اُوشو لکھتے ہیں کہ :
"ہمیں غلط بتایا گیا یے کہ پہاڑ ،سمندر،جھیلیں اور کہکشاں پیارے ہیں جبکہ دنیا میں سب سے خوبصورت شئے انسان ہے"
اور رومی کہتے ہیں کہ:
خدا کی قسم اگر تم نے خود کی خوبصورتی دیکھ لی تو تم اپنے ہی پرستار بن جاؤ گے۔
عاصم محاوری کہتے ہیں کہ ؛
ہم زمین پر خدا کی