Rebel 🍁
@ishq_majzoob
Followers
656
Following
9K
Media
387
Statuses
9K
عرش والے سے تعلق مضبوط ہو تو فرش والے آپکا کچھ نہیں بگاڑ سکتے ❤️
❤️
Joined March 2020
اسلام علیکم.🍃. صرف رب ہی وہ شہنشاہ ہے جو مانگنے پر خوش اور نہ مانگنے پر خفا ہوتا ہے ۔. @mehran_34.@Ahmedibrar00.@Poisons_queen1.@DuaFati58977341.@UmerIslam29.@Being__Jutt.@ch_sunny00.@saniawan0111. #แผ่นดินไหว
19
6
17
۔اب اس نے وقت نکالا ھے حال سننے کا.بیاں کرنے کو جب کوئی داستاں بھی نہیں!. #KateMiddleton #katespiracy
14
2
16
"- تو میسّر جو ہوتا تو کہتے ہم بھی.بھلی شے ہے مُحبت، سبھی کیجئے ۔۔🙂💔. #KateMiddleton .#كيت_ميدلتون
13
1
15
قطرہ قطرہ کرکے پگلتی رہی انتظار زیست.وہ کرینگے ہم سے رابطہ ۔شاید آج ۔۔شاید ابھی ۔۔. #KateMiddleton #katespiracy
12
3
15
اسلام علیکم. اے رحیم اللہ کریم .ہمیں شکر ادا کرنے والا بنا۔۔۔.کیونکہ تو جس حال میں رکھے ،.اُس میں شکرگزار ہونے میں دین اور دنیا کی کامیابی ہے۔۔۔!. آمین۔۔۔ یا رب العالمین ۔❤️🫶.@Poisons_queen1 .@UmerIslam29
16
6
11
یا اللہ جن کے والدین حیات ہیں انکو عمر دراز، صحت کے ساتھ عطا فرما اور جن کے والدین وفات پاگئے اُنکی مغفرت فرما۔.اور ان پر رحم فرما ۔آمین 🙏❤️.@UmerIslam29.@Poisons_queen1 . #Bigbrothernlbe .#Lahore.#Nadia
13
5
12
Asslam o Alaikum.Good evening X family ❤️.نیکی چھوٹی ہو یا بڑی اگر اللہ کو پسند آ جائے تو دوزخ حرام کر دیتا ہے ۔.@Poisons_queen1.@UmerIslam29. #LoveIsBlind .#viralvideo .#surreal .#ولعت #TaylorSwift
11
2
9
اسلام علیکم.شام بخیر.کیا یہ کم ہے کہ میرے اللہ نے مجھے اپنے محبوب کا اُمتی بنایا ❤️.#อุเทนถวาย #Vina2024
8
4
9
فراق یار کی بارش ملال کا موسم .ہمارے شہر میں اترا کمال کا موسم .Happy Rainy day.,😍. #shiba .#GagCityWORLDTour .#PinkFriday2WorldTour .#NZvAUS
7
3
8
Asslam o Alaikum.Good afternoon X family 🍃.اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جس کی ہمیں طاقت نہیں اور ہمیں معاف فرما دے اور ہمیں بخش دے .البقرہ. 大谷の嫁 妻より大谷 #อุงเอิง .#日本人女性 #大谷さん #羽生結弦 #女子アナ #大谷の嫁 #大谷翔平.#田中真美子.#ShoheiOhtani.#MamikoTanaka
10
2
11
تیرا خیال اگر جُزوِ زندگی نہ رہے.جہاں میں میرے لیے کوئی دلکشی نہ رہے. میں آ گیا ہوں وہاں تک تیری تمنا میں.جہاں سے کوئی بھی امکان واپسی نہ رہے.#Vina2024 #SouthAfrica #อุเทนถวาย #viralvideo #ปิ่นภักดิ์
8
0
10
اسلام علیکم. اور جو قرآن سے جُڑ گیا .بیشک وہ فلاح پا گیا ۔. #eyeloveyou #PokemonDay #ولعت #JISOOxDiorAW24 #viralvideo
10
2
8
اسلام علیکم.شام بخیر .اللہ آپکو ہمیشہ مسکراتا رکھے ۔.آمین .#الهلال_الاتفاق #الهلال.#ครอบครองปรปักษ์ .#viralvideo
7
1
9