Advocate Abdullaha Khokhar💎 Profile Banner
Advocate Abdullaha Khokhar💎 Profile
Advocate Abdullaha Khokhar💎

@PakistanIKPTI

Followers
4,535
Following
901
Media
293
Statuses
21,815

لا الہ الا آللہ ،👉 اللّٰہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Joined June 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
7 months
@AzharSiddique ایک وقت ایسا آئے گا جب پاکستان کا نوجوان پاکستان سے مایوس ہو کر پاکستان کے وجود پر سوال اٹھائے گا اگر ایسا نا ہوا تو میری قبرپہ جوتے مارنا۔🥾 ابوالکلام آزاد نے 1946 میں قائد اعظم کو ایک سیاسی بیٹھک میں بولا تھا۔
23
1
31
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
2 years
@muqadasawann اس کی وجہ
1
61
184
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
3 years
Every #NamakHaram Afghani (only few mostly peaceful) who promotes propaganda against Pakistan must be deported and should never be given entry in to #Pakistan . #SanctionIndia
Tweet media one
12
72
130
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
1 year
@KaKaR_101 @ImranARaja1 نشہ کا کاروبار اتنا پھیل چکا ہے جب سےرانا ثناللہ نے فیصل آباد میں ڈرگ مافیا کی کمانڈ سنبھالی ہے نشہ سستا ہوگیا ہے اور سب کی پہنچ میں آگیا ہے۔ اس لیے لوگ جوق در جوق نشے کی طرف آرہے ہیں رانا کا مشن ہے کہ نشہ پنجاب کے ہر گھر میں پہنچایا جائے گا اور شاید کمپنی کی مدد بھی حاصل ہے
3
20
75
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
1 year
@CNN Sooo He is not a terrorist? he is just a 32 year old man? soon he will plead insanity and US courts will gladly accept it too. What a mockery of justice.
2
0
74
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
1 year
@MaleehaHashmey یہ اللہ کو دھوکہ نہیں دے سکتے اور جب اللہ کسی ظالم سے نفرت کرتا ہےتو اس کی قبر کی بھی بخشش نہیں ہوتی بے شک ظالم پورے ملک کو اپنے سامنے سرنگوں ہونے پر مجبور کر سکتے ہیں لیکن یہ لوگ وقت کو شکست نہیں دے سکتے۔ فرعون کے فوٹوز  ہیں تانکہ ظالم لوگ  اس سے عبرت حاصل کریں ۔
Tweet media one
0
14
45
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
2 years
@RashidNasrulah Different angle
4
8
36
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
10 months
@Irfanqadiradv لڑائی صرف اتنی ہے کہ جنرل عاصم کہہ رہا ہے سپر پاور امریکہ ہے خان کہ رہا ہے سپر پاور صرف اللہ کی ذات ہے
1
4
32
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
3 years
@lisaabramowicz1 Biggest fraud in human history is a Dollar and Treasury Bills. USA Govt selling piece of paper in the exchange of trillion $$ worth goods. What a high level fraud.
2
0
26
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
1 year
@MoeedNj قومی راز یہ کہ ہم غلام ہیں عمران خان اور شاہ محمود قریشی نے لوگوں کو بتا دیا۔کمپنی کو ننگا کرنے کا جرم بہت بڑا ھے۔ جو ریٹائرمنٹ کے بعد ایک دن بھی اس ملک میں رہنا پسند نہیں کرتے وہ ہمیں حب الوطنی کے سرٹیفکیٹ دیتے ہیں- امریکی مُداخلت جُرم نہیں مگر اُس جُرم کو بینقاب کرنا جُرم ہے
0
7
25
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
11 months
@AzharSiddique کتے کے بچے اب چھپ چھپا نہیں کھیل رہے ہیں۔ انہیں غلام ہونے اور برطانوی بادشاہ کے ساتھ اپنی وفاداری کا مظاہرہ کرنے پر فخر ہے۔
1
3
24
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
10 months
@MaleehaHashmey ووٹ معمولی بات نہیں ہے یزید کیا چاہتا تھا؟ طاقت؟ نہیں - وہ پہلے ہی اقتدار میں تھا گرچہ ناجائز یزید امام حسین رضی اللہ عنہ کاووٹ چاہتا تھا حکمرانی کو جائز کرنے کے لیے اگر ووٹ اتنا معمولی مسئلہ ہوتا تو کیا کربلا ہوتا؟ ووٹ دینا انکے ماضی و مستقبل کی کرپشن سے حصہ لینے کے مترادف ہے
10
4
22
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
9 months
@MaidahMuhammad کیا کمال کا زبردست باہمت آدمی ہے عمران خان! جیل میں بیٹھا ہوا ہے لیکن ٹوٹا نہیں، ہر چیز کا مقابلہ کررہا ہے، سارا کرپٹ سسٹم عمران خان کے خلاف ہے لیکن وہ شیر کی طرح ڈٹ گیا ہے! #لیڈر_صرف_عمران_خان
2
6
21
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
2 years
@AzharSiddique Is this the same building? which was pledged by Sharif family to 10 different bank at a same time at 110% of the market value and defaulted on every loan but none of the bank could get the possession of this historical building. All thanks to Neutrals
0
8
17
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
2 years
@ImranKhanPTI Shahbaz Speed, Public and Pakistan Allaha Raham
2
5
14
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
2 years
@Haqeeqat_TV وَٱتَّقُواْ يَوۡمً۬ا لَّا تَجۡزِى نَفۡسٌ عَن نَّفۡسٍ۬ شَيۡـًٔ۬ا وَلَا يُقۡبَلُ مِنۡہَا عَدۡلٌ۬ وَلَا تَنفَعُهَا شَفَـٰعَةٌ۬ وَلَا هُمۡ يُنصَرُونَ اور ڈرو اُس دن سے کہ کوئی جان دوسرے کا بدلہ نہ ہوگی اور نہ اس کو کچھ لے کر چھوڑیں اور نہ کافر کو کوئی سفارش نفع دے اور نہ ان کی مدد
1
1
16
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
4 months
@Aiza_B2 @ImranARaja1 کھوتے پٹواری بدبو کا تعلق معدے سے ہوتا ہے اور معدے کا دروازہ منہ میں کھلتا ہے اسی لیے نواز نے منہ پہ چھکا ڈالا ہوا ہے
1
1
17
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
8 months
@MoeedNj Know your PTI candidates and opponents
Tweet media one
0
8
15
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
9 months
@AnwarLodhi میں انکا نشانہ نہیں ہوں ۔ انکا نشانہ آپ پاکستانی عوام ہیں ۔ میں تو صرف راستے میں کھڑا ہوں آپ لوگوں کو بچا رہا ہوں کہ یہ مافیا مجھے اسی لیے راستے سے ہٹانے کی پوری کوشش کر رہے ۔ عمران خان
13
3
16
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
3 months
@PTIofficial حافظ صاحب بسم اللہ کریں صبح ہی ایمرجنسی لگائیں اور جو آئٹم کرنی ہے وہ جلد از جلد کریں۔ تاکہ ہم دیکھیں تو سہی آپ کی پٹاری میں بچا کیا ہے۔
0
2
15
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
1 year
@Ommiyar @FarooquiJameel Quad e Azam Muhammad Ali Jinah never went to Jail!!! That mean he is lessor leader than MNS? or Zardari? There is a difference between criminal and freedom lovers
1
1
15
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
1 year
@SSEHBAI1 سنا ہے آج وہ مر گیا جو تھا ہی نہیں۔ چلو آج سرے عام دفن کر کے دیکھتے ہیں۔ اس آئین کا کیا مقصد جو چلتا ہے رکتا ہے نوک بندوق چلو آج سرے عام دفن کر کے دیکھتے ہیں۔
0
3
13
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
2 years
@ImranRiazKhan چین اور انڈیا حال ہی میں روسی تیل کے بڑے خریدار بن گئے ہیں۔ انڈین حکومت نے اپنے دفاع میں کہا ہے کہ اسے تیل وہاں سے حاصل کرنا ہے جہاں سب سے سستا ہے۔
0
3
12
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
9 months
@Jay_khan98 It is a murder, jumping/falling from the bridge with force would have separated the head from body, someone must have lowered it.
0
9
13
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
1 year
Tweet media one
1
1
13
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
4 months
@ShakirAwan88 چار مہینے کے ریکارڈ ٹائم میں بچہ پیدا کرنے والی پنجاب میں حکومت کرتی
Tweet media one
0
1
12
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
1 year
@amber_rj @ImranARaja1 Tippu Sultan of present time. Rangers are acting & behaving like soldiers of East India company. @ImranKhanPTI @OfficialDGISPR
Tweet media one
1
3
12
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
2 years
@SaleemKhanSafi صدر کو اختیار ہے وہ الیکشن کی تاریخ دے جب گورنر آئین کی خلاف ورزی کرے گا تو صدر آئینی سربراہ ہونے کہ ناطے انکا بھی حق بنتا ہے وہ اس معاملے میں مداخلت کریں۔ لطیف کھوسہ🔥🔥
2
3
12
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
8 months
@SSEHBAI1 @thecheemas1 آخری دو آرمی چیف سے پاک فوج کو جو نقصان پہنچا ہے وہ ناقابل تلافی ہے۔ بھارت یہ کام لاکھوں سالوں میں بھی نہیں کر سکتا تھا ہر محب وطن پاکستانی آنے والے وقت سے خوفزدہ ہے خیال ہے کہ کوئی پاکستان پر حملہ نہیں کر سکتا کیونکہ ہمارے پاس ایٹم بم ہے مسئلہ یہ ہے کہ آپ کی طاقت ھی کمزوری ہے
1
7
11
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
8 months
@RoymukhtarRoy إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ ١٢ :85 Indeed, the ˹crushing˺ grip of your Lord is severe. بیشک تمہارے رب کی پکڑ بہت سخت ہے
Tweet media one
0
2
11
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
2 years
@ImranRiazFan1 @Syeda9514 عمران خان نے ٹھیک 99 منٹ تقریر کی مزے کی بات اس پوری تقریر میں ایک بار بھی مریم کا نام نہیں لیا
0
1
11
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
3 years
@BBCUrdu BBC agenda is becoming clearer and clearer everyday. We need to start a media only to expose human violations, sexual and financial crimes being committed in counsel estates. Every big city and town has it in thousands. BBC working on CIA & American agenda is not acceptable.
1
1
10
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
9 months
@Jay_khan98 حافظ صاحب صرف 125 بلین ڈالر کے گرینائٹ نکال کے دے دو باقی 3.85 ٹرلین ڈالرکےگرینائٹ اپنے پاس رکھ لوہم نہیں مانگیں گے ہم اپ کے 75 سال کے ح** پن کو بھی معاف کر دیں گے
0
6
11
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
1 year
@USCGLahore If Jute Mill and Refinery is an advance industry then please make sure to insert these lines in your school syllabus, shut down MIT, Harvard, Stanford send your kids to apply apprenticeship in Thal Jute Mills & Pak-Arab Refinery.
0
1
10
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
2 years
Tweet media one
1
2
8
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
3 years
@javerias @CFWIJ I am not supporting @ImranRiazKhan but his stand on cultural value. It is you who targeted him first when you came out in support of people like Zahar Shah & #خونی_لبرلز_بےلگام Don't stand behind #womancard to refresh your memory you must review your recent tweets.
0
1
9
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
9 months
@AkramRaee ویڈیو سے دو باتیں پتہ چلتی ہیں نمبر ون کے فضل الرحمن بہت بڑا منافق ادمی ہے دوسرا نجم سیٹھی امریکہ کا سرٹیفائیڈ نمائندہ ہے سی ائی اے سے تنخواہ وصول کرتا ہے منافق مولانا اس لیے بڑے وثوق کے ساتھ اپنی سفارش کر رہا تھا
0
3
9
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
10 months
@Khalif71398225 اللہ شریفوں والی زندگی کبھی کسی دشمن کو بھی نہ دے۔ گائے ساری زندگی مریم والا کارنامہ نہیں دکھا سکتی
1
3
8
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
8 months
@AzharSiddique گزشتہ دو سالوں سے عدالتوں کا انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر توجہ دینے سے انکار نے قوم کو تو نقصان پہنچایا ہے لیکن ان کی اپنی ساکھ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے اور عوام کا ان پر سے اعتماد اٹھ چکا ہے۔
0
3
9
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
5 months
@SSEHBAI1 لوجی۔ نوا کٹّا گھل گیا۔ تانے بانے آخر میں ہر کرپشن کے نُون لیگ سے ہی جاکر ملتے ہیں تب سب کو حصہ ملتا ہے۔ کھاتاہے تو کھلاتا بھی تو ہے گندم کی درآمد کا فیصلہ اُس میٹنگ میں ہوا جس کی اسحاق ڈار صاحب سربراہی کر رہے تھے۔ پہلے اسحاق ڈار سے سوال کریں پھر دوسروں سے شاہد خاقان عباسی
2
5
9
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
3 years
@javerias Who care about Paulo Coelho When my prophet PBUH said don't lie that is what important for us.
0
0
8
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
9 months
@Jay_khan98 مریم نواز کے پاس قائم مقام ججز اور جرنیلوں کے نازیبہ ویڈیو ہیں جن سے وہ ان کو بلیک میل کرتی رہی ہے اور کرتی رہے گی مگر مسئلہ یہ ہے کہ اس کے پاس عوام کا کوئی ویڈیو نہیں ہے جس سے عوام کو بلیک میل کر کے ایک گدھے کو ووٹ ڈلوا سکے
0
9
9
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
9 months
@NaeemAshrafBut2 نہ الیکشنز ملتوی ہوں گے۔ نہ ن لیگ جیتے گی۔ نہ ہی نوازشریف وزیراعظم بنے گا۔ لندن پلان یہاں تک ہی تھا۔ آگے ن لیگ کے لئے کھائی ہے، پیچھے پی ٹی آئی ہے۔ 8 فروری فتح کا دن ہے۔ انشاءاللہ
0
0
9
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
10 months
@JimmyVirkk اگر ایاز میر کو لگتا ہے کہ وہ صحیح راستے پر ہیں تو صحیح راستے پر ہی رہنا چاہیے یہ سمجھتے ہوئے کہ اس کا بیٹا اپنے اس گھناؤنے فعل کے لیے بدترین سزا کا مستحق ہے اپنے بیٹے کے لیے کچھ نرم سزا دلانے میں ملوث نہیں ہونا چاہیے بلکہ صحیح بات یہ ہے کہ حالات سے صلح کر لیں اور آگے بڑھیں
0
2
9
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
6 months
@Ahmad_Noorani “معمولی واقعہ” ساس: یہ برتن کیسے ٹوٹے؟ بہو: ہماری لڑائی ہو گئی تھی ساس : اور یہ پلنگ کیسے ٹوٹا؟ بہو: ہماری صلح ہو گئی تھی
0
0
7
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
10 months
@SaraReyi Certified War criminal
Tweet media one
4
1
8
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
10 months
@Jay_khan98 کیا یہ اس جانور کا حقیقی بیان ہے؟
Tweet media one
1
7
8
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
1 year
@Greentvpakistan Don't propagate fabrication. Correct Hadees is Seek knowledge from cradle to grave.
0
1
7
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
2 years
@ImranKhanPTI Imported traitors and dangerous duffers
0
3
7
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
8 months
@MoeedNj جنرل عاصم چند فون کال سے سارا مسئلہ حل کر سکتے ہیں ان کو اپنے سارے پرانے ریٹائرڈ جنرلوں کو فون کرنا ہوگا اور کہیں کہ سب سو سو ملین ڈالر خزانے میں ڈالیں جیسے ہی پیسے خزانے میں ائیں گے چاہے وہ الیکشن سے انکار کر دے کوئی اعتراض نہیں کرے گا صرف 100 بلین ڈالر کا سوال ہے بابا
1
0
6
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
10 months
@Refutationist لڑائی صرف اتنی ہے کہ جنرل عاصم "منیر " کہہ رہا ہے سپر پاور امریکہ ہے "نیازی" خان کہ رہا ہے سپر پاور صرف اللہ کی ذات ہے
1
0
6
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
9 months
@shahzad_OO @PakistanFauj @OfficialDGISPR @dgprPaknavy @DGPR_PAF @GovtofPakistan @dpr_gob @PTVNewsOfficial @PakPMO @RadioPakistan @WorldPTV ان سوالوں سے پاک فوج کے حوصلے پست نہ کریں۔ بھارت سے لڑنا پاک فوج کا کام نہیں ہے۔ برطانوی بادشاہ نے انہیں سرحد پار جنگ کا اجازت نہیں دیا ہے پاکستانی شہریوں کو قبضےرکھنا ان کا کام ہے اور وہ کامیابی سے کر رہے ہیں پاک فوج زندہ باد اور قانون سے بالاتر ہونے پر مبارکباد پیش کریں
1
0
6
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
9 months
@Bepeer999 @GFarooqi چوتھی بار وزیراعظم بننے کی کوشش
0
1
6
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
9 months
@SSEHBAI1 جو پاکستانی PDM کی جماعتوں جن میں سب سے اہم PMLN, PPP ,JUFI ,MQM بشمول جماعت اسلامی کو ووٹ دے گا وہ پاکستان کا سب سے بڑا دشمن ہوگا ان کو ووٹ دینا ایسے ہی ہے جیسے ارمی کی 75 سالہ جابریت کو مان لیا اور ملک کے اندر کرپشن اس طرح چلتی رہے اپ کے بچوں کا مستقبل اس طرح سے تباہ ہوتا رہے
0
1
6
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
1 year
@salmanAraja @PTIofficial If the authorize signatory is denying signing the bill even bill signed become questionable. Any law if not properly executed is not a law. Supreme Court should take up the matter ASAP
0
0
0
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
1 year
@samiabrahim چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو دیے گئے کمرے میں دن کو مکھیاں اور رات کو کیڑے ہوتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ انہیں ساری زندگی بھی جیل میں گزارنی پڑی تو گزاریں گے۔
0
1
6
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
10 months
@MohsinnaqviC42 Any explanation for this red carpet? or matter is under carpet!!!!
Tweet media one
0
0
6
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
9 months
@Jay_khan98 نواز تھالی میں سر مانگ رہا ہے......... عاصم مان رہا ہے انسان فانی ہے بیشک میرا رب کو بقا ہے کرپٹ ملٹری اسٹیبلشمنٹ بھی فانی ہے
0
8
7
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
2 years
@Tufail_Hussain @TararAttaullah #زلزلہ_امداد_چور_لیگی
0
0
6
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
1 year
@sabine_kayani @soldierspeaks @wasifk77 @OfficialDGISPR ایف آئی اے نے SM پر پاک فوج اور دیگر اداروں کے خلاف مہم چلانے والے کو گرفتار کرلیا۔ ملزم واصف کاظمی نے بیان میں کہا کہ عادل راجہ سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کی پشت پناہی کرتے ہیں۔ یہ بھی بتایا کہ عادل راجہ اور مخدوم شہاب الدین سے برطانیہ میں ملاقات ہوئی
7
0
4
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
7 months
@DGISPR14 سب سے بڑی توہین افسوس بے حرمتی تو یہ ہے کہ اگر آپ کو کوئی کہے کہ ایک رات میں آپ کے 200 کیسز ختم ہوجائیں گے، کسی پراسیس کے بغیر آپ کیسز کیسے ختم کریں گے؟ یہ عدالت کی توہین نہیں ہے؟ علیمہ خان #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو
0
2
6
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
1 year
@saifullahawan40 But he could not do the all of the above in cases of Shahbaz sharif and his family all open & shut cases of corruption in relation to Sharif family disappeared in thin air BECAUSE he was appointed by the Shahbaz Sharif!!!!! Go sell this CHOORAN some where else.
0
0
6
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
1 year
@cyalm King was naked inside the palace; only few knew BUT NOW King is NAKED at the cross road; Stone pelting is imminent not impossible
0
1
6
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
10 months
@Jay_khan98 Former Prime Minister of Pakistan Imran Khan's condemnation statement from prison against Israel's war crimes in Gaza and the genocide of the Palestinians. #GazaGenocide
Tweet media one
0
5
6
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
2 years
@ParasJhanzaib Don't try to create panic. No one can predict earth quick. If one can, would be the richest person on earth. We can always pray for Allaha's help. But no computer on earth can tell you when and where earth quick will hit. Yes some area which are on fault line more likely get hit.
1
0
5
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
2 years
@AzharSiddique Business owner may tell who he/she may have quarrel with, gun man is shooting in the air or on vacant places, he could have hurt someone but he did not he is frighting the customers, must be a personal matter but having said police can trace him and charge under ATA
0
0
6
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
8 months
@Refutationist وہ سمجھتے ہیں عمران خان کی وجہ سے عوام بالخصوص نوجوان ان سے نفرت کرنے لگے ہیں۔ بالکل غلط یہ ان کا اپنا کام ہے۔ “ایک شخص جو نو مئی میں شامل نہیں تھا۔ باپ اور اس کی 19 سالہ بیٹی کو اغوا کرکے ، بیٹی کو باپ کے سامنے اور باپ کو بیٹی کے سامنے ننگا کیا گیا" کیا عوام پیار کرے؟
0
4
6
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
10 months
@Aiza_B2 @RoymukhtarRoy ہاں یہ سب ہم نے مطالعہ پاکستان میں پڑھا ہے لیکن بدقسمتی سے..... یہ سب بکواس ہے۔
1
0
6
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
9 months
@OfficialDPRPP خوبصورت تھانوں کو سائل نے چاٹنا نہیں ہوتا اپنے سٹاف کی زبان کو صاف ستھرا کرو خوبصورت کرو جب بھی تھانے میں جاتے ہیں یا تو وہ کسی سائل کو گالیاں دے رہے ہوتے ہیں یا اپس میں ایک دوسرے کی ماں بہن کر رہے ہوتے ہیں گریجویٹ یا ماسٹر ہونے سے انسان نہیں بنتا انسان تربیت سے بنتا ہے
0
0
6
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
11 months
@ShehryarReal @VOTpak Snake oil seller!!!! as it seem like. If you have something; show it, don't keep reciting same words to each and every critique.
0
0
5
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
2 years
@Mujeebtalks @fawadchaudhry Then he had to leave the country and died in exile
0
0
6
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
2 years
@hinaparvezbutt 1990ء تا 2001ء توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنے کاحکم بغیر قیمت کی ادائیگی کے کوئی تحفہ نہیں رکھ سکتا۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس عاصم حفیظ نے شہری منیر احمد کی درخواست نمٹاتے ہوئے اپنے حکم میں کہا ہے کہ جس دوست ملک نے تحائف دیے وہ بھی بتایا جائے، کوئی چیز چھپائی نہیں جا سکتی۔
0
0
6
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
1 year
@ashoswai With more than $31 trillion state debts. Why Xi will let Blinken sit next to him. After all there is natural order in this world, borrower & borrowee must not be equal. USA owes most of the debts to China.
0
0
6
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
2 years
@intazarpanjutha @fawadchaudhry Normally in profession we deal with covert criminal as they hide their true intention and pretend to be noble citizens Unfortunate time upon us that without any shadow of doubt we know that everyone in cabinet meeting is a hard core criminal corrupt and fraud.
0
2
4
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
1 year
@AyaazAmir اب کمینے کھلے عام ہیں ارادے چھپانے کی کوشش بھی نہیں کرتے
0
1
4
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
2 years
@NakedTruthPK @TararAttaullah #زلزلہ_امداد_چور_لیگی
0
3
4
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
2 years
@OfficialDPRPP Where is he talking about Mianwali? You are caught red handed now making excuses. Shame on you. He is talking about Imran Khan and PTI workers and calling them enemy Shame on you
0
0
4
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
11 months
@trussliz Put yourself in PM place & tell us if your choice of words remain same. Fact is that UK can't afford Chinese displeasure and you know it!!
0
0
2
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
11 months
@SenSanders Israel is a criminal state. And all the other states who refuse to insist on a ceasefire are a party to their genocidal, nightmarish crime
0
0
4
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
9 months
@Khalif71398225 ریاست پاکستان سے یا اس نظام سے ذرا سی بھی توقع نہ رکھیں پہلے لوگ لاقانونیت اور ریاست کی کمزور ساکھ کے مواقع پر اعلیٰ عدلیہ کی جانب دیکھتے تھے، قاضی عیسیٰ نے وہ امید بھی چھین لی لوگ اب آسمان کی طرف دیکھتے ہیں
0
3
4
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
8 months
@RaheeqAbbasi گھر کے چوکیدار نے چالیس سال تک مے کشی اتنی کرلی ہے کہ وہ اس کے نشے میں خود کو گھر کا سربراہ اور اس گھر کے اصل مالکوں کو "بچے " سمجھنے لگا ہے
0
3
5
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
11 months
@PTIofficial Release Imran Khan...!!! No case against Imran Khan yet no bail. What a sorry state of Pakistan and rule of law in Pakistan Shameless Establishment Blood suckers Establishment
0
0
1
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
1 year
@KaliwalYam A snake with multi face
Tweet media one
0
0
5
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
9 months
@Khalif71398225 This is very puzzling. Why victims let police go Scott free? if police is tool then this tool must put in lock otherwise someone will use this tool again. Although we can not force the client but I hate when someone chicken out like this and refuse to take action against police.
1
2
5
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
1 year
@siasatpk پریس کانفرنس عمران خان 75 سال سے ملک کو کھا رہا تھا نواز شریف بہت معصوم ہے زرداری ولی اللہ ہے پاکستان آرمی کے جنرل بغیر تنخواہ کے کام کرتے ہیں پاکستان کی عدلیہ آزاد ہے
0
0
5
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
2 years
@ashoswai True. Hindu sweet shops use cow urine to sprinkle on sweets in Leicester. Food shops of both communities has either Muslim customers or Hindu just because of that incident which was caught by British authorities.
1
0
5
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
1 year
@BBCWorld No doubt the announcement by Prez makes the bills disputed & illegal, this is serious enough to make these law void. Obviously Military can wait for new elected Govt to take charge & if the peoples of Pakistan want to give more power there shouldn't be any problem, what a rush?
0
1
3
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
9 months
@RoymukhtarRoy Face to remember Superintendent Adiala Jail
Tweet media one
1
0
5
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
1 year
@siasatpk @A_Qadir_Patel خان ساب کا پیشاب عبدالقادر پٹیل نے خود پی کے چیک کیا ہے ولائتی شراب کا مزا تھا سندھ میں تو زرداری کے پیشاب میں سستی والی کا مزا ہوتا ہے : عبدالقادر پٹیل
0
0
5
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
4 months
@QasimKhanSuri جس نے بھی خواجہ اصف عرف فارم 47 کے ساتھ گینگ ری�� زیادتی کر کے اس کی چال کو بگاڑا ہے ہم اس کی مذمت کرتے ہیں
1
1
5
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
10 months
@PTIofficial پنجاب کا پی ٹی آٸی ٹکٹ ہولڈر ووٹ مانگنے نہ آئے کیونکہ یہ کپـــــتان سے وفا کی توہین ہوگی بلکہ ہم خود امانت دینے جاٸینگے۔💚انشاءاللــّٰــه کرپٹ نظام کو 6 فٹ نیچے قبر میں دفن کر دیں گے ۔💚انشاءاللــّٰــه
0
1
4
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
10 months
@DCLahore @GovtofPunjabPK @GovtofPakistan @MohsinnaqviC42 آج سب نے جلسے میں بھرپور شرکت کرنی ہے اس لیے سارے VPN ڈاؤن لوڈ کر لو ہو سکتا ہے کہ آج پاکستان میں سوشل میڈیا ایپ بند کی جائیں۔۔۔!!!
Tweet media one
0
0
5
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
9 months
@MaleehaHashmey ڈفر جب پاورز میں ہوتے ہیں تو اپنے اپ کو نمرود فرعون اور شداد سمجھتے ہیں ریٹائرمنٹ کے بعد تپا چلتا ہے کہ ان کی طاقت کیا ہے حیثیت کیا ہے وہی کتے جو ان کے ہاتھ سے کھاتے تھے اب ان کو گالیاں دے رہے ہوتے ہیں مزے کی بات تو یہ ہے کہ ہر ڈفر پچھلے ڈفر سے زیادہ بڑا ڈفر ہوتا ہے
0
1
4
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
1 year
@InsafPK زرداری یا نواز ہو نہ ہو؟ #عمران_تو_ہوگا
0
0
3
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
2 years
@siasatpk BUT she boosted being British citizen and announced to file case in UK/London!!!!! Why in Sindh High Court? because she knew her case will be dismissed on first hearing in UK and she might have assurance from MESS B that she will get special treatment in Pakistani courts.
0
0
4
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
9 months
@PakistanFauj @GovtofPakistan @dpr_gob @PakPMO @isi_defender1 @PTVNewsOfficial @WorldPTV @RadioPakistan @OfficialDGISPR سرحدوں کی حفاظت کس کا کام ہے?? اپنا کام کریں چھوٹے بچوں کی طرح رونے کی بجائے اور اپنی سرحدوں کی حفاظت کریں۔ آپ دہشت گردی کو کیسے کنٹرول کر سکتے ہیں جب آپ کی توجہ کرپٹ سیاستدانوں کو منتخب کرنے پر ہو
0
1
4
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
8 months
@Skiper786 لیاقت علی چٹھہ ذہنی مریض کے بیٹے کی شادی میں CM پنجاب پوری کابینہ کے ساتھ ان کے علاوہ چیف سیکرٹری پنجاب ، سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ ، چیف کمشر لاہور ڈپٹی کمشنر لاہور بھی
Tweet media one
0
1
4
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
9 months
@nadia_a_mirza بیوروکریسی کے ذریعے کل جو کچھ ہوا وہ پاکستان سے محبت نہیں تھی بڑا گھناؤنا منصوبہ ہے جسے ہم جانتے ہیں لیکن ہم اسکے بارے میں سوچتے ہی ڈرتے ہیں۔ جو کچھ ہو رہا ہے اور ہو گا وہ پاکستان کی بقاء کے خلاف ہے۔اس میں اسٹیبلشمنٹ سمیت ملکی اور بین الاقوامی دشمن کردار ادا کر رہے ہیں
0
0
1
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
7 months
@DGISPR14 YES YOU'RE CORRECT!!!!! FUCKING PUBLIC IS LUNATIC AND LIAR AND HAS BEEN SINCE INDEPENDENCE
@RealWaqarMaliks
Waqar Malik
7 months
افواج پاکستان کا انتخابی عمل سے کوئی تعلق نہیں تھا کور کمانڈر کانفرنس کا اعلامیہ
830
18K
31K
0
1
4
@PakistanIKPTI
Advocate Abdullaha Khokhar💎
2 years
@ImranARaja1 Imran Khan is paying the price for fighting against islamophobia. 15 March islamophobia day 15 March could be Imran Khan arrest day too
0
3
4