Saif🍂 Profile Banner
Saif🍂 Profile
Saif🍂

@Saifkhanhu

Followers
11,106
Following
280
Media
434
Statuses
96,740

ہزاروں سوچیں الجھاتی ہیں مجھے، مگر اک سجدہ سلجھا دیتا ہے سب

اپنی اوقات میں
Joined July 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Saifkhanhu
Saif🍂
5 months
@X I miss this Bird
Tweet media one
126
898
39K
@Saifkhanhu
Saif🍂
6 years
کم فالورز اکاونٹ والوں کےلئے خوشخبری💯 آج سے ہر اکاونٹ کو پروموٹ کیا جائے گا جواس پوسٹ کو ریٹویٹ کرے وہ کمنٹس میں Done لکھیں میں بھی اس کی پوسٹ کو ریٹویٹ کرونگا اور میری اپنے فالورز اور جتنے بھی ٹویٹر یوزر ہیں ان سب سے ریکوسٹ ھے جو آپ کو فالو کرے اسے فالو بیک کریں.
146
329
343
@Saifkhanhu
Saif🍂
6 years
اپنا اکاونٹ پروموٹ کرانے کے لئے کمنٹ میں yes لکھیں لیکن شرط یہ ہے کہ جس کا نام پروموٹ لسٹ میں آئے ٹھیک باقی سب ریٹویٹ کریں پھر ریٹویٹ کرنے والوں کو سب فالو کریں فالو بیک کریں یہ ایک پلیٹ فارم ہے آپ لوگوں کے لیے تاکہ آپ اس سے فائدہ اٹھاو ریٹویٹ کرنے والے فالو بیک دیتے ہیں
108
250
276
@Saifkhanhu
Saif🍂
6 years
اکاٶنٹ پروموٹ کروانے کے لیے ابھی کے ابھی رابطہ کریں اس ٹویٹ کو ریٹویٹ لازمی کریں جلدی سے دس ایسے نام دیں جن کو پروموٹ کروں کمنٹ کریں نام
57
171
265
@Saifkhanhu
Saif🍂
7 months
Remember Palestinian in your Sehr and Iftar prayers💔 #GazaHoloucast ! #CeasefireNOW
19
191
256
@Saifkhanhu
Saif🍂
7 months
یا اللہ رمضان ہمارے تک ایسے حالات میں پہنچے ہماری روح پہلے سے زیادہ صاف ہو۔ ہمارا دل پہلے سے بڑھ کر متقی ہو۔ ہمارا عمل پہلے سے زیادہ شاندار ہو۔ آمین۔ اور اس رمضان کے بعد ہمیں رمضان میں جیسے ہوتے ویسا ثابت قدم رکھنا آمین #Ramadan ❤️
50
110
237
@Saifkhanhu
Saif🍂
9 months
Is this allowed in Islam?
Tweet media one
78
57
224
@Saifkhanhu
Saif🍂
9 months
آخر کار دس ہزار ہوگۓ فالورز ❤️ اس خوشی میں جس کو فالو بیک نہیں ملا بتائیں فورن فالو بیک ملے گا اور جو فالو کرے گا اس کو بھی فالو بیک فورن ملے گا ❤️
Tweet media one
41
62
226
@Saifkhanhu
Saif🍂
7 months
Remember Palestinian in your Sehr and Iftar prayers💔😞 #GazaHoloucast ! #CeasefireNOW
10
131
237
@Saifkhanhu
Saif🍂
9 months
یا اللہ دونوں میں سے ایک خوشی تو دے دو یا عمران خان کو غیرقانونی قید سے رہائی دلوا دو یا بابر اعظم کی کھوئی پرفامنس واپس دلوا دو #PAKvsAUS
67
8
215
@Saifkhanhu
Saif🍂
7 months
کھانے پینے کا روزہ رکھنے سے بھی پہلے لوگوں کو تکلیف دینے کا روزہ رکھو۔ (مطلب ہاتھ روکو)
7
112
227
@Saifkhanhu
Saif🍂
7 months
Shame on you Arabs Arabs will be detained in Hell. Remember Palestinian in your Sehr and Iftar prayers💔 #GazaHoloucast ! #CeasefireNOW
6
123
207
@Saifkhanhu
Saif🍂
6 months
اہل ذوق حضرات سے گزارش ہے اپنے پسندیدہ شاعر کی پسندیدہ شاعری کمنٹ کریں 🌸
58
99
224
@Saifkhanhu
Saif🍂
9 months
To kia plans ha #2k24 k ?
68
36
207
@Saifkhanhu
Saif🍂
8 months
آئیں انرٹیکشن کرنے کے لیے ایک دوسرے کو فالو کریں؟
91
37
223
@Saifkhanhu
Saif🍂
7 months
@arvindgunasekar Only terrorist group are RSS Tamil people are very peaceful
14
21
256
@Saifkhanhu
Saif🍂
9 months
ویسے تو سگرٹ پینا ہی لعنت بھرا کام ہے کیونکہ خود کے ساتھ ظلم کرنا ہے لیکن یہ کمپنیاں بھی مسلمانوں کیخلاف بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں اور ہماری نوجوان نسلوں کو ہیرو گیری کے لیے سگرٹ جیسی واہیات چیز چاہیے #بائیکاٹ_کیپسٹن
Tweet media one
1
60
211
@Saifkhanhu
Saif🍂
9 months
Do you guys believe in Qismat??👀
100
51
206
@Saifkhanhu
Saif🍂
7 months
انٹرنیٹ معاشرے کو خراب نہیں کرتا معاشرہ خراب ہو چکا اور اس نے اپنی اصلیت انٹرنیٹ پر ڈال دی
54
76
210
@Saifkhanhu
Saif🍂
7 months
Out sid of the Whitehouse Second video bombing in GAZA Remember Palestinian in your Sehr and Iftar prayers💔😞 #GazaHoloucast ! #CeasefireNOW
Tweet media one
Tweet media two
6
91
207
@Saifkhanhu
Saif🍂
6 months
🇬🇧🇮🇱 British Jews stand AGAINST Zionism" Much appreciated 👏 Zionism is not judaism Zionist against the world peace 😑
29
78
233
@Saifkhanhu
Saif🍂
9 months
Maldives’ pictures are being posted by Indian social media accounts as their own country’s pictures, even Ranveer Singh did so. To kia bat yhan tak pohnch gai boucher of Gujrat ,? #IndiaOut
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
75
195
@Saifkhanhu
Saif🍂
7 months
جذبات بھی وقت کی مانند ہوتے ہیں۔ چلے جائیں تو لوٹ کر نہیں آتے۔
46
60
196
@Saifkhanhu
Saif🍂
6 years
ایک دوسر ے کی فالورز مدد کرو اس ٹوئیٹ کو ریٹویٹ کریں فالورز کا اضافہ ہو گا تو پلیز ریٹویٹ کریں فالو کریں فالو بیک ملے گا ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کریں فالو بیک کو یقینی بنائیں،میری طرف 💯 فالو بیک ملے گا اس طرح کسی بھی پوسٹ کو وائرل کرنے میں آسانی ہو گی۔۔۔۔۔۔۔
17
213
214
@Saifkhanhu
Saif🍂
8 months
Let's Follow each other goiz ?
31
54
184
@Saifkhanhu
Saif🍂
9 months
Its 2024 and the problems of Pakistanis • Bijli aai ? • Gas Aai? • Pani aya • Net chala ?
75
26
182
@Saifkhanhu
Saif🍂
6 months
کچھ روحیں ایسی ضرور ہوتی ہیں اگر آپکو اپنا لیں تو آپکے تمام خلا بھر دیتی ہیں۔اگر آپکو پناہ دیں تو آپکے تمام درد کا علاج کرتی ہیں۔اگر وہ آپ سے محبت کریں تو آپکو زندگی عطا کرتی ہیں۔ ❤️
41
84
191
@Saifkhanhu
Saif🍂
7 months
فلسطین کے بچوں کو دیکھ کر نہایت افسوس ہورہا ہے مسلم امہ رمضان میں اپنی دعاؤں کا ایک لازمی جز بنا لیں فلسطین کے لیے دعا ضرور کرنی ہے
1
55
190
@Saifkhanhu
Saif🍂
7 months
غور کرنے کے لیے اشارا کافی ہے غریب عوام بچاری بھوک سے مر رہی ہے اور یہاں پارلیمنٹ میں پارٹیاں چل رہی ہیں پھر عوام کیوں نا بھڑکے؟ #MaryamNawaz
Tweet media one
1
84
190
@Saifkhanhu
Saif🍂
7 months
کیا آپ سمجھتے ہیں آپ مجھ سے بہتر ہیں؟ کوئی بات نہیں!! میں سمجھتا ہوں آپ حق پر ہیں۔
104
93
188
@Saifkhanhu
Saif🍂
8 months
پاکستانی اسٹیبلشمنٹ نہایت ہی حرامخور ہے کسی پارٹی کو اکثریت لینے نہیں دی ملک چاہے وڑ جاۓ خیر ہے اگر کوئ بھی پارٹی اکثریت میں آجاتی تو ان کی بھی سیاست وڑنے کا خطرہ تھا مکس اچار اسٹیبلشمنٹ کی بہترین ڈش ہوتی ہے وہ آسانی سے بلیک میل کر لیتے ہیں
2
79
192
@Saifkhanhu
Saif🍂
6 months
type “i miss” and let your keyboard continue.
48
77
193
@Saifkhanhu
Saif🍂
7 months
سریلنکا کے ڈفالٹ ہونے کی ایک بڑی وجہ پکسا خاندان کے دس لوگ پاور میں تھے سرچ کر سکتے اپ لوگ اور پاکستان میں بھی ایک خاندان کے کئ لوگ پاور میں ہیں موروثی سیاست دیمک کی طرح جمہوریت کو چاٹتی ہے اور وہ ملک تباہ ہوتا ہے
0
68
188
@Saifkhanhu
Saif🍂
8 months
What comes first in your mind, When you think of " Asif Ali zardari"
Tweet media one
63
55
197
@Saifkhanhu
Saif🍂
8 months
تو اپ #PSL9 میں کس ٹیم کے ہارنے پر بہت زیادہ افسوس کرتے ہیں ؟
77
57
181
@Saifkhanhu
Saif🍂
6 months
سگرٹ پیتی عورت بہت خوبصورت لگتی ہے اور ساتھ دو گالیاں دے دے تو اس کی خوبصورتی کو چار چاند لگ جاتے ہیں❤️
61
75
180
@Saifkhanhu
Saif🍂
6 months
یا اللہ میرا کوئی ایسا کام نا چھوڑنا جسے آپ آسان نا بنا دیجئے اور میرا کوئی خواب ایسا نا ہو جسے آپ حقیقت میں بدل نا دیں۔ آمین۔
17
82
179
@Saifkhanhu
Saif🍂
7 months
People says Islam is a religion of terrorism and violence But Islam says Don't force become to Muslim (2:256) Walk in a humble manner (25:03) Don't be rude to parents (17:23) If enemy want peace then accept it (8:61) Saving a person is a saving the whole humanity ❤️
1
85
185
@Saifkhanhu
Saif🍂
8 months
What comes first in your mind, When you think of " Imran Khan" #Elections2024
Tweet media one
54
54
184
@Saifkhanhu
Saif🍂
7 months
ایسے شخص کی حفاظت کیجئے جو آپ کا نام اس انداز سے لیتا ہے جیسے کسی پر سکون مقام کا ذکر کر رہا ہو۔ ❤️
14
92
181
@Saifkhanhu
Saif🍂
8 months
یہ ہمارا ملک کا برانڈ ہے سیاسی وجوہات کی وجہ سے ہمیں ایسے ٹرنڈ نہیں چلانے چاہیے مانا کے بہت کچھ غلط ہورہا ہے پر ہمیں پھر بھی مثبت کردار اد کرتے ہوے اپنے ملک کو سپورٹ کرنا چاہیے باقی اپ لوگوں کی مرضی #BoycottPSL9
1
38
184
@Saifkhanhu
Saif🍂
5 months
میں جب تم سے ملوں گا تو تمیں بتاؤں گا میں نے تمہارا انتظار کیا ہے جیسے قیدی ریہائ کا انتظار کرتے ہیں میں تمیں ایسے دیکھوں گا جیسے سہرا کے پلے بچے سمندر کو پہلی دفع دیکھتے ہیں
40
82
172
@Saifkhanhu
Saif🍂
8 months
Why do Jews run porn hubs? Why are Pakistanis No 1 watching porn? Koi sharam ha?
Tweet media one
Tweet media two
37
62
167
@Saifkhanhu
Saif🍂
7 months
اپ نے اپنے ملک شہر یا گاوں کے لیے کیا اکھاڑا ہے اپنی زمہ داری کتنی پوری کی؟
84
64
175
@Saifkhanhu
Saif🍂
7 months
What comes first in your mind when you think of Maryam Nawaz?
Tweet media one
64
60
174
@Saifkhanhu
Saif🍂
8 months
اس کو پہچاننے والے کو دس کروڑ انعام ملے گا بتاو پاکستانیوں یہ کون سا فرعون ہے؟
Tweet media one
96
61
172
@Saifkhanhu
Saif🍂
6 months
صبح بخیر دوپہر بخیر رات بخیر آدھی رات بخیر ادھا دن بخیر آدھی دوپہر بخیر اس سے علاہ بھی کوئ کانٹنٹ بنا لو یار اتنے بخیر تو آج تک اپ نے گھر میں نہیں کیے ہونے جتنے آتے جاتے یہاں پھینکتے ہو
64
97
172
@Saifkhanhu
Saif🍂
9 months
پاکستان کی عدالتوں کا حال اس کتے جیسا ہے جو بوٹی ڈال دے اس کے اشاروں پر چلنے لگے اور پونچھ ہلانے لگے بغیر توں نے ملک کا تماشہ بنا کر رکھا ہوا #SupremeCourt
3
54
171
@Saifkhanhu
Saif🍂
6 months
کسی بیشرم دوست نے ابھی تک افطاری پر بلانے والی نیکی نہیں کی مجھے لگتا ایسی نیکیاں میرے دوستوں کی قسمت میں ہی نہیں ہیں
66
92
164
@Saifkhanhu
Saif🍂
7 months
آپ سارے پھول بھی کاٹ دیں تو بہار کی آمد روک نہیں سکتے۔ بہار کی آمد دل کو بہت سکون دیتی ہے❤️
Tweet media one
0
49
165
@Saifkhanhu
Saif🍂
8 months
الیکشن رزلٹ کو لے کر اپ کے جذبات کیا ہیں؟ #ElectionResults
68
58
163
@Saifkhanhu
Saif🍂
4 years
السلام علیکم یا اللہ ! ہمارے نیک ارادوں کو پایہ تکمیل تک پہنچا ہمارے کام میں آسانی کر دے اور راستے کی مشکلات کو اپنی رحمت سے ختم کردے اور ہماری حفاظت فرما آمین
53
75
168
@Saifkhanhu
Saif🍂
7 months
اس ٹویٹ پر جس کے کمنٹ پر سب سے زیادہ لائک ہوۓ میں اس کو دو لاکھ امپریشن لے کر دوں گا 😌
101
97
160
@Saifkhanhu
Saif🍂
7 months
اپنے فوت شدگان پر اپنی دعاوں کے فیض کا چھڑکاؤ کرتے رہیے۔ جس کی زندگی کھو چکی (فوت ہو چکا)-اس کیلئے آپ ایک اور زندگی بن سکتے ہو۔ !
0
47
166
@Saifkhanhu
Saif🍂
6 months
ہنگ لگی نا پھٹکڑی اس پنجابی محاورے کا مطلب کوئ سمجھا دے سیانہ بندہ؟
52
89
161
@Saifkhanhu
Saif🍂
8 months
What comes first in your mind, When you think of "Nawaz Sharif.
Tweet media one
115
56
156
@Saifkhanhu
Saif🍂
6 months
گہری ترین محبت ایسی ہوتی ہے کہ آپ کو جس سے محبت ہو اس کی وجہ سے اپنی محبت سے بھی محبت ہو جائے۔ ❤️
48
68
163
@Saifkhanhu
Saif🍂
7 months
عمران خان کی یہ بات اس کو دوسرے سیاست دانوں سے معتبر بناتی ہے اس بات کے لیے جان بھی حاضر کیو ہمارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے بڑھ کر کچھ نہیں اسلامی فوبک کیخلاف بہترین تقریر تھی❤️
8
99
151
@Saifkhanhu
Saif🍂
9 months
ہم رشکِ آسمان تھے ابھی کل کی بات ہے🍃
Tweet media one
4
21
164
@Saifkhanhu
Saif🍂
7 months
سحر اور افطار کا کھانا ضائع کرنے سے پہلے براۓ مہربانی ایک نظر اس ویڈیو پر ڈال لیں پھر ضمیر کیا کہتا وہی کریں لیکن ایک دفع دیکھیں پلیز #GazaHoloucast ! #Gazaagenocide
7
110
166
@Saifkhanhu
Saif🍂
7 months
یہ تصویر چیخ چیخ کر کہ رہی ہے مولوی معاشرے کا بہت بڑا ناصور ہے مولوی نے شدت پسندی کے علاوہ معاشرے کو کچھ نہیں دیا ورنہ Halwa لفظ پر واویلا نا ہوتا
Tweet media one
35
57
156
@Saifkhanhu
Saif🍂
10 months
مجھ سے اس شخص کے بارے بحث مت کرو جسے آہ آنکھ سے اور میں دل سے دیکھتا ہوں۔ 💙
Tweet media one
2
33
157
@Saifkhanhu
Saif🍂
7 months
سنو جاناں ❤️ تمہارے جنم دن پر تمیں یہ سوٹ گفٹ کروں گا❤️
Tweet media one
3
35
149
@Saifkhanhu
Saif🍂
6 months
Don't copy Paste 👎
5
52
149
@Saifkhanhu
Saif🍂
5 months
بری قسمت کسی کی بھی نہیں ہوتی ہم اکثر اپنے اعمال سے اپنی قسمت کا فیصلہ کر رہے ہوتے ہیں
33
67
154
@Saifkhanhu
Saif🍂
8 months
کیا ہم کسی دن چاۓ پر گپ شپ کے لیے مل سکتے ہیں؟
66
29
148
@Saifkhanhu
Saif🍂
5 months
عربی کہاوت ہے شوہر کی عزت وہی عورتیں کرتی ہیں جن کے مائیکے میں ان کے باپ کی عزت ہوتی ہے
23
63
148
@Saifkhanhu
Saif🍂
7 months
We don't need people to deal with us With intelligent minds But we need people to deal with us With purity of hearts,
Tweet media one
0
41
157
@Saifkhanhu
Saif🍂
7 months
حیرت ہے کوئ ایسا کمنٹ کیسے کر سکتا اس پوسٹ پر 😐
@Saifkhanhu
Saif🍂
7 months
کیا اپ کو کبھی اپنے پسندیدہ سیاسی لیڈر کی برائ نظر ائ یا ان کے بارے اپ اندھے بہرے گونگے بن جانے کی عادت؟
96
70
139
44
49
153
@Saifkhanhu
Saif🍂
9 months
Is se ghatya harkat saudi ki nahi ho sekti Hem converted ha to kia Alhamdulillah proud to be Muslim ❤️ Akhri dam tak Muslim rahe ge اور ہاں اس مقدس جگہ کے پیسے تم سعودی بھی کھاتے ہو بیشرموں اور بات کرتے ہو ہمیں
Tweet media one
0
40
139
@Saifkhanhu
Saif🍂
9 months
دل اداس ہے کوئی پیغام ہی لکھ دو😐
65
54
143
@Saifkhanhu
Saif🍂
7 months
جبرائل قرآن لیکر آئے تو سب ملائکۂ سے افضل ٹھہرے۔ قرآن محمد پر اترا تو آپ تمام مخلوقات کے سردار ہوئے امتِ محمدیہ پر اترا تو بہترین امت قرار پائی۔رمضان میں نازل ہوا تو یہ مہینہ بہترین ٹھہرا لیلة القدر میں آیا تو وہ رات اعلیٰ ترین ہو گئی کیسا ہو اگر یہ ہمارے دلوں میں اتر جائے ؟؟
6
59
155
@Saifkhanhu
Saif🍂
8 months
Ye rply thapar ha un logo k lia jo dharam ko le ker propaganda kerte ha or apni dukan chlate ha good one Karan 🙌 khas ker random sena ko to mirch lagi ho gi? #KaranKundrra
Tweet media one
1
57
152
@Saifkhanhu
Saif🍂
6 months
آپ کوئی ایک عام لڑکی نہیں ہیں۔ آپ گلاب کا عرق اور عُود کا تیل ہیں بادلوں میں چھپا چاند جیسے سرگوشی کر رہا ہو چہرے پر چھائ زلفوں کا یہ حال ہے اپ کا حسن ایک طرف آپ کی باتیں خوبصورت دھنوں پر بنی ایسی موسیقی کی طرح ہیں جو دل کو تسکین بخشتی ہوں ازقلم
8
53
149
@Saifkhanhu
Saif🍂
7 months
السلام علیکم 🌻 تم نے جو کچھ اس سے مانگا اس نے تمہیں عطـا کیا، اللہ کی نعمتیں اتنی ہیں کہ تم گن نہیں سکتے انســـان ہی نادان اور نہایت ناشکرا ہے
80
78
150
@Saifkhanhu
Saif🍂
6 months
وہ کمائ سو فیصد حرام ہے جس میں آپ خود کا تو سو فیصد فائدہ کروا لیں اور دوسرے کی بارے دم ہلاتے ہوۓ بھاگ جائیں
21
79
140
@Saifkhanhu
Saif🍂
9 months
یوں تو محفل میں ہم مسکراتے رہے ۔۔ 🩶
Tweet media one
4
7
143
@Saifkhanhu
Saif🍂
6 months
ایک ہوتے ہیں سستے سیلیبریٹی پھر آتے ہیں ان سستے سیلیبریٹی کی نہایت سستی کاپی جو گروپ سے کمنٹ لینے کے بعد گروپ چھوڑ کر بھاگ جائیں اور پھر اس میں فخر محسوس کریں
104
58
158
@Saifkhanhu
Saif🍂
8 months
سیاست دانوں کےلئے اپنے اخلاق اپنے ماں باپ کی تربیت پر بات مت آنے دیں اپنا دماغ وسیع رکھیں یہ تو اپنا تھوکا بھی چاٹ جاتے ہیں اوپر بیٹھ کر لیکن عوام بچاری ایک دوسرے کی ماں بہن کردیتی اب جو بھی ہوا اپنا بیانیہ اپنے ملک کی ترقی کے لیے یکجہتی کے ساتھ رکھیں
1
49
154
@Saifkhanhu
Saif🍂
4 years
السلام علیکم ❤️ دولت اور عہدے انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتے ہیں، لیکن انسانیت اور اچھا اخلاق انسان کو ہمیشہ بلند درجے پہ رکھتا ہے-
42
53
142
@Saifkhanhu
Saif🍂
6 years
چلو جی آج اسے فالورز دلائیں گے جو کمنٹ میں "پاکستان زندہ آباد" لکھے گا پہلے 15 کے نام مینشن کر کے ٹویٹ کروں گا باقی سب لکھنے والوں کو فالو کرتے جائیں وہ فالو بیک کریں گے اور جو جو فالو کر کے ریٹویٹ کرے میں اسے فالو بیک کرتا ہوں آپ بھی ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو اور فالو بیک کری
42
105
156
@Saifkhanhu
Saif🍂
6 months
بات بس اتنی سی ہے آپ نے مجھے عزت بخشی آپ میرے لیے قابل عزت بن گۓ
55
71
152
@Saifkhanhu
Saif🍂
8 months
ان فتنوں کے دور میں جہاں مذہب مخالف بیشمار نظریات ہوں سب کو چھوڑ کے اپنے مذہب پر قائم رہنا اور تعلیمات پر تھوڑا سا عمل کر لینا بھی ایک جہاد ہے میرے مطابق
2
58
149
@Saifkhanhu
Saif🍂
8 months
News: Mohsin Naqvi elected as the new PCB chairman. What do you think about him? kuch badle ga kia?
Tweet media one
39
48
145
@Saifkhanhu
Saif🍂
6 months
اپنی پسندیدہ نعت خواں کی پسندیدہ نعت کا پسندیدہ شعر کمنٹ میں لکھ دیں یا کوٹ کردیں
68
73
149