NaeemAshrafBut2 Profile Banner
Naeem Ashraf Butt Profile
Naeem Ashraf Butt

@NaeemAshrafBut2

Followers
20K
Following
7K
Statuses
2K

Head of Investigative Cell ARY News. Former Special Correspondent of SAMAA Tv. Former Ass. Producer Express News. Former Producer Radio Pakistan

Lahore, Pakistan
Joined October 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@NaeemAshrafBut2
Naeem Ashraf Butt
3 days
حکومت اوراپوزیشن نےچیف الیکشن کمیشن &ممبرزکی تقرری پرمشاورت شروع۔عمران خان سے چندسابق بیوروکریٹس،ججزکےناموں پرمشاوررت۔اوریامقبول جان کےنام پرغوقریٹائرڈجج نام فائنل نہیں ہوا ن میں سابق ججزناصرالملوک۔تصدیق جیلانی پرغور حکومتی اتحادی قاضی فائزکےحامی قاضی فائزسےرابطہ ابھی تک نہیں ہوا
6
87
602
@NaeemAshrafBut2
Naeem Ashraf Butt
6 days
RT @siasatpk: "پی ٹی آئی  کے ایسے35لوگوں کوجانتاہوں جوحلف نامے دیکر ایم این ایز اور ایم پی ایز بنے۔یہی بعدمیں سمجھوتاکرتےہیں۔میں بھی جیتاپ…
0
118
0
@NaeemAshrafBut2
Naeem Ashraf Butt
7 days
جب عمران خان نے واضح کردیا کہ انہوں نے26نومبرکوسنگجانی رکنے کانہیں کہا تھاتوپھر اسکی انکوائری ہونی چاہیے کہ یہ شوشہ کس نے چھوڑا تھا۔کیا یہ غلط بیانی بیرسٹر گوہر نے کی یا سیف نےکہا۔Dچوک کونسی مقدس جگہ تھی جہاں پرامن احتجاج نہیں ہوسکتا اور مظاہرین پر حملہ کردیا۔ شوکت یوسفزئی
1
161
839
@NaeemAshrafBut2
Naeem Ashraf Butt
7 days
سینئررہنماPTIشوکت یوسفزئی کااپنی ہی پارٹی کےمتعلق بڑاانکشاف۔کہا۔PTIکے ایسے35لوگوں کوجانتاہوں جوحلف نامے دیکرMNAsاورMPAsبنے۔یہی بعدمیں سمجھوتاکرتےہیں۔میں بھی جیتاپھرDCنےکہاحلف پردستخطکروکہ جوکہاجائےکروگے۔میں نےکہایہ نہیں ہوسکتاووٹPTIکااورمانوں کسی اورکی۔بعدمیںDCنےمعذرت کی کہامجبور
9
456
2K
@NaeemAshrafBut2
Naeem Ashraf Butt
10 days
اسپیکرایاز صادق نےPTI کے جنید اکبر &عاطف خان کوکہاعمران خان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنےپر بات کریں ہم اپنےلیڈر سےبات کرتےہیں آپ اپنے سےکریں۔PTIاسپیس نہ چھوڑے۔غیر جمہوری لوگ بیچ میں آجاتے ہیں عاطف خان نےکہابات کرسکتے ہیں اسپیکرنےکہامنوانا مشکل لیکن بات کرنی چاہیے۔@ARYNEWSOFFICIAL
9
74
689
@NaeemAshrafBut2
Naeem Ashraf Butt
11 days
جےیوائی سےتعلقات پرptiدوگروپس میں تقسیم،cmعلی امین&ہم خیال مولاناسےملاقات کےمخالف,اسدقیصر&عمرایوب juiسمیت تمام اپوزیشن جماعتوں سےتعلقات کےحامی علی امین گروپ کادعوی مولاناسےحالیہ ملاقاتikکی مرضی کےبغیرہوئی۔2ndگروپ کاموقفIKنےتمام اپوزیشن سےرابطوں کاکہاگنڈاپورگروپ کاکہناjuiنے26ترمیم
3
20
125
@NaeemAshrafBut2
Naeem Ashraf Butt
13 days
عمران خان۔ تصدیق کرتے ہوئے۔ کے پی حکومت کی کارکردگی کی تعریف۔ 🙏
Tweet media one
@NaeemAshrafBut2
Naeem Ashraf Butt
13 days
عمران خان نےعلی امین پربطورCMاعتماد کا اظہار کیا۔ آپ نےمذہبی سیاسی جماعتوں کو اکٹھا کرکےاچھاکیا دیگرہم خیال سیاسی جماعتوں سے بھی میٹنگز کرکے مشترکہ حکمت عملی اپنائیں علی آمین کوپارٹی عہدےسےہٹانےمیں بشری بی بی نے کردار اداکیا بشریbbاورKPکےرہنما علی آمین کوcmسے ہٹانےکی لابنگ کررہے
0
7
46
@NaeemAshrafBut2
Naeem Ashraf Butt
13 days
عمران خان نےعلی امین پربطورCMاعتماد کا ��ظہار کیا۔ آپ نےمذہبی سیاسی جماعتوں کو اکٹھا کرکےاچھاکیا دیگرہم خیال سیاسی جماعتوں سے بھی میٹنگز کرکے مشترکہ حکمت عملی اپنائیں علی آمین کوپارٹی عہدےسےہٹانےمیں بشری بی بی نے کردار اداکیا بشریbbاورKPکےرہنما علی آمین کوcmسے ہٹانےکی لابنگ کررہے
12
65
549
@NaeemAshrafBut2
Naeem Ashraf Butt
21 days
نوازشریف کی 2017میں حکومت گرانےاور2018انتخابات میں ارٹی ایس بٹھانےمیں صرف فیض حمید نہیں قمرباجوہ بھی ملوث تھے اوران سب کا احتساب ہونا چاہیے،عمران خان جس باجوہ کوڈیموکریٹ کہتےتھےپھر کہا اسی نےانکو نکالا اور پھر چند ماہ بعد پھر اسی جنرل باجوہ کےساتھ ملکر بیٹھ گئے، بلال کیانی
4
3
36
@NaeemAshrafBut2
Naeem Ashraf Butt
21 days
لیگی رہنمابلال کیانی کہتےہیں عمران خان کی خواہش ہےاسٹیبلشمنٹ سےڈائریکٹ بات ہولیکن ابھی تک خواہش پوری نہیں ہوئی۔IKکوبیساکھیوں کی عادت ہے،امیدہےIKنےجومذاکراتی کمیٹی بنائی اس دفعہ اس سےبھاگیں گےنہیں،IKمجرم ہیں ان سےڈائریکٹ بات نہیں ہوسکت ن کی حکومت ہے،ہم بااختیار&معاملات کےذمہ دارہی
2
3
31
@NaeemAshrafBut2
Naeem Ashraf Butt
23 days
RT @siasatpk: کمیٹی بے وقعت ہے، عمران خان مذاکرات پر چکر کرانا چاہتے ہیں، کمیشن پر صرف چیف جسٹس کو خط لکھا جائے، عمران خان اس خط کو تسلیم ک…
0
15
0
@NaeemAshrafBut2
Naeem Ashraf Butt
23 days
نون &اتحادیوں کو مذاکرات میں پر عدم اعتماد۔PTI کمیٹی بے وقعت ہےIKچکر کروانا چاہتا ہے۔ اکثریتی رائے نون نے تجویز دی ہےکمیشن کےمعاملے پر چیف جسٹس کوخط لکھنا چاہیے۔ IKخط کو تسلیم کریں اور یقین دہانی کروائیں توپھر عمل کیا جائے اگر خط پر سب کا اتفاق ہو توCJکوکمیشن تشکیل دینے کاکہاجائے
4
27
337
@NaeemAshrafBut2
Naeem Ashraf Butt
26 days
🙏🤲
@EngrSGM
Engr. SGM
26 days
@NaeemAshrafBut2 بٹ صاحب ایک ہی دل.... کتنی بار جیتیں گے... اللہ آپ کامیاب اور کامران کرے. آمین.
0
0
2
@NaeemAshrafBut2
Naeem Ashraf Butt
27 days
ہر جماعت میں ایسے لوگوں پر بات ہوتی ہےجو وکٹ کےدونوں طرف کھیلتےہیں اور اسی طرح تحریک انصاف میں بھی ہے،،،خود مجھ پر لوگ الزام لگاتےہیں کہ میں اسٹیبلشمنٹ کا بندہ ہوں، ترجمان کےپی حکومت بیرسٹر محمد علی سیف کا اےاروائی نیوز کو خصوصی انٹرویو 5/5
1
8
45
@NaeemAshrafBut2
Naeem Ashraf Butt
27 days
دہشتگردی میں بیرونی ممالک ملوث ہیں تویہ وفاقی حکومت کا معاملہ ہے،وفاقی حکومت افغانستان سےتعلقات کو بہترنہیں بنارہی &وہkpکو تو الگ ملک مخالف سمجھتےہیں،اگریہی روزش رہی توہمیں اپنےصوبےکی سیکیورٹ کےلیےافغانستان سےبات کرنا ہوگی،جس طرح مریم اورSSبطورCMچین جاکر معاہدےکرتےہیں،ترجمان kp
1
3
45
@NaeemAshrafBut2
Naeem Ashraf Butt
27 days
میں اوربیرسٹرگوہر26نومبرکوعمران خان کوملےاوربتایا کہ سنگجانی کاکہاجارہاہےتوIKنےکہاٹھیک ہےلیکن پھربعدمیں بشری بی بی نےکہانہیں مانتی تو پھر بدمزگی ہوئی لوگ شہیدزخمی ہوئے،اگراس دن سنگجانی بیٹھ جاتےتو2روز میں عمران خان رہا,باقی مطالبات تسلیم ہوجاتے،حکومت بہت دباو میں تھی،بیرسٹرسیف
6
12
105
@NaeemAshrafBut2
Naeem Ashraf Butt
27 days
حکومت مذاکرات صرف عمران خان کوانگیج کرنےکےلیےکررہی ہےسنجیدہ نہیں،ایک طرف ایازصادق مذاکرات دوسری طرف khاصف &تارڑ زہر اگلتےہیں،یہ اجازت لینےوالا تاثردےکراسٹیبلشمنٹ کو بھی رگڑدیتےہیں،اپنی بےبسی ظاہرکرکےذمہ داری ان پرڈالتےہیں،جیسےشہبازشریف نے26نومبرکامعاملہ بھی ادھرڈال دیا،بیرسٹرسیف
1
7
79
@NaeemAshrafBut2
Naeem Ashraf Butt
27 days
ترجمانkpحکومت بیرسٹرسیف نےبڑی بات کردی،کہا،عمران خان سےپس پردہ رابطےہورہےہیں اورایسےلوگ افرزلارہےہیں جو اسٹیبلشمنٹ سےرابطےمیں ہیں،لیکن عمران خان نےواضح کردیا،کوئٰ افر اورڈیل قبول نہیں،مزیدجیل بھی کاٹنا پڑی تواصولوں پرسمجھوتانہ کروں گا،اگرکوئی بات یا ڈیل کرنی ہےتوچھپ کر نہیں ہوگی
2
101
747
@NaeemAshrafBut2
Naeem Ashraf Butt
29 days
بریکنگ۔ محمد علی درانی اپوزیشن جماعتوں کو متحد کرنے کے لیے سرگرم۔ پیر پگارا سے لاہور میں۔PTIرہنما بیرسٹر سیف اور علی درانی کی اہم ملاقات اپوزیشن اتحاد وقت کی ضرورت ہے۔ پیر پگارا بیرسٹر سیف بے پیر صاحب کو عمران خان کا پیغام پہنچایا۔ علی درانی دیگر قائدین سے بھی نہیں گے۔
14
90
733
@NaeemAshrafBut2
Naeem Ashraf Butt
1 month
عمران خان سےPTIٹیم کی ملاقات کروانے پر حکومتی مشاورت۔کمٹمنٹ پوری کریں گے۔ دوسری میٹنگ میںKPسی ایم نےکہا ماضی میں ہم آپکے پیچھے پڑے تھےاب آپ ہمارے پیچھے۔راناثناء پر غلط مقدمہ بنا اور اب ہمارے ساتھ زیادتیاں ہورہی ہیں۔اسے ختم کرکے سیاست کریں گنڈا پور کی باتوں پرڈار اوررنے شکریہ کیا
2
32
428