Zara Khan🇵🇰 Profile Banner
Zara Khan🇵🇰 Profile
Zara Khan🇵🇰

@izarakhanPTI

Followers
2,018
Following
1,352
Media
1,471
Statuses
16,444

شاہین کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گرتا پر دم ہے اگر تو, تو نہیں خطرہ افتاد إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

Pakistan
Joined April 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
صرف ایک بیٹے کو خیال آیا کہ جو کینسر کی تکلیف ان کی ماں کو ہوئ وہ اور کسی کو نہ ہو جنہوں نے ہمیں یہ سکھایا کہ ایک انسان بھی کچھ بھی کر سکتا ہے🥺❤😭 وہ ہے عمران احمد خان نیازی
9
56
155
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
3 months
میرے اور آپ کے ٹیکس کے پیسے سے گندم خشک کرنے کے لیئے ملٹری ہیلی کاپٹرز کا استعمال !
63
179
339
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
شاہد آفریدی کے لیے مروت صاحب فرما رہے تھے اس میں خان کی محبت کوٹ کوٹ کر بھری ہے۔ سنئیں زرا شاہد آفریدی کی محبت کے قصے ۔
3
86
178
15
148
323
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
پاکستان کے لوگوں کو علم ہی نہیں کہ وہ دنیا کی سب سے بڑی سامراجی طاقت کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں 🔥معید پیر زادہ🔥 @MoeedNj
6
151
265
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
یہ ہیں اصلی صحافی جنہوں نے اپنے کیریر بنانے اور چینلز کی زبان بولنے کی بجائے حق اور سچ کا ساتھ دے کر نقصان برداشت کیا لیکن عزت بھی کمائی۔ آج انہیں اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر پر ریکارڈ قائم ہو جائے۔ @SdqJaan @MaleehaHashmey @ImranRiazKhan
Tweet media one
20
72
271
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
عمران خان سے بڑا محنتی اور مخلص لیڈر پیدا نہیں ہوا اور خان جس چیز کاسوچ لیتے ہیں تو لےکررہتے ہیں- رمیز راجہ
3
117
242
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
2 months
برطانیہ نے پاکستان کے الیکشن کو دھاندلی زدہ قرار دے دیا اس الیکشن میں سیاسی رہنماؤں کو حصہ نہیں لینے دیا گیا انٹرنیٹ بند ،سوشل میڈیا پر پابندی ، نتائج دینے میں تاخیر کی گئے یہاں تک کے مینڈیٹ بدلے گئے ہیں برطانوی ہائی کمشنر کی تقریر
4
130
236
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
پھیلا دیں ہر جگہ 🚨 پی ٹی ائی نے 8 فروری 2024 انتخابات میں دھاندلی پر انٹرنیشل ڈاکومنٹری جاری کر دی
2
175
228
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
2 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
2 months
عدت کیس فیصلہ سنائے جانے کے موقع پر خاور مانیکا کی بدزبانی اور جج صاحب کا فیصلہ سنائے بغیر بھاگ جانے کے خلاف پی ٹی آئی خواتین کا عدالت کے باہر شدید احتجاج
1
16
36
0
67
230
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
🚨اہم ترین🚨 لگتا ھے پاکستان کے ایٹمی اثاثے اقوام متحدہ کی نگرانی میں دینے کے حوالے سے پاکستان نے گھٹنے ٹیک دیٸے شاہراہ فیصل پر اقوام متحدہ کی گاڑیاں اور مشینری بندرگاہ سے اندرون ملک رواں دواں ہیں پاکستان یا اس سے ملحق کسی دوسرے ملک میں اقوام متحدہ کا کوٸی بھی مشن موجود نہیں
27
200
213
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
وکلا تحریک کا آغاز ججز کو انصاف دو عمران خان کو رہا کرو
0
4
16
3
71
199
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
3 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
3 months
فیروز پور پر تحریک انصاف کی ریلی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں،، متعلقہ ایس پیز، ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز کی کلاس،،، کیسے ریلی نکل گئی،،،مہر شرافت کی گرفتاری کےلیے ٹیمیں تشکیل،، شام تک گرفتار کرنے کا ٹارگٹ،،،
5
18
39
1
49
196
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
عاصم مینر صاحب، آپ کی شخصیت پورا ادارہ نہیں ہے اور پورا ادارہ ریاست نہیں ہے۔ اپنے لیڈر عمران خان کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے جس طرح خرم ذیشان نے کھُل کر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے خلاف تنقید کی اس طرح پی ٹی آئی کے سارے سوشل میڈیا کے ورکرز کو کرنی چاہئے اور پریشر بڑھانا چاہئے تا کہ
4
104
172
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
شاہد آفریدی کے لیے مروت صاحب فرما رہے تھے اس میں خان کی محبت کوٹ کوٹ کر بھری ہے۔ سنئیں زرا شاہد آفریدی کی محبت کے قصے ۔
3
86
178
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
2 months
پاکستانی طلباء کرغستان میں بے یارو مددگار ہیں،،واحد اسلامی ایٹمی ملک کا حال یہ ہوچکا ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کو حقیر سمجھا جاتا ہے،،کرغستان میں تنازعہ پاکستانی طلباء کا ہے ہی نہیں لیکن اس کے باوجود 11 ہزار پاکستانی طلباء پر زمین تنگ کردی گئی ہے۔۔
11
129
171
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
قاضی صاحب نے اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کرکے الیکشن چوری کروایا تیرہ جنوری کو متنازع فیصلہ دے کر جمہوریت پر شب خون مارا اب چہرے سے نقاب اتر چکا ہے اسد طور کھل کر بولتے ہوئے
1
69
150
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
ہمارے گھر 45 لوگوں نے دھاوا بولا میرے باپ ذاکر خان کا پوچھا تو ماں نے کہا کہ وہ نہیں گھر پر تو اُن لوگوں نے کہا جہاں ہمیں ملے گا آپ لوگوں کی آنکھوں کے سامنے ہم اسے ٹکڑے ٹکڑے کر کے نوشہرہ میں دریا میں پھینک دیں گے۔۔ @AliAminKhanPTI آپ کی حکومت ہیں ان کو تحفظ دیں اور پولیس والوں کو
10
111
143
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
3 months
میرا بیٹا گیارہ ماہ سے ملٹری کی حراست میں ہے میرے بیٹے کو واش روم میں بھی ہتھکڑیاں لگا کر لیکر جاتے ہیں اس ملک میں جنگل کا قانون ہے اس ملک میں کوئی سپریم کورٹ نہیں ہے ہماری بات کوئی نہیں سنتا ہمارا جرم صرف عمران خان کا ساتھ دینا ہے
2
75
145
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
عمران خان یہ پیغام دے رہے ہیں میں آپ کے ساتھ بات کرنے کو تیار ہوں آپ پہلے یہ مانیں آپ نے میری حکومت غلط گرائی،آپ نے مقدمات غلط بنائے،آپکا رویہ میرے ساتھ غلط تھا،عمران خان کہتے آپ آئیں اور کہیں خان صاحب آپ ٹھیک تھے اور ہم غلط تھے تو میں ملنے کے لئے تیار ہوں۔ حامد میر
5
58
143
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
نواز شریف نے کہا کہ ہماری حکومت تو بندھی ہوئی ہے ہم تو Noxal ہیں نوزل وہ جو پائپ کو اگے لگی ہوتی ہے 😂 چوہدری آیاز میر سہی ٹھکائ کر رہے ہیں۔۔۔
0
53
134
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
پی ٹی آئی کے شدید ناقدین میں شمار ہونے والے جیو نیوز کے رپورٹر شبیر ڈار کی عمران خان سے متعلق گفتگو سنیں !!!
2
64
133
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
سلمان صفدر: کل میں مزید 15 منٹ کے دلائل دوں گا۔ اُس کے بعد ججز پر ہے کہ وہ کب سائفر کیس کا فیصلہ دیں گے۔ اللہ پاک ہمارے خان اور پاکستان کےلئے کل اچھا دن لائے۔ آمین
4
10
22
4
35
130
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
3 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
3 months
ابی میڈیا پر عمران خان کی تصویر اور اس کا نام لینے پر پابندی ہے تب بھی لوگ اس کا نام سنتے ہی گھروں باہر نکل آتے ہیں جس دن وہ مرد قلندر خود باہر آگیا۔ تو اندازہ لگایئے پھر کیا ہوگا
1
16
24
1
54
131
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
5 months
ہر جگہ پھیلا دیں 🚨 رمضان میں یہ کوئی دہشتگرد نہیں پکڑا بلکہ گجرانوالہ سے پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر رضوان مصطفیٰ عدالت کے باہر سے گرفتار کیا
18
107
128
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
یہ جنگ تمھاری آخری سانس تک لڑا جائے گا سب یاد رکھا جائے گا ✌
2
29
54
1
48
137
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
5 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
5 months
جب تک سورج چاند رہے گا ۔ نیازی تیرا نام رہے گا۔ ایچی سن کالج ۔۔۔
2
8
20
3
46
128
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
7
58
123
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
نواز شریف نے کہا کہ ہماری حکومت تو بندھی ہوئی ہے ہم تو Noxal ہیں نوزل وہ جو پائپ کو اگے لگی ہوتی ہے 😂 چوہدری آیاز میر سہی ٹھکائ کر رہے ہیں۔۔۔
0
53
134
0
19
121
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
سپر پاور USA کی آرمی اپنے عوام کی غلام ہے۔ تم ھمارے محافظ ھو، ہمارے سامنے بندوق کیسے لے کر آگئے، گھٹنوں کے بل ہم سے معافی مانگو۔ عام شہری، وہ بھی کالی عورت نے آرمی کے کرنل کو کہا اور جواب میں کرنل گھٹنوں کے بل آ گیا، یہ ہے اصل جمہوریت قوم زندہ ھو تو ادارے حد سے تجاوز نہیں
5
78
119
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
3 months
بڑی افسوس کی بات ہے پہلی بار دیکھا فوجیوں نے بچے کو کچل ڈالا اور بھاگ گئے ہم تو ایک کتے کے بچے کو بھی نہیں مار سکتے روڈ پہ پھر کیسے ایک انسان کے بچے کو کچل کر نکل جائیں
7
81
105
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
میں ایک ن لیگ کے سینئر رہنما سے ملا اس نے مجھے بتایا ہم سترہ نہیں بلکہ صرف پندرہ سیٹیں جیتے ہیں کاشف عباسی
2
29
47
0
35
105
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
2 months
بیگم نوازش علی کا ہوش ربا اور انتہائی خطرناک الزامات۔۔۔ آئی ایس آئی اور فوج پر😳💔 آپ اتفاق کرتے ہے؟
11
84
106
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
5 months
@MMAslamIqbal زمانہ جاہلیت میں ہم سمجھتے تھے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو اس لیے نظر بند کیا گیا کہ کہیں اس کو امریکہ نہ اٹھا کر لے جائے اللہ معاف فرمائے ہمارے وہ گناہ
0
21
105
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
آپ سفارش اور دو نمبری سے عہدے تو حاصل کر سکتے لیکن لوگوں کے دل میں اپنے لیے عزت نہیں پیدا کر سکتے۔
10
52
86
4
38
109
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
3 months
عوام کا صبر جواب دے گیا. ڈڈیال آزاد کشمیر
4
53
103
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
3 months
ہائیکورٹ کے ججز کو تو چھوڑیں انہوں نے تو شکایت کی ہیں، ہم نے جو نوٹس لیا ہمارے ساتھ کیا ہورہا ہے، کیا آزادی ایسی ہوتی ہے جسٹس جمال خان مندوخیل 🔥
2
45
106
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
2 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
2 months
یہ اوقات رہ گئی ہے!!! اب ہجڑوں کو روک روک کر پوچھا جاتا ہے کہ تم فوجی تو نہیں ؟؟
3
28
73
2
33
99
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
جب میں نے سب سے مشکل وقت گزار لیا کیا اب آخر میں عمران خان کا ساتھ چھوڑ دوں ؟ میں میری اولاد خان کیساتھ ہیں ۔۔۔ پرویز الٰہی کا اچھا فیصلہ
2
8
23
0
32
100
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
3 months
یہاں پر کسی نے کبھی آکر نہیں کہا کہ اس نے آئین شکنی کی ہے جنہوں نے چار چار مرتبہ مارشل لا لگائے ہیں وہ بھی کہتے تھے ہمیں اپنی آئینی حدود کا پتا ہے ثمینہ پاشا
1
43
94
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
بہاولنگر:ایس ایچ او رضوان منڈی مدرسہ کوبناکسی سرچ وارنٹ گھرمیں گھسنااورخواتین پرتشددمہنگاپڑگیاشہری نےایس ایچ اواورٹیم کوگھرمیں بندکردیا۔۔
13
65
84
6
40
97
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
عمران خان سے بڑا محنتی اور مخلص لیڈر پیدا نہیں ہوا اور خان جس چیز کاسوچ لیتے ہیں تو لےکررہتے ہیں- رمیز راجہ
3
117
242
0
26
98
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
2 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
2 months
پاکستانی طلباء کرغستان میں بے یارو مددگار ہیں،،واحد اسلامی ایٹمی ملک کا حال یہ ہوچکا ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کو حقیر سمجھا جاتا ہے،،کرغستان میں تنازعہ پاکستانی طلباء کا ہے ہی نہیں لیکن اس کے باوجود 11 ہزار پاکستانی طلباء پر زمین تنگ کردی گئی ہے۔۔
11
129
171
3
68
97
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
2 months
چونیاں سب ڈویژن کنگن پور فوجی چوری کرتے ھوۓ پکڑا گیا ویڈیو وائرل فوجی نوجوان نے پولیس کو دھمکی لگا دی کہ میں فوج میں ملازم ہوں بہاولنگر والا واقع بھول گئے ہوں توں تکرار
15
95
94
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
3 months
یہ دن بھی آنا تھا کہ اب پولیس پریس کلبز میں داخل ہو کر پریس کانفرنس کرنے والوں کو گرفتار کرے گی،یہ آزادی اظہار رائے پر کاری ضرب ہے،ڈیرہ غازی خان پریس کلب
7
58
97
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
3 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
3 months
عوام کا صبر جواب دے گیا. ڈڈیال آزاد کشمیر
4
53
103
3
31
89
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
6 ججز کے خط کے بعد قاضی فائز عیسیٰ کو چیف جسٹس کہنا اور عدلیہ کے ساتھ جوڑنا یہ عدلیہ کی توہین ہوگا، جبکہ شہباز شریف کو سیاست اور جمہوریت کے ساتھ جوڑنا ملک و جمہوریت کی توہین ہے، جبکہ ایک شخص پاور سٹرکچر میں بیٹھا ہے اسے ادارے کے ساتھ جوڑنا ادارے اور ملک کے ساتھ ظلم ہے، صدام خان
2
34
62
1
34
93
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
قاضی صاحب آپ نے خود کو تباہ کرلیا آپ جن کیلئے کام کررہے ہیں وہ آپ کو مزید گندا کررہے ہیں آپ نے خود کو تاریخ کا بدنما کردار بنا لیا ہے... اسد طور بھائی کی ہمت کو سلام ہے جو روز قاضی صاحب کو شرم دلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
1
30
60
0
29
90
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
2 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
2 months
خطاب نہ کریں، یہ نہ کریں، درخواست دینی ہے تو دیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بیرسٹر گوہر کو بولنے سے روک دیا۔
1
10
25
1
30
93
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
3 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
3 months
“لندن، سعودیہ کے بعد اب ہانگ کانگ میں بھی” 😆 دنیا کا کوئی حصہ رھ تو نہیں گیا جہاں شریف خاندان نے بستی نا کروائی ہو؟ کرپٹ اوپر سے مینڈیٹ چور ۔۔ افتخار خان اور محمد الیاس صاحب نے ہانگ کانگ جیسے شہر میں کمال ریلی آرگنائز کر ڈالی ۔۔
6
38
57
4
29
93
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
2 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
2 months
کرغزستان میں تعینات سفیر حسن سے گفتگو🚨 ہمارے گلے کاٹ رہے ہیں اور آپ جیو نیوز پر بیٹھ کہہ رہے ہیں کہ یہ جھوٹ ہے جھوٹی خبریں کیوں پھیلا رہے ہیں۔۔؟؟ یہ آپ کے بچوں کے ساتھ ہوتا تو پھر آپ کیا کرتے۔۔۔؟؟
1
63
89
1
78
91
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
3 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
3 months
بجائےکچھ کرنے کے چھ ججز کے خط پر سپریم کورٹ تجاویز مانگ رہی ہے میرا خیال اب سپریم کورٹ کو ISI سے ہی تجاویز مانگنی چاہیے کہ اب آپ ہی بتائیں عدلیہ کو کیسے آزاد کریں مطیع اللہ جان😂🔥
1
22
31
0
43
90
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
آپ سفارش اور دو نمبری سے عہدے تو حاصل کر سکتے لیکن لوگوں کے دل میں اپنے لیے عزت نہیں پیدا کر سکتے۔
10
52
86
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی ۔۔۔ وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے!
1
7
20
2
16
85
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
بشری بی بی عمران خان کی کمزوری نہیں بلکہ انکی طاقت ہیں۔عمرایوب
1
6
15
1
19
86
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
2 months
کرغزستان میں تعینات سفیر حسن سے گفتگو🚨 ہمارے گلے کاٹ رہے ہیں اور آپ جیو نیوز پر بیٹھ کہہ رہے ہیں کہ یہ جھوٹ ہے جھوٹی خبریں کیوں پھیلا رہے ہیں۔۔؟؟ یہ آپ کے بچوں کے ساتھ ہوتا تو پھر آپ کیا کرتے۔۔۔؟؟
1
63
89
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
بہاولنگر:ایس ایچ او رضوان منڈی مدرسہ کوبناکسی سرچ وارنٹ گھرمیں گھسنااورخواتین پرتشددمہنگاپڑگیاشہری نےایس ایچ اواورٹیم کوگھرمیں بندکردیا۔۔
13
65
84
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
آپ سفارش اور دو نمبری سے عہدے تو حاصل کر سکتے لیکن لوگوں کے دل میں اپنے لیے عزت نہیں پیدا کر سکتے۔
10
52
86
1
24
89
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
2 months
@Hamidmir01 ماشاءاللہ ❤️
0
1
86
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
پشاور ہائیکورٹ سے براہ راست 🚨 مراد سعید، اعظم سواتی اور خرم ذیشان کے سینٹ کے لئے کاغذات نامزدگی منظور
0
4
18
1
23
83
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
3 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
3 months
"میں عاصم منیر صاحب کو کہنا چاہتی ہوں کہ اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو اسکے ذمہ دار صرف اور صرف آپ ہوں گے، یہ یاد رکھیے گا قوم اب پیچھے نہیں ہٹے گی تب تک جب تک عمران خان اور تمام اسیران جنکو ناکردہ گناہوں کی سزا دی جارہی ہے انکو رہائی نہیں مل جاتی۔" سیمابیہ طاہر!
3
31
56
0
25
81
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
شہباز شریف اور زرداری کو مبارکباد دینے کی قراداد گلگت بلتسان اسمبلی نے اکثریت سے مسترد کر دیا سلام ہے آپ کو 👏❤
0
6
20
0
12
81
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
5 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
5 months
عمران خان سے ملاقات کے بعد شیر افضل مروت کی میڈیا سے گفتگو جنہوں نے پی ٹی آئی کارکنوں پر قیامت صغریٰ برپا کی یا کوئی جرم کیا ہے ہر ضلع میں اس کو دیکھیں گے اور حساب ہوگا،میں کمیٹی کی قیادت کروں گا،خیبر پختونخوا حکومت قانونی کارروائی کرے گی، انتقامی کارروائی نہیں کریں گے،
0
16
36
0
20
84
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
جو بولتا ہے وہ پکڑا جاتا ہے دوسروں کے سوفٹ ویئر اپڈیٹ کرنا چھوڑیں اب اپنا سوفٹ ویئر اپڈیٹ کریں کیوں کہ آپ بہت پرانے سوفٹ ویئر میں پھنسے ہوئے ہیں یہ 80کی دہائی والی حرکتیں کرنا اب چھوڑ دیں۔ثمینہ پاشا
2
27
79
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
3 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
3 months
“لندن، سعودیہ کے بعد اب ہانگ کانگ میں بھی” 😆 دنیا کا کوئی حصہ رھ تو نہیں گیا جہاں شریف خاندان نے بستی نا کروائی ہو؟ کرپٹ اوپر سے مینڈیٹ چور ۔۔ افتخار خان اور محمد الیاس صاحب نے ہانگ کانگ جیسے شہر میں کمال ریلی آرگنائز کر ڈالی ۔۔
6
38
57
3
27
81
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
2 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
2 months
ہم لوگوں کو بتاتے تھے کہ ماشااللّہ عمران خان کی صحت ٹھیک ہے پر ہمیں خوشی ہے کہ لوگوں نے اب خود دیکھ لیا ہے، پتہ نہیں سپریم کورٹ کو کس بات کی اتنی گھبراہٹ ہے کہ لائیو سٹریم نہیں چلنے دی، عمران خان کو ایک دن دکھانا تو پڑے گا! - علیمہ خان @Aleema_KhanPK #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے
1
17
21
0
41
81
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
عاصم مینر صاحب، آپ کی شخصیت پورا ادارہ نہیں ہے اور پورا ادارہ ریاست نہیں ہے۔ اپنے لیڈر عمران خان کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے جس طرح خرم ذیشان نے کھُل کر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے خلاف تنقید کی اس طرح پی ٹی آئی کے سارے سوشل میڈیا کے ورکرز کو کرنی چاہئے اور پریشر بڑھانا چاہئے تا کہ
4
104
172
1
27
78
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
کڑوی نہیں سچی بات ہے فائزہ۔ @advfayeza یہ بڑی افسوسناک بات ہے اور تکلیف دہ بات ہے کہ ابھی تک ان کے لئے کچھ نہیں کیا ہے سوال بھی کریں گے جواب بھی مانگیں گے۔جو اپنی رسپانسبلٹی نہیں سنبھال سکتے تو ان کو چاہیے کہ نئے لوگوں کو اگے انے دے اور خود پیچھے ہٹ جائے کیونکہ ہم پاکستانی شہری
1
38
75
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
2 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
2 months
بیگم نوازش علی کا ہوش ربا اور انتہائی خطرناک الزامات۔۔۔ آئی ایس آئی اور فوج پر😳💔 آپ ا��فاق کرتے ہے؟
11
84
106
1
38
75
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
2 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
2 months
یہ اوقات رہ گئی ہے!!! اب ہجڑوں کو روک روک کر پوچھا جاتا ہے کہ تم فوجی تو نہیں ؟؟
3
28
73
0
28
82
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
2 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
2 months
چونیاں سب ڈویژن کنگن پور فوجی چوری کرتے ھوۓ پکڑا گیا ویڈیو وائرل فوجی نوجوان نے پولیس کو دھمکی لگا دی کہ میں فوج میں ملازم ہوں بہاولنگر والا واقع بھول گئے ہوں توں تکرار
15
95
94
1
66
74
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
کیا کسی نے کچھ کہا، کیا کوئی سوال ہوا کہ حامد خان کیوں شاہ زیب خانزادہ کے پروگرام میں گئے اور پی ٹی آئی کی پالیسی کے خلاف کیوں چیف جسٹس استعفےکے مطالبے کی بھی مخالفت کی؟! ججوں کے خط کے معاملے میں سیاسی جماعتیں نہ ہی پڑیں تو اچھا ہے: حامد خان جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب
19
41
76
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
3 months
جنرل باجوہ نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو بلایا دھمکیاں دیں اور کہا ۔۔۔۔۔ بیٹی شاہ محمود قریشی بڑی افسوس کی بات ہے کہ ہمارے سیاست دان وقت پہ وقت کے فرعون کو بے نقاب کیوں نہیں کرتے یہ اس وقت بتانا چاہیے تھا جس وقت شاہ صاحب کو دھمکی دی گئی تھی
6
42
77
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
3 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
3 months
اس جزبے کو سرخ سلام کیا پنجاب اس جذبے کے ساتھ نکل سکتا ہے اپنی حقوق کے لیے اپنی رائٹ کے لیے اس مہنگائی کے خلاف اس بدمعاشی کے خلاف اس ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اٹو گے اتنی زیادہ نقصان اٹھاؤ گے ابھی بھی ٹائم ہے اٹھو اور نکلو اپنے لیئے اور اپنی بچوں کے مستقبل کے لیے لیے
2
29
39
0
31
74
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
ٹویٹر (ایکس) کیوں بند کیا گیا؟ اندازہ ہے الیکشن میں دھاندلی سے متعلق ویڈیوز کی بھرمار بندش کا سبب بنی۔ اسے کہتے ہیں عذر گناہ بدتر از گناہ
8
34
42
0
53
72
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
2 months
یہ اوقات رہ گئی ہے!!! اب ہجڑوں کو روک روک کر پوچھا جاتا ہے کہ تم فوجی تو نہیں ؟؟
3
28
73
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
راولپنڈی کارکن عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے باہر آ گے
2
31
58
0
25
68
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
3 months
ابھی تک یہ بات واضح نہیں ہوئی آخر کیوں عمران خان کا میڈیکل چیک اپ بلڈ ٹیسٹ نہیں ہونے دیا جا رہا مسلم امہ کی لیڈر عمران خان کی جان شدید خطرے میں ہے عوام سے پرزور اپیل ہےابھی بھی وقت ہے اللہ نہ کرے خان صاحب کے ساتھ کچھ ہو جائے افسوس کرنے سے بہتر ہے کہ لیڈرشپ کو زور دے شدید رد عمل
3
59
72
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
3 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
3 months
میرا بیٹا گیارہ ماہ سے ملٹری کی حراست میں ہے میرے بیٹے کو واش روم میں بھی ہتھکڑیاں لگا کر لیکر جاتے ہیں اس ملک میں جنگل کا قانون ہے اس ملک میں کوئی سپریم کورٹ نہیں ہے ہماری بات کوئی نہیں سنتا ہمارا جرم صرف عمران خان کا ساتھ دینا ہے
2
75
145
0
56
73
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
5
39
74
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
شہاز گل کا بیان پی ٹی آئی میں گھس بیٹھیوں کے نام اب تو نہ مروت کا بیان نظر آیا ہے نہ ٹوئٹ جو بغیر منہ اٹھائے مائئک اور کیمرہ دیکھ کر چولیں مانے ا جاتا تھا ،اب کیا بیمار ہو گیا ہے یا گلا ساتھ نہیں دے رہا ،حامد خان نے ہوتے کچھ نہیں ہونے والا پرانا ملازم مفت میں سینٹ کی سیٹ دے دی
7
54
71
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
ہتھکڑیوں میں جکڑا محمد مدنی نے PP147 لاہور سے حمزہ شہباز کو شکست دیا تھا لیکن محمد مدنی سے ٹکٹ واپس لیکر ہمایوں اختر کے عزیز کو دی جا رہی ہے جِس کا دور دور تک پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے عُمر ایوب صاحب یہ سب کِس کے کہنے پر کیا جا رہا ہے اور کیوں؟ @OmarAyubKhan @Hammad_Azhar
3
29
31
0
37
67
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
@tayyabaraja_ جن 51 لوگوں کو سزا سنائی گئی ہے انکی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلائیں۔ آفیشل سوشل میڈیا اکاونٹس پر چلائیں۔ یہ لوگ ہمارے ورکر ہیں۔ یہ لوگ ہمارے اصل ہیرو ہیں۔ ان لوگوں نے فوج کے ہاتھوں مقبول ترین لیڈر کے اغواء پر احتجاج کرکے کوئی جرم نہیں کیا۔
3
14
71
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
عاصم مینر صاحب، آپ کی شخصیت پورا ادارہ نہیں ہے اور پورا ادارہ ریاست نہیں ہے۔ اپنے لیڈر عمران خان کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے جس طرح خرم ذیشان نے کھُل کر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے خلاف تنقید کی اس طرح پی ٹی آئی کے سارے سوشل میڈیا کے ورکرز کو کرنی چاہئے اور پریشر بڑھانا چاہئے تا کہ
4
104
172
1
29
66
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
اگر مریم نواز تحریک انصاف میں ہوتی تو کیا ہوتا ؟ 🤣🤣
5
39
67
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
ایک لمبے عرصے بعد شاہ راہ دستور پر عمران خان کے نعروں کی گونج۔
2
7
19
0
20
68
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
اطلاع کے مطابق یہ تھانہ صدر رحیم یار خان ہے ، عوام کے تھانے پر چڑھ دوڑنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی لیکن ایسے واقعات ثابت کر رہے کہ ملک انارکی کی طرف جا چکا ہے، جعلی اناؤں والوں کو مبارک ہو، ایسے مناظر کسی بھی محب وطن پاکستانی کے دل پر تیر ہیں، یااللہ بے وقوفوں کو کچھ عقل عطا کر کہ
0
40
67
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
فُل کورٹ بنچ ہونا چاہیے تھا کیونکہ ماضی میں اعظم نزیر تارڑ اور انکی جماعت7رکنی یا 5رکنی بنچز پر اعتراض کرتی رہی ہے۔ چیف جسٹس اس معاملے کوکھلا رکھتے ہوۓ کیالائیو کوریج کروائیں گے؟ اس بنچ کی سماعت کے ساتھ کیادیگر ججز سے کنسلٹیشن کی جاۓ گی تاکہ پتہ چلے کہ کس کس کوشکایت ہے کاشف عباسی
0
10
22
1
22
69
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
7
66
70
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
3 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
3 months
بجائےکچھ کرنے کے چھ ججز کے خط پر سپریم کورٹ تجاویز مانگ رہی ہے میرا خیال اب سپریم کورٹ کو ISI سے ہی تجاویز مانگنی چاہیے کہ اب آپ ہی بتائیں عدلیہ کو کیسے آزاد کریں مطیع اللہ جان😂🔥
1
22
31
1
36
71
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
2 months
میاں شہزاد فاروق کا پی ٹی ائی کے سینیئر لیڈرشپ سے ناراضگی کا اظہار
11
47
66
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
مفتی طارق مسعود آسٹریلیا کے ایک چرچ میں پادری سے ملنے کے لیے گئے تو وہاں پر خاتون نے مفتی طارق مسعود کا تعارف یہ کہہ کر کروایا کہ “یہ مذہبی اسکالر، عظیم کرکٹر عمران خان کے ملک سے آئے ہیں”
1
29
50
0
26
66
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
5 months
@adeelraja زمانہ جاہلیت میں ہم سمجھتے تھے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو اس لیے نظر بند کیا گیا کہ کہیں اس کو امریکہ نہ اٹھا کر لے جائے اللہ معاف فرمائے ہمارے وہ گناہ
3
1
67
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
3 months
Rigging Alert Gujrat! پی پی 32 گجرات سے بھرے بیلٹ بکس برآمد!
2
47
66
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
حامد خان کھل کر آگئے ہیں قاضی فائز عیسی کو بچانے کے لئے اور وہ کوئی سخت اقدام کرنے کو تیار نہیں۔ پی ٹی ائی aggressive رہے گی تو یہ چھ ججز بچیں گے ورنہ قاضی فائز عیسی اور شہباز شریف ان چج ججز کے ساتھ بہت برا کریں گے صدیق جان 🔥
3
31
36
0
41
66
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
3 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
3 months
ہائیکورٹ کے ججز کو تو چھوڑیں انہوں نے تو شکایت کی ہیں، ہم نے جو نوٹس لیا ہمارے ساتھ کیا ہورہا ہے، کیا آزادی ایسی ہوتی ہے جسٹس جمال خان مندوخیل 🔥
2
45
106
0
27
68
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
5 months
اس طرح جمھوریت بیچی جا رھی ھے پاکستان میں.
Tweet media one
4
18
67
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
عمران خان سے بڑا محنتی اور مخلص لیڈر پیدا نہیں ہوا اور خان جس چیز کاسوچ لیتے ہیں تو لےکررہتے ہیں- رمیز راجہ
3
117
242
1
23
67
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
4 months
رانا صاحب آپ کو بھی آگے جیل نظر آرہا ہے اس لیے یہ بات کر رہے ہے😂😂
2
36
61
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
3 months
@izarakhanPTI
Zara Khan🇵🇰
3 months
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی بنی گالا آمر ،،علی امین گنڈا پور نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی خیریت دریافت کی ،،۔ملاقات میں بشریٰ بی بی پر عائد مختلف مقدمات پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی شاباش CM KpK Ali Amin
1
9
20
0
15
63