بیوی: تم نے شادی سے پہلے کیوں نہیں بتایا کے تم غریب
@lost_sou_l
: ہزار بار تو بتایا تھا کے میرا تمھارے سوا کچھ نہیں لیکن تم پاگلوں کی طرح ہستی جاتی تھی . 🤌
تمام دوست فالو کریں فالو بیک 💯💯💯
فرض کرو لڑکو آپ کی امى نے تمہارے لیے جو لڑکی پسند کی وہ میں ہوئی تو کیا کرو گے...🙈🤔
1۔ خوشی سے نہال ہو جاؤگے.🙈
2۔ فوری انکار کرو گے... 😢
3۔ سوچنے کا وقت لیں گے... 🤔
دنیا میں سب سے زیادہ سچ
شراب خانے میں شراب پی کر بولا جاتا ہے
اور
دنیا میں سب سے زیادہ جھوٹ عدالتوں میں مقدس کتاب پر ہاتھ رکھ کر بولا جاتا ہے "
(سعادت حسن منٹو)
💕لوگ کہتے ہیں نیچر اور سگنیچر انسان کی دو ایسی چیزیں ہیں جو کبھی نہیں بدل سکتیں مگر ایسا نہیں دونوں چیزیں بدل جاتی ہیں دونوں بس ایک چوٹ کی مار ہیں انگلی پر چوٹ لگ جائے تو سگنیچر بدل جاتے ہیں اور دل پر چوٹ لگ جائے تو نیچر بدل جاتی ہے
🖤
شوہر : مرتے وقت اپنی بیوی سے۔۔
سکینہ وہ جو تمھاری الماری سے سونے کا سیٹ چوری ہوا تھا وہ میں نےچرایا تھا۔۔
بیوی روتے ہوئے : ” اب بس بھی کریں آپ
شوہر : ” اور جو تمھاری کمیٹی کے پیسے تھے وہ بھی میں نے ہی چرائے تھے۔
سکینہ : کوئی بات نہیں۔۔۔ آپ کو زہر بھی میں نے ہی دیا ہے۔
My friend
@var678
got suspended without giving any reason of suspension. I claimed she's don't do any violation. She's the most carefull creator about rules of X. I request to
@premium
@TwitterIndia
@TwitterWomen
@TwitterComms
@X
Please review in matter and unsuspend this account
@Eman_Sh19
@Support
@Aqsamanzoor786
Hi
@premium
seem that my friend
@Var678
got suspended.I just say she's not violate Your rule. She's always follow your Rules and regulation. This is my humble request Please unsuspend this account
السلام علیکم
💦 ایک صحابی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا:
اسلام کی کون سی حالت افضل ہے؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ کہ ( اللہ کی مخلوق کو ) کھانا کھلاؤ اور سلام کرو، اسے بھی جسے تم پہچانتے ہو اور اسے بھی جسے نہیں پہچانتے۔ 🦋