iFazliGhafoor Profile Banner
Mufti Fazli Ghafoor Profile
Mufti Fazli Ghafoor

@iFazliGhafoor

Followers
166K
Following
17K
Media
3K
Statuses
21K

This is the Official Twitter Account of Mufti Fazli Ghafoor, Former Member Provincial Assembly KPK & Current Provincial Naib-Ameer (JUI-F).

Buner
Joined September 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
میرا حافظ قرآن بیٹا فضل علی
Tweet media one
753
369
13K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
میرے بیٹے حافظ فضل علی نے آج رمضان المبارک کی پہلی تروایح میں ختم قرآن کریم شروع کرکے دو پارے سنائے الحمدللہ
Tweet media one
175
198
4K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
3 years
مجھے تو بہت اچھا لگا اور آپ کو کیسے لگ رہاہے ؟
Tweet media one
145
207
2K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
سویڈن ختم ہو جائے گا .لیکن رب کا قرآن مومنوں کے سینوں میں قیامت تک محفوظ رہے گا ان شاء اللہ 💕
Tweet media one
84
322
2K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دینی مدارس کی خدمات کاعتراف.ایک سال میں ایک لاکھ حفاظ کرام اور35000 علماءکرام کاتُخفہ .وفاق المدارس کےمرکزی جنرل سیکرٹری قاری حنیف جالندھری صاحب کوستارہ امتیازسےنوازاگیا.شکریہ مولانافضل الرحمان صاحب @MoulanaOfficial .شکریہ جمعیت علماءاسلام پاکستان
Tweet media one
46
307
2K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
1 year
جو جرات وبہادری محمد بن سلمان ، طیب اردگان ، انوار کاکڑ اور مہاتیر محمد جیسے اسلامی حکمرانوں نے دکھانی تھے وہ ایک نہتے عالم دین نے کرکے دکھائی ۔ #JUI_StandWithHamas
Tweet media one
55
574
2K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
3 years
اللہ تعالی میرے والد مکرم حضرت شیخ الحدیث مولانا عبدالودود صاحب دامت فیوضہم کا سایہ ملک وملت پر تادیر قائم ودائم رکھیں آمین
Tweet media one
159
103
2K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
ہم نے اسرائیلی ایجنٹ تسلیم نہیں کیا ۔ اسرائیل تو بہت دور کی بات ہے ۔
Tweet media one
205
233
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
یہ نہیں ہوسکتا کہ اسلامی تہذیب پر حملہ بھی ہو اور امت کے علماء خاموش رہے ۔ #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور.
482
681
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
3 years
یہ نہیں ہوسکتا کہ مسجد نبوی یا روضہ اطہر کی توہین ہو اور مسلمان خاموش رہ جائے ۔ سیاست سے بالاتر ہوکر یہ ہیش ٹیگ مسلسل ٹوئیٹر پہ ٹاپ ٹرینڈ رکھنا ہے ۔ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور.
78
883
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
3 years
ترکی کے عظیم داعی ،صوفی ، مبلغ اور سلسلہ نقشبندیہ عالیہ کے مرشد شیخ محمود آفندی وفات پاگئے ۔ موصوف نے کمال اتاترک کی پابندیوں کے باوجود ترکی میں تعلیم قرآن پاک عام کرنے کیلئے بڑی محنتیں کی ۔ .لادین ماحول میں شمع اسلام جلائے رکھا۔
Tweet media one
31
239
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک سید حافظ قرآن آرمی چیف جس نے مدینہ طیبہ میں حفظ قرآن کریم مکمل کی ہے کی تعیناتی کو اللہ تعالی ملک کیلئے نیک شگون فرمائیں
Tweet media one
92
171
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
1 year
اگر قادیانیوں کی پہرہ داری قاضی کرے گا تو ختم نبوت کی پہرہ داری پھر غازی کریگا ان شاءاللہ
Tweet media one
43
425
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
یاد رکھو اس مہرے کیلئے امریکی ومغربی قوتیں سر دھڑ کی بازی لگاکر اپنی فنڈنگ کارآمد بنانے کے کوشش کرینگے ۔ سی آئی اے کے مہرے نے سب سے پہل کرکے اپنے محسن کے حق میں بیان دیا
Tweet media one
434
571
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
5 years
میرے پھول جیسی ننھی بیٹی طوبی آج تیسری منزل کے سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہوگئی ہے سر چہرے اور کمر پر کئی چوٹیں اسکو آئی ہیں ۔ رمضان المبارک میں اپنی دعاوؤں میں اسکو یاد رکھیں ۔
Tweet media one
313
105
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
1 year
مولانا کو شائد ملکی اسٹبلشمنٹ اب نئے روپ میں دیکھیں گے ۔ سلیم صافی نے پہلے ہی سمجھایاتھا کہ مولانا کو ملاعمر مت بننے دو ورنہ پھر پچھتاوا ہوگا.
40
375
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
الحمدللہ .اپنے دوسرے بیٹے فضل علی کے حفظ قرآن کریم کی تکمیل کے تقریب میں شرکت کی سعادت حاصل کرنے جارہا ہوں.
107
48
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
3 years
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور .مجھے اس ہیش ٹیگ پر آپ سب کا ریٹویٹ لازمی اس لیے چاہیے کہ بروزِ قیامت میں اور آپ حضور نبی کریم ﷺ کے حضور آنکھیں جھکا کر کہہ سکیں کہ ہم نے ایمان کے کمزور ترین حصے میں ہوکر بھی آواز ضرور بلند کی تھی…قوٹ کریں ریٹویٹ کریں.#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور.
97
1K
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
بہت افسوسناک ۔۔۔ لاہور میں تحریک لبیک کے کارکنوں پر سیدھے فائرنگ رمضان میں شہید ہونے والے روزہ دار مسلمانوں ہم یقیناً شرمندہ ہیں ۔ بارگاہ الہی میں عمران خان اور اسکے حامیوں کیخلاف شکایت کریں ۔.
41
301
997
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
5 years
مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی، شیخ المشائخ مفتی زر ولی خان، وفاق المدارس کے ناظم قاری حنیف جالندھری، پیر طریقت عزیز الرحمان ہزاروی،مفی رفیع عثمانی،وفاق المدارس کے صدر ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر کا عمران خان کےملاقات سے انکارمولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کی تائید ہے.
54
424
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
مولانا صاحب @MoulanaOfficial نےتوانکی فُحس گوئی سےقوم کوآگاہ کیاہےجوکہ ایک داری مبلغ مُصلح اور عالم کی ذمہ داری ہے۔کاش کہ آپ بھی اپنی ذمہ داری نبھاتےہوتےہوئےان کنجریوں کی سپورٹ کی بجائےانکو بےحیائی سےروک لیتےاور32کفری ممالک کےایجنٹ کی دفاع کےبجائےلاکھوں علماء کرام کےہمسفرہوجاتے.
@TariqJamilOFCL
Tariq Jamil
2 years
ایک عالم دین کے لیے(جو علماء اور لوگوں کا مقتدی بھی ہو ) اسلامی اور شرعی تعلیمات کے منافی الفاظ کا استعمال بہت ہی نا مناسب ہے، خاص طور پر عوامی اجتماعات میں اسکی رعایت رکھنی چاہیے۔.
968
378
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
وہ لیڈر جسے یتیم بچہ دیکھ کر شہید باپ یاد آجائے ۔ بے سہارا باپ دیکھ کر شہید بیٹا یاد آجائے جسکے کندھے پہ سر رکھ کر سارے غم بُھلادئے جائے اسکانام مولانا فضل الرحمان ہے جو سارے خطرے بُھلاکر اپنے کارکنوں کے پاس آجائے ۔
46
404
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
مولانا فضل الرحمان اس وقت عالم اسلام کا ایک مدبر سیاستدان ہے ۔ #قائدہمارامولانا.
526
201
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
بونیر کیلئے سب سے بڑا اعزاز .اس سال فارغ التحصیل علماءکرام کے وفاق المدارس امتحان میں پورے ملک کے سطح پر بونیر کا مولانا گل سیدشاہ پہلی پوزیشن پر آیاہے میں اسکو مبارکباد پیش کرتاہوں۔.594/600نمبرات
Tweet media one
58
131
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
3 years
الحمد للّٰہ .میرے بیٹے حافظ قاری فضل علی نے حفظ قرآن کریم کیساتھ ساتھ تجوید بھی مکمل کی ۔ اللہ تعالی علم باعمل کی بھی توفیق عنایت فرمائے آمین
Tweet media one
Tweet media two
105
99
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
5 months
ہم سے پنگا نہیں لینا ہم مہنگے پڑجاتے ہیں ۔ یہ چیزیں ہمارے عزائم متزلزل نہیں کرسکتے شائد آپ نے اتنے طوافوں کے باوجود ہمیں نہیں پہچانا تو جاکر ایسٹ انڈیا کمپنی سے نیٹو تک ہماری تاریخ پھر دیکھو
Tweet media one
79
210
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
کوئی غیرت مند اور عزت مند مسلمان اپنی بیٹی کی بابت یہ برداشت کرسکتاہے کہ وہ اک غیر محرم کیلئے رات کو بیڈ پہ آنے کی خواہش کرے ۔ اگر نہیں تو پھر مولانا فضل الرحمان @MoulanaOfficial صاحب کیوں موردالزام ٹہرے؟ #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور.
209
715
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
پاکستان میں بے حیائی کے سامنے بند باندھنے والی جمعیت علماء ابھی زندہ ہے ۔ #ٹیریان_کےبھائی_یوتھئے.
635
512
1K
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
جو شخص مغربی تہذیب کا دلداہ ہو وہ کیا خاک ریاست مدینہ بنائیں گے #ٹیریان_کےبھائی_یوتھئے.
502
524
984
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
1 year
اللہ تعالیٰ کبھی بھی ہمیں ضائع نہیں فرمائنگے ۔ ایک فلسطینی بچے کی گفتگو
16
443
978
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
ایک ہی دن .ایک ہی ادارہ .لیکن دو متضاد روئے .دو منافقانہ کردار
Tweet media one
Tweet media two
33
400
897
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
اسرئیلی وزیرخارجہ نے152زخمی اور75شہداءکےبارے میں کچھ نہیں کہا۔.لیکن9مئ میں پکڑےگئےیوتھیوں کےبارےمیں چیختےرہے. یہ تومولاناصاحب کےکارکن ہیں جوموت کودیکھ کربھی مولاناصاحب کےساتھ ہیں🥀 اور یوتھیےتوڈنڈادیکھ کر پریس کانفرنس کر کےپارٹی ہی نہیں سیاست بھی چھوڑ دیتے ہیں۔
Tweet media one
94
310
943
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
5 years
نورالحق قادری اور علی محمد کا جھوٹ ملاحظہ ہو ۔ یہ 15 اپریل کو کابینہ کے فیصلے کی کاپی ہے ۔ اب اخلاقی طور پر کم ازکم ان دونوں صاحبان کو مستعفی ہونا چاہئے جسطرح انہوں نے قوم سے وعدہ کیا تھا ۔ #قادیانی_اقلیت_نہیں_غدار
Tweet media one
53
562
924
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
6 months
پاکستانیوں نےاسکا مرتبہ نہیں پہچاناتومسجد نبوی شریف کےامام صالح البُدیر نےآج انکی سلامی کیلئےتشریف آوری فرماکرسکھایا کہ یہ مولانا فضل الرحمن صاحب صرف آپکا نہیں امت کاسرمایہ ہے
54
238
963
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
سناہے قادیانی نوازوں کے گھروں میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے کیونکہ کل پشاور میں عاشقان مصطفی کاسمندرآرہاہے انشاءاللہ.
31
182
914
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
1 year
امت مسلمہ کا واحد سیاسی لیڈر مولانا فضل الرحمان ہے جنہوں نے حماس مجاہدین کو اپنے سٹیج پر بُلاکر اظہار یکجہتی کرکے عالم کفر کو پیغام دیا کہ ہم مسلمان ایک ہیں #طوفان_الاقصٰی_کانفرنس_کوئٹہ
Tweet media one
16
440
915
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
شیخ رشید اپنی خبر کی وضاحت کرے کہ مولانا عادل خان کو شہید کرنے سے ایک دن پہلے کہاں سے انکو خبر ملی کہ دہشت گردی کا واقعہ رونما ہونے والا ہے اور ٹارگٹ ایک بڑی شخصیت ہے ۔ #علماء_کےقاتل_نامعلوم_کیوں.
16
370
894
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
قادیانی جرنیلوں کی ترقیوں سےآگاہ ہیں۔کوئی ادارہ یہ نہ سمجھیں کہ انکی حرکات سےہم بےخبر ہیں۔اگرکوئی یہ سمجھتاہےکہ قادیانی جرنیل سامنےلاکرآئین میں شامل قادیانیوں کوکافرقراردینےوالی دفعات کاخاتمہ ہوجائےگاتوانکوہماری لاشوں سےگزرکریہ تبدیلی لانی ہوگی۔مولانافضل الرحمان کالاڑکانہ خطاب.
17
219
870
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
اے میرے مولی !.اگر ہماری عمر سے اس عظیم ہستی کی عمر بڑھتی ہے ۔ تو ہماری عمر اسکو عنایت فرماکر اسکی عمر دراز فرما ۔ آمین یارب #مولانا_رہیں_سلامت
Tweet media one
162
165
894
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
1 year
تم تو مولانا فضل الرحمان صاحب کے جوتوں کے نیچھے خاک کے برابر نہیں ۔ اگر ملک بھر میں قرآن پڑھنے والی لاکھوں پاک زبانیں مولانا کی مداح ہیں تو اک فضول بکواسی ، نشئی اور شرابی کی زبان پر مولانا کی مخالفت کوئی معنی نہیں رکھتی ۔.
@sherafzalmarwat
Sher Afzal Khan Marwat
1 year
ملعون ڈیزل کے پیروکار سوشل میڈیا پر مجھے مسلسل گالیاں دے رہے ہیں۔ پی ٹی آئی ٹائیگرز- میں ایسے ملعون لوگوں کے خلاف اپنا دفاع کرنے کے لیے آپ کی طرف دیکھ رہا ہوں۔ میں ان کو گالی نہیں دے سکتا اور نہ ہی میں چاہتا ہوں لیکن میں چاہتا ہوں کہ آپ انہیں مناسب طریقے سے روکیں۔ تاکہ وہ خان کے.
72
340
903
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
3 years
حرمین شریفین کے مبارک سفر پر اپنے والدین مکرمین ( جنتین ) کے ہمراہ روانہ .اللہ تعالی قبولیت سے نوازے .آمین.
92
69
885
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
ضمنی الیکشن میں ووٹ دینےوالےبھائیوں ! جس شناختی کارڈ سے آپ ووٹ دیتے ہو اسے حاصل کرتے وقت نادرافارم پرختم نبوت دستخط مفتی محمود رحمہ اللہ کی برکت ہے ۔ بس یہ یاد رکھیں.
222
141
854
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
مسجد حرام مکہ مکرمہ ایک روح پرور منظر .جہاں کبوتر بھی رب کی کبریائی کے سامنے سجدہ ریز .اللہ اکبر اللہ اکبر۔۔۔۔ .آگے شئیر کرکے غافل مسلمانوں کو جگائیں
7
219
869
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
5 years
پاکستانیوں !آج مولاناعطاءالرحمان کی سینیٹ میں گرجدار اور پراعتماد لہجہ بتا رہاہے کہ کبھی مایوس مت ہونا۔آنے والادورجمہوریت پسندوں اوراسلام پسندوں کاہےانشاءاللہ۔پاکستان کوہم ہی ایک عظیم اسلامی رفاہی فلاحی معاشی اوردفاعی طاقت بنائیں گے ۔کمنٹس میں انشاءاللہ ضرورلکھیں جوجومتفق ہیں.
166
192
869
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
3 years
حق جیت گیا باطل ہار گیا الحمدللہ.
27
113
846
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
1 year
جےیوآئی کا فلسطینی حمایت اور پشاور مفتی محمود کانفرنس کے چرچے انٹرنیشنل میڈیا پر بھی جاری ہے
20
341
838
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
میں نےابھی ابھی اپنےقائدمحترم حضرت مولانافضل الرحمان صاحب سےگفتگوکےدوران میڈیاپرگردش کرنے والی خبرکی بابت پوچھاتوفرمایاجمعیت کےُہوتےُہوئےکوئی مائی کالال قادیانیوں کی ہمنوائی نہیں کرسکتااورفرمایاکہ میری ابھی عالمی مجلس کےقائدین سےبات ہوگئی #اہم_عہدوں_پرقادیانیوں_کی_تعیناتی_نامنظور.
5
350
816
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
3 years
دُنیا بھر کے مسلمانوں !۔۔۔۔گنبد خضراء کے پُرشکوہ میناروں کو مطمئن رکھنے کیلئے یہ ٹرینڈ برقرار رکھنی چاہئے کم از کم سوشل میڈیا پر تو آواز اُٹھتی رہے ۔ یہ صدا گونجنی چاہئے #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور.
48
499
815
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
اک مرد قلندر شیخ الحدیث حضرت مولانا سمیع الحق رحمہ اللہ نے پیشن گوئی فرمائی تھی : عمران خان ! تُم ذلیل ہوکر نکلو گے.
127
134
776
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
قطر نے حیران کردیا۔ Absolutely amazing and unbelievable. ایک معذور بچے سے افتتاح کروانے کا سوچنا، ساری دنیا کے سب سے بڑے میگا ایونٹ کا قرآن کی تلاوت سے افتتاح، شراب و شباب پہ کنٹرولڈ پالیسی، اور معروف علماءکرام سے لیکچرز سیریز ۔ دیگر اسلامی ممالک کیلئے قابل تقلید
24
233
799
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
#فحاشی_کی_دلالی_نامنظور مرد قلندر
Tweet media one
338
390
811
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
اپنی ماؤں بہنوں کیلئے پردہ دار ماحول چاہنا غیرت ایمانی کی دلیل ہے ۔ #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور.
36
390
807
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
فرانس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مسلسل گستاخی کرکےبلیک بورڈ پراسکےکارٹون بنانےوالےگستاخ کوایک چیچنیائی مجاھدنےمارڈالاجبکہ اس مجاھدکوفرانسیسی پولیس نے موقع پرشھیدکردیا۔دنیاوالو!۔۔یہ پیغام سنوجہاں ہمارے نبی کی توہین ہوگی،وہاں ہم سرہتھیلی میں رکھکرناموس رسالت کی حفاظت کرینگے۔.
15
230
802
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
1 year
کاغذات نامزدگی جمع کرنے کےبعدپہلا انتخابی جلسہ پھر تعزیتیں اورحلقہ میں مصروف دن گزارنےکےبعد رات گئے اسلام آباد میں اپنےجان وجگر قائدملت اسلامیہ حضرت مولانافضل الرحمن صاحب سےملاقات۔کئی اہم ایشوز پر تبادلہ خیال کےبعدحضرت کی خوش طبعی اورسیاسی رہنمائی نےتھکاوٹ کااحساس ہی ختم کردیا۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
42
175
788
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
شیرانی صاحب و من حولہ ناکام ونامراد ہونگے انشاءاللہ #رہبرورہنماء_مولانا.
41
197
812
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
1 year
میرے والد مکرم حضرت شیخ الحدیث مولانا عبدالودود صاحب زید مجدہ میرے فارم نامزدگی برائے صوبائی اسمبلی خود اپنے دست مبارک سے پُر کررہےہیں ۔
52
187
782
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
1 year
بڑی افواج اور حکومتیں ہونے کے باوجود آج تک کوئی حکمران مسجد اقصی کو اپنا نہ کہہ سکا بس دیوبند کا ایک شیر بچہ میدان میں آگیا اور مسجد اقصی کو اپنا قبلہ اؤل claimکرکے حماس کے ہاتھوں میں ہاتھ دیا #JUI_StandWithHamas
Tweet media one
24
313
792
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
5 months
بار بار مینارپاکستان کے کل والے جلسے کا یہ ویڈیو دیکھتاہوں اور عشق مصطفی سے سرشار امتیوں کی شرکت پر رشک کرتاہوں آپ بھی دیکھیں اور جذبہ ایمانی بڑھائیں ۔ شکریہ مولانا فضل الرحمن صاحب
17
201
823
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
1 year
عالم عرب میں پہلا ملک تیونس نے اپنے مجاہدین کو غزہ فلسطین جاکر لڑنے کی اجازت دیدی اب دیگر عرب اور اسلامی ملکوں کو اس کی پیروی کرنی چاہئے ۔
Tweet media one
18
349
766
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
زر خرید میڈیا آج لاکھوں کا اجتماع نہیں دکھاسکی ۔اس سے اندازہ کہ قادیانی لابی نے پاکستان کے کس کس شعبے کو جھکڑ رکھا ہے ؟.
36
239
767
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
قسمت قسمت کی بات ہے کسی کو بے دینی پر چوکیدار بناتاہے اور کسی کو اسلام پر #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور.
160
588
777
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
شکریہ اہل بلتستان سکردو
Tweet media one
35
54
786
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
تازہ ترین ۔ الحمد للّٰہ قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب @MoulanaOfficial رو بہ صحت ہے وہ عنقریب میدان سیاست ایک دفعہ پھر نمودار ہونگے ان شاءاللہ
Tweet media one
138
90
760
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
3 years
ان شاءاللہ ابھی تو صرف نیازی کو تھپڑ پڑی ہے پی ٹی آئی کا ایک ایک کارکن مساجد کے بے حرمتی ، داڑھی نوچنے ، پگڑیاں گرانے اور مسجد نبوی کے بے عزتی پر ذلیل ورسوا ہو جائیگا ۔ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور.
96
289
752
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
3 years
ایک بات نے نینداُڑاکےرکھ دی ہےکہ آخر مسجد نبوی کی بےحُرمتی کیلئےعمران خان کےدست راست جہانگیرعرف چیکونے پٹھانوں کاانتخاب کیوں کیا؟.ہم پٹھان تورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پرمرمٹنےوالے لوگ تھے۔اس رسوائی کا بیحیثیت پٹھان روزمحشرہم کیا جواب دینگے ؟ #مسجد_نبوی_کی_توہین_نامنظور.
46
315
735
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
1 year
عالم اسلام کا پہلا لیڈر جس نے تمام خطرات کو پاؤں تلے روندتے ہوئے اہل غزہ وفلسطین کیساتھ کھڑے ہونے اعلان کیا ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
15
279
749
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
1 year
اسرائیلی شراکت دار کمپنی KFC کیساتھ HBL اور PSL کی پارٹنرشپ مظلوم فلسطینیوں کی خون سے پاکستان کا ماتھا داغدار کرنا ہے سوشل میڈیا پر بھرپور مہم چلاکر اپنے مظلوم فلسطینی بھائیوں اور مسجد اقصی کا مقدمہ لڑنا چاہئے
Tweet media one
18
568
748
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
مجھے بڑی حیرت ہوتی ہے جب ایک اچھا خاصا تعلیم یافتہ شخص بھی عمران نیازی جیسے فاتر العقل اور مخبوط الحواس بندے سے متاثر ہو #ایبسلوٹلی_ٹھس.
314
213
734
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
افسوس اگر آفتاب اقبال جنگ اُحد کی بجائے 71جنگ میں شریک حضرات کو اخلاق سے گرے ہوئے کہتا تو کب کو گرفتار ہوچکاہوتا ۔.یہاں ہر ادارے اور آفیسر کی عزت نفس ہے لیکن صحابہ کرام کی نہیں.
8
264
741
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
جےیوآئی کی سیاست کی برکتیں اللہ تعالی دائمی رکھیں #حرمت_سود_سیمینار
Tweet media one
257
218
732
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
تگڑے ہوجاؤ جمعیت کے ابابیلوں .اور ٹوٹ پڑو ملک دشمنوں پر #پاکستان_ہماری_ریڈلائن.
203
348
743
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
فرانس میں سیموئیل نامی گستاخ رسول کاسر قلم کرکے جہنم رسید کرنے والے 18 سالہ چیچن مہاجر نوجوان عبداللہ نے دنیا کو بتلا دیا کہ سرکار مدینہ کے ناموس کی خاطر دنیا کے ہر گوشہ و ہر چپہ پر اپنی نچاور کرنے والے نوجوان موجود ہیں ۔شاباش عبداللہ شہید.
11
220
737
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
زندگی کی ایک تمنا پوری ہوگئی الحمدللہ .میرا بیٹا فضل علی حافظ قرآن بن گیا.تقریب میں شیخ الحدیث جامعہ حقانیہ مولانامغفوراللہ صاحب ،شیخ الحدیث مولانا مفتی غلام الرحمان صاحب،شیخ الحدیث مولاناعبدالحلیم عُرف دیرباباجی کے فرزند مولانا سعید الرحمان صاحب اوردیگرعلماءکرام نے شرکت کی ۔
78
87
728
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
اپنےبچوں کولندن بھجواکرزمان پارک میں عورتوں کوڈھال بناکرجیل بھروتحریک چلاناکوئی نیازی @ImranKhanPTI سے سیکھیں ایسی تحریکوں کیلئے میرےقائد @MoulanaOfficial جیسےنڈر،بہادر،مرد چاہئےجس نےسینہ تھام کرخودکوگرفتاری کیلئےپیش کیاتھا۔یہ کلپPTI @PTIofficial کےیوتھیوں کیلئےہے۔سنتاجاشرماتاجا
75
304
717
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
5 years
کل رات سے چسٹ انفیکشن اور بخار کی وجہ سے سخت ٹیمپریچر ہے احباب مجھ ناچیز کو اپنی دعاؤوں میں یاد رکھیں تاکہ اللہ تعالی شفاء کاملہ عاجلہ مستمرہ نصیب فرمادے.
223
76
735
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
اگر قادیانی کو کافر کہنے پر FIRکٹتی ہے تو لوجی اک گنہگار امتی حاضر خدمت ہے ۔ قادیانی دنیا کا بدترین کافر ہے
Tweet media one
30
222
680
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
میرے قائد اور جان وجگر!.بہت سارے فتنوں کے سامنے سد سکندری بن کے کھڑا ہے ۔ .اللہ تعالی اسکو دین اسلام کی خدمت کیلئے لمبی زندگی عطاء فرمائے ۔ آمین
Tweet media one
193
91
722
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
3 years
دیر تیمرگرہ میں مسجد پر حملہ اور زبردستی حافظ قرآن کی داڑھی کٹوانے آئی جی خیبرپختونخوا فوری ایکشن لے ۔ امن وامان کی فراہمی اور مساجد کی حرمت کا تحفظ انتظامیہ کی ذمہ داری ہے ورنہ جمعیت علماء اسلام اگلی حکمت عملی تشکیل کرے گی ۔ @KP_Police1.
29
263
721
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
1 year
پاکستانی عوام فلسطینی حریت پسندوں کی مسجد اقصی آزادی کی حمایت کا اعلان کرتی ہے ۔
19
215
711
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
جے یو آئی کا منشور اور کردار دیکھ کر اس میں شمولیت کا فیصلہ کیا، میڈیا سے گفتگو.#SamaaTV #nawabaslamraisani #JUIF. #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور
Tweet media one
152
144
730
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
1 year
ذاتی رائےہےکہ عوام کےمینڈیٹ کواحترام دیناچاہئےاور فتنہ کووفاق اورصوبوں میں حکومت سونپنے چاہئے جمعیت علماء اسلام کسی اورسیاسی جماعت کا بوجھ اٹھانےکی بجائے اپوزیشن میں بیٹھ کرپاکستان کی دینی ودنیاوی امورپرنظررکھیں جہاں کمی دیکھےوہاں عوام کی قوت سےاسکو کچل دیں اورفرنٹ پرکھیلیں.
123
213
732
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
واقعی مولانا بڑا صابر اور مدبر سیاستدان ہے ورنہ کچھ کالے چہروں کو قوم کے سامنے لانا چاہئے تھا #مولاناکےسنگ_چلو.
17
195
728
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
میرے خیال میں تو آج بھی کنجریوں کے دلالوں کو اس ٹرینڈ کا ٹیکہ جاری رکھنا چاہئے تاکہ مسلسل تین دن ٹرینڈ ٹاپ پر رہے ۔ #فحاشی_کی_دلالی_نامنظور.
26
451
708
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
ویلڈن قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان @MoulanaOfficial .ویلڈن شہبازشریف صاحب @CMShehbaz وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا سود کےخلاف فیصلے پر اپیلیں واپس لینے کا اعلان
32
279
710
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
6 months
مفتی محمدتقی عثمانی کا #DGISPR کےجھوٹ کاکرارا جواب۔کیاہمیں مغرب کی خواہشات پرزبردستی مزاحمت پر مجبورتونہیں کیاجارہاہے؟رجسٹریشن کےمعاملات فوجی مداخلت کیوجہ سےرکےہوئےہیں۔وزیراعظم اورآرمی چیف کی رضامندی کےبعدکیوں پارلیمنٹ سےمسودہ منظورنہیں ہونےدیا؟اتحادتنظیمات مدارس دیینیہ کااعلامیہ
24
355
735
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
اُف اللہ .گھرکاواحدکفیل سیلاب کی نذر،بس بُوڑھی ماں،بہنیں اور اپنی دلہن اللہ کےسہارےچھوڑکرپورے علاقہ مٹہ کوغمزدہ بنادیا۔.عالم شیر جامعہ مٹہ میں دینی علوم کے درجہ خامسہ کاطالبعلم اور گھر سہاراتھا.انشاءاللہ میں اسکے گھرجاکرتعزیت بھی کرونگااورایک سال کےگھرکاخرچہ بھی دونگاانشاءاللہ
Tweet media one
Tweet media two
42
209
678
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
1 year
9
273
704
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
جنرل عاصم منیر کو چیف آف آرمی سٹاف مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
Tweet media one
40
80
704
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
3 years
قادیانی نیٹ ورک کا بہت بڑا نمائندہ آج ناکام ونامراد اپنے حکومتی عہدے سے مستعفی ۔ .مولانا فضل الرحمان صاحب کی ختم نبوت پر چوکیداری کام آگئی ۔ .اب اسلام آباد ختم نبوت کے پروانوں کو تخت اقتدار پر بٹھانے کا انتظار کررہاہے.
31
172
709
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
پینٹاگون کا عتراف شکست ۔ کہ بیس سالہ افغان جنگ میں امریکہ فتح حاصل نہیں کرسکا ۔ No one can defeat us والا امریکی نعرہ ہار گیا اور اللہ اکبر والا اسلامی نعرہ جیت گیا ۔۔۔۔۔فللہ الحمد والشکر.
21
136
693
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
1 year
عمران خان کے ذاتی اکاؤنٹ میں اسرائیل سے 2.963 ملین ڈالرز براہ راست منتقل ہوئے ۔ جسٹس اطہر من اللہ کی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت کے دوران انکشاف اور عمران خان کے وکیل کی تصدیق جبکہ دوسری طرف مولانا فضل الرحمان نے حالیہ فلسطینی جنگ میں مسلمانوں کی معاونت کیلئےکی ملین ڈالرزحماس کو دئے
Tweet media one
45
293
707
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
علماء کو گالیاں دلوانے والوں اللہ تعالی نشان عبرت بناتاہے کس طرح سارے آج ذلیل ہورہے ہیں ۔ #پاکستان_ہماری_ریڈلائن.
160
370
677
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
الحمد للّٰہ .ایک فلپائنی عیسائی خاتون Aziya کو مفتی فضل غفور صاحب نے کلمہ پڑھا کر مسلمان بنادیا۔. نیا اسلامی نام عائشہ رکھ دیا۔.
26
116
683
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
5 years
کل ندیم ملک صاحب کےجناب نورالحق قادری صاحب کےپروگرام میں عجیب ماحول دیکھا کہ عمران خان صاحب کے جھولی میں گرنے والا داڑھی پگڑی والا مولوی صاحب قادیانی نواز وزراء کو چھپانے کی کوشش کررہاتھاکہ جبکہ کلین شیو ندیم ملک صاحب ختم نبوت پر حملہ آوران غداروں سے پردہ ہٹانے کی کوشش کررہاتھا.
27
232
701
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
2 years
مولانافضل الرحمان نےملکی خارجہ پالیسی کارُخ موڑدیا۔مغرب اورامریکی یہودی لابی کواپنےپالیسیوں سمیت زمین میں دفنادینےکےبعدروس،چین،ایران،افغانستان،ترکی،سعودی عرب،متحدہ عرب امارات،ملائشیا اوروسطی ایشیائی ریاستوں سےنئےتجارتی راستےکھلوادئیےاسلئےمولانا @MoulanaOfficial ہی گیم چینجر ہے
Tweet media one
92
183
673
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
بلی تھیلی سے باہر آرہی ہے ۔ پی ٹی آئی ترجمان اور ARYکے لفافی مبشر لقمان کاآج اسرائیلی TV پر یہودیوں کے فضائل اور اسرائیلی وکالت پر ہم لعنت بھیجتے ہیں.
24
207
688
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
3 years
سال نو کی پہلی ٹویٹ .نصر من اللہ و فتح قریب وبشر المؤمنین.
14
104
689
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
مولانا فضل الرحمان صاحب ایک تہجد گُزار ولی اللہ ہے اور جو شخص اللہ تعالی کے ولی کے ساتھ دشمنی کرتاہے اللہ تعالی اُسکے ساتھ اعلان جنگ فرماتاہے دیکھ لو!۔۔کل سے شیخ رشید کی کیا حالت ہے ؟.
30
104
687
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
4 years
مولانا فضل الرحمان اس صدی کا مجدد ہے #. #LastHope_Maulana.
47
245
692
@iFazliGhafoor
Mufti Fazli Ghafoor
3 years
لے سانس بھی آہستہ کہ دربار نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہے #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور.
19
219
661