H A A N I 🖤🥀
@HaaniVibes
Followers
2K
Following
125K
Media
60
Statuses
28K
Proud PTI advocate, Wholeheartedly backing Imran Khan's vision for Haqeeqi Azadi, human rights, and a progressive Pakistan. Joining hands for positive change!
Joined May 2022
@RoymukhtarRoy یہ بات pti کے کسی بندے نے کی ہوتی تو اب تک اُس کا گھر کاروبار تباہ ہو چکا ہوتا اور 100کیسز بن چکے ہوتے.
0
7
42
@RealistWajahat بہت دکھ ہوا ان کی داستان سن کے پتہ نہیں کیا کیا ظلم ڈھائے ہیں ان لوگوں نے معصوم عوام پہ اب سمجھ آتی ہے pti رہنماؤں پے کیا کیا نا ظلم کیے جاتے ہوں گے جو وہ پریس کانفرنس کرنے پہ مجبور ہو جاتے ہیں اللہ ان شیطانوں کے شر سے بچائے آمین.
1
10
41
بہت بہترین ویڈیو ایک ایک لفظ سچ ہے حقیقت یہی ہے کہ عمران خان سے یہودی ہمیشہ سے خوفزدہ تھے اور اُس کو قابو کرنے کے لئے بہت چالیں چلیں لیکِن الحمدللہ ساری چالیں اب تک ناکام ہوئی ہیں بیشک عزت اور ذلّت دینے والا اللہ ہے اور بہترین تدبیر اللہ ہی کی ہے میرا یقین ہے وہ سرخرو ہو گا.
5
10
26
@ImranARaja1 مبارک ہو عمران بھائی الله آپ کو حق کے ساتھ کھڑے ہونے کے لیے مزید طاقت اور ہمت دے آپ کی یہی بات مجھے بہت اچھی لگتی ہے آپ اپنے فالورز کی قدر کرتے ہیں ان کے کمنٹس پر رسپانس دیتے ہیں ہمیں بھی اپنی اہمیت کا احساس ہوتا ہے الله آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین.
1
5
24
@shafqatmm1 قسم سے آپ کے پچھلے ٹویٹ پہ میں یہی کہنے لگی تھی کہ اب تو دل ہی نہیں چاہتا کہ ان کے بارے میں بات کی جائے.
0
1
22
ویڈیو دیکھنے اور سننے کے لائق ہے یہ ہے وہ نوجوان نسل جس کو اب انشاء اللہ کوئی شکست نہیں دے سکتا ان کو اپنے حق کے لیے لڑنا سکھا دیا ہے خان نے🔥🔥🔥.عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں.نظر آتی ہے اپنی منزل اُن کو آسمانوں میں.
Kafi #Well_Informed_Youth lag rahi hai, waise! Talat Sb ki koi khabar shabar hai kisi k paas? Surf door rakhna hoga.
3
3
14
@ImranARaja1 سچ کہہ رہے ہیں عمران بھائی مجھے تو یہ بنده کبھی بھی اچھا نہیں لگا تھا پتہ نہیں کیوں اور آج اس نے اپنی اصلیت دکھا دی الله ان سب کو انہی کے اپنے ہاتھوں ذلیل کرائے گا.
1
2
15
@waqasmughalpk درست تجزیہ ان چوہدریوں سے ڈر بھی لگتا ہے اكبر بگئی کو انہی کی دھو کے بازی نے مروایا.
0
2
16
@iKarachiwala @almasshaukat1 بے شک ہوتا وہی ہے جو میرا رب چاہتا ہے لوگ منصوبے بناتے وقت اس خدا کی طاقت کو بھول جاتے ہیں پھر وہ یاد دلاتا ہے کہ میں موجود ہوں اور حکم صرف میرا چلتا ہے.
0
5
14
کہاں ہیں استادِ محترم 😢.
3
3
13
@KashifaBaloch @Fani2536 @OfficialDGISPR جرنلسٹ خود اپنی جان بچاتے پھر رہے ہیں کیا بات کر رہی ہیں آپ ارشد شریف شہید ہوگیا کتنوں پہ ايف آئی آرز ہیں شہباز گل کے ساتھ کیا نہیں ہوا یہ مشکل وقت ہے سب کو ایک دوسرے کا حوصلہ بڑھانا ہے الله شاہد بھائی کو بھی صبر عطا کرے آمین مومنوں پہ مشکلات آتی ہیں ثابت قدم رہنا پڑتا ہے.
2
2
15
@mfayyaz35f @raihussainNawa2 Bohot din baad aaj koi Khushi mili ha warna to mayoosi chai hui thi.
0
0
13
@IshfaqKazi ایسے وظائف سے جنگیں جیتی جاتیں تو نبی اکرم سے بڑی ہستی کون ہے وہ بھی دعاؤں سے جیت جاتے اللہ اس قوم کے اندر سے موت کا خوف ختم کرے موت اللہ کے سوا کوئی نہیں دے سکتا.
3
1
9
انتہائی" معصوم "اور محب وطن پاکستانی @RealistWajahat کو 5k فالوورز مکمل ہونے پر ڈھیروں مبارک باد 💖💖💖 اللہ کرے آپ کے الفاظ وطن دشمنوں پر بجلی بن کے گرتے رہیں آمین.
3
1
6
@ReadinWakil کمنٹس پڑھ کر خوشی ہوئی کہ ہمارے لوگوں میں بہت شعورآگیا ہے اسلام کی اصل روح کو سمجھنا بہت ضروری ہے.
0
2
10
@B0oTaOfficial سوفیصد متفق یہ چاپلوسی والا رویہ ساری برائیوں کی جڑ ہے بات پھر وہیں آجاتی ہے کہ ہم زمینی خداؤں پہ بھروسہ کرتے ہیں کہ اس سے بنا کے رکھیں گے تو فائدہ ہوگا.
0
3
9
@B0oTaOfficial بالکل ٹھیک بات ہے بوٹا جی وہاں ذلیل ہوتے ہیں اور یہاں آ کر اپنے لوگوں کو ذلیل کرتے ہیں.
0
2
9
@RoymukhtarRoy ایسا ہی ہے لیکِن یہ اپنی شکست قبول کرنے کو تیار نہیں اور مزید غلطیاں کر کے تباہی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں اللہ پاکستان پر رحم کرے.
0
0
10
@B0oTaOfficial @akbarbajwa اسلام علیکم شكر ہے بوٹا صاحب آپ نظر آئے ٹویٹر په الله آپ کو اپنی امان میں رکھے میں نے لالیکا صاحب سے اور عمران افضل راجہ سے پوچھا آپ کا کوئی جواب نہیں ملا DM آپ کو کر نہیں سکتی تھی بہت خوشی ہوئی آپ کو واپس اپنی فارم میں دیکھ کر تھے کہاں آپ.
0
1
8
سحر قریب ہے دل سے کہو نہ گھبرائے . 💖. سب اس خوبصورت کیپشن کے ساتھ رپلائے اور قوٹ میں خان صاحب کی تصویریں لگائیں۔.اور یہ سلسلہ رکنا نہیں چاہیے. ✌. #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان.#سوشل_میڈیا_کپتان_کا.#ReleaseShafqatCh
2
0
7
@Pti780 @AbdulqadirARY @RizwanGhilzai وقار بھائی بہت محب وطن انسان ہیں آپ لوگ ان کی تکلیف کی شدت کا اندازہ نہیں لگا سکتے اس بندے کی ہر بات سے سچائی جھلکتی ہے پلیز ان کے بارے میں ایسا نہ کہیں بہت نفیس انسان ہیں.
1
0
8
@humairamarwa Pata nai kis kis Tara se loota ja raha ha is mulk ko ye to sare raaz ab khulne Lage hen hum ne b kabi sochne ki zehmat nai ki thi ye to Khan sb ne ehsas dilaya warna hum abi b so rahe hote.
1
1
9
تیرے بغیر تیرے خیالوں کے سہارے.ہم نے عید منائی نہیں صرف گزاری ہے.❤️🫰🏻🥺. @ImranKhanPTI
1
0
7
@RealWaqarMaliks بالکل ٹھیک مجھے بھی بہت غصہ آتا ہے جب لوگ پھر اسی ادارے سے امیدیں باندھتے ہیں ان کا جو کام ہے وہ کرنے دیں ان کو ملک چلانا ان کا کام نہیں.
0
2
8
@AfaqSomroo خان صاحب کو بھی پتہ ہے وہ صرف الله پہ بھروسہ رکھتے ہیں اور وہ ان کو مایوس نہیں کرے گا انشاء الله با قی جو جو ذلیل ہونا چاہتا ہے اس کی مرضی ہے.
0
0
8
AdvSalmanShahid @DurraniViews @SalmanKNiazi1 @_88ag_ @MashwaniAzhar @AajKamranKhan @ali_hasnainshah gents your support is needed for these brothers.
0
1
7
@B0oTaOfficial بہت اعلیٰ بوٹا صاحب آپ کے ٹویٹس کی پہلے ہی فین تھی آج آپ کے کردار کی جھلک نے آپ کی عزت مزید بڑھا دی بہت خوبصورت بات کہی ہے آپ نے الله آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین.
1
1
6
تحریک انصاف کی بزدل اور کمپرومائزڈ لیڈر شپ کے نام پیغام :. " جو ڈر ڈر کر جیتے ہیں.مر وہ بھی جاتے ہیں ".@BarristerGohar .@PTIofficial.
3
3
7
@1bdm_ @316GC @0A4K7 @2MLK4 @98DCN @9szma @_hkmpk @Adnfaisal @AfaqSomroo @AnuKhatak1 @CeeZaar_IK وا ہ واہ واہ.
0
0
7
@IshfaqKazi خان کی ذہانت کے آگے ان ڈفرز کی کوئی اوقات نہیں کہاں وہ آکسفورڈ کا چانسلر اور کہاں یہ ایف اے پاس ڈفر ز سب سے بڑی بات اللہ کی مدد اُس کے ساتھ ہے ہر تدبیر الٹی پڑ رہی ہے ان پہ.
0
2
5
@Itx_Wahab123 ہم اپنے شہیدوں تو کبھی نہیں بھولیں گے الله ان تو جنت میں اعلی درجات عطافرمائے آمین.
0
2
4
@IshfaqKazi بات آپ کی ٹھیک ہے کہ ان سازشیوں سے کُچھ بھی بعید نہیں لیکِن سوال یہ بھی ہے کہ ہم کب تک بھیڑ بکریو�� کی طرح ہانکے جاتے رہیں گے کیا ہم ہمیشہ یونہی سوتے رہیں گے یا کبھی اپنے حق کے لیے کھڑے بھی ہوں گے.
1
1
5
@B0oTaOfficial @ImranKhanPTI پنجابی بھی لڑے ہیں لاہوریوں نے نتھ ڈال دی تھی ان کو ہاں لیڈر شپ تگڑی نہیں اتنی زرتاج گل جی دار ہے اور فرخ حبیب بھی.
0
1
6
💯.
میں خدا و انسان کے بارے میں آج تک بس اتنا جان پایا ھوں کہ؛مجھے جب بھی خدا کی ضرورت پڑی ،وہ انسانی روپ میں ظاہر ھوااورجب جب مجھے انسان سے کام پڑا۔"وہ خدا بن بیٹھا"۔.#فروغ_اردو. السلام علیکم ! صبح بخیر🌹🌻⛅.@NTahir857 @tabiiii_381.@5nqvi @_1gul @F_BALOCH1_ .@MiltaInsan @LGCD7.
0
3
4
True 💔💔💔.
تو مصر کے بازار کا بچھڑا ہوا یوسف🥺💔. دل تیرے بنا مانند یعقوب رہا ھے ❤️. @ImranKhanPTI .#ہم_ووٹر_ہیں_کپتان_کے
0
0
5
@RoymukhtarRoy سر شروع سے ایسے ہی چل رہا تھا سب یہ سیاستدان سارے فرنٹ مین ہیں کمپنی کے کُچھ صحافی کرکٹرز کُچھ بڑے عالم اور بھی قاسم علی شاہ جیسے کُچھ بڑے نام سب کمپنی کی طرف سے کھیل رہے تھے بس ہمیں سمجھ دیر سے آئی.
0
0
5
@B0oTaOfficial بوٹا جی ابھی الوداع کہنے کا وقت نہیں آیا ابھی تو اصل کام شروع ہو گا ابھی آپ کی رہنمائی کی بہت ضرورت ہے نئے پاکستان کی تشکیل میں انشاء اللہ آپ منظرِ عام پر آئیں گے اور ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے 💞.
0
0
4
@E786G @Parizaad_Oslo سچ ہے کتنی مثالیں ہمارے سامنے ہیں جس نے خان صاحب کو رسوا کرنا چاہا وہ خود ذلیل ہو گیا میں تو کہتی ہوں خان صاحب اس دور کے ولی ہیں.
1
1
5
@AhmadJawadBTH متفق سر اسٹاک ایکسچینج اس وقت تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے اور معیشت کا حال سب کو پتہ ہی ہے.
0
0
4
لیں جی آج ڈنر کا تو بندوبست ہو گیا شکریہ @naseem_manzoor7 🫶🫶✨😂.
آج میری طرف سے ڈنر ہے سب تیار ہو کر ٹائم پہ آجانا ۔۔۔۔۔. @artisthunyar789 .@Gedankenwelt05 .@HarmaN__218 .@Diya__47 .@AsmaSuhaib2 .@HurramAnsari .@HaaniVibes .@aati_but .@IramKiani .❤️😂😂😂
3
0
5