عزیز بن عزیز Profile Banner
عزیز بن عزیز Profile
عزیز بن عزیز

@AzizBinAziz65

Followers
894
Following
425
Media
93
Statuses
2,532

یاد رکھیں. سوشل میڈیا پر ہم آپ وہ لکھیں بولیں جس کا جواب ہم آخرت میں دے سکیں.....!

Karachi, Pakistan
Joined August 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
6 months
مولانا صاحب زرداری کے لیے بھی کھڑے ہوئے تھے جب اسٹیبلشمنٹ نے ان کا جینا حرام کردیا تھا اور وہ دماغی توازن کھو رہے تھے تب مولانا صاحب نے بیچ میں پڑ کر زرداری کو دبئی بھجوایا وہاں اس کا علاج ہوا،
@kabeerraja786
Raja Kabeer ™
6 months
مولانا فضل الرحمن اس وقت نوازشریف کے ساتھ کھڑے ہوئے جب نوازشریف کے اپنے پتلی گلی سے نکل چکے تھے اور اس وقت نوازشریف کے مشکل ترین دور میں نوازشریف کے ساتھی رہے آج مولانا تاریخ کی درست سمت پر کھڑے ہیں
112
2K
6K
0
158
346
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
6 months
یاد رکھیں JUI کے کارکنوں اس بات کو یاد رکھیں، JUI/قائد جمعیت کے یہ تین جرائم کی سزائیں عرصے تک برداشت کرنا ہوگی چین کے ساتھ سی پیک میں کلیدی کردار ادا کرنا اسرائیل امریکہ کے خلاف مجاہدین حماس کے ساتھ جا کھڑا ہونا امیرالمومنین مُلا ہیبت اللہ کے ساتھ ملاقات کرنا #ایوان_نہیں_میدان
4
143
293
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
3 months
ترکی نے اسرائیل کو تسلیم کر رکھا ہے اور سالانہ 8ارب ڈالر ان کی تجارت ہے، پروفیسر صاحب بات تب ہے وہاں کھڑے ہوکر کہو اسرائیل سے سفارتی تعلقات ختم کرو. لیکن یہ تم سے نہ ہو پائے گا. یہ سب میڈیا میں اِن رہنے کے چونچلے ہیں، مفت ٹکٹ تفریح انجوائے فوٹو سیشن سیلفیاں بس، لہذا انجوائے کریں
@SenatorMushtaq
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
3 months
استنبول،ترکیہ روانگی، رب انزلنی منزلا مبارکا وانت خیر المنزلین۔ لیگ آف پارلیمنٹیرینز فار القدس کے تحت فریڈم اینڈ انڈیپنڈنس آف فلس طین کے عنوان سے کانفرنس میں شرکت ہوگی،ان شاءاللہ۔ @humairatayyaba @SaveGazaPK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
59
390
2K
43
43
253
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
6 months
امریکی وزیر خارجہ اسرائیل پہنچ کر اعلان کرتا ہے میں یہاں بحیثیت وزیر خارجہ کے نہیں بلکہ یہودی بن کر آیا ہوں، آپ پاکستان سے مدد لے کر قطر جاتے ہیں اور سربراہ حماس کے ساتھ ملاقات کر کے کہتے میں بحیثیت ایک مسلمان مجاہد بن کر آیا ہوں، مولانا صاحب یہ جرم آپ کا ناقابلِ معافی جرم ہے
0
130
257
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
6 months
مولانا صاحب آپ کی ایک پریس کانفرنس دو چار انٹرویو نے وہ کر دکھایا جسے سیاست کی دنیا میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، پاکستان کو سازشی زرداری شہباز گروپ حکومت کی نہیں بلکہ مولانا اور میاں صاحب جیسے دیانت دار جرآت مند قابل اعتماد لوگوں کے حکومت کی ضرورت ہے
@KhSaad_Rafique
Khawaja Saad Rafique
6 months
موجودہ قومی اسمبلی میں کسی کو قطعی اکثریت حاصل نہیں وفاقی حکومت کی تشکیل مسلم لیگ ن کی نہیں پارلیمان میں موجود تمام جماعتوں کی مشترکہ ذمہ داری ھے پی ٹی آٸ حمایت یافتہ آزاد اراکین پہل کریں ، پیپلز پارٹی کے ساتھ ملکر مرکزی حکومت بنا لیں ھم مبارکباد پیش کریں گے مسلم لیگ ن کو
3K
3K
11K
2
68
175
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
5 months
ابھی تو مستقبل کی تیاریاں ہورہی ہیں، جب آئندہ مکمل تیاری کے ساتھ پورے پاکستان میں اتریں گے تو دھاندلی کرانے کرنے والوں کو پتہ چلے گا JUI کن دیوانوں متوالوں اور جانثار کارکنان کی جماعت ہے،
@JUI_NW
Saeed Ullah Khan
5 months
اس وقت پورا سندھ پیپلزپارٹی کیلئے کی گئی دھاندلی کے خلاف سراپا احتجاج ہے اور مین شاہراہیں بند ہے، پھر ن لیگ اسی جماعت کیساتھ وفاق میں حکومت بنانے جا رہی ہیں.. یعنی یہ سب رچا رچایا منصوبہ ہے مذہبی اور قوم پرست جماعتوں کو سائیڈ لائن کرنے کیلئے..
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
181
431
0
61
157
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
7 months
پاکستانی سیاست میں تمہاری زمین ایسی گرم کر دیں گے تم پاؤں نہ رکھ سکو، (ترمیم کے ساتھ)
Tweet media one
4
26
142
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
7 months
سپریم کورٹ کا فیصلہ اب باقی بچا کیا؟ فوراً بائیکاٹ الیکشن! تاکہ پاکستان سے گندگی کا مکمل صفایا ہوجائے اس درویش کا کردار یہودی ایجنٹ کے خاتمے کے لیے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
Tweet media one
2
34
126
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
6 months
امریکہ کے دباؤ پر بلوچستان kpk میں JUI کا راستہ روکنا پاکستان افغانستان کے درمیان زہریلی فصل کاشت کرنا ہے امریکہ چاہے گا افغانستان پاکستان چین کے ساتھ رہ کر خطے میں راج کریں؟ اس میں جاندار کردار ادا کرنے والی جماعت JUI کو پھر ایسے ہی نتائج ملنے تھےباوجود اس کے جہدوجہد جاری رہے گی
0
48
120
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
8 months
ریاست کا طاقتور سسٹم مختلف ہتھکنڈوں سے JUI کا راستہ نہ روکے تو پھر ملک کی صف اول کی سیاسی جماعت تسلیم کرنے میں نام نہاد میڈیا اینکرز صحافی یوٹیوبرز کو لمحہ بھر وقت نہیں لگے گا، ایک پُرامن آئین و قانون پسند سیاسی جماعت JUI کا راستہ کب تک روکے گے؟
Tweet media one
4
35
111
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
7 months
غلاظت کے ڈمپ کرنے پر جہاں میں jui/قائد جمعیت کی ہمت جرآت کو سلام پیش کرتا ہوں تو درمیان میں کھڑے اس اکبر ایس بابر کی جرآت و ہمت کو بھی سلام پیش کرتا ہوں، JUI والو اس شخص نے غلاظت کو 2014 سے مسلسل برباد کرنے کا بیڑا اٹھا رکھا ہے اسے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں،
Tweet media one
4
27
104
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
5 months
فروری 13 کو مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی 20 منٹ کی پریس کانفرس نے پاکستانی سیاست و تجزیوں کو بدل کر رکھ دیا، اس کے بعد ابھی تک جو دھاندلی خرید فروخت کی باتیں کر رہے ہیں اس کا مآخذ 13 فروری کی مولانا کیا پریس کانفرنس ہے، اس پریس کانفرنس کے سیاسی جھٹکے مدتوں لگتے رہیں گے،
0
43
108
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
7 months
رات کی یہ آخری بات یاد رکھیں مستقبل کی وفاقی حکومت کے لیے بلوچستان kpk میں JUI کی حکومت مجبوری ہے، افغانستان پاکستان کے درمیان دیرپا مضبوط پل کا کردار سوائے JUI کے تیسری کوئی جماعت نہیں کرسکتی اور یہ بات طاقتور سسٹم خوب جانتا ہے، بصورت دیگر پاکستان بھی پریشان افغانستا�� بھی....
2
34
94
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
5 months
جب تک زرداری صاحب صدرِ پاکستان رہیں گے ان کے پانچ ٹاپ کرپشن منی لانڈرنگ کیسز منجمد رہیں گے، اگر ان پر یہ کیسسز نہ ہوتے تو بلاول کی خواہش کے مطابق آزاد اراکین کے ساتھ آج پیپلز پارٹی کی وفاق میں حکومت ہوتی قائد JUI مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی یہ بات کہ... 👇
1
21
102
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
4 months
چونکہ آپ مودودی ذہنیت سے ہیں اس لیے اسلامی امارت ملا ہیبت اللہ کے حوالے سے مودودیت ہمیشہ تکلیف میں رہتے ہیں دوسرا آپ کا سوال طنزیہ ہے تو جواب بھی... آپ کی بہن شادی شدہ تھی مرد غیر شادی شدہ تھا، اب بتائیں منصورہ لاہور سے پوچھ کر مرد کو بھی سیم جرم میں رجم کیا جائے گا؟
@realrazidada
Rizwan Razi™
4 months
عورت کو رجم جب کہ اسی جرم میں مرد کو محض کوڑے؟ یہ ہیبت اللہ اخونزادہ سے پوچھ کے بتائیں کہ یہ اسلام قندھار سے نکلا ہے یا مدرسہ حقانیہ سے ؟
158
185
623
18
40
99
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
9 months
اس غیرت مند جرآت مند اندرون و بیرون باطل قوتوں کو ناکوں چنے چبوانے والے قائد جمعیت جس سے مجھ جیسے گنوار انسان نے سیاسی حالات واقعات و معاملات پر سوچنا سمجھنا اور بولنا لکھنا سیکھا مجھ پر اس قیادت کا عظیم احسان ہے، #طوفان_الاقصٰی_کانفرنس_نوشہرہ
Tweet media one
2
40
91
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
6 months
میں اپنے JUI کے دوستوں سے درخواست کرتا ہوں نام نہاد صحافیوں یوٹیوبرز سے سیاسی فہم و شعور لینا یا ان کی بیان کردہ معلومات پر یقین کرنا شہد میں ملا زہر ہے زہر ہے زہرِ قاتل ہے، اپنا سیاسی مطالعہ مضبوط کرو ان کے جھوٹ کو کھلے عام دلائل سے چیلنج کرو، #ایوان_نہیں_میدان
0
47
92
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
6 months
تعویذ بنا کر گلے میں لٹکا لیں، JUI کی جہدوجہد/تحریک پرامن آئینی قانونی دائرے میں چلے گی، JUI کا کارکن اس موقع پر جذبات سے خالی، دلائل اخلاق سے مضبوط ہو، گالم گلوچ جھوٹ بہتان JUI کے شایان شان نہیں، سوشل میڈیا یوٹیوبرز اینکرز تمہارے جذبات کو کیش کریں گے بہت احتیاط کی ضرورت بہت 🙏
1
42
83
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
5 months
سی پیک کے لیے فکر مندی افغانستان کا دورہ اور ملا ہیبت اللہ سے خصوصی ملاقات کے علاوہ یہ JUI قائد جمعیت کا تیسرا بڑا جرم ہے جس کی وجہ سے پاکستان میں JUI کا پارلیمانی حجم بین الاقوامی دباؤ پر کم رکھا گیا، #ترجمان_فلسطین_مولانا
Tweet media one
2
65
85
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
9 months
چند ہی دنوں میں اندازہ ہوا کہ JUI کی اکثریت ایکس/ٹیوٹر پر زیادہ تر نوجوانوں کی ہے جذباتیت سے مغلوب ہونا سمجھ آتا ہے ان کی درست رہنمائی، غلطی پر احساس دلایا جائے تو یہ سیاسی شعور سے آراستہ ہوکر پاکستان اور JUI کی تعمیر و ترقی میں اپنا بڑا کردار ادا کرتے پائے جائیں گے ان شاء اللہ
6
26
82
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
10 months
فلسطین کے مسلمان اس وقت ایک خون ریز جنگ کی نذر ہونے کو ہیں خبر ہے کہ حماس نے اسرائیل پر 5000 ہزار راکٹ فائر کیے ہیں جواب میں اسرائیلی وزیراعظم نے اعلان جنگ کیا ہے، اس لڑائی میں عام فلسطینی مسلمان ایندھن بنتے نظر آرہے ہیں فلسطین کے مسلمانوں پر اللہ کریم رحم و کرم فرمائے
7
19
79
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
9 months
میری سوشل میڈیا پر موجود JUI کے احباب سے دردمندانہ درخواست آپ کا لائیک کمٹنس اتنا گیا گزرا ہے کہ آپ بغیر سچ جھوٹ جانے دھڑا دھڑ بانٹتے ہیں؟ اہل علم نے مسلمان کو اپنا تھوک کسی گندی جگہ پر تھوکنے تک سے منع کر رکھا ہے اور آپ مسلمان ساتھ تحریکی کارکن ہو کر..؟ رُک جائیں احتیاط کریں🙏
8
23
80
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
3 months
کوئی ایک ٹی وی چینل اینکر شینکر یوٹیوبرز بتا سکتے ہیں جس نے مسائل کی جڑ کے بارے میں کھلے عام سرعام کی گئی اس گفتگو کو اپنا موضوع بنایا ہو اس پر پروگرامات کیے ہوں؟ ایک بھی نہیں بتا سکتے اس لیے میں ان سے نفرت کرتا ہوں انہی پاکستان اور عوام کے لیے فتنہ اور تباہی کا سبب سمجھتا ہوں
0
52
84
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
5 months
سوشل میڈیا پر فخش گو بازارو عورتوں/مردوں کی JUI یا اس کی قیادت پر کہی فضول باتوں کے جوابات دینا JUI کے کارکنوں پر نہ واجب ہے نہ فرض ہے، نادانی یا ناسمجھی میں ساتھی ایسے گندے لوگوں کو جوابات دے دے کر انہیں مفت میں مشہور و پرموٹ کررہے ہوتے ہیں احتیاط کریں احتیاط 🙏
1
33
84
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
3 months
انگریز کی تقسیم کے خلاف تو ہندو سکھ عیسائی سب تھے، مسلمان سب سے زیادہ مخالف تھے کیونکہ تقسیم سے مسلمان سب سے زیادہ تقسیم ہورہا تھا آج نتجہ دیکھ لیں، گزری 6 ماہ کی نگران حکومت کہ وزرات کے مزے نے مرتضیٰ سولنگی اینٹی اسٹیبلشمنٹ کو بوٹوں کے تسمہ پر جھولتے دکھایا دیا
@murtazasolangi
Murtaza Solangi
3 months
مولانا فضل رحمان جوش خطابت میں فرماتے ہیں کہ پاکستان بنانے میں فوج کا کوئی کردار نہیں تھا لیکن یہ نہیں بتاتے کہ ان کے اسلاف جن کا تعلق جمیعت علمائے ہند کے ساتھ تھا، انہوں نے پاکستان بنانے کی مخالفت کی تھی۔ مُلا لوگ تو قائد اعظم کو کافرِ اعظم کہتے تھے۔
294
99
544
0
38
80
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
5 months
آج کراچی میں سندھ بھر کے ذمہ داران کے اہم ترین بہت بڑے تنطیمی اجلاس میں بندے کی شرکت، قائد جمعیت اور دیگر قائدین کی الیکشن دھاندلی زیادتی پر ہوئی سنجیدہ گفتگو سن کر لگ رہا ہے آئندہ JUI طاقت کے ذریعہ پاکستان کو 75 سالوں سے یرغمال بنا رکھنے والوں کے ساتھ فیصلے میدانوں میں کرے گی،
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
5 months
اقتدار کی بندر بانٹ میں اسمبلیوں کو چھاؤنیوں میں تبدیل کرنے میں نام نہاد سیاسی جماعتوں کے قبیح کردار کو قوم کبھی معاف نہیں کرےگی ایک جامع منظم تحریک کے ذریعہJUIاسمبلی کے تقدس کو بحال کرکے دم لےگی انشاءاللّٰہ العزیز عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
4
34
80
2
42
81
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
8 months
پاکستان کا مفاد پرست میڈیا اینکرز شینکرز یوٹیوبرز کو پیغام، کھول آنکھ، زمیں دیکھ فلک دیکھ، فضا دیکھ پاکستان میں اُبھرتے ہوئے سیاسی سُورج کو ذرا دیکھ (ترمیم کے لیے اقبال سے معذرت🙏)
@ziaurrehman76
Zia ur Rehman
8 months
بہاولپور کی سرزمین پر جمعیت کے جانثاروں کے بحر کا خوبصورت منظر۔ جمعیت علماء اسلام پنجاب اور بہاولپور بالخصوص مولانا سید محمود میاں اور برادرم حافظ نصیر احرار ، حافظ غضنفرعزیزاورانکی ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد #طوفان_اقصٰی_کانفرنس_بہاولپور
Tweet media one
40
404
917
6
33
77
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
5 months
ابھی شرم آنا باقی ہے جب JUI اہل علم اور ماہرین قانون کے ساتھ عدالت میں قاضی کو سبق پڑھائیں گے کہ آپ نے آئین و قانون اور قرآن کریم سے جو استدلال کیا وہ سراسر غلطی ہے اور قاضی فائز عیسٰی جب اپنے فیصلے کو ریورس کریں گے تب شاید دو دو ٹکے دانشوروں کو شاید شرمندگی محسوس کریں
@Aadiiroy2
صحرانورد
5 months
جن لوگوں نے قاضی فائز عیسی کے فیصلے پر صرف اندھی تقلید کی وجہ سے تنقید کی اب مفتی تقی عثمانی کی وضاحت کے بعد ان لوگوں ذرہ برابر بھی شرمندگی ھے.
68
323
1K
2
34
78
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
10 months
سوشل میڈیا پر JUI کے ناسمجھ دیوانوں سے درخواست ہے🙏 افغان پاکستان کے معاملات پر فضولیات لکھنا اور لبرل سیکولر دین بیزار لوگوں کی ٹویٹ پر جا کر ناچنا بند کریں، پاکستان افغان باہم گفت و شنید سے مسائل حل کر رہے ہیں، اپنی جماعتی پالیسی پر چلیں زیادہ ارسطو نہ بنیں،
6
24
77
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
5 months
پاکستان کی سیاسی جماعتوں میں JUIجیسا جِگرا کس کے پاس ہے؟ کل تک MQMکی pppسے نفرت، اب سسٹم کا دباؤ آیا تو MQM بیٹھی نہیں لیٹ گئی الحمدللہ، ہمارا سیاسی تعلق ایک جرآت مندJUI سے وہ جو بھی فیصلے لیتی ہے اس سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹتی ہمیشہ کارکنوں کا سر فخر سے بلند رکھتی ہے ❤️ JUI ❤️
Tweet media one
1
23
78
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
4 months
مولانا فضل الرحمٰن صاحب امریکہ اور اس کی لابی کے سامنے آپ کی جرات ہمت دیدہ دلیری کو سلام، اور اسماعیل ہنیہ تو موجودہ دور میں مسلم امہ کا صلاح الدین ایوبی ہے ❤️
Tweet media one
@geonews_urdu
Geo News Urdu
4 months
بیٹوں اور پوتوں کی شہادت، فضل الرحمان کا اسماعیل ہنیہ کو تعزیتی خط
9
129
1K
0
46
75
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
6 months
اسٹیبلشمنٹ اور دیگر مفاد پرست سیاسی جماعتوں کو یہ سادہ بات کیوں سمجھ نہیں آتی کہ معاملہ بگڑنے کی صورت JUI کے پاس کھونے کو کچھ بھی نہیں جس کا انہیں غم ہو تمہارا اگر دو گھنٹے AC بند ہوجائے تو تمہیں ہفتہ بھر اسپتال میں ایڈمٹ ہونا پڑتا ہے جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے کہ عبرت.....
1
32
73
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
3 months
واحد جماعت ہے جس کا پورا خاندان روڈوں پر تحریکوں اور مشکلات کا سامنا کرتا آرہا ہے دوسری جماعتوں کے لیڈرز کی اولادیں تو دبئی لندن پیرس امریکہ دیگر پُرتعیش ملکوں میں اپنے باپ دادا لیڈروں کی وجہ سے عیاشیاں کر رہے ہیں فرق جان کر پھر طنز کریں
2
42
75
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
6 months
یہ لکھنےکہنے میں کسی قسم کی ہچکچاہٹ کا شکار نہیں، زرداری شہباز گروپ کی سازشی تھیوری کو مولانا صاحب نے اپنی سیاسی بصیرت سے ادھیڑ کر رکھ دیا حکومت بنائیں چلاؤ گے کیسے؟ سامنے JUI کا کارکن اس دھاندلی زدہ حکومت کے سامنے اپنے آئینی قانونی حق کے ساتھ پورے پاکستان میں سینہ سپر کھڑی ہوگی
2
23
72
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
5 months
جب PDM بنی اور اس نے اسٹیبلشمنٹ کی سلیکٹڈ حکومت کو چلتا کرنے کے فیصلے لینے تھے تب اسٹیبلشمنٹ نےزرداری کے سامنے دو باتیں رکھیں،زرداری کے فرنٹ میں دوست انور مجید پر 4سو ارب کرپشن کیس یا PDM چھوڑ دو اس زرادی مفادات کے بادشاہ نے PDM کی پیٹ میں چھرا گھونپا PDM سے نکل گئے👇
2
34
73
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
9 months
ہم آپ JUI کے رکن ہیں نماز نہیں پڑھتے حرام کماتے کھاتے پہنتے بولتے ہیں جھوٹ پروپیگنڈہ خودنمائی میں مبتلا ہیں تو پھر ہماری پکڑ ایک عام بدعمل مسلمان سے زیادہ سخت ہوگی عام مسلمان اور علماء کے زیر اثر رہنے والوں میں فرق ہونا چاہیے JUI کے کارکن کو سب سے پہلے اپنی آخرت کی فکر کرنا ہوگی
3
30
71
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
8 months
چند لائک فالورز کی بھوک کے لیے جھوٹ پروپیگنڈہ کرنے والوں کے خلاف بندہ سوشل میڈیا پر دوسروں کو کم اپنوں کو زیادہ نشانہ کیوں بناتا ہے؟ JUI کارکنوں کو سچائی سنجیدگی و دلائل پر قائم رہنے پر زور کیوں دیتا ہے؟ چلیں ہماری نہیں مانتے نہ مانیں اپنے سیاسی قائد/باپ کی تو مانیں
1
34
66
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
6 months
ہم JUI کے رکن اس لیے نہیں کہ ہماری جماعت الیکشن جیتے ہم ایک اسلامی ازم و شفاف سیاسی ماحول کو پاکستان میں پروان چڑھانے اور باطل سیاسی نظریہ کا مقابلہ کرنے کے لیے رکن تھے اور رہیں گے، اگر مقصد کسی کارکن کا صرف الیکشن جیتنا ہے تو وہ خواہش پرست مجنوں تو ہوسکتا کارکن نہیں
1
26
68
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
5 months
فوجی دفاعی ادارہ سیاست میں اترتا ہے تو پھر کوئی کورکمانڈر کانفرنس مجھے ان پر تنقید سے نہیں روک سکتا قائد JUI مولانا فضل الرحمٰن ملکی دفاع کے لیے JUI فوج کو ہمیشہ طاقتور دیکھنا چاہتی ہے، لیکن جب وہ اپنی آئینی ذمہ داری چھوڑ کر سیاست میں مداخلت کرے گی تو اسے تنقید برداشت کرنا ہوگی
2
30
67
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
5 months
اس میں سب سے اہم جملہ "جماعت کی اطاعت واجب ہے" بس JUI کے سیاسی کارکنوں کے دل و دماغ میں اللہ کریم یہ بات بیٹھا دے کے جماعت کے فیصلہ/فیصلوں کے بعد پسند آئے نہ آئے سوائے اطاعت کے کچھ نہیں تو سمجھو کارکن باشعور و نظریات بن گیا،
@hafeez_khan9
Hafeez Khan
5 months
صحافی: محمود اچکزئی آپ کے دوست ہیں، صدارتی ووٹ دیں گے ان کو ؟ مولانا صاحب : اچکزئی صاحب آئے تھے میرے پاس اور میری خواہش ہے کہ میں ان کو ووٹ دوں مگر پارٹی فیصلہ کچھ اور ہے ۔ چونکہ پارٹی کی اطاعت واجب ہے ، اس لیے واجب کے مقابلے میں خواہش کو چھوڑ دیتے ہیں۔ #อุงเอิง
Tweet media one
4
4
14
2
38
66
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
9 months
یہ تو شر سے گویا خیر کا پہلو نکل رہا ہے، قائد جمعیت کا تعلق پاکستان سے لیکن پاکستانی میڈیا خاموش، بھارت نفرت کی بنا مولان�� کو چلا رہا ہے بھارت میں 5 سو سے زائد چینل ہیں یوں دنیا میں قائد جمعیت کی جرآت ہمت کا پرچار بھارت کر رہا ہے، یہ ہوتا ہے شر سے خیر کے پہلو کا نکلنا.
@Iam_Rakiti
عبدالسلام راکٹی
9 months
مولانا کا حماس کے رہنماؤں سے ملاقاتوں کے بعد انڈیا میں ماتم ہر نیوز پر مولانا ہی مولانا ارے ڈرتے کیوں ہو؟ مولانا نے تو ابھی ٹریلر رلیز کی ہے فلم تو ابھی باقی ہے
19
322
608
1
19
59
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
10 months
مولانا اور جے یوآئی کا لاحقہ میچ نہیں کرتا آپ کے ساتھ سوشل میڈیا پر آہی گئے ہو تو لفظ مولانا اور JUI کی لاج رکھیں ایسی لایعنی چیزیں JUI کا تو بیانیہ نہیں
@MSamiUllah_786
Maulana Sami Ullah JUI 
10 months
ایک جملہ سینیٹر افنان اللہ کیلئے
Tweet media one
545
92
1K
12
3
64
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
4 months
رانا صاحب مولانا کی پریس کانفرنس کا رد کرنے میڈیا پر فوراً آیا تھا، اب اس کا نشہ اترا تو اسے علم ہوا مولانا صاحب کچی باتیں نہیں کرتے، اس وقت پیٹتی ن لیگ PPP مشترکہ طور پر اسٹیبلشمنٹ کی لاڈلی یے،
@Aadiiroy2
صحرانورد
4 months
پورے گجرات میں جومسلم لیگ ن کے امیدواروں کاحال ہواہے وہ صرف محسن نقوی کی وجہ سے ہوا۔ رانا ثنااللہ
56
390
1K
0
25
65
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
8 months
آنے والے انتخابات میں kpk میں خصوصاً JUI/قائد جمعیت کے لیے ایک سازش کے تحت کھڑی کی جارہی مشکلات کی ہلکی سی منظر کشی، اللہ کریم عافیت والا معاملہ فرمائے
1
29
61
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
5 months
یہ سوشل میڈیائی دانشوران JUI کی مستقبل کی تحریک کو PTI ن لیگ جیسی بھڑک باز جماعتوں کی تحریک سمجھ رہے ہیں، ان کا اگر مطالعہ ہو تو برصغیر سے گورے انگریزوں کو JUI کے بڑوں ہی نے بھاگنے پر مجبور کیا تھا، تمہارا چین ہی چین لکھنا بعد عید الفطر تحریک چلی تو بےچینی میں تبدیل ہوجائے گا
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
5 months
لانگ مارچ یا احتجاج کے زریعے عدم استحکام اور ہیجان پیدا کرنے کی کوئی اجازت نہیں دی جائیگی اور ایسی کوشش کرنے والوں کے ساتھ بہت سختی سے نمٹا جائیگا۔ جسے بہت شوق ہے ضرور کوشش کر کے دیکھ لے۔
1K
603
3K
0
26
62
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
8 months
ایک بار کا CM اور 3 بار کا PM اور 3 بار کا CM اور ایک بار CM دونوں چل کر JUI کے قائد کے گھر گئے سمجھنے کی بات 👇 پارلیمان میں کم سیاسی حجم ہو کوئی بات نہیں، لیکن آپ کا سیاسی نظریہ و مؤقف اور کردار بےباک پاک صاف و شفاف ہو تو پھر اتنے بڑے منصبوں پر بیٹھنے والے خود چل کر گھر آتے ہیں
2
26
60
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
5 months
مولانا حافظ قرآن نہیں تو تراویح کیسے پڑھا رہے ہیں؟ ایمان لانے کے بعد سب اہم عبادت فرض نماز ہے، فرض نماز پڑھانے کو تراویح پڑھانا لکھنا پھیلانا سمجھ سے باہر ہے اس کا فائدہ کیا ہے؟
@m_dsr_
𝑩𝒂𝒅𝒔𝒉𝒂
5 months
ماشاءاللہ قاٸدجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب نماز تراویح پڑھاتے ہوۓ
7
37
191
0
12
60
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
3 months
الحمدللہ ❤️ ہم کراچی سندھ والوں نے جماعت کی کال پر لبیک کہتے ہوئے ایک شاندار پروگرام دیا
Tweet media one
1
23
60
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
5 months
پہلے بھی گزارش کر چکا دوبارہ دھرا دیتا ہوں سوشل میڈیا پر JUI کے احباب بہت زیادہ محتاط ہوکر لکھیں بولیں شیئرنگ کریں، اپنے جذبات کو پاکستانی آئین و قانون کی چھتری تلے رکھ کر استعمال کریں، جھوٹ فیک پروپیگنڈہ اور اداروں کو گندہ کرنا نہایت نقصان سبب بن سکتا ہے🙏
4
17
58
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
9 months
ہمیں یہ یاد رینا چاہیئے کہ JUI انتخابی سیاسی جماعت ہے، انتخابی سیاست کا آسان مطلب ملک و عوام کے حقیقی مسائل حل کرنے کے لیے وسائل کے مراکز جانا، لہذا جماعت کے ہر کارکن کو جماعت کے منشور کا مطالعہ از حد ضروری ہے، نعرے جلسے ریلیاں احتجاج صرف مروجہ سیاست کے لوازمات ہیں مقصد نہیں 🙏
1
19
58
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
9 months
لڑکپن جوانی اب بڑھاپا ساری سیاسی زندگی باطل قوتوں کو للکارتے ان سے ٹکراتے گزارنے والے عظیم جماعت کی غیرت مند جرآت مند قیادت بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا #طوفان_الاقصٰی_کانفرنس_نوشہرہ
Tweet media one
2
35
54
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
6 months
مؤقف و کردار دیکھیں 2018 الیکشن نتائج پر اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کھڑے ہوئے تم نے دھاندلی سے اسے مسلط کیا آج پھر کھڑے ہوئے کے دھاندلی سے اب شہباز زرداری کو کھڑا کر رہے ہو حالانکہ ن لیگ PPP گزری تحریک کے ساتھی ہیں لیکن اصول و مؤقف JUI کا دونوں موقع پر ایک اُجلا چمکدار کردار سیاسی کردار
2
25
54
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
4 months
السلام عليكم احباب JUI سے پہلے بھی گزارش درخواست کرچکا ہوں اب دوبارہ دھرا رہا ہوں کہ.. سوشل میڈیا پر لکھتے بولتے شیئرنگ کرتے بہت احتیاط سے کام لیں بہت احتیاط سے! باقی آپ لوگ مہا ہوشیار تو ہیں لیکن سوشل میڈیا کی جذباتی نہر میں اب بےدھڑک تیراکی کرنے کا نتیجہ اچھا نہیں ہوگا🙏
2
11
53
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
10 months
مختصر تھریڈ آج پاکستان کی بربادی میں میرے نزدیک 2013 انتخابات کے بعد نواز شریف اور PPP کی مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی سیاسی بصیرت پر مبنی چار باتیں نہیں مانیں، جس کا شدید تر خمیازہ پاکستان اور عوام آج بھگت رہے ہیں، جانے کب تک بھگتیں گے، 👇
5
21
52
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
5 months
رانگ نمبر رپوٹرز یوٹیوبر یوتھیوں کو احمق بنا کر پیسہ بنا رہے ہیں، اور یہ بندہ کچھ مذید بھی سیاسی حالات واقعات سے بےخبر مگر مخلص JUI کارکنوں کو عرصے سے مولانا کے حوالے سے جذباتی تڑکا دے کر اپنی فالونگ لسٹ بڑھاتا آرہا ہے، اب تو سوشل میڈیا نے بھی تو 💵 کمانے کا آپشن دے دیا ہے
@realikramnasim
Ikramullah Naseem
5 months
آج کے بعد مولانا فضل الرحمان صاحب کے اسلام آباد والے رہائش گاہ کو سیاسی یونیورسٹی لکھا و پکارا جائے جمعیت علمائے اسلام کے جو ابابیل اس بات اتفاق کرتے ہیں وہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں
23
117
537
10
15
56
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
8 months
سوشل میڈیا ٹیمز و ایکٹیویسٹ اس کلپ کو اپنے موبائلز میں زندگی بھر کےلیے محفوظ کر لیں جب بھی کیبورڈ کی طرف جائیں اس کلپ کو دھیان میں رکھیں، جزاک اللہ خیرا جنید احمد ❤️
@junaid_ahmed313
Junaid Ahmed
8 months
غلط باتیں جھوٹ پروپیگنڈے، کسی کی غلط تصویرکسی کی توہین و تذلیل کرنا بری باتیں پھیلانا یہ میڈیا کا اج کل کمال تصور کیا جاتا ہے اِنَّ الَّذِیْنَ یُحِبُّوْنَ اَنْ تَشِیْعَ الْفَاحِشَةُ فِی الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌۙ-فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِؕ- @AzizBinAziz4
0
18
33
1
26
51
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
10 months
سولہ ماہ کی اتحادی PDM حکومت کچھ 4 JUI کے وفاقی وزراء تھے، ابھی تک کسی ادارے یا انویسٹیگیشن صحافیوں میں سے کسی ایک نے بھی کسی ایک کی سائیکل جتنی کرپشن کا پروپیگنڈہ ہی سہی.. نہیں کیا، یہی بات جماعت اسلامی والوں کھا جاتی ہے، ذرائع گناہ دستیاب ہوں، گناہ کرنے کی آپ کے پاس قوت ہو 👇
3
15
51
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
9 months
یہ جانتے ہوئے آنے والے انتخابات میں بین الاقوامی قوتیں JUI کے لیے شدید مشکلات کھڑی کر سکتیں ہیں لیکن اپنی انتخابی سیاست داؤ پر لگا کر امت مسلمہ کی عزت کی بقا کے لیے JUI کے قائد جا ملے ان سے جن کی وجہ سے امریکہ اسرائیل لابیاں کانپ رہی ہیں سیاست بعد کی بات پہلے امت مسلمہ کی عزت❤️
Tweet media one
3
20
49
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
3 months
آپ پہلے اس مقدمے کو حل کریں 9 مئی کا مفرور گنڈہ پور کو کینٹ میں کس افسر نے پناہ دی؟ اور وزیر اعلٰی بنوایا پھر 9مئی کیسز میں ضمانتیں دلوائی، جب یہ مقدمہ حل کر لیں تو اپنے چینلج مولانا جیت کے دکھا دیں جائے گا تیل لینے، خود کو صحافی کہتے ہو شرم تم کو مگر نہیں آتی،
@najamwalikhan
Najam Wali Khan
3 months
دھاندلی؟ مولانا کو چیلنج ہے کہ وہ اپنے آبائی حلقے سے علی امین گنڈا پور سے جیت کے دکھا دیں۔ وہ اسُ مرتبہ بھی این اے 44 ڈیرہ اسماعیل خان سے 30 ہزار ووٹوں سے زائد کے مارجن سےُ ہارے۔ مولانا گھر کے رہے نہ گھاٹ کے 🙏
Tweet media one
82
34
251
9
27
51
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
5 months
آج کے پُرفتن سیاسی ماحول میں ہمارا JUI سے تعلق نعمتِ خداوندی ہے، ورنہ دین بیزار لبرل سیکولر جماعتوں میں بھٹک رہے ہوتے، یہ تعلق ہم سے بہت اہم کردار کا خواہاں ہے، بحیثیت کارکن ہماری کوشش ہو کہ کبھی بھی اس کو میلہ/بدنما نہ ہونے دیں ورنہ کروڑوں کا انسان دو ٹکے کا نہ ہوگا،
1
27
51
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
8 months
کہاوت ہے سو سنار کی ایک لوہار کی
0
24
47
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
9 months
دنیا کے تقریباً 250 سے زائد ممالک میں ایک ملک افغانستان ہے جسے دنیا کے کسی ملک نے تسلیم نہیں کیا، لیکن باجود اس کے دوسرا سال ہے پورا ملک بغیر بین الاقوامی قوتوں کے قرض اور بغیر IMF غلامی کے امن اور ترقی کی منزلیں طے کرتا جارہا ہے اس کی وجہ اہل علماء اور شرعی احکامات
2
14
46
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
5 months
دیوالیہ ہونے کے قریبkpk دوسری طرف kpk اخراجات چلانے واسطے 159ارب روپے وفاق سے مانگ رہے ہیں، اور سونے پر سہاگہ ایک بدمعاش لوفر شرابی جو حکومتی معاملات سے لاعلم نااہل کو وزراتِ اعلٰی کے اہم منصب پر بٹھا دیا مستقبل میں kpk اس کی عوام بہت بھیانک حالات سے دوچار ہونے والے ہیں
0
24
49
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
7 months
باوثوق ذرائع) یہ لکھنے کی کیوں ضرورت پیش آئی؟ ذرائع کا نام لکھنے پر غداری کا مقدمہ بنے گا؟ یوں لکھیں طلحہ صاحب وہاں کی عوام کی خدمت کا ایک شاندار ریکارڈ رکھتے ہیں چترال یا اس کے ارد گرد بہت سارے عوامی فلاح بہبود کے کام کیے ہیں بات کھل کر سچائی اور ذرائع کے ناموں کے ساتھ لکھیں 🙏
0
13
43
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
8 months
گورنر ہاؤس کا معاملہ، تصدیق تردید ان سے کرنے کی بجائے یہ جماعت اسلامی کا جراثیم زدہ اسٹیبلشمنٹ کا تلوے چاٹ نام نہاد صحافی مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو ٹارگٹ کر رہا ہے، یہ نفاق کی علامت نہیں تو کیا ہے؟
@SaleemKhanSafi
Saleem Safi
8 months
گورنر ہاؤس پشاور جہاں ان دنوں جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے سمدھی حاجی غلام علی براجمان ہیں ، میں ان دنوں فلموں اور گانوں کی شوٹنگ بھی ہوتی ہے ۔ تبدیلی آنہیں رہی ،تبدیلی آگئی ہے۔
807
1K
4K
5
9
44
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
4 months
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی پریس کانفرنس کے خلاف رانا ثناء اللہ میڈیا پر آئے مولانا کی باتوں کو رد کیا اس پر طنز کیا، قدرت کا کھیل دیکھیں آج رانا ثناء اللہ مولانا کا رد کرتے کرتے خود مولانا کے چرن چھو رہا ہے،
@Wabbasi007
Waseem Abbasi
4 months
محسن نقوی کی مہربانی کہ وہ وزیرداخلہ بن گئے ہیں، چاہتے تو وزیراعظم بھی بن سکتے تھے، رانا ثناءاللہ
44
203
1K
0
29
47
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
9 months
حضرت شیخ الہند مولانا حسین احمد مدنی اور مولانا ابوالکلام آزاد رحمہ اللہ کی سیاسی شعور سے بھرپور زندگی کو سیاسی کارکن کتابوں میں پڑھ نہیں سکتے تو تو پھر اُنہیں سمجھنے کے لیے قائد جمعیت کی جرآت مندانہ سیاسی زندگی کافی و شافی ہے، #طوفان_الاقصٰی_کانفرنس_نوشہرہ
Tweet media one
1
26
41
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
10 months
دنیا کی تکلیفیں تو سب کی ایک دن ختم ہو جائیں گی،مگر اللہ کی نافرمانی میں گزری زندگی پر آخرت کی تکلیفیں کبھی ختم نہ ہوں گی دنیا اور سوشل میڈیا پر وقت گزاری کے حوالے سے اپنا محاسبہ کرتے رہیں کہ میں کن برے اعمال میں مصروف ہوں، معاملہ آخرت کا ہے، احتیاط تباہ کن افسوس سے بہتر ہے!
1
12
43
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
3 months
موازنہ درست نہیں تاثر دیا اور کہا جارہا ہے کہ پِیٹتی آئی اور JUI دونوں فوج نفرت پھیلاؤ ایجنڈے پر ہیں حقیقت و سچائی یہ ہیکہ پِیٹتی آئی فوج کے خلاف نفرت اور JUI فوج کو آئینی حدود میں رہ کر کام کرنے پر مجبور کر رہی ہے، لہذا JUI کے کچھ احباب اس حوالے سے پِسل جاتے ہیں احتیاط کریں
1
22
43
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
3 months
بھیا یہ کوئی سیاسی جماعت نہیں طاقتورں کا ایک پریشر گروپ تھا اڈیالہ کی گندگی نے ان کی جگہ لی انہی امید تھی اب کی بار موقع ملے گا لیکن طاقتورں نے ن لیگ PPP اور اڈیالہ تینوں کو گود لیا یہ سیاسی عمل سے آؤٹ ہاں یہ خدمت خلق کریں اس میں یہ بہترین ہیں سیاست وغیرہ ان کے بس کی بات نہیں
@MehmoodJan1
Mehmood Jan Babar
3 months
یہ دائرے میں نظر آنے والا سراج الحق دو دن پہلے تک جماعت اسلامی کا امیر تھا اب نیچے بیٹھ کر نئے امیر کی تقریر سن رہا ہے۔ پاکستان کی شاید یہ واحد جماعت ہے جس میں ایسا ممکن ہے ورنہ لوگ عہدے کو چمٹتے ہیں تو پھر چھوڑتے کب ہیں؟
Tweet media one
47
112
846
2
15
45
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
9 months
قائد جمعیت نے اصلاح کے لیے ایک آئینہ دیا، چلیں خود کو اس آئینے میں دیکھتے ہیں، شاید کے اتر جائے ہمارے دل میں قائد کی یہ بات،
Tweet media one
2
14
35
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
5 months
بندہ جب اپنے لیول سے اوپر کی بات کرتا ہے تو پھر اس طرح کی بےسروپا بونگیاں مارتا ہے، یہ بونگی باز اندرون سندھ سے صحافی نما ppp کا سیاسی کارکن یے آئندہ زرداری سندھ حکومت سے فائدے بھی لینا ہیں مولانا کو کاؤنٹر کرنا کاکے تیرے بس کی بات نہیں اپنے سیاسی باپ زرداری کو بھیجو،
@adil_ali89
Adv. Adil Ali
5 months
مولانا فضل الرحمن اگر تحریک انصاف کے کندھے استعمال کر کے مرد قلندر آصف علی زرداری سے نگوشیئیٹ کرنا چاہ رہا ہیں تو میں یہ کہنے میں حق نجانب ہوں کہ مولانا نے تا عمر آصف زرداری کو پہچانا نہیں، آصف زرداری سے مروت میں جان تو مانگی جا سکتی ہے مگر کسی قسم کے پریشر یا دباؤ کے تحت آصف
Tweet media one
57
49
178
4
21
45
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
5 months
ظفر حجازی سر،، وہ پشین سے منتجب ہیں اور JUI کسی صورت اس دھاندلی زدہ انتخابات کے نتیجے میں بننے والی حکومت کا حصہ نہیں بنے گی، پارلیمنٹ اپنا جرآت مندانہ کردار ادا کرے گی،
@goneneutral
Zafar Hijazi
5 months
مولانا فضل الرحمان کو پنجاب کی کسی خالی ہونے والی سیٹ سے الیکشن لڑوا کر اسمبلی میں لایا جانا چاہیے۔
183
167
1K
1
12
44
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
9 months
مدتوں بعد مری کی عوام ایک سنجیدہ بردبار دور اندیش پاکستانی سیاست کے اسپیشلسٹ/سرجن کو حقائق پر مبنی ملکی اور بین الاقوامی سیاست پر براہ راست سنیں گے،
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
9 months
تمام انتظامات مکمل کل GPO چوک مال روڈ مری ۔۔۔۔ ✌️ قائد جمعیت کا خصوصی خطاب ہوگا ۔۔۔۔۔ ان شاءاللہ
0
31
82
1
16
42
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
5 months
بہت سارے ڈالر مافیا یوٹیوبرز اینکر شینکر بدبودار صحافت مسلسل طنز کرتے رہے کہ JUI کو کوئی منانے جائے گا دوڑے چلے آئیں گے، JUI بہت سوچ سمجھ کر فیصلے لیتی ہے تو پھر اس پر قائم بھی رہتی ہے
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
5 months
مولانا فضل الرحمان کا قومی اسمبلی میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ ،جے یو آئی سربراہ نے اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور وزیر اعظم کے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان بھی کر دیا
Tweet media one
4
55
305
3
16
45
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
8 months
دیکھیں JUI کا مقصد انسان کو انسان کی غلامی سے نجات دلا کر اللہ کا بندہ بنانا ہے اور ملکی معاشی سیاسی نظام کو نظام اسلام کہ سانچے میں ڈھالنا ہے، پہلے اس کے داعی کو ایک بہترین رول ماڈل بننا ضروری ہے کچھ بھی کر لیں جھوٹ پروپیگنڈہ لغویات خودنمائی کے ہتھیاروں سے یہ کام نہیں ہونے والا
2
12
39
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
10 months
آپ اتنے بھی سادہ نہیں جو اس کا جواب تلاش کر رہے ہیں، آپ جانتے ہیں یہ پروپیگنڈہ ہے شہد ملے الفاظ سے اسے سوشل میڈیا پر لانا JUI کی عزت افزائی تو بالکل بھی نہیں میں آپ کی JUI مخالف سوچ کو سالوں سے جانتا ہوں، کیا جامعتہ الرشید میں یہ سکھایا جاتا ہے؟ پڑی لکڑی اڑتا تیر نقصان دیتا ہے
@muftianwarghazi
Anwar Ghazi
10 months
کیا یہ س�� ہے یا جمعیت علمائے اسلام کے خلاف مذموم سازش اور بدنام کرنے کے لئے زہریلا پروپیگنڈا مہم کا حصہ ہے ؟؟؟ "کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں جمعیت علماء اسلام کے جلسے میں یو این ایچ سی آر کے خیموں کا استعمال ہونے کا انکشاف" (جنگ،جیو کی رپورٹ)
Tweet media one
19
0
18
5
8
38
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
4 months
سن 2011 میں امریکی دباؤ پر ریاست کی پالیسی بنی کے kpk کی عوام کا شدید مذہبی لگاؤ کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہے، وہ دن آج کا دن kpk خوشحال معاشی سیاسی اور امن و امان کا منہ دیکھنے کو ترس گیا، آگے مذید شدید گھمبیر حالات کا kpk اور اس کی عوام کو سامنا کرنا ہے،
1
17
41
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
4 months
پاکستانی میڈیا اور یوٹیوبروں نے تو دونوں ملکوں میں گھمسان کی جنگ لگ چکی ہے بتاتے رہے، لیکن حقائق کچھ اور ہیں
@Zabehulah_M33
Zabihullah (..ذبـــــیح الله م )
4 months
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت اور ٹرانزٹ سہولیات سے متعلق دوطرفہ معاہدہ
Tweet media one
64
142
859
1
14
41
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
6 months
امریکہ سے حکم دیا گیا انہیں ملکی سیاست کے منظر نامے سے ہٹاؤ ورنہ! تمہاری مرتی معیشت کو آکسیجن نہیں ملے گا، سر جی ہٹا دیا پاکستان کو رہنے دیں یہاں اب سالوں یہ چھایا رہے گا تمہارے بین الاقوامی میڈیا تک اگلا چھا گیا ہے اسے سیاسی منظر نامے سے ہٹانا کہتے ہو تم؟ #ایوان_نہیں_میدان
0
31
38
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
9 months
انتہائی بدبخت ومفلس ہے وہ شخص جو دوسرے کی دنیا کے لیے اپنی آخرت برباد کرے، علماء کی باتیں
1
9
40
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
6 months
سماء نیوز پر سب سے پہلے مولانا عبدالغفور حیدری صاحب نے 9 منٹ فون کال پر یہ روداد سنائی تھی، آج بھی سرچ کریں تو شاید وہ گفتگو یوٹیوب پر موجود ہوگی، جنرل باجوہ نے کہا آپ کی اس تحریک سے نواز شریف کو فائدہ ہوگا نہ کریں یہ کام جواب دیا ہماری تحریکی سے کسی کو فائدہ پہنچتا ہے تو پہنچے،
@naveedch66
Naveed Ch
6 months
مولانا نے دھرنا دیا ،جنرل باجوہ نے آرمی ہاؤس بلا کر دھمکیاں دیں تو مولانا نے اسی زبان میں جواب دیا ،مولانا عبدالغفور حیدری ،اکرم درانی ، حافظ جی اورفیض بھی موجود تھے،باجوہ ٹھنڈا پڑ گیا اور کہا ہماری لڑائی نواز شریف سے ہے، آپ کو کیا مسئلہ ہے ؟مولانا نے کہاہم ایسا نہیں ہونے دینگے
10
684
2K
0
27
42
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
5 months
اس بےنام دانشور نے اصل نام لکھنا تھا نوازشریف، لکھ دیا مولانا فضل الرحمٰن، باقی جب تک اسٹیبلشمنٹ کے تلوے شہباز شریف چاٹتا رہے نواز شریف کا سیاسی مستقبل اختتام کی طرف تیزی سے سفر کرتا رہے گا،
@UntillUnless
BOSS 𝕏
5 months
مولانا فضل الرحمٰن کو اچکن (شیروانی) اگلی مرتبہ پہنائیں گے جمعیت کے کارکن دل چھوٹا نہ کریں اعلامیہ شہباز شریف 😂
10
8
65
0
11
42
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
8 months
کفریہ طاقتوں کے نزدیک بس مسئلہ غزہ کی پٹی پر قبضے اور مسلمانوں کا قتل عام ہے، مرنا ہر طرح کے ہر مذہب کے انسانوں کو ہے، دنیا میں یہ ہوتا آرہا ہے بلڈنگز ملبے کا ڈھیر اور ملبے کا ڈھیر بلڈنگز میں بدل جاتی ہیں لیکن حریت پسندی و نظریہ جہاد ہمیشہ یہاں تک کہ قیامت آجائے.. زندہ رہے گا،
2
12
41
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
9 months
پہلے ملک بھر میں ان کی حمایت میں بڑے جلسے ریلیاں مارچ کرنا پھر قطر کا سفر پھر ملاقات ان جانبازوں سے جن کی وجہ سے کل ہی امریکہ نے اپنی ناجائز اولاد اسرائیل کے لیے 14.5 ارب ڈالر فوجی امداد منظور کی ہے قائد JUI تیری جرآت و ہمت کو سلام پاکستان کی طرف سے آپ نے فرض کفایہ ادا کردیا
Tweet media one
0
21
40
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
5 months
سیاست دان کرپشن تب کرتے ہیں جب اسٹیبلشمنٹ انہیں کرپشن کرنے کا راستہ دیتی ہے، ورنہ سوال پیدا نہ ہوتا یہ کرپشن کریں، پھر ان کی کرپشن کی فائلیں بنا کر انہیں ڈگڈگی پر ناچنے پر مجبور کرتی ہے اور ان کرپٹ سیاست دانوں کے پاس ڈگڈگی پر ناچنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوتا،
0
4
40
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
4 months
سندھ میں آصف زرداری ٹولے سے پہلے پولیس بچاؤ اور پھر #مقبوضہ_سندھ_آزاد_کراؤ
2
47
39
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
10 months
#مفکراسلام_مفتی_محمود نے پاکستان کے مدارس مساجد اور خانقاہوں میں زندگی گزارنے والے مولویوں مفتیوں پیر مریدوں کو میدانِ سیاست میں باطل قوتوں کو للکارنے کا ڈھنگ عطا کیا آج پاکستان میں علماء کی سب سے بڑی سیاسی مذہبی جماعت JUI سیاسی میدان میں صف اول میں نظر آتی ہے الحمدللہ
0
27
38
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
6 months
غریدہ نام کی صحافن نے انٹرویو کا وہ حصہ کاٹ کر چلایا لیکن مولانا نے بھی کچی گولیاں نہیں کھیلیں الگ سے اپنا ریکا سسٹم رکھا تھا وہ حصہ جس پر نیا دور والے ڈر ڈر کے لکھ رہے ہیں حالانکہ میڈیا والے ڈر گئے وہ حصہ نہیں چلایا منافق صحافت پھر لعنت بےشمار
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
6 months
مولانا فضل الرحمان سے یہ توقع نہیں تھی کہ وہ اتنا ڈر ڈر کے سچ بولے گے کہ ان کے ساتھ دھاندلی سابقہ آئی ایس آئی چیف نے نہیں بلکہ موجودہ آئی ایس آئی چیف نے کی ہےکیونکہ ریٹائرڈ بندے پر الزام لگانا آسان لیکن موجودہ آفسر پر الزام لگانا مشکل ہیں @M_Suharwardy
3
7
32
0
19
38
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
8 months
ایمل ولی کو آج JUI سوشل میڈیا نے ٹاپ ٹرینڈ بنا دیا، اتنی تشہیر ANP نے زندگی میں اس کی نہیں کی جتنی آج اس کی یوچکی، اللہ کے بندوں یہ آنا جانا ملاقاتیں کوئی انہونی بات تو نہیں، انتخابی سیاسی جماعتیں ملتی رہتی ہیں اور ملتی رہیں گی مفت کی اس تشہیر پر ایمل ولی خان آج بہت خوش ہوگا
2
8
34
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
5 months
اب یہ سوشل میڈیا کے دانشور بتائیں گے کیا درست کیا غلط، JUI ن لیگ PPP نہیں جو اسٹیبلشمنٹ کے دباؤ کے سامنے سجدہ ریز ہوجائے، اپوزیشن میں بیٹھنے اور تمام عہدوں کو ووٹ نہ کرنے کا اعلان JUI کی مستقبل کی حکمت عملی کا نکتہ آغاز ہے، ابھی تو ابتدا ہے
@saifullahawan40
Saif Awan
5 months
مولانا فضل الرحمن نے سپیکر،ڈپٹی سپیکر،وزیراعظم اور صدر کے انتخاب کا بائیکاٹ کردیا۔غلط فیصلہ
60
54
525
1
12
40
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
9 months
افریقی جنگلوں کے بچوں کو پتہ ہے غزہ فلسطین کے قریب اس وقت امریکہ اسرائیل کی اجازت کے بغیر مسلم دنیا کا طاقتور انسان محمد بن سلمان تک نہیں جاسکتا لیکن یہ میڈیا میں اِن رہنے کے لیے ایسے کرتب دکھاتا رہتا ہے تیری اوقات کیا ہے جو تجھے رفاع بارڈر تک جانے دیں اور تو وہاں کرتا کیا؟
@SenatorMushtaq
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
9 months
آج ہی ہم سرائے سینا سے واپس آئے اور افسوس ہے کہ مصر کی حکومت نے مجھے رفح کراسنگ تک ایک دفعہ پھر جانے کی اجازت نہیں دی،لہذا آج ہی پاکستان واپس ہورہا ہوں۔ ایک طرف مغرب کے حکمران اسلحہ کے بھرے جہاز لے کر کھلے عام اسرائیل میں اترتے ہیں اور دوسری طرف ہم اپنے مظلوم، مجبور، اور دکھ کے
198
2K
4K
5
17
37
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
9 months
کڑوی بات پورا پڑھیں 🙏 سوشل میڈیا پر JUI مخالف لبرل سیکولر جماعتیہ صحافی ولاگر دانشور آسانی سے JUI کارکنوں کو مہینہ میں ایک آد شہد کا چمچہ پلاتے ہیں ایسے الفاظوں کے ساتھ 👇
3
15
37
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
5 months
جب JUI قائد کی پریس کانفرنس/انٹرویوز مسلسل میڈیا پر چل چکی، اس میں نئی حکومت کے خلاف تحریک کی بات کب کی ہے؟ JUI تو اس پر مشاورت کر رہی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی سیاست میں مسلسل مداخلت پر آئندہ JUI انتخابی سیاست کرے یا نہ کرے؟ اتنی اہم بات کے سامنے نئی حکومت کی بھلا کیا اوقات؟
@Ali_GB14
Engr. Ali Safdar
5 months
جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان رمضان کے بعد نئی حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ نواز شریف سے ان کی ملاقات کا کبھی کوئی مثبت نتیجہ نہیں نکلا . حامد میر۔
0
4
5
1
16
40
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
8 months
ہمیشہ اپنے دوستوں خصوصاً JUI کے کارکنوں سے کہتا رہتا ہوں دیکھو سب سے پہلے فرائض کی پابندی حرام حلال پر نگاہ اپنی معیشت فیملی کی ضروریات پر توجہ، اس کے بعد تنظیم سیاست سوشل میڈیا کا کام اور نیت اللہ کی رضا ہو، بصورت دیگر نہ اِدھر کے رہو گے نہ اُدھر کے رہو گے
1
16
38
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
6 months
مسلم لیگ اب ریٹائر باجوہ و فیض حمید کو بچانے میدان میں اتر چکی، یہ بھول گئے یا انکی عقل مفلوج ہوگئی؟ سامنے مولانا فضل الرحمٰن صاحب ہیں اڈیالہ جیل میں پڑا سڑ رہا مجرم نہیں جو اپنی بات سے آگے پیچھے بھاگتا رہتا تھا مولانا نے تو ابھی پردے کا کنارہ پکڑا ہے پردہ مکمل ہٹانا باقی ہے،
@Dawn_News
DawnNews
6 months
انہوں نے دعویٰ کیا کہ جب بانی پی ٹی آئی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جارہی تھی تو جنرل (ر) باجوہ نے مخالفت کی تھی، قمر باجوہ نے کہا تھا کہ تحریک عدم اعتماد نہ لاؤ، قمرباجوہ نے سیاسی جماعتوں سے کہا تھا کہ تحریک واپس لیں تو الیکشن ہوجائیں گے لیکن فضل الرحمٰن نے قمرباجوہ کی تجویز
Tweet media one
12
5
68
2
21
38
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
9 months
یہ بدبودار کھٹمل کراچی سے تلمبہ پنجاب تعزیت کے گیا کبھی اس کو کراچی میں علماء صلحاء یا کسی سنی مسلمان کے یہاں تعزیت کے لیے جاتے دیکھا؟ اس کھٹمل نے اس کی آڑ میں اپنی GDC نامی لوٹ مار والے نام نہاد خیراتی ادارے کے لیے مولانا کے ڈونرز کو متوجہ کرنا ہے بس، دھندا ہے پر بہت ہی گندہ ہے
Tweet media one
Tweet media two
4
24
37
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
9 months
نام رکھا علماء دیوبند میڈیا حال ان کا یہ ہیکہ پتہ ہی نہیں یمن کہاں غزہ اسرائیل کہاں، پلیز پوچھنے میں شرم آتی ہے تو گوگل پر میپ دیکھ لو،علماء دیوبند والے جھوٹ کیسے لکھ سکتے ہیں؟ اس بات پر 3ہزار لائیک 8 سو ریٹیوٹ لوگ دے چکے دینے والے بیچارے بھی لاعلم ناسمجھ لکیر کے فقیر
@Ulame_Deoband
علمائے دیوبند میڈیا ™️
9 months
اَلْحَمْدُلِلّٰه۔ *یمنی مجاھدین کے تازہ دم دستے ۔ اسرائیلی سوروں کی موت کے لیے روانے ہیں*
169
958
4K
6
9
38
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
10 months
آپ تو علماء اور صلحاء کی سرپرستی میں کام کررہی جماعت JUI کو موقع بہ موقع سوشل میڈیا کے چوک پر کھڑا کروا کر لفنگوں بدزبانوں سے سنگ باری اور گالیاں پڑواتے ہو، اپنی اس بدنیتی پر کب سرعام معافی مانگو گے؟ اپنے اساتذہ کرام جیسی ہمت ہے یا صرف اساتذہ کرام کے عمل کا چورن بیچنا ہے؟
@muftianwarghazi
Anwar Ghazi
10 months
یہ ہیں ہمارے اساتذہ کرام ۔۔۔
Tweet media one
0
17
48
1
10
36
@AzizBinAziz65
عزیز بن عزیز
9 months
پہلے بھی اپنا خدشہ لکھ چکا دوبارہ دھرا رہا ہوں کہ غزہ کی پٹی سے حماس کا کانٹا نکالنے کے لیے اب تک مسلم دنیا کے حکمران امریکہ/اسرائیل پالیسی کے ساتھ ہیں وہاں ہورہی عام عوام کی اموات پر مذمت مذمت کرنا ساتھ ہلکی پھلکی دھمکیاں اس پالیسی کا حصہ ہیں ورنہ ان کی موم کی ناک پِگل جائے
0
15
38