KP_Police1 Profile Banner
KP Police Profile
KP Police

@KP_Police1

Followers
157K
Following
34
Statuses
12K

Official Twitter account of KP Police. For Complaints: Call (0800-00400), Facebook (@pakhtunkhwapolice), WhatsApp (03461117632), Twitter(@PASKPPolice)

Peshawar, Pakistan
Joined October 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
@KP_Police1
KP Police
5 hours
کوہاٹ:- سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کامیابی سے جاری۔ سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار۔ ملزم نے اسلحے کیساتھ ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی گرفتار ملزمان کے قبضے سے 1 عدد کلاشنکوف اور درجنوں کارتوس برآمد۔
6
3
46
@KP_Police1
KP Police
8 hours
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختون خوا ذوالفقار حمید کا صوبہ بھر کے اعلیٰ پولیس حکام کو ہدایات جاری۔ اپنے ریجنز اور اضلاع میں پولیس دربار اور اردلی روم کا با قاعدگی سےانعقاد کرکے پولیس جوانوں کو درپیش مسائل اور مشکلات کے حل کے لیے عملی اقدامات اٹھائیں۔آئی جی پی
Tweet media one
0
0
0
@KP_Police1
KP Police
8 hours
ٹانک:-پولیس کی ایک اور کامیاب کارروائ۔ مغوی بحفاظت بازیاب۔ ٹانک پولیس عوام کے تحفظ، جرائم کے خاتمے اور امن کے قیام کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے ۔ کسی بھی قسم کی مجرمانہ سرگرمی کو برداشت نہیں کیا جائیگا۔ڈی پی او
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
0
2
@KP_Police1
KP Police
12 hours
مانسہرہ:- ضلع بھر میں موت کے سوداگروں کے خلاف زبردست کاروائیوں کا سلسلہ جاری. 04 منشیات فروش گرفتار۔ مختلف کاروائیوں کے دوران 7 کلوچرس اور 1 کلو سے زائد آئس برآمد۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
1
2
@KP_Police1
KP Police
13 hours
احتیاط ضروری ہے !! دوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے
Tweet media one
0
0
3
@KP_Police1
KP Police
18 hours
کرک:-ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شہباز الٰہی کے ہدایات پر موجودہ حالات کے تناظر میں پولیس تھانوں اور چوکیوں کی سیکورٹی مزید سختکر دی گئی۔ اضافی اسلحہ اور نگرانی کے جدید آلات اور حفاظتی سازوں و سامان فراہم۔ تھرمل ویژن گنز فراہم کرکے اُس کے استعمال میں مہارت رکھنے والے اہلکار تعینات۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
0
7
@KP_Police1
KP Police
1 day
ڈی پی او مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کا ضلع مانسہرہ میں جاری چائنیز پراجیکٹس سائٹس کا دورہ۔ سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ۔ ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے والے چائنیز ورکرز کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔ڈی پی او
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
0
0
@KP_Police1
KP Police
1 day
تھانہ شہیدانوں وینئی چپریال پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کا مقصد علاقے میں امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنا ہیں ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
0
3
@KP_Police1
KP Police
2 days
گزشتہ روز سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی حقیقت . واقعہ 16 اکتوبر 2024 کو پیش آیا جسمیں باقاعدہ ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔ دونوں فریقین کے درمیان پیسوں کا تنازعہ تھا۔ تین افراد کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔
Tweet media one
0
0
0
@KP_Police1
KP Police
2 days
چارسدہ: شبقدر پولیس اور آرمی کا تھانہ خواجہ وس کےمختلف علاقوں میں مشترکہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن۔ آپریشن کے دوران 6مشت��ہ افراد گرفتار
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
0
1
@KP_Police1
KP Police
2 days
رات گئے پولیس چوکی فتح خیل پر نامعلوم دھشتگردوں کا حملہ۔ پولیس کی بروقت اور جوابی فائرنگ۔ دو پولیس اہلکار شہید۔ آر پی او بنوں عمران شاہد کا چوکی فتح خیل کا وزٹ ۔ خیبر پختونخواہ پولیس ایک بہادر اور دلیر فورس ہے جوکہ دھشتگردی کی لہر میں فرنٹ لائن پر مقابلہ کر رہی ہے۔آر پی او
Tweet media one
0
2
5
@KP_Police1
KP Police
2 days
دھشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دو شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن بمیں سرکاری اعزاز کیساتھ ادا۔ آر پی او و دیگر پولیس افسران اورورثاء کی شرکت۔ شہداء پولیس ہمارے ہیروز ہیں جنہوں نے ملک و قوم کی سلامتی و استحکام کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ۔آر پی او
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
1
5
@KP_Police1
KP Police
2 days
انسپکٹر جنرل اف پولیس خیبرپختونخواہ ذوالفقار حمید سنٹرل پولیس آفس پشاور میں سی ٹی جے ایف (CTJF) کے ممبران سے ملاقات کر رہے ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
0
1
@KP_Police1
KP Police
2 days
انسپکٹر جنرل اف پولیس خیبرپختونخواہ ذوالفقار حمید پشاور کے پرنٹ والیکٹرانک میڈیا کے بیورو چیفس سے سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
Tweet media one
2
0
2
@KP_Police1
KP Police
2 days
انسپکٹر جنرل اف پولیس خیبرپختونخواہ ذوالفقار حمید پشاور کے پرنٹ والیکٹرانک میڈیا کے بیورو چیفس سے سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
Tweet media one
0
0
0
@KP_Police1
KP Police
2 days
ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کا ATHکا دورہ۔ کرک چوکی حملے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاران کی عیادت آپ خراج تحسین کے مستحق ہیں،اپنی قیمتی جانوں کی پروا کیئے بغیر ملک دشمن عناصر کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، ناصر محمود ستی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
0
1
@KP_Police1
KP Police
2 days
نوشہرہ:۔تھانہ پبی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون ۔ افغانی منشیات فروش سمیت 02 ملزمان گرفتار۔ 09کلو110گرام چرس،900گرام ائس برامد
Tweet media one
0
0
2
@KP_Police1
KP Police
2 days
حادثے کی ویڈیو بنانے سے جانیں نہیں بچتیں لیکن آپ کی مدد کسی کی زندگی بچا سکتی ہے۔
Tweet media one
1
0
1
@KP_Police1
KP Police
2 days
ہری پور:-تھانہ سرائے صالح پولیس کی کاروائی ۔ 15/16 سالہ لڑکے کے ساتھ جنسی زیادتی کر کے نازیبا ویڈیو بنانے والے 02 ملزمان گرفتار۔
Tweet media one
0
0
4
@KP_Police1
KP Police
3 days
بنوں پولیس آئے روز جرات و بہادری کی نئی داستانیں رقم کررہی ہے۔ آئی جی پی ذوالفقار حمید بنوں پولیس نے تھانہ منڈان کی حدود میں چوکی فتح خیل پر رات گئے ہونے والا دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا۔ پولیس کی بھر پور جوابی کارروائی سے دہشت گرد زخمی حالت میں فرار ۔
Tweet media one
1
0
3