Ali Mumtaz Profile Banner
Ali Mumtaz Profile
Ali Mumtaz

@aliimumtaz

Followers
69,576
Following
867
Media
661
Statuses
11,416

Anchor @Newsonepk hosting program called Right Angle Mon- Fri 8 to 9pm.All views are personal.

Pakistan
Joined December 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
عمران خان صاحب کیا آپ پریشان ہی؟ جواب: بلکل نہیں بلکے ن لیگ پریشان ہے کیونکہ ان کا ووٹ بینک کم ہوا ہے #ImranKhan
Tweet media one
243
5K
24K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
میں نے پوچھا کہ اگر آپ کو نا اہل کر دیا گیا تو پارٹی کون لیڈ کرے گا۔خان صاحب نے جواب دیا شاہ محمود قریشی ہیں۔جس پے میں نے مزید مراد سعید کا نام لیا تو خان صاحب نے کہا وہ مستقبل کا لیڈر ہے
188
5K
22K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
عمران ریاض خان خیریت سے ہیں۔بس اتنا ہی۔باقی سب دعا کیجیے
809
3K
21K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
2 years
میری آنکھوں کے سامنے یہ سب ہوا۔میں اپنے چینل کی دی ایس این جی کی ھت ہر بیٹھا تھا جب یہ بزدلانہ کاروائی ہوئی۔لڑکے کی شناخت کسی نے کروانی ہے تو آو مجھ سے پوچھو میں بتاوں گا یہ ملک کا دشمن حرام کی اولاد کون تھا
182
6K
20K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
زمان پارک عمران خان صاحب سے ملاقات ہوئی بہت سے اہم معاملات پے بات ہوئی۔تفصیلات کچھ دیر بعد
60
3K
19K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
2 years
میلہ لوٹ لیا۔کامیاب جلسے کو کامیاب نہ کہا جائے تو کیا کہا جائے۔ #PTILahoreJalsa #LahoreJalsaPTI #LahoreJalsa
239
6K
17K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
کون سا سرپرائز اور کیسا سرپرائز ؟؟؟ عمران خان صاحب نے آج کی ہماری ملاقات میں سرپرائز کی کوئی بات نہیں کی تھی۔میں بلکل قریب بیٹھا تھا اور سب صاف سنائی دے رہا تھا اور کان بھی میرے اللہ کا شکر ہے ٹھیک کام کر رہے ہیں تو پھر پی ایم ایل ن یہ کہاں سے نکال کے کہ رہی ہے کہ خان صاحب نے کہا
176
6K
17K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
کرنل ہاشم ڈوگر کے ذریعے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پیغامات بھیجتے تھے۔عمران خان #ImranKhan
82
3K
17K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
آج خان صاحب نے ملاقات میں یہ بھی بتا دیا کہ پیغامات کیا اور کس کے ذریعے آتے رہے۔شیریں مزاری کے چھوڑ کے جانے کا دکھ ہے۔پہلی بار ملاقات باہر صحن میں ہوئی کیونکہ خان صاحب نے کہا اندر وہ کچھ لگا گئے ہیں سننے کے لیے گفتگو یعنی کے بگڈ ہے۔ملک سے باہر جانے کا کسی نے نہیں کہا لیکن خوش ہوں
82
4K
16K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
2 years
یہ سب دیکھ کر اسلام آباد پولیس چاہتی ہے کہ اس کی تعریفیں کی جائیں یہ نہیں ہو سکتا یہ نہیں ہونا۔پیار سے دل جیتے ہیں مار کر نہیں۔ایسے نفرتیں بڑھتی ہیں @FarooquiJameel
Tweet media one
443
7K
15K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
صنم جاوید اور طیبہ راجہ سے انھی انسداد دہشد گردی کی عدالت میں ملاقات ہوئی۔سب سے پہلا سوال ہوچھا کہ جیل سے جب رہا کیا گیا تو کہاں رکھا؟اس کے جواب میں دونوں نے بتایا کہ ہمیں تھانہ چوہنگ میں رکھا گیا۔جہاں پہلے دن کوئی خاتون پولیس اہلکار نہیں تھی۔دوسرے دن وہاں خاتون پولیس اہلکار
190
7K
15K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
جب لازم ہو جائے تو کرنا پڑتا ہے۔آزادی کی طرف پہلا قدم 😂😂
Tweet media one
281
1K
13K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
فیاض الحسن چوہان اپنے پرانے شکوے بنیاد بنا کر پارٹی چھوڑ رہے ہیں۔لالہ تب تو سکون میں تھے اب ماشااللہ اپنے دکھ یاد کر رہے ہو۔بہرحال کوئی عزت سے جاتا ہے اور کوئی اپنا اصل چہرہ دلھا کر۔شیریں مزاری نے ظرف کا مظاہرہ کیا پر یہ جناب اندر کا چوہان نکال رہے ہیں۔شاہ سے زیادہ شاہ کو
200
3K
13K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
2 years
اے آر وائی کو اصل خبر کا معلوم ہے تو بتاتے کیوں نہیں۔بتائے اے آر وائی کہ رانا یا خرم جو ساتھ تھا وہ کون ہے؟ارشد شریف نیروبی میں شہید ہوا وہاں فارم ہاوس کس کا تھا جہاں ٹھرے تھے؟کینیا پولیس تو کہ رہی ہے کہ ہم نے مارا ہے؟اے آر وائی بتاو اصل بات کیا ہے کینیا پولیس کے زریعے کس نے مارا
154
3K
12K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
رانا ثنااللہ کی پریس کانفرنس ادھوری تھی۔اگر کال ریکارڈنگ تھی تو سنواتے تاکہ سب کو پتہ چلے کیا ہے۔کال نہیں سنانی تھی تو جہاں اتنا معلوم ہے تو بتاتے کہ کس کے ساتھ اس سب کا ارادہ تھا۔یہ بھی بتا دیتے کہ کال میں کس کی کس سے گفتگو تھی اور یہ گفتگو کب ہوئی۔پیشگی کسی معاملے پے بات کر
240
4K
12K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
موازنہ کیا جا رہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ قید سے بچ کر دھڑا دھڑ پارٹی چھوڑ رہے ہیں جبکہ ن لیگ کے لوگ جیلوں میں بند رہے پر پارٹی نہیں چھوڑی۔عرض ہے جناب موازنہ دونوں کا بنتا ہی نہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف صاحب ہی خوڈ دیل کر لیتے تھے ہر بار اور ملک سے باہر
263
4K
11K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
5 months
انصاف کا قتل اڈیالہ میں ہوا اور جزبے کا قتل باجوڑ میں 💔
47
3K
11K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
5 months
یہ ہیں ڈی سی راولپنڈی حسن وقار اور ان کے والد ن لیگ کی ٹک پے PP35 وزیر آباد سے الیکشن لڑے اور پھر ان کے والد کو جتوایا بھی گیا جبکہ یہ بڑے مارجن سے پی تی آئی کے محمد یوسف سے ہار چکے تھے
Tweet media one
139
6K
11K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
2 years
آج کا احتجاج ٹیسٹ کیس ہے اگر آج کے احتجاج میں نکلنے والے لوگوں کی تعداد کم ہوئی تو عمران خان پے ایک اور حملہ بھی ہو سکتا ہے
63
4K
10K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
صنم جاوید کا کہنا ہے ہمیں کہتے ہیں پی ٹی آئی چھوڑو۔میں نے تو پھر کیا اردوہ ہے چھوڑنی ہے؟صنم نے جواب دیق پہلے جوئن تو کر لوں 😂😂😂
93
2K
10K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
قاضی فائز عیسی کو سپریم کورٹ کو متنازع بنانے کے نتیجے میں استعفی دے دینا چاہیے۔ان کی طرف سے واضح ہو گیا ہے کہ ان کا تعلق ن لیگ سے ہے۔عمر عطا بندیال کے تو ن لیگ کو پاوں چومنے چائیں کیونکہ گزشتہ سال 7 اپریل کا فیصلہ جس کے نتیجے میں ن لیگ کی حکومت قائم ہوئی تھی وہ فیصلہ عمر عطا
143
3K
10K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
2 years
جلسے کو ناکام کہنے والے اندھے ہیں۔میں نے اپنی آنکھوں سے منظر دیکھا۔2011 کے پی ٹی آئی کا جلسہ جس کے بارے میں کہا جاتا رہا پی ٹی آئی کا سب سے بڑا جلسہ تھا آج کے جلسے نے اس جلسے کا ریکارڈ توڑ دیا #PTILahoreJalsa #LahoreJalsa
116
3K
10K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
عمران خان صاحب سے ملاقات میں جب چھوڑ کے جانے والوں کا پوچھا گیا تو خان صاحب نے کہا کہ کچھ کا تو مجھے بڑا دکھ ہے اور کچھ ایسے تھے جو وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہے تھے #ImranKhan
44
2K
10K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
ن لیگ اور بی ٹی آئی کے جلسے میں واضح فرق ہے۔پی ٹی آئی کے جلسے کے لیے لا تعداد رکاوٹیں لگائی گئیں۔گرفتاریاں کی گئیں۔لوگ اپنی ٹرانسپورٹ پے آئے اور جوش بے حساب۔جبکہ ن لیگ کے جلسے نا رکاوٹیں نا گرفتاریاں اور گاڑیاں بھر کے لوگوں کو لایا گیا اور شرکت کرنے والوں کی دلچسپی بلکل بھی
122
2K
10K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
عمران خان صاحب سے آج کی ملاقات میں جب یہ پوچھا گیا کہ جو ذولفقار علی بھٹو کے ساتھ ہوا وہ دوبارہ ہو سکتا ہے اور آپ کے ساتھ ہو سکتا ہے؟خان صاحب نے جواب دیا بلکل ہو سکتا ہے اور میں اس کے لیے تیار ہوں۔زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے #ImranKhan
122
2K
9K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
5 months
بے شرم تو اس آدمی کے لیے چھوٹا لفظ ہے۔ان بکاو پولیس والوں کی وجہ سے پنجاب پولیس کی کوئی عزت نہیں
@sh_basra
Shaukat Basra
5 months
ڈی پی او بہاولنگر آر او آفس NA-163 فورٹ عباس ضلع بہاولنگر سے الیکشن کا سارا ریکارڈ فارم 45،کمپیوٹر اور دیگر چیزیں اٹھا کر غائب ہوگئے
210
10K
14K
79
6K
9K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
عمران ریاض خان بازیابی کیس معزز چیف جسٹس صاحب افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے آپ کے بس میں کچھ نہیں ہے آپ کچھ نہیں کر سکتے۔میں نے شاید ہی کبھی کسی جج کو اتنا بے بس دیکھا ہے۔آپ چاہتے ہوئے بھی کچھ نہیں کر پا رہے۔بار بار یہ سرکاری بابو آپ کی عدالت کی توہین کر رہے ہیں۔دن گزرتے جاتے ہیں
155
3K
9K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
2 years
کینٹینر پے جب میں آج اوپر گیا تو صدف بھی وہاں کھڑی تھی۔اس کے بعد میں اوپر آ گیا اور صدف کو موقع نہ ملا کیونکہ کہ ٹرک اس کے کچھ دیر بعد چل پڑا۔صدف ٹرک کے ساتھسڑک کے ڈیوائڈر پے چل رہی تھی وہاں سے اس کا پیر پھسلا اور یوں اس کی موت واقع ہوئی۔ اس میں ڈرائیور کا کوئی قصور نہیں
84
3K
9K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
2 years
آج کے آڈیو لیک پر چشن منانے والو بھوسا نکال کر سنو تو سمجھ آئے کہ اس میں عمران خان سر خرو ہوا ہے #audioleak
176
3K
8K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
2 years
لاہور ہم آ رہے ہیں۔آج کے تاریخی اجلاس کی تفصیلی رپورٹنگ کے لیے صدیق جان تیار @SdqJaan
Tweet media one
66
620
8K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان نے خود عدالت جا کر معافی مانگی اور اس کیس کو تب ہی ختم ہو جانا چاہیے تھا۔پر بغض عمران اور اپنی انا کی تسکین کے لیے نا صرف کیس چلایا جا رہا ہے بلکے آج ایک سول جج نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دئیے۔شرم نام کی بھی کوئی چیز ہوتی ہے جو کے
90
2K
8K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
اے ٹی سی کورٹ میں پیشی
86
2K
8K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
کیا خدیجہ شاہ کا یہ ویڈیو میسج گرفتاری سے پہلے ریکارڈ کیا گیا تھا؟کیونکہ یہ زیر حراست کا تو نہیں لگ رہا۔اور اگر گرفتای سے پہلے کا ہے تو یہ ابھی وائرل کیوں کیا گیا پہلے کر دیتے تاکہ اس کے مقاصد حاصل کر لیے جاتے #KhaijaShah
61
1K
8K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
2 years
محترم شفقت محمود صاحب کل کامونکی پہنچ کر ایک گھر میں جا کر بیٹھ گئے جہاں انہوں نے پر تکلف کھانا کھایا پھر تین گھنے کمرہ بند کر کے آرام کیا۔اطلاع ملنے پر کہ حماد اظہر اور اعجاز چوہدری صاحب کامونکی کراس کر گئے ہیں لاہور واپس روانہ ہو گئے۔کہیں گے تو کھانے کا مینیو بھی بتا دوں
361
2K
8K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
2 years
گل ود گئی اے پر دیکھنا یہ ہے کہ آخر کب تک؟لوگوں کو ٹی وی پر عمران خان کی تقریر سننے کو نہ ملی تو اس کا بھی پی ٹی آئی کو فائدہ ہے لوگ پھر سب چھوڑ چھاڑ کے اور زیادہ جلسوں میں جائیں گے۔جلسوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو گا۔پہلے کی طرح عمران خان کو ہی فائدہ پہچایا جائے گا۔
113
2K
8K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
5 months
ڈی ایچ اے لاہور میں بھی پی ٹی آئی کی ریلی۔سردار کطیف کھوسہ بھی میدان میں
26
2K
8K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
جسٹس بندیال آپ کی طبیعت سیٹ ہو چکی ہے اور اسی دوران آپ کی بندیال مومنٹ بھی گئی اور جو کہا گیا یہ فتح بندیال کا بیٹا ہے تن کے رکھ دے گا وہ بھی زیرو ہو گیا۔بہرحال آپ نے اپنی خبریں لگوانے کا شوق خوب پورا کیا۔لیکن پھر سوچتا ہوں آپ کا بھی قصور نہیں آپ بھی مجبور کر دئیے گئے۔آپ کی اپنی
129
2K
7K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
2 years
اگر صادق سنجرانی میں زرا سی بھی غیرت ہے تو بولے اور اگر نہیں تو استعفی دے دینا چاہیے۔بلکے باقی تمام سینیٹرز کو مصطفی نواز کی طرح اعظم سواتی کا ساتھ دینا چاہیے اور اگر نہیں دے سکتے تو شرم سے ڈوب مریں
79
3K
7K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
2 years
پولیس کسی بھی وقت عمران خان کو گرفتار کرنے پہنچ سکتی ہے۔پہلے بھی کہا اس سے بڑی غلطی نہیں ہو سکتی۔یہ جعلی نہیں اصلی لیڈر ہے اس سب کا بقصان حکومت کو ہی ہو گا۔شہباز شریف اپنی پارٹی پے خود ہی حملہ آور۔
80
2K
7K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
عمر سرفراز چیمہ ایک ایسا پی ٹی آئی کا ورکر جو 1997 سے پارٹی کے ساتھ رہاپچھلے سال تک کوئی عہدہ نہیں ملا حتکہ 2013 اور 2018 میں ٹکٹ بھی نہیں ملی پر پھر بھی کھڑا رہا۔اور اب بڑے بول بولنے والوں کو آئینہ دکھا دیا۔
44
2K
7K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
امید ہے یہ ٹویٹ آپ سب کو یاد ہے۔یہ ہی اصل نکتہ ہے جو آئی جی پنجاب کے عدالت میں بیان کو اور ان کی کارکردگی کو ایکسپوز کر دیتا ہے۔تصویر میں نظر آنے والا آدمی عمران ریاض کے گھر پر ریڈ کرنے والے لوگوں میں شامل تھا اور تصویر بھی اسی ریڈ کے دوران گھر کی ہے۔جب آئی جی صاحب سے عدالت میں
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
عمران ریاض خان کو جیل سے لے کر جانے والے لوگوں میں سے ایک آدمی یہ تھا۔ #ReleaseImranRiaz
Tweet media one
26
440
993
88
3K
7K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
عمران ریاض خان بازیابی کیس میں 20 تاریخ کی سماعت کے بعد کچھ دوست پرامید تھے کہ چونکہ چیف جسٹس صاحب نے حکم دیا ہے کہ سوموار صبح 9:30 بجے عمران ریاض کو پیش کیا جائے لہذا آج اب لے آئیں گے۔میں نے تب بھی کہا کہ ایسا نہیں ہو گا بلکے کل بھی سب کو یہ ہی بتایا کہ آج صبح بھی نہیں لائیں
136
2K
7K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
لاہوریو نے بتا دیا وہ کیا چاہتے ہیں۔ ریفرینڈم ہو گیا سوہنیو #لاہور_جلسہ
42
3K
7K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
9 months
خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں مجھے ابھی کسی کو سن کر اتنا دکھ ہوا ہے کہ میں بیان نہیں کر سکتا۔ظالموں کیا کر دیا یہ تم نے۔ہر چیز کی حد ہوتی ہے انسانیت بھی کوئی چیز ہوتی ہے پر نہیں تمہاری کتابوں میں نہیں ہے۔اعتبار اٹھ گیا سب سے بے شک سب سے۔
185
1K
7K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
2 years
دوسرے زاویے سے ملاحظہ کیجیے۔یہ خاص طور پے میرے ان میڈیا کے دوستوں کے لیے بھی ہے جو زبردستی کا پتہ نہیں کس وقت کی اور کہاں کی ویڈیو بنا کے لگا رہے ہیں کہ لوگ نہیں آئے۔خاص طور ایک خاتون ایم پی نے ایسی جگہ کی ویڈیو لگائی جو سٹیج کے پیچھے جگہ تھی 🙏 #LahoreJalsa #PTIJalsaLahore
159
3K
7K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
5 months
لاہور میں مریم نواز،نواز شریف اور علیم خان کے نتائج تبدیل کیے جا رہے ہیں
52
4K
7K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
5 months
سزا سننے کے بعد یہ مسکراہٹ ایک طمانچہ ہے
37
2K
7K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
4 months
لکھی ہوئی مصنوعی تقریر جو مریم نواز نے کی اس میں اور آج کی علی امین گنڈاپور کی دل سے کی ہوئی تقریر نے سب واضح کر دیا۔
27
1K
7K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
2 years
پی ٹی آئی لاہور کی تنظیم سازی کی ضرورت ہے اور شفقت محمود بطور صدر پی ٹی آئی پنجاب بلکل ہی ٹھنڈے ہیں۔کل صرف آٹھ بندے ساتھ لائے تھے۔کل رات بغیر لیڈر کے پی ٹی آئی نے لبرٹی چوک پے احتجاج کیا۔خان صاحب کو اپنے شہید ورکر فیصل کے گھر افسوس کے لیے آنا چاہئیے
224
2K
7K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
سب سے پہلے تو یہ جواب جیل حکام کو دینا ہے کیونکہ جیل میں قیدی ان کی ذمہ داری ہے تو جواب بھی وہ دیں۔دوسرا جیل میں شناخت پریڈ کے لیے صنم جاوید اور طیبہ راجہ کو سات روز کے لیے بھیجا گیا تو گزشتہ ہفتے بدھ کے روز سات دن مکمل ہونے پر دونوں کو عدالت کیوں نہیں لایا گیا؟تیسرا قانون قانون
@geonews_urdu
Geo News Urdu
1 year
ڈاکٹریاسمین راشد اور خدیجہ شاہ اس وقت جیل میں کس حالت میں ہیں؟ مکمل پروگرام دیکھئے:
563
591
2K
290
3K
6K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
11 months
الحمداللہ خیریت سے نیویارک پہنچ گیا۔نیند پوری کر لوں پھر ترنم سے شروع کریں گے
118
342
6K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
11 months
امریکہ کے لیے سفر کا آغاز۔دعاوں میں یاد رکھیے گا۔اب انشااللہ رابطہ بحال ہو گا کھل کھلا کے 🛫
156
407
6K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
ملیکہ بخاری شدید دباو کا شکار۔پارٹی چھوڑ دی۔مجھے ایک دوست نے فون کر کے ابھی کہا کہ ملیکہ بخاری اکیلی نہیں شاہ صاحب بھی ساتھ ہیں۔میں نے کال کرنے والے کو جھاڑ دیا
65
669
6K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
5 months
الحمداللہ اپنا فرض نبھا دیا۔پاکستانیوں نکلو اپنے حق کے لیے
Tweet media one
Tweet media two
52
2K
6K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
2 years
عمران خان خود مارچ کا حصہ نہیں اور ویڈیو پر شرکا سے خطاب کیا۔اس سب کے باوجود گجرات میں ڈر اور خوف کو ایک طرف رکھتی ہوئے بہت بڑی تعداد میں عوام پہنچی۔لگ یوں رہا تھا کہ خان صاحب وہاں نہ ہوتے ہوئے بھی وہاں ہی ہیں۔یہ ہی ماحول رہا تو پنڈی پہنچنے پر عوام کا سمندر یقینی ہے
45
1K
6K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
5 months
چیف الیکشن کمشنر اور آر اوز پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے
34
2K
6K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
عمران ریاض خان کو تین لوگ جیل کے اندر سے لے کر باہر آئے۔تینوں نے شلوار قمیز پہنی ہوئی تھی۔اس کے بعد نقاب پوش لے کر گئے۔ویڈیو پر پھر نہ ہی تاریخ اور نہ ہی وقت۔گاڑیاں دو تھیں جو کینے آئے۔صرف کالی گاڑی ہی نہیں ایک سفید گاڑی بھی پیچھے تھی
30
2K
5K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
2 years
اسلام آباد کو مقبوضہ کشمیر بنا دیا۔۔۔
38
1K
5K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
2 years
کون کون جاگ رہا ہے؟
478
479
5K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
2 years
عمران خان پر اعتماد دکھائی دئیے۔چہرے پے یقین جیسے کہ منزل سامنے ہو۔واضح اشارے کہ کہ رانا ثنا کی تیاری کم بھی پڑ جائے گی اور بے معنی بھی
Tweet media one
59
811
5K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
80
3K
5K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
2 years
اگر اسمبلیاں تحلیل ہی کرنی ہیں تو دیر کس بات کی۔کے پی کے میں تو تاخیر سے کوئی مسلہ نہیں لیکن پنجاب میں دیر نقصان دہ ہو سکتی ہے
38
551
5K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
2 years
2011 کے جلسے کے بعد جب کچھ اور سمجھ نہیں آیا تو مخالفین نے کہنا شروع کر دیا کہ یہ تو جنرل احمد شجاح پاشا نے کروایا تھا۔اب کی بار تو تسلی ہو گئی ہو گی اب تو پی ٹی آئی اکیلی کھڑی ہے۔اور اس جلسے میں تو لوگوں کے لیے بیٹھنا تو دور کی بات کھڑا ہونی کی جگہ کم پڑ رہی تھی #PTIJalsaLahore
66
1K
5K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
فیاض الحسن چوہان نے زندگی بھر کی ذلالت اپنے نام کر لی۔بھائی جان اتنی لمبی آپ کی کس نے سننی تھی ٹی وی چینلز نے دیکھتے ہوئے کہ آپ ٹائم ضائع کر رہے ہیں پریس لانفرنس کاٹ کر اشتہار چلا دئیے ہیں 😂😂
68
1K
5K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
حسنین جس قیدی وین میں ہے اسے بیچ سڑک کھڑا کر دیا گیا۔جب میں نے ویڈیو بنائی تو مجھے بھی میری گاڑی سے اتارا موبائل فون چھینا اور کہا تم بھی گرفتار ہو۔جب میں نے بحث کی کہ تم مجھے ایسے نہیں گرفتار کر سکتے تو گالیوں پے اتر آئے
@Naya__Pakistan_
Naya Pakistan
1 year
کوریج کرتے ہوئے پولیس گرفتار کر لیا ہے
533
10K
21K
43
3K
5K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
جسٹس جمال مندوخیل راتوں رات پلٹی مار گئے۔بہرحال سب کو سمجھ ہے کہ کیا ہو رہا ہے۔زبردستی کا اقلیتی فیصلہ اکثریت میں بدلنے کا کوشش کی جا رہی ہے
44
1K
5K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
2 years
فیک ویڈیوز فیکٹری کا ایک اور شہکار ⁧#شہبازگل_بہانہ_کپتان_نشانہ
62
2K
5K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
گزشتہ تقریباً چوبیس گھنٹے میں سوچتا رہا کہ کیا لکھ سکتا ہوں اور کیا نہیں۔پھر اس نتیجے پے پہنچا کچھ ٹھیک بھی لکھوں گا تو وہ غلط ہی قرار پائے گا کیونکہ فیصلے کا ترازو ان دنوں کچھ ایسا ہی ہے۔بہرحال پھر فیصلہ کیا کہ حقائق بیان کرتے رہنا چاہیے اگر اس پے کوئی ناراض ہوتا ہے تو ان کو یہ
67
805
5K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
5 months
پہلےصرف ضرورت تھی،چاہت تھی،جنون تھا،بھروسہ تھا،یقین تھا،نظریہ تھا،مان تھا،ہیرو تھا،وزیر اعظم تھا لیکن اب ضد بھی ہے 😊
47
1K
5K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
11 months
لمبا چلے گا لمبا چلے گا۔جو کیا دوسروں کے ساتھ وہ اب خود برداشت کرنا ہو گا۔اب مزہ آئے گا
204
487
5K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
7 months
ایسے شخص کو شکست دینا مشکل نہیں ناممکن بھی ہے جو ملک سے باہر جانے کی ڈیل کرنے کے بجائے جیل میں رہنا پسند کرے۔مخالفین کے تمام تر دعوے غلط اور کوششیں بے سود رہی ہیں۔
32
1K
5K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
پی ٹی آئی کی گرفتار خواتین نے جس ہمت کا مظاہرہ کیا ہے مردوں کو سوچنا چاہیے میں اس پے کچھ کہنا نہیں چاہتا ہوں خود سمجھ جائیں۔آج اے ٹی سی میں تمام خواتین کو پیش کیا گیا۔عالیہ حمزہ،صنم جاوید، طیبہ راجہ اور دیگر میں گھبراہٹ نام کی کوئی چیز نہیں۔
50
1K
5K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
8 months
آج اسلام آباد دفعہ 144 نہیں لگی،آج شیلنگ نہیں ہوئی،آج ڈنڈا سوٹا نہیں چلا،آج گرفتاریاں نہیں ہوئیں۔ایک نہیں دو پاکستان
73
2K
5K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
لاہور جاگ رہا ہے۔اس ویڈیو کو بناتے ایک لڑکے کو کہتے ہوئے سنا بھائی یہ کوئی مریم سوری مڑیم(لاہوری سٹائل) نہیں آ رہی لندن سے یہ خان ہے خان
30
2K
5K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
تھانہ چوہنگ کے ایس ایچ او پے عدالت سے جھوٹ بولنے پر مقدمہ درج ہونا چاہیے۔کل رات تک صنم جاوید اور طیبہ راجہ اسی ایس ایچ او کے پاس تھیں اور عدالت آ کر کہتا ہے ہمارے پاس ہے ہی نہیں۔ساری دنیا نے دیکھا پولیس والوں نے طیبہ راجہ کے ساتھ کیا سلوک کیا اور کیسے سر عام بالوں سے پکڑ کے لے
62
2K
4K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
5 months
ڈی پی او اور ڈی سی گجرات کا NA 64 کے نتائج بدلنے میں کردار اور ڈی پی او گجرات کو کس کی حمایت حاصل ہے۔تفصیلات اس ویڈیو میں @MoonisElahi6
34
2K
5K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
2 years
اس میڈیکل رپورٹ میں جو کہ وفاقی حکومت کے اپنے ڈاکٹرز نے تشکیل دی واضح ہو گیا کہ شہباز گل پے تشدد ہوا۔جج صاحبہ اب بتائیں بندہ مارنا ہے کیا کوئی کمی رہ گئی جو پوری کروانی تھی؟ شکریہ وفاقی حکومت،اسلام آباد پولیس اور جج صاحبہ آپ نے شہباز گل کو سب کا ہیرو اور آئیڈیل بنا دیا
Tweet media one
106
2K
4K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
اس سے پہلے جتنے بھی پی ٹی آئی کے کارکنان یا لیڈر اٹھائے جاتے رہے ہیں ان سب کا کہ کون اور کہاں لے کر گیا فوراً پتہ چلتا رہا ہے یا زیادہ سے زیادہ اگلے دن پتہ چل جاتا تھا اظہر مشوانی پی ٹی آئی کا واحد رکن ہے جس کا 36 گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی کچھ معلوم نہیں کہ کہاں رکھا گیا ہے اور
53
1K
4K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
6 months
خدا خدا کر کے آئی جی پولیس اسلام آباد سے جان چھوٹی۔اسلام آباد کی تاریخ میں اس سے بدترین آئی جی کوئی نہیں رہا۔
75
857
4K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
5 months
توشہ خانہ کیس میں نیب کے سٹار گواہ عمران مسیح نے نیب کی اصل حقیقت کھول کر سامنے رکھ دی
14
2K
4K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
2 years
اس جھوٹے ڈائریکٹر پمز ہسپتال اسلام آباد ڈاکٹر خالد کو تو اب تک نوکری سے نکال دینا چاہیے تھا۔ایک طرف کہتا ہے مجھ سے تو فیملی کی طرف سے پوسٹ مارٹم رپورٹ کے لیے کہا ہی نہیں گیا جو کہ جھوٹ ہے۔دوسری طرف اسی ڈاکٹر خالد کے پاس سے پوسٹ مارٹم کی تصویریں لیک کی گئیں۔گھٹیا آدمی ہے
43
1K
4K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
7 months
پنجاب کی تاریخ کا بدترین آئی جی پولیس ڈاکٹر عثمان انور
56
969
4K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
2 years
آج عمران ریاض کے ساتھ ہوا کل کسی اور کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے۔آخر یہ سب کر کے حاصل کیا ہوا وہ تو آج بھی وہیں کھڑا ہے @ImranRiazKhan
59
1K
4K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
11 months
انوارالحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم تقرری پر پی ٹی آئی والے جو خوش ہیں یا تسلی میں ہیں ان کو لگ پتا جائے گا۔پچھلوں کو بھول جائیں گے۔Dirty Game Begins
301
690
4K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
جب ہم لبرٹی پہنچیں تو وہاں سے اب کینٹ کی طرف نکلے۔صنم اور طیبہ نے کہا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمران خان کی بہنیں لوگوں کو روکتی رہیں کہ توڑ پھوڑ نہیں کرنی اور کور کمانڈر گھر میں نہیں جانا۔
10
1K
4K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
9 months
جو کہ رہے رہے تھے جلسے سے پہلے ہی اتنے لوگ وہاں جلسہ گاہ پہنچ گئے ہیں تو جلسے کے دن کتنی عوام ہو گی وہ میں نے جا کے دیکھ لیا کیا ماحول ہے چند لوگ اور وہ بھی کھانے کے چکر میں۔باقی عمران خان پے تنقید کرتے تھے کہ بلٹ پروف شیشے کے پیچھے چھپ کر تقریر کر ہا ہے تو خود جو بلٹ پروف شیشہ
92
2K
4K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
7 months
Welcome to the Elections.Your nightmare begins.Enjoy
12
636
4K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
جلد ہی میاں نواز شریف کو کہا جائے گا کہ سامنے کیمرے کی طرف دیکھ ہاتھ ہلا دیں آپ کے ساتھ ایک بار پھر پرینک ہو گیا ہے
81
546
4K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
کسی بھی پی ٹی آئی رکن کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان اب خبر نہیں رہا۔اب اگر کوئی نہ چھوڑے تو وہ خبر ہو گی
32
711
4K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
7 months
کیسا آدمی ہے جو جیل میں بند ہے اور اب تک گھبرایا نہیں،جھکا نہیں۔جج سے بلند آواز میں کہتا ہے میں اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا اور نظام انصاف پے مجھے یقین نہیں۔واہ
23
863
4K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
2 years
عارف حمید بھٹی صاحب کو بھی آف ائیر کر دیا گیا۔وقت ہی ضائع کر رہے ہو باو یہ یہ سب کر کے بھٹی صاحب پے کوئی فرق نہیں پڑنا۔تگڑے ہیں ماشااللہ @arifhameed15
28
801
4K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
2 years
خداری ہر کسی کے بس کی بات نہیں اور وزیراعظم عمران خان نے مثال قائم کر دی۔
16
310
4K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
مسرت جمشید چیمہ اور جمشید اقبال چیمہ ہو سکتا ہے وعدہ معاف گواہ بنیں۔جو جو پریس کانفرنس کر رہا ہے وہ ڈرائی کلین ہو کے نکل رہا ہے۔اپنے آپ کو بچا کر لیڈر کو پھسانے والے تو ویسے بھی کسی پارٹی میں نہیں ہونے چاہیں۔خود غرضی کی انتہا۔پارٹی چھوڑنے کا ایک یہ طریقہ ہے اور ایک طریقہ وہ وہ جو
71
818
4K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
2 years
یہ ہی کل میں نے ٹویٹ کیا تھا کہ جب گنڈے ڈسٹرکٹ کورٹس کے ججز کو گالیاں دیتے ہیں مارتے پیٹتے ہیں تو تب توہین عدالت کہاں جاتی ہے تب یہ ریڈ لائن کس رنگ کی لائن میں تبدیل ہو جاتی ہے۔میری آنکھوں پے پٹی باندھ دو #Uffff مجھے یہ مشوانی بھائی کی ویڈیو نہ دکھاو بس بس بہت ہو گیا
87
2K
4K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
2 years
بغض عمران میں ذلیل ہی کروانا ہے۔بس کر دو اور مان لو 7 اے ٹی اے لگانا بہت بڑی بونگی ہے
52
2K
4K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
طیبہ راجہ سے پولیس اہلکار پوچھتے رہے کہ دوبٹہ کیوں پھینکا تھا جس پر طیبہ نے پولیس اہلکاروں کو بتایا کہ مجھے گالیاں دے رہے تھے تو میں نے انہیں غیرت دلانے کے لیے دوبٹہ پھینکا تھا۔ دونوں کے حوصلہ بلند تھے اور کہا ہمیں کوئی پریشانی نہیں۔اانسداد دہشت گردی کی عدالت سے پولیس نے سات روز
80
1K
3K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
اگر کسی کو لگتا ہے کہ جیل جا کر صنم جاوید اور طیبہ راجہ پریشان ہیں تو آپ بلکل غلط سوچ رہے ہیں یہ لڑکیاں تو شاید باہر اتنی خوش نہ ہوں جتنی اندر خوش ہیں ن لیگ کو اب بھی جگتیں لگانے سے رک نہیں رہیں۔
37
650
3K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
Bhera Service Area
21
986
3K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
6 months
پی ٹی آئی والوں نے واقع ناک میں دم کیا ہوا ہے۔اتنا اس سے پہلے کبھی بھی کسی نے ڈیجیٹل طریقے سے مقابلہ نہیں کیا۔دنیا بدل گئی ہے یہ نسل ہی اور ہے زور بردستی سے بات نہیں بننی۔کہتے ہیں نہ If you cant beat them join them لہذا سمجھداری اسی میں ہے کے Join them
18
972
3K
@aliimumtaz
Ali Mumtaz
1 year
لاہور کی انتظامیہ اور لاہور ہائیکورٹ سے اجازت کے باوجود پی ٹی آئی کے جلسے کو ناکام بنانے کے لیے رکاوٹیں کھڑی کی جا رہی ہیں۔نگران حکومتوں نے کبھی ایسے پہلے نہیں کیا۔اس سے جانبداری مزید واضح ہو جاتی ہے۔دیکھیے جس نے پہنچنا ہے وہ پہنچ کے رہے گا چاہے جتنی رکاوٹیں کھڑی کر لیں۔اس جلسے
34
979
3K