![Mian Waqas Mahmood Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1768386503799877632/YBHlGeHR_x96.jpg)
Mian Waqas Mahmood
@MianWaqas_
Followers
11K
Following
7K
Statuses
6K
I am a DEMOCRAT who believe in Dignity, Respect & Equality for all
Gujranwala, Pakistan
Joined April 2022
اہم انکشاف 🚨 میرے بہت قریبی دوست جو گریڈ 21 کے سینئر ترین بیوروکریٹ موجودہ پنجاب میں تعینات ہیں انہوں نے کل دوران گفتگو اہم انکشاف کیا۔۔۔ان کا کہنا تھا مرکز اور پنجاب میں بیوروکریسی اور ججز کے تقرر اور تبادلے کا جتنا اختیار اعظم نزیر تارڑ، احسن بھون وکلاء گروپ کو حاصل وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے پاس بھی نہیں ہے۔ ستم ظریفی یہ کہ ان گروپوں کو پی ٹی آئی کے قد آور وکلاء رہنما اور ان کے گروپوں کی خاموش حمایت بھی حاصل ہے۔ ان آستین کے سانپوں کی بدولت وکلاء سے کسی بھی ��سم کی تحریک کی امید رکھنا بالکل ایسا جیسے کھسرے کے ہاں بچے کی پیدائش کی توقع کرنا ہے۔ یہی غدار آنیوالے دنوں میں برادر انتظار پنجھوتھا کافی ٹف ٹائم دیں گے، ان کو کبھی بھی ایک مظبوط وکلاء ونگ کھڑا نہیں کرنے دیں گے۔ @NaeemPanjuthaa @intazarpanjutha @salmanAraja @khadijasid751 @advfayeza
0
0
1
اہم انکشاف 🚨 میرے بہت قریبی دوست جو گریڈ 21 کے سینئر ترین بیوروکریٹ موجودہ پنجاب میں تعینات ہیں انہوں نے کل دوران گفتگو اہم انکشاف کیا۔۔۔ان کا کہنا تھا مرکز اور پنجاب میں بیوروکریسی اور ججز کے تقرر اور تبادلے کا جتنا اختیار اعظم نزیر تارڑ، احسن بھون وکلاء گروپ کو حاصل وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے پاس بھی نہیں ہے۔ ستم ظریفی یہ کہ ان گروپوں کو پی ٹی آئی کے قد آور وکلاء رہنما اور ان کے گروپوں کی خاموش حمایت بھی حاصل ہے۔ ان آستین کے سانپوں کی بدولت وکلاء سے کسی بھی قسم کی تحریک کی امید رکھنا بالکل ایسا جیسے کھسرے کے ہاں بچے کی پیدائش کی توقع کرنا ہے۔ یہی غدار آنیوالے دنوں میں برادر انتظار پنجھوتھا کافی ٹف ٹائم دیں گے، ان کو کبھی بھی ایک مظبوط وکلاء ونگ کھڑا نہیں کرنے دیں گے۔ @NaeemPanjuthaa @intazarpanjutha @salmanAraja @khadijasid751 @advfayeza
3
82
266
@AzmaBokhariPMLN مان لیا نیازی کا شو مک گیا !! چلو اب مینار پاکستان جلسے کی اجازت دے دو بقول تم لوگوں کے پنجاب میں لوگ تو نکلتے نہیں۔۔عمران خان کا شو فلاپ ہو گیا تو تم لوگوں کی پنجاب میں مردہ سیاست پھر سے زندہ ہو جائے گی۔
0
0
14
@AliPasha122 @PakPMO @Malala @shafiqaIqbal @AseefaBZ @OfficialShehr ہماری گڑیا کا ان سے تقابلی جائزہ بنتا ہی نہیں
0
0
3
آپکا کیا خیال ہے پھر اس مشورے کے متعلق ایسا ہونا چاہئے ؟
@OfficialShehr میرا مشورہ اگر ایک دن ایک ہی وقت میں پورے پاکستان سے ایسے جھنڈے غباروں کیساتھ ہوا میں ارائے جائیں تو کیسا دلفریب منظر ہوگا آسمان پر ورلڈ ریکارڈ کیساتھ یہ دنیا کی توجہ حاصل کرنے کا بہترین زریعہ بن سکتا۔
1
2
14
@SSirshar تحریک پاکستان میں کسی مسلمان فوجی ن�� کوئی کردار ادا کیا تھا بالکل نہیں ، بلکہ اکثریت مسلمان ہونے کے باوجود انڈین آرمی کہلانا پسند کرتے تھے۔۔پاکستان کے حصے میں آنیوالے ڈیڑھ لاکھ فوجی وہ تھے جو گورے افسران کے زاتی نوکر تھے، ان کو ترقی دے کر افسر لگایا گیا افسر کم تھے آگے سمجھدار ہو
0
0
1
ہمارا دوہرا معیار ‼️ ایک طرف انقلابی شعر سناتے ہیں " یہ اپنی مرضی سے سوچتا ہے اسے اٹھا لو" دوسری طرف عمران ریاض پر اس بات پر تنقید کہ وہ ہماری مرضی کے مطابق کیوں نہیں سوچتا۔۔۔ہماری سوچ کے مطابق کیوں نہیں بولتا عجیب چوتیاپا مچا رکھا چند لوگوں نے۔۔وہ صحافی ہے آپ کا تنخواہ دار نوکر نہیں @ImranRiazKhan
0
2
11
@khurramzeeshan عمل کا رواج پرانا ہو گیا خرم بھائی آپ بھی جدت (صرف زبانی جمع خرچ)کو اپنا لیں جلدی پروموشن مل جائے گی۔۔ورنہ نہ ٹکٹ ملے گی۔۔نہ کوئی زمہ داری
0
0
2
پی ٹی آئی کی ٹاپ لیڈر شپ میں اکثریت ایسے لوگوں کی جو دوسروں کے کام کا کریڈٹ لیتے ہوئے رتی بھر شرم نہیں محسوس کرتے۔۔۔میں نے پندرہ سال تنظیمی زمہ داریاں نبھائیں یہ سوچ کر میرٹ، کمٹمنٹ اور سخت محنت کی بنیاد پر ترقی ملے گی تو پہلے سے زیادہ کارکردگی بہتر بناؤں گا۔۔لیکن بعد میں انکشاف ہماری پارٹی میں ترقی کیلئے اہلیت کا جو معیار ہے میں اس پر تا عمر پورا نہیں اتر سکتا جیسے کہ،، *خوش آمد *کسی بڑے لیڈر کے پرسنل گروپ (لابی) سے وفاداری یا دوستی *سوشل میڈیا پر شعبدہ بازی *روزانہ پارٹی کے صوبائی آفس کے چکر لگا کر اپنا چہرہ بار بار دکھاتے رہنا ان شقوں پر پورا اترنا کم از کم میرے بس کی بات تو نہیں
0
0
8