Goshi Pak Profile
Goshi Pak

@GoshiPak

Followers
308
Following
2K
Statuses
290

Joined April 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@GoshiPak
Goshi Pak
8 months
*پیارے رسولﷺکی پیاری دعا !* *حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، نبی ﷺ فرمایا کرتے تھے : (اَللّٰھُمَّ اِنِّی أَسْأَلُكَ الْھُدٰی وَالتُّقٰی وَالْعَفَافَ وَالْغِنٰی) ’’ اے اللہ ! میں تجھ سے ہدایت ، تقویٰ ، پاک دامنی اور استغنا کا سوال کرتا ہوں۔ #محبت_کا_سفر #
Tweet media one
0
0
1
@GoshiPak
Goshi Pak
8 months
🌷اسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ 🌹 اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي الٰہی عزوجل تو بہت معاف فرمانے والا ہے، معاف کرنے کو پسند فرماتا ہے پس مجھے معاف فرمادے۔
Tweet media one
0
0
1
@GoshiPak
Goshi Pak
8 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ 🌹 ایمان بخیر ذندگی🌹 ﷺ💙ﷺ💙ﷺ💙 ہم نوکری کے لالچ میں بہت ساری کتابیں پڑھ لیتے ہیں لیکن جنت کے لالچ میں قرآن کریم نہیں پڑھتے 🥹💙 اللہ ہم سب کو صراط المستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرماۓ 🤲 آمین اللھم آمین یارب العالمین🤲🌹 #محبت_کا_سفر #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
2
0
2
@GoshiPak
Goshi Pak
8 months
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پھٹے ہوے توڑے میں کتنا خوبصورت سیب ہے بلکل اسی طرح پھٹے پرانے کپڑوں میں خوبصورت دل ہوتے ہیں لوگوں کا انتخاب کرتے وقت کسی کے کپڑے اور جوتے مت دیکھیے بلکہ اسکے دل کی خوبصورتی کومدنظر رکھیے #محبت_کا_سفر
Tweet media one
0
0
1
@GoshiPak
Goshi Pak
8 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر
Tweet media one
0
0
1
@GoshiPak
Goshi Pak
8 months
اسلام وعلیکم صبح بخیر بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِیم وَاسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ اور (رنج و تکلیف میں) "صبر" اور "نماز" سے مدد لیا کرو. Good morning 🌞
Tweet media one
0
0
1
@GoshiPak
Goshi Pak
9 months
Assalam o Alaikum Good Morning 🌞🌄
Tweet media one
0
0
1
@GoshiPak
Goshi Pak
9 months
♻️السلام وعلیکم ❤️ 🌹صبح بخیر 🥰 🌼وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○🌸 🌷”میرے نبیﷺ کا ذِکر ہمیشہ بلند رہے گا 💚 🌻وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ🌹 "اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کےلیے رحمت بنا کر بھیجا ہے"💚
Tweet media one
0
0
1
@GoshiPak
Goshi Pak
9 months
🌸💞💚🌷﷽🌷💚💞🌸 ♥💚🌷اﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ💚♥ عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ظلم کرنا قیامت کے دن تاریکیوں کا سبب ہے“ ۱؎۔ [سنن ترمذي/كتاب البر والصلة/حدیث: 2030] 🌴🌿صبح بخیر ایمان بخیر زنگی 🌿🌴
Tweet media one
0
0
1
@GoshiPak
Goshi Pak
9 months
🌼السلام علیکم و رحمتہ اللّہِ و برکاتہ 🌼 🌸صباح الخیر والسرور 🌸۔۔ *کتنی بڑی نعمت ہے ایک اور دن کا مل جانا...* *گناھوں سے توبہ کا موقع مل جانا، نیکیاں کرنے کی توفیق مل جانا..* *اب یہ ہم پر منحصر ہے کہ ہم اپنے ہر آنے والے دن کو گناہوں میں ہی گزارتے ہیں یا توبہ کر کے۔
Tweet media one
0
0
1
@GoshiPak
Goshi Pak
9 months
اسلام علیکم🥀 ❤️ صبح بخیر ❤️💐
Tweet media one
0
0
1
@GoshiPak
Goshi Pak
9 months
الہی ہمارے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرمادے آمین 🤲 السلام علیکم ❤ صبح بخیر 💜 ایمان بخیر ✨💜
Tweet media one
0
0
1
@GoshiPak
Goshi Pak
9 months
السلام علیکم🌻صبح بخیر 🌷 اللّٰه تبارک وتعالیٰ آپکو صحت و تندرستی اور ایمان کی دولت کے ساتھ کسی کا محتاج نہ کرے سلامتی کی ڈھیروں دعائیں....آمین اللہ سب کو خوش رکھے۔۔۔۔۔۔۔ آمین
Tweet media one
0
0
1
@GoshiPak
Goshi Pak
9 months
Assalam o Alaikum 🥰 فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذ ِبَانِ ✨💯 اور تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے 💠🌹
Tweet media one
0
0
1
@GoshiPak
Goshi Pak
9 months
🌹 اسلام و علیکم 💖 صبح النور بخیر🕋🌴🇵🇰 میں نے اپنا سب کچھ اللّٰہ پر چھوڑ دیا ہے💖 اور ہو گا وہی جو میرے حق میں بہتر ہوگا
Tweet media one
0
0
1
@GoshiPak
Goshi Pak
9 months
اے ہمارے پروردگار ______ جو ہمارے حق میں بہتر ہے بس وہ عطا فرما جو نہیں بہتر اُس کی سوچ سے بھی محفوظ فرما. ✨❤️ آمین یا رب العالمین!
Tweet media one
0
0
1
@GoshiPak
Goshi Pak
9 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر🌸 ﷽ 💞 ۔رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ 💞
Tweet media one
0
0
3
@GoshiPak
Goshi Pak
9 months
🌹🌴 اسلام علیکم 🌴🌹 🌿 ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🌿 💜 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 💜🥀💮❤️🍀🌼
Tweet media one
0
0
1
@GoshiPak
Goshi Pak
9 months
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر آپ سب سدا سلامت اور ہمیشہ خوش رہیں۔
Tweet media one
0
0
1
@GoshiPak
Goshi Pak
9 months
اس کے در پہ سکون ملتا ہے اس کی عبادت سے نور ملتا ہے جو جھک گیا الله کے سجدے میں اسے کچھ نہ کچھ ضرور ملتا ہے اس کے شکر کرنے کی کوئی حد نہیں ۔کیونکہ وہ رحمان ہمارے نا فرمانیوں کے باوجود ہم۔پر رحم کرتا ہے ۔
Tweet media one
0
0
1