محمد بلال Profile Banner
محمد بلال Profile
محمد بلال

@BBN_011

Followers
12,961
Following
9,613
Media
5,750
Statuses
95,952

"قَالَ لَا تَخَافَاَ اِنَّنِی مَعَکُمَـماَ اَسمَعُ وَاَرٰی" اللّٰہ نے فرمایا "ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں، سن بھی رہا ہــوں، اور دیکھ بھی رہا ہوں" ❤️

Kingdom of Saudi Arabia
Joined October 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@BBN_011
محمد بلال
8 months
آفریں اس کی تربیت کرنے والے والدین واساتذہ کو جنہوں نے اس نوجوان کو اس عمر میں ایسی گفتگو کرنے کے قابل بنایاہے یہ ایسے ہی نہیں فرما رہا اس کے پیچھے بڑی محنت لگن ہوگی. #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین #ابو_عبيدة #GazaGenocide
79
370
578
@BBN_011
محمد بلال
7 months
یہ وڈیو ہر جگہ پھیلاؤ سب لیاری والوں کی اوقات اور عزت جس شخص نے اپنی شلوار کے جیب میں رکھی تھی آج وہ کم ذات اسی حلقے کا امیدوار بنا ہے لیاری والوں اب وقت آگیا ہے اس شخص کو اس کی اصل اوقات دکھانے کا اور اپنی عزت پر پیرا دینے۔۔۔۔ فیصلہ لیاری والے خود کریں اب. #ساڈا_بلا_بھاری_ہے
45
2K
2K
@BBN_011
محمد بلال
2 years
Just retweet, don't ask why 🇵🇰❤️ #رجیم_چینج_ناکام #خاموش_انتظامیہ_ڈوبتا_بلوچستان #خان_واپس_آرہا_ہے #DollarvsRupee google #Pakistan #IMF Bajwa #DGISPR #ISPR
Tweet media one
76
485
2K
@BBN_011
محمد بلال
2 years
Have not seen a Janaza bigger than this. #ArshadSharif leaves for his heavenly abode, in presence of many. A man loved by millions, laid to rest today. #ArshadSharifShaheed #شہید_ارشد_شریف #Pakistan
17
536
2K
@BBN_011
محمد بلال
8 months
اوکاڑہ میں پی ٹی آئی کی دبنگ انٹری۔ پورے پنجاب میں یہی سٹائل اپنائینگے تو ہی کام بنے گا. #ووٹ_نظریہ_عمران_خان_کا
28
570
1K
@BBN_011
محمد بلال
7 months
*عمران خان کو اسرائیل کی مخالفت کرنے پر سزادی گئی ہے* #ManOfNervesImranKhan #بلیک_پھول #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے #ووٹ_سے_بدلہ_لینا_ہے 04
16
709
1K
@BBN_011
محمد بلال
1 year
لاہور بڑی تعداد میں شہری مارکیٹ بند کرکے احتجاج کرتے ہوئے روڈ پر نکل آئے #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو #جب_سب_مٹ_جائےگا_تب_نکلوگے
41
673
1K
@BBN_011
محمد بلال
9 months
ارشد شریف کو پہلے برہنہ کیا گیا.اسپر تشدد کیا.اسکی ویڈیو اول نواز شریف کے آفس،پھر مريم نواز اور پھر مجھے سرپرائز کے طور پر بھیجی گئی ارشد شریف نواز کی غداری کو سامنے لا رہا تھا کہ کیسے یہ امریکہ اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کو ہینڈل کرتا ہے. #کپتان_کامنتظر_پاکستان
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
14
476
855
@BBN_011
محمد بلال
9 months
ملک کی بگڑتی صورتحال میں قائد اعظم کی واپسی😂 #ساڈی_اتے_گل_ہو_گئی_اے #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے #کپتان_بمقابلہ_تاحیات_نااہل
11
343
880
@BBN_011
محمد بلال
2 years
پاکستانی سیاستدانوں کا پیر آج چوہدری پرویز الہٰی کے پاس پہنچ گیا۔یاد رہے کہ آپریشن رجیم چینج سے پہلے یہی امریکی شخص ن لیگ کے عہدیداروں،اسٹبلشمنٹ کے بڑے برجوں،پی ڈی ایم کے اہم لیڈران تحریکِ انصاف کے لوٹوں سے ملنے بھی گیا تھا۔کیا آپریشن رجیم چینج کے دوسرے حصے پر عمل شروع ہوچکا ھے؟
Tweet media one
30
377
652
@BBN_011
محمد بلال
9 months
💫🚨یہ کھیل شروع تم نے کیا تھا ختم ہم کریں گے انشااللہ #کپتان_بمقابلہ_تاحیات_نااہل #ساڈی_اتے_گل_ہو_گئی_اے #ہم_ووٹر_ہیں_کپتان_کے
5
307
671
@BBN_011
محمد بلال
7 months
پیپلز پارٹی کی جانب سے 22000 ارب خرچ کر کے سندھ کو دی جانے والی گذشتہ پندرہ سال کی ترقی کا چھوٹا سا نمونہ۔ #Sindh #Pakistan
39
622
649
@BBN_011
محمد بلال
1 year
مطیع اللہ ٹو لطیف کھوسہ:کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کس نے کروایا؟ لطیف کھوسہ:مجھسے زیادہ تمہیں پتا ہے مطیع اللہ:نہیں آپ بتائیں لطیف کھوسہ:میں خودگورنر رہا ہوں چڑی پر نہیں مار سکتی وہاں مطیع اللہ:پھر کون ہو سکتا ہے بتائیں لطیف کھوسہ: وہی جنہوں نے تمہیں اٹھایا تھا #Release_PTI_workers
10
375
560
@BBN_011
محمد بلال
2 months
اماں جی نے دو سال پہلے ہی بتا دیا تھا پر ہمیں کل سمجھ ائی کے یہ کھسرے ہیں🤕☹️🙄 #MissUniversePhilippines2024
5
365
579
@BBN_011
محمد بلال
7 months
نیلام ہو گئی عزت کراچی کی غریب بیٹی کی گزشتہ دنوں خاتون نے کے الیکٹرک کےاہلکاروں کو بجلی کانٹے سے روکا تھا۔پھر کے الیکٹرک نے انکےخلافFIRدرج کرادی۔اب یہ حالات ہیں کیونکہ یہ عام شہری ہے تنہا ہے کسی تاجر برادری سے انکا تعلق نہیں ہے تو یہ تنہا ہے۔ #KElectric
78
750
521
@BBN_011
محمد بلال
8 months
شاعر مشرق علامہ اقبال کے اہل وطن سیالکوٹ کے شہریو ایک ماں کی لاج رکھنا جو ماؤں,بہنوں,بیٹیوں,بہوؤں کی ناموس کی جنگ لڑرہی ہے یہ تو اپنی عمر گزار چُکی آپکے بچوں کا مستقبل محفوظ دیکھنا چاہتی ہے مایوس نہ کرنا فسطائیت آمریت یزیدیت کو شکست دینا #دلے_ڈرگئے_بلے_سے #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
64
288
505
@BBN_011
محمد بلال
2 years
میں بار بار اس وڈیو کو شئیر کرتا ہوں۔ شائد کہ میری قوم خود نکل آئے۔ لیکن عوام بھی اپنی بندوق صرف عمران خان صاحب کے کندھوں پر رکھ کر چلانا چاہتی ہے۔ عوام کو خود نکلنا ہوگا اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے اس وطن عزیز کو بچانے کے لیے۔ #چوروں_کے_8_مہینے #کھا_گئے_سارا_پاکستان #Pakistan
15
267
478
@BBN_011
محمد بلال
9 months
ہسپتال پر بمباری کیوں کی؟ اگر حماس کا صدر ہسپتال میں چھپا ہوا بھی ہوتا تب بھی آپ ہسپتال پر بم نہیں گرا سکتے تھے۔اسی تناظر میں انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل کے وزیر اعظم کو گرفتار کرنا چاہیے۔ان نام نہاد 57 ممالک کے حکمرانوں سے تو یہ شخص غیرت مند نکلا #Gaza #Palestine
6
431
510
@BBN_011
محمد بلال
9 months
اعلان کر دو کہ عمران خان مینار پاکستان پہنچ رہے ہیں اور دوسری طرف پوری پی ڈی ایم کو ایک ہفتے کا ٹائم دیں۔ #عمران_خان_کی_جان_خطرے_میں #وہ_آیا_وہ_چھا_گیا #پروگرام_تو_وڑ_گیا #کپتان_کا_باشعور_نوجوان
6
217
392
@BBN_011
محمد بلال
1 year
*یا اللّه تیرا یہ بندا مشکل میں ہے* *اس کی غیبی مدد فرما آمین ثم آمین* #ReleaseImranRiazKhan
Tweet media one
36
171
375
@BBN_011
محمد بلال
9 months
*صدیق جان نے بہترین الفاظ میں معاملہ بیان کیا ھے* ۔۔ 100 میں سے کتنے مارکس ملنے چاھیے ؟ #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان #ووٹ_صرف_عمران_کا #Elections2024 #ImranKhan #PTI
Tweet media one
15
202
356
@BBN_011
محمد بلال
9 months
جلسوں پر تو پابندی ہے لیکن آگر یہی حالات رہے تو شادیوں پر بھی بہت جلد پابندی لگ جائے گی😂 #انڈیا_تو_وڑ_گیا #PakistanUnderFascism
9
123
345
@BBN_011
محمد بلال
8 months
تازہ ترین خبر ۔۔ علما کرام نے فتویٰ جاری کر دیا ن لیگ کو ووٹ دینا گناہ اور حرام ہے! یہ فتوٰی مُلک بھر کے علماء نے متفقہ طور پر دیا ہے۔ #خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام #ImranKhanForPakistan
15
247
340
@BBN_011
محمد بلال
8 months
*سابق ایم این اے جنید اکبر کو نماز میں بھی ہتھکڑیاں لگی تھی، جنید اکبر نے ہر قسم کا ظلم برداشت کیا لیکن کپتان کا ساتھ نہیں چھوڑا* *اپ کی بہادری کو سلام* ❤ *یاد رکھا جائے گا سب*۔ #دلے_ڈرگئے_بلے_سے #عمران_خان_تو_آئے_گا
39
218
321
@BBN_011
محمد بلال
8 months
صنف اہن شاندانہ گلزار نے NA3 سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئے✌️ #دلے_ڈرگئے_بلے_سے #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
17
147
312
@BBN_011
محمد بلال
9 months
مانگ رہے ہیں جواب سوشل میڈیا وارئیر، وہ پڑھے لکھے ہیں انکا دماغ کام کرتا ہے، دہشت گرد کہنے سے جان نہیں چھوٹے گی. #چور_کو_ریلیف_نامنظور #کپتان_کامنتظر_پاکستان #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان #پراپیگنڈا_تو_وڑ_گیا #برگر_سے_اتنک_وادی_تک
2
219
308
@BBN_011
محمد بلال
7 months
*ایک رکشہ ڈرائیور جو کے نواز شریف کی فلیکس لگا کر منڈی چلا گیا عوام نے ٹماٹر اور پیاز مار مار کر بھگا دیا۔* 🤣 #NawazSharif #Punjab
18
243
297
@BBN_011
محمد بلال
1 year
مال روڈ پر پی ٹی آئی جھنڈوں کی بہار آگئی ۔ مگر اس بات جھنڈے وکلا نے اٹھا رکھے ہیں سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج جاری وکلا کی بڑی تعداد احتجاج میں شریک #قران_کی_بےحرمتی_نامنظور
1
127
284
@BBN_011
محمد بلال
8 months
نہ دلہے پیچھے ہٹ رہے ہیں نہ دلہنیں۔۔!!!❤️ #خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام #دل_نہیں_چھوڑنا
Tweet media one
11
89
299
@BBN_011
محمد بلال
6 months
یہ کیا ہو رہا ہے😂😂😂 #گڈ_تھاٹس 03 #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے #عمران_خان_کو_رہا_کرو #نشان_بدلا_کپتان_نہیں
29
210
278
@BBN_011
محمد بلال
7 months
خان ایک نظریہ ہے خان ایک برینڈ ہے ۔۔۔بونوں کی بستی میں ایک قد آور شخص ہے. #بھاگنا_نہیں_مقابلہ_کرو #الیکشن_سے_بھاگے_بھگوڑے #dubainight
15
153
280
@BBN_011
محمد بلال
1 year
آئی جی پنجاب خدا ناں بنیں،، لطیف کھوسہ کے گھر پر حملہ،، تہلکہ خیز پریس کانفرنس،،، چوہدری شجاعت کے گھر جا سکتا ہے میرے گھر کیوں نہیں آیا میں سابق گونر ہوں، اٹارنی جنرل رہا، میری ایف آئی آر میرے مرضی کے مطابق نہیں درج کی گئی #Democracy_Hijacked
2
99
258
@BBN_011
محمد بلال
7 months
جس نے پاکستان کے بے سہارا لوگوں کا احساس کیا اور ان کی مدد کے لیے اپنی زندگی یہیں وقف کر دی وہ آج بے سہارا نہیں ہو سکتا۔ انکی دعائیں اسکے ساتھ ہیں❤️💚🇵🇰 #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور #سیاسی_انتقام_بند_کرو
18
187
275
@BBN_011
محمد بلال
8 months
زرداری اور پیپلز پارٹی کی طرف سے عوام سے لوٹی گئی رقم پیپلز پارٹی کے جیالے رهنما کے بیٹے کی شادی پر لٹائے جانے کے انتظامات مکمل کر لئیے گئے ۔۔۔۔ بس سندھ کا بھٹو زندہ ھے #حقیقی_آزادی_آنلائن_جلسہ
34
280
256
@BBN_011
محمد بلال
7 months
At convention کراچی ڈویژن کے صدر خرم شیر زمان بھی کارکنوں کے درمیان پہنچ گئے اچانک انٹری ماری. #انتخابی_نشان_عمران_خان #عوام_کا_لاڈلا_عمران
11
141
263
@BBN_011
محمد بلال
10 months
عمران خان کا جیل سے پیغام وکلا ءتیاری کریں لسٹیں تیار کریں وکلاء کو میدان میں اتاریں گے اس وقت بیانیہ صرف تحریک انصاف کا ہی ہوگا ✌️❤️ #سالگرہ_مبارک_عمران_احمد_خان #HappyBirthdayImranKhan
0
95
243
@BBN_011
محمد بلال
7 months
لیڈیز پولیس کی تمام اہلکاروں کو نوٹس جاری پنجاب پولیس ملکو کے گانے نک دا کوکا (جو عمران خان پر لکھا گیا )پر ناچ رہی تھی جب ویڈیو آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان نے دیکھی تو سخت ایکشن لیتے ہوئے تمام اہلکاروں کو نوٹس جاری کر دیا۔ #بلیک_پھول #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے #ووٹ_سے_بدلہ_لینا_ہے
30
164
251
@BBN_011
محمد بلال
9 months
#Netanyahu , you must pay for your cruelties on these innocent flowers of #Gaza #غزة_تنتصر #طوفان_الاقص #FreePalestineNow
6
140
245
@BBN_011
محمد بلال
8 months
"ہم کوئی پلاٹ تھوڑی ہیں جو ہم پر قبضہ کرلو گے" صنم جاوید کا جیل سے پیغام #کپتان_کی_جھلک_کا_خوف #عوامی_مطالبہ_شفاف_الیکشن
Tweet media one
3
117
233
@BBN_011
محمد بلال
7 months
لاہور لطیف کھوسہ کے بیٹے کے دفتر کے باہر…!! #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور #IslamabadHighCourt
4
122
240
@BBN_011
محمد بلال
1 year
میڈیا پر اب عمران خان نہیں کہہ سکتے تو قاسم کے والد کی مقبولیت 70 فیصد ہو گئی ہے۔ عمران خان 😂 #قاسم_کے_ابا
0
97
231
@BBN_011
محمد بلال
6 months
یہ لوگ ہمارے جذبے اور جنون کا مقابلہ نہیں کر سکتی ،🔥 #خان_کی_کال_پر_لبیک #ووٹ_نہ_دیا_تو_پانی_بندکریں_گے #BoycottRipCurl
13
157
230
@BBN_011
محمد بلال
9 months
قیامت خیز مناظر کے باپ خود زخموں سے چور اور بہتے خون کے باوجود اپنی اولاد کے زخموں پر کیسے بیتاب ہوکر مچل رہا ہے. میرے مولا میرے فلسطینی بہن بھائیوں پر رحم و کرم کا معاملہ فرمائیں آمین ثم آمین یارب العالمین کیوں کے اسوقت ان سے زیادہ امتحان ہماری غیرت کا لیا جا رہا ہے😭 #Palestine
20
258
222
@BBN_011
محمد بلال
1 year
اس تصویر کو 2023 سال کی دنیا کی بہترین تصویر کا اعزاز دیا گیا۔۔۔۔ کیوں کہ تصویر کشی کرنے والے دنیا کے بہترین فوٹوگرافر تھے ۔۔۔ چیلنج یہ تھا کہ روڈ پر بہتے ھوئے گٹر کے پانی میں اوپر لگے ھوئے پی پی کے جھنڈے کا عکس آنا چاھئے تاکہ اس طرح دنیا کو پاکستان کی ترقی کا سوفٹ امیج جائے۔
Tweet media one
4
91
211
@BBN_011
محمد بلال
1 year
ڈگری جعلی نہیں تھی بلکہ وفاداری کا سرٹیفیکیٹ اصلی تھا۔ ❤️
Tweet media one
0
62
228
@BBN_011
محمد بلال
8 months
اب تو پی ٹی ایی کا ہر کنونشن جلسے میں تبدیل ہو رہا ہے سوچو جب خان پنڈال میں ہوگا تو کیا مناظر ہونگے. #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین #خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام
17
140
223
@BBN_011
محمد بلال
8 months
رپورٹر: ووٹ کس کا؟؟؟ بچی: عمران خان کا۔۔۔کیونکہ انہوں نے ہمیں یہ سیکھایا روڈ اور سڑکیں ضروری نہیں تعلیم ضروری ہے دیکھا عمرانی شعور 🔥🔥🔥 #عمران_خان_تو_آئے_گا #دلے_ڈرگئے_بلے_سے #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
25
153
221
@BBN_011
محمد بلال
7 months
ن لیگی رہنما جاوید لطیف کی اپنے ہی حلقے میں" عوام کے ہاتھوں سخت مار پیٹ ہوئی، بڑی مشکل سے موٹر سائیکل پے بیٹھا کے جان بچاتے ہوئے روانگی ہوئی 😳 اللہ معافی، بہرحال اصل طاقت عوام ہی ھے. #شوکت_خانم_کو_عطیہ_کریں #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور
Tweet media one
53
154
217
@BBN_011
محمد بلال
8 months
ووٹ مانگتے وقت احتیاط کرنا نون لیگ والو بات اب یہاں تک پہنچ گئی ہے 😂 #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین #فروری8_عہدِوفا_کا_دن
28
158
219
@BBN_011
محمد بلال
9 months
میرے بچے شھید ہوۓ ہیں اسکی خوشی میں مٹھاٸی تقسیم کررہا ہوں۔خوشیاں مناو ہمارے بچے ہمارا جنت میں منتظر ہیں۔ اے دشمنوں سن لو ہم شھدا پر خوشیاں مناتے ہیں شھیدو کا تماشا نہیں کرتے. #CeasefireNOW #Gazabombing #HamasislSIS #IsraeliNewNazism #الإجتياح_البري #غزة_الآن #starlinkforgaza
15
198
207
@BBN_011
محمد بلال
7 months
ضلع سینٹرل میں این اے 247 پی ایس 125 میں منعقد کی گئی محفل میلاد کے پروگرام پر ایم کیو ایم کے غنڈوں کا حملہ این اے کے امیدوار ارسلان خالد اور پی ایس کی امیدوار فوذیہ صدیقی کی زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوی ہے @fozisidd #ہمارا_گروپ #PTIVirtualJalsa
41
174
201
@BBN_011
محمد بلال
7 months
*منہ توڑ جواب**نہیں ریشہ ساڈے شیر دیاں والا* #ImranKhanFightingForPakistan #Indian #اب_نکلنا_ہوگا
16
131
205
@BBN_011
محمد بلال
7 months
قاضی ویگو ڈالہ کو ایک پیغام پی ٹی آئی کی جانب سے پارٹی نشان کے بغیر بھی رہتی ہے الحمداللہ کراچی سی ویو کے مقام پر پاکستان تحریک انصاف کا چھوٹا سا ٹریلر یہ پنجاب کی 12 ڈسٹرکٹ پر مشتمل پارٹی نہیں جس کا رہنما بھگوڑا تھا یہ دلیر لیڈر عمران خان کے سپاہی ہیں۔ #عوام_کا_لاڈلا_عمران
10
133
199
@BBN_011
محمد بلال
7 months
بلاول کی شہدادکوٹ آمد پر یہ بھی ہوا لیکن آپ کو پیپلزپارٹی کا بکاو میڈیا یہ نہیں دکھائے گا۔۔ 😂 #BilawalBhuttoZardari #نورین_رو_رہی_ہے
15
166
201
@BBN_011
محمد بلال
1 year
یہ ویڈیو ان تمام سیاستدانوں کے منہ پر طمانچہ ہے جو کئی سالوں سے اس ملک میں خاندانی سیاست کر رہے ہیں۔ #پختون_غیرتمند_قوم_ہیں
1
123
184
@BBN_011
محمد بلال
2 years
یہ شخص جو کچہریوں کے دھکے کھا رہا ہے اسکا, قصور بس اتنا ہے کہ یہ پاکستان کو خود مختار عزت دار بنانا چاہتا ہے♥️✨ #bananarepublic #ImranKhan #EnoughIsEnough #اللہ_کی_عدالت_عمران_خان_کے_ساتھ Chief Justice #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
Tweet media one
10
84
190
@BBN_011
محمد بلال
6 months
آؤ اب اتار لو بینرز😂 #بیسٹ_وش 01 #بہادر_کپتان_مخالف_پریشان #فروری8_عوامی_ریفرنڈم
18
124
196
@BBN_011
محمد بلال
9 months
تاریخ میں پہلی بار کسی لیڈر کی کیمپین عوام خود چلا رہی ہے انشااللہ وہ بغیر کیمپین کے بھی ان چوروں کو شکست دے گا💯💪 #مولوی_برائے_فروخت #جان_رب_کی_ووٹ_خان_کا #فروری8_یوم_الحساب #ناحق_قید_کے_سو_دن
Tweet media one
5
115
193
@BBN_011
محمد بلال
2 years
Welcome back sir...😍😘 @_ImranRiazkhan #Supreme_Court_Of_Pakistan #ImranRiazKhan #آج_سازش_نہیں_چلے_گی #مریم_کی_ضمانت_منسوخ_کرو #عمران_بمقابلہ_سسلین_مافیاز #فیصلہ_آج_کرو
Tweet media one
1
144
170
@BBN_011
محمد بلال
8 months
بریکنگ نیوز انقلاب کا اغاز ہو گیا ہے💪 پورے ملک سے پی PTI نمائندگان اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لیے قافلوں کی شکل اختیار کر چکی ہے جو بھی نمائندہ کاغذات نامزدگی جمع کرانے جاتا ہے پورا اہل علاقہ ان کے ساتھ قافلے کی شکل میں نکل رہا ہے #معصوم_صادق_امین #خان_مستند_معصوم
17
118
188
@BBN_011
محمد بلال
1 year
1996پہلا جلسہ پی ٹی آئی کی بنیاد رکھے جانے والا دن،،، ھمیں اس دن سے دلیر لوگوں کی ضرورت ھے،،ھمیں کسی بزدل کی ضرورت نھیں #یقین_ہمارا_کپتان
1
77
183
@BBN_011
محمد بلال
10 months
سابقہ وزیر اعظم پاکستان چیئرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران احمد خان نیازی کی 71 ویں سالگرہ کے موقے پر آج اسپشل بچوں کے ساتھ کیک کٹا گیا اور خصوصی دعا کراے گئی۔ اور بچوں میں گفٹ تقسیم کیے گئے. #سالگرہ_مبارک_عمران_احمد_خان #HappyBirthdayImranKhan
0
91
181
@BBN_011
محمد بلال
2 years
💥 بریکنگ نیوز💥 مارکیٹ میں نیا نعرہ آگیا گلی گلی میں شور ہے 📣 ڈیزل تمبو چور ہے 🤣 #سلمان_شہباز_ٹی_ٹی_ماسٹر #پاکستان_مانگے_الیکشن #انٹرنیشنل_دغاباز
Tweet media one
7
128
177
@BBN_011
محمد بلال
8 months
انشاء اللہ اس جنون کو کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا زندہ باد خیبرپختونخوا والو زندہ باد آپ کی دلیری کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں. #باجوڑ_کپتان_کا #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین #شیرافضل_کی_زندگی_خطرے_میں
19
115
179
@BBN_011
محمد بلال
7 months
چائنا کہاں سے کہاں پہنچ گیا جدید ترین ہائی سپیڈ ٹرین کا نظارہ آبادی کے لحاظ سے کتنا بڑا ملک نہ بجلی/گیس کی لوڈ شیڈنگ بلکہ عوام کو ہر قسم کی سہولیات ہے اور اسکے بعد اسکے مقابلے میں انڈیا/بنگلہ دیش تیزی سے ترقی کر رہا ہے اور ہمارا ملک دہشت گردی کے لپیٹ میں ہے اسکا ذمہ دار کون ہے.
40
114
176
@BBN_011
محمد بلال
1 year
آج لیفٹینینٹ جنرل سرفراز علی کو شہید ہوئے ایک سال گزر گیا، آپ نے ہمیشہ حق سچ کا ساتھ دیا، اللہ پاک آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطاء فرمائے، آمین۔ #Pakistan
6
49
173
@BBN_011
محمد بلال
8 months
یہ ٹرینڈ نہیں ختم ہونے والا۔ جب کسی کی محبت دل میں غالب آ جاتی ہے تو اللہ ہی نکال سکتا ہے بندہ کچھ نہیں کر سکتا۔ 💚❤️ #خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
7
111
178
@BBN_011
محمد بلال
1 year
پاکستان ذندہ باد #بینچ_ٹوٹا_انصاف_نہیں
2
67
166
@BBN_011
محمد بلال
1 year
چیئرمین عمران خان کمرہ عدالت میں موجود جج زیبا کیس۔ درخواست بریت پہ دلائل جاری۔ چیئرمین عمران خان خود روسٹرم پہ آ گئے۔ عمران خان نے خود دلائل کا آغاز کر دیا۔ #ووٹ_صرف_خان_کا
0
29
171
@BBN_011
محمد بلال
8 months
عمران خان کے وکلا کا کہنا ہے کہ جمعہ کے دن سے عمران خان کے سرپرائزز کا ٹائم شروع ہوگا۔ #حقیقی_آزادی_کا_نشان_بلا
Tweet media one
36
91
172
@BBN_011
محمد بلال
1 year
خان نے ڈیڑھ سال صبر کیا کبھی الزام لگتا فرح گوگی نے گھڑی بیچی کبھی زلفی بخاری نے گھڑی بیچی خان نے ایک بار بھی اسکا ٹھیک جواب نہیں دیا لیکن جب صحیح وقت آیا تو آج عدالت میں اس جھوٹے کیس پہ ایٹمی حملہ کردیا کہ تحفے ملٹری سیکریٹری بریگیڈیئر جمیشد چیمہ نے بیچے #ملت_کا_پاسباں_عمران_خان
Tweet media one
3
59
162
@BBN_011
محمد بلال
7 months
تحریک انصاف کے تمام امیدواران کو اپنے کاغذات نامزدگی کے تجویز کنندہ(Proposer)اور تائید کنندہ(Seconder)کے لیے اس طرز/فارمیٹ پر ویڈیو بنا کر ریکارڈ کا حصہ بنانے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ بوقت ضرورت ریٹرننگ افسر اور عدالت کے سامنے بطورِ ثبوت پیش کی جا سکے. @ZahraaKazmi
16
124
171
@BBN_011
محمد بلال
10 months
*🚨💥ایم این اے گل ظفر خان کو آج عدالت میں پیش کیا گیا ،جوڈیشنل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا اس موقع پر پارٹی کارکنان اور عہدیداران کی کثیر تعداد میں موجود تھے ،پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے کارکنان نے فقید المثال استقبال اور نعرہ بازی کی ۔✌️❣️* #ہمت_والا_لیڈر_عمران_خان
Tweet media one
0
35
151
@BBN_011
محمد بلال
1 year
انشاء اللہ علی محمد خان کل رہا ہو جائیں گے چلتے ہیں دبے پاؤں کہ کوئ جاگ نہ جائے غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا اس قوم کا حاکم ہی فقط ان کی سزا ہے #عوامی_رائے_کا_احترام_کریں @Legacyleavers2
0
72
158
@BBN_011
محمد بلال
2 years
جب پتہ تھا سر پر بال نہیں ہیں تو کنگھا کیوں خریدا تھا، جب پتہ ہے نالائق ہو نااہل ہو تو پنگا کیوں لیا تھا۔ #نااہلو_قوم_کی_جان_چھوڑو @LegacyLeavers_
3
60
153
@BBN_011
محمد بلال
1 year
کبھی کبھی ہو جاتی ہیں ہماری آنکھیں نم پر تیری اک مسکراہٹ سے مٹ جاتے ہیں سارے غم #ReleaseImranRiazKhan #WeStandWithSoldiers
4
65
169
@BBN_011
محمد بلال
1 year
عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر بکتر بند گاڑی پہنچا دی گئی #نگران_نہیں_غلام_ہیں
1
106
164
@BBN_011
محمد بلال
1 year
مرشد کی ٹیم اور ائی ایم ایف کی ٹیم مرشد ٹھیک گیم کر رہا ہے 😍✌🏻
Tweet media one
1
75
166
@BBN_011
محمد بلال
6 months
ہمیں صرف ایسا لیڈر چاہیے ❤️ #بیوقوف_جاہل_نواز_شریف #فروری8_عوامی_ریفرنڈم #فولو_کریں_فولو_بیک_کنفرم 04
Tweet media one
5
98
169
@BBN_011
محمد بلال
6 months
ان بچوں نے تو الیکشن کا جنازہ نکال دیا ہے۔😂 #چھین_کر_لینگے_اپنا_مینڈیٹ #ٹویٹر_بین_نامنظور
2
114
168
@BBN_011
محمد بلال
2 years
#earthquake PP-7 #Pakistan #BabarAzam 𓃵 22nd July #heatwave WhatsApp, Reko Diq, Absolutely NOT #پنجاب_کا_سب_سے_بڑا_ڈاکو #الیکشن_کمیشنر_استعفی_دو #WeMetOnTwitter @ImranKhanPTI #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
9
86
160
@BBN_011
محمد بلال
7 months
مسلم لیگ ن کی سوشل میڈیا ٹیم صبح سے ایک ٹرینڈ کرنے کی کوشش کر رہی لیکن پینل پر نہیں آ رہا، علیم خان صاحب بلاگرز کو لاکھوں روپے دے کر ٹرینڈ کروا رہے۔ جب کہ پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے 15 منٹ کے اندر #ساڈا_بلا_بھاری_ہے ٹویٹر ٹرینڈ بن چکا ہے۔😂 #بلا_بحال_لیگی_بےحال
Tweet media one
18
94
159
@BBN_011
محمد بلال
1 year
لیول پلینگ فیلڈ کی مانگ کرنے والے کیا یہ نہیں جانتے کہ وہ جس کھلاڑی کو میدان میں اتارنا چاہتے ہیں وہ عدالتوں سے مفرور ایک مستند چور ہے اور جس شخص کا مقابلہ کرنا چاہتے وہ عالمی لیڈر ہے جسے ملکی عدالتیں صادق و امین قرار دے چکی ہیں۔ #عوام_لاۓگی_عمران_کو
Tweet media one
2
85
155
@BBN_011
محمد بلال
1 year
Pakistani zindabad 💔 Imran Riaz khan #ReleaseImranRiazKhan
0
60
153
@BBN_011
محمد بلال
1 year
حسن نثار کی یہ بات لکھ لیں🔥 تحریک انصاف جس روپ میں بھی ہوئی ووٹ صرف تحریک انصاف کو ملے گا پی ڈی ایم کو تو پولنگ اسٹیشن میں بندے نہیں ملیں گے🔥 #FreeImranRiaz
1
90
152
@BBN_011
محمد بلال
10 months
حماس مجاہد میڈیا کو انٹرویو دے رہے تھے پیچھے سے والدہ آئیں اور کہا بیٹا ڈر کس بات کا نقاب ہٹاؤ دیکھاؤ چہرہ دشمن کو قربان ان مجاہدین ماؤں پر 💖 ماشاءاللہ حماس مجاہد کی عمر دیکھیں اس عمر میں ہم اپنے بچوں کو اسکول بھیجتے ہیں 💞 #طوفان_الاقصى_ #غزة_الآن #فلسطین_پکار_رہا_ہے
4
80
156
@BBN_011
محمد بلال
1 year
آپریشن رجیم چینج کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہو سکتا ہے کہ اس وقت وزیراعظم ہاؤس میں موجود وہ تمام صحافی، جو اُس آخری رات ، جب خان صاحب @ImranKhanPTI صرف ایک ڈائری لے کر وہاں سے چلے گئے، کے چشم دید گواہ ہیں سب کو نشان عبرت بنانے کی کوشش کی گئی۔ #ArshadSharifShaheed #خان_ہے_جان
3
87
141
@BBN_011
محمد بلال
1 year
یہ کوئی نارمل گرفتاری نہیں یہ بہت خطرناک کھیل یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما 🇵🇰 آیت کرسی پڑھ کر پاکستان اور عمران خان صاحب کے لیے دعا کردیں #زمان_پارک_پہنچو #نگران_نہیں_غلام_ہیں @LegacyLeavers_ #imrankhanPTI
3
101
155
@BBN_011
محمد بلال
1 year
- Mother is a Blessing that no one can replace.❤️
Tweet media one
3
20
154
@BBN_011
محمد بلال
7 months
کرپٹ حکمران کرپٹ نظام کرپٹ بےحس عوام نے ملک کو اس حال پر پہنچا دیا، کتے اور انسان میں فرق نہیں رہا۔ #پی_ٹی_آئی_الیکشن_منشور #بڑی_کرسی_پر_چھوٹا_آدمی #بھاگنا_نہیں_مقابلہ_کرو #الیکشن_سے_بھاگے_بھگوڑے
38
148
149
@BBN_011
محمد بلال
1 year
ٹکر کا بیرسٹر اعتزاز احسن کانفرنس کر رہے ہیں۔۔ خان کا مشکل وقت میں ساتھ دے رہے ہیں۔❤️🔥 پولیس صرف عمران خان کے گھر نہیں بلکہ میرے گھر بھی آئ۔ عمران خان کے گھر کا اگر سرچ وارنٹ تھا تو میرا کیا قصور تھا؟ اعتزاز احسن #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو #جب_سب_مٹ_جائےگا_تب_نکلوگے
Tweet media one
1
67
154
@BBN_011
محمد بلال
10 months
کیا حال کر دیا بے چارے!! سر آپ کی ہمت کو سلیوٹ!! ابھی تک مسکرا رہے ہیں ❤️ #ہمت_والا_لیڈر_عمران_خان #Khan_A_Free_Man
Tweet media one
1
51
148
@BBN_011
محمد بلال
6 months
عمران خان کا مخلص ترین سپاہی اللّٰہ تعالیٰ ہمیشہ اسے اپنے حفظ و امان میں رکھے اور دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھے۔۔۔ آمین 🤲🤲 #ImranKhanPTI #الایمان_الحفیظ 03
27
96
151
@BBN_011
محمد بلال
2 years
بڑے تکبر میں کسی نے نجی محفل میں بیٹھ کر کہا تھا... ہم نے عمران خان پر کاٹا لگا دیا ہے.... اب دیکھ لو اللہ نے تم پر کاٹا لگا دیا ہے #ریڈلائن_مٹا_کے_دکھاؤں_گا
1
48
155
@BBN_011
محمد بلال
5 months
لاہور مقبرہ انار کلی کے سامنے اصلی و نسلی باحیا عورت مارچ کا انعقاد پزیر ہوا کیا ہمارا مین میڈیا اسے دیکھائے گا. #AuratMarch2024 #เวสป้าจงเจริญ
6
77
151
@BBN_011
محمد بلال
2 years
مونس الٰہی کو چاہیے یا خود اپنا ابا چھوڑ دے یا پھر ابے کو کہے کہ وہ اپنا ابا چھوڑ دے...🙃 #لیکر_رہیں_گے_آزادی #خان_صاحب_چوہدری_رہ_گیاتھا
Tweet media one
9
74
147
@BBN_011
محمد بلال
1 year
سب لوگ اس ٹرینڈ #FreeImranRiaz میں آواز اٹھائیں اسکو ریٹویٹ کرتے جائیں۔
Tweet media one
1
172
148
@BBN_011
محمد بلال
1 year
اِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا الذِّكۡرَ وَاِنَّا لَهٗ لَحٰـفِظُوۡنَ بیشک ہم نے ہی قرآن نازل کیا ہے اور بیشک ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں" #QuranIsOurRedLine
Tweet media one
0
56
154
@BBN_011
محمد بلال
1 year
میرے لیڈرکاانداز دشمنوں کے منہ پر تماچہ ہے شیر کی دلیری اور انداز چہرے پر خوف کہیں سے نظر نہیں آرہا ہے #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #زمان_پارک_پہنچو #وقت_نہیں_گھر_رُکنے_کا #نہ_خان_ہارا_نہ_ہم #امن_کا_سفیر_عمران_خان
3
124
151