@soldierspeaks
بریکنگ نیوز 🚨: اِن کے سارے منصوبے اللہ کے حکم سے خاک میں مل رہے ہیں اور عوام حقیقت کو اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھ رہی ہے، یہی وجہ ہے کہ 8 فروری کے عام انتخابات میں عوام نے انہیں بری طرح شکست دی
عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام🔥
"الیکشن 2024ء میں عمران خان کی ہوا نہیں بلکہ آندھی چلی"
تحریک انصاف کیساتھ زیادتیوں سے لیکر انتخابات کے نتائج آنے اور پھر نوازشریف کی جعلی وکٹری سپیچ تک کے سفر پہ بھارتی میڈیا کی زبردست رپورٹ
"الیکشن 2024ء میں عمران خان کی ہوا نہیں بلکہ آندھی چلی"
تحریک انصاف کیساتھ زیادتیوں سے لیکر انتخابات کے نتائج آنے اور پھر نوازشریف کی جعلی وکٹری سپیچ تک کے سفر پہ بھارتی میڈیا کی زبردست رپورٹ
ڈیرہ غازی خان میں عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کرنے کی بجائے توہین کی جارہی ہے
Akhlaq Ahmad PTI 60000
N leag 27000
Sham sham
@ECP_Pakistan
#ڈی_جی_خان_کو_حق_دو
پی پی 287 عوام کا منتخب کردہ خان کا سپاہی جسکے حق پہ ڈاکہ ڈالا گیا 60 ہزار گھرانے نے اس خان کے سپوت پہ بھروسہ کیا اور اس شخص نے بھی وفا ثابت کر دی شکریہ اخلاق احمد بڈانی
@AkhlaqAhmadMPA
@ZiDDiBlochPTI
@Bakhtt_PTI
#ڈی_جی_خان_کو_حق_دو
ہم اپنا حق لیں گے انشاللہ
ہمارا امیدوار PP287
33ہزار لیڈ سے آگے ہے
اخلاق بڈانی کو کپتان کا ساتھ دینے پر ہرایا گیا ہے
لعنت ایسے گھٹیا نظام پر
@ECP_Pakistan
#ڈی_جی_خان_کو_حق_دو
اسلام میں چور کے ہاتھ کاٹ دیئے جاتے ہیں اور حکمران و قاضی سب اپنے اثاثوں کے لیے جوابدہ ہوتے ہیں۔ کسی قاضی کے اہل خانہ کو کوئی استثنی بھی نہیں ہوتا۔ اللہ ہمیں اسلام پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔
میرا یقین ہے کہ نواز شریف نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ معاہدہ کیا ہے جس کے تحت وہ اس کی بریت کی حمایت اور انتخابات میں اپنا وزن اس کے پلڑے میں ڈالے گی، لیکن اب تک عوام پی ٹی آئی کی حمایت اور "سلیکٹڈ" کو مسترد کررہی ہے، عمران خان۔۔۔!!!
❤❤❤❤❤❤❤
بریکنگ نیوز
مجھے ڈیل کی افر کی گئی،میں نے کہا عمران خان سے بات کریں۔
میں خود گرفتاری دینے آئی تھی،لیکن مجھے دھوکے سے بنی گالا لے جایا گیا۔
بشری بی بی
✌✌✌✌🔥🔥🔥
🚨🚨بریکنگ نیوز: لاہور ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی عمران خان کانام اور نشریات چلانے کاحکم ، "بانی پی ٹی آئی عمران خان کےنام پر کوئی بیپ بھی نہ لگائی جائے" لاہور ہائیکورٹ
🔥🔥🔥🔥🔥
جمعہ کی نماز میں خطبہ کے دوران جب مولوی صاحب نے کہا۔
اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ: ❤️
* تو پیچھے سے ایک پٹواری بولا مولوی صاحب جمعہ پڑھاو سیاست نہ کرو
😆😆😆😆
8 فروری سے پہلے عوام کو اشتعال دلانے اور الیکشن میں ووٹر ٹرن آوٹ کم رکھنے کے لئے کمپنی متعدد چالیں چل رہی ہے، جن میں عمران خان کا فیک ٹرائل بھی شامل ہے۔
پرامن رہیں اور 8 فروری کو ہر حال میں اپنا ووٹ کاسٹ کریں۔
#نشانہ_سیدھا_رکھو
شیر پاکستان کا قوم کے نام جیل سے پیغام
انکو الیکشن سے بھاگنے نہیں دینا ، ہم نے ہر حال میں الیکشن لڑنا ہے اور ڈٹ کے مقابلہ کرنا ہے...
تیار ہو شیر پاکستان کے پاکستانیو مقابلے کےلئے.....
❤❤❤❤
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥
جھنگ سے غلام بی بی بھروانا کا عمران خان کا ساتھ نا چھوڑنے کا فیصلہ
تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن جیت کر سیٹ عمران خان کو تحفہ دیں گی،
جھنگ سے سدا بہار ایم این اے ن لیگ والوں کی ضمانت کروا دیں گی، ان شاءاللہ
بریکنگ نیوز۔🚨🚨
کل پنجاب کی ایک بہت بڑی پریس کانفرنس ہونے جا رہی ہیں جس میں فارم 45 کے مطابق 100 سے زیادہ وہ ایم پی ایز شرکت کریں گے جن کو ہروا دیا گیا ہے
حماد اظہر 🔥
رسول عربیﷺ کے دین کو آئے 1400 برس ہو گئے، ان 1400 سالوں میں نکاح پر کسی کو سزا نہ ملی، پاکستان کی عدلیہ نے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔ احمد وڑائچ
#BushraBibi
#ووٹ_عمران_کی_امانت
آج شہید ارشد شریف 51 سال کے ہو جاتے ۔ بہت بہت سالگرہ مبارک دوست۔ جب تک سانس میں سانس ہے آپ کی یادیں ہمیشہ ہماری زندگیوں کا حصہ رہیں گی ۔ مولا کریم شہید کے درجات مزید بلند فرمائے آمین ۔