@QuratulainPAS
میم جی چند ایک گزارشات ھیی آپ سے ایک تو اپنے علاقے میں سب کو عزت دیی پھر ڈی پی او کے ساتھ مل کر اپنے علاقے میں پولیس کا رویہ بہتر کرنے کی تلقین کریں اور جتنا ہو سکے اپنا پروٹوکول کم رکھیں اور کہیں بھی آگر کوئی غریب ملنا چاہیے تو پولیس کو کہیں کہ ملنے سے نہ روکیں بہت بہت شکریہ