Zeshan Syed Profile Banner
Zeshan Syed Profile
Zeshan Syed

@ZeshanSyed08

Followers
2,313
Following
203
Media
3,373
Statuses
19,505

Court Reporter at @NeoNewsUR @NaiBaat fellow at @InterNewsPakistan @MediaHouse General Secretary Islamabad High Court Journalists Association.

Islamabad, Pakistan
Joined December 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
ملکہ برطانیہ نے اپنی بادشاہی میں دنیا میں کیا کیا نہیں دیکھا، دوسری جنگ عظیم، ایٹم بم کا استعمال، برطانیہ کا عروج سے زوال، سرد جنگ، پاکستان انڈیا کی آزادی،کورونا، جنگیں، ٹیکنالوجی، گھوڑوں سے گاڑیوں اور جہازوں تک کا سفر لیکن اس کی واپسی نہیں دیکھ سکیں جو لندن دوائی لینے گیا تھا
198
3K
8K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کا اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی کے 70 کارکنان کو رہا کرنے کا حکم، ایگزیکٹو معاملات مداخلت نہیں کرتے مگر انسانی حقوق متاثر ہونے کی اجازت نہیں دیں گے
17
2K
7K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
ایک بہت ہی بے بس اور نہتی لڑکی بس صرف ایک ٹویٹ سے ہی ڈر گئی🤣🤣🤣 صدیق جان کے ٹویٹ کی شکایت اپنے وکیل کے زریعے عدالت سے کرائی @SdqJaan
96
2K
6K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
16 جون کو دو سخت ترین سیاسی حریف سابق وزیر اعظم عمران خان اور نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز ایک ہی عدالت پیش ہونگے،مریم نواز بطور ملزم اسلام آباد ہائیکورٹ کیس میں پیش ہونگی جبکہ عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی دعوت پر تقریب سے خطاب کریں گے @MaddyWithKhan @SdqJaan
75
2K
6K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
پی ٹی آئی رہنما @SHABAZGIL کو بغاوت پر اکسانے کے کیس میں آخر کار 36 دن بعد اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت مل گئی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے شہباز گل کی ضمانت 5 لاکھ مچلکوں کی عوض منظور کرلی
42
891
5K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
پی ٹی آئی رہنما @SHABAZGIL کی درخواست ضمانت پر پولیس کو نوٹسسز جاری، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پولیس سے جواب طلب کرلیا
24
748
5K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
مریم نواز کے بارے عمران خان کے الفاظ پر اٹھ کھڑے ہونے والے بے غیرت کہاں گئے، پنجاب اور اسلام آباد پولیس کو چادر و چار دیواری کی تقدس پامالی کی اجازت کس نے دی؟ رات کو گھروں پر چھاپے نار کر پی ٹی آئی رہنماؤں کی فیملیز کو ہراساں کیا جانا کہاں سے غیرت لگ رہا آپکو ؟
59
2K
4K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
بول نیوز کے بیورو چیف @SdqJaan کا بیپر سن رہا تھا، جس میں صدیق جان نے بیپر دیتے ہوئے ساتھ اینکر سے کہا کہ باقی رپورٹرز فیلڈ پر موجود ہیں ان سے تفصیلات لیا جائے تو بہتر ہے،، فیلڈ میں کام کرنے والے ہی یہ بات جانتے ہیں، بذات خود رپورٹر کی حیثیت سے صدیق جان کی بات بہت پسند آئی
9
675
4K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
پی ٹی آئی چیئرمین @ImranKhanPTI نے پیمرا نوٹیفکیشن کو چیلنج کردیا، اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں پیمرا نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دینے کی استدعا
15
962
4K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
وزیراعظم @CMShehbaz اور عدالتی اشتہاری سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کے لئے درخواست دائر، سابق لیگی سینیٹر و پی ٹی آئی رہنما سید ظفر علی شاہ نے اپنی درخواست میں کہا کہ عدالت نواز شریف کو واپس پاکستان لانے کی احکامات جاری کرے،
18
1K
4K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
پرامن احتجاج سب کا حق ہے، اور پرامن احتجاج سے پہلے گرفتاریوں سے یوں لگتا ہے کہ حکومت ڈر گئی،
15
923
4K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
اسلام آباد ہائی کورٹ سے عمران خان کے ایک بڑا ریلیف، سابق وزیراعظم @ImranKhanPTI کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ خارج، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے عمران خان کے خلاف مقدمہ خارج کردیا،
22
595
3K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
@PTIofficial کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے بڑا ریلیف،، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق وزیراعظم @ImranKhanPTI کی تقاریر براہ راست دکھانے پر پابندی کا پیمرا کا نوٹیفکیشن معطل کردیا،
11
721
3K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
9 months
نیب ریفرنسز میں دوران سماعت @ImranKhanPTI کا مکالمہ وکیل کی غیر موجودگی میں چارج قبول ہی نہیں کرتا،یہ سب کچھ خلائی مخلوق کرنل صاحب جو دیکھ رہےہیں وہ کرارہے ہیں کرنل صاحب! عمران بول رہا ہوں، بانی PTI کا عدالت میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے کے سامنے ہاتھ ہلا کر اونچی آواز میں مکالمہ
93
1K
3K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
5 months
ملکی تاریخ کا اہم ترین کیس اختتام پذیر،، سابق وزیراعظم @ImranKhanPTI اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں بری، اسلام آباد ہائی کورٹ کے خصوصی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنادیا
13
812
3K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
اسلام آباد ہائی کورٹ کا اے آر وائی نیوز کی نشریات بحال کرنے کا حکم، آج چار بجے تک نشریات بحال نہ ہوئے تو پیمرا والے شام تک عدالت میں پیش ہو، کیس کی سماعت شام سات بجے ہوگی، @arynewsud @arsched @ARYSabirShakir
15
830
3K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست نمٹا دی
12
379
2K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
سلیکٹیڈ وزیر خارجہ @BBhuttoZardari نے ایک تقریب میں علی وزیر کی رہائی بارے نعروں پر جواب دیا، وہاں جائے جنہوں نے گرفتار کیا،، اگر آپ رہا نہیں کرسکتے تو سلیکٹیڈ تو تم ہو ، عہدہ چھوڑ کیوں نہیں دیتے
13
669
2K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم @ImranKhanPTI کے معافی کا بیان تسلی بخش قرار دے دیا، کہا گیا عدالت عمران خان کی معافی سے مطمئن ہے مگر عمران خان بیان حلفی جمع کرائے،
6
400
2K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
8 months
ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن کو چھ ماہ قید اور ایک لاکھ جرمانہ، ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر کو چار ماہ قید اور ایک لاکھ جرمانہ، ایس ایچ او مارگلہ ناصر منظور کو دو ماہ قید اور ایک لاکھ جرمانہ کی سزا
42
589
2K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
گزشتہ روز وفاقی وزیر صاحب نے کہا حکومت کے پاس خودکشی کرنے کے لیے زہر کے بھی پیسے نہیں، اور آج وزیراعظم کا دورہ ترکی کے حوالے سے تمام بڑے بڑے اخبارات میں بڑے بڑے اشتہارات لگ چکے، تو پوچھنا یہ تھا کہ پیسے کہاں سے آئے میڈیا فری میں تو نہیں لگاتے اشتہارات
15
673
2K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
7 months
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کا سپریم جوڈیشل کونسل کو یہ پہلا خط نہیں بلکہ تیسرا خط تھا، ججز کی کسی خط پر چیف جسٹس نے کچھ نہیں کیا، آصف گجر ایڈوکیٹ کا بڑا انکشاف
1
848
2K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
یہ کوئی جلسہ یا مظاہرہ نہیں بلکہ ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری کی عدالت پیشی پر پی ٹی آئی رہنما اور کارکنوں کی بڑی تعداد ایف کچہری کے باہر موجود ہیں، #FawadChaudhry
12
505
2K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
3 months
شہباز شریف نے ایران جانا تھا پھر اچانک پروگرام ملتوی کردیا،، اس کا مطلب ہے کہ شہباز صاحب کو بتایا گیا کہ آپ نہ آئے،، اور انکو روکنے کا مطلب کچھ چل رہا تھا
21
436
2K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
جنرل باجوہ اور جنرل فیض کو سرعام دھمکیاں اور گالیاں دینے والی سیاسی جماعت نے ماہر قانون اعتزاز احسن کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی، شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر نے ہائی میں درخواست دائر کردی، @SdqJaan
30
510
2K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
5 months
شاعر و صحافی احمد فرہاد کی گمشدگی بارے درخواست پر سیکٹر کمانڈر ISI اور سیکرٹری دفاع زاتی حیثیت میں طلب
5
378
2K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
10 months
اسلام آباد ہائی نے تھری ایم پی او کے استمعال کا ڈپٹی کمشنر کا اختیار غیر قانونی قرار، ڈپٹی کمشنر کو اختیارات دینے کا PO 18, 1980 کا قانون بھی کالعدم قرار، شہریار آفریدی اور @ShandanaGulzar کی درخواستیں منظور
18
488
2K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
پاناما پارٹ 2 میں مائنس عمران فارمولے پر کام تیزی سے جاری، ایک ہی روز میں سابق وزیراعظم و چیرمین پی ٹی آئی @ImranKhanPTI کے خلاف دو اداروں کے دو اہم فیصلے، توہین عدالت کیس میں ہائی کورٹ نے فرد جرم عائد کرنے جبکہ الیکشن کمیشن نے 9 حلقوں پر ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا،
24
594
1K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
8 months
عدالتی حکم عدولی پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار کا بڑا فیصلہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن، ایس ایس پی آپریشنز ملک جمیل ظفر توہین عدالت کے مرتکب قرار ڈپٹی کمشنر چھ ماہ اور ایس ایس پی آپریشنز چار ماہ قید اور ایک ایک لاکھ جرمانہ
7
335
1K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
8 months
اسلام آباد ہائی کورٹ نے @pmln_org کے امیدوار انجم عقیل کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی معطل کردیا
17
286
1K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
6 months
پی ٹی آئی سنیٹر اعظم سواتی نے اپنے دور حکومت میں سینئر صحافی @Matiullahjan919 کی اغوا کو غلطی قرار دے دی، پی ٹی آئی صرف ایک شخصیت ہے کیا اختلاف ہوگا؟ خان صاحب نے مجھے نرم لہجہ استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے اسی وجہ سے نرم بات کرونگا
6
192
1K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
4 months
مخصوص نشستوں کا معاملہ، کہانی میں نیا موڑ یا ٹوئسٹ رپورٹ کے مطابق حامد رضا کی سنی اتحادکونسل سے وابستگی ظاہر کردی گئی مگر باوجود اس کے الیکشن میں نے حامد رضا کو آذاد declare کیا، جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عائشہ ملک کے سوالات پر قاضی صاحب کا الیکشن کمیشن کی وکالت
3
274
1K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
3 months
غیرشرعی نکاح کیس میں مرکزی اپیلوں پر ایک ماہ میں فیصلہ کرنے کی ڈائریکشن پر نظرثانی کی خاور مانیکا کی درخواست خارج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے درخواست خارج کرکے ٹرائل کورٹ کو ایک ماہ میں فیصلہ کرنے والی ججمنٹ پر عملدرآمد کا حکم
4
211
1K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 months
🚨🚨🚨 #BreakingNews اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو جبری گمشدگیوں کا beneficiary قرار دے دیا،،
4
294
1K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
9 months
ہمارے ہاں پشتو کی کہاوت ہے کہ " سپی غاپی اور مارغان تیریگی" یعنی کتے بھونکتے ہیں اور چیل، کوے وغیرہ وغیرہ چلے جاتے ہیں،، کچھ غلط نہ سمجھنا،، میں نے صرف بات کی، کسی کو اشارہ نہیں
17
180
1K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
4 months
صحافی @ImranRiazKhan کو حج پر جانے کی عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر کل کیس کی سماعت کریں گے
17
292
1K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
3 months
منافقانہ سیاست ،،، اپکو یاد ہو نہ ہو ،، لاہور میں نیب پیشی کے دوران پتھروں سے بھری گاڑی کس کے ساتھ آئی تھی؟ نیب آفس پر پتھراؤ کس نے کیا تھا؟ سپریم کورٹ کو حملہ کس نے کیا تھا؟ ججز کے خلاف گھٹیا کمپئین کس نے چلایا؟
@Marriyum_A
Marriyum Aurangzeb
3 months
دو سو سے زائد پیشیاں بھگتیں، کہیں پتھراؤ نہیں ہوا اور نہ تنصیبات جلائی۔
683
615
2K
25
358
1K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
1 month
اگر جنرل باجوہ کے گوڈے پکڑنے میں کوئی شرم نہ محسوس ہو،، بھیک میں اسمبلی سیٹ لینے پر شرم محسوس نہ ہو،، تو جلسے میں کرونا کے دوران کرسیوں پر پابندی لگانے میں کیا شرم؟؟
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
1 month
یہ جمہوری ھے وزیراعظم تھا تو یہ بیان دیتا تھا۔ جلسے کے لئے کرسیاں دینے والوں پہ مقدموں کی دھمکیاں دیتا تھا۔ یہ اسکی اوقات تھی اور ھے۔ بڑے عہدوں سے لوگوں کی اوقات تبدیل نہیں ھوتی۔ کوئ شرم کوئ حیا
Tweet media one
2K
1K
4K
11
295
1K
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
9 months
توشہ خانہ تحائف اور 190 ملین پاؤنڈز ریفرنسز کے سامنے کرنے والے جج محمد بشیر کی طبیعت اڈیالہ جیل میں دوران سماعت خراب، ہسپتال منتقل
44
194
867
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
9 months
شہریار آفریدی اور @ShandanaGulzar کی غیر قانونی گرفتاری پر @dcislamabad اور @ICT_Police افسران کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار 19 جنوری کو سماعت کریں گے، ملزمان پر فرد جرم عائد ہوچکی
12
198
827
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
3 months
پی ٹی آئی کارکن ��نم جاوید کو FIA نے اسلام آباد کچہری میں ڈیوٹی مجسٹریٹ ملک عمران کی عدالت میں پیش کر دیا، ایف آئی اے نے گزشتہ روز صنم جاوید کو گجرانوالہ سے گرفتار کیا تھا
11
154
819
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
3 months
توہین الیکشن کمیشن کیس میں ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،، جیل ٹرائل کے دوران فرد جرم کا فیصلہ کالعدم قرار،، فواد چوہدری کی درخواستیں منظور
9
114
819
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
6 months
اسلام آباد ہائی کورٹ فل کورٹ اجلاس، رجسٹرار ہائی کورٹ کو اجلاس میں نہیں بٹھایا گیا، آٹھ کے آٹھ ججز آمنے سامنے اجلاس میں بیٹھے ہیں
7
138
767
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
5 months
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار کی فیملی کا ڈیٹا سوشل میڈیا پر لیک کرنے پر توہین عدالت کیس کی سماعت تین ہفتوں تک کے لئے ملتوی، لارجر بینچ نے آئی ایس آئی سے رپورٹ طلب کرلی
3
126
764
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
6 months
سائفر 8 مارچ کو اعظم خان جبکہ 9 مارچ کو عمران خان کو موصول ہوا، حامد علی شاہ ایف آئی اے پراسیکیوٹر سائفر گم ہوا تو زمہ داری بھی اس وقت کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان پر بنتی تھی، بیرسٹر سلمان صفدر
1
136
754
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
4 months
اڈیالہ جیل میں القادر ٹرسٹ کیس میں لیگی MNA بیرسٹر دانیال کو کمرہ عدالت جانا مہنگا پڑ گیا، @ImranKhanPTI نے کمرہ عدالت میں لیگی رہنما کو دیکھ کر خوب کلاس لی، ہمارے لوگ باہر بیٹھے ہیں تم اندر کیسے ائے، عمران خان کا غصہ بیرسٹر دانیال خان کو غصہ دیکھ کر واپس چل پڑے
5
173
732
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
13 days
ماہر قانون سابق صدر سپریم کورٹ حامد خان کا وکلاء کنونشن میں سپریم کورٹ کے قاضی کو شرم دلانے کی کوشش،، ساتھ ہی کہتے ہیں میں اس ظلم اور گناہ میں برابر کے شریک ہوں،، مگر مجھے نہیں پتہ تھا کہ یہ شخص کل کو بکے گا
7
204
755
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 months
9 مئی 2023 کے واقعات کی مبینہ قلزمق میں گرفتار سابق رکنِ قومی اسمبلی عالیہ حمزہ کا 15 ماہ اور چار دن جیل میں گزارنے کے بعد پہلا انٹرویو،، کیوں ڈٹ گئی؟ کیا آفرز جیل میں آئیں؟
5
189
734
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
11 months
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، قاضی القضاء کے عہدے سے پہلے بڑے چیمپئن تھے انسانی حقوق کے مگر بڑی کرسی سنبھالنے کے بعد مسنگ پرسنز سے متعلق کیس پر اعتراض اور سننے سے انکار،
11
261
654
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 months
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ شاید قانون اور عدالتی رولز کے ساتھ حالات حاضرہ سے سے لاعلم ہیں،، 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس جو کہ اس وقت احتساب عدالت میں زیر سماعت ہے،، اور زیر سماعت کیس پر اعلیٰ عدلیہ کی جانب سے بے جا ریمارکس دینا، بحث کرنا خلاف قانون ہے،، دوسرا یہ کہ قاضی کو نہیں پتہ کہ
12
219
690
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
4 months
اسلام آباد ہائی کورٹ کا @PTIofficial مرکزی سیکرٹریٹ کو ابھی ڈی سیل کرنے کا حکم، جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے ڈی سیل کرنے عدالتی بیلف بھیج دیا
3
140
686
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
تو ادھر اُدھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا؟ مجھے راہزنوں سے گلہ نہیں تیری رہبری کا سوال ہے 28 فروری کو سابق وزیراعظم @ImranKhanPTI کی اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی پر @ICT_Police نے صحافیوں پر بلاوجہ تشدد کیا،میرا موبائل چھینا گیا مگر آج تک مقدمہ درج نہیں ہوا @saqibbashir156
7
259
622
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
5 months
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی دیانتداری کی گواہی اب مسلم لیگ ن وکلاء ونگ دے رہے ہیں،، اللہ خیر کریں
4
128
668
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے میں صحافیوں پر تشدد کو 4 دن گزرنے کو ہیں مگر تاحال کوئی مقدمہ درج نہیں ہوا، اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن اس واقعے کو بھولنے نہیں دیں گی، اگر مقدمہ درج نہ ہوا سیشن کورٹ سے ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ تک بھی جاسکتے ہیں، کوئی قانون سے مبرا نہیں
4
225
608
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 months
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخی پر صدر اسلام آباد ہائیکورٹ ریاست علی آذاد کا موقف،، کیا حسن اتفاق ہے کہ اتنے لوگوں میں ایک جج کو نشانہ بنایا گیا،، 2019 سے پہلے چلے جائے تو چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ڈگری پر بھی irregularities کا سوال اُٹھیں گے
6
179
633
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
6 months
عدالت نے اداروں کے خلاف بیان بازی سے روک دیا تو @ImranKhanPTI نے ملک گیر مظاہروں کی کال دے دی،،
2
134
624
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
2 years
چوہدری صاحب اسلام آباد کی تاریخ میں شاید ہی ایسی برترین لوڈ شیڈنگ ہوئی ہو، اسلام آباد شہر کے اندر چوبیس گھنٹوں میں آٹھ سے دس گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے
@HussainAhmedCh8
Hussain Ahmed Ch
2 years
راولپنڈی ویسٹریج سب ڈویژن کے علاقوں ڈھوک چوہدریاں محمدی کالونی میں واپڈا نے پانچ پانچ گھنٹے بجلی بندکرنے کا معمول بنا لیا، شہری بجلی بند ہونے سے پانی بھی نہیں بھرسکتے کوئی ہے پوچھنے والا @IESCO_Official @DrMusadikMalik @CMShehbaz
14
167
513
7
175
570
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
1 month
عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہوگا یا نہیں؟ اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت سے بذریعہ اٹارنی جنرل آفس جواب طلب کرلیا،، آج ہی عدالت کو آگاہ کریں، ہدایت
2
82
591
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
1 year
میٹرو میں بھی مہنگائی، اب میٹرو بس سروس کا کرایہ 30 نہیں بلکہ 50 روپے ہوگا، کرایہ بڑھانے کی باقاعدہ منظوری کا نوٹیفکیشن جاری
10
168
552
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
8 months
عدالتی حکم عدولی پر ڈپٹی کمشنر، ایس ایس پی آپریشنز اور ایس پی صدر کا مستقبل کیا ہوگا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار کچھ دیر بعد اہم فیصلہ سنائیں گے، آئی جی، ڈپٹی کمشنر، ایس ایس پی آپریشنز، اور اسسٹنٹ کمشنر کمرہ عدالت موجود
6
85
574
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
4 months
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار کی فیملی ڈیٹا کس نے لیک کیا؟ وفاقی ادارے ملزمان تک رسائی میں مکمل طور پر ناکام
6
91
551
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
11 months
نیب کے بھگوڑوں کی ملک واپسی شروع، ایک کے بعد ایک اڑان بھرنے کو تیار، نواز شریف کے بعد پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر وقار احمد نے بھی اسلام آباد ہائی کورٹ خود کو سرنڈر کیا، مزید صحرائی پرندوں کے آنے کا بھی سیزن ہے
4
230
540
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
1 month
اسلام آباد میں @PTIofficial جلسے کی ناکامی کیلئے اسٹبلشمنٹ اور شہباز حکومت کی سرتوڑ کوششیں،، اگر ان تمام سازشوں کے باوجود بھی @PTIofficial کامیاب پاؤر شو کرتے ہیں تو بہتر ہوگا آپ اڈیالہ کے اسیر کے پاؤں پکڑ معافی مانگ لیں،، کیونکہ تم سے نہ ہوپائے گا،،
2
122
552
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
5 months
صحافی @ImranRiazKhan نے حج پر جانے سے روکنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کردی، چیف جسٹس عامر فاروق کچھ دیر میں سماعت کریں گے
2
113
541
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
11 months
الیکشن کمیشن کے باہر @PTIofficial انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف احتجاج کا بانڈا خود مظاہرین نے پھوڑ دیا، مظاہرین کے مطابق انکا تعلق @pmln_org سے ہیں اور اسلام آباد کے رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری یہاں احتجاج کے لئے لایئے ہیں
14
222
500
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
8 months
سائفر کیس میں اہم پیشرفت ایف آئی اے پراسیکوشن ٹیم میں جسٹس ریٹائرڈ حامد علی شاہ In، رضوان عباسی Out، ایف آئی اے نے رضوان عباسی کی مزید خدمات لینے سے معزرت کرلی، @ImranKhanPTI اور @SMQureshiPTI کے سائفر کیس میں اپیلوں پر جسٹس ریٹائرڈ حامد علی شاہ اور ذوالفقار نقوی پیروی کریں گے
5
121
509
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
11 months
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے سابق وزیر اعظم @ImranKhanPTI کے سائفر کیس میں جیل ٹرائل پر حکم امتناع میں 20 نومبر تک توسیع، ٹرائل کورٹ یعنی اڈیالہ جیل میں اب 20 نومبر تک سائفر کیس کی سماعت نہیں ہوگی،
9
169
484
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
6 months
ہمیں تو پہلے ایران، پھر روس، پھر افغانستان، یمن اور پھر آخر میں سنیٹر @SenatorMushtaq سے پیار ہے،
@geonews_urdu
Geo News Urdu
6 months
’ہمیں تم سے پیار ہے‘ اسرائیلی شہریوں کا اردن کے شاہ عبداللہ کیلئے پیاربھرا پیغام
97
42
193
1
108
496
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
10 days
عمران خان کے ترجمان @intazarpanjutha بازیاب نہ ہ��سکے،، اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کل تک ملتوی ہوئی، مگر IG کی وہی پرانے ڈراموں کا سکرپٹ،، ہم نے یہ کیا ہم وہ کررہے ہیں
9
132
497
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
13 days
سابق وزیراعظم @ImranKhanPTI کی دونوں بہنیں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی مزید ایک ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،،،
12
102
461
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
4 months
صحافی @ImranRiazKhan کو حج پر جانے سے روکنے کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی پر سیکرٹری داخلہ اور امیگریشن اتھارٹی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
2
119
441
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
1 month
بھائی جان یہ ٹی وی چینلز بھی نہیں کچھ بڑے پھنے خان ہیں جو بس سرخی میں آنا چاہتے ہیں،، اگر یہ اتنے غیرت مند ہیں تو ان میں سے کوئی بھی عمران خان کا نام اپنے ٹیکرز میں لکھ کر دیں،، مگر نہیں تب انکی غیرت نہیں ہوگی، پنجاب کے ہتک عزت قانون پر انکی عزت نفس مر گئی تھی
@SdqJaan
Siddique Jan
1 month
پی ٹی آئی کو صحافتی تنظیموں کے سامنے لیٹنے کے بجائے جارحانہ رویہ اپنانا چاہیے،ٹی وی چینلز آپ کو کونسا کوریج دیتے ہیں کہ آپ بار بار معافیاں مانگتے جارہے ہیں؟ڈیجیٹل میڈیا کو بلائیں اور پریس کانفرنس کریں،ان ٹی وی چینلز کی کوئی اوقات ہوتی تو پچھلے دو سالوں میں پی ٹی آئی کے خلاف جتنی
712
8K
19K
5
134
437
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
8 months
عدلیہ کی سیاست کی کبھی سمجھ نہیں آئی لیکن میں یہی سمجھا کہ سیانوں کے اس شہر اسلام آباد میں شاید ہمیشہ ایک دیوانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہماری تاریخ اور ثقافتی روایت بھی ہے۔ بادشاہ بھی اپنے دربار میں مسخرہ رکھتے تھے، گاؤں کا چوہدری بھی میراثی کو برداشت کرتا ہے
11
119
429
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
6 months
سیشن جج شارخ ارجمند کے بارے میں سنا تھا کہ وہ دبنگ جج ہے مگر آج دیکھ بھی لیا وہ بہت کمزور جج ہے، افسوس ہوا کہ ضلع دیر کا سپوت ایسے نکلے گا، افسوس
10
112
410
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
5 months
پہلی بات تو یہ کہ کوئی بھی مسلمان یا ایمان والا یہ حرکت نہیں کرے گا کہ اس اہم فریضہ سے کسی مسلمان کو روکے، دوسرا یہ کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے @ImranRiazKhan کو حج پر جانے کی اجازت دی تھی، پھر کون ہے جو توہین عدالت سے بھی نہیں ڈرتے؟
@SdqJaan
Siddique Jan
5 months
عمران ریاض خان صاحب کو حج پر جانے سے روک دیا گیا
273
2K
6K
10
145
417
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
6 months
ایرانی صدر کے دورے پر پاکستانی حکومت نے امریکہ کی غلامی اور خوف کی وجہ سے انتہائی گھٹیا رویہ اختیار کرلیا، گھر آئے مہمان اگر دوست نہ ہو دشمن بھی ہو تب بھی انکو عزت دینی ہے، مگر کم ظرف لوگ مہمان نوازی کیا جانیں؟
7
114
400
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
7 months
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججز کا خفیہ ایجنسیوں کے خلاف چارج شیٹ اور سپریم جوڈیشل کونسل کو خط پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ کا انتظامی فل کورٹ اجلاس آج چار بجے بلایا لیا، زرائع
8
89
402
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
5 months
صحافی @ImranRiazKhan کو عدالتی حکم کے باوجود حج پر جانے سے روکا گیا تھا پتہ چلا تو عدالتی حکم پر عمران خان کا نام ECL سے نکالا اور پھر واپس ای سی ایل میں ڈالا گیا، جس کے خلاف آج ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر کچھ دیر بعد سماعت ہوگی،
3
75
414
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
8 months
سائفر اور توشہ خانہ تحائف کیسسز میں @ImranKhanPTI ، @SMQureshiPTI اور بشریٰ بی بی کی ضمانت اور سزا معطلی کی اپیلوں پر نوٹسسز جاری، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے نوٹسسز جاری کردئیے،
5
86
405
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
6 months
سابق وزیراعظم @ImranKhanPTI کا جمہوریت، آذادی اظہار رائے اور انسانی حقوق کے علمبردار سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط، یاد ماضی عذاب ہے یارب،، خان نے قاضی صاحب کو ان کے ماضی کے بلند وبانگ دعوے اور موجودہ خاموشی پر آئینہ دکھایا،
Tweet media one
Tweet media two
2
140
402
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
5 months
Breaking but Interesting News سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے دور میں جوڈیشل کمیشن اجلاس میں لڑائی اور پھر مبینہ آڈیو لیکس ہوئی جس پر اس وقت کے قاضی فائز عیسیٰ نے خط لکھا تھا، اور آج سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے انہی ججز کو سپریم کورٹ لانے کی تجویز دے دی،
1
107
400
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
8 months
خیال آتا ہے تہذیب کی یتیمی پر خدا عروج نہ بخشے کبھی کمینوں کو
@HasnaatMalik
Hasnaat Malik
8 months
Journalists protection suo motu case was adjourned until March 4 but it's not listed for hearing. Interestingly, F9 park trees protection suo motu matter has been fixed tomorrow. It's seem F9 park trees protection is more important than media persons. Long live my lords.
Tweet media one
Tweet media two
82
264
697
5
104
385
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
3 years
ایک حاضر سروس آرمی افسر کو نیم برہنہ حالت میں مساج سنٹر سے پکڑنے پر اسلام آباد پولیس کا اے سی آئی ظہور پہلے لاپتہ ہوا، پھر پتہ چلا ایف آئی اے نے اٹھایا اور الزام لگایاکہ غیر ملکیوں کوسرکاری دستاویزات بھیج دئیے، اس ملک کاکیاہوگا پتہ نہیں،مگر ہم سب پرجرم میں شریک ہونگے @ImaanZHazir
Tweet media one
20
152
382
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
10 months
ایک طرف سابق وزیراعظم @ImranKhanPTI کو عدالت پیش نہیں کیاجارہا،میڈیا سے بھی دور رکھا جارہاہے، دوسری جانب ایک اور سابق وزیراعظم @NawazSharifMNS کو کرپشن کیسسز میں سے ڈرائی کلین کیا جارہا ہے،خان کے ساتھ جہاں 10بندوں کوکمرہ عدالت جانے کی اجازت تھی تو آج میاں صاحب کےساتھ 180 افراد کو
18
177
363
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
5 months
شاعر احمد فرہاد کی گمشدگی، اسلام آباد پولیس بازیابی میں ناکام، اسلام آباد ہائی کورٹ کا سرکاری چوروں کو لگام ڈالنے کا بڑا فیصلہ، احمد فرہاد کو کیسے اور کس نے اٹھایا؟ اہم تفصیلات منظرعام پر #missingperson #ahmadfarazshayari #imrankhan #islamabadhighcourt
Tweet media one
5
96
376
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
5 months
اسلام آباد کے ڈی چوک میں مظلومین غزہ کی حمایت میں جاری احتجاجی دھرنے پر رات گئے نامعلوم افراد کا حملہ، واقعے میں ایک شخص شہید اور دو کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جو کہ @ICT_Police کی غفلت، بےحسی اور سیاسی غلامی کا منہ بولتا ثبوت ہے آئی جی اسلام آباد 24 گھنٹے میں 2 گھنٹے سوتے ہیں
2
114
375
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
5 months
شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کیس میں سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری دفاع کل تین بجے زاتی حیثیت میں طلب، عدالت کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو احمد فرہاد کی اہلیہ سے رابطے نہ کرنی ہدایت
5
102
364
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
8 months
سنی اتحاد کونسل نے اپنے نامزد صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی جمع کردی، چیف جسٹس پریزائیڈنگ افسر عامر فاروق نے کاغذات نامزدگی وصول کرلیے، جبکہ آصف علی زرداری کے کاغذات نامزدگی بھی جمع
3
89
362
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
10 months
توشہ خانہ فوجداری مقدمہ میں ٹرائل کورٹ کے پانچ اگست کا مکمل فیصلہ معطل ہوگا یا نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ فیصلہ کریگی، لطیف کھوسہ اور امجد پرویز کے دلائل مکمل ہونے پر ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
10
113
347
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
13 days
یہ صرف خون کے آنسوں ہی روتا رہتا ہے،،، کبھی کہتا پھرتا ہے مجھے کیوں نکالا،، کبھی کہتا ہے میرے نکالنے پر لوگ کیوں نہ نکلیں،، اور یہ دو بیانیوں کا رٹہ ہر جگہ لگاکر خون کے آنسوں روتا رہتا ہے بیچارہ
22
100
369
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
11 months
نیب کیسسز میں عمران خان کو ریلیف ملے گا نہیں ؟ فیصلے کا انتظار القادر ٹرسٹ اور توشہ خانہ تحائف کیسسز میں ضمانت بحالی کی @ImranKhanPTI کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ،
6
140
336
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
1 year
ریلیف پر ریلیف اسلام آباد احتساب عدالت کا توشہ خانہ کیس میں @NawazSharifMNS کے بڑا فیصلہ، اکتوبر 2020 میں توشہ خانہ کیس میں ضبط شدہ 1650 کنال سے زائد زرعی اراضی ، مرسیڈیز، لینڈ کروزر و گاڑیوں کی واپسی کا حکم
14
191
334
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
3 months
مجموعہ کلام، " مزاحمت کریں گے ہم " شاعر فرحت عباس شاہ وہی ہے جبر ، وہی بے بسی ہماری ہے وہی خدا ہیں ، وہی بندگی ہماری ہے نہ دکھ ہیں بدلے ، نہ دکھ دینے والے بدلے ہیں وہی نصیب ، وہی زندگی ہماری ہے ہے کب کسی کے کہیں آنے جانے سے بدلی یہ مستقل ہے ، جو لاچارگی ہماری ہے ہمیں پتہ
@AsadAToor
Asad Ali Toor
3 months
🚨🚨 Young and charismatic Baloch daughter @MahrangBaloch_ is face of peaceful Baloch resistance against state oppression, she is not only a ray of hope for thousands of Baloch missing persons families but emerged as a binding force marginalised segments of #Balochistan . Glimpse
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
104
2K
8K
0
88
346
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
11 months
العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے اہم ریمارکس مرحوم جج ارشد ملک ویڈیو اسیکنڈل کیس کو اگر آپ اٹھانا چاہتے ہیں تو ہم یہاں کمرہ عدالت میں سکرین لگاکر ویڈیو چلاتے ہیں، مگریاد رکھیں کہ یہ 2 دھاری تلوار بھی ثابت ہوسکتی ہے اور امجد پرویز نے دلائل سے معزرت کرلی
4
163
330
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
10 months
ذولفقار علی بھٹو پھانسی کیس پر نظرثانی اپیل پر سماعت آئندہ ماہ تک ملتوی، نواز شریف کی بریت کا فیصلہ آج آنا ہے، مگر آج میڈیا نواز شریف کی بریت پر نہیں بھٹو پھانسی کیس پر پروگرام کریں گے، تاکہ لوگ حقیقت سے باخبر رہیں، اور یوں نواز شریف کو صادق و امین کا سرٹیفیکیٹ بھی مل جائے گی
5
150
322
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
6 months
بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال، وکیل بشریٰ بی بی بیرسٹر عثمان ریاض گل
1
63
327
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
3 months
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کا سنگ جانی سے گیارہ دن پہلے لاپتہ شہری سمیع اللہ کی بازیابی کیلئے @ICT_Police کو 3 دن کا وقت، تین دنوں میں بازیاب نہ کرنے پر IG @ICT_Police پر مقدمہ درج کرنے کا حکم دونگا، وزیر داخلہ اور سیکرٹری داخلہ کے خلاف بھی کاروائی کریں گے،عدالت
1
59
314
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
11 months
لوہے کی پنجرے میں بند یہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت ہے،، عدالتی فیصلوں میں تاخیر کا اہم وجہ یہ پنجرہ ہی ہے، جب تک چیف جسٹس کی عدالت کو اس پنجرے سے آزاد نہیں کرتے تاخیری فیصلوں پر صبر سے کام لیا کریں،
Tweet media one
4
134
313
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
6 months
کوئی شرم، کوئی حیاء ؟ پنجاب کے ضمنی انتخاب کا یہ حال ہے،، ہم نے کوئی پیسے نہیں لیے بس ہم مجبور ہیں، پریزائیڈنگ افسر بس مان لیں کہ ہار آپکا مقدر
7
152
306
@ZeshanSyed08
Zeshan Syed
3 months
پرائیوٹ بینک،، سلک بنک کو بہت پہلے بند ہونا چاہیے تھا، جب میں وکالت کررہا تھا تب اسے بند ہونا چاہیے تھا،،چیف جسٹس عامر فاروق کا سلک بینک کے کیس میں ریمارکس سلک بنک کو بحال کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،، وکیل سلک بنک ہاں جس طرح بحالی کی جارہی ہے پتہ ہے،، اسے کب کے بند ہونا چاہیے
2
55
324