AsmaSuhaib2 Profile Banner
Asma Suhaib Profile
Asma Suhaib

@AsmaSuhaib2

Followers
2K
Following
159K
Media
3K
Statuses
69K

میں خاک سے ہوں مجھے خاک جذب کر لےگی🔥 https://t.co/O00JUQrbAp https://t.co/SOZLEmlGXm

Joined July 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
دنیا کے کسی تعلق میں وہ لذت نہیں ہے۔۔۔۔ جو رب العالمین کے ساتھ تعلق کی لذت ہے۔۔۔.کیونکہ تمام خزانوں کی کنجیاں اس کے پاس ہیں .صرف اس سے جڑنا ہے اور اس کی رحمتوں سے لطف اندوز ہونا ہے 💖.
117
111
430
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
آج ابو جان کو اس دنیا سے گذرے تقریباً ایک ماہ ہونے کو ہے ،صبح سے ہی بہت یاد آرہے تھے ،آنسووں کو جیسے آج کے دن ہی برسنا تھا ،سو میں بڑی بہن کی طرف چلی آئی سارا دن ابو کی ہی باتیں ہوتی رہیں ساتھ میں امی کا ذکر بھی ،پھر ہم نے مل کر دونوں کے لئے دعاۓ مغفرت کی دعا کا در بند ہو چکا اب!
Tweet media one
300
54
965
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
1 year
من پسند شخص میں. کلونجی جیسی خاصیت ہوتی ہے. یعنی. موت کے علاوہ ہر مرض کی شفاء ہوتی ہے۔۔۔۔
Tweet media one
36
94
774
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ٹھنڈی اور خوشگوار زندگی سے بھرپور صبح بخیر ✨
Tweet media one
108
38
370
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حسین سفر اور حسین مسافر کے ساتھ حسین صبح بخیر 💕
Tweet media one
118
18
278
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌹
Tweet media one
115
21
296
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
Tweetالسلام علیکم ورحمتہ اللہ۔۔۔۔۔۔۔. وبرکاتہ صبح بخیر دوستوں۔۔۔۔۔. ہم ذندہ قوم ہیں ،پائندہ قوم ہیں .ہم سب کی ہے پہچان ،ہم سب کا پاکستان
Tweet media one
86
57
241
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ
Tweet media one
44
34
253
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
اول رکھا ہے ہر لحاظ سے تمھیں .تم تو ہم میں بھی ہم سے پہلے ہو 🫶🏼
Tweet media one
26
36
259
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر دوستوں!!
Tweet media one
105
16
231
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر دوستوں ۔۔۔۔.💮🌸 پھر پتہ نہیں وقت ملے نہ ملے سلامتی ہو سب کیلئے۔🌸💮
Tweet media one
113
15
225
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خوبصورت ،پاکیزہ، ذکر ربی سے معطر صبح بخیر۔۔۔🌹
Tweet media one
100
10
222
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
1 year
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ ✨.صبح النور اہل اسلام ✨.موسم سرما کی ٹھنڈی ٹھنڈی صبح مبارک ہو ✨
Tweet media one
87
12
222
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ ۔۔🌺.اسلامی سال کا پہلا دن مبارک ہو ،اللہ کرے شروع ہونے والا نیا سال اپنے اختتام پہ ہمیں ایک بہترین ماضی ،حال اور روشن مستقبل عطا کرے آمین۔۔۔🌹.صبح بخیر اہل ٹویٹرستان ❤️
Tweet media one
85
21
196
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.✨ صبح بخیر اہل وطن ✨
Tweet media one
82
19
198
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ.صبح بخیر مظلوم عوام .🙈🙈🙈.آج ہم گجرات جا رہے ہیں بڑی بہن کی طرف سارا دن گزارنے ۔۔۔۔کیونکہ ان سب کی ابھی عید نہیں ہوئی 😂.میں نے عید لاہور میں کی تھی ۔۔.تو جب تک ہماری دید نہیں ہوگی .اُن کی عید نہیں ہوگی !🥰
Tweet media one
101
10
203
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
1 year
پوچھا کہ کیوں ہے وصل کی خواہش شدید تر.بولے! بٹھا کے سامنے دیکھیں گے، اور کیا 🌸
Tweet media one
47
27
214
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر۔💕
Tweet media one
95
11
185
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،صبح بخیر اہل اسلام .Tweet
Tweet media one
111
10
181
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
میں ہجر اور وصل دونوں مرحلوں میں ہوں.بیٹھا ہے میرے پاس وہ جانے کے بعد بھی🦋
Tweet media one
31
18
175
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
Good Morning .Beautiful People .اک خواہش تھی کہ ؛ زندگی تیرے ساتھ ساتھ گُزرے. اک خواہش ہے کہ ؛ اب عمر بھر تُجھ سے سامنا نہ ہو. ❤️‍🔥
Tweet media one
68
11
180
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
Tweet.السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر مومنو !🕋📿
Tweet media one
84
16
177
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
دستِ شفقت ہمیں زنداں میں میسر ہی نہیں. خود کے لگتے ہیں گلے. اور سنبھل جاتے ہیں.
Tweet media one
32
20
189
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
بھارت کے شہر کیرالا میں نویں جماعت کے ایک طالبعلم نے یہ پینٹنگ اس وقت بنائی جب اس نے اپنے والد کو اپنی ماں کا تعارف کراتے ہوئے یہ سنا کہ یہ ہاؤس وائف ہیں اور کچھ نہیں کرتیں آرام ہی آرام ہے ان کی زندگی میں،
Tweet media one
24
36
185
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر دوستوں ۔۔۔.اللہ سے دعا ہے کہ پورے دن کی تمام برکتیں اہل وفا کو حاصل ہوں 😍
Tweet media one
79
8
168
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ. صبح بخیــــر. اللّٰه آپ کو اپنی پوری زندگی میں سکونِ قلب عطا فرمائے اور تاحیات ایمان و عافیت کے ساتھ سلامت اور شاد و آباد رکھے اور ہر وقت اپنی پناہ میں رکھے_.آمیـــــن
Tweet media one
108
9
164
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محبت بھری خوبصورت بادلوں اور بارش سے سجی پر رونق صبح بخیر 🌸
Tweet media one
72
17
158
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ ،،،.صبح بخیر جہان والو۔۔۔۔✨🌿☘️🌼
Tweet media one
107
11
157
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ہموطنوں 😎✨
Tweet media one
98
15
158
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،،،.صبح تا رات بخیر۔۔۔۔🔆💤
Tweet media one
96
13
160
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
1 year
اب مجھے دسمبر ،نومبر کی شاعری اور اداسی کا راز معلوم ہوگیا ہے کہ دونوں فریقوں کو ایک دوسرے کے جذبات سمجھ میں نہیں آ پاتے جو بعد میں اتنے سنگین نتائج برآمد ہوتے ہیں ۔.،،،،🙆🙆😋
27
53
165
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
میں تیرے ساتھ جفت ہو جاؤں .دعا مانگی ہے طاق راتوں میں
Tweet media one
21
16
152
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
اچھی لگتی ہے مجھے.اس کی بس یہی عادت.اداس کر کے مجھے.خود بھی خوش نہیں رہتا🦋
Tweet media one
17
20
155
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
1 year
آج مغرب سے پہلے موسم بہت خوبصورت ہوگیا تھا اور اپنے *انہوں کو جلد آنے کا میسج کرکے میں چھت پہ چلی آئی اور پھر ہمارے کیمرے کا کمال دیکھیں .،،،🌸💮🌺🍂
33
10
142
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر ہو اہل ذوق 💝
Tweet media one
55
10
146
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
✨السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨.🌺صبح الورود 🌺.🍂میرے پاکستانیو خوش رہو ،زندگی آسان ہو 🍂
Tweet media one
87
6
141
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
1 year
صوفی تجھے خبر ہی نہیں رازِعشق کی.آنا ہمارے پاس کبھی ہم بتائیں گے .ہم خود بتائیں گے تمہیں اپنی برائیاں.وہ اس لئے کہ لوگ تمہیں کم بتائیں گے.،،،🤍❤️
Tweet media one
41
17
148
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،.صبح بخیر اہل چمن 🌹
Tweet media one
79
12
135
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
1 year
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،.صبح بخیر نئے سال کی نئی زندگی کیلئے!!.،،،،💕🎉
Tweet media one
87
8
140
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
*توجہ طلب کلام*.السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ ۔۔۔.صبح بخیر 🔆
Tweet media one
78
15
129
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
احتیاط بہتـــــــــ ضروری ہے چاہے پھر.آپ سڑک پار کر رہے ہوں یا اپنی حد. !!
Tweet media one
19
12
146
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
1 year
آج صبح اپنے صاحب کو گیٹ پہ الوداع کہنے جارہی تھی تو پورچ میں چیونٹیوں نے راستہ بلاک کر رکھا تھا ،وہ مری ہوئی بھڑ کا ناشتہ کر رہی تھیں مجھے انہیں احتیاط سے پھلانگتے ہوۓ سورہ النمل میں حضرت سلیمان علیہ السلام اور چیونٹی کا مکالمہ یاد آگیا ۔.قرآن سب سے خوبصورت کتاب ہے .،،،،،❣️
Tweet media one
16
11
145
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
1 year
سب ڈرامےتب تک ہیں جب تک. دونوں .ایک دوسرے کی دسترس میں نہیں.🤒🙆🎶
18
27
130
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
1 year
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ.صبح بخیر!.،،،،،❣️.آپ زندگی میں چاہے کتنی بھی بلندیوں پر پہنچ جائیں ،آپ کے قدم زمین پر مضبوطی سے جمے رہنے چاہئیں ۔.
79
6
114
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
1 year
پاکستان میں دلہن کو ہر چیز اسکی .مرضی کی دی جاتی ہے سوائے دولہے کے.،،،🥱🥱😎
Tweet media one
38
7
124
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
میرا گاؤں ،❤️
@warraichfatima7
🖤 لاریب فاطمہ وڑائچ
2 years
اپنے موبائل کیمرے سے لی گئی گاؤں کی کوئی پیاری سی تصویر کوٹ ٹویٹ کریں♥️
Tweet media one
22
4
106
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🍁🍂
Tweet media one
58
7
106
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
1 year
جے تینوں وی، دکھ بول کے دسیا.فیر توں،،، کاہدا سجن ایں ؟.،،،🥺😀
Tweet media one
27
19
114
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
1 year
مُدت کے بعد اُسنے جو آواز دی مُجھے. قدموں کی کیا بساط تھی سانسیں بھی رُک گئیں
Tweet media one
30
13
116
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
پھر کہیں بھی پناہ نہیں ملتی.محبت جب بےپناہ ہو جائے
Tweet media one
25
9
104
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
یہ معیار نگاہوں کا تھا یا کسی طلسم کا اثر. ہم سے کوئی اور چاہا نہ گیا تجھے چاہنے کے بعد.
Tweet media one
21
10
104
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
تنہا خاموش رات اور گفتگو کی آرزو.ہم کس سے کریں بات کوئی بولتا نہیں.کھیلا میرے خلوص سے لوگوں نے اس قدر.لہجے میں شوخیوں کی جگہ سوز رہ گیا. ہر شخص ہی مفاد سے وابستہ ہے یہاں.ہر ربطِ دلنشیں ____ سبق آموز رہ گیا
Tweet media one
20
10
107
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
1 year
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.صبح بخیر پیارے پیاروں ،.دھند میں بھی راستہ ملتا جاتا ہے اگر گاڑی ٹھیک ہو سواری ٹھیک ہو اور ڈرائیور بھی ٹھیک ہو تو۔۔۔۔!!
Tweet media one
58
6
103
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
1 year
🤍🤍.دوست اصل میں وہ ہوتا ہے.جو کھوج لگاۓ آپ کی اداسی کا.سراغ لگاۓ آپ کی .پریشانی کا ،.دکھ کا ،تکلیف کا.تسلی دے ،مداوا کرے.آپ کو نئی راہ دکھاۓ.خوشی کی ،سکون کی.آپ کے اندر تبدیلی لاۓ.طبیعت میں رنگ بھرے.ہنسی کی جلترنگ بکھیرے.آپ کی چھپی صلاحیت کا.ادراک کرےاور. حفاظت کرے!!.،،،💕💕💕.
16
20
108
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،صبح بخیر دوستوں۔۔!!.💮 ہمارے ہاں مسجدوں سے ذیادہ ہسپتالوں میں سچے دل سے خدا کو یاد کیا جاتا ہے
Tweet media one
51
5
100
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
اُسے پسند نہیں.میرا نظر آنا، سو اب یہ,.ٹھان لیا ہے کہ نہ دکھائی دوں۔. اب اگر آسماں سے اُترے فیصلہِ وصل،.میری خواہش ہے میں پھر بھی.اُسے جُدائی دوں۔
Tweet media one
16
15
101
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
10 months
ہسدے کھیڈدے رہیا کرو کیہہ پتہ کدوں ویاہ ہو جاوے 😂
Tweet media one
43
6
106
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
جب چاہا آوازیں پہنیں. اور جب چاہا خاموشی. ہونٹوں کی الماری میں ہر رنگ کا جوڑا رکھا ہے.
Tweet media one
18
9
104
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
لطف تو جب ہے قطرہِ شبنم!!! .خار کی نوک پر قیام کرے!!!
Tweet media one
32
16
100
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
”اگر تمہارے دل پاک ہوتے، تو تم اپنے رب کے کلام سے کبھی سیر نہ ہوتے!“. (سيدنا عثمان بن عفان رضي الله عنه)
Tweet media one
15
6
101
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ 🌺.صبح بخیر اپنی اپنی جماعتوں سے محبت رکھنے والو اور لیڈروں کی محبت میں ہر حد پار کردینے والو۔۔۔۔۔.کبھی سوچا ہے کہ ورکرز لیڈرز سے زیادہ قابل محبت ہوتے ہیں ۔۔.بھلا کیوں ؟.کیونکہ ورکرز نے۔۔۔ انہیں اپنی محنت سے لیڈر بنایا ہوتا ہے .اپنی قدر کریں صرف اپنی۔🌹
Tweet media one
59
12
92
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
ہم تو سمجھے تھے کہ اک زخم ہے بھر جائے گا .کیا خبر تھی کہ رگ جاں میں اتر جائے گا. وہ جب آئے گا تو پھر اس کی رفاقت کے لیے .موسم گل مرے آنگن میں ٹھہر جائے گا. پروین شاکر
Tweet media one
29
11
92
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ صبح بخیر ♥️
Tweet media one
30
7
93
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
1 year
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،.صبح بخیر ۔۔۔❣️.،،،،،آمین ،،،،،
Tweet media one
73
11
95
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
مسئلہ دسترس___ سے باہر ہے. میں اُسے بُھولنے سے قاصر ہوں.
Tweet media one
13
7
95
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
میرے کمرے کی کھڑکی سے باہر کا خوبصورت نظارہ 💖
Tweet media one
32
4
94
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
1 year
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،.صبح بخیر! .آپ کی زندگی میں آنے والا ہر انسان کچھ نہ کچھ سکھا کر جاتا ہے اور آپ کے تجربات میں اضافے کا باعث بنتا ہے کچھ لوگ خوشیوں کا پیغام لے کر آتے ہیں اور زیادہ تر لوگ نہ بھولنے والا سبق سکھا کر جاتے ہیں آپ کبھی بھی محتاط زندگی نہیں گزار سکتے
Tweet media one
61
5
89
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
🫤
Tweet media one
18
6
91
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
لیجئے!
Tweet media one
@khuram_mirzaa
ʙʀᴀᴠᴇ ʜᴇᴀʀᴛ
2 years
اپنے موبائل کیمرے سے لی گئی گاؤں کی کوئی پیاری سی تصویر کوٹ ٹویٹ کریں♥️
Tweet media one
20
0
84
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
1 year
جمعہ مبارک کا یہ وقت ہر دفعہ بہت تکلیف دہ ہوتا ہے۔۔۔😢.یہ وہ وقت تھا جب امی جان کا بہت شدید ایکسیڈنٹ ہؤا تھا اور چند گھنٹے زندہ رہنے کے بعد خالق حقیقی سے جاملی تھیں ۔.،،، 😭
Tweet media one
24
9
88
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
Tweet media one
25
6
87
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
1 year
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،.صباح الورود 🌸🌼💮،.پوری زندگی میں بس یہی عمر لازوال جذبوں کی ہوتی ہے خالص معصوم 😘.،،،،.✨عقلمند تو وہ ہے جس نے جوشِ جذبات میں آ کے اپنی بیگم کو پہلی محبت کا قصہ نہیں سنایا۔.،،،،💝💝
Tweet media one
57
7
85
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
👽
Tweet media one
8
16
83
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
جس عورت کو باعث تذلیل سمجھ کر،بوجھ سمجھ کر گڑھا کھود کر دبا دیا جاتا تھا،اسی عورت کو ہمارے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے ہر حیثیت میں عزت وتکریم بخشی ۔۔ آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی بیٹیاں ،بیویاں ہماری رول ماڈل ہیں۔🙏.
11
15
87
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ ،صبح بخیر
Tweet media one
31
14
76
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،صبح بخیر 🌹
Tweet media one
40
9
86
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ ،صبح بخیر زندگی
Tweet media one
28
4
82
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
بچپن میں Future Tense پڑھتے وقت. سوچا نہیں تھا کہ Future اتنا زیادہ Tense ہوگا
Tweet media one
25
12
81
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
1 year
تمھارے چہروں پر یہ خاک نہیں .نور ہے ایمان کا .اور اس وقت کے .بڑے بڑے علم دین رکھنے والے اشخاص .اس حقیقی نور سے محروم ہیں۔.کیوں کہ جس عظیم جہا۔۔۔د کو تم عملی طور پر ادا کر رہے ہو۔۔۔۔ اس عظیم فریضہ جہا۔۔۔د پر یہ بات تک نہیں کرتے۔۔۔۔۔.تم جیت گئے شہزادوں۔۔۔۔.تم جیت گئیں شہزادیوں۔۔۔۔
Tweet media one
16
13
80
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
1 year
،،،💔
Tweet media one
25
6
83
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
1 year
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،صباح الورود،.درحقیقت ہم سب ایسے ہیں مگر رب کریم نے اس ڈھانچے پہ قسم قسم کی شکلیں مزین کی ہیں ۔۔ .لَقَد خَلَق٘نَا ال٘اِن٘سَانَ فِی٘ اَح٘سَنِ تَق٘وِی٘م،.کیا ہم نے کبھی خود پہ غور کیا ہے ؟اس جسم کو اللہ کریم نے اک جہان سے تشبیہ دی ہے ۔پوری کائنات!
33
28
80
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ. اس تو ٹھنڈی چھاں نییں لبھدی .دوجی واری ماں نئیں لبھدی 😭. 10 دسمبر 2021 جمعہ کا سارا دن نہایت بے کلی میں گذرا لائٹ نہیں تھی، رابطہ نہیں تھا، لائٹ آئی، رابطہ ہؤا ۔ماں کا دوپہر میں ایکسیڈنٹ ہوگیا تھا شام میں خبر ملی، رات پونے دس ماں رب کی ہوگئ😭
Tweet media one
33
3
83
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،صبح بخیر قابل فخر ہم وطنوں ۔
Tweet media one
36
5
81
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
سرائیکی وسیب والے خوش ہو جائیں
Tweet media one
18
4
78
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
گجرات سے اسلام آباد کی طرف رواں دواں ❤️💖❤️
17
6
80
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
🐸
Tweet media one
14
10
75
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
اب نہ کُھل پاۓ گا يہ بند دريچہ دل کا۔۔.تم نے آساں سمجھ رکھا تھا آنا جانا۔۔!!
Tweet media one
15
1
70
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
کتابِ زیست کے عنوان بدل گئے لیکن. نصابِ جاں سے کبھی تیرے تذکرے نہ گئے. #….
Tweet media one
15
7
76
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
1 year
اپنوں کے ساتھ .بہت خالص اور گہرا .تعلق بنائیں .انہیں خود سے زیادہ.اہمیت دیں .ان کی خوشی کو منائیں .اپنی خوشی جان کر.ان کے غم کو محسوس کریں .اپنا غم مان کر.ہر شخص محبت چاہتا ہے.توجہ چاہتا ہے.ایک دوسرے کا وقت .چاہتا ہے. نفرتوں کا نہیں .محبتوں کابدلہ .لیا اور دیا کریں .یہی تہذیب ہے
Tweet media one
16
15
77
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
تم جس خواب میں آنکھیں کھولو.اس کا روپ امر.تم جس رنگ کا کپڑا پہنو.وہ موسم کا رنگ.تم جس پھول کو ہنس کر دیکھو.کبھی نہ وہ مرجھاۓ.تم جس حرف پہ انگلی رکھ دو.وہ روشن ہو جاۓ
Tweet media one
21
4
73
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
محبت میں خواری کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے.کہ انسان خود سے زیادہ محبوب سے مخلص ہو جاتا ہے --- 🖤.مستنصر حسین تارڑ
Tweet media one
19
6
78
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
شاوا تواڈی خیر ہووے 😂🤣
Tweet media one
24
3
77
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
1 year
آج بہت ٹھنڈ ہے اتنی چاۓ پینے کا دل کر رہا ہے 💕
21
9
72
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
🤓
Tweet media one
19
2
72
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
1 year
💫السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨.🎶صبح السکون میرے دل کے قریب لوگوں ،🎶
Tweet media one
49
8
71
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،صبح بخیر زندگی 💔
Tweet media one
23
4
72
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
10 months
محبت کے مسافر کی مہک صدیوں نہیں جاتی.یہاں سے کون گزرا ہے رستے بول دیتے ہیں.۔۔۔۔.صبح بخیر 🌼
Tweet media one
28
7
70
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
1 year
ہم اہل وفا حسن کو رسوا نہیں کرتے.پردہ بھی اٹھائیں رخ سے تو دیکھا نہیں کرتے.کہتی ہے تو کہتی رہے مغرور یہ دنیا.ہم مڑ کے کسی شخص کو دیکھا نہیں کرتے.ہم لوگ تو مۓ نوش ہیں، بدنام ہیں ساغر.پاکیزہ جو ہیں لوگ، وہ کیا کیا نہیں کرتے.ساغر صدیقی.،،،👌👌
Tweet media one
19
10
76
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
2 years
Pray for mere piarey abbu ji.💓
Tweet media one
35
2
67
@AsmaSuhaib2
Asma Suhaib
1 year
اے صبا مصطفیٰ سے کہہ دیناغم کے مارے سلام کہتے ہیں.یاد کرتے ہیں تم کو شام وسحر بے سہارے سلام کہتے ہیں .اللہ اللہ حضور کی باتیں مرحبا رنگ ونور کی باتیں.چاند جن پر نثار ہوتا ہے اور تارے سلام کہتے ہیں.جب محمٌد کا نام آتا ہےرحمتوں کا پیام آتا ہے.لب ہمارے درود پڑھتےہیں دل سلام کہتےہیں
Tweet media one
24
7
69