Abdullah Khilji Profile Banner
Abdullah Khilji Profile
Abdullah Khilji

@Abdulla92091082

Followers
47,490
Following
639
Media
3,142
Statuses
4,295

مرکزی ڈپٹی سالار جمعیت علمائےاسلام پاکستان.

Pakistan
Joined October 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
3 years
تیری ہستی سے تیری بات سے خوشبو آئے تو جو بولے،تو تیری بات سے خوشبو آئے تجھ کو دیکھوں تو میری آنکھ مہک سی جائے تجھ کو سوچوں تو خیالات سے خوشبو آئے۔
Tweet media one
112
165
1K
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
24 days
*خدا کیلئے* *سوشل میڈیا پر فلسطین کیلئے آواز اٹھائی ورنہ قیامت کے دن اللّہ تعالیٰ ہم سے بھی پوچھیں گے*۔😭😭😭😭
Tweet media one
105
6K
7K
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
2 months
غزہ کے بچوں کا حضور ﷺ سے محبت کا انداز 1400 سال پہلے حجرت کے وقت مدینہ کے بچوں کی یاد تازہ کردی غزہ کے بچوں نے ہماری محبت آپ ﷺ ہیں ہمارا نام آپ ﷺ سے ہے ہمارے چہروں کا نور آپ ﷺ سے ہے یارسول اللہ ، یارسول اللہ صلی اللہ علیک والک و اصحابک وسلم
28
2K
5K
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
2 months
الحمد للّٰہ جب ہر چیز میسر ہے تو پھر اسرائیلی مصنوعات کا مکمل بائکاٹ کیوں نہیں اس پیغام کو عام کیجئیے اور اسرائیلی مصنوعات کا مکمل بائکاٹ کیجیے
39
3K
5K
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
27 days
*افغانستان کے ملا عمر سے انگریز کانپتا تھا ، تو سوچو سیدنا عُمَـــرؓ کی شجاعت سے کتنا بھاگتا ہوگا ⚔️❤️*
41
512
4K
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
2 months
جبالیا کیمپ پر بمباری کے بعد لاشوں کے نکالنے کا سلسلہ جاری ہے (ندائے حق) میری سب دوستوں سے گزارش ہے کہ جس جس کے پاس یہ ویڈیوز پہنچ رہی ہیں وہ اسے لازمی آگے شیئر کریں دنیا کو اسرائیل کے ظلم سے آگاہ کریں..
105
6K
4K
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
4 months
ہر نوجوان پاکستانی کو اسی طرح ہی کرنا چاہیے ان کو اسی طرح ہی غیرت دلانی چاہیے کیونکہ ان کے اندر غیرت نہیں ہے.
30
834
2K
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
7 months
شہزادوں کے دیش میں انصار السلام کا ادنی کارکن۔😘 @mobeenkhan1231
Tweet media one
156
243
2K
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
3 months
شاباش امت کی بیٹیوں! ❤ کراچی کے بڑے شاپنگ مال " لکی ون مال " میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کے لئے موثر مہم..!!
15
680
2K
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
1 year
پی ٹی آئ کے پروپیگنڈے سنتے سنتے بالآخر عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی خود میدان میں آگئیں ۔کہتیں ہیں کہ عافیہ صدیقی کی رہائ میں سب سے بڑا کردار جمعیت علماء اسلام اور وزیر سیفران سینٹیر طلحہ محمود صاحب کا ہے اور انہوں نے اپنا زاتی مسئلہ سمجھ کر ہماری مدد کی ویلڈن سینیٹر طلحہ محمود
17
775
2K
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
7 months
الحمداللہ بہت بڑی حسرت تھی ان شہزادوں سے ملاقات کرنے کی وہ اللہ نے پورا کیا اور دوسرے اعلیٰ قیادت سے بھی۔
Tweet media one
Tweet media two
39
195
1K
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
8 months
یہ اسرائیلی کا یہودی فوجی غزہ کی عمارتوں کو بموں سے اڑانے کے آڑا دیتا تھا غزہ مجاہدین نے آج اسے اڑا دیا۔ الحمداللہ #BlackFriday2023
55
300
1K
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
6 months
ایک لیڈر کی انکار کی وجہ سے 7 دن میں آپکا وزیراعظم نہیں بن سکا یہ ہے ہمارے لیڈر کا پاؤر 👑👑❤#ایوان_نہیں_میدان
Tweet media one
18
413
1K
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
8 months
امیرالمجاہدین ابو عبیدہ کا غزہ کر اندر دبنگ انٹر ہوتے ہوہے۔
15
272
1K
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
2 years
ہم پارلمینٹ ہاؤس اسلام آباد پہنچ گیے۔۔
Tweet media one
63
137
1K
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
7 months
انشاء اللہ 9 فروری کو وزیراعظم ہاؤس میں کچھ ایسے مناظر دیکھنے کو ملینگے۔👇
Tweet media one
337
154
1K
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
6 months
*بریکنگ نیوز* میاں نواز شریف اسلام آباد پہنچ گۓ آج مولانا فضل الرحمن سے ان کے رہائشگاہ پر ملاقات کریں گے. ذرائع #ایوان_نہیں_میدان
Tweet media one
9
326
1K
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
6 months
بڑی بریکنگ نیوز الحمدللہ NA261 سے مولانا عبدالغفور حیدری صاحب بھی کامیاب قرار نوٹیفکیشن جاری🏁♥️✌️
Tweet media one
17
188
1K
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
2 years
شاباش! جے یو آئی کے مجاہدو✌ سوشل میڈیا پر کہاں کہاں سے مورچہ سنبھالا ہوا ہے✌❤🎀 میں ضلع کوئٹہ بلوچستان سے۔۔اور اپ۔۔؟؟؟
336
99
1K
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
10 months
*حماس کے مجاہدین کی شہادت کی کچھ جھلک___ یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے😭آسان نہیں ہے جنت میں جانا صاحب ۔ اسلام کے لئے جان دینی پڑتی ہے ✨*
31
414
1K
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
6 months
انصار السلام پاکستان کے تمام رضاکار سالار تیار رہے کیسی بھی وقت قیادت کی طرف سے حکم اسکتاہے۔ #ایوان_نہیں_میدان
26
431
1K
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
2 years
اگر یہ سکول کے طلباء ہوتے تو سب روتے😭😭 لیکن افسوس مدرسے کے طلباء کرام ہيں اس لئے سارے خاموش ہیں 😭😭😭
Tweet media one
64
272
998
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
4 months
اس وقت دنیا میں سب سے بڑا کیا ہو رہا ہے، آنکھیں کھلی کی کھلی اور بند کی بند ہو جاتی ہیں اس وڈیو کو دیکھنے سے، اگر کسی دوست پر ایسا کچھ بھی اثر نہ ہو، تو وہ جان لے کہ علم و فکر ابھی اس سے بہت دور ہے۔۔۔۔
13
577
1K
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
1 year
الحمدللہ ہمیں فخر ہے ہماری قیادت بے مثال ہے۔ @AsadMahmoodJUI
Tweet media one
107
122
1K
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
7 months
اگر مولانا صاحب کے بال کو بھی خراش لگا تو اینٹ کا جواب پتھر سے دینگے۔ #مولانا_پر_قربان
73
362
989
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
5 months
*مولانا فضل الرحمن صاحب کا ملکی نظام کیلئے 21 نکاتی ایجنڈہ* ۱- آرمی چیف کی تعیناتی چیف جسٹس کی طرح ہو، یعنی سینئر موسٹ آرمی چیف بنے ۲- کسی بھی سرکاری عہدے بشمول آُرمی چیف کے، کوئ ایکسٹینشن نہیں ہوگی، مکمل پابندی عائد کرنی ہوگی ۳- کسی بھی ریٹائرڈ یا حاضر سروس فوجی افسر کی
Tweet media one
62
392
999
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
5 months
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولنا فضل الرحمن صاحب روضہ رسول پاک پر حاضری دے رہئے ہیں۔
10
200
1K
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
3 months
*ایسا لگتا ھے کہ قرآن مجید کی یہ آیات آج ہی کے لیے اُتری تھیں*
9
511
961
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
2 years
ہمیں اپنے درویش صفت قیادت پر فخر ہے۔
Tweet media one
143
96
865
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
2 years
نئے سال کا پور نور ستارہ• امام النقلاب سانئ عطاء اللہ شاہ بخاری وقت کا شیخ الہند حضرت مولنا فضل الرحمن صاحب۔
Tweet media one
89
75
874
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
7 months
امارت اسلامی افغانستان کے وزیراعظم جناب مولوی عبدالکبیر صاحب قائد جمعیت حضرت مولنا فضل الرحمن صاحب کو افغان روایتی جبا پہنا رہے ہیں۔ #سفیرامن_مولانا
19
278
878
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
2 years
یہ کریڈٹ صرف اور صرف جمعیت علماء اسلام کو جاتا ہے کہ ایک غریب امام مسجد کو وفاقی وزیر بنادیا۔۔ 😍 مفتی عبدالشکور صاحب وفاقی وزیر برائے مذہبی امور شکریہ قائدِجمعیۃ ❤️
Tweet media one
Tweet media two
17
181
849
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
1 year
دوسرا روزہ، دوسری سحری، پہلا جمعہ پہلی دعا، یا اللّٰہ قائد جمعیت کو لمبی زندگی عطا فرما آمین🤲
Tweet media one
67
95
839
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
6 months
کامیاب امیدوار حلقہ NA-261 جمعیت علماء اسلام جنرل سیکرٹری مولنا عبدالغفور حیدری صاحب کو مبارک باد دینے پہنچے تو وہاں شاہین جمعیت حافظ حمد اللہ صاحب بھی تشریف لائےتفصیلی اور حالت حاضرہ پر تبصرہ ہوا۔
Tweet media one
9
131
883
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
2 years
بس فرق اتنا ہے .👇 کہ تیرا لیڈر رمضان المبارک کی بابرکت راتوں میں لڑکیاں نچارہا ہے اور میرا لیڈر الحمدللہ تراویح پڑھا رہا ہے ❤
32
164
811
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
2 years
پیر و مرشد۔ ❤️❤️
Tweet media one
135
61
773
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
7 months
کابل : امارت اسلامیہ نے دنیا بھر اسلام کا اصل چہرہ عیان کیاہے۔ الحمداللہ امارت اسلامی دنیا میں ایک رول ماڈل کے طور پر بڑی قربانیوں کے بعد ابر کے سامنے آیا ہیں۔ قائد جمعیت مولنا فضل الرحمن۔
20
188
789
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
2 years
تمام ساتھی رہا ہوگئے
Tweet media one
29
76
770
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
6 months
اسٹیبلیشمینٹ کا دل سیاست میں لگتا ہے تو ہمیں بارڈرروں پر بھیج دیں مولانا فضل الرحمان کا ایک اور چھکا 😂
Tweet media one
Tweet media two
10
206
801
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
7 months
کابل شہزادوں کی دیس میں پیر و مرشد کے ساتھ ۔💞 #MulanaInkabul
Tweet media one
25
103
777
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
7 months
امریکہ کی افغانستان پر حملہ کے وقت جمعیت علماء اسلام کی احتجاج اور مولانا صاحب کی انگریزی میں انٹرویو
15
309
771
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
7 months
قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن صاحب اور وزیر داخلہ افغانستان مولانا سراج الدین حقانی صاحب کی ملاقات #MaulanaInKabul
Tweet media one
13
174
788
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
26 days
ڈاکو راستہ پوچھ رہے ہیں رینجر سے وہاں پر جو لوگ کھڑے ہیں وہ ہنس رہے ہیں یہ ہے پاکستان.
38
461
794
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
6 months
👈بڑی بریکینگ نیوز آج آکوڑہ خٹک سے 1600 طلباء فارغ ہوکر مولانا فضل الرحمن کے حوالے کردیئے😘 💪
Tweet media one
38
83
770
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
2 years
انصار السلام پورے پاکستان سے سالاروں رضاکاروں کا اسلام آباد مارچ کئلیے اپنی تیاری مکمل ۔۔
Tweet media one
23
99
729
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
9 months
ملک بھر میں ، سیاسی صف بندیاں شروع ہوگئی ہے ، آئیے جمعیت کی صف میں کھڑے ہوکر ، جمعیت کی صفوں کو مضبوط اور مستحکم بنانے میں اپنا بیش بہا اور قیمتی کردار ادا کیجئے ،
Tweet media one
7
191
745
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
2 years
حکیم ثناء اللہ ۔۔😂
35
218
703
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
2 years
تیری ہتھکڑیاں قید و بند ہمارے حوصلے پشت نہیں کرسکتے۔ انصارالسلام پاکستان۔
Tweet media one
Tweet media two
22
166
717
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
5 months
*فوری طور پر کثرت سے شیئر کریں خاص طور پر کیونکہ یہ کبھی بھی مین اسٹریم میڈیا جیسے فیس بک یا واٹس ایپ یا کسی نیوز چینل پر نہیں دکھایا جائے گا۔ کمینہ صفت اسرائیلیوں نے غزہ کیلئے جانے والی امداد روک رکھی ہے😡
16
934
744
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
19 days
یہ پیپسی، کوکا کولا والوں نے نام تبدیل کر کے Teem رکھ دیا ہے ہوشیار رہیں بائیکاٹ جاری رکھیں اور فارورڈ بھی کریں۔۔
Tweet media one
7
617
729
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
2 years
اس مرد میدان مرد مجاہد کو 21 توپوں کی سلامی۔ سلام صافی۔ @SaleemKhanSafi
Tweet media one
30
79
708
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
3 years
سال 2021 کے اختتام پر ایک لائن میرے لیے تنقید، تعریف، مشورہ، شکایت یا کچھ بھی ہو لکھی۔۔ شکریہ۔ مرکزی ڈپٹی سالار جمعیت علماء اسلام پاکستان۔ عبداللہ خلجی۔
Tweet media one
129
64
686
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
1 year
الحمداللہ قائد جمعیت مسجد نبوی رضیہ رسول اللہ پر حاضری درود و سلام ۔۔۔۔۔
Tweet media one
7
83
693
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
2 years
سلامت رہو وقت کے عطاء اللہ شاہ بخاری۔۔
Tweet media one
22
53
683
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
2 years
شیر۔🐆
Tweet media one
14
45
682
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
6 months
سب در بدر ایک ہی مولانا صاحب جو اپنے گھر پر باقی سب ان کے در پر پھر کیوں نہ ہمیں فخر ان پر۔💪 صبح بخیر 💞
Tweet media one
9
128
712
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
7 months
قائد ملت اسلامیہ سالار قافلہ حضرت مولنا فضل الرحمن اور انکے وفد کی صدارتی محل (عرگ ) میں شاندار انٹری رب کریم یہ اخوات ،بھائی چارہ ، پیار ،محبت تاحیات صدا اسی طرح سلامت رکھیں امارت اسلامی افغانستان کا تہہ دل سے شکریہ عظیم لوگوں کی عظیم مہمانوازی کوسلام پیش۔ #MaulanaInKabul
21
190
689
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
7 months
کابل: قائد ملت اسلامیہ رہبر ملت قائد محترم مولنا فضل الرحمن صاحب کی پاکستانی کونسل خانہ آمد مہمانوں کی کتاب میں اپنے خیالات و تاثرات قلم بند کر دیئے. سفیر پاکستان نے قائد اور وفد کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ دیا۔ @Abdulla92091082
Tweet media one
9
130
697
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
6 months
مولانا فضل الرحمن صاحب کی تازہ ترین انٹرویو ملک کے موجودہ صورت حال پر خصوصی گفتگو۔۔👇 #ایوان_نہیں_میدان
11
363
703
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
7 months
مولنا صاحب کے دورہ افغانستان سے جنیں دکھ پہنچا ہے ساتھی انکے ساتھ الجھیں نہیں کیونکہ یہ لوگ قابل رحم ہیں لیہذاانہیں تڑپنے تودیں۔ لر او بر یو ملا 😍
13
194
687
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
7 months
بریکنگ نیوز۔ *شھزادے قائد حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے اسقبال کے تیاریوں میں مصروف انشاءاللہ قائد کا دورہ دونوں ملکوں کے لئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے الله تعالیٰ قائد مولانافضل الرحمن صاحب کی ہر شر سے حفاظت فرمائے* ۔♥️۔
Tweet media one
20
116
686
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
23 days
حضرت عمر فاروقؓ کے نام کے جھنڈے پھینکنے پر غلامانِ عمرؓ کا ہاتھوں ہاتھ جواب ❤ شاہ پور ضلع سرگودھا…..
23
166
708
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
11 months
پیر و مرشد جانان کی گلیوں میں۔۔😘
13
105
659
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
11 months
گلگت میں مسلسل صحابہؓ کی گستاخیوں پر گورنمنٹ ایکشن لے ورنہ ہر قسم کے حالات کی ذمہ دار انتظامیہ خود ہوگی—• 🥀______________________
15
239
653
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
2 years
جب لوٹ کر آوگے ہمیں ویسا ہی پاوگے 🌹🌹 قربان مرشد جی قربان 🌹🌹👇👇👇
Tweet media one
51
72
647
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
7 months
مولنا سمیع الحق شہید رحمتہ اللہ علیہ کی آخری سہنری الفاظ۔۔👇
10
304
669
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
1 year
حضرت مفتی عبدالشکور صاحب رحمہ اللہ کی اکلوتے فرزند ❤‍🩹 ماشاءاللہ💕💞
Tweet media one
9
57
643
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
6 months
سیاست سیکھنی ہے سیاست کے اصول جاننے ہیں تو ہماری شاگردی اختیار کرنی ہو گی ❤️ #ایوان_نہیں_میدان
7
243
665
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
2 years
پیر و مرشد تازہ ترین مسکراہٹیں۔
Tweet media one
Tweet media two
35
46
638
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
2 years
آج کوئی زبان خاموش نہ رہے🙏 یا اللّٰہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ نصیب فرماء
85
68
626
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
5 months
پیر طریقت رہبر شریعت ۔ حضرت مولانا ذوالفقار نقشبندی صاحب دامت برکاتہم العالیہ۔ اپنے دست سے پرچم نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم۔۔👇
Tweet media one
6
122
645
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
5 months
مولانا اکیلے بھی ہوں تو ان سب پر بھاری ہوتے ہیں۔۔ شاہد خاقان عباسی. @SKhaqanAbbasi
3
274
639
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
7 months
ہمارے گھر سے جانا مسکرا کر پھر یہ فرمانا 💞 تمہیں میری قسم دیکھو مری رفتار کیسی ہے💞 مرشد جی شہزادوں کی روائتی پگڑی میں شہزادوں کی بے مثال پیار،محبت سمٹ کہ اپنے وطن کئلیے روانہ ۔ شکریہ : شہزادوں یہ محبتیں زندگی بھر نہیں بول سکتے۔ #MoulanaInkabul
Tweet media one
19
125
622
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
6 months
جمعیتِ علماء اسلام اور جی ڈے اے کے دھرنے میں لاکھوں لوگوں نے ایک ساتھ جمع نماز ادا کی۔*#ایوان_نہیں_میدان
3
226
634
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
2 years
انداز وہی گفتار وہی کردار وہی۔ اللہ سلامت رکھیں۔
Tweet media one
815
76
577
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
2 years
سیاست کا سلطان فضل الرحمن صاحب آپ کے جدوجہد کو سلام ہے سلام ہے ۔ جیت آپ کو مبارک ہو ۔ الحمداللہ
20
75
608
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
3 months
*📚بڑی گھٹنا؛ عالمی مسیحیت اور نصرانیت کا عظیم برج الٹ گیا؛. دنیا کے بڑے پادری نے اسلام قبول کرلیا ،
7
323
620
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
8 months
ابو عبیدہ کے چاہنے والے مجاہدین ری ٹویٹ کریں۔ #ابو_عبيدة
Tweet media one
7
206
579
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
6 months
بلوچستان سے ہماری تقریبا 10 صوبائی سیٹیں چینی گئی عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے ہم پوری قوت وطاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوبارہ حاصل کرئینگے ۔ کل ہونے والے مرکزی عملے کے اجلاس کے فیصلے کے بعد ائیندہ کا لایئے عمل طے کرئینگے۔
13
240
611
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
6 months
الحمداللہ سب سے طاقتور مولوی پارلمنٹ پہنچ گیا۔ نوٹیفکیشن جاری۔۔۔۔✌️ ایک ٹرک خربوزوں کئلیے ایک ہی چاکو کافی ہے۔👇
Tweet media one
66
76
594
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
2 years
الحمداللہ۔ میرا قائد بے مثال ہے۔
Tweet media one
9
31
582
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
2 years
زندگی میں پہلی بار اور آخری بار جس لیڈر کو سپورٹ کیا ھے آس کانام ولی کامل مولانا فضل الرحمان صاحب ہے اللہ تعالی مولانا کو لمبی عمر عطا فرمائے امین✌️♥️🇵🇰🌺🤲
Tweet media one
18
39
575
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
9 months
ہاتھوں میں ہاتھ دو فلسطینی بھائیوں کا ساتھ دو۔ قائد محترم حماس کے بانی رہنما اسماعیل ہاینہ سے ملاقات۔۔👇
Tweet media one
9
160
577
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
2 years
مرکزی سالار حاجی عبد الرزاق لاکھو کی والدہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئ ہیں😪 انالله وانا اليه راجعون
Tweet media one
67
61
567
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
2 years
یہ کسی خانقاہ یا کسی مسجد کا منظر نہیں بلکہ یہ گورنر ہاؤس خیبر پختونخوا پشاور کا منظر ہے الحمدللہ ایسے لوگ ایسے منصبوں پر آئیں گے تو پھر ایسا ماحول آپ کو ہر جگہ نظر آئے گا۔۔
Tweet media one
33
100
564
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
9 months
اپنے امریکہ کو سپر طاقت مانا تھا ہم نے امریکہ کو دہشت گرد کہاں تھا دہشت گرد ہے۔ #طوفان_الاقصٰی_سندھ_امن_کانفرنس
5
297
577
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
1 year
اسلام آباد ۔ کامیاب پروگرام کے بعد ہماری خوشی بھی قابل دید ہوتی ہے علامہ راشد محمود سومرو تیری جرت کو سلام ہے سلام ہے۔ @SoomroOfficial
23
80
568
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
2 years
اسلام باد ۔ کشمیر ہائی وے فرزند قائد محترم مفتی اسعد محمود صاحب کے ساتھ مرکزی کنٹنر پر۔
Tweet media one
9
34
554
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
5 months
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفورحیدری کی چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی کی توہین قرآن اور قادیانیت کی ترویج کے دفعات نکالنے کے فیصلے کیخلاف ویڈیو پیغام ۔
15
318
589
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
2 years
مرد حق مرد میدان قائد سندھ و سپاہی مولنا فضل الرحمن۔💪👇
Tweet media one
13
55
556
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
6 months
علمائے کرام کا سیاست میں ہونا اس لئے ضروری ہے ❤️‍🔥❤️‍🔥🫡 کیونکہ علماء مسجد کے مدرسے خانقاء کے چوکیدار ہیں۔
26
185
577
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
5 months
امام کعبہ شیخ عبد الرحمن السدیس اور فخر جمعیت مولانا عبدالغفور حیدری صاحب رابطہ عالم اسلامی کے کانفرنس میں موجود۔
Tweet media one
2
123
583
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
6 months
مایوسی کی طرف نہیں جانا، ہم جہدوجہد پر مکلف ہیں، نتائج اللہ کے ہاتھ میں ہے۔
14
173
584
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
7 months
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولنا فضل الرحمن صاحب کابل کے دورے پر۔۔۔👇 #MaulanaInKabul
10
170
566
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
6 months
*بڑی خبر* *جمیعت علمائے اسلام نے مکمل بھر کی طرح بلوچستان میں بھی حکومت بنانے سے انکار کردیا۔* *فیصلہ ہوا ہے پورے پاکستان میں حکومت میں نہیں جائیں گے۔کسی حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے* *مولانا عبدالواسع کا اعلان* #KingOfPoliticsMaulana
3
196
564
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
7 months
ٹک ٹاک اور فیس بک پر بے شرمی اور بے حیائ پھیلانے والوں ایسی ویڈیو شیئر کریں تاکہ امت کے سوۓ ہوئے مسلمانوں کو پتہ لگ جائے کہ ہماری نسل کو کون کاٹ رہا یے۔۔ہم اسرائیل کے وجود کو تسلیم نہیں کرتے اور یہ بات ہم آئیندہ نسل کو بھی بتائیں گے.
14
412
539
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
2 years
یااللہ آج پشاور کے جلسے میں تمام قائدین اور کارکنان کی ہر طرح کے شرسے حفاظت فرما ✍️
26
67
547
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
2 years
ایک بال پر تین وکٹیں اڑانے والے 28 رنز دے گئے 😁 جیئے مولانا 💪💪
Tweet media one
10
56
531
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
2 years
ولی بھی سیاسی بھی۔👇
Tweet media one
47
44
528