Kismat Khan Profile Banner
Kismat Khan Profile
Kismat Khan

@KismatZimri

Followers
45,761
Following
2,081
Media
11,827
Statuses
26,036

Content Producer. Worked as Researcher at 92 News, ARY News, Dunya News, Aap News & as Trainee Reporter at Geo News.

Islamabad, Pakistan
Joined June 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@KismatZimri
Kismat Khan
11 days
سلیمان شہباز کے IPP کو 3 ماہ میں 63 کروڑ سے زائد کپیسٹی پیمنٹس کی ادائیگیاں:وزیراعظم کے بیٹے کے"چنیوٹ پاور لمیٹڈ" نامی IPP کو جنوری2024 میں63فیصد کپیسٹی پر 30.8کروڑ، فروری میں 65فیصد کپیسٹی پر 23.1کروڑ جبکہ مارچ میں 27فیصد کپیسٹی پر 9.99 کروڑ "کپیسٹی پیمنٹس" کی مد میں ادا کئے گئے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
173
5K
7K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
پنجاب ضمیر فروش اور لوٹوں کا قبرستان بن گیا
22
1K
8K
@KismatZimri
Kismat Khan
1 year
شریف فیملی،اعترافی بیان اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا فیصلہ ”۔۔۔حدیبیہ کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اسحاق ڈار کے اعترافی بیان پر لکھا تھاکہ”164کے تحت ریکارڈشدہ بیان کو کسی ملزم کیخلاف استعمال کرنے سے قبل لازم ہے کہ بیان ملزم کی موجودگی میں ریکارڈ ہوا ہو اور 1/3
Tweet media one
Tweet media two
186
4K
7K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
Judge Arshad Malik had declared on oath that: "I proceeded to Saudi Arabia on 28-05-2019 with my family to perform Umra. After Isha prayers on 01-06-2019 Nasir Butt met me outside Masjid-e-Nabvi & asked me to accompany him to meet Hussain Nawaz. When I resisted this meeting,..1/5
76
3K
5K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
جب 2019ء میں بلاول نے پاکستان کے 4 ٹکڑوں کی بات کی تھی اور سندھو دیش کی دھمکی دی تھی توCM سندھ مرادعلی شاہ نے بلاول کے اس بیان کا ڈٹ کر دفاع کیا ۔اس پر جیو نیوز کی اس رپورٹنگ کو دیکھئے اور اس کا موازنہ عمران خان کے تازہ بیان سے کرلیں جو بلاول اور مراد کے بیان کا عشر عشیر بھی نہیں
143
4K
5K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
پاکستان کوفیٹف گرے لسٹ سے نکالنے کا کریڈٹ: وہ PP بھی لے رہی ہے جسکی رہنما بینظیر اور زرداری کو2003ء میں سوئس عدالت نے منی لانڈرنگ میں سزا دی وہ PMLN بھی لے رہی ہے جن پرPPP نے اسامہ سے فنڈز لینے کا الزام لگایا اور وہ بھی جنہوں نے ان دونوں parties کو بار بار ملک پر مسلط کیا
119
2K
5K
@KismatZimri
Kismat Khan
3 months
تصویر تو حسین نواز کی بھی لیک ہوئی تھی مگر ن لیک نے ماتم شروع کردیا تھا دوسری جانب عمران خان ییں جنکی لیک شدہ تصویر دیکھ کر پی ٹی آئی میں جشن کا سماں ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
36
2K
5K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
نوازشریف نے سہیل وڑائچ کو ایک انٹرویو میں یہ بھی بتایا تھا کہ انہیں 12اکتوبر سے2ماہ قبل آئی بی نے ایک ٹیپ دی جس میں جنرل پرویز مشرف ان کے حوالے سے کہہ رہے تھے کہ”یہ وزیراعظم بہت حرامی ہے۔“ اور۔۔ شریف خاندان نے بعدازاں اسی جرنیل سے ڈیل لے لی۔۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
218
4K
4K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
Once upon a time, we were told this. "People of Pak do not want Nawaz Sharif & Benazir Bhutto to return to the country & fear that they will again commit massive corruption & indulge in loot and plunder." :DG ISPR Maj. Gen. Rashid Qureshi(Ref: APP, 2003) #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
173
3K
4K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
نوازشریف نے اپنے پہلے دورِ حکومت میں فوج سے سندھ میں آپریشن کرایا تھا اور فوج کو وہاں کے ڈاکوؤں کی لسٹ مرتب کرنے کا کہا تھا۔ فوج نے جو لسٹ مرتب کی تھی اس میں درجنوں MNAs،MPAs شامل تھے،جن میں آصف زرداری،خورشید شاہ،منظوروسان کے نام بھی شامل تھے۔نوازکے اپنے ساتھی بھی لسٹ کا حصہ تھے۔
36
1K
4K
@KismatZimri
Kismat Khan
11 days
سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے رواں برس کے 3 ماہ میں کپیسٹی پیمنٹس کی مد میں450ارب لینے والے جن IPPs کی فہرست شئیر کی ہے ان میں فوجی فاؤنڈیشن کا قائم کردہ "فوجی کبیر والا پاور کمپنی لمیٹڈ" بھی شامل ہے، جسے 3 ماہ صفر فیصد کپیسٹی کے ساتھ 56 کروڑ سے زائد کی ادائیگی ہوئی ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
74
3K
4K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
وزیراعظم عمران خان نے بالکل درست کہا۔۔ کیونکہ۔۔۔ یہ تو بھٹو نے بھی کہا تھا کہ۔۔۔”میری دشمن ’پی این اے نہیں بلکہ امریکی صدر جمی کارٹر ہیں۔۔۔“ ۔یہ الگ بات ہے کہ بلاول اپنے نانا کو ہٹانے والی کٹھ پتلیوں کی کٹھ پتلی بن چکے ہیں۔۔۔
20
602
3K
@KismatZimri
Kismat Khan
11 months
یہ پنجاب اسمبلی کا سرکاری ریکارڈ ہے۔مارچ2011ء میں ریمنڈڈیوس کو رہائی ملی تو ن لیگی ممبران نے ایوان کے اندر اس وقت پیپلزپارٹی رہنما عظمیٰ بخاری کیخلاف :”ریمنڈ کا جو وکیل ہے،غدار ہے“ اور”ریمنڈ کا جو وکیل ہے،ذلیل ہے،ذلیل ہے“ کے نعرے لگائے۔۔پیپلزپارٹی رہنماؤں 1of 3
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
46
2K
3K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
This is how Benazir had described Nawaz Sharif in 1998:"A man who has brought disgrace to our country, weakened it, divided it, bankrupted it,demoralized it, destroyed its institutions & given birth to terms such as "Briefcase Judges", "Crore Commanders", "Corrupt Politicians".
143
1K
3K
@KismatZimri
Kismat Khan
4 months
جسٹس ریٹائرڈ تصدق جیلانی طیارہ سازش کیس میں نواز شریف کی سزا ختم کرنیوالے بنچ کے سربراہ تھے 2009ء میں شریف برادران کی نااہلی ختم کرنیوالے بینچ کی سربراہی کی 2011ء میں نوازشریف کیخلاف غیرقانونی طور پر پلاٹوں کی بندربانٹ کے کیس میں ریلیف دینے والے بینچ میں شامل تھے 1/3
40
2K
3K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
1947ء سے پہلے انگریزوں کی ڈائریکٹ غلامی میں تھے۔ اب۔۔۔ انگریزوں کے غلاموں کی غلامی میں ہیں۔
31
497
3K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
خواجہ آصف پیپلزپارٹی کے خلاف میموگیٹ اسکینڈل میں درخواست گزار تھے۔یہ ”میمو“ پی پی حکومت نے بذریعہ حسین حقانی امریکی حکام کو بھجوایا تھا،جس میں آرمی چیف کیانی کیخلاف امریکی آقاؤں کی مدد مانگی گئی تھی۔بدلے میں امریکہ کو پاکستان کی سلامتی وخودمختاری کی”سودے بازی“ کی پیشکش کی گئی تھی
24
743
3K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
اکلوتازندہ بیٹا دبئی پہنچا تو مطمئن ہوگئی مگر پاکستانی حکومت نے اسے دبئی سے بھی نکلوادیا،ارشد شریف کی والدہ کا چیف جسٹس کے نام دردبھراخط۔۔ خط کا مکمل متن پڑھئے۔۔
30
1K
3K
@KismatZimri
Kismat Khan
7 months
کل جب SC نے الیکشن کرانے کے باوجود PTIسے اس کا نشان بلا چھینا عین اسی روز الیکشن کمیشن نے الیکشن نا کرانے کے باوجودANPکو اسکا انتخابی نشان ”لالٹین“دیا۔۔ساتھANPسے یہ بھی کہہ دیا کہ 8فروری کے عام انتخابات بھگتا لواسکے بعدآرام سے تین ماہ بعدمئی2024ء میں اپنے انتخابات بھی کرالینا
Tweet media one
36
2K
3K
@KismatZimri
Kismat Khan
1 year
آصف علی زرداری نے فیصل میر کو اعتزاز اور لطیف کھوسہ کیخلاف پریس کانفرنس کرنے کا کہا۔ فیصل میر نے جواب دیا کہ بلاول نے کھوسہ اور اعتزازکیخلاف پریس کانفرنس سے منع کررکھا ہے۔۔زرداری نے جواب دیا کہ ”اب اگر بلاول روکیں تو کہنا تیرے باپ نے پریس کانفرنس کرنے کا کہا ہے۔“(دنیا نیوز)
21
732
3K
@KismatZimri
Kismat Khan
7 months
سپریم کورٹ آرڈر کے مطابق انٹراپارٹی الیکشن میں PTIکے(مبینہ)14ممبران کوکاغذاتِ نامزدگی نہیں دئے گئے۔اس دلیل کے مطابق تو PTIکے امیدواروں کے کاغذات چھینے جانے اور مسترد کئے جانے کی شکایات موجود ہیں تواس بنیاد پر مستقبل میں عام انتخابات کے نتائج بھی کالعدم قراردئے جا سکیں گے؟
Tweet media one
Tweet media two
31
1K
3K
@KismatZimri
Kismat Khan
6 years
آپ کے جیل میں ہوتے ہوئے یہ جرات کس نے کر لی ؟
@geonews_urdu
Geo News Urdu
6 years
الیکشن چوری کر لیے گئے ہیں، نواز شریف
127
319
1K
105
756
2K
@KismatZimri
Kismat Khan
5 months
زیادہ پرانی بات نہیں! جب اچکزئی قابلِ اعتماد تھا مگر زرداری نہیں۔ امید ہے خواجہ صاحب زرداری کی بجائے اچکزئی کو ووٹ دیکر صدر بنوائیں گے
20
1K
3K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
In Nawaz 2nd Govt, there was war ag Jang Group. In a Press Conf., Jang Group owner Mir Shakil played an audio cassette in which Saifurehman & Info. Min Mushahid Hussain were heard threatening Mir Shakil & ordering him to remove 14 anti-Govt journalists. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
83
2K
2K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
دستاویزات کے مطابق زرداری کو بطورصدرلیبیااورUAEسے 3 گاڑیاں تحفے میں ملیں تو انہوں نےکوڑیوں کے بھاؤ قبضے میں لے لیں۔گاڑیوں کی ڈیوٹی ادائیگی کیلئے پہلے بحریہ ٹاؤن نے جعلی اکاؤنٹس میں فنڈزجمع کرائے،بعدازاں وہاں سے ڈیوٹی بھردی گئی۔تفصیلات پڑھئے ڈاکومنٹس دیکھئے
30
2K
2K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
ینظیر نے1998ء میں نوازشریف کو اس طرح بیان کیا تھا:”۔۔۔وہ آدمی جو ملک کیلئے باعثِ ذلت بنا،ملک کو کمزور کیا،تقسیم کیا،دیوالیہ نکالا،اس کے اداروں کو تباہ کیا اور جس نے”بریف کیس ججز“،”کروڑکمانڈرز“ اور”کرپٹ سیاست دانوں“کی اصطلاح کو جنم دیا۔“ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
This is how Benazir had described Nawaz Sharif in 1998:"A man who has brought disgrace to our country, weakened it, divided it, bankrupted it,demoralized it, destroyed its institutions & given birth to terms such as "Briefcase Judges", "Crore Commanders", "Corrupt Politicians".
143
1K
3K
118
2K
2K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
ہم نے وِکی لیکس سیریز تیار کی ہے اور وہ تمام سفارتی دستاویزات ڈِسکس کی ہیں جوزرداری و شریفوں کی امریکی آقاؤں سے خفیہ ڈیلز سے پردہ اٹھاتی ہیں۔ پہلی ویڈیومیں @SdqJaan عمران خان کی امریکی کانگریسی وفد سے 2010ء میں کی جانیوالی ملاقات کا احوال بتا رہے ہیں۔۔۔
60
934
2K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
جلاوطنی کے دوران ایک انٹرویو میں نوازشریف نے سہیل وڑائچ سے کہا تھا کہ:”فوج کا چیف آف آرمی اسٹاف عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے آپ کو بادشاہ یا سُپرپرائم منسٹرسمجھنے لگتا ہے۔ میں جنرل آصف نوازکے دورمیں جی ایچ کیو کے دورے پر گیا تواس نے اپنی کیپ اندر ہی اتار دی تاکہ سیلوٹ نہ مارنا پڑے۔“
115
740
2K
@KismatZimri
Kismat Khan
1 year
This is MEGA FRAUD with our Head of State and Supreme Commander of the Armed Forces. The President testifies.
@ArifAlvi
Dr. Arif Alvi
1 year
As God is my witness, I did not sign Official Secrets Amendment Bill 2023 & Pakistan Army Amendment Bill 2023 as I disagreed with these laws. I asked my staff to return the bills unsigned within stipulated time to make them ineffective. I confirmed from them many times that
12K
41K
93K
15
797
2K
@KismatZimri
Kismat Khan
1 year
The current Chairman NAB Lt Gen (retd) Nazir Ahmed Butt, under whom NAB is probing Toshakhana case ag. Imran Khan, is among beneficiries of Toshakhana Gifts. He had took watch worth Rs25k(Assessed Value) paying just Rs.2250. #ToshaKhana
Tweet media one
62
1K
2K
@KismatZimri
Kismat Khan
5 months
یہ 2009ء کی بات ہے جب بلاول بھٹو کی PPP حکومت نے ایک خفیہ ملاقات میں NADRAکا تمام ڈیٹا امریکہ کو دینے کی پیشکش کی تھی۔۔امریکیوں کو یہ آفر کرتے ہوئے PM گیلانی نے کہا تھا کہ”نادرا جو معلومات اکٹھی کرتا ہے،ان میں ڈرائیونگ ریکارڈ سے لیکر DNAتک کی معلومات ہوتی ہیں۔“ (حوالہ:وِکی لیکس)
Tweet media one
27
2K
2K
@KismatZimri
Kismat Khan
11 days
فوجی فرٹیلائزرز کے ملکیتی دو IPPs(فاؤنڈیشن ونڈ انرجی I اور فاؤنڈیشن ونڈ انرجی II) کو سال 2024ء کے پہلے تین ماہ کے دوران کپیسٹی پیمنٹس کی مد میں مجموعی طور پر 279 کروڑ روپے ادا کئے گئے۔۔(اعدادوشمار سابق نگران وفاقی وزیر ڈاکٹر گوہر اعجاز کے شئیر کردہ ڈیٹا سے ہیں)
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
27
2K
2K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
Article 63A is clear on this issue. Party head can only make declaration against a member if he/she votes contrary to any direction issued by the parliamentary party. Party head' authority is subject to directions of parliamentary party.
27
557
2K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
زرداری کی بطور حکمران عالمی شہرت! ایک خفیہ سفارتی کیبل کےمطابق اعلیٰ برطانوی حکام نے 2008ء میں زرداری کے صدر بننے کے بعد ان سے متعلق ان خیالات کا اظہار کیا:”۔۔پاکستان ایک ماہ پہلے کی نسبت بدتر ہوچکا ہے۔زرداری احمق ہے۔ اسکی بڑی حکمتِ عملی”بہت زیادہ ترقیاتی امداد“ مانگنا لگتی ہے۔“
56
758
2K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
امریکی جاسوس اور پاکستانیوں کے قاتل ریمنڈڈیوس کو کس طرح جیل سے امریکہ بھجوایاگیاتھا؟سابق ڈی جی ISI کا کیاکردارتھا؟آئی ایس آئی حکام نے مقتولین کے ورثاء کو دیت پر راضی کرنے میں کرداراداکیاتھا؟ نامورامریکی اخبار کی رپورٹ سے اہم انکشافات کی مکمل تفصیل پڑھئے۔۔
38
970
2K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
Panama Leaks JIT had Brig M Nauman Saeed as ISI Rep. & Brig. Kamran Khurshid as MI Rep. This report is lethal charge sheet ag all Sharifs incl. Maryam, Shahbaz and others. It's full of their wrongdoings since 80s. No MORE words! THE ACCUSED HAVE GOT WHOLE COUNTRY once again.
53
866
2K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
عمران خان حکومت نے اپنے سیاسی فائدے کیلئے پیٹرول،ڈیزل پر سبسڈی کا اعلان کیا,وزیراعظم شہبازشریف یہ وہ لوگ ہیں جن کی شوگر ملزکو قومی خزانے سے اربوں کی سبسڈیاں دی گئیں۔۔۔بینکوں سے اربوں کے قرض لیکر انہوں نے اپنی کاروباری سلطنتوں کو توسیع دی مگر عام آدمی کیلئے سبسڈی کے مخالف ہیں۔
25
799
2K
@KismatZimri
Kismat Khan
1 year
شریفوں کو اسحاق ڈار پر جرح کا موقع ملنا چاہئے تھا۔چونکہ اسحاق ڈار کا بیان شریف خاندان کی موجودگی میں ریکارڈ نہیں کیا گیا تھا اور نا انہیں ڈار پر جرح کا موقع دیا گیا تھا،اس لئے قانون اس بیان کو شریف خاندان کیخلاف استعمال کی اجازت نہیں دیتا۔“3/3
17
655
2K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
1998ء میں”ٹائم“نے کرپشن الزامات پر بینظیرکو نوٹوں کا ہار پہناکر سرورق کی زینت بنایا تھا تو اس پر احسن اقبال نے کہا تھا:”پوری دنیا بینظیر کی کرپشن کی گہرائی تک پہنچ چکی ہے۔انہیں کپڑے کا دوپٹہ نہیں بلکہ ڈالر اور پاؤنڈز کے دوپٹے کے اندر سرورق پر بٹھایا جاتا ہے۔اس قیادت میں شرم نہیں“
Tweet media one
123
959
2K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 months
Islamic Republic of Pakistan!
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
8
1K
2K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 months
علی امین ویسے ہی اپنے صوبے کا حق مانگ رہا ہے جیسے 2012ء میں PPP حکومت سے شہباز شریف مانگا کرتے تھے۔ شہباز حکومت نے لوڈ شیڈنگ کیخلاف وفاقی حکومت کیخلاف صوبہ میں مظاہرے کرائے. مینار پاکستان کے سائے میں کیمپ آفس لگایا اور کہا"زرداری پنجاب کی بجلی چھین کر اسے یتیم کرنا چاہتا ہے۔"
7
1K
2K
@KismatZimri
Kismat Khan
5 months
امریکی سفارتحانے کی لیک شدہ کیبل کے مطابق 2008ء میں زرداری کے صدر بننے کے بعد اعلیٰ برطانوی حکام نے امریکی حکام کو ایک خفیہ ملاقات میں بتایا تھا کہ”پاکستانی صدر واضح طور پر ایک احمق(numbskull)ہے۔ وہ احمق،جسکی مرکزی حکمت عملی ڈھیرساری ترقیاتی امداد مانگنا ہے۔“ حوالہ:وکی لیکس
Tweet media one
22
1K
2K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
زرداری کی کرپشن پر بینظیر کے بھائی کی گواہی! 1994ء میں پیپلزپارٹی حکومت نے آٹامہنگاکیا تھا تو بلاول کے ماموں میر مرتضیٰ بھٹو نے بلاول کے ابوآصف علی زرداری پر الزام عائد کیا تھا کہ آٹے کی قیمتیں بڑھنے میں زرداری اور انکے ایک رشتہ دار نے پیسہ بنایا ہے۔
20
493
2K
@KismatZimri
Kismat Khan
5 months
2008ء میں صدر بننے سے قبل امریکی embassy نے زرداری کی جو پروفائل امریکہ بھجوائی اسکے مطابق: "زرداری کی پہلی گرفتاری 1990ء میں بلیک میل کیس میں ہوئی جب زرداری نے مبینہ طور پر تاوان کیلئے ایک بزنس مین کی ٹانگ سے ریموٹ کنٹرول بم باندھ کراسے بینک سے رقم نکلوانے بھیجاتھا۔" WikiLeaks
Tweet media one
20
957
2K
@KismatZimri
Kismat Khan
6 years
شریف خاندان نے جب تک حکمرانی کی جیب سے ٹکا خرچ نہیں کیا. شہباز نے اپنے سب گھر کیمپ ہاؤس ڈیکلئر کرکے غریب عوام کے پیسوں پر 10 برس چلائے.جاتی امراء محل میں 3 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات رہے.پنجاب56 کمپنیوں میں 80 ہزار تنخواہ والے افسران کو 20 لاکھ تنخواہیں دیں کونسے اپنے خرچے؟
33
539
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
1990ء میں نوازشریف کو وزیراعظم بنانے کیلئے سیاستدانوں میں پیسے بانٹنے کے حوالے سے نیوٹرل کا حلفیہ اعترافِ جرم۔۔یہ اعترافِ جرم 1996ء سے سپریم کورٹ ریکارڈ کا حصہ ہے۔۔نیوٹرل نے حلف نامے میں نوازشریف کو بھی35لاکھ دینے کا اعتراف کیا تھا۔۔میڈیاکو56لاکھ دئے گئے۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
27
961
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
1 year
جسکے خلاف بیان استعمال ہواسے(اعترافی)بیان دینے والے گواہ پر جرح کا موقع بھی دیا گیا ہو۔۔۔اگر اسحاق ڈار کے بیان کو 164کے تحت بیان شدہ ریکارڈ سمجھا جائے اور شریف خاندان کیخلاف استعمال کرنے کی کوشش کی جائے تو اسے شریف خاندان کی موجودگی میں ریکارڈ کیا جانا تھا اور2/3
4
617
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
13 days
سالانہ700ارب لینے والے نواز دور کے IPPsبارےDawn رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ یہ سیمنٹ/ٹیکسٹائل انڈسٹری کی نسبت بہت مہنگا کوئلہ امپورٹ کرکے اربوں ڈالرز کا اضافی بوجھ صارفین پر ڈالتے رہے۔دیگر انڈسٹریز جو کوئلہ45ہزار فی ٹن سے کم قیمت پر خریدتی رہیں،ساہیوال پلانٹ نے وہ74ہزار فی ٹن میں لیا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
26
1K
2K
@KismatZimri
Kismat Khan
11 days
شریف خاندان کے ال توفیق اور حدیبیہ جیسے سنگین کیسز کے ملزم رہنے والے اور نواز شریف کے قریبی سمجھے جانیوالے جاوید کیانی کے"چنار انرجی لمیٹڈ" نامی IPP کو 2024ء کے دو ماہ میں کپیسٹی پیمنٹس کی مد میں 11.9کروڑ روپے ادا کئے گئے۔ فروری میں انکے IPP کی کپیسٹی 48 جبکہ مارچ میں 42فیصد رہی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
23
1K
2K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
ISPR on Sharifs Exile Deal(2003) "Sharif family held talks with the Govt for a deal for a long time & KulsoomNawaz at one side was holding (public)meetings & on the other side was carrying out dialogue for an arrangement to get out of the country.": DG ISPR Maj.Gen Rashid Qureshi
39
666
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
11 months
نوازشریف اور انکا خاندان2000ء میں ڈیل کرکے باہر گیا،نیب نے Convictedہونے پر نواز کے اثاثے ضبط کئے تھے،واپسی پرCJPافتخارچوہدری کے دور میں 3072روز کی تاخیر سےSCمیں اپیل دائر کی گئی،سزائیں ختم ہوگئیں اوربعدازاں LHCکے Jمنصور علی شاہ نےنیب کو حکم دیا کہ شریفوں کے ضبط شدہ اثاثے لوٹائیں
Tweet media one
Tweet media two
54
872
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
11 months
پی ڈی ایم حکومت نے صرف 16ماہ میں 19,400 ارب روپے قرض لیا، اقتدار کے آخری مہینے میں 907 ارب قرض لیا، جںکہ عمران خان حکومت نے 44ماہ میں 18,100ارب روپے قرض لیا تھا، ایکسپریس ٹریبیون کی آج کی رپورٹ
Tweet media one
21
917
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
عمران خان کا فوج کے سپریم کمانڈر کے نام اہم خط۔۔سنگین غلط کاریوں میں ملوث فوجی حکام کے خلاف انکوائری کا مطالبہ۔۔تمام مبینہ غلط کاریوں کی نشاندہی بھی کر دی۔۔عمران خان کے اہم خط کا مکمل اردوترجمہ پڑھیں
8
530
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
1 year
ٹبہ سلطانپور(ضلع وہاڑی) کے4 کاروبار ی افراد کاروباری ڈیل کے سلسلہ میں ڈہرکی سندھ کیلئے نکلے تھے تاہم خاندان کے افراد کے مطابق انہیں اغواء کر لیا گیا ہے۔ ایک ہفتہ گزرجانے کے باوجود گمشدہ شہریوں کا کوئی سراغ نہیں ملا۔۔ اعلیٰ حکام سے گمشدہ افراد کی تلاش اور بازیابی کا مطالبہ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
28
649
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
7 months
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ صاحب کی SC ویب سائٹ پرموجود اثاثوں کی تفصیلات کے مطابق انہوں نے کل4پلاٹ خریدے اور چاروں کیلئے انہوں نےDHAکا انتخاب کیاتھا۔پانچواں پلاٹ،جو بلوچستان میں ہے،میں انہیں وراثتی حصہ ملاتھا۔یعنی انکے80فیصدپلاٹDHAمیں ہیں۔تینDHAکراچی میں،ایکDHA لاہور میں
Tweet media one
35
809
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
11 months
نیب کیس میں Jمنصورعلی شاہ نے اس آئینی حکم کوتسلیم کرنے کا کہا ہے کہ’ریاست کو اپنے اختیارات عوام کے منتخب نمائندوں کے ذریعے استعمال کرنے چاہئیں۔۔دوسری جانب جب پنجاب اورKPمیں منتخب نمائندے لانے کیلئے SC نے ازخودنوٹس لیا تھاتو Jمنصورعلی شاہ نے اسے بلاجوازقرار دیدیاتھا۔ #SupremeCourt
Tweet media one
Tweet media two
67
769
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
5 months
بھٹوخاندان کے دست راست بشیرریاض کی کتاب سے انکشافات! بھٹو کی پھانسی کے بعد اسکے بیٹے میرمرتضیٰ نے کہا کہ”فوجی جرنیلوں کو گولی کا جواب گولی سے دیا جائے گا۔“اسکے بعد میرمرتضیٰ نے UAEکا دورہ کرکے پاکستان کی فوجی حکومت کیخلاف مددمانگی۔ 1/3
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
7
664
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
7 months
اہم سوالات:سپریم کورٹ آرڈرمیں PTIسے بلاچھیننے کے جوازمیں لکھاگیا ہے کہ”ECPنے تو13دیگرجماعتوں کیخلافPTIسے بھی سخت کارروائی کی ہے۔“اب ذرا آپ ان13جماعتوں پرنظردوڑالیں اور پھر ان میں سے ایک جماعت،جسکانام”مسیحی امن پارٹی“ہے کیخلافECPآرڈر دیکھیں،جسکے مطابق اس پارٹی نے2007ء سے 1/3
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
21
815
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
زرداری نے مبینہ طور پر اپنی ہی اہلیہ بینظیربھٹو کے پلاٹ پر کس طرح فرنٹ مینوں کی مدد سے قبضہ کیاتھا؟جعلی اکاؤنٹس کیس پربنائی گئی JITکی وہ تہلکہ خیز رپورٹ جسکی تیاری میں آئی ایس آئی کا افسر بھی شامل تھا۔۔تمام تر شواہد اوردستاویزات کے ساتھ تفصیلی خبرپڑھئے۔۔۔
16
714
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
ڈیلی میل ہتکِ عزت کیس میں لندن کی عدالت نے وزیراعظم شہبازشریف کو بھاری رقم کی ادائیگی کاحکم دے دیا۔۔شہبازشریف کوکئی محاذوں پر شکست۔۔ڈیلی میل نے 2019ء میں اپنی خبر میں شہبازشریف خاندان کیخلاف کونسے سنگین الزامات لگائے تھے؟ تمام ترتفصیل اس خبر میں پڑھیں۔۔۔
34
664
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
4 months
جج ارشد ملک کے بقول نواز شریف کے کیسز کی سماعت کے دوران انہیں شریفوں کی جانب سے کیسے لالچ، ترغیبات اور دھمکیاں دی گئیں اور کیسے انکی مبینہ ویڈیوز کو بطور بلیک میلنگ ہتھیار استعمال کرنے کی کوشش کی گئی؟ جج کے انکشافات کی مکمل تفصیل بمعہ ڈاکومنٹس پڑھئے لنک
11
805
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
اسحاق ڈار کی واپسی! ڈار نے نیوٹرل(جنرل مشرف) کے دور میں شریف خاندان کیلئے منی لانڈرنگ کا اعتراف کیا۔انکا اعترافی بیان آج بھی سرکاری ریکارڈ کا حصہ ہے۔نیچے جو دستاویزات ہیں یہ مشرف دورکی ہیں جس میں ڈار کا شریف خاندان کیلئے فرضی اکاؤنٹس کھول کرمنی لانڈنگ کرنےکے اعتراف جرم کا ذکر ہے
Tweet media one
Tweet media two
25
712
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
...I returned to Pakistan on 08-06-2019 after which Nasir Butt made repeated telephone calls to me urging me to reconsider the offer made by Hussain Nawaz in Madina Pak."5/5 Judge Arshad Malik Affidavit dated 11th July, 2019.
16
505
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
استعفیٰ دو،گھر جاؤ،دوبارہ الیکشن لڑ کر آؤ۔۔۔لوٹوں کو سپریم کورٹ کا واضح پیغام لوٹوں کی تقدیر سے متعلق صدیق جان @SdqJaan نے دو ماہ قبل سپریم کورٹ کے ماضی کے اہم فیصلے کی روشنی میں تفصیلات بتا دی تھیں۔۔ ویڈیو کا لنک
15
314
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
ازخود نوٹس پر برہم افرادجسٹس عظمت سعید کمیشن رپورٹ کا یہ والا حصہ پڑھ لیں جس میں انہوں نے لکھا:”ہائی پروفائل کیسز میں ایک پیٹرن نمایاں ہے کہ جب ملزمان اقتدار میں آتے ہیں توانکے خلاف ریفرنسز ختم ہو جاتے ہیں،گواہ غائب ہوجاتے ہیں یا بیانات سے پھِر جاتے ہیں اورریکارڈ غائب ہوجاتا ہے
Tweet media one
10
642
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
24 days
ایک واردات چھپانے کیلئے سو وارداتیں؟ گزشتہ ایک ہفتہ میں الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 41 حلقوں کے فارم 45 میں تبدیلیاں کیں۔ جن حلقوں کے فارم 45 بدلے گئے ان میں مریم نواز اور شہباز شریف کے حلقے شامل۔ ڈان رپورٹ
Tweet media one
8
1K
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
اس معصوم جانور کی بے بسی دیکھیں۔۔خدارا اس آگ کو بھجائیں جسے لگے دو ہفتے ہونیوالے ہیں۔ بلوچستان میں شیرانی،موسیٰ خیل اور سب تحصیل زمری پلاسین کے جنگلات میں لگی اس آگ میں ا س جیسے ان گنت جانور،پرندے اور ہزاروں برس پرانے قیمتی درخت جل کر راکھ ہوچکے ہیں۔۔ @sherryrehman please help.
Tweet media one
43
794
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
امریکی سفارتخانے کے ڈاکومنٹ کے مطابق صدر بننے کے بعدزرداری اہم تعیناتیوں سے قبل امریکی حکام کو اعتماد میں لیا کرتے تھے۔گورنر کی تبدیلی کی منظوری کو امریکی سفیر سے ڈسکس کیا۔مگر امریکی سفیر نے حوصلہ شکنی کی۔۔قومی سلامتی مشیر کیلئے زیرِغور نام امریکی سفیر کو دئے۔ایسے چلتا تھا ملک۔
Tweet media one
23
682
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
زرداری نے کس طرح ایک مُردہ شخص سے اپنی مہنگی اِمپورٹڈ گاڑیوں کی ڈیوٹی بھروا لی تھی؟اِمپورٹ شدہ گاڑیوں کو چھپانے کے باوجود زرداری کیسے الیکشن لڑتے رہے؟ زرداری کی جانب سے مُردوں کو لوٹنے کے میگا اسکینڈل کی تفصیلات پڑھئے اورمتعلقہ ڈاکومنٹس بھی دیکھئے۔۔
14
705
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
کس آرمی چیف نے سپریم کورٹ کو پیغام بھجوا کر مرضی کا فیصلہ لینے کی کوشش کی تھی اور بعد میں اس کا اعتراف بھی کیا تھا؟کیا آرمی چیف کی مرضی کا فیصلہ آگیا تھا؟ سابق وائس آرمی چیف کی کتاب میں کئے گئے انکشافات کی تفصیل بمع دستاویزات پڑھئے۔۔۔ #ArmyChief
8
463
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
سال2016ء میں نوازشریف نے کیسے اورکیوں لندن کے ایک ہوٹل سے پاکستان کو چلایاتھا؟اس سلسلہ میں اخراجات کی تفصیل۔۔کھانے پینے پر کتنے ڈالرز خرچ ہوئے؟نوازشریف کی تمام شاہ خرچیوں کی تفصیل پڑھئے اور متعلقہ سرکاری دستاویزات بھی دیکھئے۔۔
19
672
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
5 months
غلط۔ پہلی بات:جب سال 2000ء میں صدر رفیق تارڑ نے نواز شریف کی سزائیں معاف کی تھیں اسوقت وزیراعظم کون تھا؟ جواب: کوئی بھی نہیں۔دوسری بات: صدر کو سزائیں معاف کرنیکا اختیار آئین کا آرٹیکل 45 دیتا ہے, جو صدر کی صوابدید ہے اور آرٹیکل 48(2)اس بارے بالکل واضح ہے اور اسکی توثیق کرتا ہے
Tweet media one
Tweet media two
@IrfanUHSiddiqui
Senator Irfan Siddiqui
5 months
عمران خان کا صدر سے سزائیں معاف نہ کرنے کا بہادرانہ مطالبہ بے معنی ہے۰ آئین کے آرٹیکل (1) 48 کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس کے بغیر صدر ایسا نہیں کر سکتے۔ ان کے بس میں ہوتاتو ہر عدالتی فیصلے کے اگلے دن ایوان صدر سے سزا ختم کرنے کا اعلان جاری ہوجاتا۰ خان صاحب وزیر اعظم سے رجوع کریں۰
506
1K
3K
40
712
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
8 months
سندھ حکومت کا180ملین ڈالرز کا تازہ اسکینڈل! گزشتہ برس جب ملک ڈیفالٹ کے دہانے پرتھا اور ایک ایک ڈالر کوترس رہا تھا توPPحکومت نے180ملین ڈالرزکے عوض40الیکٹرک بسیں اِمپورٹ کیں،جن میں 25چارجنگ ایشوز کی بنا پر گراؤنڈ کی جاچکی ہیں۔ فی بس قیمت45لاکھ ڈالرز یعنی Rs.1.28bn Express Tribune
Tweet media one
Tweet media two
39
937
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
برطانوی اخباردی ٹائمزکے مطابق ایک عدالتی سورس نے انکشاف کیا تھا کہ’انٹیلیجنس ایجنسی لڑکیاں بھیج رہی تھی جبکہ جج یہ جانے بغیر مزے لے رہے تھے کہ انہیں فلمایاجارہا ہے۔اب انکے پاس کئی ججوں کی ویڈیوزہیں۔‘ برطانوی اخبار کی15برس قبل کی خبر کی تمام تفصیلات پڑھئے
19
622
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
5 months
راوی نے نگران وزیراعظم کاکڑ اور انکے ارسطو کابینہ ممبران کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ہے۔ ڈان اخبار کا آج کا ایڈیٹوریل ان کیخلاف تاریخی چارج شیٹ ہے۔نگرانوں کے غیر آئینی و غیرقانونی اقدامات کی نشاندہی کے بعد ڈان نے لکھا ہے کہ:۔ There is no forgiveness for the caretakers’failures.
Tweet media one
20
887
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
25 days
بس آصفہ زرداری تنخواہ نہیں لیں گی۔ باقی خاندان کے اخراجات ایسے ہونگے 👇
Tweet media one
21
690
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
3 months
"پاناما ایک حقیقت ہے،جسکا آج تک ہمیں جواب نہیں ملا۔۔نواز شریف ڈھیٹ ہوکے جیل سے نکل کر انہی لندن فلیٹس میں رہ رہے ہیں جنکا پاناما میں زکر ہے۔ آج تک ان فلیٹس کی منی ٹریل نہیں دی گئی":( پراپرٹی لیکس والے) بلاول زرداری کا 8 فروری الیکشن سے قبل بیان
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
3 months
پہلے پانامہ لیکس کا کیا ھوا تھا جو اب پراپرٹی لیکس کا رولا پڑ گیا ھے۔ میاں نواز شریف جس کا پانامہ ساتھ کوئ تعلق نہیں تھا اسکو ٹارگٹ کر لیا گیا۔ اب پراپرٹی لیکس میں کیا نیا انکشاف ھوا ھے۔ مشرف شوکت عزیز واوڈا اور بہت سے نام جو سامنے آرہے ھیں وہ پہلے بھی تھے اور وہ انکاری بھی
748
484
2K
5
670
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
5 months
کور کمانڈر کانفرنس نے پریس ریلیز جاری کی ہے کہ ہمارا الیکشن میں کوئی کام نہیں تھا۔ یہ 21ویں صدی کا سب سے بڑا مذاق ہے ۔ سینیٹر مشتاق احمد کا سینیٹ میں خطاب
7
419
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
نوازشریف دور میں 2016ء میں پاکستان کو ڈیر ھ ماہ لندن سے چلانے پر 3 لاکھ28ہزار ڈالرز خرچ ہوئے تھے جبکہ 9جولائی2016ء کو اس ایک VVIPفلائٹ پر 3.45کروڑ روپے خرچ ہوئے تھے جس سے بادشاہ سلامت کو درباریوں سمیت لندن سے واپس لیا گیا تھا۔
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
لندن سے پاکستان چلانے کی بیماری! 2016ء میں پاناما کیس کے بعد PM نوازشریف نے لندن میں بسیرا کرلیا تھا اور وزارتِ خارجہ کی دستاویزات کے مطابق لندن کے چرچل ہوٹل میں ”کیمپ آفس“ بنا لیا تھا۔ملک کو ڈیڑھ ماہ لندن کے اس ہوٹل سے چلایا گیا،جس پر زرمبادلہ سے 327,927ڈالرز خرچ ہوئے تھے۔
Tweet media one
Tweet media two
8
325
443
10
632
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
4 months
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ دورکے وہ فیصلے،جنہیں ڈان کی آج کی رپورٹ میں Faultsکیٹیگری میں ڈالا گیا ہے:۔ 1۔پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس 2۔ایگزیکٹو سے ROsکا انتخاب 3۔بلا کیس کے نتیجہ میں پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کا نقصان 4۔صحافیوں کو JITکے نوٹس 5۔فوجی عدالتوں میں عبوری حکم نامے
Tweet media one
11
713
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
برطانوی وزیراعظم کے ایک مشیر نے زرداری کی جانب سے چستی سے پیسے مانگنے کی عادت سے متعلق ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ”برطانوی حکام کے ساتھ ایک میٹنگ میں زرداری نے ایک مخصوص شاپنگ لسٹ پیش کی تھی۔“ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
زرداری کی بطور حکمران عالمی شہرت! ایک خفیہ سفارتی کیبل کےمطابق اعلیٰ برطانوی حکام نے 2008ء میں زرداری کے صدر بننے کے بعد ان سے متعلق ان خیالات کا اظہار کیا:”۔۔پاکستان ایک ماہ پہلے کی نسبت بدتر ہوچکا ہے۔زرداری احمق ہے۔ اسکی بڑی حکمتِ عملی”بہت زیادہ ترقیاتی امداد“ مانگنا لگتی ہے۔“
56
758
2K
27
1K
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
PTI constructed Dams! PDM & allies Govt Minister Khurshid Shah admits in a written reply in the Parliament that "PTI govt had initiated work on 59 dams out of which 26 dams completed & added a storage capacity of 63,685 Acre-Ft for developing of 87,482 Acres Command area... 1/2
Tweet media one
13
692
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
Under terms of notorious deals, Sharifs were exiled with the help of FOREIGN POWERS (Saudi Arabia, US, UK etc) in Dec, 2000 & then were IMPORETD with the help of Saudi Arabia in year 2007. Gen.Mush was the deal maker. This is still costing us. #ImportedGovtNotAcceptable
36
523
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
7 months
سرکاری دستاویزات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر جی 6میں اسلام آبادپولیس اہلکاروں نے 200فلیٹس پر قبضہ کررکھا ہے۔ عوام کے رکھوالوں کا سرکاری فلیٹس پر غیرقانونی قبضہ2007ء سے جاری ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
17
601
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
8 months
2021ء میں جب عمران خان PM تھا تو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اورجسٹس مقبول باقر(نگرانCMسندھ)نے ڈان کی خبروں اور فون پر ملنے والے پیغام پرنوٹس لیکر حکومت سے جواب طلبی کرلی تھی۔SCحکنمامہ کے مطابق Jفائزعیسیٰ کو نامعلوم ذرائع سے فون پر ملنے والے ڈاکومنٹس کےgenuineہونے بارے بھی یقین نہیں تھا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
10
654
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
مریم نوازنے متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان سے تحفے میں ملنے والی BMWکارکوکتنے میں بیچا تھا؟ مریم نواز کی جانب سے تحائف بیچ کرکروڑوں کمانے کی کہانی کی تفصیل پڑھئے اور متعلقہ دستاویزات بھی دیکھئے۔۔۔
29
696
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
1 month
ابھی مارچ 2022ء میں تو آپ اسی امریکہ کو "مسیحا" قرار دے رہے تھے۔۔وہ مسیحا جس نے ڈرپس اور وینٹی لیٹرز لگا کر پاکستان کو بچا رکھا تھا۔
@KhawajaMAsif
Khawaja M. Asif
1 month
“US Congress calls for impartial probe into Pakistan’s elections following irregularities claims” This is from the country that spent the 20th century overthrowing democratically elected governments, and currently facilitating the Palestinian genocide۰ Let’s look at their
Tweet media one
635
567
1K
13
693
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
11 months
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے اثاثہ جات کی تفصیل کو2020ء میں شائع کیا تھا،جسکے مطابق مراعات میں انہیں’یوٹیلیٹیز فری‘ گھر دستیاب ہے۔گاڑیوں کے ساتھ ماہانہ600لٹر تک پیٹرول ملتا ہے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد انہیں دیگر فوائد کیساتھ 2000یونٹ بجلی،25HMگیس اور 300لٹرپیٹرول ہرماہ مفت دستیاب ہوگا
Tweet media one
Tweet media two
25
626
984
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
Families of Shuhada (martyrs) were allegedly looted by former army chief General (R) Ashfaq Parvez Kayani' brother Kamran Kayani. Rs.17bn corruption scam. Case Still pending with NAB yet No Press release/statement from ISPR. Kamran Kayani was looting Shuhda when Kayani was COAS.
Tweet media one
23
687
974
@KismatZimri
Kismat Khan
2 months
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب کی اثاثوں کی تفصیلات کے مطابق انہوں نے کل 4 پلاٹ خریدے اور چاروں کیلئے انہوں نے DHA کا انتخاب کیا۔پانچواں پلاٹ،جو بلوچستان میں ہے،میں انہیں وراثتی حصہ ملاتھا۔یعنی انکے 80 فیصد پلاٹ مختلف DHAs میں ہیں۔
Tweet media one
@MoeedNj
Moeed Pirzada
2 months
قاضی وقت نے بحریہ ٹاونُ اسلاماد کو منگل کے دن طلب کر لیا ہے! کیوں؟ قاضی وقت کو اچانک، فرشتوں سے خبر ملی ہے کہ بحریہ اسلاماد، گاف کلب، مری روڈ پہ شاملات پہ بنُ گیا ہے! زبردست! مگر قاضی صاحب پورا پنڈی ہی شاملات پہ کھڑا ہے! DHA Ph:5 کے 20,000 کنال،اور عقلمند لوگوں کے DHA-1, Naval
Tweet media one
219
5K
9K
7
773
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
پاک فوج کے ماتحت ادارے کون کون ساکاروبار کر رہے ہیں؟ پاک فوج کے 50سے زائد تمام کاروباری اداروں اور منصوبوں کی وہ فہرست پڑھئے،جو پارلیمنٹ میں پیش کی جا چکی ہے۔ متعلقہ سرکاری دستاویزات بھی دیکھئے۔۔۔
20
584
995
@KismatZimri
Kismat Khan
2 months
یہ لیں محترم۔ 2018ء میں نواز شریف صاحب کا بیان کہ"محب وطن شیخ مجیب کو باغی بنادیا۔ اتنے زخم نہ دو کہ جزبات پر قابو نہ رکھ سکوں" امید ہے جب نواز شریف نے شیخ مجیب بننے کی کوشش کی تھی تو آپ نے یہی سوال ن لیگ سے پوچھے ہونگے۔
Tweet media one
@IrfanUHSiddiqui
Senator Irfan Siddiqui
2 months
پی ٹی آئی پاکستان کے موجودہ حالات کو1971 کی صورت حال جیسا قرار دیتے ہوئے، عمران خان کو مجیب الرحمان جیسا مقبول ترین لیڈر، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو”انفرادی طور پر فیصلے کرنے والا" جنرل یحیی خان اور مجیب کی "جنگ آزادی" کو خان کی "جنگ حقیقی آزادی "سے تشبیہہ دے رہی ہے۔ککر پھٹنے
817
375
2K
18
697
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
سابق ڈی جی ISI اسددرانی کا ایک حلفیہ بیان96ء سے سپریم کورٹ ریکارڈ کا حصہ ہے،جسمیں انکا اعتراف ہے کہ انہوں نے آرمی چیف کی ہدایات پر 90ء کے الیکشن میں سیاستدانوں میں بھاری رقوم بانٹیں تاکہ وہ الیکشن جیتنے کے اہل ہوسکیں۔اس الیکشن کا بینفیشری نوازشریف تھا۔ نوازکو بھی فوج نے35لاکھ دئے
44
502
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
عمران خان کی امریکی کانگریسی وفد کے ساتھ 2010ء میں کی کئی اس ملاقات کی مکمل کہانی جب انہوں نے امریکی حکام کو کھری کھری سنائیں اور پاکستان کے کرپٹ ٹولے کو سپورٹ کرنے پر امریکہ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔۔۔امریکہ نے خفیہ سفارتی کیبل میں خان کو ’منہ پھٹ“ کہا.
21
444
988
@KismatZimri
Kismat Khan
8 months
لاہورمیں اسموگ پر قابو پانے کیلئے پاکستانی ماہرین20لاکھ میں مصنوعی بارش کیلئے تیار تاہم پنجاب حکومت35کروڑ خرچ کرکے چینی ماہرین سے مصنوعی بارش کرانے پر بضد۔۔۔ایکسپریس ٹریبیون رپورٹ25نومبر2023ء
Tweet media one
43
767
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
بلاول وزیرخارجہ بننے کے بعد بالکل اسی طرح قوم کے پیسوں پر دنیا کی سیر کو نکل پڑے جیسی انکی والدہ کرتی تھیں۔بینظیرپہلی بارPM بنیں تو 91افراد کے لشکر کے ساتھ امریکہ گئیں اور نیویارک میں ایک ہی دن میں ساڑے68ہزار ڈالرز خرچ کرکے97لیموزین گاڑیاں کرائے پر لیکر جیالوں کو سیریں کرائی گئیں
20
535
967
@KismatZimri
Kismat Khan
4 months
ڈان کی آج کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے 8 ماہ کے دوران سابقہ پی ڈی ایم MNAs کی اسکیموں پر 38ارب خرچ کئے گئے۔ یعنی ریاستی اخراجات پر الیکشن مہم۔ ڈان کی ایک ایسی رپورٹ سابق وزیراعظم عمران خان کے دور میں آئی تھی تو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بغیر اختیار کے نوٹس لے لیا تھا۔
Tweet media one
7
700
1K
@KismatZimri
Kismat Khan
2 years
#وہ_کون_ہے جو تین برس قبل بلاول زرداری اور مرادعلی شاہ کی جانب سے سندھو دیش کی دھمکی پر خاموش تھا مگر عمران خان کی جانب سے محض پاکستان کو درپیش خطرات کی نشاندہی پر قیامت برپا کروا چکا ہے؟؟ #وہ_کون_تھا
18
559
990