Ijaz Naseem
@Lakhala99
Followers
3K
Following
5K
Media
72
Statuses
8K
Joined November 2022
@HamidMirPAK جب بزدار صاحب کو بھی یقین ہو گیا ہے تو پی ڈی ایم کو بھی یقین آ جانا چاہیئے اور الیکشن کا اب تو اعلان کر دینا چاہیئے تا کہ موجودہ غیر یقینی صورتحال ختم ہو جائے۔.
8
39
460
@MAbdullahGul کم ازکم پشاور ہائ کورٹ کی حد تک یہ بات تسلیم شدہ ہے کہ یہ دباو میں نہیں آتی۔ کسی بے گناہ کو غیر قانونی گرفتار نہیں ہونے دیتی۔ ہمیشہ قانون اور آئین کے مطابق فیصلہ کرتی ہے۔ جہاں تک 140 نمبر پر آنے کا تعلق ہے تو اسکے ذمہ دار چیف جسٹس پشاور ہائ کورٹ نہیں ہیں بلکہ مجموعی عدالتی نطام،.
8
19
369
@GFarooqi آپ مہربانی کرکےدفاع نہ ہی کریں۔اور سلمان رشدی کا جیفری رابرٹسن کے ساتھ ایساہی تعلق ہےجیسااعتزاز احسن ، خواجہ حارث اور سلمان اکرم راجہ کا میاں نواز شریف سےاور عمران خان سے ہے۔آپ جیفری رابرٹسن کا سلمان رشدی کےوکیل کی بجائےشیطانی آیات سے تعلق جوڑتےجوڑتےاپنےلیئےمشکلات نہ پیدا کر یں۔.
16
28
361
@SajidFb جو بھی اقدامات کریں عام صارفین کے بل کم ہونے چاہئیں۔ ورنہ مفت یونٹس ختم کرنے کا اثر تو یہی ہو گا کہ جو لوگ بل نہیں دیتے تھے انھیں بھی بل دینا پڑے گا۔ سوال یہ ہے کہ عام صارفین پر کیا اثر پڑے گا؟ کیا ان کے بل کم ہو جائیں گئے؟؟.
20
33
337
@noshigilani مھترمہ عالیہ حمزہ، صنم جاوید اور طیبہ راجہ اور سب خواتین جنھوں نے اپنے ضمیر اور مرضی کے مطابق سٹینڈ لیا، سب کو سلام۔.
2
31
308
@jamshaidAdasti @PTI_786hk یونان سےاٹلی جانےوالی کشتی پرجاں بحق ہونےوالےپاکستانی جوان اصل میں شہیدہیں۔ وہ اپنےاوراپنی فیملیز اور بالواسطہ طورپراپنےملک کےلیئےبہتر مستقبل اورخوشحالی کےخواب لئےحادثے کاشکارہوئےہیں۔اس لیئےحکومت کو چاہیئےکہ پولیس اوردفاعی افواج کے شہداکی طرزپران کےلیئےبھی شہداپیکج کااعلان کرے۔.
17
47
294
@SSEHBAI1 محترم فوج سے گزارش ہے کہ اگر اس نے صرف اپنے آپ کو ہی ریاست سمجھ لیا ہے ( اور فوج کو ایسا باور کروانے میں ہماری سیاسی لیڈرشپ کا ہی کردار ہے) تو اپنے آپ کو ماں بھی سمجھ لے جو اپنے بچوں کی غلطیوں کو معاف کرتی ہے۔ اور بچوں کے لئے قربانی دیتی ہے لیکن کبھی احسان نہیں چڑھاتی۔.
9
55
278
@MoeedNj ہماری عدالتیں آئین اور قانون کی عملداری قائم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہیں۔جب ملک کاچیف جسٹس طاقتورفریق کو مشورہ دیتاہے کہ جیساآپ کرناچاہتے ہیں،آئین میں ویسی ترمیم کرلیں یاویساہی قانون بنالیں تویہ توایک قسم کاعذاب نازل ہوچکا ہے۔لوگ فریادلےکرکہاں جائیں گے؟کون انصاف کرےگا؟.
6
91
274
@OryaMaqboolJan نگران وزیراعظم کی تعیناتی کےفیصلےکا مثبت پہلو یہ ہےکہ محترم کاکڑصاحب کی معرفت نگران حکومت کاسب سےبڑاعہدہ سب سےپسماندہ اوراحساس محرومی کےشکارصوبہ بلوچستان کےحوالےکیاگیا ہے۔امیدہے کہ موصوف نہ صرف بلوچستان پرخصوصی توجہ دیں گئےبلکہ وقت مقررہ میں ملک کوبہترجمہوریت کاتحفہ بھی دیں گئے۔.
23
33
261
@soldierspeaks آدھی بات ٹھیک تھی آدھی غلط۔ ارادوں والی بات ٹھیک ہے۔ لیکن آصف زرداری اور پیپلز پارٹی والی بات غلط ہے۔ اکتوبر میں الیکشن زرداری صاحب کا بھی زبانی کلامی مطالبہ ہی ہے۔ عملی طور پر وہ بھی اپنے بڑوں کی ہاں میں ہاں ہی ملاتے جائیں گئے۔ بالکل راجہ ریاض کی طرح۔.
10
33
268
@SaleemKhanSafi ہر وہ چیز سچ ثابت ہو رہی ہے جسے شروع میں خود ساختہ نام نہاد افلاطون سازشی تھیوری کہ کر قوم کو پیغام دیتے رہے ہیں کہ چین سے سوئے رہو کوئ سازش نہیں ہو رہی۔ حیرت ہے کہ جھوٹا ثابت ہو جانے پر بھی ڈٹے ہوئے ہیں اور سازش کے شکار کو ہی مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں۔.
3
20
239
@IMMahmoodKhan پختون روایات کا تو آپ نے کباڑ ہ کر دیا۔ پختون روایت تو یہ ہے کہ دوست کا صحیح اور غلط یا جھوٹ اور سچ نہیں دیکھتے۔ بس دوستی دیکھتے ہیں۔ احسان فراموش نہیں ہوتے۔ آپ تو وقت آنے پر پتلی گلی سے نکل گئے۔.
1
5
237
@ImranKhanPTI پنجاب پولیس نے ایسے ہتھکنڈے استعمال کرتے ہوئے کئ پی ٹی آئ قائدین کو پارٹی چھوڑنے پر مجبور کر دیا ہے۔ عدلیہ بھی پنجاب پولیس کی پشت پر ہے۔ ورنہ ابھی تک ایسی خلاف آئین کاروائیوں پر از خود نوٹس آ جانا چاہیئے تھا۔.
9
38
224
@SajidFb ایسی قانون سازی کی جائےیاآجکل اسمبلی نہیں ہےآرڈیننس جاری کیاجائے کہ بل کی عدم ادائیگی کی وجہ سےکسی کامیٹرنہ کاٹاجاسکے۔اورجولوگ واقعی بل نہیں دےسکتےان کےبل گورنمنٹ خوداداکرے۔جولوگ خط غربت سےاوپرہیں لیکن بل دینےمیں مشکلات ہیں توانھیں بقایاجات اپنی مرضی سےجمع کرنےکی اجازت دیجائے۔.
22
37
211
@WaqasnawazMD @HamidMirPAK @arifhameed15 @shazbkhanzdaGEO جناب حامد میر خود بھی اس تغیر کی ایک زندہ مثال ہیں۔ کسی وقت ہم انھیں بنیادی انسانی حقوق اور آزادی اظہار رائے کا نڈر چمپیئن سمجھتے تھے۔ لیکن اب ہمیں بھی ایسا سمجھنے میں مشکل پیش آ رہی ہے۔ اس تغیر و تبدل سے قطع نظر سب سے گزارش ہے کہ کسی کا کسی سے بھی طنزیہ تقابل نہ کریں۔.
2
22
199
@AzmatKhanTDP @amna_ahmed6 اس کیس کی 17 سالہ سماعت کے دوران اس عدالت میں جو جو جج صاحبان تعینات رہے ہیں، سب کے خلاف کاروائ ہو کر انھیں ڈسمس ہونا چاہیئے۔ اور یونیورسٹی کے وائس چانسلر، رجسٹرار، کنٹرولر امتحا نات اور ایچ او ڈی وغیرہ سب کے خلاف بھی کاروائ ہو کر قرار واقعی سزا ملنی چاہیئے۔.
8
37
193
@SajidFb اس کے علاوہ رکشہ ، ٹیکسی وغیرہ کی مثالیں بھی آپ کے سامنے ہیں۔ اکثر ان پڑھ لوگ چلا رہے ہوتے ہیں لیکن نقصان میں نہیں چلا رہے ہوتے۔ اسکے مقابلے میں ہمارے جہاز اور ٹرینیں نقصان میں چل رہے ہیں۔ آخر کچھ تو خرابی ہے ہمارے سسٹم میں۔.
1
24
186
@MuhammaddNawaz بہت غیر پیشہ ورانہ اور غیر انسانی رویہ دیکھنے میں آیا ہے اسلام آباد پولیس کا۔ افسوس ہوتا ہے کہ یہ ہماری کیپیٹل پولیس ہے۔ اس شہری کی کوئ غلطی تھی بھی تو اس سے کوئ بھی ڈاکومنٹ رکھ لیتے، لائسنس، رجسٹریشن یا شن��ختی کارڈ وغیرہ اور اسے حاضری کی ہدایت کرتے۔ یا موقع پر فائن کر دیتے۔ کم.
9
32
176
@MoeedNj سائفر میں جولکھاتھااس پرعمل کرنےوالوں کےخلاف تو کوئ کاروائ نہیں ہوئ۔ البتہ جن لوگوں نےقوم کوسائفر کی حقیقت بتائ ان کےخلاف گورنمنٹ کیس کیئےجارہی ہے۔یہ کیساانصاف ہے۔جب اس پرعمل ہوگیاتواس سےکیافرق پڑتاہےکہ گم ہوگیایالہرایاگیایا جلایا گیا۔اصل ذمہ داران کےخلاف کچھ کیوں نہیں ہورہا؟.
5
68
172
@MianAliAshfaq لیکن یہ بھی یاد رکھنا چاہیئے کہ ایران ایک قوم ہے۔ اور پاکستان کا موقف یہ ہے کہ حملہ بلوچستان پر ہوا ہے۔.
13
11
179
@KhSaad_Rafique یہ کام آپ نے کیوں نہیں کیئے؟ بلکہ سب کیا دھرا تو آپ کا ہے۔ آپ کی حکومت 2 ہفتے پہلے ختم ہوئ۔ اب آپ کس کو مشورہ دے رہے ہیں؟ جب آپ کی اپنی حکومت یہ ٹیکسز لگا رہی تھی اور ٹیرف بڑھا رہی تھی تو اس وقت آپ نے اپنی حکومت کو مشورہ کیوں نہیں دیا۔.
1
19
172
@TalatHussain12 Imran Khan also hired counsel who represented MNS in the past. Does it mean that IK is in connivance with MNS? Do you mean Geoffary Roberts is paid by Salman Rushdie that you are calling him Salman Rushdie's lawyer? R u in your sense? Be careful please.
6
11
161
@shafqatmm1 اس سےثابت ہوتاہے کہ ہماری سیاسی قیادت محض خودغرض مافیازپرمشتمل ہے۔ورنہ دوامورپرکبھی بھی سمجھوتہ نہ کرتے۔ایک الیکشن کے بروقت انعقاد پر اور دوسرا سویلین سپریمیسی پر۔ جمہوریت ان دوچیزوں پر ہی مشتمل ہے۔ پی ڈی ایم نے نہ سیاست کاخیال رکھانہ جمہوریت کا۔اپنے مفادات حاصل کئے اور اب فارغ۔.
3
24
141
@fawadchaudhry چودھری صاحب آپ گرفتار ہوتے رہتے اور رہا ہوتے رہتے پھر گرفتار ہوتے رہتے تو کیا قیامت آ جانی تھی۔ آپ کچھ دن اپنے گھر کو اور بچوں کو مس کر لیتے لیکن پریس کانفرنس نہ کرتے تو کیا ہو جاتا۔ پریس کانفرنس کر کے اب آپ کیا محسوس کرتے ہیں؟ عوام کی رہنمائ کے لئے اپنے تجربات شیئر کریں پلیز۔.
4
6
151
@GFarooqi منہ چھپا کر کون سی شناخت پریڈ ہوتی ہے؟ کس قانون کے تحت؟ کہیں راتوں رات بغیر سر پیر کے کوئ نیا قانون تو نہیں بنا لیا؟.
2
5
148
@aliimumtaz بہت افسوس کی بات ہے۔ ہم کیسے ملک میں رہ رہے ہیں؟ یہاں اگر آئین اور قانون اور عدالت اسطر ح بے بس ہو جاتے ہیں تو پھر اس نام نہاد آئین، قانون اور عدالت کی ضرورت ہی کیا ہے؟ اور پھر اس سے آگے بھی بہت کچھ سوچا اور کہا جا سکتا ہے ۔ لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔.
6
36
143
@MaidahMuhammad @RiazMyra1 اصل بات تو یہ ہے کہ ہمارے اگر 180 لوگ کہیں قید ہوتے تو ہمارے بڑوں کو پہلے تو پتہ ہی نہ ہوتا۔ اور جب پتہ چلتا تو انھوں نے آسانی سے مذاکرات کے لئے جاناہی نہیں تھا جب تک کہ قیدیوں کے لواحقین جلاو گھیراو اور توڑ پھوڑ نہ کرتے۔ پھر بھی احتجاجی لواحقین کو بھی قید کر کے جاتے۔.
3
14
130
@soldierspeaks Why should President listen to them? President is the Supreme Commander of Armed Forces and should abide by the constitution.
11
22
131
@MuhammaddNawaz @MuhammadYo70571 فوجی عدالتوں سے متعلق چیف جسٹس نے واضح طور پر کہا ہےکہ جب تک پٹیشن فیصلہ نہیں ہوتی، کسی کے خلاف آرمی کورٹ میں مقدمہ نہ چلایاجائے۔اٹارنی جنرل نےبھی سپریم کورٹ میں یقین دہانی کروائ ہےکہ ایسانہیں ہوگا۔پاک فوج بھی آئین کی پابندہے۔توکسی سویلین کےخلاف فوجی عدالت میں کسطرح مقدمہ چلےگا؟.
11
26
136
@MianAliAshfaq @StarArsha اگر واقعی ایسا ہو گیا ہے تو سپریم کورٹ اور اسکے ماتحت چلنے والے تمام نظام عدل کو تحلیل کر دینا چاہیئے۔ اور موجودہ جج صاحبان کو ملٹری کورٹس بار ایسوسی ایشن بنا کر اسکی ممبرشپ لے لینی چاہیئے۔.
1
27
129
@AliHasnainMalik قانون ، عدالت اور پولیس اگر اتنے بے بس ہیں تو گھر جائیں۔ جو طاقتور لوگ ملک کو چلا رہے ہیں پھر وہی چلا سکتے ہیں انھیں ہی چلانے دیں۔.
2
28
126
@HamidMirPAK Sir, You may ask for proceedings against IK for allowing 25 civilians' trial in Military courts but you should not justify 52 other civilians' trials in military courts quoting that wrong precedent.
5
2
131
@noshigilani ایسی صورتحال میں کیا کرنا چاہیئے۔ بہت مختصر فارمولا ہے۔ وہ یہ کہ اگر جان پر بن جائے تو مال لگائیں اور عزت پر بن جائے تو جان لگا دیں۔.
2
14
121
@ArifRetd @tarar_4 اس پوسٹ میں اہل بصیرت کے لیئے بہت سے اشارے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ترقی یافتہ ممالک نے کیااپنےآرمی چیف کےبل بوتےپرترقی کی ہے؟کیاان کےآرمی چیف تجارتی اورمعاشی معاہدات کرتےرہےہیں یاانکی سیاسی اورمقبول لیڈرشپ ایساکرتی رہی ہے؟پاکستان کولازمی طورپرترقی یافتہ ممالک کےطرزعمل سےسیکھناچاہیئے۔.
2
24
122
@SSEHBAI1 کسی کو بھی وزیراعظم کا نام دےدیں ہو گاشہباز شریف صاحب جیسا یا ان سےبھی بہتر۔ محترم نے ملک کا ایسا حال کیاہےکہ لگتاہےبڑےمیاں صاحب کوبھی آئیندہ حکومت بنانےمیں کوئ دلچسپی نہیں رہی۔بلاول صاحب نےبھی اسمبلی کےآخری دن وہ تقریر فرمائ جو پہلےدن کرنی چاہیئے تھی۔اب شاہ جانے اور راہ جانے۔.
2
22
114
@SSEHBAI1 یہ کیسی تحقیقات ہیں؟ کیسا مجسٹریٹ ہے اور کیسی عدالت ہے جہاں اس طرح کی مضحکہ خیز کاروائیاں ڈالی جا رہی ہیں؟ اور یہ کیسی حکومت ہے جو اپنے عوام کو بےوقوف سمجھتی ہے اور یہ بالکل نہیں سمجھ سکتی کہ ایسی کاروائ سے وہ خود پرلے درجے کی احمق ثابت ہو رہی ہے۔.
1
31
101
@AzmatKhanTDP عورت کا مطلب عزت و عصمت و شرم و حیا کا خزانہ۔ اس کے جسمانی کوائف اور حیاتیاتی تفصیلات جتنی پردے میں ہوں اتنی ہی وہ قیمتی اور پرکشش ہوتی ہے۔ آپکی ابزرویشن سے اتفاق ہے۔ خواتین کو اسکی آگہی ہونی چاہیئے اور اپنی قدر و قیمت کا احساس بھی۔.
0
7
116
@soldierspeaks اس طرح کی پوسٹ ٹھیک نہیں ہے۔ اگر ہمیں اپنے بڑوں کے کنڈکٹ یا انکی پالیسیز سے اختلاف ہے تو اسکا اظہار سیدھے سادے اور مہذب الفاظ میں بھی ہو سکتا ہے۔ اس طرح کے الفاظ اور ساتھ ہتک امیز تصویر کشی بالکل ٹھیک نہیں۔ پوسٹ سے شدید اختلاف ہے۔ اسے ڈیلیٹ کر دیں پلیز۔.
26
7
120
@jamshaidAdasti جو اپنی مرضی سے گیا ہے اسے کسی صورت واپس نہیں آنے دینا چاہیئے۔ جسے پارٹی چھوڑنے پر بذریعہ تشدد یا بلیک میلنگ مجبور کیا گیا ہے، اسے ضرور واپس لانا چاہیئے۔.
0
6
111
@SajidFb سو فیصد درست بات ہے۔ ہمیں بہت ہی بنیادی نوعیت کی معاشرتی اصلاحات کی اشدضرورت ہے۔ ورنہ ہمارا معاشرہ تباہ ہو جائے گا۔ سن 2 ہزار کے بعد پیدا ہونے والے بچے اسلامی تعلیمات اور معاشرتی اقدار سے بالکل بیگانہ اور نظریاتی طور پر اپنے والدین اور بزرگوں کی سوچ سے بہت دور ہیں۔.
4
9
106
@DGISPR14 کیا الزامات لگائے گئے ہیں پاک فوج پر؟ پلیز انھیں شیئر کریں۔ اور ساتھ تھوڑی بہت وضاحت بھی کریں تا کہ عوام گمراہ ہونے سے بچے۔ ہمیں تو گزشتہ کچھ عرصہ سے محسوس ہو رہا ہے کہ پاک فوج ملکی اور قومی معاملات سے اور عوامی جزبات سےبالکل لا تعلق ہے جسکی وجہ سےہر قسم کی خرابی، دھاندلی اور نا.
5
11
109
@HamidMirPAK آپ نے درست تقابلی جائزہ ارشاد فرمایا ہے۔ مطابق آپ کے اقوال زرین ابھی مخالفین کو پھانسی پر لٹکانا، ان کی زبان کاٹنا، ایف 16 سے مخالفین پر بمباری کرنا اور سر عام ننگا کر کے گھمانا باقی ہے۔.
4
10
102
@HamidMirPAK Madam Firdos Ashiq Awan proving herself to be what she actually is. Why did she not resign and part ways when she noticed what she is describing.
3
4
109
@anwaar_kakar محترم وزیر اعظم آپ کے 3 ماہ میں دو کام آسانی سے ہو سکتے ہیں۔ ایک الیکشنز اور دوسرا مسنگ پرسنز کی بازیابی۔ اگر صرف یہ دو کام بھی ہو جائیں تو تاریخ آپ کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔ جہاں تک MDCATکے التواء کا تعلق ہے تو یہ کل بھی منعقد ہو جائے تو میڈیکل کالجز میں کوئ سیٹ خالی نہیں رہے گی۔.
1
8
102
@MoeedNj @amna_ahmed6 ڈنڈے ماری سے ڈالر بھی نیچے آ جائے گا۔ ہو سکتاہےامن وامان بھی ہوجائے۔ جلسےجلوس اوراحتجاج بھی نہ ہو۔ لیکن یادرکھیں ایساماحول کسی صورت ملک کوبہتری کی طرف لےکرنہیں جا سکتا۔ڈالرکاریٹ عوامی خوشحالی اور امن وسکون کاضامن نہیں ہے۔بلکہ آئین ان سب چیزوں کاضامن ہےجسےمسلسل پامال کیاجارہاہے۔.
3
26
97
@CSMR786 مطلب جو کچھ میڈیا پر آ چکا ہے اس سے زیادہ اگر اختیارات سے اور بھی زیادہ تجاوز پایا گیا تو ضرور کاروائ ہو گی۔ ورنہ اب تک جو کچھ ہو چکا ہے یہ معمولی واقعات ہیں۔ اور ان واقعات کا راضی نامہ بھی ہو چکاہے۔.
5
10
108
@shahzaibnoshahi 9 مئ والوں کو تو حکومت پلیٹ میں رکھ کر دی جارہی ہے۔ لیکن ووٹ کوئ نہیں دے گا۔ بس حکومت ہی ملے گی۔.
1
13
100
@paglii_dewanii ایسا بالکل ہو سکتا ہے۔ یہ ایک بڑا واقعہ ہے۔ چھوٹے موٹے ایسے واقعات بہت لوگوں کے ساتھ پیش آتے رہتے ہیں۔ کچھ لوگ توجہ نہیں دیتے۔ یا حیران پریشان ہو جاتے ہیں۔ یا بھول ہی جاتے ہیں۔ قرآن پاک میں ایسا واقعہ عزیر علیہ السلام کے ساتھ پیش آیا ہوا بیان ہوا ہے۔ اور بہت روایات میں شب معراج.
7
7
103
@ShkhRasheed @GullNm اگر پی پی پی اور دوسری جو بھی پارٹیاں 90 روز میں الیکشن چاہتی ہیں تو انھیں ابھی نکلنا ہو گا۔ صرف اعلان اور مطالبے کرنے سے تو کچھ نہیں ہونے والا۔ پاکستان میں تو مطالبات کی شکل میں تو کوئ بات مانی ہی نہیں جاتی۔اگرسیاسی پارٹیاں80دن گزارکرجلوس نکالیں گی توالیکشن90دن میں کیسےہوں گئے؟.
3
15
96
@AajKamranKhan سربہت شکریہ۔لیکن ایساہی تعاون اگر پاکستان کےعوام کو جان، مال، عزت اور آبروکےتحفظ اور انصاف، تعلیم اور صحت تک آسان رسائی اورروزگارکے وسیع مواقع کی صورت میں مہیاکردیا جائےتوایسی کونسلزقائم کئےبغیربھی پاکسان چل پڑے گا۔اس سب کےبغیر عالمی یامقامی مخصوص طبقات کوتحفظ دینےکاکیافائدہ سر؟.
0
7
92
@MuradSaeedPTI بہتر ہوتا کہ پاک فوج جتنی بڑی ہے اور جتنا بڑا اسکا نام ہے اتنا ہی بڑا دل بھی کر لیتی اور 9 مئ کو اگنور کر دیتی۔ تو اسکی عزت میں بھی اضافہ ہوتا اور ملک کا بھی فائدہ ہوتا۔ ایسے احتجاج ہر ادارے کے خلاف ہوتے رہتے ہیں۔ تھانوں پر پتھراو ہو جاتا ہے۔ واپڈا کے دفاتر اور تنصیبات پر بھی.
16
19
92
@AajKamranKhan آج باربارریاست اورسپریم کورٹ کاذکرعلیحدہ علیحدہ کیاجارہاہے۔اس سےکیا مراد ہے؟ریاست کی تعریف کیاہے؟فیصلوں سےاتفاق اوراختلاف اپنی جگہ لیکن کیاسپریم کورٹ ریاستی ادارہ نہیں ہے؟کیاسپریم کورٹ کوڈکٹیٹ کرنےوالی بھی کوئ طاقت موجودہے جسےریاست کانام دیاجاتاہے؟پلیزعوام کوایجوکیٹ کریں۔.
6
5
90
@ImranARaja1 @Dr_TahirPK @ImranKhanPTI وزیر اعظم صاحب پاک فوج کواشتعال دلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ درخواست ہے کہ ایسانہ کریں۔پاک فوج سےبھی گزارش ہےکہ مہربانی کر کے سیاسی فضولیات سےکنارہ کشی اختیار کریں۔9 مئ کے واقعات میں معافی تلافی کی طرف آئیں۔اور قیدیوں کو رہائ دلوائیں۔ سازش اور بغاوت والا بیانیہ اب ختم کر دیں پلیز۔.
0
27
80
@SSEHBAI1 اس میں میڈیا کا ذکر بھی ہونا چاہیئے جو بھی مکمل جانبدار ہو چکا ہے۔ اپنے آقاوں کے جھوٹ کو سچ بنا لیتا ہے اور انکے مخالفین کے سچ کو بھی جھوٹ۔ عام عوام اگر فوج کی کوئ بات کرے تو غدار، عدالت کی کرے تو توہین عدالت ، پولیس کی کرے تو دہشت گردی کا پرچہ۔ عوام مایوس ہیں سر۔.
4
26
85
@WaqasnawazMD @MrsImranRiaz @javerias @ImranARaja1 کرگس کا جہاں اور ہے، شاہین کا جہاں اور۔.واضح نظر آ رہا ہے کہ کون اپنی روزی روٹی کے ہاتھوں مجبور ایک بیانیہ ترتیب دینے کے چکر میں ہے اور کون انسانی حقوق کی ظاہر باہر خلاف ورزیاں اجاگر کر رہا ہے۔ .سر ڈالر ایک روپے کے دو بھی ہو جائیں تو عوام نے کیا کرنا ہے جب عزت ہی کوئ نہیں۔.
1
6
86
@Tahirmughalpml8 اب تو آپ بے غم ہو کر کروا دیں الیکشن کی تاریخ کا علان۔ اب تو آپ کی جیت یقینی۔ تو پھر دیر کس بات کی؟.
3
4
91
@baigprintersfsd @SajidFb شرعی طور پر انسان پر سب سے زیادہ حق اسکے والدین کا ہے۔ پھر اسکا اپنا اور اسکے بعد بچوں کا۔.
6
9
87
@HRCPOfficial @ChildFund @ECPAT @CAREGlobal @ChildrensHD @ChildDefender @childrensociety @SCWF__ @childreninc @CRCAsia @CRINwire This is not the story of a single child. This is a very prominent example bcoz he completed his journey too quickly without getting any sympathy from any authority. Almost all the teenagers are similarly affected and are slowly moving towards mental imbalance.
0
10
88
@OmarAyubKhan انسان، مسلمان، پاکستانی۔ کسی نہ کسی حوالے سے ہر کسی کی عزت ہونی چاہیئے۔ ہمارے آئین میں انسانیت، انسانی/شخصی توقیر، فیئر ٹرائل وغیرہ تحریر شدہ ہے۔ اس کے مطابق ملزم اور حتی کہ مجرم کے حقوق بھی متعین ہیں۔ لیکن عملی طور پر صفر بٹہ صفر۔ حیرت ہوتی قانون اور عدالت پر۔.
0
16
81
@FrehmanD @Matiullahjan919 اعتماد یا بد اعتمادی کسی پر زبردستی نہیں ٹھونسی جا سکتی۔ ہر کسی کی اپنی مرضی۔ آپ کی بات سے ذاتیات جھلک رہی ہے۔ دوسروں کی عقل پر ماتم کرنے سے بہتر ہے کہ بندہ اپنی عقل درست کرے۔.
0
3
86
@HamidMirPAK جو سکول اور کالج جاتے ہیں وہ بھی برائے نام ہی جاتے ہیں۔ لکھنا اور پڑھنا تو کسی نہ کسی طرح سیکھ ہی جاتے ہیں لیکن اخلاقیات اور اچھے عادات و اطوار کا کہیں نام و نشان نہیں۔ اچھے اور برے میں کوئ تمیز نہیں۔ کیونکہ اخلاقیات و معاملات میں انکی تربیت ہی نہیں کی جاتی۔ اور تربیت ہو بھی.
10
9
92
@murtazasolangi عمران خان کوبھی میاں صاحب اورزرداری صاحب کےنقش قدم پرچلناچاہیئے۔دنیاکےہراہم ملک میں پراپرٹی اورکمپنی بنانی چاہیئے۔ پاکستان سےدولت کماکربیرون ملک جمع کرنی چاہیئے۔اورجب حالات مخالف ہوں پہلی فلائٹ سےنکل جاناچاہیئےاور دنیاکےکسی بھی ملک میں بیٹھ کرحب الوطنی جھاڑنی چاہیئے۔.
12
5
90
@KhawajaMAsif وقت بہت تیزی سے گزرتا ہے۔ وقت بدلتے دیر نہیں لگتی۔ وقت ایک جیسا بھی نہیں رہتا۔ اچھا اور برا وقت آپس میں تبدیل ہوتا رہتا رہتا ہے۔ لیکن کچھ لوگ اس سے سبق نہیں سیکھتے۔ وہ موجودہ وقت کو ہی مستقل سمجھ لیتے ہیں۔ عملی طور پر ایسا نہیں ہوتا۔.
0
5
85
@CMShehbaz پاکستانی قوم کو بھی کس طرح بے وقوف بنایا جاتا رہا ہے۔ ختم نبوت کو 1450 سال مکمل ہونے والے ہیں۔ ختم نبوت کا آئین پا کستان سے کوئ تعلق نہیں۔ دنیا کا کوئ آئین بھی آغاز نبوت یا ختم نبوت کا تعین نہیں کر سکتا۔ ختم نبوت کا تعین قرآن میں کیا گیا ہے۔ 1974 میں نام نہاد علماء اور سیاستدانوں.
13
19
87
@ShehryarReal @MaidahMuhammad یہ سہولت ڈار صاحب نے اپنے آپ اور اپنے قریبی رشتہ داروں کے لیئے تخلیق کی ہے۔ ایسا ہی لگتا ہے۔.
4
10
78
@SharafatPTIReal جس علاقے سے کوئ بندہ اغوا ہوتا ہو یا غائب ہو رہا ہو ،اس علاقہ کے ایس ایچ او، ڈی ایس پی اور ڈی پی او کو کسی صورت اپنے عہدوں پر رہنے کا کوئ حق نہیں۔.
3
16
75
@Waqarkhan123 @aqibraufkhan اس کی وضاحت پاک فوج خود ہی کر سکتی ہے۔ ہو سکتا ہے پاک فوج کو اس طرح کی ریلیوں سے کوئ خطرہ نہ محسوس ہوتا ہو۔.
16
10
75
@Hussnain_Tweets ن لیگ کے باقی سب ینگ سپورٹرز کو اسی طرح کی پوسٹس کر کے پی ٹی آئ سے اظہار لا تعلقی کر دینا چاہیئے۔.
3
5
84
@shafqatmm1 تمام اعلی حکومتی عہدیداران بشمول صدر، وزیراعظم،وزرائے اعلی، گورنرز وزراء، جج صاحبان، جنرل صاحبان ، وفاقی و صوبائ افسران جو گریڈ 22 یا اکیس میں ریٹائر ہوں اور دیگر تمام اداروں کے سربراہان کو ریٹائرمنٹ کے بعد 2 سال تک بیرون ملک جانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیئے۔.
5
15
67
@MaidahMuhammad بہت اچھا سوال ہے۔ پی ٹی ائ کی لیگل ٹیم اگر مناسب سمجھے تو کل کم ازکم ایک ہزار ممبران کی طرف سے علیحدہ علیحدہ ریویو پیٹیشنز دائر کر دیں۔ اور اسمیں یہی سوال اٹھا دیں۔.
0
28
74
@KhSaad_Rafique زیادہ جھوٹ، تھوڑا سچ۔ اب ن لیگ گھٹنوں پر گئ تو سب ٹھیک ہو گیا۔ جب گریبان پر جائے گی،پھر نکال دی جائے گی۔ میاں صاحب نے اس دفعہ ڈیل کر کے اپنا عمر بھر کا بیانیہ زمین بوس کر دیا۔ 2، 4 سال اور مزے کر لیں گئے لیکن ملک، آئین اور جمہوریت کا ستیا ناس کر دیا۔ مان لیں۔.
4
7
77
@AajKamranKhan Here you really look a big tout of a nonsense govt as you are propagating the proceedings of an investigation which even a layman understands that it is non transparent and fabricated. You didnt even ask about the magistrate before whom such statemnt was recorded.Shame.
2
6
76
@pkmuhafiz1 وڈیو ایسے تاریخی حقائق پر مشتمل ہے، جن سے کوئ بھی انکار نہیں کر سکتا۔ ان تاریخی حقائق سے ہمیں بطور قوم اور ریاست سبق سیکھنا چاہیئے۔.
1
14
75
@fawadchaudhry رووف حسن خوہ احمق ہی سہی، لیکن انکی پولیس کے ڈر سے بھاگنے والی وڈیو ابھی تک نہیں آئ اور نہ ہی ابھی تک کوئ پریس کانفرنس کی۔.
1
3
76
@SaleemKhanSafi انصاف اور غیر جانبداری کا یہی تقاضا ہے کہ جس سے الیکشن لڑنا ہے اس کے بدترین دشمنوں کو ایمپائر کے طور پر کھڑا کر دو۔ اور بڑے بڑے افلاطون اینکرز اور صحافیوں کو قرآنی آیات کی روشنی میں یہ سب کچھ درست ثابت کرنے پر مامور کر دو۔.
0
10
70
@TararAttaullah جو ابھی تک اندر ہیں انھیں ملٹری کورٹ سے سزائے موت دلوا دیں۔ جو پریس کانفرنس کر کے باہر آ گئے انھیں نشان حیدر دے دیں۔ بات ختم۔.
0
7
64
@RealWaqarMaliks @Mrs_Niazi_007 جی ان انکشافات سےبہت کچھ واضح ہو گیالیکن ایک بات کی اب بھی سمجھ نہیں آئ۔وہ یہ کہ ملٹری تنصیبات اصل میں کیا تھیں۔کوئ میزائل تھے، بم تھے، جنگی طیارے یا اڈے تھے یا اگلے مورچے جہاں پر دشمن ملک کی طرف توپیں نصب تھیں۔آخر یہ کیا تنصیبات تھیں۔ نہ کسی نے پوچھانہ کسی نےبتایا۔کنفیوزڈ۔🤔🤔.
2
10
65
@MoeedNj ما نیکا ڈرامے سے جہاں بہت سے لوگ ننگے ہوئے، وہاں مانیکا صاحب خود بھی بری طرح ننگے ہوئے اور یہ بھی ثابت ہو گیا کہ ہر داڑھی مونچھ والا مرد نہیں ہوتا۔ بالکل جسطرح میڈم ریحام صاحب نے ثابت کیا کہ عورت کی شکل و صورت کی ہر چیز عورت نہیں ہوتی۔ مانیکا ڈرامے کے بعد بہت سے مرد بھی یہی ثابت.
1
20
71
@CMShehbaz کون سی کمپین اور کب سر؟ کچھ خدا کا خوف کریں۔ پاک آرمی کو پاک آرمی ہی رہنے دیں پلیز۔اپنے سیاسی مخالفین کو سیاسی طریقےسے کرش کریں۔پاک فوج کو اپنےسیاسی مخالفین پرچڑھائ کے لیئےاشتعال نہ دلائیں۔پاک فوج سےبھی گزارش ہےکہ غور کریں کہ کہیں سیاسی دنگل میں انھیں استعمال تونہیں کیاجا رہا۔.
3
13
65
@SSEHBAI1 محترم صدرنےآفیشل سیکرٹ ایکٹ اورآرمی ایکٹ کی منظوری نہیں دی۔اس لیئے یہ قوانین غیر قانونی وغیرآئینی طورپر قانون بنے ہیں۔البتہ صدرصاحب کو چاہیئےتھاکہ10اگست کوہی اپنےہاتھوں سےلکھتےکہ یہ بنیادی انسانی حقوق سےبظاہرمتصادم ہیں،پارلمنٹ دوبارہ غورفرمائےاورواپس کردیتےتو اتنی مصیبت نہ بنتی۔.
8
6
64
@AmjadHBokhari بالکل غلط ۔ کوئ غیر انسانی دماغ ہی ایسا جھوٹ گھڑ سکتا ہے۔ موقع پر موجود عوام کی ہر بات قابل یقین ہے۔ آڈیوز، وڈیوز اور موقع کی صورت حال اصل حقائق کا پتہ دے رہی ہے۔ قومی، سیاسی،مذہبی ، عوامی اور عسکری ہر قسم کی قیادت کو مسلہ کا حل تلاش کرنا ہو گا ورنہ بات بگڑ جائے گی۔.
2
5
75
@MoeedNj ملک کو بحران سے نکالنے کا واحد حل یہ ہے کہ ہر ادارہ اپنااپنا کام کرےاور آئین اور قانون جیسا بھی ہے اسکا احترام کرتے ہوئے اپنے اختیارات کا استعمال کرے۔ موجودہ صورتحال میں ہر ادارہ کسی اور طرف ہی دیکھتا نظر آ رہا ہے اور غلط ہی کیئے جا رہا ہے۔ یہ ٹھیک نہیں ہے۔.
2
13
58
@UmarCheema1 خواجہ آصف کی زبان سے تو بہتر زبان بول رہا ہے۔ اور مظلوم انسانوں کے لیئے تو اونچی آواز میں بولنے کی قرآن مجید میں بھی رعایت دی گئ ہے۔ آپ کے خیال میں جس شخص کی ماں کے ساتھ بدتمیزی کی گئ ہو اسے کیسی زبان استعمال کرنی چاہیئے۔ حد ہو گئ بے شرمی کی بھی۔.
0
8
67
@SSEHBAI1 الیکشن کمشن کاتعصب بالکل واضح ہے۔ وجہ صرف یہ ہےکہ چیف سیکرٹری خیبرپختونخواہ میرٹ سے ہٹنےاورکسی کاآلہ کاربننےکےلئےآمادہ نہیں ہیں۔الیکشن کرواناالیکشن کمشن کاکام ہے نہ کہ چیف سکرٹری کا۔اور حالت یہ کہ الیکشن کمشن آئین کی خلاف ورزی کامرتکب ہورہاہے لیکن اپناکوئ کام وقت پر نہیں کر رہا۔.
1
15
63
@Asadrchaudhry وڈیوز اگر بنائ جائے تو ہر کسی کی بن جائے گی۔ سوال یہ ہے کہ ایسی وڈیوز بناتا کون ہے اور کیوں بناتا ہے۔ کل اگر کوئ اور حکومت آئے گی تو موجودہ حکومت کے سب بزرگان کی وڈیوز بھی آ جائیں گی۔ سوچنے کی بات ہے کہ اس گند سے ہماری سیاسی لیڈر شپ اور ادارے کب نکلیں گئے؟.
10
4
69
@UmarCheema1 آئین کے مطابق ملک کے اندر کہیں بھی آنے جانے پر پابندی نہیں ہے۔ پولیس کا راستے روک کر عوام کو تکلیف میں مبتلا کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے ۔ اس حرکت پر ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو نہیں بلکہ آئ جی کو ڈسمس کر کے اس پر مقدمہ چلانا چاہیئے۔ آپ بالکل درست فرما رہے ہیں۔.
8
7
72
@KhSaad_Rafique سفید جھوٹ۔ نواز شریف کی حکومت 9 اگست 2023 کو ختم ہوئ ہے۔ اس دن کے ریٹ بتائیں۔ عوام اندھی ، گونگی، بہری نہیں ہے۔.
4
14
68
@sahil_chandio1 @BBhuttoZardari @AseefaBZ @BakhtawarBZ بھٹو اور بی بی نے پارٹی کے لیئے اپنی جانیں قربان کر دیں۔ اور بعد میں پارٹی اپنے نئے لیڈروں پر قربان ہو گئ۔.
7
5
69
@IrfanUHSiddiqui درست کہا سر۔ میاں صاحب ہمیشہ پلان بنا کر، ڈیل کر کے، اپنے پیارے بیانیہ کو قتل کر کے اقتدار میں آئے ہیں۔ صرف اقتدار سے نکلتے وقت پوچھتے رہتے ہیں کہ مجھے کیوں نکالا۔.
0
7
68
@Matiullahjan919 نواز شریف کو بھی معاف نہیں کرنا چاہیئے۔ ان سب ججز اور جنرلز نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس جھوٹ موٹ کر کے میاں صاحب کے کھاتے میں ڈالے ہوئے تھی۔ اسی وجہ سے میاں صاحب کو ان ججز اور جنرلز کے فیصلوں کی لاج رکھنے کے لیئے ان ہی اپارٹمنٹس میں زبردستی رہنا بھی پڑتا تھا اور دو دو ٹکے کے لوگوں کی.
7
9
66
@nasirbuttuk جب پاکستان بنا تو ڈالر ایک روپے کا تھا۔ اس کے بعد کبھی ایسا نہیں ہوا کہ ڈالر کا ریٹ کم ہوا ہو۔ اگر میاں صاحب کی کارکردگی ہی دکھانی ہے تو ان کے پہلے، دوسرے، تیسرے اور چوتھے دور کا تقابلی جائزہ پیش کریں۔.
2
2
67
@DrDanish5 اور امید ہے کہ بقول خواجہ آصف صاحب 20۔09۔2023 کو میاں نواز شریف صاحب پاکسان پہنچ آئیں گئے اور 20۔11۔2023 کو وزیراعظم کا حلف اٹھا لیں گئے۔ ڈاکٹر صاحب جب میرٹ کی بات کریں تو پوری بات کیا کریں۔.
8
4
62
@DGISPR14 سر یہ اب تسلیم شدہ بات ہو گئ۔ پاک فوج سیاہ کو سفید اور سفید کو سیاہ کر سکتی ہے۔ اس میں اب شک اور شبہ کی کوئ گنجائیش نہیں رہی۔ پاک فوج آئین کو منسوخ اور معطل بھی کر سکتی ہے اور اسکی خلاف ورزی بھی کر سکتی ہے اور اس سب کچھ کی معافی بھی لے سکتی ہے۔ لیکن 9 مئ کے الزام میں پورے 3 کروڑ.
1
13
61
@saifullahawan40 تو ن لیگ اسطرح احتجاج کیوں نہیں کر رہی جسطرح پی ٹی آئ کر رہی ہے؟ ن لیگ کو چاہیئے کہ آج سارا کے پی بند کر دے۔.
9
0
63