MKAchakzaiPKMAP Profile Banner
Mehmood Khan Achakzai Profile
Mehmood Khan Achakzai

@MKAchakzaiPKMAP

Followers
85K
Following
106
Media
399
Statuses
2K

Chairman Pashtoonkhwa Milli Awami Party.

Quetta, Pakistan
Joined November 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@MKAchakzaiPKMAP
Mehmood Khan Achakzai
2 days
Opposition leaders gathered for a crucial meeting at the residence of Asad Qaiser. Prominent attendees included Mehmood khan achakzai, Maulana Fazlur Rehman, Hamid Raza, Alama Nasir Abbas, Shahid Khaqan Abbasi, Mustafa, Omar Ayub, Shibli Faraz, Junaid Akbar & Akhunzada Hussain.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
32
484
3K
@MKAchakzaiPKMAP
Mehmood Khan Achakzai
6 days
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اجلاس محمود خان اچکزئی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں علامہ راجہ ناصر عباس، اسد قیصر، سلمان اکرم راجہ، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان، شبلی فراز اور اخونزادہ حسین نے شرکت کی۔. اجلاس کا ایجنڈا 8 فروری کو مینڈیٹ پر ڈاکے کے خلاف ملک گیر احتجاج کی کال تھی
10
282
1K
@MKAchakzaiPKMAP
Mehmood Khan Achakzai
10 days
اگر ہم سیدھی بات کریں تو پاکستان نہ اسلامی ہے، نہ جمہوری ہے، اور نہ یہ پاک لوگوں کا وطن ہے.
@siasatpk
Siasat.pk
10 days
Video Link : "اگر ہم سیدھی بات کریں تو پاکستان نہ اسلامی ہے، نہ جمہوری ہے، اور نہ یہ پاک لوگوں کا وطن ہے"محمود خان اچکزئی . @MKAchakzaiPKMAP
Tweet media one
184
805
4K
@MKAchakzaiPKMAP
Mehmood Khan Achakzai
10 days
Thread.ضلع کوئٹہ کے چار روزہ اولسی جرگے کا اعلامیہ
Tweet media one
7
23
90
@MKAchakzaiPKMAP
Mehmood Khan Achakzai
10 days
3
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
10
22
@MKAchakzaiPKMAP
Mehmood Khan Achakzai
10 days
4
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
12
22
@MKAchakzaiPKMAP
Mehmood Khan Achakzai
10 days
کوئٹہ اولسی جرگہ تیسرے روز، دوسرے سیشن کے مناظر ۔۔۔
6
45
224
@MKAchakzaiPKMAP
Mehmood Khan Achakzai
10 days
کوئٹہ اولسی جرگہ چوتھے روز کے مناظر
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
34
173
@MKAchakzaiPKMAP
Mehmood Khan Achakzai
11 days
بنوں جرگہ کے تسلسل میں کوئٹہ کا اولسی جرگہ اس وقت کوئٹہ شھر میں جاری ہے۔ پشتونخوامیپ کے چئیرمین محمود خان اچکزئی سمیت مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد جرگہ میں شریک ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
9
53
239
@MKAchakzaiPKMAP
Mehmood Khan Achakzai
12 days
RT @DailyQudrat: کوئٹہ ‘ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے زیر اہتمام کوئٹہ ڈویژن کا تین روزہ پشتون قومی جرگہ جاری. چیئرمین پی کے میپ اور سربراہ….
0
17
0
@MKAchakzaiPKMAP
Mehmood Khan Achakzai
12 days
اللہ تعالیٰ کہتا ہے کہ وعدے کی پرسش ہوگی۔.عوام کا شکریہ جنہوں نے مجھے 6 بار منتخب کیا۔ 30 سال میں پارلیمنٹ میں رہا نہ کبھی پیسوں کی خواہش ہوئی نہ حکمرانی کی۔ آخری بار نواز شریف نے ہاتھ سے پکڑ کر کہا کہ اچکزئی صاحب میں نے نا نہیں سننی، میں نے کہا میں نے اس بارات میں شامل نہیں ہونا
Tweet media one
11
58
267
@MKAchakzaiPKMAP
Mehmood Khan Achakzai
12 days
میر جعفر اور میر صادق ہر کسی کے صفوں میں ہوتے ہیں ہمارے (پشتونوں کے) صفوں میں بھی ہیں لیکن پھرتے رہیں ۔۔۔ ایک دن ان کے ساتھ حساب کتاب ضرور ہوگا۔.
40
472
2K
@MKAchakzaiPKMAP
Mehmood Khan Achakzai
12 days
کسی نے بتایا کہ ٹرمپ نے کہا ہے طالبان سے اپنا اسلحہ واپس لینگے۔ میں پوچھتا ہوں آپ کے ان اسلحوں سے جس طرح پشتونوں افغانوں کے سینے چھیرے ہیں ان کا کیا ہوگا؟
Tweet media one
3
41
232
@MKAchakzaiPKMAP
Mehmood Khan Achakzai
12 days
8فروری 2025 کو فراڈ انتخابات کا ایک سال مکمل ہورہا ہے۔ اس جرگے کے تمام ممبران کو کہتا ہوں کہ وہ اس دن سڑکوں پر نکلیں اور قوم سے اپنی تقاریر میں کہے کہ جھوٹے پر اللہ تعالیٰ کی لعنت ہو۔ . پورے ملک کے تمام اضلاع میں احتجاجی مظاہرے ہونگے۔ اس جعلی حکومت کو استعفیٰ دینا ہوگا
Tweet media one
5
809
3K
@MKAchakzaiPKMAP
Mehmood Khan Achakzai
12 days
اس ملک کے چلنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ یہاں متفقہ آئین کی بالادستی ہو، آئین کا احترام ہو، ووٹوں کے نتیجے میں جو پارلیمنٹ وجود میں آئے وہ پاکستان کی داخلہ وخارجہ پالیسیوں کا مرکز ہو، قوموں کی زمینوں پہ اللہ پاک نے جو نعمتیں دی ہیں اس پر وہاں کے عوام کی آئینی ملکیت تسلیم کی جائیں۔
Tweet media one
3
126
399
@MKAchakzaiPKMAP
Mehmood Khan Achakzai
12 days
14اگست کو فیرنگی گیا تو پاکستان بنا۔. قومیں جب آزادی لیتی ہیں تو خون کے دریاء بہائے جاتے ہیں۔ یہ واحد ملک ہے جہاں اموات آزادی کے بعد ہوئی، . آزادی کا مطلب ہر کوئی نہیں سمجھتا، آزادی کی اہمیت اگر کوئی جانتا ہے تو وہ غیور پشتون ہیں جنہوں نے اپنا خون بہا کر فرنگی کو 3 دفعہ شکست دی
Tweet media one
7
66
231
@MKAchakzaiPKMAP
Mehmood Khan Achakzai
12 days
پشتونخواملی عوامی پارٹی پاکستان کو ایک رضاکارانہ فیڈریشن سمجھتی ہے، جس میں پشتون، بلوچ، سندھی، سرائیکی،پنجابی سب اپنے اپنے تاریخی وطنوں پہ آباد ہیں اور اس ملک کے برابر کے شہری ہیں۔. اس ملک میں نہ ہم غلام ہیں اور نہ ہی غلام کی حیثیت سے رہنے کے لیے تیار ہیں۔
Tweet media one
3
23
83
@MKAchakzaiPKMAP
Mehmood Khan Achakzai
12 days
ہم نے جرگوں کا سلسلہ شروع کیا ہے اور کوئٹہ کا جرگہ اس لیے بُلایا کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ اپنے عوام کے پاس جائینگے اور خود ہی پشتونخوا وطن کو مشکلات سے نکالیں گے۔
Tweet media one
20
219
1K
@MKAchakzaiPKMAP
Mehmood Khan Achakzai
12 days
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کوئٹہ اولسی جرگہ میں شرکت کر رہے ہے۔
11
64
456