Alina Ayat 🇵🇸 Profile Banner
Alina Ayat 🇵🇸 Profile
Alina Ayat 🇵🇸

@Alina_Ayat

Followers
3,851
Following
852
Media
3,203
Statuses
101,103

♥️یا رسول اللہﷺ ♥️ یَا رَسُولَ اللہ اُنْظُر حَالَنَا یَا حَبِیْبَ اللہِ اِسْمَعْ قَا لَنَا اِنَّنِیْ فِی بَحْرِ ھَمِ مّغرقٌ خُذْیَدی سَھْلِ النَّا اَشْکَالَنَ

Karachi, Pakistan
Joined June 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
2 months
چہرے دیکھنے والے ہونگے منکروں کے جب وہ دیکھیں گے محشر میں مولا علی عمر بن خطاب کو ایک ساتھ❤️
59
27
86
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
@fasc1nate kindness
5
153
2K
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
United States of Israel A facilitator of genocide is now oppressing his own people
Tweet media one
54
360
784
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
1 year
میں یہ ہر نماز کے بعد پڑھ کر دعا مانگتی ہوں ❤️
Tweet media one
1
98
561
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
یہ ہیں انڈیا کی سٹوڈینٹ صفورہ جو اس وقت تہاڑ جیل میں موجود ہیں صفورہ حاملہ ہے اور ان پر دہلی فسادات پر اکسانے کا الزام ہے یو اے پی کے قانون کے مطابق ان کی ضمانت ممکن نہیں یہ ہے ڈیمو کر یٹک انڈیا جہاں ظلم کے خلاف آواز اٹھانےپر سزا ملتی ہے کہاں ہیں عورت مارچ کی عورتیں یہ بھی
Tweet media one
17
241
511
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
@GlobeEyeNews islam is the true religion
18
8
527
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
وہ پوچھنا یہ تھا کہ روز حامد میر جیسے صحافی اور لبرل مافیا کو ذلیل کرنے سے روزہ تو نہیں ٹوٹے گا نہ🤔
Tweet media one
34
64
450
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
اسلام آباد میں ایک اسرائيلی یہودی ایجنٹ اسراٸیلی پرچم لگائے خیمے میں بیٹھا تھا اتنے شہیر جیسے بہادر نے پرچم کو اکھاڑ پھینکا گریٹ ورک شہیر بھائی👏👍 @ShaheerSialvi stay strong👍
Tweet media one
12
68
357
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 years
Tweet media one
11
80
356
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
بہت برا ہوں نا میں دعا کرو میں کتے کی موت مرجاؤں😭😝🤣😂
Tweet media one
54
51
308
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
0
29
365
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
3
29
349
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
یہ شیری مزاری یوں ہی سو رہی ہونگی اور کوئی آکر انکو بتائے گا آپکو وزیرات سے فارغ کردیا گیاہے اب گھر جا کر آرام سے سوئیں😂😂
Tweet media one
24
59
279
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
مرشد کا روزہ نکل گیا اب اداس بیٹھے ہیں الارم لگانہ بھول گئے ہونگے 😂😂
Tweet media one
45
37
275
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
دیکھ لیا آج کس کو کتنا دکھ ہے ہمارے ملک میں بھی ایسے لوگ موجود ہیں جن کو دوسروں کے مرنے کا تو دکھ ہوتا پر ان کا دکھ نہیں ہوتا جو آزادی کے خاطر لڑ رہے ہیں ایک ٹوئٹ تک نہیں کی کسی نے کیوں یہ کوئی اداکار نہیں تھا یہ ایک مجاہد تھا جو آزادی کی جد وجہد کے خاطر لڑ کر شہید ہوگیا
Tweet media one
17
92
272
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
لبرل کا رو رو کر احتجاج شروع ہونے والا ہے 😥😂
Tweet media one
9
24
251
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
مودی معافی مانگتے ہوئے 😜😂 لیکن معافی نہیں ملی گی اب آپ کو آپکے فوجیوں کی صرف لاشیں ملیں گی انشاء اللہ کشمیری مجاہد یا تو شہید ہوتے ہیں یا غازی ظلم کے آگے جھکنا نہیں سکھا مسلمانوں نے #Handwara #Allhamdullillah
Tweet media one
Tweet media two
15
47
208
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
1 year
اَلٌٰهُمَّ اِنِّى اعُوْذُبِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَ اَعُوْذُبِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِىْحِ الدَّجَّالِ وَاَعُوْبِكَ مِنْ فِتْنَةِالْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ اَلّٰهُمَّ اِنَّىْ اَعُوْذُبِكَ مِنَ الْمَاثِم وَالْمَغْرَم اے اللہ!! میں تیری پناہ مانگتا ہوں عذابِ قبر سے٫ مسیح دجال کے
175
32
208
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
@WarMonitors Hamas will win
6
7
222
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
اللہ کیا شان ہے تیری بے شک تو جو چاہے کرتا ہے انسان جو خود کو خدا سمجھتے تھے آج بے بس ہیں
8
64
196
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
اسے منع کیا تھا سرحد پار نہ جا۔۔۔کہتا تھا انڈین کبوتری کو پسند کرتا ہوں زرا عید مل آوں۔۔چلا گیا پروں پر مہندی لگا کر۔۔۔🤣🤣🤣🤣 #FreeOurKbootar #pigeon
Tweet media one
11
17
157
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
1 year
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر پیارے پیارے مسلمانوں اللہ ڈھیروں خوشیاں عطا کرے آمین 🤲❤️
91
8
147
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
یہ بینرز دیکھنے کے بعد دنیا کے ملک انڈیا سے ڈر گئے ہیں کہتے اب جبھی انڈیا سے بات ہو گی لات کے ساتھ ہوگی😜😝😂
Tweet media one
Tweet media two
5
26
135
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
کرونا کی تباہ کاریاں اور پاکستانیوں کی فنکاریاں دونوں عروج پر ہیں😂🤣
Tweet media one
Tweet media two
17
9
136
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
آپ کے آباؤ اجداد نے 1947 میں بھارت کے کس شہر سے پاکستان ہجرت کی تھی ؟
Tweet media one
147
12
152
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
پاک فوج کی خوبصورتی ،مسلک مختلف مگر وطن عزیز کے لیے ھمشہ یک جان فرقہ واریت اور لسانیت قوم پرستی سے پاک میری پاک فوج سنی ،شعیہ ��وہابی ،بریلوی ،دیوبندی کا ایک عظیم اتحاد پاک فوج زندہ بعد 🇵🇰
Tweet media one
13
20
126
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
ہمارے بہادر سپاہی کو رہا کرو ورنہ جنگ کے لیے تیار ہو جاؤ سب اس ہیش ٹیگ کو یوز کریں اور اس بہادر سپاہی کے لیے آواز اٹھائیں 😔😂😂😝👇 #FreeAgentPigeon
Tweet media one
16
31
129
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
ڈر ہے کہیں انڈیا ہمارے میجر کو چائنہ بارڈر پر نہ بھیج دے ایک ہی تو میجر ہے جو بھر پور کام کر رہا انڈیا میں خوفیا اور چائنہ ویسے ہی بڑی بری حالات کر رہا ہے انڈیا آرمی کی میجر اللہ آپ کو سلامت رکھے😂🤣
Tweet media one
19
23
122
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
آجاؤ فرینڈز میٹھائی کھا لو جو بھی پسند ہے ایک ایک اٹھا لو 😺
Tweet media one
127
12
131
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
5 years
@FarooquiJameel Bol to asy rhy h ky to rozana inka chand py ana jana hota h😂😂
22
1
135
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
نوازشوں پر نوازشیں ہیں عنایتوں پر عنایتں ہیں نبی کی نعتیں سنا سنا کر ہم اپنی قسمت جگا رہے ہیں خوبصورت آواز😍
9
21
123
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
bravest leader of Muslim ummah ❤️✊🙌
Tweet media one
Tweet media two
118
13
124
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
4
14
134
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
ارتغرل ڈرامہ دیکھ کر پاکستان نے بس یہ سیکھا ہے کہ اسکے نام کی پاپڑ بنائی جائیں 🤦🤦😐😂
Tweet media one
16
13
115
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
جو گزر گیا ۔۔۔۔۔نادانیوں میں وہ وقت کمال تھا صاحب
Tweet media one
7
15
117
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
جمعہ مبارک ❤️ ربــ نے دو ہاتھ دیـے دو چیزیں پکڑنے کو دیں ایک ہاتھ میں قــرآن پکڑ لــو دوسرے ہاتھ میں محمد ﷺ کا فــرمان پکڑ لــو نہ تیسرا ہاتھ دیا نہ تیسری چیز پکڑنے کی ضرورتــ ہــے آپ کو ہر پریشانی، مصیبت، لوگوں کے شر، حســد اور ناگہانی آفاتـــ سے بچائے صحت و تندرستی عطا کرے
109
29
111
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
اللّٰه تعالیٰ کا شُکر ادا کرو یہ نہ سوچو اللّٰه تعالیٰ آپ کی دُعاؤں کو فوراً قبول کیوں نہیں کرتا بلکہ یہ شُکر کرو کے وہ آپ کے گُناہوں کی سزا فوراً نہیں دیتا
107
14
124
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
ہر کھو جانے والا شخص اس بات کا مستحق نہیں ہوتا کہ اُسے خسارہ لکھا جائے🙃🥀 شبِ بخیر 🌺
86
35
116
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
ہر گزرتا لمحہ ہمیں قیامت کے قریب لے جا رہا ہے 🌚🥀
105
15
120
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
مرشد کی پہلی روزہ کشائی کی تصویر مل گئی سب مبارک باد دیں😂
Tweet media one
20
11
114
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
Modi ladakh ka nazara karty hoye 🤣😂🤣 #Ladakh
Tweet media one
14
22
105
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
کیا آپ اس جادو کو جانتے ہیں ؟
Tweet media one
114
9
121
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
@iraninarabic_ir freedom fighter
Tweet media one
5
9
126
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
@jacksonhinklle i Stand with Palestine and Iran Wherever there is oppression, we are with it
9
4
121
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
125 سال تک جہاد کرنے والا عظیم مجاہد ترگت( نورگل)کا اصلی کلہاڑا جو ترکی کی میوزیم میں رکھا ہوا ہے۔ ۔ 🇹🇷 ♥️🇵🇰 #ErtugrulUrduPTV_TRT #Ertugrul #Turgut
Tweet media one
Tweet media two
5
18
108
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
2 months
غم نا کرو تم اللہ کے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ کے امتی ہو ❤️
Tweet media one
78
25
118
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
تخیل میں اچانک تصویر بن رہی ہے۔۔ یہ دنیا رفتہ رفتہ کشمیر بن رہی ہے۔۔۔😢
Tweet media one
4
22
103
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
دنیاکورونا ویکسین تیار کرنے میں مصروف ہے اور پاکستانی میچینگ ماسک بنانے میں😐😂
Tweet media one
Tweet media two
21
9
97
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
یہ ہیں عظیم ماؤں کے عظیم بیٹے جو آزادی کے خاطر ہر وقت شہید ہونے کے لیے تیار رہتے ہیں بہت بڑا جگر ہیں ان کی ماؤں کا جو اپنے لخت جگر کو خود شہید ہونےکے لیے بھیجتی ہیں آزادی کےخاطر یہ ہی مجاہد ہیں جو کشمیر کو آزاد کروائیں گے انشاء اللہ 💞 ریاض تیرے خون سے انقلاب آئے گا #RiyazNaikoo
Tweet media one
7
29
108
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
ناجانے کتنے بوجھ لیے پھرتے ہیں ہم پھر بھی مسکرا کر ملتے ہیں 🥀🙂
102
14
108
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
@iraninarabic_ir حسنًا، لقد كسبت إيران قلوبًا كثيرة لكم يا رفاق
10
0
114
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
مجھے اس کی بات بری لگی تھی پر میں نے لحاظ میں اس کو بتایا نہیں 🌚
100
11
110
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
@WarMonitors hahah 😂 satisfied 😌
0
0
113
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
Corruption Expert Ghazal or unki ki beti kanwal
Tweet media one
Tweet media two
18
17
87
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
مجھے آفتوں نے گھیرا ہے ہے مصیبتوں کا ڈیرہ یا نبی مدد کو آنا مدنی مدینے والے
6
34
95
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
Ye jis ny bhi Kia h salam h usy😂🤣 Ye shadi taqayamat Tak chale gi😝
Tweet media one
12
10
90
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
ہم انسان ہیں نا اس لیے یہ بات کبھی نہیں سمجھ سکتے کہ اس ایک لفظ " کُنّ " کی کیا اہمیت ہے یہ وہ لفظ ہے جس پہ پوری کائنات بنا دی گئی اور ختم بھی اسی لفظ پہ کر دی جائے گی سو اس لفظ کو کیا ایسے ہی کہہ دیا جائے؟ نہیں! وہ کُنّ تب کہتا ہے جب اپنے بندے کیلئے بہترین کا وسیلہ بنا دیتا ہے
97
14
103
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
مرشد کی بات بلکل ٹھیک ہے بل تو آئے گا یہ تو ہوگا 😂😂
15
28
94
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 months
وَكَفَى بِاللّٰهِ وَلِيا• اور اللّٰہ تعالٰی کا دوست ہونا کافی ہے❤️🍁
1
35
88
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
کُچھ لوگ مِیرے لَفظوں سے سیتے ہیں اپنے زخم کُچھ لوگوں کو میں چھبتی ہوں اک نوک کی طرح🖤
79
15
97
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
اسلام و علیکم رمضان کی پچیسویں سحری مبارک ہو یاالله ہم سب کی گناہ معاف کر دیں اور ہمیں نیک سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق ادا کریں ہمیں جہنم کی آگ سے بچا لے امین♥️🥹
88
13
96
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
1 year
پاکستانیوں آپ نے گھبرانہ نہیں ان شاءاللہ بہت جلد ایک نیا سورج طلوع ہوگا عمران خان وزیراعظم ہوں گے ان شاءاللہ 😌❤️
Tweet media one
6
16
94
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
میں حقیقت پسند لڑکی ہوں خیالوں کی دنیا میں رہنا کب کا چھوڑ دیا 🌚🥀
74
16
96
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
یہ ہیں فواد چپو صاحب اسلام سے بے زار ہیں جو حق سچ کی بات کرے تو اس کی بات سمجھنے کے بجائے بحث کرنا شروع کر دیتے ہیں دوسروں کو لیکچر دینے میں ماہر ہے جب کو ئی انہیں لیکچر دے تو اسے انتہا پسندی کا سرٹیفکیٹ دے دیتے ہیں اور کوئی سوال کرے تو بلاک کر دیتے ہیں کم ظرف انسان
Tweet media one
13
29
77
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
*میرے پاس میرا قیمتی اثاثہ میری ماں ہے الحمد اللہ ❤️🩷🌹
74
15
92
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
1400 years ago Prophet Mohammad already prophesied it. PBUH
Tweet media one
85
9
91
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
انڈیا کا اصل چہرہ اب عرب کو بھی نظر آگیا شکر عرب نے بولنا تو شروع کیا اب بس اتحاد کی ضرورت ہے امت مسلمہ اتحاد ہو جائے تو ایسے ظالم حکمرانوں کو روکا جا سکتا ہے #ShameOnModi #Islamophia_in_India
8
68
88
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
لوگ منت مانگتے ہیں دھاگے باندھتے ہیں۔۔۔🖤 میں مدینہ شریف کی تصویر دیکھ کر کہتی ہوں پہلی نظر کی دعا سمجھ کے میرے دل کی خواہش قبول کرلے خدایا بس ایک بار مجھے مدینہ بولا لیں بس ایک بار 🥹😔💔🔥
Tweet media one
80
10
91
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
السلامﻋﻠﯿﮑﻢ ﻭﺭﺣﻤﺔﺍﻟﻠﻪ ﻭﺑﺮﻛاتہ رمضان المبارک کی بیسویں سحری مبارک ہو۔ 💕 *اﮮ ہمارے ﺭﺏ* ہمیں ان ہدایت یافتہ ﻟﻮﮔﻭﮞ میں ﺷﺎﻣﻞ ﻓﺮﻣﺎ ﺟﻮ ﺻﺮﺍﻁ مستقیم پر ہیں ﺟﻮ ﺗﻮبہ کرتے ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ تیرا شکر ادا کرتے ہیں اور ہمیں نیکی کرنے کی توفیق عطا فرما
76
21
90
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
1 year
نبی کے روضہ پے جانے والوں میرا بھی ان سے سلام کہنا 😭♥️🥹
Tweet media one
4
15
89
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 months
آپ کو عشق کرنا ہے تو جناب کیجئے 🖤 عشق اللہ سے کیجئے ♥️ عشق نبیﷺ سے کیجئے ♥️ عشق مولا علیؓ سے کیجئے ♥️ عشق حسینؓ سے کیجئے ♥️ عشق حسنؓ سے کیجئے ♥️ عشق ابو بکر صدیقؓ سے کیجئے ♥️ عشق حضرت عمرؓ سے کیجئے ♥️
14
35
80
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
اسلام وعلیکم ✨رمضان ک��یم کی 27 ویں سحری مُبارک ہو✨ یااللّہ پاک ہماری دنیاوی تمام پریشانیاں اور مشکلات میں آسانی فرما اورہمیں دشمنوں کے شر سے محفوظ فرما ✨آمین ثم آمین ✨ بیشک میرا رب سب سے بڑا مہربان اور نگہبان ہے بیشک 💛
81
18
87
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
2 months
انسان سے اگر گناہ ہو جائے اور وہ مرنا چاہے تو کیا اسے مر جانا چاہیے ؟
92
11
90
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
@MuhammadSmiry Jordan traitor but they wil fail
1
0
93
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
After watching zawar trend Usman be like👇 #zawwar #usman
Tweet media one
Tweet media two
9
15
82
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
@jacksonhinklle do you like?
Tweet media one
3
1
90
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
Sunak is a mad man he should not be prime minister he looks mentally ill #SunakOut
Tweet media one
57
12
92
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 months
میری تحریروں میں لپٹے تابوت نہ کھول جی اٹھے لفظ تو تم خوف سے مر جاؤ گے🥀
7
36
78
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
ہمارے پاس نبیﷺ کی سِیرت کے ہوتے ہوئے کِسی بھی موٹیویشنل سپیکر کی قطعی کوئی ضرورت نہیں ہونی چاہیے...🥀
Tweet media one
77
13
86
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
@AMAZlNGNATURE parenthood love
1
5
86
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
السلام علیکم 🌹✨رمضان المبارک کی 29سحری مبارک ہو✨🌹 ہو سکتا ہے آج آخری سحری ہو، دل بہت رنجیدہ سا ہے کہ پتہ بھی نہیں چلا اور یہ ماہ مقدس بیت بھی گیا جانے کس کی سفارش کرئے گا کس کی نہیں بس یہی دعا ہے اللہ سب کی ٹوٹی پھوٹی عبادات دعا اور روزوں کو قبول کرنا..آ مین
87
13
84
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
خود دھوپ میں جھلس کر دوسروں کی زندگیوں میں ہریالی بھر دی میرا کراچی ⁦❤️⁩⁦❤️⁩
Tweet media one
19
9
73
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر یہ بہادرجوان ان جانورں کےسامنےڈٹاہے اس مجاہد کی یہ بے خوف آنکھیں بتا رہی ہیں کے ہم کشمیری نہ کسی سے ڈرتے ہیں نہ کسی کے آگے جھکتے ہیں یا تو ہم غازی ہوتے یا شہید اور نہ کبھی ہم ڈریں گے اے بہادر جوان تجھے اس وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں #RiazNaikoo_Our_Hero
Tweet media one
4
18
71
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
آج کل کے بچے کو سبزی پسند نہ آئے تو ماں کتنے آپشن دیتی ہے میگی کھا لوپاستا کھالو بریڈ آملیٹ کھالو ہماری امی دو ہی آپشن دیتی تھی سبزی کھانی ہے یا چھتر ہم دونوں ہی کھا لیتے تھے پہلے چھتر پھر سبزی 🙂😂
26
6
79
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
Chinese army to India👇😂🤣 #LadakhBorder
Tweet media one
21
4
78
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
سجدوں سے عشق کرلو جوانی بار بار نہیں ملتی ❤️🦋💫
67
9
80
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
1 year
قرآن ہماری زندگی ہے قرآن ہماری جان ہے ❤️
Tweet media one
5
17
77
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
2 years
یا الله پاک ہم نے 1992 کی وہ سنہری شام تو نہیں دیکھی پر ہمیں 13 نومبر کی فاتح شام دیکھنا نصیب فرما آمین...!! #T20WorldCup2022
6
21
75
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
3
1
86
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 months
@MirMAKOfficial زبردست پر پاکستان میں ایسا کوئی آفر ہو تو پاکستانیوں کا تو پتہ وہ کیا کریں گے
16
6
82
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
اٹلی میں اتنے برطانیہ میں اتنے فلاں ملک میں اتنے تو تمہیں پتہ ہے! شام فلسطین افغانستان کشمیر اور برما میں جو مرے وہ تمہیں یاد نہیں
6
13
76
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
یہ تو حرکتیں ہیں پاکستانیوں کی دوکان ضرور کھولنی ہیں اب حکومت ان کا کیا کرے گی ایسی تیز قوم کا😂😂
15
20
74
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
آپ کا لہجہ ہی آپ کو مٹھا بناتا ہے آپ کا لہجہ ہی آپ کو زہر بناتا ہے 🥀
70
11
79
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 years
فواد چوہدری کو لے لو بہت بڑا سائنسدان ہے کام آئے گا تم لوگوں کے مذہبی تہواروں پر پھڈے کرانے کے ہمارا بہادر میجر کبوتر دے دو @fawadchaudhry #pigeon
Tweet media one
Tweet media two
10
6
66
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
تحقیق کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ لوگ مدینہ پاک میں جا کر روتے ہیں. لب وا ہیں آنکھیں نم ہیں پھیلی ہیں جھولیاں 🥹♥️🤲
Tweet media one
66
13
76
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
عید مبارک تو سب نے بول دیا اب عیدی کون دے گا😒
69
10
80
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
4 months
my prime Minister copy master
Tweet media one
Tweet media two
2
2
69
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
کیا میں آپ کے نام کا مطلب جان سکتی ہوں 😒
80
7
78
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
تیسرا عشرہ جہنم سے نجات ✨ اللہ پاک عشرہ جہنم سے نجات کے صدقے ہمارے فلسطین کے مسلمانوں پر اپنا خاص کرم فرمائے آمین ثمہ آمین 🤲🙏😭❤️‍🩹
73
10
77
@Alina_Ayat
Alina Ayat 🇵🇸
3 months
ہم نے آنکھوں سے دیکھا نہیں ہے مگر ان کی ﷺتصویر سینے میں موجود ہے جس نے لا کر کلام الہی دیا وہ محمد ﷺ مدینے میں موجود ہیں ❤️ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
Tweet media one
66
15
81