asjadjui1 Profile Banner
Asjad Mahmood Profile
Asjad Mahmood

@asjadjui1

Followers
60K
Following
36
Statuses
318

خدمت سے خدا ملتا ہے

Islamabad, Pakistan
Joined December 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
@asjadjui1
Asjad Mahmood
3 months
آج کویٹہ پھر لہو لہان ہے، اس طرح کے واقعات سیکورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں، گورنمنٹ کو ٹیکس اس لیے دیا جاتا ہے تاکہ وہ لوگوں کو تحفظ فراہم کرسکیں.. سیکورٹی اداروں کو اپنے مشاغل پر نظر ثانی کرنی چاہیے تاکہ ان کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس ہوسکے..
6
81
204
@asjadjui1
Asjad Mahmood
4 months
پی ٹی آئی چیرمین کچھ کہتا ہے آپ کچھ کہتے ہیں کیا آپ پی ٹی آئی کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں یا جو تقسیم ہے اسے واضح کرنا چاہتے ہیں؟
@sherafzalmarwat
Sher Afzal Khan Marwat
4 months
شیر افضل خان مروت اسمبلی سے: "مجھے پتہ تھا کہ عین موقع پر ان کے اصولی موقف میں لچک ا جائے گی۔" شیر افضل خان مروت مولانا کے بارے میں "اگر مولانا ترمیم کے حق میں ووٹ دے دیتے ہیں تو مجھے ذاتی طور پر بالکل بھی اچھا نہیں لگے گا." شیر افضل خان مروت "پارٹی کا اپنا موقف تو ہے، لیکن اول روز سے ذاتی طور پر مجھے مولانا پر کوئی خاص اعتماد نہیں تھا۔" شیر افضل خان مروت
22
54
221
@asjadjui1
Asjad Mahmood
4 months
آواز کو دبائیں مت آواز سنیں کہ قوم کیا کہہ رہی ہے؟ آواز دبانے سے آخر کار لاوا پھٹتا ہے.
@juipakofficial
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
4 months
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی وانا اور خیبر میں جرگہ شرکاء پر تشدد کی مذمت ریاست قبائل کی بات سنے،تشدد اور فائرنگ سے حالات مزید خراب ہونگے،مولانا فضل الرحمان وانا اور خیبر میں قبائل پر ہونے والا تشدد قابل مذمت ہے،مولانا فضل الرحمان حکومت اور ریاست حالات خراب نہ کریں،مولانا فضل الرحمن تشدد سے تحریکیں ختم نہیں ہوتیں بلکہ مزید ابھرتی ہیں،مولانا فضل الرحمان مذاکرات سے مسائل حل کئے جائیں،مولانا فضل الرحمان جرگے ،مظاہرے ،دھرنے جمہوریت کا حسن ہیں ،معلوم نہیں حکومت اتنی خوفزدہ کیوں ہو جاتی ہیں،مولانا فضل الرحمان جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہیں،مولانا فضل الرحمان زخمیوں کو فوری طبی امداد دی جائے،مولانا فضل الرحمان دعا گو ہوں اللہ پاک زخمیوں کو جلد صحت دے،مولانا فضل الرحمان
13
98
380
@asjadjui1
Asjad Mahmood
4 months
چلیں دیکھتے ہیں
@RShahzaddk
RAShahzaddk
4 months
پہلے دن سے لکھ رہا ہوں ترمیم بھی ہو گئ نیازی کا فوجی ٹرائل بھی ہو گا بس آپ لوگ نہی مانتے ☺️
Tweet media one
16
31
288
@asjadjui1
Asjad Mahmood
4 months
عصر حاضر کی شہرہ آفاق شخصیت، تقابل ادیان میں جن کا طوطی چار دانگ عالم میں بولتا ہے، محترم جناب ڈاکٹر ذاکر نائک صاحب، قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن زید مجدہ کے ہاں آمد کے موقعے پر یادگار عکس بندی... @MoulanaOfficial @drzakiranaik
Tweet media one
21
191
977
@asjadjui1
Asjad Mahmood
5 months
قبائل وہ علاقہ ہے جہاں انسان کیا بے زبان جانور بھی بے حس و بے شرم ظالموں کے نشانے پر ہیں.
@Khalidjandawar
Khalid Jan Dawar
5 months
میرعلی وزیرستان میں فوج اور ان کے بنائے ہوئے خود ساختہ دہشتگردوں کے درمیان نام نہاد جنگ کے دوران درجنوں معصوم بےزبان جانور مارٹر گولوں کی زد میں آکر راکھ ہوگئے، جبکہ فروٹ منڈی میں مقامی لوگوں کی دکانیں بھی مکمل طور پر نذر آتش ہو گئیں۔
7
104
249
@asjadjui1
Asjad Mahmood
5 months
جب بھی مذہب، آئین، قانون، قومی مفاد پر ڈاکہ ڈالا جائے گا، یہ جانثاران قوم وملت ان کے سامنے آہنی دیوار کی طرح کھڑے ہونگے، ہم خواجہ بطحا صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام ہیں، اس غلامی نے ہمیں دنیا کی غلامی سے بے نیاز رکھا ہے...
23
157
460
@asjadjui1
Asjad Mahmood
5 months
ملک سیاسی انتشار کے منجدھار میں پھنسا ہوا ہے، اس ناؤ کا ناخدا (مولانا صاحب) ہے جس نے تمام سیاسی ناچاقیوں اور اختلافات کو ایک طرف رکھ کر کشتی کو کنارے پر لگانے کی کوشش میں ہے...
38
114
428
@asjadjui1
Asjad Mahmood
7 months
عوامی ��د عمل فوجی آپریشن کے خلاف ہے، فوجی آپریشن نے ہمیں سوائے جنگ وبد امنی، معاشی بدحالی کے کچھ نہیں دیا ہے، مسائل کیا ہیں؟ اس کو سمجھنا چاہیے اور ان مسائل کو حل کرنا چاہیے.
9
50
130
@asjadjui1
Asjad Mahmood
8 months
امت مسلمہ کو عید الاضحی مبارک ہو، اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیاں قبول فرمائے، اور مظلوم مسلمانوں کے لیے اپنے مال ومتاع قربان کرنے کی توفیق عطا فرمائے...
12
20
91
@asjadjui1
Asjad Mahmood
8 months
سیاست، کاروبار، اختیار، فیصلے، زمینیں، ٹھیکے، نیک نامی سب تمہاری اور ٹیکسز، پابندیاں، جبر وتشدد بھوک وافلاس بد نامی غداری سب قوم کے کھاتے میں، ایسا کب تک؟
7
54
128
@asjadjui1
Asjad Mahmood
1 year
کمپنی والو ! یہ بندر بانٹ آخر کب تک ؟
24
168
624
@asjadjui1
Asjad Mahmood
1 year
بھنور سے لڑو تند لہروں سے الجھو کہاں تک چلو گے کنارے کنارے
12
45
285
@asjadjui1
Asjad Mahmood
1 year
معاشی ابتری انسان کی سوچ سمجھ کی صلاحیت کو چھین لیتی ہے، اور انسان سے جب یہ صلاحیت ختم ہو جائے تو پھر اس کی حیثیت بھیڑ بکری کی رہ جاتی ہے، جس کو کوئی بھی شاطر مزاج آسانی سے ہانگ سکتا ہے
5
41
157
@asjadjui1
Asjad Mahmood
1 year
سیاست تو چلتی رہے گی، مگر اقصی کا تحفظ اور اس کی حرمت ہمارے ایمان کا حصہ ہے، جان ومال عزت وناموس اور سیاسی مفادات سب اقصی پر قربان.
20
175
754
@asjadjui1
Asjad Mahmood
1 year
ہر قوم وملک کی ایک تاریخ ہوتی ہے، اور اس تاریخ کے مشاہیر ہوتے ہیں، پاکستان کی تاریخ میں مفکر اسلام مولانا مفتی محمود رحمہ اللہ ایک ایسا نام ہے، جس نے نہ صرف خواص کے دل ودماغ کو متاثر کیا بلکہ عوامی سیاست اور عوام الناس کے اذہان پر بھی گہرے اور یادگار نقوش چھوڑے ہیں. #مفکراسلام_مفتی_محمود
Tweet media one
15
154
610
@asjadjui1
Asjad Mahmood
1 year
ایسی مزاحمت جس کے نتیجے میں مظلوم عوام مزید آزمائشوں کے شکار ہوں، عقل کہتی ہے نہیں ہونی چاہیے، لیکن جن فلسطینوں پر روز مظالم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہوں، اور پوری امت اور انسانی دنیا مفادات کی وجہ سے ان سے لا تعلق ہوچکی ہو ایسے میں ان مظلوموں کے پاس اور کونسا راستہ بچ جاتا ہے؟
12
116
545
@asjadjui1
Asjad Mahmood
1 year
اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں مستقل رکن ممالک میں سے چائنا، روس، فرانس، برطانیہ کے سربراہان کی عدم شرکت سے اندازہ ہو رہا ہے کہ یہ فورم تقریبا غیر موثر بن چکا ہے.
5
56
282
@asjadjui1
Asjad Mahmood
1 year
روح اور سوچ کی آزادی شرط اول ہے قوم وملت کی آزادی کے لیے.
11
61
344