Omar Sarfaraz Cheema Profile Banner
Omar Sarfaraz Cheema Profile
Omar Sarfaraz Cheema

@OmerCheemaPTI

Followers
246,812
Following
38
Media
173
Statuses
1,870

Pakistan Tehrik e Insaf ❤️ #PTI Supporting IK and PTI #Punjab #FC

Joined October 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
میں کوئی غلام ہو جو تم اسمبلی میں بدمعاشی ، غنڈا گردِی، مار دھاڑ کرو گے اور میں آپ سے خلف لوں گا ؟ ابسولوٹلی ناٹ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
4K
24K
68K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
سازش کے ذریعے وجود میں آنے والی یہ امپورٹڈ گورمنٹ اب مجھ پر دباؤ ڈال رہی ہے لیکن ان کو معلوم نہیں کہ میں بھی اپنے کپتان کی طرح پریشر میں اچھا کھیلتا ہوں گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
5K
24K
67K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
عہد کرتا ہوں کہ پنجاب سے ان آئین شکن، غنڈا گردوں اور بدمعاشوں کا مکمل صفایا کرکے ہی رہوں گا آپ نے بس میرا ساتھ دینا ہے انشاءاللہ #الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
5K
20K
62K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
مجھے گورنر کے عہدے سے ہٹانے نکلے تھے یہ لوگ پنجاب سے اب ان کا صفایا کرکے ہی رہوں گا انشاءاللہ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ
Tweet media one
4K
14K
59K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
Tweet media one
2K
8K
56K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
With President Dr @ArifAlvi
Tweet media one
1K
8K
45K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
عمران خان آرہا ہے اور وہ بھی دو تہائی اکثریت کے ساتھ انشاءاللہ #الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
3K
15K
44K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار ✌️
939
9K
44K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
آئینی طریقہ کار پر الیکشن کراؤ تب خلف لیا جائے گا بدمعاشی اور غنڈا گردی نہیں چلے گی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2K
17K
39K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
استعفیٰ صرف اور صرف عمران خان صاحب کے کہنے پر دوں گا باقی اپوزیشن والے تکلیف نہ کرے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2K
17K
38K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
اگلے کُچھ ماہ میں ایلکشن ہے عمران خان دو تہائی اکثریت کے ساتھ واپس آرہا ہے میرا وعدہ ہے باپ بیٹے سے کہ آپ دونوں کو آئین و قانون سیکھا کر ہی رہوں گا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2K
12K
39K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
رانا ثناء اللہ انکوائری کرے گا کہ سازش ہوئی ہے کہ نہیں یہ قوم کے ساتھ مذاق نہیں تو اور کیا ہے؟ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ
1K
11K
35K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ✌️ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
931
14K
33K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
حل اب بھی وہی ہے "معافی مانگ کر ایلکشن کا اعلان کرو"
729
9K
34K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
صدر مملکت نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی وزیرِ اعظم کی ایڈوائس مسترد کردی، موجودہ گورنر پر کوئی الزام نہیں نہ کوئی سزا ہوئی، ہٹایا نہیں جا سکتا صدر آئین کے مطابق گورنر صدر کی رضامندی تک عہدے پر قائم رہے گا صدر گورنر کو ہٹانے کا اختیار وزیرِ اعظم کا نہیں گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ
1K
9K
33K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
پنجاب حکومت شہید معظم گوندل کے بچوں کی کفالت کی پوری ذمہ داری اٹھائے گی
910
6K
34K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
عمران خان اس امریکی سازش اور امپورٹڈ حکومت کے خلاف آخری سانس تک لڑنے اور جیل جانے کے لئے تیار ہے کیا آپ تیار ہو ؟ جواب میں عمران خان کو ٹیگ کرکے "ہاں میں تیار ہوں" لکھیں #امپورٹڈ__حکومت__منظور
5K
10K
33K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
بیشک اللہ الحق ہے تیاری کرو عمران خان آرہا ہے انشاءاللہ
659
6K
32K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
انشاءاللہ یہ باپ بیٹا جنہوں نے ضمیروں کے سودے کیے دونوں رسوا ہوکر واپس اپنے گھر جائیں گے اور وہاں سے دونوں کو جیل پہنچاؤں گا انشاءاللہ۔۔۔۔!
Tweet media one
1K
7K
32K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
میرے پاکستانیوں! 26 سال تک میں نےاور عمران خان نےاپنےووٹرز کےبڑےہونےکاانتظارکیاتاکہ ہم اس شریف اور ذرداری مافیاکامقابلہ کرسکےاس ناقص سسٹم کامقابلہ کرسکےآج وہ وقت آپہنچاہےاس عیدکے موقع پرگھرگھر جاکرعمران خان کاپیغام پہنچادے اور اس ناجائزحکومت کےخلاف اسلام آباد مارچ کی تیاری کریں
1K
10K
31K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
سارے کرداروں کو ایکسپوز کرکے ایک کھلی کتاب کی طرح عوام کے سامنے رکھ رہا ہوں گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ
942
10K
30K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
جاؤ اور مخالفین کو بتاؤ کہ کپتان کا کھلاڑی بھی کپتان کی طرح پریشر میں اچھا کھیلتا ہے انشاءاللہ کپتان کی طرح سب کو ایکسپوز کرکے آخری بال تک لڑوں گا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2K
14K
30K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
جب کال دوں تو خوف کی زنجیروں کو توڑ کے آنا عمران خان
482
7K
30K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
یہ سیاسی غنڈا گرد اور بدمعاش جتنا مجھ پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں اتنا ہی زیادہ میرا اللہ مجھے ان آئین شکنوں کے خلاف لڑنے کی ہمت دیتا ہے ان کا دباؤ میں مکڑی کے جالے سے بھی ہلکا لیتا ہوں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1K
10K
28K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
آئین اور اپنے آئینی اختیارات سے با خوبی واقف ہوں کوئی مجھ پر غیر آئینی کام کے لیے دباؤ ڈالے گا تو صاف انکار کروں گا اسمبلی میں غنڈا گردی اور PTI ممبرز کو مار مار کے وینٹیلیٹر پر پہنچانے والے پنجاب CM سے گورنرز عمر چیمہ خلف لے گا تو یہ بلکل بھی ممکن نہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1K
12K
27K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
آدھی رات کو رجیم چینج اور آدھی رات کو عمران ریاض گرفتار پہچان لو بندہ ایک ہی ہے
624
9K
28K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
AlhamdoLillah! Thank you Imran Khan!
Tweet media one
Tweet media two
2K
4K
28K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
میانوالی جلسے سے باقاعدہ اس امپورٹڈ حکومت کے خلاف تحریک کا آغاز ہوگا اور یہ تحریک اس نا جائز حکومت کے حاتمے تک جاری رہے گی انشاءاللہ
816
7K
27K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
یاد رکھنا جو اس سازش میں ملوث تھے ایک ایک کا نام سامنے آئے گا یہ پھر پاؤں میں پڑیں گے لیکن پاکستان کا سودا کرنے والوں کو کبھی معافی نہیں ملے گا عمران خان
660
8K
27K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
کیادنیا میں کبھی ایسےہواہےکہ کسی ایٹمی ملک کا وزیراعظم اور کابینہ چوروں،لٹیروں پرمشتمل ہو؟ کوئی جیل سےبھاگاہےتو کوئی پیسے کے بل بوتے پر عدالت سےضمانت پررہا؟ یہ لوگ قانون سازی کرینگے؟ یہ لوگ پاکستان کے فیصلےکرینگے؟ آخر پاکستان کےساتھ یہ مذاق کب تک چلےگا؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1K
15K
26K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
جس بے دردی سے پاکستان کو زحمی کیا جا رہا ہے ہم ان کو معاف نہیں کریں گے قوم سب کچھ دیکھ رہی ہے تاریخ میں سب کچھ لکھا جا رہا ہے کون کیا کردار ادا کر رہا ہے آج بھی سب نے دیکھ لیا کہ غیر آئینی طریقے سے بننے والے جعلی وزیرِ اعلیٰ کو کس کی سرپرستی حاصل ہے #الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
1K
12K
26K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
یہ نہ آئین و قانون کو مانتے ہیں نہ لوجیکل بات سننے کو تیار ہیں یہ صرف چاہتے ہیں کہ ان کا بچہ غیر قانونی طریقے سے وزیرِاعلیٰ کےعہدےپر بیٹھ جائے اس بار ان کا واسطہ ایسے گورنر کےساتھ پڑاہے جو آئین و قانون سے باخبرہے اور آئین و قانون کےمطابق ہر کام کرتاہے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ
948
8K
25K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
میں اپنی میڈیا سے پوچھتا ہوں اب مہنگائی کے بارے میں بات کیوں نہیں کرتے اب مائک کیوں نہیں اٹھاتے ؟ سابق وزیراعظم عمران خان
610
7K
24K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
عمران خان کی حکومت کو گرانے میں امریکا کے سہولت کاروں کو پاکستانی کبھی نہیں بھول پائیں گے یاد رکھنا اس کا حساب لیں گے اور برابر لیں گے
826
7K
23K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
Once again! Every PTI tiger should tag Imran Khan and write "I stand with my PM @ImranKhanPTI " in reply of this tweet to show that nation was, is and will stand behind you. Time to show our full strength with Imran Khan. Lets START ✅ I stand with my PM @ImranKhanPTI
5K
11K
23K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
ویسے وہ لمبے بالوں والا کدھر غائب ہے ؟
1K
3K
23K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
میرے خلاف سازش کرنے والے ہر کردار کا مُجھے علم ہے عمران خان
279
5K
22K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
Every PTI tiger should tag Imran Khan and write "I stand with my PM @ImranKhanPTI " in reply of this tweet to show that nation was, is and will stand behind you. Time to show our full strength with Imran Khan in this difficult time Lets START ✅ I stand with my PM @ImranKhanPTI
5K
6K
22K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
اور یہ بھی یاد رکھنا یہ گیدڑ چوہے بلیاں جو آج کل عمران خان کو گرفتاری کی دھمکیاں دے رہے ہیں ہماری آنے والی حکومت میں ان کو تیر کی طرح سیدھا نہیں کیا تو سیاست چھوڑ دوں گا
946
6K
22K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
سازش کے ذریعے پی ٹی آئی کے ووٹوں کو چرا کر زبردستی کچھ دنوں کے لیے مہمان بنے اس ٹولے کی سیاست کو ہمیشہ کے لیے دفن کریں گے انشاءاللہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
948
10K
21K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
"22 کروڑ کے ملک پر چوروں کے ٹولے کو مسلط کرنے کی سازش دراصل ہماری توہین ہے" عمران خان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
374
8K
21K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
Very Soon...
Tweet media one
1K
2K
21K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہو اس خوشی کے موقع پر اپنے ارد گرد غریبوں کا خاص خیال رکھیں گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ
616
4K
21K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
ہماری منزل اس امپورٹڈ حکومت کو گرانا اور عمران خان کو واپس دو تہائی اکثریت سے حکومت دلانا ہے اس کے بیچ میں جو بھی رکاوٹ آئے توڑ کے سائڈ پر کردینا، پاکستان کے فیصلے پاکستانی کریں گے امریکہ نہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
739
8K
21K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
قاسم سوری صاحب پر حملہ انتہائی افسوس ناک ہے لیکن یاد رکھنا @QasimKhanSuri صاحب ایک بہادر انسان ہے غداروں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے اور آئندہ بھی کریں گے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
342
8K
20K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
عوام نے ہمیشہ عدلیہ کا احترام کیا ہے لیکن معزز ججز کو چاہئے کہ بجائے پریشر میں فیصلے دینے کے، اپنے ضمیرِ اور آئین و قانون کے مطابق فیصلہ دینگے تو یہ عوام آپ کو مزید عزت دیں گے تب پاکستان آگے بھی بڑھے گا اور خوشحالی بھی آئے گی
578
6K
20K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
بس اب مزید بیانات نہیں اب عملی کام کرنا ہے قانُون اپنا راستہ لے گا
610
5K
20K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
حساب تو ہوگا اور برابر ہوگا جو آپ لوگوں نے کیا پاکستان اور آئین کے ساتھ یہ میرا وعدہ ہے کسی کو معاف نہیں کیا جائے گا
568
6K
20K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
Tweet media one
384
3K
20K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
سازش کے ذریعے پی ٹی آئی کے ووٹوں کو چرا کر زبردستی کچھ دنوں کے لیے مہمان بنے اس ٹولے کی سیاست کو ہمیشہ کے لیے دفن کریں گے اِس کے بعد احتساب کا ایک ایسا باب شروع ہوگا کہ یہ لوگ عمران خان کا نام لیتے ہوئے بھی کانپ اٹھیں گے انشاءاللہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1K
9K
20K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
جب حکومتیں گرتی ہے تو یہ کبھی کمر درد، کبھی پلیٹلٹس تو کبھی سینے درد کی بیماریوں میں مبتلا ہوکر باہر ملک بھاگ جاتے ہیں واحد عمران خان ہے جو کہتا ہے مجھے بھی ECL میں ڈال دو کیوں کہ میں نے جینا مرنا پاکستان میں ہے
432
7K
19K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
اگلا ٹارگٹ! سندھ وہاں بھی پی ٹی آئی کا جھنڈا لہرانا ہے سندھ کیا آپ غلامی کی زنجیریں توڑنے کے لیے تیار ہیں ؟
789
4K
19K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
یہ سازشی ٹولہ پاکستانیوں کو بتاتے ہیں کہ عمران خان یہودی ایجنٹ ہے اور یہودیوں کے سامنے کہتے ہیں کہ عمران خان سچا اور کھرا مسلمان ہے #امپورٹڈ_حکومت_نا_منظور
530
9K
18K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
وزیر اعظم عمران خان یا صدر عمران خان ؟
3K
2K
19K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
جو آئین کی کتاب میں آپکو بھیجی تھی اسکو پڑھو اور ابو کو بھی کہو کہ اس کو پڑھیں ایسا نہ ہو کہ پھر مجھے زبردستی اُستاد کی طرح پڑھانا پڑے اور آپ پھر برداشت نا کر سکو
Tweet media one
488
5K
19K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
ہر ایک ظلم اور قانُون توڑنے والوں کا حساب ہوگا اور ضرور ہوگا انشاءاللہ
443
3K
19K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
ڈاکٹر شہباز گل کی گاڑی کو حادثہ پیش آنے کی خبر کو سن کر افسوس ہوا جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ
290
4K
18K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
195
4K
18K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
اگر میرے لئے گرمی نہیں تو میرے نوجوانوں کے لیے تو بلکل بھی مسئلہ نہیں ہے عمران خان
123
4K
17K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
جو سازش میں ملوث تھے انہوں نے آپس میں بیٹھ کر میٹنگ کی اور کہا سازش نہیں ہوئی 22 کروڑ عوام کو کیا سمجھا ہے؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
563
9K
16K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
ضمیر خریدنے اور بیچنے والے سارے اکٹھے عمرہ ادائیگی کے لیے جا رہے ہیں تمہیں اللہ بھی معاف نہیں کرے گا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
584
7K
16K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
کیا آج بارہ بجے عدالت کھلے گی ؟
696
4K
16K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
بدمعاشی، غندا گردِی، دھوکے، فریب اور غیر آئینی طریقے سے زور زبردستی ہوٹل میں بننے والے اس وزیرِ اعلیٰ کو نہ میں مانتا ہوں نہ عوام مانتی ہے اور نہ آئین میں اس کا کوئی تصور ہے #الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
472
7K
15K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
بدمعاشی اور زور زبردستی سے آنے والوں سے کوئی بھی خلف لے لیکن میں نہیں ان سے خلف نہیں لوں گا کیوں کہ یہ غیر آئینی طریقے سے آئے ہیں گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
493
7K
15K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
عمران ریاض صاحب کو ہماری ہر قسم کی قانونی سپورٹ حاصل ہے اور رابطے میں ہیں بہت جلد وہ اس ظالم اور جابر حکومت کو جبر کی زنجیروں کو توڑ کر باہر نکلیں گے انشاءاللہ
301
4K
15K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
شہید ارشد شریف زندہ ہوتے تو سیاسی پریس کانفرنس کا پوسٹ مارٹم کرتے
151
3K
15K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
Tweet media one
380
3K
15K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
ضمیر بیچنے اور خریدنے والے 80 سے زیادہ غدار وطن عمرے پر سعودی عرب جا رہے ہیں انشاءاللہ تمہیں اللہ بھی معاف نہیں کرے گا #MarchAgainstImportedGovt
580
6K
14K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
اب بتاو رانا ثناء اللہ! پنجاب میں داخلے پر پابندی کس پر لگانی ہے؟
228
2K
14K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
کہا تھا کہ ایک ایک آئین شکن کو جس نے پاکستان کے آئین و قانون سے بغاوت کی تھی کو آئین و قانون کے کٹہرے میں لاکر کھڑا کرونگا باپ کے زور پر زبردستی بننے والے وزیر اعلی پنجاب کو مزید قانونی کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا انشاءاللہ
359
4K
14K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○ "میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا"
118
3K
14K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
ظلم کے ضابطے ۔۔ ہم نہیں مانتے
Tweet media one
135
3K
13K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
رانا ثناء اللہ جان بوجھ حالات خراب کرنے کی کوشش کررہے ہیں آج تک پی ٹی آئی کے جلسوں میں ایک گملا تک نہیں ٹوٹا لوگوں کو ڈرا دھمکا رہے ہیں لیکن پاکستانی عوام نے خوف کی زنجیریں توڑ دی ہے پی ٹی آئی لیڈرشپ آگے عوام پیچھے ہوگی دیکھتے ہیں آپ کیسے عوام کے سمندر کو روکتے ہو!
374
4K
13K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
کوئی شک نہیں کہ عمران خان نے زبردست جنگ لڑی لی��ن میں کہتا ہوں آج انسافینز عمران خان سے بھی 2 قدم آگے نکلے آخری بال تک لڑے مجھے آپ سب پر فخر ہے ✌️
193
3K
13K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو زمہ دار موجودہ حکمران ہوں گے عمران خان ریڈ لائن ہے اگر کراس کرنے کی کوشش کی تو نتائج کے زمہ دار حکومت ہوگی
169
4K
13K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
ریڈ زون میں سب سے پہلے انٹری کروں گا علی امین گنڈاپور
167
2K
13K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
اپوزیشن والوں سے گزارش ہے کہ یہ آئین کی کتاب جو میں نے آپ لوگوں کو عید گفٹ کے طور پر دی ہے اس کو ضرور پڑھیں پھر بچگانہ اور احمقانہ بیانات دینے کی ضرورت نہیں ہوگی ورنہ آپ لوگوں کو سمجھانے میں پی ٹی آئی کو بہت دقت پیش آتی ہے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ
385
4K
12K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
اِس بار عمران خان مختلف ہوں گے اس بار عمران خان کا بے رحم احتساب لوٹوں، چوروں، ڈاکوؤں اور بدمعاشوں کا مکمل صفایا کر گا احتساب ہوگا اور برابر ہوگا انشاءاللہ
449
3K
12K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
عوامی سمندر دیکھ کر حامد میر کو کچھ زیادہ ہی تکلیف ہوئی کیا وجہ ہے ؟
373
2K
12K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
انسان کو 3 طرح کا خوف ہوتا ہے 1) موت کا اللہ کہتا ہے زندگی اور موت میرے ہاتھ میں ہے 2) ذلت کا اللہ کہتا عزت اور ذلت میرے ہاتھ میں ہے 3) نوکری یعنی رزق کا اللہ کہتا ہے رزق دینے والا صرف اور صرف میں ہوں نکلو ان خوف کی زنجیروں کو توڑو اور نکلو پاکستان کی خاطر عمران خان
207
5K
12K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
غیر آئینی طریقے سے ایک جعلی وزیرِ اعلیٰ کی خلف کا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے انتظامیہ کو مسلسل وارننگ دی کہ اگر فوری طور پر گورنر ہاؤس خالی نہیں کرتے تو نتائج کے ذمہ دار چیف سکرٹری اور آئی جی پنجاب ہونگے
327
4K
12K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
ایک ایک سازشی اور ایک ایک میر جعفر کی شکل میرے دل پر لکھی ہوئی ہے عمران خان
109
3K
11K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
Imran Riaz is safe. Lives of all citizen are equally important and every citizen is respectable. No one is above law.
158
1K
11K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
بلاول کہ رہا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کو FATF کی گرے لسٹ سے نکالا شہباز شریف کہ رہا ہے باجوہ نے نکالا لیکن 22 کروڑ عوام کہ رہی ہے کہ نہیں صرف عمران خان نے پاکستان کو FATF کی گرے لسٹ سے نکال دیا ہے آپکی کیا رائے ہے ؟
1K
2K
11K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
حساب تو ہوگا اور برابر ہوگا
Tweet media one
696
3K
11K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
جو زبان رانا ثناء اللہ نے سابق وزیر داخلہ کے خلاف استعمال کی اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں مرحومہ بیگم نواز شریف اور مخترمہ شیریں مزاری صاحبہ کے خلاف بھی اسی شخص نےبرے القابات استعمال کیے تھے دوسروں کو اخلاقیات کا درس دینے والوں نے ہمیشہ اخلاق سے گری ہوئی زبان استعمال کی ہے
217
4K
11K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
پاکستان تحریک انصاف کے گھروں پر چھاپے مارنے والے تمام پولیس افسران کے خلاف انکویری کا حکم خلاف ورزی کرنے والے پولیس آفیسرز کے خلاف سحت کاروائی کی جائے گی وزیرِ اعلیٰ پنجاب
182
2K
10K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
ہر طرح کی سازش کو ناکام بنانے کے لئے فوج تیار ہے ترجمان پاک فوج #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1K
4K
10K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
یہ جو زہریلے سانپ پنجاب میں چھوڑ دیے گئے ہیں ان کے سر دُم کاٹ کر ہمیشہ کے لیے ان کا صفایا کریں گے ایک ایسا پنجاب بنائیں گے جہاں آئین و قانونی کی بالادستی ہوگی یہ میرا آپ سب سے وعدہ ہے اور میں بلکل بھی وعدہ خلاف ورزی نہیں کرتا
452
3K
10K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
انقلاب اسی ہی سال آئے گا اور عمران خان پاکستان کے وزیر اعظم ہوں گے انشاء اللہ بڑے بول نہیں بولتا لیکن انشااللہ مونچھوں والے کرپٹ قاتلوں، چوروں سے پنجاب کا صفایا کرکے دکھاؤں گا
492
2K
10K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
آزادی بس آزادی
67
3K
10K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
رجیم چینج کرنے والے کا خود رجیم چینج ہوگیا
107
1K
10K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
عمران خان سب کو اُن کے گھر میں گھس کر مار رہا ہے اصل طاقت عوام ہے
46
966
9K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
آخر کار #وہ_کون_تھا جس نے ملک کا ہے خشر کردیا ؟ کیا بگاڑا تھا پاکستان نے آپ کا؟ کیا پاکستان کی یہ حالت بناتے ہوئے اب بھی رات کو آپ کو نیند آتی ہے؟
387
4K
9K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
Turkey !
277
2K
9K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
امریکہ میں بیٹھ کر امریکیوں کو خوش کرنے کے لئے مفتاح اسماعیل کہتے ہیں کہ عمران خان ہمیشہ قرآنی آیات کا حوالہ دیتے ہیں تو مفتاح صاحب بتائیں! عمران خان کونسی کتاب کا حوالہ دیں؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
319
5K
8K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
ایسے تو 130 رینکنگ نہیں ملی ہے !
76
2K
9K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
Wake up Supreme court !
Tweet media one
275
3K
9K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
عمران خان 2 تہائی اکثریت سے واپس آرہا ہے اس بار قانُون کی صحیح معنوں میں بالادستی ہوگی انشاءاللہ
252
1K
9K
@OmerCheemaPTI
Omar Sarfaraz Cheema
2 years
Get well soon my leader @ImranKhanPTI
55
666
8K