saeedimrankhan Profile Banner
Saeed Baloch Profile
Saeed Baloch

@saeedimrankhan

Followers
10K
Following
17K
Statuses
46K

Day dreamer night thinker • #Journalist • #Scriptwriter • #Entertainment_Educationalist • Ex-V.P of Press Association of #SupremeCourt

Joined August 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@saeedimrankhan
Saeed Baloch
5 years
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد
14
132
390
@saeedimrankhan
Saeed Baloch
1 hour
RT @amberdanishh: آج کے اخبار کی شہہ سرخی! چیخ چیخ کے لوگ سندھ میں ہونے والی کرپشن کی راوداد سنا رہے ہیں۔ پھر وہی سوال کہ جس جماعت نے پندر…
0
23
0
@saeedimrankhan
Saeed Baloch
1 hour
@oye_noor67 Great 👍🏻
0
0
1
@saeedimrankhan
Saeed Baloch
2 hours
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اپنے اقدامات کو اسٹیبلشمنٹ کی کٹھ پتلی بارز کی کارپٹ کے نیچے کور دینے کی کوشش کر رہے ہیں، کیا ان کے اس عمل سے ان کے اقدامات کو آئین کا تحفظ مل جائے گا؟ اگر آپ کے اقدامات آئین کے مطابق ہیں اور ان سے عدلیہ کی آزادی کمپرومائز نہیں ہو رہی تو بارز کی سپورٹ کا سہارا کیوں لے رہے ہیں؟ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ آپ کے دل میں چور ہے اس لیے اپنے حق میں اعلامیے جاری کروا رہے ہیں
Tweet media one
0
20
41
@saeedimrankhan
Saeed Baloch
2 hours
RT @ahmad__bobak: 🚨ظلم کی انتہا پولیس دیواریں پھلانگ پر گھر میں گھسی اور چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے ملک ندیم عباس بارا او…
0
2K
0
@saeedimrankhan
Saeed Baloch
3 hours
RT @faraz_bina: Every individual deserves speedy & fair justice, & it's distressing to see this principle not being upheld. May her soul re…
0
7
0
@saeedimrankhan
Saeed Baloch
3 hours
لاہور ہائیکورٹ میں چار مزید ججز تعینات کرنے کا فیصلہ، چار ایڈیشنل جج پنجاب کی ضلعی عدلیہ سے لئے جائیں گے، جوڈیشل کمیشن نے تعیناتیوں کیلئے نامزدگیاں 13 فروری تک طلب کر لیں، جوڈیشل کمیشن کی جانب سے ممبران کو آگاہ کر دیاگیا، 6 فروری کے اجلاس میں چار مزید جج تعینات کرنے کا فیصلہ ہوا
Tweet media one
0
1
10
@saeedimrankhan
Saeed Baloch
3 hours
RT @MahrangBaloch_: بلوچ سکالر اللہ داد بلوچ اور بلوچستان میں بے گناہ افراد کے ماورائے عدالت قتل عام کے خلاف ، تربت فدا چوک میں تین روزہ اح…
0
1K
0
@saeedimrankhan
Saeed Baloch
3 hours
رجیم چینج کے بعد سے مارخور مٹی کھا رہا ہے، ان کی مت ماری گئی ہے
@iRaiSaqib
Rai Saqib Kharal
12 hours
مارخور کو عقل کرنی چاہیے، کسی صحافی نے ایسی الٹی سیدھی خبر نہیں دی۔کسی کی ٹائم لائن پر کوئی ایسا دعوی نہیں ہے۔
0
8
52
@saeedimrankhan
Saeed Baloch
5 hours
کیا اس رجیم میں شرم حیا اور غیرت مکمل ختم ہو چکی ہے؟ کیا ایسے اقدامات سے عوام میں محبت پیدا ہوگی؟ قدرت ان سے نفرت اگلی نسلوں میں منتقل کروا رہی ہے، حکمران نکمے تو ان کے مشیر اور ہینڈلرز ان سے زیادہ نکمے اور نکھٹو ثابت ہو رہے ہیں
@Mr_OmarMalik
Omar Malik
19 hours
یہ 13 سالہ اذان ہے تحریک انصاف کے ایم پی اے فرخ جاوید مون کا بیاٹا جس کو چند گھنٹے پہلے پولیس گھر سے اغوا کرکے لے گئی ہے اور اب گارڈن ٹاؤن تھانے میں ہے اِس نظام نے قانون اور آئین کی دحجیاں اُڑا دی ہیں عورتوں ، بچوں ، بُزرگوں کا کوئی لحاظ نہیں رہا اِس بچے کو فوری رہا کیا جائے
Tweet media one
0
4
34
@saeedimrankhan
Saeed Baloch
5 hours
یوسف کذاب کے خلیفے والا پراجیکٹ 2009 میں ناکام ہو چکا ہے تو اب کیسے کامیاب ہو سکتا ہے؟
1
20
109
@saeedimrankhan
Saeed Baloch
8 hours
RT @Pakistaniyat4: یہ کیسی فتح تھی جس پہ پارٹی کا صدر آج تک منہ چھپاتا پھر رہا ہے ، اسلامی شریعت میں گناہ پر اعلانیہ فخر کرنا کبیرہ گناہوں…
0
25
0
@saeedimrankhan
Saeed Baloch
8 hours
مقبوضہ پاکستان، ایسا تو کسی زمانے میں مقبوضہ کشمیر بارے سنا کرتے تھے آج اپنے ملک میں ایسا دیکھ رہے ہیں، اللّٰہ ان حکمرانوں کو ہدایت دے، ان کے اقدامات صرف نفرت بڑھا رہے ہیں، یہ بات انہیں سمجھ کیوں نہیں آ رہی
@MohUmair87
Muhammad Umair
10 hours
وزیر آباد کے علاقہ کوٹ جان بخش میں تحریک انصاف کی ریلی کے باعث پورا محلہ زیر عتاب ارشاد بیگم نامی خاتون اپنے پوتے اور نواسے مجاہد،عبداللہ اور ثناء اللہ کے چھاپے کے دوران پکڑے جانے کے دوران ہارٹ اٹیک سے چل بسی۔ پورے علاقے کا گھیراو کرکے دو درجن سے زائد لوگ حراست میں لئے گئے اپنی مد آپ کے تحت کی گئی ایمبولینس کی توڑ پھوڑ کی گئی
0
18
45
@saeedimrankhan
Saeed Baloch
8 hours
RT @ShakirAwan88: گزشتہ روز حافظ آباد میں تحریک انصاف کی ریلی کی پاداش میں جلاد پولیس نے پورا گاؤں تباہ کردیا۔۔گھر کے گھر توڑ دئیے۔۔اطلاعات…
0
1K
0
@saeedimrankhan
Saeed Baloch
10 hours
آئی ایم ایف نے ججز کی تقرری، عدلیہ کی سالمیت اور آزادی سمیت گورننس اور بدعنوانی کا جامع جائزہ لینے کے لیے ایک مشن پاکستان بھیجا ہے۔ مشن اگلے ہفتے جوڈیشل کمیشن کے ساتھ میٹنگ کرے گا اور ججز کی تقرری کے طریقہ کار پر بات کرے گا۔ یہ عدلیہ کی سالمیت اور آزادی کے بارے میں جائزہ لینے کے لیے سپریم کورٹ آف پاکستان میں ملاقاتیں کرنے کا بھی ارادہ رکھتا ہے واضح رہے کہ دو ہفتے قبل یورپی یونین کا وفد بھی پاکستان کے چیف جسٹس سے ملاقات کر کے فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل پر تحفظات کا اظہار کر چکا ہے آئی ایم ایف وفد کی جانب سے پاکستان کی عدلیہ کی آزادی پر قدغن لگانے اور ججز تقرریوں کے طریقہ کار پر حکومت کے کنٹرول کی وجہ سے شدید تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے، آئی ایم ایف وفد جولائی میں اپنی رپورٹ دے گا جس کے بعد پاکستان کے لیے سات ارب ڈالر قرض کی قسمت کا فیصلہ ہوگا جیسے حالات پاکستان کے بن چکے ہیں اور جس طرح یورپی یونین اور امریکہ سمیت عالمی اداروں کی جانب سے عدلیہ کی آزادی بارے خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے یہ بات اب واضح ہو چکی ہے کہ آئی ایم ایف اگر قرض روک دے یا چھبیسویں آئینی ترمیم پر الارم بجا دے تو پھر ان مستریوں سے سوال ہونا چاہیے جو 26ویں آئینی ترمیم کے تخلیق کرنے والے ہیں اخر ایسی آئینی ترمیم کیوں لائی گئی جس سے پاکستان کا جی ایس پی پلس سٹیٹس خطرے میں پڑ چکا ہے اور جس سے پاکستان کو عالمی سطح پر قرض کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، ظاہر ہوتا ہے کہ اس حکومت کے ہینڈلر جان بوجھ کر ملک ڈیفالٹ کروانے کی کوشش کر رہے ہیں
3
40
126
@saeedimrankhan
Saeed Baloch
1 day
ٹیم ورک سے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، گزشتہ حکومت میں مہنگائی 40 فیصد پر پہنچ گئی تھی، شہباز شریف گزشتہ حکومت کس کی تھی؟ الیکشن دھاندلی کرنے والے بنارسی ٹھگ ہی حکومت میں تھے
0
19
76
@saeedimrankhan
Saeed Baloch
1 day
RT @ShahzadIqbalGEO: الیکشن سے دو ماہ پہلے ہی بتا دیا تھا کہ پی ٹی آئ امیدوار کو لاکھ ووٹ پڑ جائیں اور یہ کۂ دیا جاۓ کہ دس ہزار پڑے ہیں تو…
0
1K
0
@saeedimrankhan
Saeed Baloch
1 day
دسمبر 2022 کے آخر میں حسن بھائی نے حامد میر کے پروگرام میں بیٹھ کر کہا تھا حامد میر صاحب لکھ لیں عمران خان پنجاب خیبرپختونخوا اسمبلیاں تحلیل نہیں کرے گا، جنوری میں بھی تحلیل نہیں کرے گا، فروری میں بھی نہیں کرے گا، مارچ میں بھی نہیں کرے گا بلکہ اپریل میں بھی تحلیل نہیں کرے گا، اس چیلنج کے ٹھیک دو ہفتوں کے بعد عمران خان نے پہلے 14 جنوری کو پنجاب اور 17 جنوری 2023 کو خیبر پختونخواہ اسمبلی تحلیل کر دی تھی وڑ گئے سارے تجزیے اور معلومات
@ahmadwaraichh
Ahmad Warraich
1 day
وفاق اور پنجاب تو دور کی بات، تحریک انصاف خیبر پختون خوا میں بھی حکومت نہیں بنا پائے گی، کروڑ تو دور لاکھوں میں بھی ووٹ لے گئے تو کمال ہو جائے گا، پروگرام ریکارڈ کر لیں۔ حسن ایوب خان کا الیکشن سے پہلے 29 دسمبر 2023 کا تجزیہ
0
2
19
@saeedimrankhan
Saeed Baloch
1 day
17 جولائی 2022 کو تمام تجزنا کاروں کو عبرتناک صورتحال کا سامنا کرنا پڑا تھا، پی ٹی آئی کے جیتنے پر عطاء تارڑ نے سیاست چھوڑنے کا چیلنج دیا تھا جبکہ سلیم صافی نے صحافت چھوڑنے کا کہا تھا، اس وقت بھی پی ٹی آئی 20 میں سے 15 سیٹیں جیت گئی تھی، لیکن انہوں نے کچھ نہ سیکھا، آٹھ فروری باے بھی پلانٹیڈ انفارمیشن پر تجزیے کیے جو الٹے پڑ گئے لیکن مجال ہے انہیں رتی برابر اپنی حالت پر رحم آئے، یا وڈے گھر والے انہیں سانس تک نہیں لینے دیتے
@ahmadwaraichh
Ahmad Warraich
1 day
وفاق اور پنجاب تو دور کی بات، تحریک انصاف خیبر پختون خوا میں بھی حکومت نہیں بنا پائے گی، کروڑ تو دور لاکھوں میں بھی ووٹ لے گئے تو کمال ہو جائے گا، پروگرام ریکارڈ کر لیں۔ حسن ایوب خان کا الیکشن سے پہلے 29 دسمبر 2023 کا تجزیہ
1
17
78
@saeedimrankhan
Saeed Baloch
1 day
پیسہ پھینک تماشہ دیکھ
@SMunirMaan
Sehrish Maan
1 day
وہ دن گئے جب میڈیا خبر دیتا تھا۔۔ اب میڈیا مالکان کٹ کاپی پیسٹ اشتہار کو خبر بنا کر پیٹ کا دوزخ بھرتے ہیں ۔زیر نظر ملک کے تمام بڑے اخبارات میں ایک ہی طرز کے اشتہار کو خبر بنا کر شہ سرخی چھاپئ گئی ہے۔ یہ ایسی ہی فیک نیوز ہے جیسے پچھلے سال اسی دن نواز شریف وزیراعظم کا اشتہار نما جعلی شہ سرخی چلائی گئی تھی۔۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
11
69