Shehryar Bukhari
@ShehryarReal
Followers
131K
Following
119K
Media
8K
Statuses
58K
Citizen Journalist | End of Times Watchdog | 🕵️♂️✡️✝️☪️ | 19+ years of Big4 Experience | Tweets are personal | Retweet≠Endorsement
Edinburgh, Scotland
Joined July 2013
#لندن_پلان_نامنظور صوابی کی غیور عوام کا پُر امن احتجاج شروع، پورا پاکستان نکلو #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج . #ImranKhan .
183
8K
18K
President @realDonaldTrump and @ImranKhanPTI partners in peace! 🇺🇸🇵🇰. We condemn the highly offensive homophobic slurs and smear campaign against @RichardGrenell under the current regime in Pakistan. #FreeImranKhan .#thankyou_Richard
352
6K
17K
لو جی، ایبٹ آباد نے کِلّیاں پُھڑؔکا دیں!. جدون پلازہ، ہزاروں کی تعداد میں عوام روڈ پر نکل آئی،عوام نے جشن آزادی مناتے وقت خان سے یکجہتی کا مظاہرہ کیا. #PakistanIndependenceDay .#غلام_نہیں_آزاد_پاکستان .
103
6K
14K
میرے پاکستانیوں، @ShkhRasheed شیخُ رشید کے مطابق، یہ تھے آپکے کپتان کی چوائس فار آرمی چیف!
298
2K
13K
عباد فاروق تیری ہمت کو سلام، تیرے وفاداری کو سلام، تیری قربانیوں کو سلام!. نہ لیڈر ٹوٹا نہ اُسکے ٹائیگرز ٹوٹے، اب ٹوٹے گا تو صرف یزید کا تکبر اور ظُلم، إن شاء الله. #Pakistan #ImranFightingForPakistan .
107
4K
12K
ہم آپ سے بہت پیار کرتے ہیں شہریار آفریدی، ہم آپکی کپتان عمران خان کے ساتھ وفاداری کو کبھی نہیں بھولیں گے۔ إن شاء الله. #ReleaseShehryarAfridi . @ShehryarAfridi1 @sherafzalmarwat .
134
3K
12K
اوئے ہوئے ہوئے ہوئے لاہوریوں!! .اوئے لاہوری اوئے لاہوری اوئے لاہوری!!! . لبرٹی چوک لاہور ایک بار پھر پاکستان اور عمران خان کے نعروں سے گونج اٹھا، الحمد لله. #PakistanIndependenceDay .#PakistanZindabad .
80
4K
11K
بہت افسوس ہوا یہ دیکھ کر 😢😢. حماد بھائی، پلیز طیبہ راجہ کی فیملی کے لیے کچھ کیا جائے، جزاك اللهُ خيرًا . @Hammad_Azhar .@agentjay2009
109
4K
9K
حماد اظہر بھائی، خدا کا واسطہ ہے، ایک ٹویٹ کرکے بتا دیں کہ یہ ورچوئل اسکرین تھی؛ پورے لاہور میں لال اینٹیوں والے گھروں میں انہوں نے چھاپے مار دیئے ہیں 😂😂😂😂. ایک تو پڑھے لکھے نہیں اور نہ ہی یہ کوشش کرتے ہیں 😂😂. #PTIVirtualJalsa . @Hammad_Azhar
292
2K
9K
🚨🚨اسلامی جمہوریہ پاکستان بن گیا شیطان! #جمشید_دستی کو انصاف دو!. شرمناک ترین سانحہ، سی ٹی ڈی اور دیگر انٹیلی جنس افسران نے چار بار رکن پارلیمنٹ جمشید دستی کی اہلیہ کو برہنہ کر دیا گیا!. آرمی چیف اور چیف جسٹس فوری تحقیقات کریں!. #JusticeForJamshaidDasti .
214
3K
9K
سکردو میں شداء کیلیے نکالی گئی اسکول کی ریلی میں عمران خان زندہ باد کے نعرے، سر جی اب کیا کرنا ہے؟. #یوم_تکریم_شہداء #IamWithKhan .
121
4K
9K
#لندن_پلان_نامنظور ابیٹ آباد کی غیور عوام کا پُر امن احتجاج شروع، پورا پاکستان نکلو #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج . #ImranKhan
101
4K
9K
گرفتاری سے چند گھنٹے قبل کپتان عمران خان کا آفتاب اقبال کو دیا گیا آخری انٹرویو. #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج.#ImranKhanArrest
64
4K
9K
🚨اہم ترین: عمران ریاض خان بھائی کا تمام پولنگ ایجنٹس اور ووٹرز کے لیے اہم پیغام، غور سے سنیں اور عمل کریں!. #PakistanElection2024 . @ImranRiazKhan
24
4K
9K
#لندن_پلان_نامنظور خیبر پختونخواہ کی غیور عوام کا پُر امن احتجاج جاری، پورا پاکستان نکلو #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج . #ImranKhanArrested
69
4K
9K
ایبٹ آباد میں پاور شو عمران خان کے سپاہی شہزاد گل امیدوار برائے PK-43، گلیات آیبٹ آباد میں کِلّیاں پھڑکاتے ہوئے 👏👏. ویڈیو کریڈٹ: @Paktv24 .
24
2K
9K
جب میں نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے پیغام دینے کے لیے کہا تو @Hammad_Azhar نے کیا کہا، سنیے. پچھلے سال پنجاب ضمنی انتخابات کی طرح اِس دفعہ بھی کِلّیاں پھُڑکا دینی ہیں، إن شاء الله. #عمران_خان_تو_آئے_گا
30
2K
8K
عمر سرفراز چیمہ، ٹائیگر آف پنجاب، ہمیشہ سے کپتان کا وفادار، صدقے❤️. یہ وہ وقت ہے جب کپتان کے ساتھ کھڑا ہونا ہے، اچھے وقت میں تو ہر کوئی ساتھ ہوتا ہے! . #IamWithKhan . @OmerCheemaPTI @ImranKhanPTI
121
3K
8K
بھول نہ جانا مُسلمانوں!. ہر روز ارشد شریف شہید کے انصاف کے لئے آواز اٹھاتے رہیں، کم از کم یہ تو کر سکتے ہیں نہ آپ؟. #JusticeForArshadSharif .
58
4K
8K
ایک کی ایمبولینس رکوا کر مار ڈالا، دوسرے کو قیدِ تنہائی میں کال کوٹھری میں ڈالا ہوا ہے — یہ کرتے ہیں ہم اپنے بابائے قوم کے ساتھ! . #رہا_کرو_کپتان_ہمارا .#JusticeForImranKhan
141
3K
8K
شہریار آفریدی، صدقے، آپ پر بھی ہماری جان قربان ❤️. یہ وہ وقت ہے جب کپتان کے ساتھ کھڑا ہونا ہے، اچھے وقت میں تو ہر کوئی ساتھ ہوتا ہے! . #IamWithKhan
136
3K
8K
1971 Repeat — إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ.
Emergency 🚨 SOS .سیالکوٹ میں میرا گھر، فیکٹری، کاروبار مکمل سیل کر دیا گیا ہے، جناح ہاوس سمیت ہر قسم کی پراپرٹی کو سیل کرکے میری بوڑھی والدہ، اہل خانہ اور بچوں کو گھر سے نکال دیا گیا ہے، میرے گھر کی پردہ دار خواتین اور بچوں کو گھر سے نکال کر سڑک پر چھوڑ دیا گیا ہے، میری بیوہ.
58
3K
8K
دو سال قبل، جب کپتان عمران خان پرائم منسٹر تھے، تب #فلسطين اور #اسرائیل تنازعہ پر قوم سے کیا گیا خطاب. #IsraelPalestineWar
40
3K
7K
#لندن_پلان_نامنظور آزاد کشمیر کی غیور عوام کا پُر امن احتجاج شروع، پورا پاکستان نکلو #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج . #ImranKhan
30
3K
7K
Do you want to see @RichardGrenell as the next U.S. Ambassador to Pakistan? . #FreeImranKhan
539
2K
8K
یہ بات کم از کم یہ جنریشن تو نہیں بھولنے والی 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂🥳🥳😂😂😂. کپتان 😘😘. #ImranKhanFightingForPakistan
69
3K
7K
If you are feeling low, listen to this clip! . #BehindYouSkipper . #قاسم_کے_ابا . @Jemima_Khan @ImranKhanPTI
92
2K
7K
یہ اسی طرح ہی اچھا لگتا ہے، مضبوط لیڈر، مضبوط ادارہ!. پی ڈی ایم کی سازش ضرور ناکام ہوگی، إن شاء الله #May9th_FalseFlag
146
2K
7K
تُرکی والے بھی کپتان کو اُمتِ مسلمہ کا اثاثہ سمجھتے ہیں اور ہمارا عسکری ٹولہ انہیں مارنا چاہتا ہے، اور عوام خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے!. سب نکلو ۴:۳۰ بجے پورے پاکستان میں!. #HappyBirthdayImranKhan
86
3K
7K
#لندن_پلان_نامنظور گلگت بلتستان کی غیور عوام کا پُر امن احتجاج جاری، پورا پاکستان نکلو #پر_امن_ملک_گیر_احتجاج . #ImranKhanArrested
29
3K
7K
آج 26 دن ہوگئے ہیں اور عمران ریاض بھائی کا کچھ پتا نہیں ہے کہ وہ کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں۔ اللّٰہ رب العزت عمران ریاض بھائی کو جلد اپنے گھر خیر و عافیت سے پہنچائیں، اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن . #عمران_ریاض_کو_رہا_کرو .#ReleaseImranRiazKhan .
215
4K
6K
سنا ہے شہر کی خاموشیوں پے قہر ٹوٹے گا.کسی کا جسم بولے گا، کسی کی ذات بولے گی.اور تمہیں معلوم ہے کچھ بولنا کتنا ضروری ہے.اگر خاموش ہوجاؤ گے تو پھر مات بولے گی. میں چپ کر جاؤں گا تو میں ختم ہوجاؤں گا، عمران ریاض. #ReleaseImranRiazKhan
66
3K
6K
شیر افضل مروت کے ساتھ لکی مروت میں پچیس ہزار قبائلیوں نے خوف کا بت پاش پاش کر دیا۔. @sherafzalmarwat
50
3K
6K