Saira Khan🇵🇰🇵🇰 Profile Banner
Saira Khan🇵🇰🇵🇰 Profile
Saira Khan🇵🇰🇵🇰

@IamSairaAKhan

Followers
2,815
Following
3,089
Media
2,074
Statuses
23,669

I Am Proud To Be A Pakistani 🇵🇰 Pakistan Hai Tou Hum Hein Sab Se Pehlay 🇵🇰 Lover Of @FarooquiJameel ♥️ MyLoveJameelFarooqui♥️ MyHeartBeat ♥️ ILuvJF♥️ 😘😘😘

Joined February 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
10 months
Thank youuuuuu soooooooo Much sir 🙏🙏🙏🙏 Aap ne aaj bht bari khushi di hai mujhy aapko andaza bhi nhi k aapke iss reply se mein kitni excited hn lafzon mein biyan nhi kr sakti. Thank you Sir Allah aapko hamesha khush rakhay sada salamat rakhay Aameen 🤲 @FarooquiJameel
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
10 months
@IamSairaAKhan Happy Birthday to you , Many more to come IA.
0
2
7
9
15
29
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
2 years
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️❤️❤️❤️ شہزادے ہیں آپ۔ اتنے پیارے لگ رہے ہیں آپ کہ کیا بتاؤں لفظوں میں بیان نہیں کر سکتی۔❤️ دنیا کا سب سے حسین ترین انسان۔ ❤️ اللہ پاک آپ کو صحت و سلامتی کے ساتھ بہت لمبی زندگی دے سدا بہار خوش رکھے(آمین ثم آمین)🤲🤲🤲 @FarooquiJameel
Tweet media one
24
32
388
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
2 years
بہت کم لوگ اتنی کم عمر میں اتنا نام کماتے ہیں اور اپنی مسلسل محنت اور لگن سے اس مقام تک پہنچتے ہیں کہ ہر کوئی ان کی دل سے عزت کرتا ہے جو حق اور سچ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہتے ہیں جیسے کہ ہمارے دلیر و نڈر صحافی جمیل فاروقی ہیں۔ پھر کہیں آگ 🔥🔥لگی ہے جو بجھتی نہیں ہے۔ @FarooquiJameel
1
92
367
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
My Most Fav Personality On Twitter ♥️ Dunya ka Sab se khubsoorat Tareeeeeen Aur Haseeeeen- O-Jameel Insaan One N Only 👇 @FarooquiJameel
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
1 year
ٹوئیٹر پر آپ کی پسندیدہ شخصیت کون ہیں ؟
4K
554
5K
5
27
326
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
پروگرام نیشنل ڈیبیٹ میں جمیل فاروقی کے سخت سوالات کا سامنا کرنے پر گورنر کے پی کے حاجی غلام علی جمیل فاروقی کے ساتھ دھمکی آمیز رویے پر اُُتر آئے جو انتہائی قابل مذمت ہے لیکن جمیل فاروقی ہمیشہ اپنے مہمانوں کے ساتھ عزت و احترام سے پیش آتے ہیں جو قابلِ ستائش ہے۔ @FarooquiJameel
5
81
223
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
2 years
@FarooquiJameel ہمیں اپنے ہیروز کی قدر ان کی زندگی میں ہی کرنی چاہیے نا کہ ان کے گزر جانے کے بعد ہمیں اپنے ہیروز کو یہ بات ان کی زندگی میں ہی بتا دینی چاہیے کہ ہم ان سے کتنا پیار کرتے ہیں کتنا ان کو چاہتے ہیں جیسے کہ ہمارے دلیر ہیرو جمیل فاروقی ♥️ @FarooquiJameel #LoveNRespect
10
29
159
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
2 years
جس لمحے کا تھا ہم سب کو بے صبری سے انتظار آج الحمدللہ وہ انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں اور بہت سے لوگوں کو یہ سین دیکھ کر لگنے والی ہے آگ 🔥🔥🔥🔥 ہوں گے جب دو شہزادے ایک ساتھ جمیل اور کپتان آج رات 8بجے صرف بول نیوز پر۔♥️ @FarooquiJameel #IKinterviewWithJameelFarooqui
Tweet media one
0
25
146
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
ایکسکلوسیو: شہید ارشد شریف کا کیس کوئی وکیل لینے کو تیار نہیں۔جے آئی ٹی کی پُھرتیاں ۔اقوام متحدہ سے تحقیقات کی اپیل کی نوبت کیوں آئی؟ دیکھئے ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ صدیقی کا خصوصی انٹرویو جمیل فاروقی کے ساتھ نیچے دیے گئے لنک پر👇 @FarooquiJameel
2
44
144
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
@FarooquiJameel میری طرف سے آپ کو اور باقی تمام لوگوں کو رمضان المبارک کی پچیسویں سحری بہت مُبارک ہو اللہ تعالٰی آپ کے چاہنے والوں میں اتنا زیادہ اضافہ کرے کہ آپ ہمیں بھی بُھول جائیں اللہ آپ کو بے شُمار کامیابیوں سے ہمکنار کرے آمین @FarooquiJameel #IStandWithJameelFarooqui
Tweet media one
Tweet media two
0
20
106
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
BOLNEWS Special Live Transmission On Arrest Of Co Chairman BOLNEWS @SSforPakistan . Our Most Fav Journalist @FarooquiJameel Is Live NOW ✨️ Only On Pakistan's No.1 News Channel @BOLNETWORK @FarooquiJameel #ReleaseShoaibShaikh
0
50
106
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
مُلک کی تیزی سے بدلتی سیاسی صورتحال پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو پارٹی چھوڑنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ کیا کوئی دوسری پارٹی بننے جا رہی ہے؟ بول کو بولنے کیوں نہیں دیا جا رہا؟دیکھئے جمیل فاروقی کے گرما گرم سوالات پروگرام "نیشنل ڈیبیٹ جمیل فاروقی کے ساتھ" صرف بول نیوز پر @FarooquiJameel
0
32
99
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
پاکستان کا الیکشن کمیشن اصولی طور پر تو ایک independent اور اس کو جو فیصلہ کرنا چاہیے independendly کرنا چاہیے لیکن وہ پنجاب کے کئیر ٹیکر کے ساتھ بیٹھ کر فیصلے کرتا ہے۔ اور پھر پریس کانفرنسوں والا جو سین ہے اس میں politicians کہاں بیٹھ کر اپنا constitutional institutions
1
27
97
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
کسی کو آپ پر یقین ہو یا نہ ہو لیکن ہمیں خود سے زیادہ آپ پر یقین ہے آپ پر بھروسہ ہے آپ پر مکمل اعتماد ہے کہ آپ ایسا کبھی کوئی کام نہیں کر سکتے اللہ ان کو غرق کرے جس نے آپ پر الزام لگائے ہم ہمیشہ آپ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ @FarooquiJameel #We_Are_With_Jameel
Tweet media one
1
24
89
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
2 years
@FarooquiJameel میں "اقرار "کرتی ہوں کہ آپ دنیا کے سب سے خوبصورت ترین اور حسین و جمیل انسان ہیں ♥️♥️♥️ اللہ پاک آپ کو حاسدوں کے شر سے اور ان کی بُری نظر سے محفوظ رکھے(آمین ثم آمین) 🤲🤲 آپ ہمارے دل کی دھڑکن ہیں ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️ @FarooquiJameel #LoveNRespect #MyHeartBeat #LuvUJF
7
16
95
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
Heartiest Congratulations to Our Hero @FarooquiJameel On Completing 1M Followers On Twitter 🎉🎉🎉🎉 May Allah Gives You More success. May You Achieve Million of Milestones Coming To Your Way. May Allah Increase Your Followers Day By Day Aameen. Lots Of Love♥️♥️ @FarooquiJameel
Tweet media one
Tweet media two
1
8
88
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ہمارا شہزادہ چھا گیا ہے۔ دسمبر 2022 سے 27 اپریل 2023 تک جمیل فاروقی کے 230,000 نئے فالوورز کا اضافہ ہوا اور اس طرح جمیل فاروقی کا نام اس لسٹ کے مطابق نمبر 3 پر آیا ہے۔ جو ہمارے لئے باعث فخر ہے۔ Soooooo Proud Of You ❤️❤️ @FarooquiJameel
@asherbajwa
Asher Bajwa 📶
1 year
اگر آپ صحافیوں کی اس لسٹ میں دسمبر 2022 سے 27 اپریل 2023 تک کے ٹویٹر فولّورز کا کاؤنٹ چیک کریں تو عمران ریاض کے فولّورز سب سے زیادہ بڑھے، ان کے بعد صابر شاکر اور جمیل فاروقی رہے ... طلعت ، ندیم ملک ، ثنا بچہ ، عاصمہ شیرازی ، مبشر لقمان اور انصار عباسی کے سب سے کم ..
Tweet media one
36
594
2K
2
17
82
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
پوری پاکستانی قوم آپ کے ساتھ چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑی ہے۔ آپ ہمت رکھیں یہ وقت بھی گزر جائے گا اور ہمارے رہتے آپ کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ ہم اپنی آخری سانس تک آپ کے ساتھ چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑے رہیں گے۔ @FarooquiJameel #We_Are_With_Jameel #IStandWithJameelFarooqui #StayStrongJF
Tweet media one
3
16
71
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
ہمارے عظیم و نڈر صحافی جن کو توڑنے کی ان کے حاسدوں نے بہت کوشش کی مگر کامیاب نہیں ہوئے اور ہم ان کے دشمنوں کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ آپ کا کوئی کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا ہم سب ہمیشہ آپ کے ساتھ چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ @FarooquiJameel #IStandWithJameelFarooqui
0
26
84
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
3 years
I am toooooo muchhhhh excited for this #ASportsHD @WaseemBadami
2
33
76
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
یا اللہ میرے پیارے جمیل فاروقی کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھنا۔ یا اللہ جمیل فاروقی کو صحت و تندرستی کے ساتھ بہت لمبی زندگی دے سدا بہار خوش رکھ۔ یا اللہ جمیل فاروقی کو حاسدوں کی بُری نظر سے ہمیشہ محفوظ رکھ آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲 GoodMorning JF♥️ @FarooquiJameel
Tweet media one
8
5
77
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
23 days
Congratulations our Hero 🎉🎉🎉🎉 on Completing 350K Subscribers On YouTube ♥️♥️ May Allah Ta'ala Grant You Such Countless Successes May you Achieve Million of Milestones coming to your way Aameen ✨️💖 Our Real Hero♥️ Our Real Diamond💎 @FarooquiJameel #MyHeartBeat #LuvUJF
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
23 days
آپ کے بے پناہ پیار اور محبتوں کا بہت شکریہ ، یوٹیوب پر آج 3 لاکھ 50 ہزار سبسکرائبرز مکمل ہوئے ، گو یہ م��رے پروفائل کے حساب سے بہت کم ہیں لیکن میں ہر حال میں آپ سب کا شکرگزار ہوں ، طالب ِ دُعا 👇
Tweet media one
23
42
364
2
9
75
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
10 months
MashaAllah MashaAllah Hamara Pyaara Shahzada ♥️♥️♥️♥️♥️😘😘😘😘 @FarooquiJameel May Allah Always Protect You From The Evil Eye Of The Envious Aameen ✨️ Love you JF ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 @FarooquiJameel #LuvUJF
2
14
67
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
کتنے خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو آپ کی زندگی میں شامل ہیں جن کی زندگی کا آپ اہم حصہ ہیں "کاش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!" ہم ہمیشہ آپ کے ساتھ چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑے رہیں گے اپنی آخری سانس تک۔ @FarooquiJameel #IStandWithJameelFarooqui #StayStrongJF #MorePowerToYou
Tweet media one
1
22
70
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
تُجھے نہ دیکھوں تو چین مُجھے آتا نہیں ہے♥️ اک تیرے سِوا کوئی اور مُجھے بھاتا نہیں ہے ♥️ کہیں مُجھے پیار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! 🌹🌹🌹🌹🌹♥️♥️♥️♥️♥️ @FarooquiJameel
Tweet media one
1
3
72
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
@FarooquiJameel Our Most Fav Journalist And Anchor Person @FarooquiJameel Is Here. Watch BOLNEWS Special Transmission Live NOW ✨️ @FarooquiJameel @BOLNETWORK #9AprilBlackDay #REGIMECHANGE #BOLDossierUffKyaZulmHai
0
33
68
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
Our Prince Charming @FarooquiJameel Is Here ♥️ Watch Your Fav Show NationalDebate With Jameel Farooqui Live NOW ✨️ Only On BOLNEWS ✨️ @FarooquiJameel #NationalDebateWithJameelFarooqui #ConstitutionalCrises #BOLNews
0
10
63
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
شہید ارشد شریف ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔ کیونکہ شہید کبھی مرتا نہیں ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔ اللہ پاک شہید ارشد شریف کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
1 year
ارشد شریف شہید بھائی کی تصویر سامنے آتے ہی رمیز راجہ بھائی ، ثقلین مشتاق بھائی ، صہیب علوی بھائی اور جمیل فاروقی کا براہ راست نشریات چھوڑ کر شہیدِ صحافت اور قوم کے ہیرو کو اسٹینڈنگ اوویشن - سیٹ پر موجود ورکروز کی آنکھوں میں آنسو ، ارشد شریف زندہ باد کے نعرے ⁦ @iramizraja
58
981
4K
0
6
64
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
9 months
♥️یہ دُعا ہے میری رب سے♥️ ♥️تُجھے عاشقوں میں سب سے♥️ 🌹میری عاشقی پسند آئے🌹 🌹میری عاشقی پسند آئے🌹 ♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹🥰🥰🥰😘😘😘😘😘😘 @FarooquiJameel #MyLifeLine #MyHeartBeat #LoveOfMyLife #MyWholeHeart #KingOfMyHeart #MyWholeWorld #LuvUJF
Tweet media one
0
46
47
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
9 months
ان نگاہوں میں ایسا کیا ہے آخر جو تیری طرف کھیچی چلی جاتی ہوں میں ان نگاہوں میں ایسا کیا ہے آخر جو ہر کوئی تیرا دیوانہ ہو جاتا ہے ان نگاہوں میں ایسا کیا ہے آخر جو مجھے لاجواب کر جاتا ہے ان نگاہوں میں ایسا کیا ہے آخر جو تیرے سوا کوئی دل کو بھاتا نہیں ہے ♥️ @FarooquiJameel
Tweet media one
0
50
47
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
11 months
میں نے تیرا نام ♥️ رکھ دیا میں نے تیرا نام ♥️ رکھ دیا دھڑکے گا تُو مُجھ میں سدا میں نے تیرا نام ♥️ رکھ دیا تیرے واسطے کبھی میرا یہ پیار نہ ہو گا کم میں نے تیرا نام ♥️ رکھ دیا میں نے تیرا نام ♥️ رکھ دیا Happy Birthday My Love @FarooquiJameel #HBDJameelFarooqui
2
10
60
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
2 years
@FarooquiJameel MashaAllah MashaAllah Congratulations 🎉🎉🎉 Sir ❤️ @FarooquiJameel
@scharlab
Brazil Charlab
2 years
5
11
47
1
11
59
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
Situation اتنی آسان نہیں ہے جہاں ہم بات کریں گے وہاں ہماری آواز پر beep لگا دیتے ہیں جہاں ہم پریس کانفرنس کریں گے تو ہمیں اٹھا لیا جاتا ہے جہاں ہم ٹوئیٹ کریں گے کسی کو پسند نہ تو اس کو اٹھا لیا جاتا ہے عوام خوف کے بُت توڑ چکی ہے آپ کو بھی تو دس دن غیر قانونی طور پر اُٹھایا گیا
2
18
58
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
9 months
آج دل میرا اُداس ہے بہت آج کسی کی یاد آ رہی ہے بہت دل شدتِ غم سے نڈھال ہے بہت آج کسی کی یاد آ رہی ہے بہت رو رہا میرا دل خون کے آنسُو بہت آج کسی کی یاد آ رہی ہے بہت۔ 💔💔💔💔
Tweet media one
1
39
39
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ آپ کی کہی ہر بات ہر تجزیہ ہر تبصرہ ہمیشہ کی طرح بالکل درست ثابت ہوتا ہے۔ اس کو کہتے ہیں ماہرانہ تجزیہ کار ماشاءاللہ آپ تو چھا چُکے ہیں ہر طرف♥️ اسی لئے تو ہم آپ ہمارا نایاب ہیرا 💎 کہتے ہیں۔ @FarooquiJameel #OurRealHero #OurRealDiamondJF
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
1 year
20 مارچ 2023 کا ٹوئیٹ 👇👇
Tweet media one
35
166
975
1
10
52
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
@FarooquiJameel ماشاءاللہ جو عزت آپ کو ملی ہے یہ ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتی۔ کیونکہ ہر کوئی جمیل فاروقی نہیں بن سکتا جمیل فاروقی تو بس ایک ہی ہے۔عمران خان اپنے ہر خطاب میں آپ کا ہمیشہ ذکر کرتے ہیں جو ہمارے لئے باعث فخر ہے۔ @FarooquiJameel #IStandWithJameelFarooqui
0
16
50
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
11 months
بس چند گھنٹے اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے ہردلعزیز ہمارے جان سے پیارے جمیل فاروقی کی سالگرہ شروع ہونے والی ہے۔ بہت بے صبری سے انتظار تھا جس دن کا آخر وہ دن بھی آن پہنچا۔ اللہ تعالٰی آپ کو بہت لمبی زندگی دے سدا بہار خوش رکھے آمین ثم آمین🤲 🎉🎉🎉🎊🎊 @FarooquiJameel #HBDJameelFarooqui
3
14
50
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
وہ دل ہی کیا جس میں دھڑکن نہ ہو وہ زندگی ہی کیا جس میں آپ نہ ہوں۔ ایسی زندگی کا میں کیا کروں جی کر جس زندگی میں آپ نہ ہوں کیونکہ میری زندگی تو آپ ہیں۔ ہم ہمیشہ آپ کے ساتھ چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑے ہیں اپنی آخری سانس تک۔ @FarooquiJameel #IStandWithJameelFarooqui
Tweet media one
1
12
54
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
11 months
♥️3♥️ 🌹Hours🌹 ♥️ To♥️ 🌹Go🌹 ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎊🎊🎊🎊🎊🎂🎂🎂🎂🎂🍰🍰🍰🍰🥳🥳🥳🥳🥳🍫🍫🍫🍫🎁🎁🎁 Happy Birthday MyHeartBeat My Dearest @FarooquiJameel #HBDJameelFarooqui
4
8
49
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
2 years
یا اللہ! یہ انسان جو مجھے اس دنیا میں سب سے زیادہ محبوب ہے جس سے میں بے حد پیار کرتی ہوں بے انتہا چاہتی ہوں میرے حصے کی تمام خوشیاں تمام سُکھ اس کو مل جائیں اور اس کے حصے کے تمام دکھ تمام درد مجھے مل جائیں میری زندگی بھی ان کو لگ جائے آمین🤲 صبح بخیر۔ @FarooquiJameel S❤️JF
Tweet media one
0
0
53
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
Our One & Only Shahzada Is Here @FarooquiJameel ♥️✨️ Watch Your Fav Show NationalDebate With Jameel Farooqui Live NOW ✨️ Only On BOLNEWS. @FarooquiJameel #NationalDebateWithJameelFarooqui
2
14
48
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
2 years
آج جمے گی وہ محفل جس میں ہوں گے دو چاند ایک ہے جمیل دوسرے ہیں ہم سب کے کپتان ♥️🔥🔥 دیکھیے عمران خان کا خصوصی انٹرویو جمیل فاروقی کے ساتھ آج رات 8 بجے صرف بول نیوز پر۔ @FarooquiJameel #IKinterviewWithJameelFarooqui
Tweet media one
1
13
49
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
9 months
وہ دل ہی کیا جس میں دھڑکن نہ ہو وہ چاہت ہی کیا جس میں کشش نہ ہو وہ زندگی ہی کیا جس میں زندگی نہ ہو ♥️ایسی زندگی کیا کروں جی کر♥️ ♥️جس زندگی میں آپ نہ ہوں♥️ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 @FarooquiJameel #MyHeartBeat #LuvUJF
Tweet media one
0
38
38
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
بھلا کوئی دھڑکن کے بغیر بھی جی سکتا ہے نہیں نا تو آپ تو ہمارے دلوں کی دھڑکن ہیں آپ ہمارا دل ہیں آپ ہماری جان ہیں۔ ہم ہمیشہ آپ کے ساتھ چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑے ہیں اپنی آخری سانس تک۔ @FarooquiJameel #IStandWithJameelFarooqui
Tweet media one
0
6
41
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
کوئی ہم سے پوچھے کہ جمیل فاروقی کون ہے جمیل فاروقی ایک نایاب ہیرا ہے ہیرا جس کی قدر وہی لوگ جانتے ہیں جنہیں اس کی سمجھ ہو بیوقوفوں کو کیا سمجھ۔ ہم ہمیشہ آپ کے ساتھ چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑے ہیں اپنی آخری سانس تک۔ @FarooquiJameel #IStandWithJameelFarooqui
Tweet media one
1
18
42
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
2 years
"عمران خان کی دوسروں کو ضرورت ہے لیکن عمران خان کو کسی کی ضرورت نہیں بشمول اسد عمر کے":اسد عمر! اسد عمر کی دلچسپ گفتگو۔ نیشنل ڈیبیٹ جمیل فاروقی کے ساتھ! صرف بول نیوز پر۔ @FarooquiJameel #PoliticalCrises
1
12
43
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
حق اور سچ پہ کھڑا ہے جو صحافی وہ ہیں ہمارے جمیل فاروقی کر نہیں سکتا کوئی اُن کی برابری ایسے ہیں ہمارے جمیل فاروقی۔ ہم ہمیشہ آپ کے ساتھ چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑے ہیں اپنی آخری سانس تک۔ @FarooquiJameel #IStandWithJameelFarooqui
Tweet media one
2
9
45
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
تیرے چہرے کی یہ ہنسی تیرے آنکھوں کی یہ چمک تیرے لبوں کی یہ مسکراہٹ تیرا پیار بھرا چمکتا دمکتا چہرہ ہمیشہ یونہی نظر آتا رہے تُو سدا یونہی مُسکراتا رہے بس یہی تمنا یہی دُعا ہے میری۔ ہم ہمیشہ آپ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہیں گے۔ @FarooquiJameel #IStandWithJameelFarooqui
Tweet media one
0
8
45
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
بہت ہی خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہیں مل جاتا ہے جمیل فاروقی کا Reply کیا ہم بھی اُن خوش نصیب لوگوں میں سے ہیں جنہیں مل جائے جمیل فاروقی کا Reply. ہم ہمیشہ آپ کے ساتھ چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑے رہیں گے اپنی آخری سانس تک۔ @FarooquiJameel #IStandWithJameelFarooqui
Tweet media one
1
6
45
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
2 years
Hahaha 😂😂😂🤣🤣
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
بریکنگ نیوز : مولانا فضل الرحمن صاحب کا ہوشربا مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اِضافے کیخلاف اِسلام آباد میں دَھرنا دینے کا اعلان (اور اُس کے بعد میری آنکھ کُھل گئی)
492
3K
13K
6
3
43
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
🤲دُعا کرتی ہوں میں اپنے رب سے ♥️تیرے ہونٹوں کی یہ شوخ ہنسی🥰 ♥️تیری آنکھوں کی یہ چمک 😍 ♥️تیرے لبوں کی یہ مُسکراہٹ🙂 ♥️تیرا پیار بھرا چمکتا دمکتا چہرہ♥️ ♥️ہمیشہ یونہی نظر آتا رہے♥️ ♥️تُو سدا یونہی مُسکراتا رہے♥️ صبح بخیر 🌹🌹🌹 @FarooquiJameel
Tweet media one
4
3
43
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
27 days
اگر آپ ٹویٹر پر اسلام، پاکستان اور حقیقی آزادی کی خاطر عمران خان کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو ٹویٹر ٹرینڈنگ ٹیم @TeamPakPower میں شامل ہوں۔ ٹیم کا حصہ بننے کے لیے کمنٹ میں " Yes " لکھیں۔ @Sadiaataha @HRA_07 @2Sehr @FemiKhanS @IamSairaAKhan
Tweet media one
22
27
47
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
جو لوگ آپ کے کردار پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں جنہوں نے آپ پر گھٹیا الزام لگائے وہ خود تو کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے اس لیے وہ یہ حرکتیں کرتے ہیں کیونکہ وہ آپ سے جلتے ہیں . ہم ہمیشہ آپ کے ساتھ چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑے رہیں گے۔ @FarooquiJameel #IStandWithJameelFarooqui
Tweet media one
1
10
43
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
جمیل فاروقی تو ہمارا شہزادہ ہے جمیل فاروقی تو ہماری جان ہے جسے کوئی کتنی بھی کوشش کر لے ہمارے دلوں سے کبھی نہیں نکال سکتا کیونکہ جمیل فاروقی ہمارے دلوں میں بستا ہے۔ ہم ہمیشہ آپ کے ساتھ چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑے ہیں اپنی آخری سانس تک۔ @FarooquiJameel #IStandWithJameelFarooqui
Tweet media one
0
12
41
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
Our Most Adorable & Most Stylish Anchor Person Is Here ✨️ @FarooquiJameel Watch Your Fav Show NationalDebate With Jameel Farooqui Live NOW ✨️ Only On BOLNEWS. @FarooquiJameel @BOLNETWORK #NationalDebateWithJameelFarooqui #PoliticalCrises
0
3
38
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
اگر آج آپ کے والدین حیات ہوتے تو وہ بہت فخر سے کہتے کہ جمیل فاروقی میرا بیٹا ہے اُن کو آپ پر ناز ہوتا بہت ہی عظیم ہے وہ ماں جس نے آپ جیسے عظیم انسان کو جنم دیا اللہ اُن کے درجات بُلند فرمائے آمین۔ ہم ہمیشہ آپ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہیں گے. @FarooquiJameel #IStandWithJameelFarooqui
Tweet media one
2
12
40
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
2 years
آج پھر کہیں پر آگ 🔥 🔥🔥 لگی ہے اور دھواں اٹھتا دکھائی دے رہا ہے۔ @FarooquiJameel
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
خواتین و حضرات !! خان صاحب نے آج ایک بار پھر متاثرینِ دورِفسطائیت میں ناچیز کا نام لیا ہے اگر آپ کراچی اور اُس کے مضافات میں جلتے دھوئیں کے بادلوں کا مشاہدہ کریں تو ناچیز کو ضرور مطلع کریں ، شکریہ 🙏
306
2K
11K
3
3
40
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
آپ کا کہا ایک ایک لفظ ہمارے جذبات ہمارے احساسات کی صحیح ترجمانی کر رہا ہے آپ کا ہر لفظ میرے دل کو چُھو گیا۔ سچ میں آپ نے تمام مُحبِ وطن پاکستانیوں کے دل کی بات اتنے زبردست انداز میں کہی کہ آپ نے آج ایک بار پھر سے ہمارے دل جیت لئے۔ "تُسی تے چھا گئے او" ♥️♥️♥️♥️ @FarooquiJameel
2
15
37
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
ہائے صدقے جاؤں خان صاحب آپ کو ہمیشہ یاد رکھتے ہیں پھر چاہے وہ جمیل فاروقی کو یاد کریں یا پھر سلمان فاروقی کو بات تو ایک ہی ہے نا۔ جمیل فاروقی عرف سلمان فاروقی 😂😂😂🤣🤣🤣🤣 @FarooquiJameel
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
1 year
خان صاحب نے 40 شہروں میں اسلرینیں لگوا کے تمام کارکنان کو اکٹھا کرکے صرف انتخابی مہم کا ہی آغاز نہیں کیا بلکہ پورے پاکستان کو ببانگ دُہل بتا دیا ہے کہ جمیل فاروقی آج سے سلمان فاروقی ہے ، ایتھے رکھ 😉😁 🤣🤲
1K
4K
23K
2
4
39
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
عزت ہر کسی کو ایسے نہیں مل جاتی نہ ہی آپ کسی کی عزت چھین سکتے ہیں بلکہ عزت تو کمائی جاتی ہے۔ کچھ لوگ آپ پر ایسے الزام اس وجہ سے لگاتے ہیں کہ ان کو کوئی گھاس نہیں ڈالتا اس لئے وہ یہ سب کرتے ہیں۔ ہم ہمیشہ آپ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ @FarooquiJameel #IStandWithJameelFarooqui
Tweet media one
1
11
36
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
2 months
I Sairakhan want to let the world know that Imran Khan is spending another Eid in the prison cell on bogus charges only because he has not agreed to compromise on his principles. #عید_مبارک_میرے_کپتان @TeamPakPower
Tweet media one
0
43
36
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
"تیری نظروں کے صدقے جاں وار دوں گی تُو جو کہے دے تو اپنا جہاں وار دوں گی میں نے مولا سے تیری میری دنیا ہے مانگی وہ جو لکھ دے تو اُس کو ہی حق مان لوں گی" ہم ہمیشہ آپ کے ساتھ چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑے رہیں گے اپنی آخری سانس تک۔ @FarooquiJameel #IStandWithJameelFarooqui
Tweet media one
2
18
36
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
@FarooquiJameel آج کپتان عمران خان نے پھر سے آپ کا نام لیا یہ عزت یہ مقام جو آپ کو ملا ہے یہ ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتا ہر کوئی جمیل فاروقی نہیں بن سکتا جمیل فاروقی ایک ایسا نایاب ہیرا ہے جس کے ضمیر کی کوئی قیمت نہیں لگا سکتا۔مجھے اس بات پر بہت خوشی اور بہت فخر ہے کہ میں آپ
3
7
34
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
Our Shahzada Is Here @FarooquiJameel ✨️ Watch Your Fav Show NationalDebate With Jameel Farooqui Live NOW Only On BOLNEWS. @FarooquiJameel @BOLNETWORK #NationalDebateWithJameelFarooqui #ConstitutionalCrises
0
6
32
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
آپ کی یہ مسکراہٹ دوسروں کو جلانے کے لیے کافی ہے۔ کوئی جلتا ہے تو جلے۔ اللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ ہنستا مُسکراتا ہوا رکھے شاد و آباد رکھے آمین ثم آمین۔ ہم ہمیشہ آپ کے ساتھ چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑے ہیں اپنی آخری سانس تک۔ @FarooquiJameel #IStandWithJameelFarooqui
Tweet media one
0
8
24
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
Our Most Adorable Anchor Person Is Here @FarooquiJameel ♥️ Watch Your Fav Show NationalDebate With Jameel Farooqui Live NOW ✨️ Only On BOLNEWS ✨️ @FarooquiJameel #NationalDebateWithJameelFarooqui #PoliticalCrises #BOLNews
0
12
27
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
2 years
Assalam o alaykum Everyone Good Morning guys. Have a fantastic day to all of you 😊 Good Morning WB❤❤❤ @WaseemBadami
Tweet media one
5
2
28
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
2 years
Thank you soooooooo much sir 🙏🙏🙏😥😥😥 I can't believe k aapne meri wish puri kr di it means a lot to me sir Big Big Big THANK YOU SIR Mujhy tou khushi se rona aa gaya pehli baar kisi top journalist se birthday wish mili. Thank youuuuuu soooooo much 😭😭 @FarooquiJameel
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
2 years
@IamSairaAKhan Belated HBD, live long!
2
0
6
6
2
31
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
9 months
🚨بریکنگ نیوز: عام انتخابات 8 فروری بروز جمعرات کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان @TeamPakPower
Tweet media one
3
24
26
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
3 months
This is the time to do something, otherwise there will be nothing but darkness in our lives. I @IamSairaAKhan stand with IK with all my heart and soul no matter what the consequences may be & I will always answer Khan's call. #جئیں_گے_عمران_کیساتھ @TeamPakPower
Tweet media one
1
67
31
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
11 months
I Saira want to ask the judiciary when will justice come in this country. Imran Riaz has been missing for 118 days. The life of the 2nd most famous journalist of the country is in danger. Please have mercy on the plight of the nation. #قوم_کی_آواز_عمران_ریاض @TeamPakPower
Tweet media one
0
34
27
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
3 months
I Sairakhan wanna let you guys know that "Imran Khan's advocacy for rule of law is not a crime! Release him now and show the world that Pakistan respects human rights! #ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو @TeamPakPower
Tweet media one
1
68
30
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
Our Most Fav And Most Handsome Anchor Person Is Here @FarooquiJameel ♥️Watch Your Fav Show NationalDebate With Jameel Farooqui Live NOW ✨️Only On BOLNEWS ✨️ @FarooquiJameel #NationalDebateWithJameelFarooqui #ConstitutionalCrises
1
10
25
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
جس کو کہتے دبنگ صحافی نام ہے اُن کا جمیل فاروقی ہمارے شہزادے ہیں آپ ماشاءاللہ ۔کسی کی بُری نظر نہ لگے ہمارے شہزادے کو آمین۔ @FarooquiJameel #IStandWithJameelFarooqui
0
9
25
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
Meray Shahzaday ♥️♥️♥️ Hamesha ki trha bht pyaaray lag rahay hain aap ❤️ Allah Pak Aapko hasadoon ki buri nazar se hamesha mehfooz rakhay Aameen Sum Aameen 🤲 Love You Sooooo Much ♥️
3
0
27
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
Our Most Handsome And Most Adorable Anchor Person Is Here @FarooquiJameel Watch Your Fav Show NationalDebate With Jameel Farooqui Live NOW Only On BOLNEWS ✨️ @FarooquiJameel #NationalDebateWithJameelFarooqui #ConstitutionalCrises
1
2
25
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
3 months
I'm Sairakhan & I pray for Imran Khan's long life, health and his determination to the cause of his nation. Imran Khan is a blessing towards the Pakistani nation, and we will not let anyone take that blessing away from us. @TeamPakPower #ہمیں_خان_باحفاظت_چاہیے
Tweet media one
Tweet media two
1
71
27
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
5 months
🌹وہ دل ہی کیا جس میں دھڑکن نہ ہو🌹 🌹وہ چاہت ہی کیا جس میں کشش نہ ہو🌹 🌹وہ زندگی ہی کیا جس میں زندگی نہ ہو🌹 🌹ایسی زندگی کا کیا کروں میں جی کر جس زندگی میں آپ نہ ہوں🌹 ♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️ ♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️🌹♥️ @FarooquiJameel #MyLifeLine #MyHeartBeat #LuvUJF
Tweet media one
1
24
21
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
16 days
مجھے سائرہ خان فخر ہے کہ میرا لیڈر عمران خان وہ شخص ہے جو اپنے ملک اور قوم کی خاطر تن تنہا اندرونی اور بیرونی تمام ملک دشمن طاقتوں سے لڑ گیا۔ نہ صرف لڑا بلکہ اپنے صبر اور ہمت سے سب کو شکست بھی دے چکا الحمدللہ۔ #قوم_اور_خان_ایک_ساتھ @TeamPakPower
Tweet media one
Tweet media two
0
53
27
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
3 months
I Sairakhan want to tell the higher authorities that the oppression of this nation is over. The real leader of the nation has been imprisoned for almost a year & now his life is in danger. The nation demands #ہمیں_خان_باحفاظت_چاہیے @TeamPakPower
Tweet media one
1
62
26
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
2 years
کل 15 جنوری بروز اتوار کو ارشد شریف شہید یوم یکجہتی منایا جا رہا۔ شہید کی ماں اور یتیم معصوم بچوں کی آواز بنیں۔ ارشد شریف کے لیے انصاف کی آواز بلند کیجئے۔ اسلام آباد پریس کلب دن 2 بجے آپ سب بھرپور شرکت کریں۔ @FarooquiJameel @ShehryarReal @FrankfurtPK @ImranRiazKhan
Tweet media one
0
13
23
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
3 months
I @IamSairaAKhan request the authorities to Stop the political witch-hunt Release Imran Khan & let him lead the country towards prosperity. Pakistan can't afford this ego-driven power struggle. Prioritize the nation's progress #ہمیں_خان_باحفاظت_چاہیے @TeamPakPower
Tweet media one
0
68
25
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
آپ ہمارے دلوں میں بستے کوئی بھی آپ کو نقصان نہیں پہنچا سکتا کیونکہ ہم ہمیشہ آپ کے ساتھ چٹان کی طرح ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ اپنی آخری سانس تک ہم آپ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہیں گے انشاءاللہ۔ @FarooquiJameel #IStandWithJameelFarooqui
Tweet media one
0
7
25
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
2 months
میں سائرہ خان فخر کرتی ہوں کہ عمران خان نے اس قوم کو نا صرف شعور دیا بلکہ اس قوم کو وہ حوصلہ اور ہمت بھی دی کہ وہ اپنی غلامی کو سمجھے، اور اپنی حقیقی آزادی کے لئے اٹھ کھڑی ہو۔ #خان_زنداں_میں_بھی_سرخرو @TeamPakPower
Tweet media one
0
44
26
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
16 days
میں سائرہ نے کل مریم نواز کی عدلیہ مخالف زہریلی تقریر سنی۔ یہ تقریر کم اور ماتم زیادہ تھا اور اپنی شکست کا اعتراف بھی۔ مریم نواز اور اسکے حواریوں کا انجام بہت قریب ہے انشاللہ تکلیف تو بنتی ہے۔ #قوم_اور_خان_ایک_ساتھ @TeamPakPower
Tweet media one
0
54
26
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
ہماری رونق اب آئی ہے ماشاءاللہ ماشاءاللہ ♥️♥️♥️♥️ @FarooquiJameel
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
1 year
بڑی خبر : شیڈول جاری ہونے کے باوجود پنجاب میں الیکشن 14 مئی کو نہیں ہونگے ، الیکشن کمیشن کے وکیل عرفان قادر نے پنجاب میں انتخابات سے متعلق ECP کی بظاہر تیاریوں کا پول کہہ دیا ، یہ بھی کہہ دیا کہ نگراں حکومت جب تک الیکشن ہو نہ جائیں تب تک معاملات سنبھالے رکھے گی
89
756
2K
0
5
25
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
9 months
#جلسہ_تو_وڑ_گیا جلسہ استحکام پارٹی کا ہے اور نعرے عمران خان زندہ باد کے لگ رہے ہیں🔥 عمران خان ایک نظریہ کا نام ہے جسے کوئی شکست نہیں دے سکتا چاہیے کوئی کچھ بھی کر لے۔ عمران خان تو کب کا جیت چُکا ہے۔ @TeamPakPower #ہم_دیوانے_عمران_کے
2
17
24
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
Most Handsome Man ♥️ In The World 🌎 Love You JF ♥️ Our Real Hero♥️ Our Real Diamond 💎 @FarooquiJameel
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
1 year
Angry young man on the very first day at University. #NYU #Memory
Tweet media one
57
37
896
0
1
22
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
Jameel Farooqui ♥️♥️♥️♥️💕💕💕💕💖💖💖💖
@Sher_now1
Sher N khan
1 year
مشکل ترین سوال۔۔ آپکا پسندیدہ صحافی کون۔۔ ؟
Tweet media one
985
696
2K
1
2
21
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
3 months
I Sairakhan i am letting you know that the world is watching Pakistan! Don't let fascism win. Demand the release of Imran Khan and all political prisoners. Let democracy and truth prevail because without it, survival is so hard. @TeamPakPower #نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
Tweet media one
3
62
25
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
10 months
I Saira wonder If the state really cares, then why does the state can't see the suffering of its people? Plz Respect the opinion of the people, bring the thieves & robbers to justice. Let the leader of the people (IK) return to the people. @TeamPakPower #اشتہاری_مجرم_بنا_لاڈلا
Tweet media one
0
25
24
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
3 months
I Sairakhan understand that today Pakistan is at a dangerous crossroads. The people have shown their rejection of state electoral machinations & of the oppression, incarceration & torture of not just PTI leadership but also of its workers #ہمیں_خان_باحفاظت_چاہیے @TeamPakPower
Tweet media one
1
57
23
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
2 years
بالکل صحیح کہا یہاں پر اپنے آپ کو سچا ثابت کرنے کے لئے مرنا پڑتا ہے تب بھی لوگ چپ نہیں رہتے باتیں تو پھر بھی کرتے ہیں۔ ایسی بےحس قوم ہے ہماری۔ @OfficialShehr
0
9
22
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
9 months
"میرا گھر ہے پاکستان میں کیوں باہر جاؤں کوئی اپنا گھر بھی چھوڑ کے جاتا ہے باہر" عمران خان۔ عمران خان کوئی بھگوڑا نہیں جو دوسروں کی طرح بیماری کا بہانہ کر کے باہر چلا جائے عمران خان دلیر لیڈر ہے جو ان مافیا کے خلاف ڈٹ کر کھڑا ہے۔ #میرا_انتخاب_کپتان @TeamPakPower
1
21
23
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
4 months
🚨شعیب شاہین کا اہم انکشاف! میاں عباد فاروق کو اتنا تنگ کیا کہ اس نے اپنے آپ کو شیشے کے ساتھ مارنے کی کوشش کی جس پر حسن نیازی نے بھی شور مچایا مگر دونوں کو اٹھا کر جیل سے غائب کر دیا گیا ہے۔ @TeamPakPower
0
10
24
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
3 months
Release Imran Khan & put an end to this political stalemate. I @IamSairaAKhan wanna let you know that Pakistan needs a united & functional government to address pressing issues. Let's prioritize the country's progress over personal egos #ہمیں_خان_باحفاظت_چاہیے @TeamPakPower
Tweet media one
Tweet media two
1
69
23
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
1 year
Situation 🤣👇
106
623
3K
1
4
22
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
ماشاءاللہ یہ عزت اور یہ مقام جو آپ کو ملا ہے یہ ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتا اب ہر کوئی یہی کہتا ہے کہ "میں جمیل فاروقی بنوں گا" اس سے بڑی اعزاز کی بات ہمارے لئے اور کیا ہو سکتی ہے ہمیں آپ کے مداح آپ کے پرستار ہونے پر فخر ہے۔ اللہ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین 🤲🤲 ♥️♥️♥️
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
1 year
"کھیل کا جنون" میں کالر کی جذباتی گفتگو ، میں بڑا ہو کے جمیل فاروقی بنوں گا ، لاہور سے اخلاق نامی کالر کے جذبات کا ممنون ہوں
61
465
4K
0
2
21
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
3 months
پشاور میں آپ کی حکومت ہے پولیس آپ کے ماتحت ہے باقی سب باتیں چھوڑیں اور یہ بتائیں کہ عمران خان کی رہائی کیلئے آپ نے اب تک کیا کیا کے پی کے کے وزیر اعلی ہونے کی حیثیت سے آپ نے عمران خان کی رہائی کیلئے کچھ نہیں کیا۔ صرف باتیں کرنے سے کچھ نہیں ہوتا۔ #ذرا_ہٹکر_قیادت_نشہ_میں_ہے
Tweet media one
0
12
23
@IamSairaAKhan
Saira Khan🇵🇰🇵🇰
1 year
Our Most Adorable Anchor Person Is Here @FarooquiJameel ✨️Watch Your Fav Show NationalDebate With Jameel Farooqui Live NOW Only On BOLNEWS. @FarooquiJameel @BOLNETWORK #NationalDebateWithJameelFarooqui #ConstitutionalCrises
0
5
20