UMER SHAHEEN F16😎🚀 Profile Banner
UMER SHAHEEN F16😎🚀 Profile
UMER SHAHEEN F16😎🚀

@UMERSHAHEEN14

Followers
887
Following
2,109
Media
730
Statuses
22,804

No need Bio 😔 👻🙈 because i failed in Bio then i converted in to arts 🥸🤩😎

Joined November 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
3 months
ڈی سی گوجرانولہ نے صنم جاوید اور محترمہ عالیہ حمزہ کی نظر بندی کا آرڈر واپس لے لیا جو اب عدالت میں۔ جمع کروا دیا بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی شکر الحمد 🥰😍😇😇🤲
0
15
70
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
3 months
@adv_ghaffar1 اور پی ٹی آئی کو جاگ کر رہنا چاہیے اگر یہ اس اطلاق ابھی سے کرتے تو فوراً اس کو چیلنج کریں
0
5
30
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
7 months
@ImranARaja1 وہ تو جو کر رہے ہیں مگر ہماری لیڈرشپ کو بھی متحرک رہنا چاہئے صبح ہی اس کو چیلنج کریں یہ دیر کیوں لگاتے ہیں کیا سوچتے رہتے ہیں عادل کو خود ہی کل اس کو چیلنج کرنا چاہیے
4
7
25
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
@khankicheeti1 آج کل یہ بہت عام ہے آن لائن قرآن والا اور ان لوگوں کا ذریعہ معاش بھی یہی ہے مگر ان خود غرض فرعونیت سوچ والے لالچیوں کو اس سے کیا لینا دینا کیا فکر ان کو اس کی انھوں نے کون سا ووٹ سے آنا ہوتا
1
1
24
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
3 months
@khankicheeti1 یہی تو وجہ ہے ان حاسدین کو جلا کے رکھ دیتی اس جیسا بننے کی کوشش نہیں کرتے بےغیرت اسے مٹانے کی کوشش کرتے غلیظ بزدل عمران خان تینوں رب دیاں رکھاں 🇵🇰🇵🇰🥰🥰🤲🤲🤲💪
1
3
24
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
پتہ نی کہاں کہاں سے لے آتی ہیں سویرے سویرے چاۓ کے کپ ڈاؤنلوڈ کر کے 🙆🙄🙈🫣🫣😁🥱
10
1
13
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
4 months
@Staunchinsaafi @SdqJaan بھائی جان اس میں کوئی شک نہیں کہ حار�� رؤف اپنا لوہا منوا کر یہاں تک پہنچا ہے مگر افسوس کے ساتھ ان کے اندر پاکستانیت نظر نہیں آتی یہ خود غرض ہیں بس انھوں نے سوچا نام بن گیا ہے بس ٹھیک ہے اب چل گئے چل گئے نئی تو نہ سہی اگر ان کے ساتھ یہ نہیں ہو گا تو انکو بلکل شرم نہیں آنی سیکھیں🧐
1
0
17
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
لگتا ہے اب اگلے کسی ٹائم میں یہ payout والوں نے ایک پستول لے لینا اور لوگوں کو روک کر کہنا موبائل نکال میری پوسٹ نکال لائیک کمینٹ اور ری پوسٹ کر کے جا 😁🤭🙈🫣 Happy Sunday 😊🤩 @JLone72 @humma_g @Sr11Ali @krishmaa_1 @UmmeRohaan2020 @BakhtAwarKhan_1 @MedleneUSA @mibra422
11
9
17
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
3 months
@GFarooqi پھر جب تمہارے سکرین شاٹ چلاۓ جاتے ہیں تو 2 دن اکاؤنٹ بند رہتا تمھارا اور جس دن کسی نے بلا لیا نہ جسٹس ثاقب نثار کی طرح تو پھر تم نے عورت اور مظلومیت کارڈ کے پیچھے چُھپ جانا ہے اور پھر تم پیپرا کا مطلب تک نہیں پتہ ہوتا نس پیپرا زیادہ نہ اڑو
0
0
16
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
رہائی کے بعد فوری طور پر آپ کو پنجاب میں پی ٹی آئی کی صدارت تو پہلی فرصت میں ملنی چاہیے اب سے پی ٹی آئی میں ٹاپ 5 پسندیدہ لیڈرشپ میں میرا تیسرا نمبر اب سے عمر سرفراز چیمہ ہیں اللّٰہ پاک جلد سے جلد اس فسطائیت سے آزاد کرے آپ کو پاکستان زندہ آباد 🇵🇰🇵🇰🥰🤲😇😍
Tweet media one
3
1
15
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
3 months
1
0
14
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
شکر ہے کوئی امید تو لگی ہے ہمارے ہاں بھی آج موسم بدلو بدلی ہو ریا 😇🤲🥶🥵🌦️⛈️
8
3
12
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
4 months
@NaeemPanjuthaa @SdqJaan نعیم بھائی صدیق جان کی بات درست ہے سپریم کورٹ کے وکلاء ڈھیلے ہیں نیاز اللہ نیازی صاحب کہاں ہیں لطیف کھوسہ صاحب یہ کام ان کو کرنا چاہئے سینٹر بیرسٹر علی ظفر صاحب اس دن بھی عمران خان کو چیف جسٹس نے کہا کہ آپ کے وکلاء کو پتہ ہے کیس لگوانا ہے جیسے عمران خان کہتے ہیں نیت اور کوشش
0
4
13
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
میرا ساؤنڈ بھی سنو ساتھ میں یہ کیا بنا ہے چکن کڑاہی یا قورمہ 👂 فیوز ہوں میں تو اب آج اکیلا پھنس گیا باقی سب شاپنگ پر چلے گئے خود ہی A to z کرنا پڑا 🙆🙄😋😛🙈🙈
14
0
11
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
ہاۓ ہاۓ ہاۓ 🤩🫣 ☁️☁️🌨️⛅✨بادلوں کا سمآء اسلام علیکم گڈ مارننگ پاکستان View Shariah University & Airport @krishmaa_1 @UmmeRohaan2020 @MedleneUSA @ZRShah3 @farahdurranii @semi_Kazmi @AzraMansoorAhm1 @rakzzsays786 @248Nabila @Msfaiz1S @Irumwarraichh @mzmanzoor @dimmpall
10
6
12
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
3 months
ان دنوں ہماری کالز ریکارڈ کرنے والے
10
2
9
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
14 اگست پر ہائڈ بھائی کیونکہ وہ رات دیر تک پرس بیچ بیچ کر تھکے چکے ہونگے مگر بچے کہاں سنتے ہیں 😸🙆😹😬🙈🎷🎷🎺🎺
6
2
9
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
چھوڑنے والے بھی جو چھوڑتے ہیں تو جتنی لمبی چھوڑتے ہیں اتنی لمبی تو ارشد ندیم نے نہیں چھوڑی عمران ریاض خان 😁🤭🙈🔥🔥
6
1
11
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
3 months
لڑکیو تسی سڑو گرمی وچ ہون 🔥🥵🥶🥵 تے جواد احمد تے لعنتا پاؤ @mansoor13august @Hpolitics99
2
3
11
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
4 months
@anwaar_kakar @Abotaqi930 اوۓ بھکاری انگریز کی اولاد آیا وڈا گناہ ثواب اسلام میں تو اللّٰہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جنگ کے وقت بھی عورتوں اور بچوں کو کچھ نہ کہو اس سے بڑی کوئی بات ہو سکتی حرامی انسان تو کیا کرتا رہا ہے کسی کی ماں بہن چھوڑی تم نے چوری کا الزام لگا ہے تم پر جھوٹے منافق بےغیرت 🖐️
0
1
12
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
تیری دھوپ سے روشن☀️✨ تیری ہوا پہ زندہ 😇💐 یہ وقت بھی گزر جائے گا مایوسی و ناامیدی کفرہے جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰😇🤲🥰 پاکستان زندہ آباد @Sr11Ali @krishmaa_1 @UmmeRohaan2020 @AsmaAwan0202 @MedleneUSA @mibra422 @ZRShah3 @maryam_mun68235 @5malii @farahdurranii @QamarSohail09
5
4
10
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
@NasrullahMalik1 ٹھیک ہے سب قانون میں برابر ہونے چاہیے مگر اگر جسٹس شہزاد ملک نے ن لیگ کے حق میں فیصلے دئیے ہوتے تو یہی قلم فروش دلے اس وقت جسٹس شہزاد ملک کے حق میں پوری پوری ایمانداری سے دلالی کر رہے ہوتے کسی نے ایک لفظ بھی نہیں تھا بولنا کوئی ایک پروگرام بھی کہیں بھی ذکر بھی نہیں تھا ہونا 🖐️👎
0
0
11
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
3 months
صنم جاوید رہا ہو گئی ہیں اب اگلا نمبر ہماری قابل احترام و عزت عالیہ میم کا ہے اب یہ بھی رہا ہو کر اپنے خاندان میں آ جائیں بہت ظلم برداشت کر لیا انھوں نے بھی اب ہم سب کو بھرپور آواز اٹھانی ہے یہ سسٹم گر رہا ہے اب بس اس کو آخری دھکا لگنا ہے اور میرے خیال سے ہم نے دینا ہے 😇🥰😍🤝
Tweet media one
5
2
9
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
@imranwaseem92 بندیال دور : ہم 2 یا 3 ججوں کا نہیں بلکہ فُل کورٹ کا فیصلہ مانیں گے* فرا��یا دور : ہم فُل کورٹ نہیں بلکہ 2 ججوں کا فیصلہ مانیں گے* 👊👊🖐️🖐️👎👎😡آ باپ کا راج ہے نہ
2
3
8
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
اسلام علیکم Good morning Outdoor visuals from my site office there are chances of Rain 🌧️🌴🌿☁️🏔️🇦🇪 @mibra422 @farahdurranii @Anum788 @rakzzsays786 @Irumwarraichh @dimmpall @IMRANKH01077096 @sajedarashid1 @MalikAltaf512sh @aqsa3326 ۔ @krishmaa_1 @DHussain15402
11
2
9
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
3 months
آج تو میری بھی بس ہو گئی 🥶🥶🥵🥵🔥🔥 ابھی کچن سے آیا میرا پورا بھیگا اوپر سر سے نیچے تک پانی پانی سانس بند ہونے لگا تھا میرا تو وائی ہمت ہے ابھی شریکِ حیات کو ویڈیو بھیجی اب مختلف مختلف سٹیکرز اور ایموجیز بھیج رہی تُسی سمجھ جاؤ 🫣🙈🙆🙈🤩
6
0
8
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
3 months
@khankicheeti1 بھاڑ میں جاۓ ٹکلا منافق لخ دی لعنت جواد احمد تے
1
0
10
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
My Boy 😍🥰😇😘 Muhammad Zaviyan Say Ma Sha Allah Aunties uncle 🤭🤩😎🙈🫣 @Malik41163464 @syedasanam110 @Saqii24 @Mwrh262 @amber5_
Tweet media one
12
1
8
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
3 months
اسلام علیکم صباح الخیر یا اللہ پاک یہ سر صرف تیرے ہی آگے جھکانے کی توفیق عطاء کرنا اور تیرا ہی حُکم بجا لانے کی تیری سب سے افضل اور اعلیٰ ہے 😇😇🙏🤲🥰
Tweet media one
7
1
7
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
یا اللّٰہ جو ریٹائر نہیں ہوتا اس کو اٹھا لے ہماری تو جان چھوٹے ان سے 🤭🙈🙆😁🙏🙏
6
0
8
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
3 months
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ اور تین رکنی کمیٹی کا قیام بندیال کو کسنے کے لیے قاضی کی فرمائش اور ہدایت پر عمل میں لایا گیا۔ اب اسی کمیٹی نے قاضی کو کس دیا ہے سناؤ فیر اج کی پکائیے اس ٹکلے راجے نوں دس دیو کوئی 💪💪👊👊🤭😁 @Hpolitics99
5
1
10
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
@imranwaseem92 بندیال دور : ہم 2 یا 3 ججوں کا نہیں بلکہ فُل کورٹ کا فیصلہ مانیں گے* فراڈیا دور : ہم فُل کورٹ نہیں بلکہ 2 ججوں کا فیصلہ مانیں گے* 👊👊🖐️🖐️👎👎😡 اوہ جاہل پٹواری کھوتے اختلافی نوٹ سپریم کورٹ سے بھاری کیسے ہو سکتا اوہ جاہل تیری جتنی گزر گئی اس پر بھی اور جو رہ گئی سب پر لعنت 🖐️👎
0
1
8
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
*؛؛ــ کَوْئی مِلّے تَوْ یُوّں مِلّے,* کہ وُہ مِلّے تَوْ سَکُوّںْ مِلّے! 💞✨😇
Tweet media one
7
0
6
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
بھرتہ بھرتہ بینگن 🍆 کا بھرتہ مجھے اس سے پہلے نہیں پتہ تھا ان میں بھی آئل ہوتا 🤔😬😋😛
Tweet media one
7
0
8
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
میں بھی یہاں ہوتا تو سارا سامان خرید کر اپنی بہنا کو کہتا گھر جاؤ اپنے لال کو لے کر میں جب بھی بازار جاتا ہوں خاص طور پر جو چھوٹی بچیاں اور پھر بچے مُجھے ملتے میری کوشش ہوتی میں ان سے سب خرید لوں اور پھر میں وہ سب کے کر بانٹ دیتا ہوں میں کیا میری اوقات کیا کروانے والا کروا لیتا🙏
7
3
7
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
ایک تو چھٹی والے دن آنکھ ایسے کُھلتی ہے جیسے جنگ لگ گئی ہو اور F16 تیار کھڑا ہو آپ کو لے جانے کے لئے 🙈🥱😴🙆🙎☹️☹️
6
0
6
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
4 months
@NaeemPanjuthaa کیا آپ نے آج تک ان وکلاء کی کوئی لسٹ بنائی ان کو بےنقاب کیا جو حکومتی گرانٹوں پر پلتے آپ بھی تو عملی قدم دکھائیں یا آپ نے بس ٹویٹر پر ہی کھیلنا ہے ٹھیک ہے ٹویٹر پر ڈالیں ہماری آگاہی کے لئے باقی ہم دیکھ لیں گے مگر عملی طور پر قدم اٹھانے کی اتھارٹی بھی آپ ہی کے پاس ہے عام پبلک نہیں
1
0
8
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
3 months
کیا اتنا بُرا ہوں سارے پٹواری اور لفافے بلاک کر کے بھاگ جاتے ہیں 🧐🤔🙆🥺🙄
5
0
4
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
@TheAdeelHabib مگر عدیل بھائی یہ لوگ اس قابل بھی نہیں ہیں جو یہ ہم سے اتنی خاص توجہ حاصل کر سکیں ان کو سر پر ہم نے ہی چڑھایا ہوا ہے ان کو دیکھ دیکھ کر تھوڑا ہم کو بھی سوچنا ہو گا کہ آخر کیوں 🙄🧐🤔
1
0
8
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
4 months
@adilabbasi23 @Faruqniazi دانشور صاحب یہ کیا ہے قلم فروش دلے 🤔😲🧐👎👎👎🖐️🖐️
@NorthWestFOI
NW Friends of Israel
4 months
Pakistani international cricketer @SAfridiOfficial stopped to offer his support for our call to release the hostages at our NWFOI vigil last Sunday in Manchester. Shahid is pictured with NWFOI co Chair Raphi Bloom & deputy Chair Bernie Yaffe. Thank you for your support,
Tweet media one
1K
1K
2K
0
0
7
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
مرشد کی طرف سے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے خلاف ریفرنس دائر 🔥🔥🤝👊👊
Tweet media one
4
2
7
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
7 months
@AzharSiddique چلو جی کیا آپ لوگوں کی کوئی گفتگو نہیں ہوتی سر یہ پشاور ہائی کورٹ میں پارٹی نے چیلنج کیا ہے کیا کر رہے ہیں آپ
0
0
7
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
الحمداللہ زندگی بھر میں کبھی سہیل وڑائچ، کامران خان، نصرت جاوید، نجم سیٹھی، منصور علی خان، سلیم صافی، جاوید چوہدری، نصر اللہ ملک، شاہزیب خانزادہ کے پروگرام سننے والا گناہ نہیں کیا۔ لڑکپن میں اخبار بینی کی لت کے سبب جاوید چوہدری کے کالم پڑھنے کے گناہ کا کفارہ البتہ باقی ہے
3
0
6
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
1 month
اسلام علیکم میری ایکس فیملی کیسے ہیں سب کل شام کو چھٹی کر کے آفس سے نکلا تو مائیگرین شروع ہوئی جو کہ روم جانے تک بہت شدید ہو گئی 🤕🤕 فر جیسے تیسے کر کے لگا رہا کھانا بنایا تھوڑا سا کھایا اور گر گیا بیڈ پر دُعاؤں میں یاد رکھیں 😨😥🤲🤲🙏
8
0
8
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
3 months
آج سچ آیا ہے نہ سامنے یہ روز ہمیں میٹھی میٹھی گولیاں دے کر چلے جاتے ہیں خان صاحب بڑے خوش ہیں بڑے ہشاش بشاش ہیں بڑے مضبوط ہیں یہ نعیم پنجوتھہ وغیرہ بھی اور اس چیئرمین کی تو بات ہی چھوڑ دو اعلیٰ درجے کی بےغیرتی کر رہی ہے یہ بزدل قیادت دفعہ ہو جاؤ پیچھے دل پھٹ گیا 🔥💔💘❤️‍🔥 لعنت 😡
Tweet media one
@AdvSalmanShahid
Adv Salman Shahid
3 months
آج خاں صاحب کی آواز میں وو تکلیف نظر آئی جو شاید الفاظ میں بیان کرنا ناممکن ہے۔جیل میں ان سے ملاقات کرنے والی قیادت کبھی ان لوگوں کے نام نہیں لیتی جو کپتان نے آج جج کے سامنے بتائے ۔ہر بندہ اس کوشش میں ہے کہ وہ میڈیا کی زینت بنے اور اپنی مرضی کا بیان چلوائے۔اڈیالہ جیل کے سپریڈنٹ
1K
8K
17K
1
3
7
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
پی ٹی آئی کی موجودہ بے غیرت بزدل قیادت سے کون جواب دے گا اس کا صحیع کہتے ہیں عمران خان کہ آپ نے نیت اور کوشش کرنی ہے کامیابی وہ دیتا ہے اس بزدل قیادت نے ایک دن بھی نیت سے کوشش نہیں کی یہ منافقت کر رہے ہیں قوم کے ساتھ جب سے خان صاحب گئے ہیں سمیع ابراہیم نگ مذاق مذاق میں سچ بتا دیا
3
2
7
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
4 months
@ZEUS_PSF مشترکہ پٹواری غور سے سنو افاقہ ہو گا
1
1
7
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
4 months
@Mrr_JuNi @mugheesali81 Qassmyn 😁🙄🙆🙆🤭
1
0
1
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
1 month
اے کی ہو ریا وے اے ہو کی ریا وے دسو ذرہ مینوں ٹور جاواں میں کتھے جاواں 🥺🙄🙆😱
Tweet media one
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
1 month
ایک ہفتہ بعد آیا واں میں چاچو تے اے تُسی سواگت کیتا ساڈا 🥺🙆😳🤔🤔😹🤩
Tweet media one
3
0
1
6
0
7
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
@Wajahat_PTI_ ان شاءاللہ مرشد رہا ہونے کے بعد جا۔دن کھلی کچہری لگائیں گے بہت سو کے نقاب اتریں گے آستین کے سانپوں کے
0
0
7
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
3 months
آدھے گھنٹے سے پوٹواریوں کی پوسٹیں دیکھ کر آیا ہوں داد دو میری ہمت کو مگر اب سر درد شروع ہو گئی ہے 🙄🤨🤕🤕🤕🤭🥶
4
0
7
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
8 months
@AzharSiddique سب سے پہلے تو ان محترم کو خود اس بینچ سے الگ کرنا چاہیے
0
1
6
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
3 months
صدیق جان نے گھٹیا ذرائع کس کو کہا ہے جسٹ سوچنگ 🙆🫣🤔🤔🤨
6
0
5
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
8 months
@Aish_Pti پتہ نہیں بڑی بات نہ ہو جائے اللّٰہ غیب کا علم جانتا ہے مگر علامہ راجہ ناصر کا کردار مجھے سفید داڑھی والوں کا لگا ہے انھوں نے گرفتاری بھی دی تھی مرشد کے کہنے پر جیک بھرو تحریک میں
0
0
7
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
3 months
ہون چنگے رے او بس ہون تسی انتظار کرو اپنی واری دا تے نال ساڈی وی لخ دی لعنت جواد احمد تیرے تے 🙈🤩🖐️🖐️😹 @jawadahmadone
@Hpolitics18Plus
MƦ.ӇƖƊЄ
3 months
تباہ کن خبر🔥 201 یونٹ والا مسئلہ بھی حل ہو گیا ۔ اب 101 یونٹ سے عوام کی خاطر تواضع کی جائے گی😂 شرم کر جواد مراثی 😂 اور انبلاک کرو 🤓 @Jawadahmadone ۔
Tweet media one
46
109
321
2
1
5
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
*اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے کہ محسن نقوی کو بنگلہ دیش میں نگران وزیراعظم کے عہدے پر نامزد کیا جا رہا ہے* *میری طرف کوئی بھی نہیں دیکھے👀 یہ میں نے نہیں کہا* 🧐🤔🙆🙈🥸
2
1
6
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
@tariqmateen پی ٹی آئی کی وکلاء ٹیم واقعی وفات پا چکی ہے مجرمانہ خاموشی یا نااہلی یا منافقت @PLF_Officials @NaeemPanjuthaa @SHABAZGIL @Dr_Morbius_ @WaqasnawazMD
0
2
7
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
3 months
الحمدللہ عمران خان اور بشریٰ بی بی عدت کیس میں باعزت بری۔شکر الحمد للّٰہ رب العالمین یا رب العالمین تو بہت بڑا ہے عاجزی و انکساری سے میری آنکھیں بھیگ چّکی ہیں 🙏🙏😇😰😰😢😥
3
1
7
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
@moona_sikander کیا اس کو کہہ سکتے ہیں جیسے پی ٹی آئی والے قاضی کے پاس فریاد لے کر جاتے ہیں کہ ظلم ہو رہا ہے تو وہ آگے سے کہہ دیتا کہ مُجھے تو نظر نہیں آتا نہ میں سوشل میڈیا دیکھتا ہوں
1
1
7
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
3 months
انصافینز یہ عہد کریں اب اگر قیادت سے کوئی اغوا ہو اسے بلکل کوریج نہیں دینی اور اس کے حوالے سے سوشل میڈیا پر کوئی مہم نہیں چلانی، اگر قیادت ورکرز کی نہیں تو پھر ورکرز بھی قیادت کے نہیں۔۔۔ہم بھی صرف اس کو سپورٹ کریں گے جو ہمارے لیے اور ہمارے سوشل میڈیا کے لوگوں کے لیے بولے گا
@OfficialShehr
Shehr Bano Official
3 months
انصافینز یہ عہد کریں اب اگر قیادت سے کوئی اغوا ہو اسے بلکل کوریج نہیں دینی اور اس کے حوالے سے سوشل میڈیا پر کوئی مہم نہیں چلانی، اگر قیادت ورکرز کی نہیں تو پھر ورکرز بھی قیادت کے نہیں۔۔۔ہم بھی صرف اس کو سپورٹ کریں گے جو ہمارے لیے اور ہمارے سوشل میڈیا کے لوگوں کے لیے بولے گا
154
1K
3K
2
1
7
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
بنگلہ دیش سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کا کوٹے والا فیصلہ معطل کردیا بھائی قومیں ایسی ہوتی ہیں ہمیں بس یہی پڑھا دیا گیا ہے کہ ہم کیا کریں ہم جیسی قومیں بس ترسی نگاہوں سے دیکھتی رہتی ہیں بس آپس میں ایک دوسرے پر طنز اور طعنے کس سکتے ہیں
2
1
7
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
اس طور کے پاس بھی کچھ نہ کچھ خبر ضرور ہوتی ہے جنرل ریٹائرڈ باجوہ کی مارشل لاء والی دھمکی کی خبر وہ 2 ہفتے پہلے دے چُکا ہے جس کی تصدیق خواجہ وینٹی لیٹر نے 2 دن پہلے کی کہ اس نے ایکسٹینشن نہ دینے پر یہ دھمکی لگا دی تھی
3
0
7
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
3 months
بیچارے پاکستانی مرد جیسے ہی صبح کام کے لئے نکلنے لگتے پیچھے سے بیوی کی آواز آۓ گی اے رکنا ذرہ کوڑے آلہ شاپر تے لیندے جانا 😁🤓🙈🙆 @agul41841 @mansoor13august @Alonegirl512 @AsmaAwan0202 @Anum788 @khankicheeti1 @Hpolitics99 @SdqJaan
6
2
5
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
جا رہا ہوں ڈاکٹر کے پاس دیکھتے کیا کہتا ہے 😇😨😥😥😥🤲🙏
5
0
5
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
آج تایا ابو جان ڈھائی سال پردیس سے اپنے دیس جا رہے ہیں ہفففففففففف یاڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ تایا جان کو ائیرپورٹ چھوڑنے جا رہے تھے وہ پیچھے چپ کر کے بیٹھے تھے کیونکہ وہ گھر جا رہے تھے 🫣😇🤭🤭🤭🙊 ہم آگے فل مستی میں لگے ہوئے تھے آج ڈانٹ پڑنے کا کوئی چانس نہیں تھا 🥳🥳😆🤩🇵🇰✈️✈️🛫🇦🇪🇵🇰
4
0
4
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
7 months
@taimur_malik یہی طریقہ ہونا چاہئے ہر چیز ہر ٹائم کے حساب سے ثبوت کی شکل میں ہونی چاہئے پھر پتہ چلے گا کون بد دیانتی کرتاہے ان سب کے باوجود بھی
1
1
6
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
3 months
@mpti_23 کچھ سمجھ نہیں آ رہی اتنی عزت ملی اتنا مقام ملا بنا کسی عہدے کے بھی لوگوں کے دل میں جگہ بنا لی پھر یہ خود پسندی پتہ نہیں کہاں سے آ گئی
1
0
4
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
3 months
اسلام علیکم صباح الخیر نہ کردہ گناہوں کی سزا پا رہے ہیں پھر بھی مُسکرا رہے ہیں یا رب العالمین آج ہماری ایک اور آپی پاکستان کی بیٹی کی رہائی کا پروانہ بھی جاری کروا دے اور انکے علاو جتنے بھی بے گناہ قیدی ہیں جو گُمشدہ ہیں سب کو انکے اپنوں سے مِلا دے آمین آمین آمین 😇🤲🙏😰🇵🇰
Tweet media one
2
1
5
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
3 months
چلو فیر میں پٹواریاں دی پوسٹاں پڑھ کے آتا ہوں 🏃🏃🚴🚴🚴🚴😎🤝
4
0
4
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
3 months
جسٹس میاں گُل حسن اورنگزیب نے صنم کو رہا کر کے گھر جانے کی اجازت دے دی
5
0
5
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
0
1
6
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
لو جی Finally Bharat Ready چلو ہون غلطیاں کڈھو جے ملدیا تے ویسے میرا نمک پورا نہیں ہوتا اس کی شکایت رہتی میرے پارٹنرز کو Give me out of 10 🙈🫣🍆👨‍🍳😛😬
Tweet media one
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
بھرتہ بھرتہ بینگن 🍆 کا بھرتہ مجھے اس سے پہلے نہیں پتہ تھا ان میں بھی آئل ہوتا 🤔😬😋😛
Tweet media one
7
0
8
6
0
3
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
3 months
تو کیا پھر کل ٹویٹر پر ہم اوورسیز ہی نظر آئیں گے اگلے تین دن کل سے پاکستان میں تو سب بند ہونا ہے نہ
4
0
5
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
آ جاؤ وائی یارو سجنو مترو ہوا کچھ یوں کہ جب سے جمعہ کی چھٹی بند ہوئی تو یہ فرینڈز گیدرنگ ختم ہو گئی تھی میری چھٹی جمعہ کی باقی سب کی سنڈے کی اس وجہ سے کل ہی مجھے mail ملی کہ اب میری چھٹی بھی سنڈے کو ہوا کرے گی بس جیسے ہی گروپ میں میسج کیا تو سب نے پلان بنا لیا حملہ کر دیا
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
مارا ماری چل رہی ہے آج ابھی اس کے بعد کھیر اور چکن کڑاہی بننی ہے آج سنڈے وڑ گیا 😇🙆🙈😛😋🥵🥵 @farahdurranii @Anum788 @AzraMansoorAhm1 @K_G_898 @KhaysSalon @rakzzsays786 @Irumwarraichh @doll_881 @AmbQ_1 @dimmpall @AsmaAwan0202 @IMRANKH01077096 @sajedarashid1 @UmmeRohaan2020
Tweet media one
Tweet media two
7
2
6
1
0
6
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
3 months
@ShakirAwan88 ہاہاہاہاہاہاہا واہ واہ واہ اتنا جلدی حد ہو گئی اوہ بھائی انصاف کرنا ہے تو کل ہی بُلاؤ فلفور ان کو عہدوں سے برخاست کرو مکمل فیصلہ ہونے تک یہ کیا ٹوپی ڈراما ہے بس عوام کو چ سمجھا ہوا ہے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا 🖐️🖐️🖐️🖐️😈😡 بڑا حکم بڑا حکم یہ کہ کل ہی طلب کیا جائے فیصلہ سنائے
0
1
6
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کی نیب، ایف آئی اے، اینٹی کرپشن اور پولیس میں درج مقدمات کی تفصیلات کے لئے دائر اہم درخواست سماعت کے لئے مقرر۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی اور جسٹس انوارالحق پنوں پر مشتمل دو رکنی بینچ کل جمعرات کو عمران خان کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ خیر ہو گی
5
1
4
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
3 months
مطیع اللہ جان کا کہنا ہےکہ چیک کیا جائے کہ13 جنوری کےفیصلے کے بعد قاضی فائز عیسی اورسکندرسلطان راجہ کےدرمیان کتنی ملاقاتیں ہوئیں اور یہ ملاقاتیں رکارڈ پرکیوں نہیں لائی گئیں کہیں فائز عیسی کو یہ ڈرتو نہیں کہ کمشنر روالپنڈی کی طرح سکندرسلطان راجہ بھی پریس کانفرنس نہ کردے،، اسد طور
0
3
6
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
لو جی اب انتظار کریں کب لگتا ہم پر فل سٹاپ 🙆🥵🔥🙈🙈🙈🫣🤭
Tweet media one
5
0
4
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
3 months
کتنا مال آیا پھر آج ونڈی دی چیز کا بتایا نہیں کوئی پوسٹ نہیں ڈالی 🤩😝🫣🫣😎
2
0
5
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
3 months
عدت کیس، کا تحریری فیصلہ جاری خاور مانیکا عمران خان اور بشریٰ بی بی پر عدت کے دوران نکاح کا جرم ہونے کا الزام ثابت کرنے میں ناکام رہے، عدالت کا فیصلہ
Tweet media one
0
2
6
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
Long drive mood 🚘🛣️🇦🇪🇦🇪🇵🇰🇵🇰
3
2
6
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
3 months
ورلڈ چیمپینز لیگ میں انڈیا نے پاکستان کو فائنل میں ہرا دیا شرم کرو جواد احمد کچھ تو شرم کرو لخ دی لعنت جواد احمد تے 🖐️🖐️🖐️👎👎🙆
1
0
4
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
آج دوپہر کو سو کر اٹھا تو ہلکی ہلکی سی درد تھی میں سوچا پتہ نہیں ایسے ہی ہو جائے گی مگر ابھی اچانک دیکھی یہ تو پوری سویل ہو گئی موہنی کے اوپر والی ہڈی میں شدید درد ہے کراہ نکل رہی ابھی پٹی کروائی اب کمبل میں رکھی اے سی سے بچا کے ہو سکے تو دعاؤں کے طلبگار کل ملتے ہیں 😥😇😨🤲🦾
Tweet media one
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
2 months
جا رہا ہوں ڈاکٹر کے پاس دیکھتے کیا کہتا ہے 😇😨😥😥😥🤲🙏
5
0
5
9
1
4
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
3 months
@RoymukhtarRoy مرشد نے جب ان کی اصلیت کھولی جب اپنی بھیگی آنکھوں سے پارلیمنٹ کا محاصرہ فوجی ٹرکوں کو کرتے دیکھا سینے پر نقش ہیں وہ لمحات لخ دی لعنت جواد احمد تیرے تے 🖐️🖐️🖐️🖐️👊👊😡😢😰
0
0
5
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
3 months
پٹواری جمعہ ہفتہ اتوار کو ذلیل ہونے کے بعد اتوار کی شام ذہنی سکون لیتے ہوئے چلو انصافینز تسی بھگتو نال 🙆🥶🤩😁😁😎
4
0
5
@UMERSHAHEEN14
UMER SHAHEEN F16😎🚀
8 months
@naiksar @BasharatRaja786 @ImranKhan124525 بلکل پوری تحریک انصاف کو اٹھا دیا نوجوانوں میں امید کی لہر بھر دی دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالنے والا سپاہی بھی ہونا چاہئے
2
0
5