سُبحَان شَارق Profile Banner
سُبحَان شَارق Profile
سُبحَان شَارق

@Mr__ShariQ

Followers
13,961
Following
228
Media
4,380
Statuses
144,797
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
3 months
مسجد وزیر خان لاہور جانو ♥️ @jamalbloch1
Tweet media one
22
6
27
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
4 years
میرے ماموں جن کا کچھ دن پہلے آکسیڈنٹہوا تھا ان کا انتقال ہوگیا ہے سب دوستوں سے دعائے مغفرت کی اپیل کرتا ہوں۔۔ 😭😭😭
115
54
530
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
4 years
یااللہ پاکستان میں کسانوں کی سال بھر کی روزی گھر آنے کو تیار ہے۔کسانوں پر رحم فرما۔اور بےوقت کی بارشوں اور آندھیوں سے محفوظ رکھ۔ آمین ثم آمین 🖤
Tweet media one
51
102
450
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
🍂الـســـلام و عـــــلیــکم 🍂 دعـــا کـــریں کہ جـــو خــــواب مـــــیں میــــں نـــے مدیـــــنہ کـــی زیــــارت کـــی ہـــے وہ جـــــلد پــــــوری ہــو جــــائـــے۔🌹
42
91
400
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
4 years
🍁الســلام و علیکم ورحـمتہ اللہ وبــرکاتہ 🍁 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔۔ اللہﷻ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیا (ابوداؤد٣٦٦٠) 🍂
35
92
358
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
4 years
اتنا خوبصورت ہوں کہ کبھی کبھار خود پہ ہی دل آ جاتا ہے 😛😋❤😍
Tweet media one
97
40
298
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
💠السلام وعلیکم 💠 #میں_صدقے_جاؤں_اپنے_مقدر_پہ_ہمیں_!!😇 #وہ_نبیﷺ_ملا_جو_نبیوں_کا_نبی_ھے_!!🖤 #__ مـــــُحَمَّدُﷺ_!!❤ #Stay_blessed_ !!🙏😍👈
Tweet media one
42
99
305
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
0
0
236
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
4 years
💫السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💫 اے انسان تجھے اپنی اوقات نہیں بھولنی چاہیے تو مٹی سے بنا ہے اور مٹی ہی ہوناہے پھر کیسا یہ فخر کیسی یہ دل لگیا ،دل لگانا بھی ہے تو اللہ تعالیٰ کے کاموں میں لگاؤ 🖤دن بخیر 🖤 بے شک عزت اور ذلت دینی والی ذات اللہ تعالیٰ کی ہے 🌴
21
61
235
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
0
0
198
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
یہ فیصلہ اگر پاکستان کی عدلیہ کے سامنے رکھا جائے تو۔ ٹریکٹر بےگناہ ثابت ہو جائے گا اور کھمبے کو پھانسی ہو جائے گی۔
Tweet media one
11
48
211
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
اســــلام علـیکــــم 💥صبح بخیر زندگی💥😇❤ زمانہ روٹھ جاۓ چھوٹ جاۓ کچھ نہیں پرواہ 💓 نا چھوٹے ہاتھ سے دامن آپ کا رسول اللّه ﷺ💓
Tweet media one
33
64
205
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
⁦♥️⁩جمــعہ مبـارک ⁦♥️ 🌷الــسلام و علیکم ورحـمتہ اللہ وبــرکاتہ 🌷 *دوسرا کلمہ شہادت* اَشْھَدُ اَنْ لَّآاِلٰہَ اِلاَّ اللہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ ؕ
27
78
198
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
🌷الــسلام و عــلیکم و رحــــمتہ الـلـہ و بـرکاتہ 🌷 ایسے نوجوانوں کو سن کر واللہ رشک آجاتا ہے۔۔۔ یہ تلاوت سن کر ضرور شیر کریں۔ ماشـــا اللّٰہ ⁦🏵️⁩⁦🏵️⁩🌼
26
79
195
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
🌴💓السلام علیکم ورحمتہ اللہ💓🌴 انسان کی سب سے مشکل رات قبر کی پہلی رات ہوتی ہے... یا اللہ ہمیں قبر کے عذاب سے بچانا....🌴🎇🔥💯
Tweet media one
18
69
203
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
4 years
🍂بسم اللہ الرحمن الرحیم🍂 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ لٙیِن شَكَرۡتُمۡ لَأَزِیدَنَّكُمۡۖ۔ یقیناً اگر تم شکر ادا کرو گے تو تمھیں اور زیادہ دوں گا۔ (سورة ابراہیم آیت 7 ) شام بخیر🌷
13
70
191
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
@NidaSheikh_ Hello 😍😍
0
0
174
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
4 years
ابابیلوں سے ہاتھی مروانے والے رب رحم فرما رحم فرما رحم فرما آمین ⁦☹️⁩
22
61
176
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
0
0
171
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
🍁﷽ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُه 🕯دنیا میں غریب انسان وہ ہے جس کا کوئی دوست نہیں.... یاﷲ میرے تمام دوستوں کو خوش رکھنا . کبھی انکی زندگی میں مشکلات نا آئیں میری دعا ہے... ... 💢💢
Tweet media one
24
47
175
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
0
0
177
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
0
0
166
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
سرمیں درد رہتا ہےتو موباٸل کم استعمال کیا کرو موباٸل کی سکرین سے بہت خوفناک شعاعیں نکلتی ہیں جو کہ ہمارے دماغ کی نسوں کو نقصان پہنچاتی ہیں جس سے تھکاوٹ ۔ غصہ اور سستی کی وجہ بنتی ہیں اگر مجبوری ہے تو ”مرکری“ عینک بنوا لیں اور استعمال کے وقت وہ پہن لیا کریں بتانا فرض تھا میرا.
Tweet media one
12
63
178
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
0
0
169
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
0
0
162
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
سر دو بچیاں فضہ بعمر 9/10 سال،شیزہ بعمر 10/11سال دختران صفدر جو اپنا ایڈریس میانی تحصیل بھلوال ضلع سرگودھا بتاتی ہیں لاری اڈا سے لاوارث ملی ہیں جن کے وارثان کی تلاش مطلوب ہے برائے رابطہ منظور حسین تھانہ ماڈل ٹائون 03026435026تھانہ ماڈل ٹائون گوجرانوالہ 0559200633
Tweet media one
8
158
162
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
چھوٹے اکاونٹ والے توجہ فرمائیں اس ٹویٹ کو جلدی سے Retweet کریں اورکمنٹ میں yes لکھیں ریٹویٹ والوں کومیرے ساتھ مل کر سب جلدی سےفالو کریں اور سب ایمانداری سے فالو بیک دیں تو پھر جلدی سے 🔄,Retweet کریں مجھے فالو کریں میرا فالو بیک پکا @aqeel_ishaq1 👈 5K کرا دو 🙏🙏🙏
79
86
154
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
جب بڑا ہوکر وزیر بن جاتا ہے تو کہتا ہے استاد مفت میں تنخواہ لیتا ہے.... 💥استاد محترم کو عزت دو💥 اللہ پاک میرے اساتذہ کرام کو سدا سلامت رکھے.🌷🌷🌷🌷❤
Tweet media one
10
58
167
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
السلام وعلیکم ☘️☘️ صبح بخیر "بے شک تم اللہ پاک کی کونسی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے " ❤❤❤
Tweet media one
15
32
165
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
0
0
156
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
🌹🌹السلام وعلیکم 🌹🌹 اللَّھُمَّ اَجِرنِی مِنَ النَّارِ" "اے اللہ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا" آمین❤😊
Tweet media one
25
61
158
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
4 years
جمــــعہ مبارک 💫السلام وعلیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ 💫 *💕فیشن چاہے جتنا بھی خوبصورت لگے مگر وہ پردے اور شرم و حیا سے زیادہ خوبصورت نہیں ہوتا 💞
28
65
150
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
0
0
144
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
4 years
Surat No 5 : Ayat No 9 السلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ وَعَدَ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ ۙ لَہُمۡ مَّغۡفِرَۃٌ وَّ اَجۡرٌ عَظِیۡمٌ ﴿المائدہ ۹﴾ اﷲ نے ایسے لوگوں سے جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے وعدہ فرمایا ہے ( کہ ) ان کے لئے بخشش اور بڑا اجر ہے
24
55
145
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
بے اولاد افراد کے لیے آزمایا ہوا نسخہ ۔ 🌺زعفران 20گرام 🌺چکنی سپاری 🌺کیکر کی گوند 🌺جیفل 🌺لونگ 🌺کالا گڑ ان سب کا پاٶڈر بنا کر میاں بیوی دو ماہ تک استعمال کریں اللہ اولاد دے گا. انشاءاللہ اللہ پاک سب بے اولاد کواولاد والی نعمت سے نواز دے آمین ثم آمین.
9
60
133
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
4 years
الحمداللہ چاچوں کے گھر اللہ پاک کی رحمت نازل ہوئی ہے تو کیا نام رکھیں ایک اچھا سا نام بتا دیں ⁦❣️⁩⁦❣️⁩
Tweet media one
55
21
155
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
آج سالگرہ تھی میری کسی نےمبارک تک نئی دی چلیں اللہ پاک اپکو سب خوش رکھے آمین ثم آمین. 😕😕😏😏
Tweet media one
59
27
143
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
0
0
143
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
0
0
137
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
3 years
کھویا کھاسو 😋 امی کے ہاتھ کا بنا ہوا !
Tweet media one
50
49
167
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
1
0
147
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
اَلسَّلام عَلَیکُم وَرَحمَةُ الله🌹 #جمعة_مباركة 😇 کوئی ثانی ہے آپﷺ کا , نہ خدا کا ہے شریک❤️ جیسے یکتا ھے خُدا , ویسے ھی یکتا ہیں محمدﷺ آپﷺ پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام😇❤️📿 ﷺ💗ٱللَّـﮬـُمَّ صـَلِِّ وَسَلِّـمْ عَـلٰي سَيِّدِنَـا مُحَمــــَّدْ💕ﷺ
16
49
145
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
بارشوں میں قبرستان کا چکر لگایا کرو وہاں وہ دفن ہیں جو اُن بارشوں میں کبھی آپکو بجلی کی چمک دیکھتے ہی سینے سے لگا لیا کرتے تھے😟😔😟
13
26
133
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
🍁السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ 🍁 🌴صبح بخیر زندگی 🌴 💢💢﷽💢💢 لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ "نہیں ہے کوئی معبود سوائے تیرے، پاک ہے تو بے شک میں ظالموں میں سے ہوں​" (الأنبياء :87 )
Tweet media one
25
63
140
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
🏵🏵السلام وعلیکم 🏵🏵 Sahih Bukhari Hadees # 2072 🌺🌺💮 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کسی انسان نے اس شخص سے بہتر روزی نہیں کھائی، جو خود اپنے ہاتھوں سے کما کر کھاتا ہے اللہ کے نبی داؤد علیہ السلام بھی اپنے ہاتھ سے کام کر کے روزی کھایا کرتے تھے۔ Sahih Hadees💮💮🌹
Tweet media one
19
49
130
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
حضرت مـــحــمــدﷺنے فرمایا! جب تک بندہ اپنے بھائی کی مدد میں لگا رہتا ہے تب تک اللہ تعالیٰ اس کی مدد کرتا رہتا ہے {صیح مسلم:2699} 🌷
6
58
131
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
🌷🌷ایک دعا آپ سب کے لئے🌷🌷 🌷﷽🌷 رَبِّ اجْعَلْنِىْ مُقِيْـمَ الصَّلَاةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِىْ ۚ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِ 🌷اے میرے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم کرنے والا بنا دے، اے ہمارے رب! اور میری دعا قبول فرما۔ (سورۃ ابراھیم: ۴۰)🌷🌷🌷🌷🌷🌷
10
58
130
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
4 years
Sahih Bukhari Hadees # 2457 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اللہ تعالیٰ کے یہاں سب سے زیادہ ناپسند وہ آدمی ہے جو سخت جھگڑالو ہو۔ Sahih Hadees 🌴السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ 🌴
14
48
121
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
دعا کریں کہ اللہ تعالی دونوں باپ بیٹے کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین.... 😥😥 💔🙏
Tweet media one
34
29
127
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
ماواں بعد محمد بخشا تے کون کرے رکھوالی............ 😥😥🙏 اللہ پاک سب کی ماؤں کو سلامت رکھے آمین.
18
27
121
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
اگر آپ کو کبھی"مریم نواز"بختاور بھٹو اور"فردوس عاشق اعوان"میں سے کسی ایک کو اپنے ساتھ گاڑی میں بٹھانا ہو تو آپ کس کو بٹھائیں گے؟😁
53
9
105
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
0
0
117
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
یوں کیجیے کہ چائے دیجیے ☕ دلاسہ تو آپ سے دیا نہیں جاتا. #چائے ❤👌😉
Tweet media one
13
35
110
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
4 years
سب دوستوں سے گزارش ہے مجھے کچھ پرسنل پریشانی ہے میرے لیے دعا کردینا اگر ہوسکے تو شاید کس کی دعا قبول ہوجائے ۔ "بےشک اللہ پاک رحم کرنے والا ہے" 🙏😢🙏😢😭
35
25
114
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
السلام وعلیکم یا رب العرش الکریم دس محرم الحرام کے عظیم دن کے موقع پر کرم اور رحمت کی التجا کرتا ہوں امت مسلمہ کومتحد کر دے تیرے خزانوں میں سب سے قیمتی چیز ہمارے لئے ہدایت ہے وہ ہم سب کا مقدّر کر دے ہم مسلمانوں کے اندر بغض کینہ اور نفرت کو ختم کردے آمین یا رب العالمین
11
32
111
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
ہمیں عشق کی زبان میں مارو تو مر چلیں ہم گاؤں والے لوگ سیانے نہیں ہوتے #خواب_گراں صبح بخیر •
Tweet media one
9
42
114
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
4 years
⁦❤🌿 ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ⁦🌿❤ ﷽ اِنَّ اللّٰہ یَغفِرالذُّنُوبُــــ جَمِیعًـــا اللّٰہ تُمھــارے تَمـــام گُناہــوں کو مُعافـــ کَر دیگا، اَگَــر تُم اَپنـی اِصلاح کَرلـو. #شام__بخیر 🌷🌷👈
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
20
49
108
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
اسلام علیکم صبح بخیر اللہ تعالیٰ کی چار رحمتیں ہیں جو اِنسان سے برداشت نہیں ہوتیں۔ ۱۔بیٹی ۲۔ مہمان ۳۔ بارش ۴۔ بیماری اللہ تعالیٰ کے چار عذاب ہیں جو اِنسان خوشی سے قبول کر لیتا ہے۔ ۱۔ سُود ۲۔ جہیز ۳۔ غیبت ۴۔ جھوٹ
13
36
112
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
🥀🥀🥀 🍂🍂💥 شیخ سعدیؒ فرماتے ہیں- اگر مجھ میں کوئی "عیب" دیکھو تو مجھ سے ہی کہو کسی اور سے نہیں, کیونکہ اس "عیب" کو میں نے ہی بدلنا ہے کسی اور نےنہیں, اگر مجھےکہو تو "نصیحت" کہلائے گی اور "ثواب" لکھا جائےگا, اگر کسی اور سے کہو گے تو "غیبت" کہلائے گی "گناہ" لکھاجائےگا.🍁🍁🍁
8
46
113
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
4 years
Sahih Bukhari Hadees # 2420 🍁السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ 🍁 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، میں نے تو یہ ارادہ کر لیا تھا کہ نماز کی جماعت قائم کرنے کا حکم دے کر خود ان لوگوں کے گھروں میں جاؤں جو جماعت میں حاضر نہیں ہوتے اور ان کے گھر کو جلا دوں۔ Sahih Hadees 🌴
Tweet media one
12
39
107
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
السلام علیکم❗ ایمان بخیر___🥀 عبادت میں دعا کی وہی حیثیت ہے جو کھانے میں نمک کی🍁 #محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں 💕صلی اللہ علیہ والہ وسلم💕
26
57
110
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
0
0
109
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
علاقہ تھل میں گوارہ اور باجرہ کی فصل کے دلکش مناظر دوستو دعا کریں فصل اچھی ھو جاۓ سب دوستوں کو بیس بیس روپے کا لوڈ کرواؤنگا 🌷🌷
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
16
30
102
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
دل کــــو ســـرگـــــودھا سمـــجھ رکھا ہے کیـــا !!! آئے مالٹـــے کــھائے اور چــلے گــئے !!! 🙈🍊🍊
Tweet media one
13
43
105
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
سُبْحَانَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا يَصِفُوْنَ. وَ سَلَامٌ عَلَى الْمُرْسَلِيْنَ. وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ 👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻 گفتگو کے اختتام پر یہ دعا پڑھیں
10
27
104
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
زرہ بــچ ک سوھنــیوں عاشــقاں دا طــوفان ٹائــم جــاریـا اے🤪 🙈🙈🧐🚋🚎 مــولــوی رفــیقِ👊👊
Tweet media one
7
60
105
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
بھارت کا چاند پر بھیجا جانے والا مشن ایک بار پھر ناکام ہوگیا بھارتی سائنسدانوں میں صف ماتم بچھ گئی نو سو کروڑ روپے لگا کر بھی چاند پر پہنچنے کی خواہش پوری نہ ہوسکی انی نیوں او ہن آرام اے 🤣🤣🤣
10
16
98
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
گارنٹی کے ساتھ کم فالورز والے اپنے فالو��ز میں 400 کا اضافہ حاصل کریں ایک RT پر کم ازکم 100 سے 200 تک فالوورز بڑھائیں 1⃣ اس ٹویٹ کو RT کریں 2⃣ لائیک کریں 3⃣ کمینٹ میںYESلکھیں ریٹویٹ اورلائیک کرنےوالوں کو ایمانداری سے فالوبیک دیں @Subhan__302 @aqeel_ishaq1 @sameena00000
45
51
102
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
🍁السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ 🍁 ماں باپ کے پاس بیٹھنے کے دو فائدے ہیں آپ کبھی بڑے نہیں ہوتے ماں باپ کبھی بوڑھے نہیں ہوتے "♥️👑 -
Tweet media one
9
37
99
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
پٹواریوں سے معصومانہ سوال اگر فوج ٹھیک نہیں تو آپکی لیڈر فوجی کے ساتھ کیوں بھاگی تھی ؟
13
14
102
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
0
0
105
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
آؤ سب ملکر فالوورز بڑھائیں. 1- اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں. 2- لائیک کریں. 3- کمینٹ میں YES لکھیں ریٹویٹ اور لائیک کرنے والوں کو میرے ساتھ ملکر سب فالو کریں اور سب ایمانداری سے فالو بیک دیں تو پھر جلدی سے ریٹویٹ کریں @akhtar_302 @aqeel_ishaq1
28
41
97
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
0
0
100
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
لَبَّیْکَ اللّهُمَّ لَبَّیْکَ، لَبَّیْکَ لا شَرِیکَ لَکَ لَبَّیْکَ اِنَّ الْحَمدَ وَالنِّعْمَةَ لَکَ وَالْمُلکَ لاشریکَ لَکَ لَبَّیْکَ. "اے اللہ پاک تو ہمیں بھی اپنے گھر کا مہمان بنا" ۔ آمین
Tweet media one
11
36
96
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
کھانے پینے کا لطف تبھی آتا ہے جب معدہ درست ہوکیونکہ معدہ ٹھیک ہوتو انسان تندرست رہ سکتا ہے۔اگر تندرست نہ ہوتو خوراک جسم پر اثرانداز نہیں ہوتی۔ قے،سینے کیجلن،کولہوں،فضلے کا رقیق، چربی کا بڑھ جانا،جیسی بیماریاں ہوسکتی ہیں اس آپ سب سے عرض ہے ساف او شفاف کھانا کھائیں،نماز ادا کریں
Tweet media one
11
55
93
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
0
1
98
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
🍁🍁لوٹنا کب ہے تمنے مگر تم کو عادتاً ہی پکارتے رہیں گے 🍁🍁 💔💔💢
9
66
93
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
0
0
94
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
بہت ہی پیارا دوست ابھی اپنے خالق حقیقی سے جا ملے اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین. 😥 آپ سب سے دعا کی اپیل ہے..
Tweet media one
Tweet media two
39
3
95
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
🌹الســلام و علیـــکم و رحــــمتہ الـلـہ و بـرکاتہ 🌹 ایــک اچــھا تعـــلق ہـٓـوا کـــی طـــرح ہــــوتا ہــے جــو خــامــــوش ہــوتا مــگر ہمیشہ آپ کــے پـاس رہتــا ہـے 💯🍂🍂
Tweet media one
15
61
93
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
4 years
کیا ہوا جو ہار گیا مجھے بہت دوستوں کے میسج آئے ابھی وقت ہے ٹیم بدل لو مگر ہم لوٹے نہیں کہ جو جیتے اسی کے ہوجائیں انشااللہ اس دفعہ دل کہ رہا ہے لاہور جیتے گا 🤲🤲😒💞 لو یو لاہور قلندر 🏏
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
4 years
انشااللہ آج لاہور جیتے گا 🏏🏏🏏💞
Tweet media one
Tweet media two
2
1
5
9
39
85
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
1 گھنٹے میں 200 ف��لوورز کا اضافہ کریں کچھ لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں ریٹویٹ نہیں کرتے ریٹویٹ ضرور کریں تاکہ نئےلوگ شامل ہوں ریٹویٹ کرنے والوں کو سب فالو کریں اس طرح سب کے فالورز میں 200 کا اضافہ ہوگا. ریٹویٹ کر کے کمینٹ میں IFB لکھیں. @sameena00000 Follow please RT.!!👇
45
41
82
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
السلام وعلیکم صبح بخیر 🥀🥀🥀❤ - |﷽| -لَآ إِلَهَ إًلَّآ اَلْلَّهْ مُحَمَّدٌ رَسُوُلُ اُلْلَّه 🍂🍂🍂
19
32
97
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
0
0
80
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
0
0
91
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
آئے گی خبر آپ بھی کہیں گے ! کل تک تو ٹھیک تھا😏😏 💔🙏 #سبحان 🌷🥀
Tweet media one
22
30
96
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
0
0
97
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
0
0
93
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
20 سال کی بہن 5 سال کے بھائی کو بازار لے جاتی ہے اور خود کو محفوظ سمجھتی ہے کہ بھائی میرے ساتھ ہے❤😍
4
19
87
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
💢💢🔥🔥تــو چھوڑ رہـا ہــے تـو خطـا اس میــں تیری کـیا ہے 🌼💢💢
12
47
92
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
بھلا ہو سموگ کا جس کے باعث سرجیکل ماسک پہن کر ڈاکٹروں والی فیلنگ مل رہی ہیں😀 🙈😉😉 🙈🙈🙈
Tweet media one
22
28
89
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
4 years
حادثوں کـــی کمــائی کــھاتی قــــوم سانحــــے بیــچ کر کـــماتی قــــــوم دام اچھـــــے لگے جو آفــــــــــت کا ایســــا موقـــع نہیــــں گنواتی قوم 😢😢
Tweet media one
5
62
87
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
پی ٹی آئی کے رضاکارو اگر آج رات پنجاب پولیس آپ کے گھر کی دیوار کود کر آ جائے اور آپ کی بہنوں کو بے عزت کرے اور بوڑھے ماں باپ کو تھپڑوں سے مارے تو آپ کی فریاد کون سنے گا ؟ کون آپ کی مدد کرے گا ؟ خدا کے لیےاب کھڑے ہو جائیں اور عمران خان سے تقاضا کریں کہ پنجاب پولیس کی ریفارمز کرے
4
29
90
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
4 years
اِنَّ رَبِّىِ يَفعَلُ مَا يَشَاَءُ° بیشک میرا رب جو چاہے، کر سکتا ہے. ❤
4
29
91
@Mr__ShariQ
سُبحَان شَارق
5 years
بسْــــــــــــــــــمِ اللّه الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم السلام وعلیکم صبح بخیر ملنا ہے اگر خُدا سے مصلّہ بِچھا کر دیکھ ملتا ہے کیا نماز میں سجدے میں جا کر دیکھ. #سبحان 🍂🍂☘️
18
28
84