@SajidFb
ماضی بعید میں شکیل عادل زادہ کے سب رنگ ڈائجسٹ میں شائع کی گئی طویل اقساط پر مبنی "بازی گر" ماجرے میں "بابر زمان خان" کے مرکزی کردار کے گرد گھومتی عرصہ پر دراز کہانی کا محور انہی اُصول و ضَوابط پر دلگداز تحریر رقم کی گئی تھی...
<گرے جب کوئی تو اٹھاتے چلو
امیدوں کی شمع جلاتے چلو>