Syeda Nafisa Profile Banner
Syeda Nafisa Profile
Syeda Nafisa

@Nafeesa_jui

Followers
1,732
Following
1,193
Media
291
Statuses
2,196

Muslim 🙋‍♀️Pakistani 🇵🇰 Learner ✍️ My tweets are my opinion✌️ @juipakofficial

Attock, Punjab
Joined August 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
18 hours
جب سارا میڈیا ہمیں دکھانے سے قادیانیت نوازی میں جھک گیا۔ تو ہم نے اپنی طاقت اپنے عزم کے بل بوتے پر پورے ملک میں اپنی دھوم مچادی✌️ مولانا ناصر محمود سومرو صاحب ہم اپنے لہو سے سینچتے ہیں کشتِ سحر مانگے ہوئے سورج سے سویرا نہیں کرتے #محافظ_ختم_نبوت_جمعیت
Tweet media one
2
87
120
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
7 months
ووٹ امانت ہے ،امانت میں خیانت مت کرو ووٹ شھادت ہے ،غلط گواہی مت دو ووٹ وکالت ہے ،غلط بندے کو وکیل/نمائندہ مت بناؤ #LakkiMarwat_JUI_Ka
12
77
244
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
4 months
ہٹ کر چلے وہ ہم سے جسے سر عزیز ہو ہم سر پھروں کے ساتھ کوئی سر پھرا چلے ہمارے گھر تین مرد ہیں ، ابو اور دو بھائی ماشاءاللہ تینوں قائد محترم کے حکم پر پشاور میں حاضر #عوامی_اسمبلی_پشاور
12
106
150
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
4 months
یہ ملک ہمارا ہے , یہاں امامت اور سیاست دونوں مولوی کرینگے اور جنازے بھی !!!!! ابو عوامی اسمبلی میں نماز مغرب کی امامت کرتے ہوئے!!! #عوامی_اسمبلی_پشاور
5
77
131
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
4 months
"سیاست کا بادشاہ" ہم گنہگار انھیں مولانا کہے یا یا امام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سہیل وڑائچ کا بہترین تجزیہ !!!!!!!! پوری ویڈیو 👇👇 @suhailswarraich @JUI_NW @juipakofficial @MoulanaOfficial
2
70
126
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
4 months
صحافی: شہباز شریف کو کس نے لگایا؟؟ حافظ صاحب:جس نے محسن نقوی کو لگایا!! صحافی:کس نے لگایا ؟؟ حافظ صاحب:اسٹبلشمنٹ نے۔ 😅بس خوامخواہ مجھے مروانا چاہتے ہے!!!! @iHafizHamdullah 🤣🤣 #عوامی_اسمبلی_پشاور
3
89
106
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
4 months
مولانا صاحب کے مدرسے کے بچوں کو کون روک سکتا ہے؟ شرمیلا فاروقی صاحبہ 🤔 اگر مدرسے کے بچوں سے اتنا خوف ہے تو مدرسے کے فاضل مولانا فضل الرحمان صاحب سے کتنا خوف ہوگا؟؟!! 🤣🙈 دینی مدارس زندہ باد ✌️🫶 @MoulanaOfficial @juipakofficial @JUI_NW
3
66
93
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
5 months
مولانا صاحب کا پشین میں خطاب ،ابو لائیو سنتے ہوئے۔ @MoulanaOfficial @juipakofficial #عوامی_اسمبلی_پشین
7
24
96
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
4 months
ہم ایسی ماؤں کے گود میں پلے ہیں جہاں سے خوف کی کوئی ہوا نہیں گزرتی مولانا فضل الرحمان صاحب #عوامی_اسمبلی_کراچی
Tweet media one
Tweet media two
1
58
72
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
3 months
جمعیت علماء اسلام نے ایوب خان کے مارشل لاء ، ضیاء الحق کے مارشل لاء اور جنرل مشرف کے مارشل لاء کے خلاف جدوجہد کی۔ 🚨آج پھر اس ملک میں خاموش مارشل لاء کیخلاف اور جمہوریت کی بحالی کیلئے جے یو آئی اپنی تحریک کا تن تنہا آغاز کر چکی ہے۔ خدا ہمارا مددگار ہو #مظفرگڑھ_عوامی_اسمبلی
Tweet media one
Tweet media two
1
60
86
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
3 months
جب مولانا صاحب مان جائیں گے تو کیا کریں گے؟؟؟ آپ کے ساتھ حکومت میں کبڈی کھیلیں گے!!!!🤣🤣 حافظ حمد اللہ صاحب اس حکومت کو سپورٹ کرنا اپنی سیاست پر کلہاڑی مارنے کے مترادف ہے۔ جمعیت علماء اسلام کسی بھی صورت اس حکومت کو سپورٹ نہیں کرے گی۔ @iHafizHamdullah @juipakofficial
2
49
82
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
4 months
جمعیت علماء اسلام میں مقابلہ کرنے کی جرات ہے۔ We dare to challenge. #عوامی_اسمبلی_کراچی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
67
66
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
3 months
"جو بندہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرے ، اسے قتل کرو" اگر ہم یہ کام نہیں کر سکتے پھر ہمیں جینے کا کوئی حق نہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عزت و حرمت پر مرنا عینی ایمان ہے۔ #نبی_آخرالزماںﷺ
Tweet media one
2
68
80
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
4 months
اگر یہ حکومت اصلی ہوتی ، نقلی نہ ہوتی یہ شادی بالرضا ہوتی ،شادی بالجبر نہ ہوتی تو آج میاں صاحب وزیر اعظم ہوتے!!!! حافظ حمد اللہ صاحب @MoulanaOfficial @iHafizHamdullah @juipakofficial
1
22
58
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
5 months
وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا🙋 تم کھڑے تھے وطن کی مٹی گواہ رہنا🥺🍂 @MoulanaOfficial @juipakofficial
4
28
55
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
5 months
پشین جلسے میں حافظ حمد اللہ صاحب کی آمد پر پرتپاک استقبال #عوامی_اسمبلی_پشین
0
60
53
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
4 months
زیادہ باتیں مت کرو 🫵 بولنے کی زیادہ کوشش نہ کیا کرو 🤬 ورنہ ہم بھی منہ میں زبان رکھتے ہیں۔ ہم آپ کو ترکی بہ ترکی جواب دے سکتے ہیں۔ 🔴شیشے کے گھر میں بیٹھ کر پتھر نہ مارا کرو ، ورنہ ہماری ایک اینٹ تمہاری پوری عمارت کو ذرہ ذرہ کر دےگا۔ مولانا فضل الرحمان صاحب #لبیک_مولانا
0
38
55
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
6 months
یہ ملک ہمارا ہے۔آئین ہم نے بنایا،ہمادے اکابر نے بنایا اور آئین پر عملدرآمد آپ لوگ ہمیں سمجھا رہے ہیں انا للّٰہ وانا الیہ راجعون میرا بھائی سید محمد ترمذی @AsadMahmoodJUI @MoulanaOfficial @juipakofficial
2
18
51
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
6 months
چہروں پر الحمدللہ مسکراہٹ ہے اور ہم مطمئن ہیں۔ مفتی عبد الشکور شہید رحمہ اللہ 💔 مفتی صاحب اپنا کردار جانتے تھے اس لئے مطمئن تھے۔ آۓ تھے چمن میں سیر گلشن کر چلے سنبھال مالی باغ اپنا ہم تو اپنے گھر چلے مفتی عبد الشکور کو حکومت پاکستان نے بعد ازشہادت ہلال امتیار سے نوازا گیا.
2
23
51
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
3 months
بلآخر @_Mansoor_Ali نے اپنے ڈیجیٹل چینل سے @MoulanaOfficial کی تقریر کا کچھ حصہ شئیر کر ہی دیا۔ (جہاں تک بات ہے @fawadchaudhry کی ٹویٹ کی ، وہ مولانا صاحب کو بہت اچھی طرح جانتے ہے اور اپنا experience شئیر کر رہے ہیں۔ بس)🤣
1
29
48
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
5 months
فضل الرحمان کو بری نظر سے دیکھا ،آنکھیں نکال دیں گے۔ آپکا کیا خیال ہے ؟؟؟ یہ عام یا چور مولوی نہیں ہے ، یہ سیاسی مولوی ہے۔ یہ مفتی محمود کے فرزند ہے۔ مفتی عبد الشکور شہید رحمہ اللہ #مفتی_عبدالشکورشہیدرح
1
34
45
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
3 months
🚨پشتو کے مشہور شاعر مجیب زلمی کا علماء پر تنقید کرنے والوں کو زبردست جواب 👏 🚨علماء کو پیغام 🚨جاہل قوم کو جگانے کی کوشش
3
24
59
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
5 months
جو محترمہ ہماری پارٹی کی ہے ہی نہیں اس سے حلف لے لیا گیا۔😡 مولانا صاحب نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا کہ یہ ممبر ہماری نہیں ہے۔ سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ کیوں غیر قانونی طور پر حلف لیا اور کیوں لینے دیا گیا؟؟؟ @SaleemKhanSafi @HamidMirPAK @_Mansoor_Ali @JUI_NW
Tweet media one
Tweet media two
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
6 months
کچھ تو خدا کا خوف کرو at least مخصوص نشستیں تو بخش دو۔ جے یو آئی کے ساتھ کوئی ذاتی دشمنی ہے کیا؟؟🤨 عجیب situation ہے پہلے جانیں نامعلوم افراد لیتے تھے اور اب سیٹ پر قبضہ نامعلوم خاتون نے کر لیا 🥺 @iHafizHussain
2
9
22
1
34
46
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
7 months
نانوتوی کا لشکر صدق و وفا کا پیکر علمائے دیوبند
Tweet media one
3
8
40
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
3 months
مولانا بجلی گھر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ" اس ملک میں دو قوتیں ہیں ملا اور فوج" اب جب ایک قوت valid reason کی بنا پر دوسری کی خلاف ہوگئی ہے ، بہت سارے لوگ اس کا فائدہ اٹھائینگے۔ یاد رہے ہماری جدوجہد ادارے کے خلاف نہیں بلکہ سیاست میں مداخلت کے خلاف ہے۔ #مظفرگڑھ_عوامی_اسمبلی
Tweet media one
1
47
43
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
5 months
جمعیت کا ننھا سپاہی ❤️ بچے کا موبائل اور جیومیٹری دیکھنا miss مت کرنا۔ Watch till the end 🍂 🥰 @MoulanaOfficial @juipakofficial @JUI_NW @ziaurrehman76
4
23
41
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
7 months
ہاں جہاں تک مذہب کی بات ہے، مذہب ایک حقیقت ہے ان کو بتانا چاہتا ہوں کہ امریکیوں !!!!! ہم مذہب کا کارڈ استعمال نہیں کر رہے ہیں۔ہم ببانگِ دہل آپ کو بتاتا چاہتے ہیں۔مذہب ہمارا کاز ہے اور اس کیلئے ہم لڑیں گے 💪 مولانا فضل الرحمان صاحب @MoulanaOfficial
1
20
40
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
3 months
🚨میں نے مقتدر قوتوں کو پیغام بھیجا کہ اگر دارالعلوم کے لئے آپ نے ٹیڑھی آنکھ سے دیکھا یا اس کے خلاف کوئی اقدام کرنے کی کوشش کی " فضل الرحمان سمیع الحق کا سپاہی بن کر دارلعلوم حقانیہ کا دفاع کرے گا" نوٹ(یہ ویڈیو انکے لئے جو کہتے ہیں مولانا صاحب نے مدارسِ کے لیے کیا کیا) #JoinJUI
1
24
40
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
5 months
🔴صبر کیا چیز ہے ؟؟؟؟ صبر ہمیشہ اس چیز کو کہتے ہیں کی جب آپ پر ایک آزمائش آۓ اور آپ استقامت کے ساتھ اس کو برداشت کرلیں۔ 🔴اور یہ کب ہوتا ہے؟؟؟ جب آپ حق کی بات کرے۔۔۔۔۔۔۔ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب🪔 @MoulanaOfficial @iHafizHamdullah @iHafizHussain @JUI_NW
1
21
36
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
6 months
ہمارے قائد کو توڑنا ناممکن جمعیت کو ختم کرنا ناممکن 2018 میں rigging کے ذریعے ہم پر selected PM مسلط کیا گیا نتیجہ سب کے سامنے ہے۔ 2024 میں دھاندلی کی بدترین مثال قائم کی گئی ہے جسکے خلاف عیدالفطر کے بعد تحریک کا آغاز ہوگا۔ @ameerzaman3131 #مولانا_کی_عوامی_اسمبلی
1
31
36
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
6 months
🚨بلا شبہ ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے۔ 🚨 ایک استاد کا قتل شعور کا قتل ہے۔ پاکستان کا شعور اس المناک قتل پر خاموش کیوں؟ پولیس رینجرز ان ڈکیتوں کے سامنے بے بس کیوں ہیں؟ #مقبوضہ_سندھ_آزاد_کراؤ
Tweet media one
4
41
37
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
5 months
قابلِ فخر قائد 🫶 @MoulanaOfficial @juipakofficial
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
15
36
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
4 months
سر جی، پشاور بعد میں آنا ہے ، پہلے کراچی جانا ہے🤣 حوصلہ رکھیں 🙏 آپکے تو ابھی سے اوسان خطا ہوگئے۔ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے 🤷🏼 @Asadrchaudhry #لبیک_مولانا
@Asadrchaudhry
Asad R Chaudhry
4 months
مولانا فضل الرحمن کہتے ہیں کہ ہم نے پشاور اور کراچی میں "ملین مارچ"(جلسہ)کرنا ہے۔دیکھتے ہیں ہمیں کون روکتا ہے۔ مولانا صاحب۔۔۔پشاور میں آپ کے "موجودہ اتحادی"PTI والے ہیں تو وہ کیوں روکیں گے؟ تو"بڑھکیں"کس لیے؟ انٹی اسٹیبلشمنٹ والی اپوزیشن بن کر آپ"PTI"کا ووٹ بنک چراتے جائیں آپ کو
74
71
396
4
14
34
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
7 months
مولانا صاحب!!!! اپنی آواز کو بلند کر لے تاکہ دشمن جان لیں کہ نہ وہ ہمیں خاموش کر سکے گا نہ روک سکے گا اور نہ شکست دے سکے گا۔(عاجزانہ درخواست) @MoulanaOfficial @_SyedAyaz @JUI_NW @IamIhsanMarwat @M_israr_ @abbas_dahelvi
Tweet media one
0
11
31
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
4 months
مولانا صاحب نے عمران خان کو یہودی ایجنٹ کیوں کہا؟؟!! سنیۓ مولانا صاحب کا جواب 🫵 @MoulanaOfficial @juipakofficial
1
18
33
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
6 months
مولانا فضل الرحمان صاحب آپ کا احترام ہمارے دلوں میں ہیں چاہے ہم ہر فن سے related ہے۔ پشتو سنگر شاہسوار @MoulanaOfficial @juipakofficial
1
9
31
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
6 months
مولانا فضل الرحمان اپنے کارکنوں پر فخر کرتے ہیں اور پورا پاکستان اس پر گواہ ہے کہ جو کارکنان مولانا کے ساتھ ہیں ویسے کہیں نہیں ملتے۔ جمعیت علماء اسلام کے مخلص کارکن بغیر کسی لالچ کے وقت اور ساتھ تو دیتے ہی ہیں 🚨رقم بھی جماعت سے لینے کے بجائے اپنی طرف سے دیتے ہیں Proud of u
@JUI_NW
Saeed Ullah Khan
6 months
وعدے کے مطابق ایک ساتھی کیلئے بلیوٹیک لگوا دیا.. ایک اور ساتھی کو بھی لگوانا ہے.. کیونکہ آدھی کمائی جو آپ لوگوں کیلئے وقف کی ہے.
Tweet media one
127
43
317
1
12
28
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
3 months
🔴قوم کو تقسیم کیا ہوا ہے کہتے ہیں ملا کو مسجد اور پختون کو ہجرہ۔۔۔۔ میں کہتا ہوں ایسا نہیں ہے 🤷 جمعیت علماء اسلام نے آپکا ہجرہ بھی آباد کیا ہوا ہے اور آپکی مسجد بھی ✌️ مولانا فضل الرحمان صاحب میں سیدہ نفیسہ ہر پاکستانی 🫵 کو جے یو آئی میں شمولیت کی دعوت دیتی ہوں۔ #JoinJUI
1
19
33
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
3 months
صحافی: مولانا صاحب آپ نے جو یہاں پوری گفتگو کی ہے اس میں آپ ،آپ ،آپ یہ(آپ) کون ہے؟؟؟ مولانا صاحب: یہ میرا طرزِ تکلم ہے اس میں (آپ)سے مراد آپ بھی اچھے سے جانتے ہیں اور میں بھی 🤣🤣 حاضر دماغ سیاستدان🫡 @MoulanaOfficial @juipakofficial
Tweet media one
1
15
31
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
6 months
قائد تیرا گستاخ شرمسار رہے گا رسوا ہے زمانہ ہے صدا خوار رہے گا @MoulanaOfficial @MaryamIkram93
Tweet media one
Tweet media two
1
8
27
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
6 months
🚨 کیا سندھ میں حکومت نہیں ہے ؟ 🚨یہ سب کام دن دھاڑے ہو رہا ہے آخر کیوں ؟ 🚨 کیا سندھ میں کوئی قانون نہیں ؟ 🚨ان علاقوں میں آرمی آپریشن کیوں نہیں ہو رہا ؟ 🚨آخر کب تک سندھ کے ان علاقوں میں معصوم لوگوں کی خون بہتی رہے گی ؟ 🚨کون کرے گا اس کا ازالہ ؟ #مقبوضہ_سندھ_آزاد_کراؤ
1
28
29
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
7 months
ہر فتنے اور طوفان کے خلاف پہاڑ کی طرح ڈٹ کہ کھڑا ہے مولانا 😘❤️❤️ @_SyedAyaz @MoulanaOfficial @MSamiUllah_786 @M_israr_
3
12
23
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
6 months
میرے خیال میں جہاں حکومت بنتی ہے جب تک فضل الرحمان صاحب ہاں نہ کردے ۔ بخدا نہ حکومت چل سکتی ہے نہ بن سکتی ہے۔ اینکر یوسف جان
1
11
27
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
6 months
محترمہ شاہدہ اختر علی صاحبہ اور محترمہ عالیہ کامران صاحبہ کو قومی اسمبلی کا ممبر بننے پر مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ @AliyaKamranJUI @ShahidaAkhtrJUI @JUIWomen @UkhteAbubaker @anoushay_saddam
Tweet media one
0
6
29
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
7 months
ہم نے یہ پگڑیاں اس لئے نہیں پہنی کی آپ جیسے لوگ ہمیں دبا سکیں 💪 مولانا اسعد محمود این اے 43 ٹانک سے جےیوآئی کی ٹکٹ پر قومی اسمبلی کے امیدوار ✌️ #KP_JUI_Ka #KP_JUI_Ka
0
26
27
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
7 months
دا ظلم او ستم داغہ بازار دی یاد لرہ😡 پہ مونگ چی نن کوی داغہ ناتار دی یاد لرہ او متل دہ پختونو دی چی دہ نرانوں ھر سہ پہ بدل دی وارھم راروان دی خپل گوزار دی یاد لرہ💪 Stay strong everyone 💫 @AsadMahmoodJUI @asjadjui1 @SoomroOfficial @iFazliGhafoor @AmanullahHaqani
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
8
26
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
3 months
جمعیت ایک نظریہ ہے اپنا لیجیۓ جمعیت ایک دعوت ہے پھیلا دیجیۓ رکن سازی مہم ،ضلع اٹک(پنجاب) #JoinJUI
1
16
29
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
6 months
مفتی محمود کی قابلیت ،ذہانت،شجاعت اور قیادت کے بارے میں جو سنا ہے۔ اگر میں ان کے دور میں ہوتی تو ضرور کہتی کہ اگر مفتی صاحب نہ رہے تو یہ پارٹی کمزور ہو جائے گی۔ مفتی صاحب چلے گئے لیکن پارٹی اور بھی مضبوط ہو چکی ہے۔ لہذا کسی کے جانے سے قافلہ شیخ الہند پر کوئی فرق نہیں پڑنے والا.
2
5
24
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
5 months
کیا یہ threat letter صرف جمعیت علماء اسلام کے لئے ہیں💔؟؟؟ یا اس سے سے پہلے جو باقی جماعتوں نے پشین (بلوچستان) میں جلسہ کیا تھا ،انھیں بھی ملا تھا۔ یا یہ unknown terrorists صرف جےیوآئی پر attack کی planning کررہے ہیں۔ خدا تمام پاکستانیوں کی حفاظت کرےخواہ وہ کسی بھی پارٹی سے ہو🤲
Tweet media one
0
14
25
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
7 months
ذاتی ناراضگی کو مقاصد پر ترجیح نہیں دوں گا۔ مولانا فضل الرحمان صاحب مولانا صاحب کی اعلیٰ ظرفی. @MoulanaOfficial @GFarooqi #KingOfPoliticsMaulana
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
7 months
*میں نے پی ٹی آئی وفد سے کہا کہ دھاندلی آپ کے لیے ہوئی ہے۔ مولانا* ہم سیاسی لوگ ہیں مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں اور مذاکرات کے ذریعے مسئلے کے حل پہ یقین رکھتے ہیں، قائد جمعیتہ مولانا فضل الرحمان #KingOfPoliticsMaulana
2
263
504
1
17
19
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
7 months
Attock to Swat کتاب کو ووٹ دینے کے لئے سوات کا سفر آواز میرے بھائی کی @smhaqqani476 @SamiSwati_ @JUI_NW @Iam_Rakiti @ameerzaman3131
1
7
23
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
6 months
ایک سوال!!! علامہ ڈاکٹر خالد سومرو شہید کے قتل میں ��ہ کونسے کردار ملوث ہیں جو 12 سال گزرنے کے باوجود انکی سزا کا فیصلہ نہیں ہو رہا ؟؟؟ کیا اتنے powerful قاتل ہیں؟؟ @SoomroOfficial @juipakofficial @AMHanfiofficial @SamiSwati_ #مقبوضہ_سندھ_آزاد_کراؤ
1
22
23
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
4 months
قومی اسمبلی میں حلف برداری کے بعد مولانا صاحب کا پہلا خطاب @MoulanaOfficial @juipakofficial #لبیک_مولانا
@MoulanaOfficial
Maulana Fazl-ur-Rehman
4 months
103
569
1K
1
29
25
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
6 months
@saifullahawan40 سیف سر اس پختون کو مت بھولیں ایک پختون پنجابیوں کی بیٹی کو عزت دے رہا ہے۔ سبق @MoulanaOfficial
Tweet media one
3
4
24
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
4 months
@IEAUrduOfficial ہمارے سیاسی علماء ہمارا فخر
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
6
25
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
6 months
تم بے حس ہو 🥺 تم بے دل ہو💔 میرے بچپن کے قاتل ہو یہ کہنے والے سچے ہیں حیوان بھی تم سے اچھے ہیں✅ یہ یاد رکھو یاد ہے مجھے میں چہرے بھول نہ پاؤں گا Free Palestine 🇵🇸 #FreePalesine
3
18
25
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
7 months
ہو سکتا ہے کسی کو حکومت کی مجبوریاں کمزور کردے ہو سکتا ہے کسی کو اپنے مفادات کی کمزوریاں مجبور کر دے الحمدللہ نہ اقتدار کی لالچ ہے نہ مفادات کی لالچ ہے ۔۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان صاحب
1
13
24
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
7 months
Shukria Lakki Marwat 💐 #LakkiMarwat_JUI_Ka
3
9
23
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
4 months
میدان سیاست کا ہے بےباک قلندر ہے پست جسکے آگے زمانے کے سکندر وہ علم و فصاحت و بلاغت کا سمندر ہے جس کے لبوں پر صدا اسلام کا نعرہ قائد ہے ہمارا ، قائد ہے ہمارا @MoulanaOfficial @juipakofficial #لبیک_مولانا
0
30
24
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
7 months
مولانا فضل الرحمان کے خلاف غلیظ ٹرینڈ چلانے والو!! اپنے دل و دماغ میں یہ بات ڈالو کہ ہم کسی بیرونی منظرویوں کیساتھ, پاکستان کے کسی حکمران کو تسلیم نہیں کریں گے۔ #ایوان_نہیں_میدان @JUI_NW @MoulanaOfficial @IamIhsanMarwat @Iam_Rakiti @SamiSwati_ @sadaqatkhan_95
1
15
24
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
7 months
جسٹس صاحب پاکستان میں خالد جیسے غازی بہت ہیں۔ بہتر یہی ہے فیصلہ واپس لے لو۔ #تاجدار_ختم_نبوتﷺ
Tweet media one
1
12
21
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
5 months
بڑے ظالم ہے اس دور کے قاتل قتل کرکے پوچھتے ہیں ، جنازہ کس کا ہے ؟ انا للہ وانا الیہ راجعون 💔💔 جے یو آئی شمالی وزیرستان کے سینئر اور زندہ دل رہنما مولانا نور اسلام نظامی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید 😭💔
Tweet media one
7
10
24
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
7 months
مولانا اسجد محمود این اے 41 لکی مروت سے جےیوآئی کی ٹکٹ پر قومی اسمبلی کے امیدوار #LakkiMarwat_JUI_Ka
Tweet media one
1
15
24
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
5 months
دلوں پہ راج کرنے والا غیور رہنما حافظ حمد اللہ صاحب حافظ صاحب کی speech کا آخری جملہ نور کہ سوک وی کہ نہ وی مولانا صاحب حافظ حمد اللہ دی ملگرئ دئ ✌️ #عوامی_اسمبلی_پشین
Tweet media one
Tweet media two
1
21
24
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
7 months
ریحان زیب خان ۔۔۔۔الله تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمادیں ۔۔۔لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمادیں۔۔۔بہت افسوس ھوا ۔۔۔۔۔سیاست مفاھمت برداشت کا نام ھے گولی گالی کانام نہیں ۔ ۔۔باجوڑہ امن د نصیب شه ۔۔خائسته زوانان د خارو ته کوز کڑل ۔۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
3
5
18
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
5 months
زندگی دو طرح کی ہے ایک راحت والی ، دوسری تکلیف والی👇 🤷🏼کیا تو نہیں دیکھتا کی مردہ لاشیں سمندر کے اوپر اٹھتی ہیں اور موتیوں کی قرارگاہ سمندر کی گہرائی ہے۔ 🔴آسمان میں بے شمار ستارے ہیں مگر گرہن تو آفتاب و ماہتاب ہی کو لگتا ہے۔ @iHafizHamdullah
@iHafizHamdullah
Hafiz Hamdullah
5 months
زمانہ معترف ہے ہماری استقامت کا نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ ہم نے قافلہ بدلا راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آئے نہ ہم منزل سے باز آ ئے نہ ہم نے راہنما بدلا
Tweet media one
48
157
579
1
8
22
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
7 months
مرد حق ،مرد میدان مولانا فضل الرحمان ✌️ #LakkiMarwat_JUI_Ka
Tweet media one
0
16
24
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
4 months
سر جی کور کمانڈر ہاؤس میں میٹنگز یہ جناب کرتے ہیں تو سوال جواب بھی ان کو کرنے چاہیے کہ اتنے بڑے عہدے کے لئے پوری پی ٹی آئی سے مجھے(ہیرا) ہی کیوں چنا؟؟ ان کی ہنسی میں رونا نظر آرہا ہے😅 ابھی تو پورا ہفتہ باقی ہے @AliAminKhanPTI بے فکر رہیں ہم آپ کے خلاف نہیں ،سسٹم کے خلاف ہیں۔
@MeFaheem
Muhammad Faheem
4 months
مولانا فضل الرحمن کا مینڈیٹ چوری نہیں ہواان کیساتھ دھوکہ ہوا ہے دھوکہ دینے والے وہی ہیں جن کیساتھ ڈیل کرکے مولانا نے یہ کھاتے کئے ہیں آپ ڈیل کرنے والے ہیں ڈیل کرکے آتے ہیں سب کو فارم47پرجتوایا گیا اور آپ کو کیوں نہیں جتوایا گیا تو آپ یہ سوال ان سے کریں۔وزیر اعلی علی امین گنڈاپور
27
45
333
1
10
21
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
7 months
پروپیگنڈا کرنے کا مقصد یہ تھا کہ آئندہ ایسا کوئی واقعہ ہو تو اس پر کوئی کان ہی نہ دھرے۔ فتنے کا دور ہے ،محتاط رہے۔ خدا ہمارے ایمان کی حفاظت فرمائے 🤲
1
7
22
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
7 months
@drrkhalid1 مسلم لیگ والو یہ دن نہ بھولیں۔ @MaryamNSharif @NawazSharifMNS
Tweet media one
1
6
21
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
7 months
Special line for KP💫 دو نمبر پٹھانوں کیلئے ایک نمبر پٹھانوں کو reject کیا گیا۔ #جےیوآئی_مینڈیٹ_پرڈاکہ_نامنظور
Tweet media one
1
14
21
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
3 months
حاضر ہو وہ لوگ!!!! جو کہتے ہیں جمیعتہ علماء اسلام نے اسلام کیلئے کیا کیا؟؟؟؟ علماء کا سیاست سے کیا لینا دینا ؟؟؟؟ پارلیمنٹ میں علماء کا کیا کام؟؟؟ مولانا فضل الرحمان نے اسلام کیلئے کب آواز اٹھائی ؟؟؟؟ #JoinJUI
Tweet media one
2
13
25
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
6 months
مولانا فضل الرحمان صاحب کسی کے قابو میں نہیں آتے بڑا ہی پریشان کیا ہوا ہے مولانا صاحب نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ @MoulanaOfficial
1
6
21
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
6 months
کچھ تو خدا کا خوف کرو at least مخصوص نشستیں تو بخش دو۔ جے یو آئی کے ساتھ کوئی ذاتی دشمنی ہے کیا؟؟🤨 عجیب situation ہے پہلے جانیں نامعلوم افراد لیتے تھے اور اب سیٹ پر قبضہ نامعلوم خاتون نے کر لیا 🥺 @iHafizHussain
@geonews_urdu
Geo News Urdu
6 months
جے یو آئی کی مخصوص نشست پر نامعلوم خاتون کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
6
15
128
2
9
22
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
6 months
پاکستان کے اندر ہو یا باہر مولانا فضل الرحمن سے بڑھ کر کوئی فلسطین کی مدد نہیں کر رہا۔ الحمدللہ میرے قائد محترم کو اللہ تبارک و تعالی نے بے پناہ صلاحتیوں سے نوازا ہے #ترجمان_فلسطین_مولانا
Tweet media one
0
20
23
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
7 months
جے یو آئی کے ٹکٹ پر لڑنے والے تمام Candidates ,جو جیت چکے ہیں انہیں مبارکباد پیش کرتی ہوں۔🎊🏆 جو Candidates نہ جیت سکے انکو دل چھوٹا کرنے کی ضرورت نہیں ہیں۔سیاست میں ہار جیت ہوتی ہے۔مقابلہ کرنے پر شاباش دیتی ہوں۔🪔🥀
Tweet media one
1
5
19
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
5 months
🚨احباب جمعیت متوجہ ہوں!!! @AslamGhauriJUI @juipakofficial @MoulanaOfficial
Tweet media one
0
13
22
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
6 months
مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے اسمبلی میں حلف اٹھا لیا😊💗 الحمدللہ رب العالمین۔
Tweet media one
0
5
20
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
4 months
حافظ حمد اللہ صاحب ،علی امین گنڈاپور کی کلاس لیتے ہوۓ🤣🙈 مجھے @AsadMahmoodJUI کا جملہ یاد آرہا ہے۔ "ہم نے یہ پگڑیاں اس لیے نہیں پہنی کہ آپ جیسے کردار کے لوگ ہمیں دبا سکے" #عوامی_اسمبلی_کراچی
@iHafizHamdullah
Hafiz Hamdullah
4 months
گنڈا پور کی اتنی حیثیت نہیں کہ وہ مولانا فضل الرحمن پر تنقید کریں ، تحریک میں اتحاد کے لیے تحریک انصاف کو ہمارے تحفظات کو دور کرنا پڑے گا ,
14
148
319
1
18
21
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
4 months
صحافی: دونوں جماعتوں کے درمیان حالات کیا ہے؟!! پوری دنیا جانتی ہے ، اب کیا کوئی چانس ہے؟؟آپ دونوں مل کر کسی جدوجہد کی طرف جائیں ؟؟؟ مولانا صاحب: وہ میں آپ کو اکیلے میں بتا دونگا۔ 😂😂 @MoulanaOfficial @juipakofficial
3
5
21
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
7 months
اپنے بچے یتیم کرسکتے ہیں اپنی بیویاں بیوہ کر سکتے ہیں ہم آگ میں چھلانگ لگا سکتے ہیں لیکن ختم نبوت کے عقیدے پر compromise نہیں کر سکتے۔ حافظ حمد اللہ صاحب @iHafizHamdullah #تاجدارختم_نبوتﷺ
0
18
21
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
7 months
Can't find the words to write 😔💔 @SoomroOfficial @AsadMahmoodJUI
3
4
20
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
6 months
ٹاک شو میں رعب و جلال دیکھے تراویح اور قرآن پاک کی تلاوت عاجزی اور انکساری کیساتھ کرتے ہوئے بھی دیکھ لیا اپنے لوگوں کیساتھ گپ شپ کرتے ہوئے پہلی دفعہ دیکھا😘 @iHafizHamdullah @MKAchakzaiPKMAP
1
6
22
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
7 months
مولانا اسعد محمود این اے 43 ٹانک سے جےیوآئی کی ٹکٹ پر قومی اسمبلی کے امیدوار ✌️ #KP_JUI_Ka #KP_JUI_Ka @MoulanaOfficial @AsadMahmoodJUI
0
24
21
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
5 months
Maulana sb's introduction , according to Meta Al. ❤️ @MoulanaOfficial @juipakofficial
Tweet media one
3
11
22
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
6 months
سنو نیوز ٹرانسمیشن میں شاہین جمعیت محافظ ختم نبوت حضرت مولانا حافظ حمداللہ صاحب انتخابی دھاندلی کے حوالے سے دلچسپ گفتگو @iHafizHamdullah
0
5
19
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
4 months
سر آپ بلکل صحیح سمجھے💯 باقی کوئی سمجھنے کے لیے تیار ہی نہیں ہے ہر کوئی زبردستی اتحاد کروانے پر تلا ہوا ہے۔ @waqarsatti
@waqarsatti
WAQAR SATTI 🇵🇰
4 months
قصہ مختصر !!!! مولانا فضل الرحمان عمران خان یا تحریک انصاف کے لیے تاحال کسی قسم کی تحریک کاایندھن بننے کو تیار نہیں ۔
14
47
206
0
13
20
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
5 months
پشین جلسہ گاہ کی طرف جانے والا قابلِ دید قافلہ #عوامی_اسمبلی_پشین
1
20
21
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
7 months
پی ٹی آئی دس سالہ خدمات!!!!! انہی خدمات کی وجہ سے پانچ سال اور دیئے گئے ہیں۔ Enjoy KP walo 😉
@MeFaheem
Muhammad Faheem
7 months
یونیورسٹی روڈ پشاور آنے سے گریز کریں
32
47
255
1
12
21
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
7 months
اگر کوئی اس کے سیاسی مستقبل کے بارے میں سوچتا ہےتو پھر یہ بھی سوچنا چاہیے کہ ہم بھی ہیں۔ مولانا فضل الرحمان صاحب
1
7
17
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
6 months
سر جی اب پتہ چلا ہے مولانا صاحب پشتون ہے؟؟؟ جب پشتونوں کا صوبہ ایک نمبر پٹھانوں سے لے کر دو نمبر پٹھانوں کے حوالے کر رہے تھے، تب احساس نہ ہوا۔ مولانا صاحب کو طعنے دینے کے بجائے ان کو غیرت دلاۓ جنہوں نے دھاندلی کے ذریعہ ہم پر اس قسم کے لوگوں کو مسلط کیا۔ @kabeerraja786
@kabeerraja786
Raja Kabeer ™
6 months
افسوس اس بات پر بھی ہے کہ مولانا فضل الرحمن صاحب نے ثوبیہ شاہد کے ساتھ ہوئے بدترین سانحہ پر لب کشائی نہیں کی اور شاید مولانا یہ سوچ رہے ہیں کہ ابھی تک ثوبیہ کی جماعت نے آواز بلند نہیں کی تو مینوں کی لوڑ ہے مولانا صاحب آپ پشتون ہیں اور آپکی پگھ پر داغ لگ گیا ہے اگر سمجھیں تو۔۔
156
841
2K
3
5
21
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
5 months
بزدل مسلمان حکمران ظلم پر خاموش حکمران خاموش تماشائی حکمران عیش پرست حکمران یے حس حکمران 💔 🚨Shame on u @MaryamNSharif Take care of your children as well as Palestinian children. @MoulanaOfficial @juipakofficial
Tweet media one
0
11
17
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
6 months
فواد صاحب نے مولانا صاحب کے حوالے سے حقیقت پر مبنی تجزیہ کیا ہے۔ @MoulanaOfficial @fawadchaudhry @HibaFawadPk
@HibaFawadPk
Hiba Khan
6 months
شہباز شریف فضل الرحمان کو مینیج نہ کر پائے تو حکومت نہیں چل پائیگی: فواد چوہدری
24
168
2K
0
8
16
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
6 months
مولانا بجلی گھر صاحب کتنی بہادری کے ساتھ مولانا صاحب کو سپورٹ کرتے تھے ویڈیو می میں دیکھا اور سنا جاسکتا ہے۔ مولانا بجلی گھر صاحب کو خدا غریق رحمت فرمائے 🤲 خدا ہم سے بھی دین کا کام لے۔ @MoulanaOfficial
1
7
20
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
7 months
تم گالی دیتے رہو,میں دعا دوں گا کیونکہ عالم ہوں ،سب کا اصلاح کروں گا @JUI_NW @IamIhsanMarwat @UkhteAbubaker
1
8
17
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
3 months
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اگر سیاسی علماء نہ ہو تو اس سے بھی بدتر حالات ہونگے!!!!! اس لئے کہتی ہوں علماء کو میدان خالی نہیں چھوڑنا چاہیے!!! تاکہ لبرل پارٹیاں پاکستان کو سیکولر ریاست بنانے میں کامیاب نہ ہو۔ @MoulanaOfficial @juipakofficial @JUIWomen
Tweet media one
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
7 months
میری ذاتی رائے ہے کہ مولانا صاحب کو پارلیمنٹ نہیں چھوڑنا چاہیے۔بے شک حکومت کا حصہ نہ بنے , اپوزیشن میں بیٹھے لیکن میدان خالی نہیں چھوڑنا چاہیے چاہے اندر کا ہو یا باہر۔ @MoulanaOfficial #تاجدار_ختم_نبوتﷺ
3
8
15
1
13
22
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
7 months
زیادہ وقت نہیں گزرے گا کہ انجام سے غافل ظالم کے در پر،حادثات اپنا ڈیرہ ڈال دے گی۔ Be safe 😘 @SoomroOfficial @SamiSwati_
Tweet media one
Tweet media two
1
5
18
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
7 months
مولانا فضل الرحمان صاحب کی قیادت میں ہم اسٹبلشمنٹ کو مجبور کریں گے کہ وہ آئین وقانون کی پاسداری کرے۔ شہید عثمان لالا @MoulanaOfficial @KhushalPKNAP @IUsmanKhan786 #ایوان_نہیں_میدان
@IUsmanKhan786
Usman Khan
7 months
ہم سڑکوں پر ائے گے اور انشاءاللہ انقلاب ائے گا ۔۔ اسٹیبلشمنٹ کو اب پیچھے ہٹنا پڑے گا ۔ مولانا فضل الرحمان
3
69
334
0
14
17
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
7 months
مرد مومن، مرد حق سمیع الحق،سمیع الحق
@rajaasim785
راجہ عاصم
7 months
الحمدللہ آنکھوں سے دیکھ لیا ذلیل رسوا ہوتے ہوئے علماء کرام کے ساتھ طاقت آزمائی کرتا تھا۔۔۔۔۔۔علماء کرام کی بدعا ہیں لینا اس کے نصیب میں تھا اور پوری ہوئی ہیں
Tweet media one
4
21
62
1
6
18
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
6 months
بزدل مسلمان حکمران ظلم پر خاموش حکمران خاموش تماشائی حکمران عیش پرست حکمران یے حس حکمران (سر جی عنوان کی کمی ہی تو نہیں ہے) خدا فلسطین پر رحم فرما 💔🇵🇸 @iSaleem_khan34
@iSaleem_khan34
Muhammad Saleem sulemani
6 months
اس تصویر کا عنوان آپ 🫵 دیجئے
Tweet media one
5
8
40
2
9
18
@Nafeesa_jui
Syeda Nafisa
5 months
کوئی تمغہ ڈاکٹر عافیہ کو بھی دے دو۔ قابلیت کی بنا پر نہ سہی ، بہادری کی بنا پر دے دو۔ 🚨 کفار کے ہاتھوں میں سالوں سے اپنے ناکردہ گناہوں کی قید کاٹ کر ملک کا نام روشن کر رہی ہے۔ @Aafiamovement @FowziaSiddiqui
Tweet media one
2
10
18