Asghar khan kakar🇧🇫pti🇧🇫
1 year
پہلے 2 مجرم خاندانوں کو ملک پر مسلط کیا, پھر ان کی بدبودار کرپشن معاف کرنے کے لیے دن میں 180 غیر قانونی بل پاس کروائے, اور ابھی کہا جا رہا ہے کہ ان کا احتساب کیا جائے گا...
اب بھی عوام کو جانور سے زیادہ بے وقوف سمجھا جا رہا ہے