S&K
@1122LALU
Followers
2K
Following
25K
Media
1K
Statuses
5K
@AyaazAmir نواز شریف نے بھائی جان کو بولا پہلے آپ جاو اور عوام سے میرے بارے میں ہمدردیاں پیار لو ۔پھر میں پاکستان آوں گا۔اور شہباز صاحب نے وہ پیار ہمدردیاں لی آب نواز صاحب دیکھ کے ہی سیٹ کنسل۔اللہ کی ذات زلیل کرے گی دنیا میں.
0
0
5
@ShamaJunejo انشااللہ اللہ کے گھر الحرم مکہ شریف جا کے سر سجدے میں رکھ کے دعا کروں گا اللہ پاک آپ کو صحت دے آمیں۔.میں آپ کو نہی جانتا ۔میرے آنسوں نکل آے آپ کو دیکھ کے ۔صحت بہت بڑی نحمت ہے۔اور اللہ پھر آپ کو یہ نحمت دے گا انشااللہ ۔آمین یارب.
1
0
4
@AftabIqbalFan انشااللہ وہ وقت دور نہی جب ان کو لندن جانے کا وقت نہی ملے گا.اور سب جیل میں ہو گے.
0
1
3