🚨بریکنگ نیوز 🚨
بابر اعظم کے قریبی ذرائع نے بڑا انکشاف کر دیا !
ان کا کہنا تھا کہ بابرعظم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے فورا بعد چیئرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی کو خط لکھیں گے !
کہ میں کچھ مہینوں کے لیے ریسٹ کرنا چاہتا ہوں اور مزید پاکستان کے لیے ابھی میں نہیں کھیل سکتا !
#PakvsInd
🚨محمد عامر ورلڈ کپ 2024 کی نئی کٹ میں فوٹو شوٹ کرواتے ہوئے ♥️عامر ورلڈ کلاس باؤلر ہے اور پاکستان کو ورلڈ کپ جتوانے میں اہم کردار ادا کرے گا.انشاء اللہ ♥️
آپ لوگوں کو کیسی لگی یہ نئ کٹ ورلڈ کپ کی 👍🏻
#MuhammadAmir
#T20WorldCup2024
🚨 414 ٹیسٹ وکٹیں
502 ون ڈے وکٹیں
🏏 257* ٹاپ اسکور
🎩 4️⃣ انٹرنیشنل کرکٹ میں 4 ہیٹ ٹرکس
🏆 1992 ورلڈ کپ کے فائنل کا پلیئر آف دی میچ
👑 اس وقت 125 مہینے ٹاپ 10 رینکنگ میں رہنے والا دنیا کا پہلا باؤلر
🎂 سوئنگ کے سلطان "وسیم اکرم" اپنی 58ویں سالگرہ منا رہے ہیں ♥️
#WasimAkram
روی شاستری 🗣️:
پاکستان مہمان نوازی کی سرزمین ہے، میں ایک دن پاکستان کا دورہ کرنا چاہوں گا اور ہندوستانی کرکٹرز بھی چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے کے لیے پرجوش ....
🚨 ریکارڈ: بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں بطور کپتان 45 فتوحات، جو دنیا میں کسی بھی کپتان کی سب سے زیادہ ہے۔ انہوں نے اس کے لیے 78 میچز لیے۔
اس نے یوگنڈا کے برین مسابا کو پیچھے چھوڑ دیا جس نے 56 میں سے 44 میچ جیتے ہیں۔
#BabarAzam
I
#Pakistan
I
#PAKvIRE
بابراعظم نے کہا کہ ’فخر زمان بہت تجربہ کار بلے باز ہیں، انہوں نے حالات کے مطابق کھیلا۔
انہوں نے انکشاف کیا کہ انہوں نے 18ویں اوور سے پہلے ہدف کا تعاقب کرنے کا پلان بنایا تھا اور وہ اپنے پلان کو مؤثر طریقے سے انجام دینے میں کامیاب رہے۔
#BabarAzam
دنیا بھر کے شائقین کرکٹ کیلئے ایک مایوس دن 🥺
بابر اعظم بارش کی وجہ سے نہ کھیل سکا
ویراٹ کوہلی کی ٹیم IPL کا ایلیمنٹر راجھستان رائلز سے ہار کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی
Breaking news
PCB chairman Mohsin Naqvi ne kaha
9 Apr subah Pakistan team ka Ilan kia jayega
PAKISTAN VS NEW Zealand series start 18 APR pindi cricket stadium
, 🏟️🏟️🏟️🏏🏏🏏🏏
راشید لطیف 🗣
محمد حارث ایک ایسا بلے باز ہےاگر وہ بیس گیند بھی کھیل جائے تو میچ کا نقشہ بدل سکتا ہے دو ہزار بایس ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ساؤتھ افریقہ اور سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کےخلاف میچ وننگ اننگز کھیل کر پوری ٹیم کو کھڑا کیاتھا
@smnewspti
@AI_NewsUpdates
Pakistan sets a defendable target, powered by Babar Azam's brilliant fifty, backed by solid performances from Saim and Iftikhar.
Can Ireland match this challenge with their batting prowess?
#BabarAzam
𓃵
یا اللّٰہ قیامت کے دن محمدﷺ کی شفاعت نصیب فرمانا
آمین ثم آمین یا رب العالمین
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ♥️
۔
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ -
🚨آج ٹی20 ولڈکپ 2024 کے اہم میچ بھارت اور امریکہ کی ٹیمیں شام ساڑھے 7 بجے نیویارک کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی
❤
پاکستان کا سپر 8 مرحلے میں کوالیفائی کرنے کے لئے بھارت کا میچ جیتنا ضروری ہے ،
#PAKvCanada
#T20WC24
🚨پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کی پلئینگ الیون یہ ہو گی
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 میچ 22 مئی کو ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلا جائے گا
جب بھی ہیلی کاپٹر گرتا ہے !!!!! اور بہادر کا گرتا ہے !!!! اور کوئى اپنا ہی غردار ہوتا ہے !!!!! کا نہیں اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
#Ir
án
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے ٹیم کو جوائن کرلیا۔ ٹیم منیجمنٹ اور کپتان بابراعظم نے گیری کرسٹن کو خوش آمدید کہا۔ سینئر منیجر وہاب ریاض نے گیری کرسٹن کو ٹیم کی ٹریننگ شرٹ پیش کی۔ گیری کرسٹن آج سے ٹیم کے پریکٹس سیشن کی نگرانی کرینگے۔
شاہین آفریدی کے ڈیبیو کے بعد سے انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں 🦅
پیٹ کمنز - 315
مچل اسٹارک - 314
شاہین آفریدی - 305
شاہین اب جدید دور کے عظیم کھلاڑیوں مقابلہ کر رہا ہے ❤️
#shaheenafridi
#cricket
#PAKvENG
#T20WorldCup2024