Dr. Shahnaz Khan Profile Banner
Dr. Shahnaz Khan Profile
Dr. Shahnaz Khan

@shahnazsk

Followers
4,660
Following
702
Media
1,279
Statuses
18,687

Vice Chairperson Barabri Party Pakistan There can be no peace till there is justice and there can be no justice till there is economic justice.

Lahore, Pakistan
Joined October 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
2 days
بلوچستان کے معاملے پر جذباتی باتیں کرنے کے بجائے ٹھنڈے دماغ سے سوچنے کی ضرورت ہے۔تاریخ کو ضرور جانیں لیکن تاریخ کے قیدی بن کر نہ رہ جائیں۔بلوچستان کی تاریخ صدیوں کی تاریخ ہے،بہت گمبھیر اور پیچیدہ ہے، جو پاکستان بننے کے بعد ہوا اس میں بھی ان تاریخی عوامل کا حصہ تھا۔کسی سوال کو
Tweet media one
0
4
6
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
1 year
I am a life member of APPNA. Was not able to attend this year. I am so happy that the president and chair of host committee refused to bow down to Khan cult. I have lost friends because of the intolerance and inability of his followers to have a logical discussion.
165
149
523
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
24 days
@KlasraRauf تم سرخرو ہو گے کرو جو تم حوصلہ - @jawadahmadone
2
56
376
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
1 year
You are equally responsible. If you had any sense of economy, country wouldn't be in this spot. 75 years of mismanagement includes you. You had bigger responsibility because you came with lofty promises but turned out to be the worst of all, making things worse for your hunger
@ImranKhanPTI
Imran Khan
1 year
While Pakistan is struggling to secure $1.1 Billion from the IMF, in last one year just the loss in exports earnings and workers remittances has been $7.15 Billion. Also this means, while dollar earnings are going down, our debt is accumulating rapidly. Those who were involved
Tweet media one
1K
25K
53K
63
66
224
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
2 years
جو لوگ خان کے لنگرخانوں اور پناہ گاہوں کی تعریف کرتے ہیں،انکو چاہئے اپنی تمام دولت غریبوں کو دے کر ان میں کھانا رہنا شروع کریں۔غریبوں کو اپنے پورے حقوق چاہئں۔دولت کےارتکاز کو روکو۔مزدوروں کو باعزت اجرت دو،سب کو معیاری تعلیم، علاج، ٹرانسپورٹ ،گھر چاہیے،روزگار یابیروزگاری الاونس دو
64
64
209
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
2 years
آج @jawadahmadone کی باتیں سچی ثابت ہوئیں۔ اس نے شروع سے کہا تھا خان جھوٹا اور دھوکے باز ہے۔اسکے بدلے میں پی ٹی آئی والوں نے کتنی غلیظ گالیاں بکیں۔کتنا abuse کیا۔کسی نے خان کے کردار کو سمجھنے کی کوشش نہیں کی۔ان سب کو آج جواد صاحب سے معافی مانگنی چاہئے۔ @AdeelAsifPk @DrIkramulHaq
31
51
165
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
1 year
@CSMR786 اعتزاز احسن بیچارہ اب سیاست میں صرف اپنی اہمیت برقرار رکھنے کے چکر میں ہے۔ اول فول بولتا رہتا ہے۔
3
10
163
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
1 year
@Khankamoo اگر کسی نے ذہنی غلام دیکھنے ہوں، پاگل پن دیکھنا ہو، دماغی خرابی کے مریض دیکھنے ہوں، پاکستان کے وہ لوگ جو خود ہمت کرنے کے بجائے، خود لیڈر بننے کے بجائے ایک جھوٹے منافق دھوکے باز مکار شخص کے پیچھے لگے ہیں، تو زمان پارک چلا جائے۔
47
11
149
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
10 months
@antonioguterres @Aijazaliaz @UN @UNRWA Let us admit the UN is not only a useless organization as far as protecting the weak and poor nations is concerned, it is actually used to sanction and legitimize the aggression of the powerful and rich countries. It’s time for all small countries to walk out of the UN!
9
15
150
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
1 year
@SyedKamran_ بلکل ایسا ہی ہے۔ ہم نے تو بہت پہلے یہ بات سمجھ لی تھی۔ خان نے اس پر اربوں خرچ کئے ہیں۔ انہوں نے تو کہتے ہیں کے پی گورنمنٹ کے کھاتے سے تبخواہوں پر لوگ رکھے تھے۔ اس کے لوگ بیرون ملک بھی بیٹھے ہیں۔ لابی فرم رکھی ہے امریکہ میں۔ یہ کھربوں کی گیم ہے۔پیسہ کہاں سے آیا؟ اس کا تو کچھ پتہ
13
50
138
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
2 years
پاکستان میں مذہبیت کو سیاست میں استعمال کرنے کا رواج نیا نہیں لیکن عمران خان نے اس کے ساتھ نفرت، عدم برداشت اور منافقت کا ایک ایسا زہریلا امتزاج پیدا کیا ہے جو سب کچھ جلا کر راکھ کر سکتا یے اگر اسکو روکا نہ گیا۔
@jawadahmadone
Jawad Ahmad
2 years
پہلےاپنےپیغام کاموازنہ انبیاکےپیغام سےکرنےاورپھرمسجدنبوی کےواقعہ کےبعدعمران خان آہستہ آہستہ اپنی سیاسی موت کیطرف بڑھ رہےہیں۔ جب مذہب کوسیاست میں استعمال کیاجاۓتوآخرکارکچھ ایسی ہی شکلیں نمودارہوتی ہیں خاص طورپراگریہ کرنےوالےمنافق بھی ہوں جنکی ذاتی زندگیوں کامذہب سےکوئی تعلق نہ ہو۔
61
399
2K
8
35
134
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
1 year
@HamidMirPAK سچ کو اور اپنی غلطی کو ماننا عمران خان کی فطرت میں ہی نہیں ہے۔
17
7
142
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
1 year
لیڈر کی پہچان یہ نہیں کہ حسیناوں اور بادشاہوں کے پسینے چھوٹ جائیں۔یہ تو شوبز کے لوگوں کی پہچان ہے۔ لیڈر اپنے ویژن، بصیرت، علم،حکمت عملی، دردمندی، انکساری اور لوگوں کو جوڑنے کی صلاحیت سے پہچانا جاتا ہے۔ خان میں ایسی کوئی خوبی نہیں۔
@zeshmohmand
ZEShan ⚫
1 year
جب ہمارا پٹھان آتا تھا۔۔۔ تو عالمی حسیناؤں اور بادشاہوں کے پسینے چھوٹ جاتےتھے۔۔۔🔥 وہ بھی پشاوری چپل اور شلوار قمیض میں ✊🏿
52
2K
5K
40
36
136
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
2 years
عمران خان نے ہر بات کو مذہبی رنگ دینے اور اس میں اپنے آپ کو اللہ کا مخصوص بندہ ( the chosen one) کر کے پیش کرنے میں مہارت حاصل کر لی ہے۔اور اس ملک کے سادہ عوام کو مذہب کے نام پر گمراہ کرنے میں سب سے بازی لے گیا ہے۔
31
43
132
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
11 months
@jasonhickel And Indonesia is not the only country. There is a long list on every continent. And US claims to be the flag bearer of human rights and democratic values!
1
8
129
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
1 year
عمران خان لوگوں کو گمراہ کرنے کے فن میں ماہر ہے، ایسے زبان ہلاتا اور ہاتھ چلاتا ہے کہ کسی کو شک بھی نہیں ہوتا کہ اپنا کام کر گیا۔ذاتی زندگی میں تو بہت سوں کو دھوکہ دیا لیکن یہاں یہ کھیل پوری قوم کے ساتھ کھیلا گیا۔ اسکو expose کرنا قوم کی خدمت کرنے کے برابر ہے۔
@YasinUsmani_Ofl
Khawaja Yaseen Usmani
1 year
ریاست مدینہ کے نام پر لوگوں کو گمراہ کرنے والا نیازی کتنا ایماندار ہے اس کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ کیسے اس نے توشہ خانہ پر ڈاکا ڈالا اور اربوں روپے ہڑپ کر گیا۔
6
50
109
10
34
60
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
2 years
@murtazasolangi پی ٹی آئی میں کوئی کام یا بات کرنے کے لئے ماہر ہونا ضروری نہیں۔ بس دھڑلے سے جھوٹ بولنا آتا ہو اور خان جو بولے اسکو دہرانا آتا ہو۔ عقل کا استعمال منع ہے
7
26
113
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
1 year
@soulat_pasha لیکن افسوس کی بات یہی تو ہے کہ سیاسی گفتگو اور خاص کر PTI والوں کے کمنٹس دیکھ کر لگتا ہے ملک میں اکثریت کی کل اساس یہی ہے۔ اوپر کا خانہ خالی ہے۔
12
4
111
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
1 year
@FarazDarvesh انکا لیڈر خان حقیقی آزادی کے بھاشن ڈیٹا ہے اور یہ امریکہ کو پاکستان کے معاملات میں دخل اندازی کی دعوت دے رہے ہیں۔شرم نام کی کوئی چیز نہیں ہے ان میں
16
10
107
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
1 year
@ImranKhanPTI نوجوان اب تمہارے حق میں ووٹ نہیں ڈالیں۔ کیونکہ اب وہ تمہاری اصلیت جان چکے ہیں۔ اپنے بچے عیش کی زندگی گزار رہے ہیں جب کہ تم نے ان نوجوانوں کا مستقبل تباہ کر دیا ہے
130
15
102
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
1 year
@CivicDominance اس ملک کے کسی مرد کو حق نہیں کہ وہ کسی بھی عورت کو اخلاقیات کا درس دیں۔جو کام جس کو غیر اخلاقی کہا جاتا ہے، عورتیں کرتی ہیں وہ مردوں کی شمولیت کے بغیر ممکن ہی نہیں۔تو جتنی عورتیں ملوث ہیں اس سے کئی گنا زیادہ مرد ملوث ہیں۔ اور جو مرد آپس میں کرتے ہیں وہ اس کے علاوہ ہے۔
18
6
106
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
2 years
@jawadahmadone منافقت تو ایک طرف، اس بندے میں اور بہت سی خصوصیات ہیں۔ نااہل، چور، جھوٹا، دھوکے باز، نوسرباز۔ ان میں ہر خاصیت پر پورا مضمون لکھا جا سکتا ہے دلیلوں کے ساتھ۔
Tweet media one
8
41
105
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
1 year
@HamidMirPAK عمران خان کی تو پوری سیاست ہی جھوٹ پر مبنی ہے، اسکی جو پرسنیلٹی بنائی گئی ہے وہ بھی جھوٹ ہے،اسکے بیانئے جھوٹے ہیں۔اور اس سے بڑی مصیبت آج تک ملک پر نازل نہیں ہوئی۔اسکی بیوقوفی سے سسٹم مضبوط ہوا ہے۔اسکی خودغرضی سے نوجوان گمراہ ہوئے ہیں۔اس نے نادان لوگوں کو اقتدار کے لالچ کی بھینٹ
90
21
107
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
1 year
@CSMR786 More power to Gen Asim Munir. Our prayers with him. اگر جنرل عاصم منیر ایک کام کر لیں کہ اعلیٰ افسران چاہے منٹخب ہو یا کسی عہدے پر تعینات ہوں انکی مراعات ختم کر کے انکا لائف سٹائل عام لوگوں کے برابر کر دیں۔یہ گاڑیاں بنگلے پٹرول پروٹوکول سبسیڈیز ایمنسٹی سکیمیں بند کریں تو کم از کم
4
21
103
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
1 year
سب سے بڑے بےغیرت تو آپ ہیں۔ جھوٹ پہ جھوٹ، دھوکہ پہ دھوکہ، یو ٹرن پہ یو ٹرن۔ اور پھر قوم کے بچوں کو گمراہ کر کے انکو ریاست سے ٹکرایا جبکہ تمہارے آپنے بچے عیش کرتے ہی
@Skiper786
Kashif Baloch
1 year
قوموں پر مشکل وقت آتے رہتے ہیں غیرت مند قومیں غیرت پر کھڑی ہوتی ہے
18
656
2K
34
43
98
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
2 years
@Schishty @MoeedNj معذرت لیکن خان نے اسٹیبلشمنٹ سے کوئی ٹکر نہیں لی۔ وہ صرف ناراض ہے کہ اسکو سپورٹ کرنا بند کر دیا ہے۔ آج اگر اسکو موقع ملے تو دوبارہ بوٹ چاٹنے میں دیر نہیں کرےُگا۔اور خان نے اس سے بھی بڑے کمپرومائز کئے ہیں مثلاً پرویز الہی کا عہدہ
8
13
94
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
2 years
"لوگ کہتے ہیں، عمران خان کو 2018 میں اسٹیبلشمنٹ لے کر آئی۔ میں سمجھتا ہوں یہ ادھورا سچ ہے۔ عمران خان کو 12 -15 سال سے پورا تیار کیا جا رہا تھا" @jawadahmadone
6
44
84
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
5 years
@jawadahmadone عمران خان نے اور تو جو نقصان ملک کو پہنچایا وہ ایک طرف، سب سے بڑا نقصان یہ ہے کہ اس نے ملک کے نوجوانوں سے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم کر کے نعروں اور سبز باغ دکھانے پر اپنی سیاست قائم کی۔
12
24
80
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
8 months
عمران خان کی 27 سال کی محنت صرف اپنے آپ کو وزیراعظم بنانے کے لئے تھی، نہ کہ پارٹی بنانے کے لئے۔اس نے پی ٹی آئی کے نام سے جو ایک ٹولہ اکٹھا کیا تھا وہ بھی اپنے عزائم کی تکمیل کے لئے۔اور اسکا عزم صرف وزیراعظم کی کرسی پر بیٹھنا تھا، صرف طاقت کا حصول تھا۔ جب اس نے 2018 میں اپنی کیبنٹ
6
29
84
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
1 year
@SajidFb @razzaq_samia ایک اہم پوائنٹ جس کا بہت کم لوگوں کو پتہ ہے کہ ٹائٹینک کےُتئسرے درجے میں وہ غریب لوگ تھے جو جاب اور مواقع کی تلاش میں آئرلینڈ سے امریکہ جا رہے تھے بلکل اسی طرح جیسے ابھی ایک کشتی جو یونان کے ساحل پر ڈوبی۔ان غریبوں کو فرسٹ کلاس کے مسافروں کے ڈیک پر انے کی اجازت نہیں تھی۔ جب جہاز
3
12
83
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
1 year
@SajidFb پلیز لوگوں کو یہ مذہبیت کی گولی بیچنا بند کر دیں۔غربت خدا نے پیدا نہیں کی ، اس نظام نے کی ہے جو انسانوں نے بنایا ہے۔اسکو درست کرنے کی ضرورت ہے جو انسانوں کی ہی ذمہ داری ہے۔میں یہ نہیں کہہ رہی کہ اس بچے کو بھٹا نہ دیں۔ صرف یہ کہ کسی نے یہ کہانی لکھی ہے اسکا حقیقت سے کوئی تعلق
44
9
79
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
2 years
I am not a follower of Bacha Khan but I support #PeshawarRejectsTalibanKhan
@Khadimhussain4
Khadim Hussain
2 years
Let's reject the fanatic, the fascist, the corrupt and the puppet, Imran Niazi. All followers of Bacha Khan Tweet with hashtag: #PeshawarRejectsTalibanKhan
9
44
72
11
33
79
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
2 years
ہنسی آتی ہےجب خان کےحواری کہتے ہیں خان جان دے گا پر سودا نہیں کرے گا۔خان کی تو پوری سیاست ہی سودےبازی پراستوار ہوئی ہے۔جہانگیر ترین کے جہازوں سےلےکر پرویز الہی کو پنجاب کا وزیراعلی بنانے تک کا سفر سودے بازی کی ٹرین میں طےکیا ہے۔ کعبہ کس منہ سےجاؤ گےغالب شرم تم کو مگر نہیں آتی
7
22
74
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
1 year
@MuradSaeedPTI اس ٹویٹ کےُنیچے خان کے سپورٹرز کے کمنٹ دیکھ کر پتہ چلتا ہےُیہ کتنے لاعلم ہیں۔ اگر انہوں نے شروع سے خان کو خدا کا نائب ماننے کے بجائے اس سے سوالُ کئے ہوتے اور اسکے جھوٹ فراڈ اور کرپشن پر نظر رکھی ہوتی تو آج شائد یہ نوبت نہ آتی۔ لیکن اسکو شتر بے مہار چھوڑ دیا گیا۔ تو یہی ہونا تھا
48
10
76
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
11 months
@ammarmasood3 اگر عمران خان کو جیل سے رہائی اور سیاست میں واپس آنے کی اجازت مل جاتی ہے تو اسکا صاف مطلب ہے تالے کی چابی ملک سے باہر ہے۔اور اس چابی کے مالک اپنی 27 سالہ محنت اور investment اتنی آسانی سے رائگاں نہیں ہونے دیں گے۔
6
17
79
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
2 years
اس پورےسیاسی جنگل میں @jawadahmadone واحد سیاستدان ہےجس نے مذہب، صوبائیت، قومیت، لسانیت، فرقہ واریت کو سیاست میں استعمال نہیں کیا۔اس کا فوکس عمران خان کوبےنقاب کرنےپر رہا ہےلیکن اسکوکبھی پھانسی لٹکانے،جیل بھیجنے،سڑکوں پر گھسیٹنےکی بات نہیں کی ہے۔ہم نظام کےخلاف ہیں، انسانوں کےنہیں
7
18
78
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
3 years
یہ کہنا کہ جواد احمد بھی وہی کہہ رہے ہیں جو عمران خان کہتے تھے، بلکل غلط ہے۔انہوں نے خان کی طرح جاگیردار اور سرمایہ دار طبقے کے ساتھ کھڑا ہونے کے بجائےانہین چیلنج کیا ہےاور مڈل کلاس،محنت کشوں اورنوجوانوں کو ہمت دلا رہے ہیں کہ وہ اپنے حقوق کے لئے انکا سیاسی اور قانونی مقابلہ کرین
8
27
77
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
7 months
@atifthepoet صنفی برابری ایک "شاہی" خاندان کی عورت کو عہدہ دے کر نہیں بلکہ ان کروڑوں عورتوں کو برابری کی بنیاد پر تعلیم اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے پر ہو گی۔ اس کے علاوہ وزیراعلٰی کا عہدہ اسکو ملنا چاہئے جس کے پاس قابلیت ہو اور وہ عام لوگوں کی نمائندہ ہو۔مریم کسی اعتبار سے اس پر پوری نہیں
22
6
77
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
2 years
اگر عمران خان نے آخر گیند تک کھیلنا تھا، اگر وہ واقعی امریکہ کے سامنے ڈٹ کے کھڑا ہونا چاہتے تھے تو وہ اسی اکڑ سے جو انکا شیوہ ہے، قیدیوں کی بکتر بند گاڑی میں بیٹھتے اور جیل جاتے۔لیکن اس کے لئے بھگت سنگھ والی دلیری اورنظرئے پر یقین چاہئے۔عمران خان دونوں سے خالی ہے۔
3
18
71
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
1 year
@OryaMaqboolJan یہاں تو صرف بیوی کھڑی ہے اور وہ بھی صرف حلف لینے کے وقت۔ یہاں تو عدالتی فیصلوں میں ساس کی دخل اندازی کی مثالیں موجود ہیں۔ اور حکومتی معاملات میں وزیر اعظم کی بیوی روحانیت اور گنڈے تعویز سے فیصلے کرتی تھی
3
10
73
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
2 years
بھارتی پنجاب میں عام آدمی پارٹی کی جیت سے پاکستان میں ان تمام لوگوں کا حوصلہ ملنا چاہئے جو ان سرمایہ داروں، جاگیرداروں سے جان چھڑانا چاہتے ہیں۔عوام کی قوت ہی آخری قوت ہے۔اگر وہ اپنی اجتماعی طاقت کو پہچانیں اور متحد اور منظم ہوں۔
1
19
73
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
1 year
@MoeedNj تم سے بڑا منافق جھوٹا مطلب پرست اور لالچی ملک دشمن کم ہی کوئی ہو گا سوائے عمران خان کے
165
9
70
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
2 years
This is beyond disgusting, lowest of the low!
@murtazasolangi
Murtaza Solangi
2 years
The stage show organised by Imran and his cabal.
131
549
2K
2
33
71
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
2 years
@TBPEnglish جب تک سرداروں، وڈیروں، سیاسی پیروں کے خلاف ایک بڑی ملک گیر عوامی تحریک نہیں چلے گی، یہ ظلم ختم نہیں ہو سکتا۔اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ بلوچ علیحدہ ہو کر خوشحال ہو جائیں گے تو یہ انکی خام خیالی ہے۔تنگ نظر قومی تحریکیں عام لوگوں کو مضبوط کرنے کے بجائے کمزور کرتی ہیں۔
1
6
73
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
1 year
@CMShehbaz @MIshaqDar50 Unless you stop bleeding tax payer funds on your own class's life style, people are not going to believe that you are sincere about your claims to stop borrowing from IMF. Average Pakistani has no voice in tax policy. "No Taxation without representation"
@RShahzaddk
RAShahzaddk
1 year
چیف جسٹس کا پروٹوکول چیک کیجئے اور ابھی ایک تقریب میں کہتا کہ پاکستان کے مسائل کا حل سب سادگی اختیار کریں پھر کہتا پاکستان جرمنی کو قرضہ دیتا تھا ججوں کا نیازی ہے جو کہتا عمل اس کے الٹ کرتا ہے دنیا بھر سے قرضہ مانگ کر 139نمبر والوں کئ تنخواہیں بڑھا کر ایسے پروٹوکول اور تین تین
135
1K
2K
6
26
67
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
2 years
عمران خان کی ناکامی کی وجہ؟ پی ٹی آئی نے نوجوانوں کو کیسے استعمال کیا؟ مکمل ویڈیو لنک۔
2
24
63
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
2 years
وزیراعظم کی تقریر سنی۔پٹرول کی قیمت میں اضافےکا ذکر کیا۔ایک کروڑ لوگوں کو 2000 روپے مہینہ دینےکی بات کی۔کیا یہ نہیں ہو سکتا کہ منتخب نمائندوں/اعلی افسران کا ماہانہ پٹرول الاونس،فرسٹ کلاس میں ہوائی جہاز سفر کا،نوکر، بنگلہ،گاڑی کا الاونس،اور باقی perks بند کر کےحکومتی خرچےکم کریں؟
8
31
69
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
2 years
@Matiullahjan919 ان لوگوں کی موت انکی قسمت میں نہیں لکھی تھی۔ یہ نظام کی خرابی، حکمرانوں کی نااہلی اور عوام کی بے حسی کی وجہ سے ہوئی۔ یہ یاد رکھیں خدا نے ایک نظام بنایا ہے قدرت کے اصولوں کا۔لیکن اس دنیا کا نظام اس نےانسانوں پرچھوڑ دیا ہے۔اگر حکمران ظالم اور بےرحم ہیں تو انکے خلاف منظم جدوجہد کریں
5
4
67
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
3 years
ہنسی آتی ہے جب کوئی کہتا ہےعمران خان اپنےنظرئےپر قائم نہیں رہے۔میرے مطابق وہ اپنےنظرئےپرقائم تھےاور ہیں۔انکا نظریہ صرف وزیر اعظم بننا تھا، ساری جدوجہد،سارے جھوٹ،منافقت،یوٹرن،الیکٹیبلزاسی لئےتھے اورہیں،نوجوانوں کو سبزباغ اسی لئےدکھائے تھے۔ اس معاملے میں ان سےبڑاثابت قدم کوئی نہیں
9
24
60
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
1 year
@SaleemKhanSafi اگر یہ بھی ذکر کر دیں کہ جو ایک ٹرلین کی سبسیڈی بجٹ میں رکھی گئی ہے اسکا بڑا حصہ IPPs کے لئے ہے۔ ان سے معاہدہ کی ترمیم ضروری ہے۔یہ نہیں ہونا چاہئے کہ عوام خودکشیاں کرتے ہوں اور کچھ لوگ بے انتہا منافع کما رہے ہوں۔
3
24
61
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
1 year
@HamidMirPAK @MIshaqDar50 عمران خان ایک سوشل میڈیا کا لیڈر تھا اور تھوڑا بہت اب بھی ہے۔اب جب وہ سیاسی بند گلی میں ہے اور سارےٗحربے بیکار ثابت ہوئے ہیں تو مذہب کو استعمال کر کے دہشتگردی کا سہارا لے رہا ہے۔ خدا اس میں بھی اسکو ناکامی دے گا اور ملک برباد کرنے کی ہر کوشش ناکام ہو گی
68
8
61
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
2 years
"بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ" یہ محاورہ ان لوگوں پر پورا اترتا ہے جو ان سیاستدانوں کے جلسوں میں جاتے ہیں، نعرے لگاتے ہیں، ناچتےگاتے ہیں۔جب کہ ان لیڈروں کی لڑائیوں می انکو کچھ نہیں ملنے والا۔چاہےایک جیتےیا دوسرا، انکےحالات وہی رہیں گے۔غربت،بھوک،بیروزگاری کے جن انکو چمٹے رہیں گے
13
18
58
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
9 months
جس کسی کو عمران خان کے تکبر گھمنڈ، بدتمیزی اور عام لوگوں کے ساتھ ذلت آمیز رویے پر کوئی شک ہے وہ یہ ویڈیو دیکھ لیں
6
29
58
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
7 years
@washingtonpost this will eventually lead to strengthening of class based society which will lead to unrest and fracturing of social harmony
2
1
54
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
1 year
@CSMR786 اصول یہ ہونا چاہئے کہ جو بھی حکومت میں ہو، اسے پارٹی کے سب عہدوں سے دستبردار ہونا چاہئے۔حکومت تمام شہریوں کے لئے ہوتی ہے۔پارٹی کا عہدہ پارٹی کے مفادات کو اولین رکھتا ہے۔دونوں عہدے رکھنا conflict of interest ہے
3
3
62
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
2 years
کچھ پتہ چلا اب تک کتنی جیلیں بھر چکی ہیں ؟ کتنے لیڈر جیل میں ہیں اور کتنوں کی رہائی کے لئے کوششیں جاری ہیں ؟ خان خود کب اپنے آپ کو پیش کرے گا گرفتاری کے لئے ؟
4
15
62
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
2 years
دھوکے باز عمران خان ہے۔جس جس نے اس کے ساتھ کام کیا، اسکو سپورٹ کیا ، اس نے دھوکا کھایا۔ یہ صرف اپنے مفاد کو سمجھتا ہے۔ اپنی ناک سے آگے کچھ نظر نہیں آتا
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
میں نے عمران خان کے صبر کو بہت پاس سے دیکھا ہے۔ میں نے وہ ایک ایک لمحہ دیکھا جب دھوکا دینے والے خان کے سامنے کتنی بڑی بڑی باتیں کرتے تھے اور خان کو ان کے اندر اور باہر کا پتہ ہوتا تھا۔ یقین کریں خان بہت کچھ پی گیا اور صبر کر گیا۔
3K
14K
51K
9
17
56
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
1 year
@HamidMirPAK @ShireenMazari1 @MusarratCheema @MalBokhari I am a woman but I don't think gender card should be played in politics or public life. They entered politics fully aware of what risks were involved.
27
4
61
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
2 years
عمران خان دوسروں کوگوروں کی غلامی سے منع کرتے ہیں لیکن خود وہی کر رہے ہیں۔ گیلوے سے اپنےحق میں بیان دلوانےسےوہ قوم پر رعب ڈالنا چاہتےہیں کہ انکی دوستیاں گورے لیڈروں سے ہیں۔جیسے ذیک گولڈسمتھ نے بھی اس کے حق میں بیان دیا ہے اور ہمیں نہی پتہ اورکون کون اسکی پیچھے سے سپورٹ کر رہا ہے
@jawadahmadone
Jawad Ahmad
2 years
جارج گیلوےایک ایساگوراہےجوپاکستان کونقصان پہنچانےکےلۓکچھ بھی کہہ سکتاہے۔عمران کوشرم آنی چاہیےکہ وہ اسکی غلامی کررہاہے۔توشہ خانہ لوٹنےوالاوزیراعظم گوروں کوپاکستان کےخلاف بیان دلوارہاہےتاکہ اسکےکرپشن کےلیس نہ کھولےجائیں۔جوجارج کررہاہےوہ مداخلت ہےاورجومیرجعفرعمران کررہاہےوہ سازش ہے۔
40
215
573
4
23
56
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
10 months
صرف برابری پارٹی ہی عام لوگوں کی پارٹی ہے، انکو ہی سیاسی لیڈرشپ میں لانا چاہتی ہے، انکو ہی اسمبلیوں میں بٹھانا چاہتی ہے تاکہ وہ اپنے لئے خود فیصلے کریں۔امیر سیاستدان عام لوگوں کے لئے کچھ نہیں کر سکتے، اسی لئے انہوں نے اج تک کچھ نہیں کیا! اگلا الیکشن امیر غریب کا الیکشن ہو گا۔
Tweet media one
9
25
54
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
2 years
اگر پاکستان کو ایک خود مختار ملک بنانا ہے تو پہلےاسےخوشحال ملک بنانا ہو گا۔وسائل کی تقسیم کے نظام کو بدلنا ہو گا۔کبھی کسی غریب اور بھوکے کو خود مختار دیکھا ہے ؟ غریب اور بھوکا احتجاج میں خود کشی کر سکتا ہے، خود مختار نہیں بن سکتا۔ عمران خان ملک کو خود کشی کی طرف لے کر جا رہے تھے۔
4
19
58
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
1 year
@HamidMirPAK ساتھ یہ بھی کہیں کہ یہ جن لیڈر کے لئے شر پھیلا رہے ہیں،جن کے اکسانے پر یہ کر رہے ہین، ان کو گرفتار کر کے سزائیں دین
7
8
52
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
9 months
Absolutely true. Kissinger may be dead, but imperialism is not. Unless that is dismantled, there are and will be many more Kissingers. But to dismantle that a worldwide movement is needed.
@plbmagazine
Peace, Land, and Bread
9 months
Henry Kissinger, architect of so much death and destruction in the name of US imperialism, has died. Warm and in a bed at the age of 100, Kissinger’s death is a reminder that the world does not remove nor punish murderers and genocidaires—this we must do ourselves.
29
2K
6K
0
20
57
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
2 years
@murtazasolangi مجھے اس بات پر حیرانی نہیں کہ عمران خان مذہبی اصطلاحات کی نئی تشریحیں کر رہا ہے،نہ اس پر کہ عمران خان کے پجاری اس پر کوئی اعتراض کر رہے ہیں، تعجب اس بات پر ہے کہ باقی مذہبی لیڈر اس پر چپ ہیں۔
4
14
54
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
4 years
پشاور میں BRT کو عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے. جب سے یہ چلی ہے 5 دفعہ آگ لگ چکی ہے. عمران خان کو صرف اس بات پر مستعفی ہو جانا چاہیے.
11
17
53
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
3 years
@jawadahmadone یہ تو عمران خان کا وطیرہ ہے کہ صرف غریبوں کو پکڑو۔ تجاوزات کے نام پراور اپنی مقبولیت بڑھانے کے لئے کتنے غریبوں کو بیروزگار اور بے گھر کیا،کتنوں کو غربت کی لکیر سے نیچے دھکیلا ،خاص کرکراچی میں لیکن نہ ملک ریاض ، نہ بلاول ہاوس اور نہ دوسرے بڑے مگر مچھوں پر ہاتھ ڈالنے کی جرات ہوئی
14
4
51
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
1 year
@jawadahmadone بلکل صحیح بات۔ یہ جو PTI والے بار بار کہتے ہیں کہ خان کے پاس کسی چیز کی کمی نہیں تھی اور اس نے سیاست میں آ کر قربانی دی ہے، انکو یہ بات سمجھنی چاہئے کے پاس عمران خان طاقت کی کمی تھی۔ اس کے لئے اسنےجو کچھ کرناپڑا کیا۔اور جب طاقت مل گئی تو آپے سے باہر ہو گیا اب یہ حال اسی لئے ہے۔
15
6
55
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
1 year
@MoeedNj آپ جیسے غداروں کے لئے سب دروازے بند ہو چکے ہیں۔ اپنے ملک کی بدنامی کرتے ہوئے شرم نہیں آئی۔ منہ اٹھا کر کیسے چلے گئے امریکہ جبکہ تمہارا لیڈر حقیقی آزادی کے درس دیتا ہے؟
174
8
50
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
1 year
@ShireenMazari1 It is strange that you are complaining. Did you advise her to stop trying to become famous by anti army rants? Political struggle and differences are basic rights but creating hatred and divisions are not.
2
5
55
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
1 year
@ShireenMazari1 Foul language and disrespecting others is PTI trade mark.
10
4
53
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
1 year
@DrMAliShaikh There was also time in history where people moved freely in the world without need for passports or visas. Then capitalism created nation states. Wars for resources control were fought. Colonialism enslaved half the world. British did what suited them. Bengal famine,feudal
2
5
54
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
2 years
عوام کوبتایاجارہا ہےملک دیوالیہ ہونےجا رہا ہے۔لیکن آپ سب دیکھ لیں گے آنےوالے الیکشن میں پیسہ کس طرح پانی کی طرح بہایا جاتا ہے۔یہ کہاں سےایا؟ اور ان کے پاس اتنا پیسہ کیوں ہےجب لوگ بھوک سےخودکشی کر رہےہیں؟دولت کےارتکازکو روکناریاست کی ذمہ داری ہے۔کچھ لوگوں کی تجوریاں کیسےبھری ہیں؟
1
20
51
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
3 months
@HamidMirPAK جب تک پاکستان می لینڈ ریفارم نہیں ہوں گے، ظلم استحصال اور بربریت جاری رہے گی۔ سپریم کورٹ میں لینڈ ریفارم کی پٹیشن سالوں پڑی ہے جس میں @jawadahmadone پٹیشنر ہیں۔ اس پر آواز کیوں نہیں اٹھاتے؟ وڈیرہ شاہی کے جرائم نسلوں کے ساتھ ہیں اور مسنگ پرسن سے زیادہ سنگین ہیں۔جب تک اسکا خاتمہ
4
9
52
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
7 months
@GFarooqi نون لیگ ایک fossilized پارٹی ہے۔اس کے لیڈر زمینی حقائق سے یا تو نابلد ہیں یا وہ اپنے آپ کو اس سے بالاتر سمجھتے ہیں۔یہ نہ وقت کے تقاضوں کو سمجھتے ہیں، نہ عوام کے مزاج کو-محلات میں بیٹھے اپنے ہی الفاظ کی گونج سنتے ہیں۔انکے نوجوان بھی بوڑھے ہیں۔نئی سوچ، جدت انگیزی انکے پاس سے بھی
7
8
51
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
11 months
@Razarumi As long as religion has a major role to play in the business of the state, as long as religion is used for political expediency or as a tool/weapon, and we are stuck in the past, we can't move forward. Pakistan, like any other state, came into being according to prevailing
10
15
51
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
2 years
@murtazasolangi حقیقت یہ ہے کہ عمران خان نے خود ملک کو دیوالیہ ہونے تک پہنچا دیا ہے۔باقی سب حکومت میں آنے کے بہانے ہیں جو اسکا اصلُ مقصد ہے
1
6
50
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
1 year
@jawadahmadone @MoeedNj Jawad Ahmad is setting new traditions in Pakistani politics, where politics is not for personal benefit, but for the sole purpose of improving the lives of middle and working class. But you won't understand.
8
4
51
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
2 years
جواد احمد کا پیغام
4
15
49
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
2 years
ہم شروع سے کہہ رہے ہیں عمران خان جھوٹا، مکار، کرپٹ اور دھوکے باز ہے۔ اور اب اسکی غداری کے قصے بھی سامنے آ رہے ہیں
@murtazasolangi
Murtaza Solangi
2 years
Over Rs787 million were deposited and withdrawn from a PTI undeclared account. The decision to allow four persons to operate the account was made by PTI finance board and bears the signatures of then central finance secretary Sardar Azhar Tariq.
7
123
193
0
20
51
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
4 years
#StudentsProtestWithJawad جب تک اس ملک میں بچوں کو تعلیم، صحت اور روزگار کے مواقع نہیں ملیں گے، یہ ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا.
17
39
49
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
2 years
عمران خان کے لئے یہ کوئی نئی بات نہیں اس نے پہلے بھی تاریخ سے حضرت عیسی کا نام خارج کیا ہے اور مختلف ملکوں کی سرحدیں ملا کر جغرافیہ بھی تبدیل کیا ہے۔ اسکے ساتھ کھڑے لوگ بھی ایسے ہی ہیں۔آزادی کے وقت مغربی پاکستان کی آبادی ساڑھے 3 کروڑ کے قریب تھی۔جیسی روح ویسے فرشتے
@murtazasolangi
Murtaza Solangi
2 years
The fact that this duffer was selected as the prime minister of the only nuclear armed Muslim country is enough for all of us to hang our heads in shame. He is not just a duffer but a dangerous duffer.
65
274
747
3
16
50
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
2 years
جواد احمد: برابری پارٹی عام لوگوں کی پارٹی ہے، انکو ہی الیکشن لڑانا چاہتی ہے
3
19
50
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
10 months
بلوچستان کے pmln کے ٹکٹ ہولڈرز نے استحکام پاکستان پارٹی جوائن کر لی ہے۔کیا یہ قدم انہوں نے اس لئے اٹھایا ہے کہ علیم خان کے پاس عوام کی بہتری کے لئے بہتر منشور ہے؟ یہ سوچنا بیوقوفی ہو گی۔یہ سب روائتی سیاستدان ہمیشہ اپنے مفاد کو دیکھ کر پارٹیاں بدلتے ہیں۔ذرا سوچیں انکا کیا نظریہ
5
21
52
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
1 year
@RShahzaddk سنہرے الفاظ لیکن اصل بات یہ کہ یہ سب عوام کی رضامندی سے ہو رہا ہے پاکستان میں۔ جیسے دلہن کی چپ کو رضامندی تصور کیا جاتا ہے ویسے ہی عوام کی ان اشرافیہ کے خلاف آواز نہ اٹھانے کا مطلب یہ ہے کہ انہیں یہ لوٹ کھسوٹ منظور ہے۔
1
12
47
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
2 years
میں نے پہلے بھی کہا تھا اگر لوگ اپنےحق کےلئےمنظم تحریک کی صورت میں احتجاج کے لئے نکلیں تومثبت تبدیلی کی امید ہوسکتی ہےلیکن اگرہجوم یا mob کی طرح نکلیں تو نتیجہ تباہی اوربربادی ہو گا @ImranKhanPTI قوم کو اس طرف لے کر جا رہا ہےجبکہ @jawadahmadone ایک منظم تحریک چلانےکی کوشش میں ہے
Tweet media one
8
31
50
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
4 years
غربت صرف پیسہ نہ ہونے کا نام نہیں. یہ مجبوری، لاچاری، اپنی مرضی سے فیصلہ نہ کرنے کے اختیار کی کمی کا نام ہے. اس سے عزت نفس اور خود اعتمادی پر چوٹ لگتی ہے، ایک انسان دوسرے کے سامنے سر جھکانے پر مجبور ہوتا ہے. جس قوم کی اکثریت غریب ہو، سر جھکانا اسکی فطرت میں شامل ہو جاتا ہے.
6
22
46
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
1 year
@SyedMuzammilOFL Religiosity is the most profitable commodity, has nothing to do with religion. This has to be made clear. All religions have become victims of capitalism's commodification of everything. In Ramzan NGOs/masajids sell to get donations,TV channels to get advertisements, celebrities
5
3
48
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
2 years
فاشسٹ کی پہچان تکبر، منافقت، جھوٹ،موقعہ پرست، خود پرست، نفرت اور تشدد پھیلانا اور ضرورت پڑے تو خانہ جنگی کروانا ہے۔ عمران خان میں سب خاصیات موجود ہیں۔
@SHABAZGIL
Dr. Shahbaz GiLL
2 years
عمران خان کو فاشسٹ کہنے والے دراصل خود فاشسٹ ہیں میڈیا کی آزادی کا راگ الاپنے والے اب کیوں چپ ہیں؟ پہلے ارشد شریف اور اب صابر شاکر! یہ امپورٹڈ حکومت ہر روز بربریت کی نئی داستان قائم کر رہی ہے۔
Tweet media one
346
3K
10K
5
16
47
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
11 months
@davidrkadler Unless the wider population in Israel supporting countries raises their voice and pressurize their governments, there doesn't seem to be a way forward. Biden is escalating the level of violence rather than trying to calm it down. This is election year in US and who would want to
8
8
47
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
2 years
عنران خان نے توشہ خانہ کا ہار 14 کروڑ (140,000,000) میں بیچ دیا۔ اور ایک مزدور کی کم از کم اجرت 25،000 جو ملتی بھی نہیں۔صرف 0000 کا فرق ہے! پیش خدمت ہے مدینہ کی ریاست کا دعوےدار !
6
18
49
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
1 year
@SocialDigitally صحت کارڈ پاکستان میں مسلے کا حل ہی نہیں ہے۔ حل یہ ہے کہ سرکاری ہسپتالوں کی کارکردگی اور معیار کو بہتر بنایا جائے، اور شہریوں کو صحت کے بارے میں آگاہی دی جائے، اگر کسی کو شکایت ہے، اسکو ایڈریس کرنے کے لئے پالیسی ہو۔ ہسپتالوں میں مناسب ادویات اور اوزار ہوں، پیرا میڈیکل کو بہتر کیا
8
7
50
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
2 years
لوگوں کوخود آرگنائز ہونا پڑے گا،شہروں، گاوں،محلوں اورگلیوں میں،اپنے بینر خود بنانے ہوں گے،نعرےاپنےلئےلگانے ہوں گے۔امیر حکمرانوں کےنہیں۔اس کاانتظارچھوڑدیں کہ کوئی اپکو بتائےگا،کوئی اپکو ٹرانسپورٹ دے گا۔جواد احمد اپکونظرئہ اوربرابری پارٹی پلیٹ فارم دے رہی ہے۔آگے آپ سب کی ہمت ہے۔
@jawadahmadone
Jawad Ahmad
2 years
احتجاج میں عام لوگ شامل ہوں۔ جو لوگ سرمایہ داروں،جاگیرداروں،وڈیروں،قبائلی سرداروں،سیاسی پیرومرشدخانوں اورمافیازکی پارٹیوں کےغلام رہنےپرراضی ہیں،وہ انکےلۓایک دوسرےسےلڑتےرہیں گےپرانہیں اورانکی آنےوالی نسلوں کواسکی سزااسی طرح بھگتنی پڑےگی جو75سال سےانکی پچھلی نسلیں بھگتتی رہی ہیں۔
Tweet media one
57
55
253
8
17
45
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
2 years
@CaptainUsman I am not sure why is this a cause for celebration?
5
3
46
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
3 years
کروناکی نے واضح کردیا ہے تمام انسان ایک ہی رشتےمیں جڑے ہیں۔اس وقت جن تکالیف،غم کاسامناانڈیاکےعوام کوکرناپڑرہاہے،اس پرہم ان سےہمدردی اوریک جہتی کااظہارکرتےہیں۔ایک بات ثابت ہوچکی ہےکہ پوری دنیامیں اس کاسب سےزیادہ بوجھ غریبوں پرہی ہے۔جب تک دنیامیں برابری کانظام نہیں ہوگاایساہی ہوگا۔
11
19
42
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
1 year
@NajamAli2020 روٹی نہیں ملتی تو کیک کیوں نہیں کھاتے یہ بیوقوف لوگ!
2
3
48
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
11 months
@Wajihahilal1 @ImranKhanPTI ج جب بوٹ پالش کر کے آئے تھے تو پھر عزتدار طریقہ یہ تھا کہ اگر جنرل باجوہ کی باتیں نہیں ماننی تھیں تو وزیراعظم کی کرسی خود استعفی دیتے اور اگلے الیکشن کی تیاری کرتے اور اپنے زور بازو سے حکومت بناتے۔ پھر کچھ سمجھ بھی آتی۔ اب کیا اکڑ دکھاتے ہو۔
5
15
44
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
11 months
@khsajidmajid @Support @X @elonmusk @ImranKhanPTI It shows that PTI social media is planned, managed, and run from outside the country. There are powerful forces protecting it.
1
7
43
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
4 years
Video from Dr. Shahnaz Khan #salutetoallfrontliners oallfrontliners Jawad Ahmad himself is a front liner against poverty, oppression, hunger and human misery.
14
15
29
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
2 years
عمران خان کی ایمانداری کا چورن وہ خریدتے ہیں جو سوشل میڈیا پر اس کے پراپیگنڈا کو سچ سمجھتے ہیں ورنہ اسکی تو پوری زندگی منافقت، جھوٹ، موقعہ پرستی اور دھوکے بازی پر مبنی ہے۔اس کے نعرے اور بیانئے دیکھ لیں کیسے وقت کے ساتھ بدلے ہیں۔کس طرح اس نے لوگوں کو استعمال کیا ہے اس کی مثال نہیں
@jawadahmadone
Jawad Ahmad
2 years
نہ توعمران خان ایماندارہیں اورنہ وہ پیسہ جمع کرکےپاکستان کواسکی مصیبتوں سےنکال سکتےہیں۔انکی پوری زندگی منافقت اورسیاست موقع پرستی سےبھری ہوئی ہے۔وہ خودہمیشہ سےامیرحکمران طبقےکےایجنٹ رہےہیں۔انہوں نےملک میں معاشی اصلاحات کرنےکےبجاۓمذہب کوبیچاہےجبکہ انکی ذاتی زندگی اسکےبالکل الٹ ہے۔
16
49
174
5
25
47
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
7 months
@soulat_pasha ہٹلر بھی عوام نے ہی منتخب کیا تھا۔عوام کا شعور تب پتہ چلتا ہے جب وہ اپنے لیڈر کا بھی احتساب کرنے کو تیار ہوں۔اندھی تقلید اور hero worship کو شعور نہیں کہا جا سکتا۔
6
8
46
@shahnazsk
Dr. Shahnaz Khan
2 years
Of course not. He has no parallel in selfishness, hypocrisy, lying, self agrandanization, megalomania. Never under estimate him in these traits.
@MehrTarar
Mehr Tarar
2 years
Never ever underestimate Imran Khan. Never.
215
2K
21K
1
15
46