AMJAD KHAN Profile Banner
AMJAD KHAN Profile
AMJAD KHAN

@afridii_amjad

Followers
1,418
Following
2,283
Media
990
Statuses
6,755

IMRAN AHMED NIAZI'S TRUE SOLDER🇵🇰✌️🇧🇫

Joined February 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@soldierspeaks جس پوڈری نے اسلام اباد ہائی کورٹ کو پاؤڈر بھرے خطوط ارسال کئے وہ پوڈری پکڑا گیا🤣🤣🤣
Tweet media one
10
120
402
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@soldierspeaks یا اللہ فائز عیسیٰ عاصم منیر سکندر سلطان کو اس مبارک مہینے کے صدقے نیست ونابود کردے آمین ثم آمین 🤲
21
34
235
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@DGISPR14 سلطان وہی ہوتا ہے جسی عوام بنائی تخت پر زبردستی تو یزید بھی بیٹھا تھا
1
9
104
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@DGISPR14 :میں عمران خان کو نیلسن منڈیلا سے بڑا لیڈر سمجھتا ہوں۔ کیوں کہ نیلسن منڈیلا کے دشمن کم ظرف اور گھٹیا نہیں تھے۔
9
8
93
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@DGISPR14 کیا کمال پہچان ہے إِيَاكَنَعْبُدُوَإِيَاكَنَسْتَعِينُ
1
5
87
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@ShakirAwan88 تیری جرات کو سلام عمر سرفراز چیمہ صاحب
2
7
87
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
Tweet media one
0
16
85
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@IrshadBhatti336 @Imranist_pro آج قاضی فائز پر یہ الزام لگتا ہے کہ آپ تحریک انصاف سے انتقام لے رہے ہیں... ہمیں یہ توقع تھی جب قاضی فائز چیف جسٹس بنیں گے تو تحریک انصاف کے خلاف جب کوئی کیس آئے گا تو وہ بنچ میں نہیں بیٹھیں گے آج تو لوگ یہ کہہ رہے ہیں بلے کے نشان والا فیصلہ کمزور فیصلہ تھا۔ 🚨🚨🚨حامد میر👏🔥🔥
0
16
79
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@DGISPR14 @majorirfanakbar شیطان کو اس آیت سے بہت تکلیف پہنچتی ہے ایاک نعبد و ایاک نستعین
1
16
84
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@HamidMirPAK ہم آپ کی رہائی کے منتظر ایسے ہیں جیسے روزہ دار مغرب کی آذان کے منتظر
Tweet media one
1
9
84
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@soldierspeaks @ZubairAlikhanUN مس ریشمہ والدہ منیرہ😉😆
Tweet media one
2
23
80
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@DGISPR14 مضبوط معیشت سے ملک چلتے ہیں مضبوط فوج سے نہیں ۔ فوج مضبوط ہو اور معیشت کمزور ہو تو فوج آپ کا تحفظ نہیں کرے گی بلکہ آپ کے سامنے پڑی روٹی بھی اٹھا کر کھا جائے گی
2
4
61
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@enkidureborn شہباز شریف کا دوسرے ملکوں كو خود فون کر کے مبارکباد لینے کا فیصلہ....😂🖐️
0
11
61
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@balochi5252 *ہمارا کوئی بھی کارکن 9 مئی کی ایف آئی آر میں مجرم قرار دیا جاتا ہے، تو اس کے لاہور ہائی کورٹ میں اپیل کے اخراجات ہم برداشت کریں گے*۔ **ہمارے بہترین وکلاء ان کو بغیر فیس کے قانونی امداد فراہم کرے گی۔* *سلمان اکرم راجہ*✌🏻
0
14
57
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@KaliwalYam یہ میرے قائد کی جیتی جاگتی تصویر ہے
Tweet media one
2
3
53
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
Tweet media one
0
5
48
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@SAfridiOfficial ایسا بیان دینے کا سوچئیے گا بھی مت اس قوم نے آپکو بہت عزت دی ہے لیکن اس قوم کا متفقہ فیصلہ ہے کہ نا وہ باغی نا غدار قیدی نمبر 804
1
2
44
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@intazarpanjutha لوگ تو عید کی خوشیوں میں مصروف ہے اور ایک ہم پی ٹی آئی والی جو صرف اپنی چاند کی نکلنے کا انتظار کر رہے ہیں
2
6
39
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
ایک اوور سیز پاکستانی کا اسلام آباد ائیر پورٹ شاندار انٹریمان او آپ بار چکے ہیں صاحب ✌️♥️
2
10
39
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@siasatpk @MaizaHameedMNA منافق وقت کہتے رہے اسکو یہودی ایجنٹ جس نے ہر جگہ نام محمد کی پاسداری کی
0
2
41
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@MashwaniAzhar یہ ٹرینڈ #FreeLeaderOfTheNation شروع کریں اور خان کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
0
9
35
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@NiniYmz @mehwishwaq2828 امریکن سفیر کو جیل جاکر عمران خان سے معافی مانگنی چاہیے امریکی حکام
1
5
34
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@enkidureborn امریکہ سے اجازت کے بغیر ہم ایران سے گیس نہیں لے سکتے، روس سے سستا تیل اور گندم نہیں لے سکتے، فلسطین کے حق میں ریلی نہیں نکال سکتے ۔اور ہم 1947 سے آزاد ہیں چلیں مان لیتے ہیں.
0
7
36
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@siasatpk ہماری شان ہمارا پہچان عمران خان لوگوں کا اعتماد عمران خان
0
2
33
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@Shr_9998 عمران خان نیلسن منڈیلا سے بڑا لیڈر ہے👇 75 سال کی تاریخ میں پہلی دفعہ ایک مرد مجاہد نے جیل میں بیٹھ کر امریکہ جیسا سپر پاور کے ڈونلڈلو کو کان سے پکڑ کر کٹہرے میں لے کے ائے۔
1
6
30
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@HamidMirPAK ہمارے پاس ہر قسم کے کیمرے بمعہ کیمرہ مین دستیاب ہیں۔ 😌 .
Tweet media one
2
9
32
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@enkidureborn مجھے فخر ہے کہ میرا تعلق خیبرپختونخوا سے ہیں صبح بخیر۔۔ 🔥
0
0
32
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@Dr_Saeed786 پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو قدرتی آفات کے بجائے سرکاری آفات سے تباہ ہو رہا ہے
3
2
27
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@soldierspeaks بڑے میاں صاب ہزار کوششوں کے باوجود عمرے پر نہ جا سکے۔۔۔!!! اجازت نہ مل سکی!!
Tweet media one
5
8
29
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@FatimaPTI_IK شیطان نے رہا ہونے سے معذرت کر لی کہتا ہے محسن نقوی میری ذمہ داریاں بخوبی نبھا رہا ہے 😁😁😁
1
4
27
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@soldierspeaks نوجوانوں کی امید مراد سعید۔🔥
Tweet media one
0
11
26
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@saqibbashir156 پی ٹی آئی کا دفاع✍️قلم سےبھی کرینگے زبان اور اپنے جان سے بھی کرینگے اور وقت آنے پر اپنے خون سےبھی کرینگے۔ انشاءاللہ❤🇧🇫🏏🏏✌
1
3
26
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
6 months
@soldierspeaks بریکنگ نیوز 🚨: تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کےلئے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانے کا وقت ختم ہو گیا، 15رکنی پینل کے کاغذاتِ نامزدگی بھی جمع
0
7
26
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@AitzazAhsanP ایک ہزار قابل انسانوں کی موت سے کسی قوم کا اتنا نقصان نہیں ہوتا ،جتنا نقصان ایک احمق کے ہاتھوں میں اقتدار آنے سے ہوجاتا ہے !!🙄😏 #جلال الدین رومی
0
7
26
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
Tweet media one
1
3
27
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@DGISPR14 تحریک انصاف :180 ن لیگ : 17 ہمارا کام ہے خان صاحب کی واپسی تک آپکو یاد کراتے رہنا۔!! باقی وہ خود آ کر سنبھال لیگا🔥 ان شاءاللہ ✌️
1
6
25
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@ReadinWakil شیطان کو اس آیت سے بہت تکلیف پہنچتی ہے ایاک نعبد و ایاک نستعین
2
4
23
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@siasatpk تاریخ میں لکھا جائے گا ؟ که وقت کے فرعونوں نے سب کچھ خرید لیا کہ لیکن ہمارے عمران خان کو نہ خرید سکے
0
1
24
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@Intekhabhd جس جس کو پتہ تھاکہ وہ ہار گیا پھر بھی اس نے حلف لیا۔ اللہ تعالیٰ اسکے اہل و عیال کو نیست ونابود کردے سب بولو ❤️Amen🤲
3
5
20
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
Tweet media one
0
6
23
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@tariqmateen بار بار خیبرپختونخواہ کو ٹارگٹ کرنے والی سی ایم صاحبہ اپنے انڈر پنجاب پولیس پر بھی توجہ دے لیں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف اندھا استعمال کرتے محافظوں کو کھلی چھوٹ کیوں کچے پکے کے ڈاکو دندناتے پھر رہے اور نااہل مینڈیٹ چور صوبائی منافرت کو ہوا دے رہی ہے
1
12
21
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@balochi5252 بلوچ بھائی اپ صرف ٹویٹر پر مقابلہ کرتے ہیں اس نے پاکستان میں عمران خان کے لیے اپنے سر داؤ پر لگا دیا ہے
3
0
21
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@balochi5252 اسٹیبلشمنٹ کا واسطہ ہمیشہ بھاگنے والوں سے پڑا تھا لیکن اس بار ان کا واسطہ شوکت خانم کے 🔥بیٹے سے پڑا ہے🔥
0
1
22
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@enkidureborn تحریک انصاف والو محفوظ رہو ، مضبوط رہو ، پر امن رہو ، جڑے رہو اور تماشہ دیکھو وقت بھی ہمارا ہے اور مستقبل بھی ہمارا .ان شاءاللہ.
1
5
22
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@ahmadwaraichh افسوس ناک خبر "مریم صفدر کا کوٹ لکھپت جیل کا دورہ۔۔۔تحریک انصاف کی خواتین کو ایک سیل میں بند کیا گیا,اس سیل پر سخت پہرہ بیٹھایا گیا،افظاری کا سامان تک نہیں پہنچایا گیا" رپورٹر شاکر محمود
1
3
19
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@pmln_org عمران خان نیلسن منڈیلا سے بڑا لیڈر ہے👇 75 سال کی تاریخ میں پہلی دفعہ ایک مرد مجاہد نے جیل میں بیٹھ کر امریکہ جیسا سپر پاور کے ڈونلڈلو کو کان سے پکڑ کر کٹہرے میں لے کے ائے۔ #DrEshaMalik
0
2
20
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
Tweet media one
0
4
20
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@pakforlife05 @Karwaa_Saach سلطان وہی ہوتا ہے جسی عوام بنائی تخت پر زبردستی تو یزید بھی بیٹھا تھا
1
3
21
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@_sadia_kayani @yoursfery فارم 47 کے ڈکیت جہاز🛬 بھر کے سرکاری خرچے پر گناہ بخشوانے سعودی عرب روانہ ہو گٸے 🛬 سوچتا ہوں یہ کس منہ سے اللہ کے گھر پیش ہوں گے ۔
3
2
19
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@KhawajaMAsif وہ کون تھا 🤔 جس نے کفر کے گڑھ میں کھڑے ہوکر پوری دنیا کو بتایا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے دل میں رہتے ہیں🕺
2
1
20
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@RizwanGhilzai الحمداللہ الحمداللہ آج شاہد حسن رہا ہونے کے بعد خیریت سے اپنے گھر پہنچ گے
Tweet media one
1
1
19
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@KaliwalYam اڈیالہ جیل کے باہر ہم عید منائیں گے۔ مشورہ تو بہترین ہے ہونا بھی ایسا ہی چاہیے۔
1
9
18
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@ChaudriIrfan1 فلسطینی صحافی کا کہنا تھا، قسم کھا کر کہتا ہوں ہم فلسطینی خود کو یتیم سمجھتے تھے لیکن وزیر اعظم عمران خان کے بعد ہمیں زندگی دوبارہ مل گئی لیکن آج فلسطین کے لئے آواز اٹھانے والا خود موت کی چکی میں بند ہے ؟
2
1
15
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@Naya__Pakistan_ شریف خاندان کا سب سے بڑا یو ٹرن ووٹ کو عزت دو کی بجائے بوٹ کو عزت دینا ہے۔۔۔عمران خان خان آن۔۔۔🔥
2
2
18
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@balochi5252 تھوڑا جذباتی ہے شیر افضل مروت صاحب انشاءاللہ کل میں ان کو احتجاج میں بتاؤں گا ٹھیک ہے بلوچ بھائی ٹینشن نہیں لینا ہے
1
0
18
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@saqibbashir156 پی ٹی آئی کا دفاع✍️قلم سےبھی کرینگے زبان اور اپنے جان سے بھی کرینگے اور وقت آنے پر اپنے خون سےبھی کرینگے۔ انشاءاللہ❤🇧🇫🏏🏏✌
1
0
17
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@SSEHBAI1 آئی ایم ایف سے قرضہ لے کر عمران خان نے ملک بیچ دیا پٹواری2018 اب عمران خان آئی ایم ایف کو قرضہ دینے سے روک کر ملک کو تباہ کر رہا ہے ( پٹواری)2024
1
8
19
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
Tweet media one
0
9
17
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@DGISPR14 ماشاءاللہ حافظ صاحب کی نظریں کرم اب کرکٹ پر ہے نمبر ون بنا کر رہے گا ۔
Tweet media one
7
1
17
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@waqas_amjaad یو تھ ہی کچھ کر سکتی ہے انصاف یو تھ ونگ نے عید کے بعد مارچ کرنے کا اعلان کر دیا سب نوجوان ہو نا تیار🔥✌️
0
2
17
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@ARYSabiirShakir جعلی وزیراعظم نہ منظور جعلی صدر نہ منظور
Tweet media one
1
6
17
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@izarakhanPTI @AliAminKhanPTI اسٹیبلشمنٹ نے ہمارے ساتھ صرف ڈر کا بزنس کیا ہںوا ہںے اگر ہم وہ ڈر ختم کر دیں تو انکا بزنس ڈوب جائےگا اپنی طاقت کو پہچانو پاکستانیوں
0
3
17
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@AitzazAhsanP نعرہ کا جواب لازمی دینا ہے"🔥 سب کا "جگری " سب کا یار "قیدی نمبر " ؟؟
6
0
17
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
جب تم نماز کے وقت کا بے قراری سے انتظار کرنے لگو تو سمجھ لینا تمہیں اپنے رب سے عشق ہو گیا ہے۔
14
0
13
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
Tweet media one
0
2
14
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@Sher_now1 خیبر پختونخو ان کے شہریوں کے شناختی کارڈ دس دس لاکھ روپے کے ہو گئے اور پنجاب کے شناختی کارڈ دس دس کلو آٹے کے لیے محدود کر دیے گئے ی فرق ہوتا ہے آزاد اور غلام قوم میں
2
6
15
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@ImranARaja1 عائشہ بھٹہ رہا ہو گئی ہے۔ الحمدللہ اس نظریاتی خاتون کا بھرپور استقبال کیجئے🙏
0
3
13
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@ShakirAwan88 عمر سرفراز چیمہ کی اے ٹی سی عدالت میں پیشی۔ہمّت حوصلہ اور وفا کی زندہ مثال!! #مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
0
1
14
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@intazarpanjutha "آرمی چیف کو پیغام دیتا ہوں کہ ایک پلان انسان بناتا ہے اور ایک اللہ، کامیاب اللہ کا پلان ہوتا ہے" 🔥 عمران خان
Tweet media one
1
2
14
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@KhawajaMAsif ہماری بات مانو ہم سے ڈیل کرو ہم راتوں رات تمہارے 200 کیسز ختم کر دیں گے عم��ان خان Absolutely not @ImranKhanPTI
0
3
14
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
Tweet media one
1
4
15
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@AnwarLodhi عمران خان کو دُعا میں ضرور یاد کرے۔ اللّٰہ تعالیٰ حالات بدلنے کی طاقت رکھتا ہے
0
0
15
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@soldierspeaks میں نے عمران خان کے علاوہ آج تک پاکستان کے کسی سیاستدان سے یہ نہیں سنا، کہ ہمارے لیڈر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
2
2
13
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@Skiper786 ہزاروں قیدیوں کو سعودی جیلوں سے رہا کروانے والا آج خود قیدی تنہائی میں ہے۔
0
1
14
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@HibaFawadPk عمران خان فواد چوہدری کو پارٹی میں واپس لیں گے۔ پارٹی کے اندر کچھ لوگ فواد چوہدری کے سخت کے خلاف ہے کیوں کہ ان کے آنے سے کچھ کی دکانيں بند ہونے والی ہے مگر جیل میں ایک دفعہ عمران خان نے فواد کے خوالے سے گرین سگنل دیا تھا۔
1
0
13
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@ImranARaja1 @MuradSaeedPTI تیرے بعد سیاست میں قیامت ہے تیرے دیوانے مجھے دیکھنے کے لیے پاگل ہو رہے ہیں ؟
Tweet media one
0
4
13
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@AzharSiddique پوری قوم کا مطالبہ۔۔۔فل کورٹ لارجر بینچ نامنظور
0
4
12
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@SenatorMushtaq @AnnelleSheline صابن کسی بھی کلر کا لیجئے مگر جھاگ سفید ہى نکلتا ہے ایسے ہی پٹواری جتنا بھی پڑھا لکھا مل جائے دماغ سے فارغ ہی ہوتا ہے🤣
0
4
11
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@sherafzalmarwat انسان کو سب سے زیادہ فکر اپنے خاندان کی ہوتی ہے، ومئی کے مقدمے میں سزا پانے والے پچاس شہری اگر غریب گھرانوں سے تعلق رکھتے ہیں تو پی ٹی آئی کو چاہیے کہ جب تک وہ جیل میں ہیں ان کے اہل خانہ کا خیال رکھے۔
1
2
13
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@AbuzarFurqan مجھے فخر ہے کہ میرا تعلق خیبرپختونخوا سے ہیں صبح بخیر۔۔ 🔥
1
0
13
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@sherafzalmarwat @ImranKhanPTI "آرمی چیف کو پیغام دیتا ہوں کہ ایک پلان انسان بناتا ہے اور ایک اللہ، کامیاب اللہ کا پلان ہوتا ہے" 🔥 عمران خان
Tweet media one
0
0
12
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@Sher_now1 جس آزادی کیلئےجناح کھڑاتھا اسی کیلئےعمران خان،ہم کھڑےہیں،بیگناہ مردوں،خواتین کوقید کرکے تم کس چیز کی آزادی منارہےہو۔علی محمد خان👉
0
2
12
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@Sh_am_92 اگلی کور کمانڈر میٹنگ چاند پر ہوگی۔ انشاءاللہ
Tweet media one
0
0
12
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@PTIofficial جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا عید الفطر کے بعد براہ راست اسٹیبلشمنٹ کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ،
0
1
13
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@DGISPR14 Come soon inshallah ❤️
Tweet media one
0
2
12
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
Tweet media one
0
2
9
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
Tweet media one
0
0
13
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
Tweet media one
1
1
12
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
کعب بن مالک بدری صحابی ہے 73 جنگوں میں شرکت کی،غزوہ تبوک میں شریک نہ ہوئے تو حضور نے 50 دن بات نہیں کی اور ھم 36 ہزار شہداء کے بعد بھی خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں
0
2
10
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@QasimKhanSuri برگر سے آتنک وادی پھر شیطان پھر ڈیجیٹل دہشت گرد اور آج قاضی صاحب نے سوشل میڈیا کو وبا قرار دے دیا تمام انصافینز اپنے آپ کو اب کرونا سمجھیں اور کرپٹ مافیا کا سانس لینا مشکل کر دیں✌️❤‍🔥
1
4
12
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@HamidMirPAK 9اپریل کو رجیم چینج آپریشن کے دو سال مکمل ہونے پر پاکستانی قوم پرامن انداز میں باہر نکلے، پاکستانی قوم پر امن طریقےسے باہر نکل کر اپنے ہر دلعزیز قائد عمران خان سے اظہارِ یکجتی کیلئے پاکستان او ر پی ٹی آئی کا پرچم لہرائے، *کور کمیٹی تحریک انصاف*✌️
0
4
12
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@ReadinWakil نوجوانوں کی امید مراد سعید۔🔥
Tweet media one
1
4
12
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@siasatpk نعرہ کا جواب لازمی دینا ہے"🔥 سب کا "جگری " سب کا یار "قیدی نمبر " ؟؟
1
0
11
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
Tweet media one
0
1
10
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@_sadia_kayani @thehqnotes استغفر اللہ الیکشن کی چوری
0
0
10
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@Waqarkhan123 الحمد للہ میرے لیڈر عمران خان کی یہ پیشگوئی ۔ ای سپا ثابت ہو گیا۔ خیبر پختونخوا کے عوام کبھی بزدل لیڈر کو ووٹ نہیں دیتے۔
0
1
12
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@AitzazAhsanP سلطان وہی ہوتا ہے جسی عوام بنائی تخت پر زبردستی تو یزید بھی بیٹھا تھا
0
4
10
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
5 months
@SaraMirGilgity ظُلم کی یہ سیاہ رات بہت جلد مٹنے والی ہے, اِن شااللّٰہ ✊✊✊ ثابت قدم رہیں,
0
0
10
@afridii_amjad
AMJAD KHAN
4 months
@khurram143 میں ہمیشہ اپنے ساتھ ایک پرائیویٹ گاڑی رکھتا ہوں جس دن مجھے پتہ چلا کہ مجھے اپنا حق نہیں دیا جا رہا تو اسی دن اپنی ذاتی گاڑی میں بیٹھ کر چلا جاوں گا لیکن اپنے صوبے کے حق پر بھی سمجھوتہ نہیں کرونگا۔ علی آمین گنڈاپور
0
0
9