Shaheer Haider Malik Sialvi Profile Banner
Shaheer Haider Malik Sialvi Profile
Shaheer Haider Malik Sialvi

@ShaheerSialvi

Followers
16,340
Following
36
Media
1,002
Statuses
1,704

Chairman,Pakistan Nazriati Party (PNP)|Founder,State Youth Parliament|Ex Chairman CC of ATI|NWB-11 Alumini|Teacher| Poet & Writer of Nazriyaat|

Attock, 0311 5962257 WhatsApp
Joined September 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
ہماری پارٹی کا خوبصورت جھنڈا۔۔ "اُٹھ کہ اب بزمِ جہاں کا اور ہی انداز ہے۔۔۔ مشرق و مغرب میں تیرے دور کا آغاز ہے"
Tweet media one
345
390
3K
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
1 year
کارکنان تیار رہیں۔ ہماری دید لائن جمعہ کو ختم ہو جائے گی۔ اگر بلوچستان کا ظالم سردار گرفتار نہیں کیا جاتا تو 25 فروری بروز ہفتہ D Chowk پر دھرنا ہوگا۔ #Balochistan #قاتل_سردار_عبدالرحمن_کھیتران
120
2K
3K
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
3 years
والد صاحب کے ساتھ۔ 10 سال پہلے اور اب
Tweet media one
120
160
2K
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
7 months
Nationality of Anila Ali should be cancelled immediately. Chairman PNP Addressed a gathering at Lahore where he said that we'll not tolerate this bull shit anymore. It has tarnished the image of Pakistan. #AnilaAli
50
1K
2K
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
#Murree Million Dollars Picture
Tweet media one
48
216
2K
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
چند کمزور چراغوں سے عقیدت ہے مجھے !! مجھ سے چڑھتے ہوئے سورج نہیں پُوجے جاتے پی ٹی آئی سے لاکھ اختلاف، لیکن اپنے اس بھائی کی دلیری کو سلام پیش کرتا ہوں۔
Tweet media one
40
176
2K
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
حکومت سے لاکھ اختلاف سہی، ظلم و جبر سہنے کے باوجود آج ایک بات کہنا چاہتا ہوں۔ جب ریاست عالمی غنڈوں سے ٹکر لے رہی ہو تو ریاست کے ساتھ کھڑا ہونا ہی بہترین حُب الوطنی ہے. ریاست ماں ہوتی ہے اور ماں کے خلاف دشمن کی گود اختیار کرنا بزدلی اور بے غیرتی ہے۔
133
288
1K
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
3 years
میرا پیغمبر ﷺ عظیم تر ہے
Tweet media one
18
118
1K
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
3 years
ہمیں جوڑنے والا اسلام ہمیں توڑنے والی قومیت سے زیادہ مضبوط ہے ہم پاکستانی یا افغانی بعد میں ہیں، ہم سب سے پہلے مسلمان ہیں۔ الحمداللہ
Tweet media one
35
173
1K
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
عمران خان صاحب کو چاہیئے کہ سارے جلسوں کو چھوڑ کر امریکی سفارت خانے کے باہر صرف ایک چھوٹا سا جلسہ کر دیں اور اسٹیج پر شہباز گل، زلفی بخاری، معید یوسف، حفیظ شیخ، رضا باقر، شہزاد اکبر ، فیصل واوڈا، اور ندیم بابر سے امریکہ مردہ باد کے نعرے لگوائیں۔ ہم آپکے ساتھ ہوں گے انشاءاللہ
146
239
1K
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
اٹھو بلال آج اذان چھپ کر نہیں کعبے کی چھت پر دو تاکہ لوگوں کو پتہ چلے کہ عمر نے اسلام قبول کر لیا♥️
16
176
1K
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
اسرائیل میں جو لوگ بھی گئے اور جسکی اجازت یا کہنے پر گئے اس کی تحقیقات کروا کر فل فور انکی پاکستانی شہریت منسوخ کی جائے ورنہ پاکستان نظریاتی پارٹی یہ تحقیقات خود کروائے گی اور پارٹی ملک گیر احتجاج کی کال دینے کا حق رکھتی ہے۔ 1/2
78
298
1K
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
دنیا کا بدبخت ترین انسان وہ ہے جس کو اپنے لیڈر کی توہین پر تو غصہ آۓ لیکن نبی کریم ﷺ کی ناموس رسالت کے معاملے پر خاموش رہے۔
13
256
1K
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
اب کوئی جنرل حمید گل (رح) کی قبر پر جائے تو انہیں بتا دینا۔ "امریکہ نے پاکستانیوں کی مدد سے پاکستان کو شکست دے دی" افسوس
53
192
1K
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
خلافتِ عثمانیہ کے سلطان عبدالحمید نے جب جرمنی کے ساتھ ریلوے لائن کا معاہدہ کیا تھا ، تو ایک شرط یہ بھی رکھی تھی: " جب کاریگر کام کرتے ہوئے مدینہ پاک سے بیس کلو میٹر دور رہ جائیں گے تو اپنے ہتھوڑوں پر کپڑا باندھ لیں گے " ( تاکہ رسول اللہ ﷺ کے مبارک شہر میں شور کی آوازیں نہ آئیں)
16
212
961
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
1 year
Tweet media one
51
29
997
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
عوام نے اس بار ثابت کردیا ہے کہ ہمیشہ تمہاری غلطیوں کا بوجھ ہم نہیں اٹھائیں گے۔ جو بھی امریکہ کو باپ بنانے کا سوچ رہے تھے، انہیں آج انکی اوقات یاد آ چکی ہوگی۔ بس!! بہت ہو گئی غلامی۔ اب مزید دلالی نہیں ہوگی، بیٹیاں نہیں بیچی جائیں گی۔ پاکستان ہمیشہ ہمیشہ ہمیشہ ذندہ باد
41
210
962
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
بیرونی سازش مسترد الحمدللہ۔ ہم نے اس امریکی سازش کے خلاف عمران خان کی اخلاقی طور پر حمایت کی، کیوں کہ یہ معاملہ عمران کا نہیں پاکستان کی خود مختاری کا تھا۔ ہمارا آپ کا ساتھ یہاں تک کا تھا۔ اب پاکستان نظریاتی پارٹی کا ورکر الیکشن کی تیاری کرے، ہم پوری طاقت کے ساتھ الیکشن لڑیں گے۔
72
110
931
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
3 years
غازی علم الدین شہید (رح) جب آپ کو کمرا عدالت میں لے جایا گیا تو جج نے کہا: علم الدین تم نے قانون ہاتھ میں لے کر توہین عدالت کی ہے۔ غازی علم الدین نے تایخی جلمہ کہا: " جب آپ سے توہین عدالت برداشت نہیں ہوتی تو مسلمان توہین رسالت کیسے برداشت کر سکتے ہیں؟" 31 اکتوبر 1929 یوم شہادت
Tweet media one
8
190
808
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
آج کسی نے بھی اس مسلمان بہن کا فرقہ نہیں پوچھا اور نہ ہی یہ پوچھا کہ وہ کونسی زبان بولتی ہے۔ پوری امت ایک پیج پر ہے اور امت کا سر فخر سے بلند ہوا۔ اسی طرح اگر ہم مستقبل میں بھی ایک رہے تو امت کے آدھے مسائل خود ہی ختم ہو جائیں گے۔ اللہ ہمیں فرقہ پرست اور شدت پسند لوگوں سے بچائے۔
62
171
841
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
توہین کرنے والے خاکے بنانے والے خاک میں مل جائیں گے لیکن میرے نبی محمد ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا ★وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ★❤❤
17
200
850
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
Million Dollar picture
Tweet media one
18
138
827
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
ناموس رسالت مارچ میں پوری قوم نکلے۔ جو لوگ دور ہیں وہ صرف ReTweet کر دیں۔ آپکی وجہ سے ہماری آواز سب تک پہنچ جائے گی۔
29
547
793
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
نماز دن میں پانچ ٹائم فرض ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس پر پہرہ دینا ہر سانس کے ساتھ فرض ہے #من_سب_نبیا_فاقتلوہ
16
161
795
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
9 months
مسلمانوں مبارک ہو! پہلی بار خوش خبری سنی، اسرائیل پر فلسطین نے حملہ کر دیا ہے، ایک شہر قبضے میں لے لیا ہے، کئی جنگی جہاز اڑنے سے پہلے تباہ کر دیئے ہیں۔ اب ہم اپنا ملک اپنا علاقہ اپنی مٹی اور اپنا قبلہ اول واپس لیں گے انشاءاللہ۔ نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
46
148
827
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
3 years
قائداعظم نے غازی علم الدین شہید سے کہا : آپ ایک دفعہ کہہ دیں جب میں نے گستاخ کو قتل کیا تو میں ہوش میں نہیں تھا میں تمام ثبوت اور شواہد کی روشنی میں آپ کو رہا کروا کوں گا۔ غازی صاحب نے فرمایا: "زندگی وچ پہلا کم کیتا اے جہڑے ہوش وچ رہ کے کیتا اے"
Tweet media one
9
176
748
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
1 year
نیا پاکستان کے رپورٹر حسنین اور انکی پوری ٹیم لاہور سے گرفتار۔ اس گرفتاری کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں۔ صحافیوں کو آزادی رائے کا حق ہے۔ حسنین یونیورسٹی سٹوڈنٹ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک محنتی صحافی بھی ہے اور اس نوجوان کے انٹرویوز پورے پاکستان میں دیکھے جاتے ہیں۔
Tweet media one
13
237
813
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
23rd March 2017 A memorable picture with my parents.
Tweet media one
26
41
790
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
3 years
بازو تیرا توحید کی قوت سے قوی ہے اسلام تیرا دیس ہے تو مصطفوی ہے علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ
Tweet media one
35
62
719
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
عزت سے نہ مر جائیں کیوں نام محمدﷺ پر ہم نے کسی دن یوں بھی دنیا سے تو جانا ہے
10
156
757
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
بہت تکلیف ہوتی ہے جب آپ دن رات اپنی ریاست کی بقا اور حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہوں اور آپ کو غدار یا دہشتگرد کہہ کر گرفتار کر لیا جائے۔ میں یہ کیفیت سمجھ سکتا ہوں کیونکہ میں نے بھی پچھلے 2 سال یہی کچھ بار بار بھگتا تھا۔ محب وطن لوگوں کا یہی مستقبل ہوتا ہے۔ #WeStandWithImranRiaz
Tweet media one
61
187
780
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
ایک ہزار قابل انسان مرجانے سے اتنا نقصان نہیں ہوتا جتنا ایک ''احمق'' کے صاحب اختیار ہو جانے سے ہوتا ہے'' ۔ (مولانا جلال الدین رومی)
29
148
771
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
عمران خان پر قاتلانہ حملہ ایک انتہائی بزدلانہ اور گھٹیا حرکت ہے۔ طرز سیاست پر مجھے عمران سے اختلاف ہو سکتا ہے لیکن اسکی حب الوطنی پر زرا برابر شک نہیں۔ یہ جس نے بھی سستا غازی بننے کی کوشش کی، اور جس نے بھی اسے استعمال کیا، وہ گھٹیا لوگ پاکستان میں صرف انتشار چاہتے ہیں۔
41
172
769
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
جس لباس پر ہمارے ہاں آفیسرز اور ڈی جی فخر کرتے ہیں، افغانستان میں وہی لباس چوکیداروں کو پہنا کر ان کی اصل جگہ پر کھڑا کیا گیا ہے. انگریزوں نے میسور فتح کیا تو خانساماں (ویٹر) کو ٹیپو سلطان کی فوج کی وردیاں پہنا کر مسلمانوں کا مزاق اڑایا گیا تھا. آج یہ پہلا بدلا پورا ہو گیا ۔
Tweet media one
30
194
695
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
3 years
اپنے بچوں کو تعلیم دو کہ فلسطین پر قبضہ ہے۔ مسجد اقصیٰ قید میں ہے۔ صہیونی وجود دشمن ہے۔ مزاحمت ایک اعزاز کی بات ہے۔ اور اسرائیل نام کی کوئی ریاست نہیں ہے۔
Tweet media one
13
138
660
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
3 years
حضورﷺ کی ناموس پر حملہ ہو اور مہر علی ؒ حجرے میں بیٹھ کر عبادت کرے؟ مجھ سے ایسی بےغیرت فقیری نہیں ہوتی - فرمان پیر مہر علی شاہؒ
Tweet media one
14
72
636
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
3 years
فضا کی خوشبو بتا رہی ہے میرے آقا ﷺ کی ولادت آرہی ہے 💚💚💚
Tweet media one
9
49
642
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
3 years
مزید سیکورٹی چاہیئے ہوئی تو لازمی بتایئے گا جناب۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد #PakvsNz
22
87
689
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
یہ جن جن کو بھی آج امریکہ کو دوبارہ اپنا باپ بنانے کا شوق چڑھا ہوا ہے، وہ بزدل لوگ اس ملک سے مخلص نہیں ہو سکتے۔ اگر یہ لوگ کامیاب ہو جاتے ہیں تو مجھے اگلے 6 سال پاکستان واپس غلامی کے دور میں نظر آ رہا ہے اور اب دوبارہ کئی ایمل کانسی اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی اٹھائے جائیں گے۔ افسوس
43
116
708
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
3 years
ٹیچر ڈے کے موقع پر دنیا کے سب سے بڑے استاد حضور خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ وسلم کی شخصیت کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں 💚
Tweet media one
9
84
640
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
11 months
کسی پارٹی کی سربراہی جب تیسری نسل کو منتقل ہو جائے تو وہ پارٹی نہیں, پراپرٹی کہلاتی ہے اور اسکے ورکر کارکن نہیں نوکر کہلاتے ہیں.✍️
11
184
729
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
ہم جنس پرستی کے بل کے خلاف سپریم کورٹ میں جائیں گے، ضرورت پڑی تو سڑکوں پر نکلنے کی تیاری مکمل ہے۔ پاکستان نظریاتی پارٹی ہر محاذ پر نظریاتی جنگ لڑے گی
49
195
652
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
1 year
Wish to see you soon my brother.
Tweet media one
8
61
713
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
3 years
جہاں ادب کی تمام حدیں ختم ہوتی ہیں وہاں سے آقا کریم حضور خاتم النبیینﷺ کا ادب شروع ہوتا ہے💚
Tweet media one
9
55
623
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
3 years
سب فنا ہو جائیں گے کافی ولیکن حشر تک نامِ حضرتﷺ کا زبانوں پر سخن رہ جائے گا
Tweet media one
9
50
600
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
3 years
غازی علم الدین شہید کی قبر پر حاضری۔ آج انکا یوم شہادت ہے۔ وہ ہستی جنکا کیس خود بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے لڑا تھا۔ میں میانوالی جیل سے جب گزرا تو باہر یہ لکھا پایا غازی علم الدین کی تصویر کے ساتھ؛ "کبھی ہم بھی یہاں کی زینت تھے"
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
10
115
619
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
3 years
شہیر سیالوی اور خلیل الرحمٰن قمر کی تفصیلی ملاقات۔ Ley feminists 😂 its time to underground
Tweet media one
13
58
589
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
1 year
اسرائیل کو نہ کبھی پہلے تسلیم کیا تھا نہ ہی کسی کو کرنے دیں گے۔ تمہیں یہ کام کرنے کے لیئے ہماری لاشوں سے گزرنا ہوگا۔
Tweet media one
46
172
664
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
1 year
ہم لوگ اس غلط فہمی میں مارے جائیں گے کہ ھم سے صرف نماز، روزہ، زکوٰۃ اور حج کے بارے میں ہی پوچھا جائے گا۔
Tweet media one
14
254
668
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
آؤ آئی سی کے اجلاس کو کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا۔ یہ معاملہ وزیر اعظم کا نہیں ہے بلکہ امت مسلمہ کا ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ کچھ خاندانوں کو یورپ اور امریکہ نے دوبارہ ہڈیاں ڈالنا شروع کر دی ہیں جو اب اپنے ہی ملک کو کاٹنے پر تلے ہوئے ہیں۔ #OICInPakistan
Tweet media one
42
176
662
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
میجر حارث پر غنڈوں کے تشدد کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں، FIR میں دہشتگردی کی دفعات شامل ہونی چاہیئے ورنہ یہ غنڈے عدالت سے ریلیف لے آتے ہیں۔ میجر حارث کے والد اور میرے والد کورس میٹس ہیں، اس ہیرو نے سیاچن کے محاذ پر وطن عزیز کا دفاع کیا ہے، اب اس جوان کا دفاع ہم پر لازم ہے۔
29
139
662
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
بہادروں کا شور نہیں ہوتا انکی داستانیں ہوتی ہیں یاسین ملک آپکی عظمت کو سلام
14
136
639
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
جب غم حد سے بڑھ جائیں تو نبی کریمﷺ پر درودِ پاک پڑھنا شروع کردیں۔
6
79
643
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
3 years
ڈال دی قلب میں عظمت مصطفیٰ ﷺ سیدی اعلیٰ حضرت پہ لاکھوں سلام
Tweet media one
13
75
477
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
3 years
2 اکتوبر اسلامی تاریخ کا ایک اہم ترین دن ہے. 2 اکتوبر 1187 کو سلطان صلاح الدین ایوبی رحمہ اللّٰه نے مقدس شہر فلسطین کو فتح کیا تھا. #StateYouthParliament
Tweet media one
8
105
579
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
یٰسین ملک بہت آسان تھا سرینگر سے الیکشن لڑتا اور وزیراعلی بن جاتا دہلی میں کاروبار بناتا اور بمبئی میں محل، آگے پیچھے پچاس گاڑیوں کا قافلہ لیے وادی کی گلیوں میں گھوم کر زندگی عیش و عشرت سے گزار لیتا لیکن غیرت و عظمت کے اس بلند پہاڑ نے اپنے وطن کی آزادی کیلئے لڑنے کا عزم کیا۔
10
141
634
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
ہیلی کاپٹر کا سفر سوکھی روٹی سادہ پانی.وزیر داخلہ امارت اسلامی افغانستان خلیفہ سراج الدین حقانی صاحب زلزلہ زدگان کی مدد کے لیے جا رہے ہیں ہیلی کاپٹر میں سوار ہیں اور دوپہر کا کھانا تناول فرما رہے ہیں قربان جاؤں اس سادگی پر اس سرفروشی اس درد مندی کہ فضا میں بھی عوام کا خیال ہے
Tweet media one
14
129
612
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
ہر 2 سال بعد قوم کی نبز دیکھی جاتی ہے، کبھی 27,27 دن تک اسلام آباد میں پارلیمنٹ کی چھاؤں تلے اسرائیلی جھنڈا لگوایا جاتا ہے کبھی اسے تسلیم کرنے پر کوئی Talk Show رکھوا دیا جاتا ہے۔ ارباب اختیار سن لیں، یہ کام ہوگا تو آپ کو ہماری لاشوں سے گزر کر کرنا ہوگا۔ 2/2
32
198
634
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
جس مسجد کے باہر لکھا ہو کہ یہ مسجد فلاں فرقے کی ہے ، دوسروں کا داخلہ منع ہے، تو سمجھ جانا کہ یہ مسجد خدا کا گھر نہیں بلکہ مولوی کی دکان ہے۔
Tweet media one
53
149
587
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
3 years
شارجہ کے شائقین سے درخواست ہے کہ آج پاکستان اور افغانستان کے پرچم کو ایک ساتھ لہرایا جائے تاکہ دنیا کو پتہ چلے کہ ہم ایک ہیں. یہ بہترین وقت ہے کہ بھارت کے پروپیگنڈہ کو ناکام بنایا جائے۔ اپنے افغانی بھائیوں کو سینے سے لگاو، دنیا کو پیغام دو کہ ہماری قوم مسلمان ہے پھر کچھ اور ہے۔
30
111
583
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
عورت مارچ پر پابندی کا لیٹر جا چکا ہے اگر روکا گیا تو ٹھیک نہیں تو ان شاءاللہ تعالیٰ انکے سامنے کھڑے ہو کر تمام ثبوتوں کی روشنی میں انکو بے نقاب کریں گے اور بتائیں گے کہ کون کون سرغنہ ہے اور کہاں سے فنڈنگ ہوتی ہے۔۔۔۔🔥
29
102
593
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
3 years
تاریخ گواہ ہے انڈیا کا افغانستان میں لگایا ہوا پیسہ ہمیشہ ڈوبا ھے۔ #maukamauka
18
69
591
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
ترک کہاوت ہے "اگر تمہاری مساجد میں جماعت کی پچھلی صفوں میں بچوں کا شور نہیں آ رہا تو اپنے دین کے مستقبل کی فکر کرو" ترکی ایک مسجد میں نماز تراویح کے بعد امام صاحب مسجد کے صحن میں بچوں کے کھیل میں ٹرین بن کر بچوں کی دلجوئی کرتے ہوئے۔ بہت خوبصورت ۔بہت اعلی ۔
Tweet media one
14
119
611
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
کسی بھی مسلک سے ہو لیکن جب بات ناموس رسالت ﷺ کی ہو تو صرف نبی کریم ﷺ کے غلام بن کے سوچو❣️❣️❣️
10
126
589
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
24 فروری 2021 کا دن، جب وفاقی وزیر کے مسجد کے باہر ناچنے پر احتجاجی جلسہ کیا تو اسکا یہ صلہ ملا۔ انشاءاللہ ہمیشہ حق کے لیئے قربانیاں دیتے رہیں گے۔
Tweet media one
37
60
587
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
Nikah Mubarik Saad Rizvi. Wish u a happy journey ahead. Stay blessed brother. Ameen
22
45
556
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
ہتھکڑیاں پہن سکتے ہیں جیل کی سلاخیں قبول ہیں سینے گولیوں کے لیے حاضر ہیں لیکن یاد رکھیں ختم نبوتﷺ پر ایک حرف بھی برداشت نہیں کرسکتے یارسول اللّٰہ ہم شرمندہ ہیں
12
109
593
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
7 months
ہمیں احتجاج یا لانگ مارچ پر مجبور نہ کیا جائے #AnilaAli
23
165
618
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
سلطان صلاح الدین ایوبی نے فرمایا تھا جس قوم کے نوجوان بیدار ہو جائیں اس قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتا #PakistanNazriyatiParty
Tweet media one
54
84
600
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
This brother died while protecting Masjid Al-Aqsa Mosque from blast and attacks, Muslims honoured him as a martyr, look the smile at his face 😊♥️🤲 look at his smile
Tweet media one
5
89
578
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
Happy birthday Papa. He served 32 years in Pakistan Army for the dignity and honor of Pakistan.
Tweet media one
30
45
594
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
3 years
اللہ یہ پیار ہمیشہ سلامت رکھے آمین Pak_Afghanistan Muslim brotherhood.
Tweet media one
21
60
536
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
اسلام آباد اور لاہور کے ایوانوں اور مُقتدر اشرافیہ کو خبر ہو کہ... چولستان پیاسا ھے، روہی پانی کی بوند بوند کو ترس رہی ھے، مویشی اور پالتو جانور پیاس سے مررہے ہیں. میڈیا کو اطلاع ہو کہ اگر اُسے عامر لیاقت اور دانیہ کے تنازع سے فُرصت مل گئی ہو تو خُدارا ایک نظر اِدھر بھی.
23
185
582
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
3 years
خبر غم 😭😭 إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ عالمی شہرت یافتہ معروف نعت خواں خالد حسنین خالد دنیا فانی سے کوچ کر گئے 😭 اللہ پاک کامل مغفرت و بخشش فرمائے.....آمین 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Tweet media one
35
79
519
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
پاکستان نظریاتی پارٹی کو الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی نشان الاٹ ہو چکا ہے الحمدللہ
Tweet media one
47
67
565
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
3 years
ہم مسلمان ایک دوسرے سے ہزاروں کلومیٹر دور ہیں لیکن ہمارا قبلہ اور دل ایک ہے۔
Tweet media one
10
41
537
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
9 months
اگر تم سے مظلوم کا دفاع نہیں ہوتا تو یہ چوڑیاں پہن لو!! شہیر سیالوی کا اسلامی ممالک کے حکمرانوں کے نام واضح پیغام
28
216
592
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
مٹی میں مل گئے ھیں ارادے یزید کے لہرا رہا ہے آج بھی پرچم حسینؓ کا
11
69
575
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
لوگ پوچھتے ہیں حضرت زینب (رض) کی للکار، جرآت، شجاعت و خطبہ کیسا تھا۔۔۔ لو دیکھو اگر انکے نانا (ص) کی کلمہ گو کی شجاعت ایسی ہے تو علی (رض) کی بیٹی کی گرج، رعب و دبدبہ کیسا ہوگا۔۔۔۔
Tweet media one
14
104
546
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
3 years
کائنات کی شاہی میں بھی وہ لطف نہیں ہے جو آل محمد کی فقیری میں مزہ ہے
Tweet media one
5
32
533
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
یہ خط مجھے آیا ہوتا تو بار بار جیب سے نکال کر بتائے بغیر واپس نہ ڈالتا بلکہ اس قوم کے سامنے رکھ دیتا کہ یہ دھمکی امریکہ سے آئی ہے اور میں امریکی غلامی کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں۔ آج وقت تھا قوم کو سب کچھ سچ سچ بتا دیا جاتا لیکن آپ یہ موقع گنوا بیٹھے ہیں۔
61
76
545
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
3 years
Zaruri Mamlaat with M.Sultan Salahudin Haider :)
Tweet media one
24
20
530
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
3 years
خان صاحب آپ نے خود سائیکل پر آفس جانا تھا قوم نے نہیں.
20
79
513
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
Her house has been demolished by bastards who follow Hindutva ideology. She and her family is being mentally tortured because they raised voice for Namoos e Risalat (Salalaho Alihe Wasalam) #StandWithAfreenFatima
Tweet media one
20
239
569
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
3 years
فضا کی خوشبو بتا رہی ہے😍 میرے آقا ﷺ کی ولادت آرہی ہے💖
Tweet media one
6
53
519
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
3 years
کرسی ہے تمہاری یہ جنازہ تو نہیں ہے کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
36
122
487
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
Tweet media one
15
83
543
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
3 years
ڈاکٹر عبد القدیر خان صاحب کی نماز جنازہ 3 بجے فیصل مسجد میں ادا ہوگی۔ یہ قومی ہیرو ہیں اور سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے تمام زمہ داران اور کارکنان انکی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے۔ #DrAbdulQadeerKhan
7
60
511
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
3 years
Lag gae Aag 🔥 Well done whosoever played his role in this noble cause. #QadianiFitna
Tweet media one
18
117
524
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
22 جون سال کا گرم ترین دن کو 22 دسمبر جیسا بنا دینے والا ایک ہی ہے اللہ تعالٰی فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
9
85
545
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
💥5 اکتوبر ٹیچرز ڈے💥 ٹیچر ڈے کے موقع پر دنیا کے سب سے بڑے استاد، معلم کائنات حضرت محمدﷺ کی شخصیت کو سلام پیش کرتے ہیں۔
9
83
551
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
اُن بے وقوفوں کو آزاد کرانا مشکل ہے جو اپنی زنجیروں کی عِزّت کرتے ہیں۔
17
87
568
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
جہاں کوئی حل نظر نہیں آتا وہاں فوج طلب کر لی جاتی ہے مری میں فوج طلب!! ایک ٹکے کا کوئی ادارہ عوام کے لیے نہیں بنایا اور پھر کہتے ہیں فوج مداخلت کرتی ہے
Tweet media one
Tweet media two
34
94
502
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
امریکہ کے بوٹ پالشیئے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
41
221
557
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
3 years
کائنات کے اندر جتنا چراغاں ہے آمنہ کے لالﷺ کے قدموں کا صدقہ ہے 💚
10
69
512
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
3 years
جس شخص کے دل میں میری امت کا درد نہیں وہ میری امت سے نہیں فرمان مصطفیٰ ﷺ
1
58
526
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
افغانی ہمارے چھوٹے بھائی ہیں ہمارا فرض بنتا ہے ان کی غلطی کو معاف کریں اور انہیں اپنے سینے سے لگائے اور یہی ہماری روایات اور اسلاف کی میراث ہے۔
96
75
513
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
Two Generals!! Who defeated Enemy forces, so called super powers in Afghanistan. The entire Nation salutes you.
Tweet media one
Tweet media two
23
90
545
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
3 years
پاکستان ہمیشہ ذندہ باد
15
59
516
@ShaheerSialvi
Shaheer Haider Malik Sialvi
2 years
ان جاہلوں کی حرکتیں دیکھو۔ دو قومی نظریہ کے بانی سر سید احمد خان کو بھی قادیانی قرار دے دیا۔ آرٹیکل 295C جس پر یہ لوگ سیاست کرتے ہیں، اسے لکھنے والے طاہر القادری کو بھی کافر کہا، دعوت اسلامی والوں پر بھی فتویٰ داغ دیا جنکے مرید ممتاز قادری شہید کے نام پر انکی سیاست کا آغاز ہوا۔
558
131
350