Tahir Khan 💯 FB Profile Banner
Tahir Khan 💯 FB Profile
Tahir Khan 💯 FB

@decv_1

Followers
5,702
Following
5,762
Media
302
Statuses
3,913

Business tycon Libra

United States
Joined February 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
2 months
عورت اگر پانچ ہزار کا سوٹ مانگے تو اسے 5 ہزار کا ہی لے کر دیں کیونکہ اگر اپ اسے 2200 کا سوٹ لے کر دیں گے تو وہ 2800 کی لیس لگا کر پانچ ہزار پورا کر لے گی اس لیے چلاکیاں کرنے سے گریز کریں 🤣🤣😜
1
1
3
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
3 months
اپ کو پاکستان کا کون سا علاقہ سب سے زیادہ پسند ہے۔ اؤٹنگ کے لیے۔ مجھے سوات پسند ہے۔
77
3
69
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
3 months
چین - بھارت - بنگلہ دیش - پاکستان
Tweet media one
54
6
69
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
3 months
السلام علیکم یہ پوسٹ ان دوستوں کے لیے ہے جو ٹویٹر پر نئے ہیں۔ اگر اپ چاہتے ہیں کہ میرے پوسٹ اپ کو روزانہ ملیں تو میری پروفائل پر جا کر بیل ائیکن کو ضرور پریس کریں۔اور پوسٹ کو ری ٹویٹ کریں۔ 1.میں اپ کو بتاؤں گا کہ ٹویٹر سے ارننگ کیسے کی جاتی ہے۔ 2. اپ کے اکاؤنٹ 🔒 کیوں ہوتے ہیں۔
69
9
64
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
3 months
میں نے ابھی پیزہ 🍕 ہٹ والو کو کال کی اور بولا۔۔۔ تین لارج سائز پیزہ بھیج دیں🤭 تو وہ کہتے ہیں کس کہ نام پہ بھیجنے ہے😒 میں نے بھی کہہ دیا😕 اللّہ کہ نام پہ فون ای کاٹ دیا🥺😔🙄😒😪
Tweet media one
68
6
64
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
3 months
وَلَلْآخِرَةُ خَيْرٌ لَكَ مِنَ الْأُولَى✨ اور بیشک تمہارے لئے ہر پچھلی گھڑی پہلی سے بہتر ہے۔💯💜 اسلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
55
6
69
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
3 months
تبـھی جـا کـر کـہٓیں مـاں بـاپ کـو کـچـھ چـین پـڑتـا ہـے🌏 کـہ جـب سـسـرال سـے گـھـر آ کـے بیـٹـی مـسکـــــــٓراتـٓی ہـٓــے.❤️♥️
Tweet media one
62
0
56
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
3 months
تیری کھائی ہوئی میرے سر کی جھوٹی قسمیں 😪 مرشد 🙄 میرے بالوں کا بیڑا غرق کر گئی 😂🤣🤣
Tweet media one
55
0
59
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
3 months
پاکستانی ڈراموں میں اب تک سب سے زبردست ڈرامہ کونسا ہے جو کہ مکمل ہو چکا ہو۔ سب اپنی اپنی پسند بتاو
56
4
55
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
4 months
توجہ کے حقدار اپ کے ارد گرد کے غریب عوام
Tweet media one
52
6
53
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
3 months
بتاؤ ایسی کونسی دکان ہے جہاں پر ہم جاتے ضرور ہیں لیکن لاتے کچھ بھی نہیں پھر بھی پیسے دے کر آ جاتے ہیں ..؟؟ عقل مند لوگ ہی جواب دے پائینگے😳😳😳😳😳😳 پوسٹ اچھی لگی تو لائک اور repost کرنا نہ بھولیں
61
3
56
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
3 months
اگر کسی کی امی نہیں مان رہی تو وہ اپنے محبوب کو ڈیٹول سے دھوئیں 🤪😝🤭 کیوں کہ ماں مانے صرف ڈیٹول کا دھلا 🤪😝😂😋
56
4
51
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
3 months
آپ کے اندر چاہے کتنا ہی ٹیلینٹ کیو نہ ہو، لیکن جب تک آپ محنت نہیں کریں گے تو آپ کامیاب نہیں ہو سکیں گے۔
58
5
53
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
4 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ اور دوسرا جمعہ اللہ خير وعافيت سے گزارے۔
Tweet media one
52
3
53
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
3 months
This video is for all my Twitter sisters, must watch this video once.
53
5
53
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
3 months
Tweet media one
52
1
50
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
3 months
*دل منگ پووی تاں لنگھ آوویں ،* *میڈے گھر دا سوکھا راہ اے​* *ہاں واسی ڈکھ دے صوبے دا،* *ضلع غم، تحصیل جفا اے​* *ہِک میل فراق دے موضعے توں،* *واہندا ہنجوواں دا دریا اے​* *جڈاں شاکرؔ پرھلی منڑ ٹپسیں،* *اگوں سامنڑیں میڈی جاہ اے​*
Tweet media one
46
6
49
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
3 months
میری گڑیا تری رخصت کا دن بھی آ گیا آخر سمٹ آیا ہے آنکھوں میں تیرا بیتا ہوا بچپن ابھی کل کی ہی باتیں ہیں تو اک ننھی سی گڑیا تھی میرےآنگن میں ٹھہریں کی تری یادیں تری باتیں لومبارک ہو تمہیں وقت سفراب الوداع جاو بابل کےنگرسےاپنےگھر الوداع اےمری دخترمری نورنظر اب الوداع
Tweet media one
48
7
51
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
4 months
روزہ میں اگر کچھ پینے کو دل کرے تو غصہ پی جاؤ۔ یہ بندا اللہ تعالیٰ کو بھی پسند ہے۔ جو غصہ پی جائے۔
44
3
42
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
4 months
اور کس کے ساتھ ایسا ہوا؟ بتاٸیے گا ضرور۔۔۔۔ Good Morning X
Tweet media one
49
1
45
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
4 months
آپ کا آج کا دن کیسا رہا؟ اچھا بس گزر گیا دونوں
46
0
41
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
4 months
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ جو شخص جھوٹ بولنا اور دغا بازی کرنا نہ چھوڑے تو اللہ تعالیٰ کو اس بات کی کچھ پرواہ نہیں کہ وہ (روزہ کا نام کر کے) اپنا کھانا پینا چھوڑ دے۔” صحیح بخاری رمضان کا پہلا جمعہ مبارک ہو۔۔۔
44
1
42
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
4 months
السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
40
0
39
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
3 months
*بھائی خدا کے لیئے موٹرسائیکل پہ بیوی کے ساتھ جانے سے پہلے پیٹرول چیک کر لیا کرنا.....!؟*🙈🤔
41
6
41
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
3 months
قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری ہے۔😢🥺
Tweet media one
40
5
36
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
3 months
علماء کرام پر تنقید کرنے والے لوگوں کو بالکل پرفیکٹ جواب دیا گیا ہے👌🏻👌🏻 العلماء ورثۃ الانبیاء 💗 علماء انبیاء کے وارث ہیں دین اور شریعت کے پابند ہیں صحابہ کے غلام ہیں ہر ایرے غیرے نتھو خیرے کے نوکر نہیں🙌🏻 اسلئے انکی دل سے قدر کرنا سیکھیں ورنہ خاموش رہیں🙏🏻
Tweet media one
39
4
41
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
4 months
فجر کی نماز تک کھانے سے روزہ ضائع ہوجاتا ہے۔ کوشیش کریں ہاتھ جلدی کھینچ لیا کریں۔ پانی کا استعمال متوازن کریں۔ اگر ممکن ہوتو لسی دہی وغیرہ لازمی استعمال کریں۔ آخری بات اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے۔ جزاک اللہ ۔
37
0
33
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
3 months
Tweet media one
32
1
32
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
4 months
اس کی کمی رہ گئی تھی 😀 Good morning to you X Family
Tweet media one
29
1
29
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
4 months
السلام علیکم صبح بخیر جمعہ مبارک
Tweet media one
24
1
29
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
4 months
کچھ لوگوں کی مثال اس قلم جیسی ہوتی ہیں دل کے اوپر بھی جگہ دےدو پھر بھی نقصان دیتے ہیں
Tweet media one
25
1
24
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
3 months
اے فہاشی پھیلانے والے_سنو! - إِنَّ بَطْشَ رَبّكَ لَشَدِيدٌ❗ - تمہارے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے🥹
24
2
26
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
3 months
چار لفظوں کا ہے حسن تمہارا 🤣😂😆 فیشل فاؤنڈیشن کریم مسکارا🤭😜🙊
Tweet media one
16
2
24
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
3 months
Tweet media one
19
2
23
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
4 months
"قسم اللہ کی! قبروں میں پڑے ہوؤں سے اگر پوچھا جائے: کوئی آرزو؟ تو وہ بولیں: "رمضان کا ایک دن"۔ (ابن جوزیؒ) نعمتِ رمضان کی قدر کیجئے!! ❤
20
2
23
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
4 months
*اتنی جلدی کسی کو بخار نہیں ہوتا* *جتنی جلدی سوشل میڈیا پہ لوگوں کو پیار ہو جاتا ہے* Evening Guys...
24
0
22
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
4 months
عوقے باۓ۔۔۔ Good afternoon Guysss
Tweet media one
20
1
18
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
3 months
تہجد کی ایک دُعا پوری زندگی بدل دیتی ہے۔ بےشک ❤ Subha Bakhair X Family
16
0
18
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
4 months
Good morning 🌹♥️☕❤️💝🌹
Tweet media one
21
0
15
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
5 months
Good morning Like comments 💯 back krain on my time line
Tweet media one
20
1
15
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
3 months
اگر آپ اپنے شعور کو بڑھانا چاہتے ہیں تو کتابیں پڑھیں۔ اگر آپ خوفناک تنہائی کو شکست دینا چاہتے ہیں تو کتابیں پڑھیں،اگر آپ ایک زندگی میں سو زندگیاں جینا چاہتے ہیں تو کتابیں پڑھیں۔📙📚📓
Tweet media one
17
1
19
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
3 months
🙃یار مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی🤔 بیٹیاں تو سب سے اچھی ہوتی ہیں 🤗 لیکن اتنی خطرناک بیویاں کھا سے آتی ہیں 🤣😂😁
Tweet media one
14
4
17
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
4 months
Good morning 🌅 All of you X_family.
17
0
15
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
4 months
My wife 🙄😲 #viralvideo #ครอบครองปรปักษ์
21
0
15
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
4 months
جس شخص کی غلطی,غلطی نہ لگے اُس منحوس کو محبوب کہتے ہیں۔۔!!!😜😋
Tweet media one
13
1
15
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
4 months
صبح بخیر اگر آپ ابھی تک سو رہے ہیں تو اس کی دو ہی وجوہات ہوسکتی ہیں۔۔ یا تو آپ کی آمدن بہت زیادہ ہے یا پھر آپ سے گھر والوں کو کوئی توقع نہیں Good Morning...
20
4
15
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
4 months
وہ اس وقت بالوں کا گلدستہ بنائے کچن میں کھڑی پکوڑے جلا رہی ہوں گی۔ Happy Aftar...
16
1
15
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
3 months
بنائی جاو میچنگ کپڑے لوگ بہن بھائی سمجھن گے تساں نوں🤭🤭 سانوں کی 😂😂😜😜😜
Tweet media one
16
2
15
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
4 months
السلام علیکم جمعہ مبارک
Tweet media one
12
1
17
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
4 months
آپ کا پسندیدہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کون سا یے جس پر آپ سب سے زیادہ وقت گزارتے ہیں؟؟ وٹس ایپ یوٹیوب فیس بک ٹویٹر انسٹا گرام ٹک ٹاک
13
1
17
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
3 months
زخم جتنا بھی گہرا ہو وقت لگتا ہے بھرنے میں ۔۔۔۔😢🥺
9
1
16
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
4 months
حقیقت!!!! یہ رات گئے تک نامحرم سے باتیں کرنا چھوڑ دیں "خدارا" اور اپنی "تنہائیاں پاک رکھیں" ٫جن کی تنہائیاں پاک ہوتی ہے ۔۔اللہ انکو "نیک ہمسفر سے نوازتا ہے"اور انکے لیے "عرش عظیم" سے "کن کے معجزے" ہوتے ہیں۔
Tweet media one
10
1
17
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
3 months
فالو کریں ریٹویٹ کریں فالو بیک پائیں پانچ سیکنڈ میں
Tweet media one
8
0
13
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
3 months
جو لوگ میری پوسٹ پر نہیں آتے🙄 اللّٰہ کرے ان کا دولھا جون ایلیا جیسا ہو🥴 اور دلہن عابدہ پروین جیسی😂 خیر ھے اب نہ آؤ 😜 **Ame𝙚𝙣 🤪😂
19
5
16
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
3 months
کاش تم سرائیکی ہوتی تو میں تمھیں کہتا 🙄 دهپ تے ناگئ کر کالی تھی ویسیں🙈
15
2
17
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
4 months
اگر اپ یہ سیکھ جاٸیں کہ کیا نظر انداز کرنا ہے تو زندگی خوب صورت بن جاٸے گی۔ Subhaaa bkahir...
22
1
15
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
3 months
بات تو سچ ہی ہے آپ کی رائے 🙏🇵🇰🤔
Tweet media one
14
2
15
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
4 months
ان کے سائے میں بخت ہوتے ہیں باپ گھر میں درخت ہوتے ہیں
Tweet media one
10
1
14
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
4 months
اولاد چاہے جتنا بھی بلند مقام ومرتبہ حاصل کر لیں مگر کچھ قرض واجب الادا ہی رہتے ہیں
Tweet media one
11
1
14
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
4 months
تم کو اچھے لگے تو تم رکھ لو٫٫٫ پھول توڑے تھے بیچنے کے لئے__!!!
Tweet media one
8
1
14
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
4 months
سحری میں برکت ہے
Tweet media one
13
0
15
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
4 months
ہم نے آنکھوں سے دیکھنا نہیں ہے مگر اُن کی تصویر آنکھوں میں موجود ہے #viralvideo #الاتَفاق_الهلال #ครอบครองปรปักษ์ #хтивийпонеділок #BabarAzam #نعت 🤲
14
0
13
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
4 months
اللہ پاک ہر مومن مسلمان کو اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے آمین
Tweet media one
10
1
14
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
3 months
😂تیڈا عید دا صابن میں گھنساں 😂 😂پر وعدہ کر مسات 🤝 تو دھاسیں سئی ۔ 😂🤣 سمجھے
Tweet media one
12
2
14
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
3 months
ایکس فیملی جلدی سے مبارک باد دے دیں مجھے پانچ ہزار فالورز کی۔۔۔ کل تک پھر پانچ ہزار سے کم ہو چکے ہوں گے۔
Tweet media one
7
3
15
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
4 months
اور اگر ۔۔۔۔۔🙃🙂 میرے سارے فالورز 10 10 روپے بھی مجھے عیدی بھیجیں تو ۔۔۔۔🙃🙂🙃 تو میں بھی عید والے دن خود کو امبانی سے کم نہیں سمجھوں گا۔۔😸😹
Tweet media one
8
1
14
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
4 months
برادری میں ایک شر پسند ایسا بھی ہوتا ہے جو 97 فیصد رشتے داروں کو آپس میں لڑوانےکے بعد کہتا ہے کہ میری خواہش ہے ہم سب مل کر رہیں🙂
5
1
12
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
4 months
ایک خاوند گھر رات کو روز لیٹ آتا تھا اور بیوی کو پتا نہ چلتا تھا کہ کب آتا ہے، پھر اس کی زوجہ نے وہ ٹیکنالوجی ایجاد کی، جو ابھی تک ناسا کے پاس بھی نہیں ہے....😂
Tweet media one
10
1
12
@decv_1
Tahir Khan 💯 FB
3 months
یہ ہمارا بڑا پن ہے کہ ایٹمی۔طاقت ہونے کے باوجود قرض اور بهيک مانگتے ہیں ورنہ ہم بھتہ بھی لے سکتے تھے
7
0
14