Abdul Bari Kakar Profile Banner
Abdul Bari Kakar Profile
Abdul Bari Kakar

@Abdulbari0336

Followers
3,637
Following
3,309
Media
2,938
Statuses
50,899

💚یہ دنیا کے پُھول❤️‍🔥آخرت کو نہ بُھول💚JUI

Quetta, Pakistan
Joined December 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
اگر ملا عمر رحمہ اللہ 13،افراد کے ساتھ میدان میں اتر سکتا ہے تو ہم کیوں نہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی ملا میدان میں اترا ہے چاہے وہ تلوار کے ساتھ ہو یا بندوق کے ساتھ ملا ہی وہ میدان جیت چکا ہے۔ تکبیر اللہ اکبر #ایوان_نہیں_میدان
20
271
656
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
جدہ ایئرپورٹ سے پشاور روانہ ہو کر اور ووٹ پول کر مہر کتاب کی نشان پر لگا کر ان شاءاللہ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب وزارت عظمیٰ پر فائز ہوگا @MoulanaOfficial #امن_کانشان_کتاب
9
112
608
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
5 months
فلسطین کا ترجمان مولانا فضل الرحمن صاحب کا اسرائیلی بربریت اور فلسطین کے صورتحال کے حوالے سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے نام اہم پیغام انگریزی زبان میں #HelpPalestineNow
1
371
542
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
اسٹیبلشمنٹ اور ادارے اپنی خود کی ایک سیاسی جماعت بنا لیں جس کا نام ہو عسکری جمہوری پارٹی پاکستانی ڈراموں کے مشہور اداکار عدیل افضل (ناساز) نے مسلم لیگ ن پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کو آئینہ دکھادیا سب کی سیاست کی دھجیاں اڑادیں، کتنی گہری باتیں کی ہیں، #ایوان_نہیں_میدان
7
250
393
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
ایجنسیاں اور الکشن کمیشن ہماری بات سننے کیلۓ تیار نہیں تھے آج ہم کسی کے بات سننے کیلئے تیار نہیں قائد ملت اسلامیہ 🩵✌️💪 #ایوان_نہیں_میدان
Tweet media one
4
187
360
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
7 months
افغان حکومت اور عوام پاکستان کے خلاف نہیں ذنیح اللہ مجاہد مولانا فضل الرحمن ایک مدبر اور جفاکش سیاست دان ہے دونوں ممالک کو قریب لانے میں ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے امارت اسلامیہ کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد 💙 #سفیرامن_مولانا
Tweet media one
2
177
348
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
شہزادوں کی دنیا 💙 ایک شہزادہ قران و حدیث کا ترجمہ انگلش میں کرتے ہوئے 💙 اللہ پاک امارت اسلامیہ کو ہمیشہ قائم ودائم رکھے #کتاب_ترقی_کا_ضامن
1
102
323
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
7 months
عظیم دادا کا نواسہ اور عظیم باپ کا عظیم بیٹا مرد مجاھد مفتی اسعد محمود صاحب 💙✌️ @AsadMahmoodJUI #الکتاب📖📕
Tweet media one
8
46
299
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
خیبر پختونخواہ میں دھاندلی نہیں ہوئی کیونکہ وہاں امام کعبہ نے الیکشن کروائے ہیں. نواب اسلم رئیسانی
Tweet media one
4
53
290
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
ماشاءاللہ 🩵 کراچی سے دوسرا قافلہ کتاب کو ووٹ ڈالنے کے لیے چترال روانہ🩵✌️ #ٹھپہ_صرف_کتاب_پر
3
96
288
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
7 months
باجوڑ دھماکے میں زخمی بھائی نعمت اللہ پرچم نبوی لگاتے ہوئے تمہارے جذبے کو سلام 💙 #الکتاب📖📘✌️ #TeamJUIPak
1
47
246
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
بلوچستان بوٹ والوں نے جمعیت علماء اسلام کے عوامی مینڈیٹ پہ ڈاکہ ڈالا گیاہے اس مولانا صاحب نے کمال کردیا دھرنا ھو تو ایسا ہو کھل کر سامنے آیا ہے سبی اتحاد بن گیا ہے جمعیت علماء اسلام اسی طرح سخت ایکشن لیا جائے ڈنڈا گسانے کی دھمکی دی جائے
4
135
245
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
ہم خیبر پختونخواہ میں ایک دفعہ بار پھر جمیت علماء اسلام کا حکومت چاہتے ہے۔ کیوں چاہتے ہے؟؟ سنیے یونیورسٹی آف پشاور کے سٹوڈنٹس سے🩵✌️ #ٹھپہ_صرف_کتاب_پر
7
141
238
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
7 months
ہر فتنے کے سامنے مولانا فضل الرحمٰن جوان ھوکر آئے گا مرشد کا لخت جگر مفتی اسجد محمود صاحب۔💙✌️ #الکتاب📖 #TeamJUIPak
8
61
235
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
2 months
جے یو آئی کے عبد الشکور اچکزئی نے مرحوم مفتی عبد الشکور کی کمی پوری کر دی ۔ایوان بالا میں پہلی ہی تقریر میں دھاک بٹھادی ۔خونی شاہراہ نے چھ ہزار انسانوں کو نگل دیا مگر اسلام آباد میں بیٹھے لوگ خواب غفلت میں مبتلاء ہیں #نبی_آخرالزماںﷺ
3
153
237
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
مولانا نے ہمیں جرأت سکھا کر ظالم کی آنکھ میں آنکھ ڈالنا سکھایا ھے۔ مفتی صاحب 🩵 #امن_کانشان_کتاب
23
113
225
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
9 months
آج مدرسے کے چٹائی پہ پڑھنے والا ایک طالب علم نے دنیا کے 58 اسلامی ممالک کے حکمرانوں اور انکی 78 لاکھ فوج سے نمبر لے گئے. ✌️❤️‍🔥💪 #JUI_StandWithHamas
3
94
218
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
تاریخ سے ناواقف لوگ علماء سے مقابلہ کرتے ہیں ورنہ1857سےلےکر2024تک تاریخ کی کتابیں علماء دیوبند کی بہادری دلیری سے بھری پڑی ہیں #ایوان_نہیں_میدان #KingOfPoliticsMaulana
3
110
224
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
کیلاش ویلی۔ انتخابی مہم سینیٹر طلحہ محمود صاحب ۔ #نویدانقلاب_کتاب
3
74
213
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
8 months
ماشاءاللہ _____💙 یہ محبتیں ہمیشہ سلامت رہیں 💙
3
38
209
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
این اے 43 پر 19 فروری کو ری پولنگ ہوگی نگران وفاقی کابینہ نے فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی انشاءاللہ مفتی صاحب کی جیت ہوگی #امن_کانشان_کتاب
Tweet media one
2
52
215
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
3 months
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے افغان حکومت نے شرط رکھا اتھ جسکو امریکہ نے بھی مان لیا مگر مشرف کے گناھوں پر پردہ ڈالنے والے رکاوٹ بن گئے ۔ مولانا فضل الرحمٰن ۔ #TeamJUIPak
3
92
202
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
سرائے نورنگ ریلی 🩵✌️ مولانا اسجد محمود کی قیادت میں لکی مروت جلسہ گاہ کی طرف روانہ #LakkiMarwat_JUI_Ka
1
91
196
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
قلات مولانا عبدالغفور حیدری صاحب کا وضاحتی بیان🩵 #جےیوآئی_مینڈیٹ_پرڈاکہ_نامنظور
1
86
201
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
ریاست ہمارے لے محترم ہیں لیکن ریاست کس چیز کانام ہے کیاریاست صرف اسٹبلیشمینٹ کا نام ہے? ریاست کا تصور میری شراکت کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتا قائد پاکستان مولانا فضل الرحمٰن🩵✌️ #جےیوآئی_مینڈیٹ_پرڈاکہ_نامنظور
7
81
183
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
7 months
کوئیٹہ اسپنی روڈ میں پرچم نبوی کی بہار 💙✌️ انشاءاللہ جیت کتاب ہی کی ہوگی اب کی بار #الکتاب📖📘 #ہمارا_انتخاب_کتاب
2
56
185
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
8 months
اللہ تعالیٰ مولانا منظور مینگل صاحب اور ان کے اہلخانہ کو صبر عطا فرمائے آمین 💔🥲🤲
3
35
180
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
تو ملا سے ہار چکھا ہےو حضرت اقدس حکیم الامت اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہے دلائل کی بات میں کوئی مولوی کا مقابلہ کر نہیں سکتا شیخ الحدیث حضرت مولانا منظور مینگل صاحب #ایوان_نہیں_میدان
1
135
183
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
7 months
صوبائی اسمبلی کے حلقہ 91 PK سے اہم خبر مضبوط صوبائی امیدوار، جناب ڈاکٹر اقبال فنا نے JUI میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ #اللتاب📕💚 #TeamJUIPak
Tweet media one
1
47
179
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
اسلام اباد :: میں قائد جمعیت امام سیاست حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب سے شاہین جمعیت محافظ ختم نبوت حضرت مولانا حافظ حمداللہ صاحب ملاقات کررہے ہیں #ایوان_نہیں_میدان
Tweet media one
0
89
179
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
9 months
دل سوز اور دلکش منظر جب قاٸد محترم نے ویل چیر پر معزور شخص سے ملاقات کی دیکھیں لوگوں کی محبت ❤️‍🔥💚🤍🤲 #Peshawar_JUI_Ka
1
57
166
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
5 months
مرشد نے نکے دا ابا کو للکارا میں ملک کا مستقبل داؤ پر نہیں لگا سکتا ہوں میں اس کے لے لڑنا چاہتا ہوں میدان میں آو گا فیصلے میدان میں ہو گے اور ان کو پبلک کے سامنے سرنڈر ہوگاعوام کے ساتھ سرنڈر ہوگا اورپاکستان کے سامنے سرنڈر ہوگا ہم نے اتناکمزور فیصلہ نہیں کیا ہے #HelpPalestineNow
0
142
180
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
8 months
ان شاءاللہ جیت کتاب کا ہوگا💙 #TeamJUIPak
Tweet media one
11
27
167
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
بمشکل ڈاکو اینڈ کمپنی کی حکومت ایک ہفتہ بھی چلے اس عوامی سمندر کے سامنے کوئی ٹِک نہیں سکتا جی ڈی اے کے زیر اہتمام حیدرآباد موٹروے پر دھرنے سے قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو خطاب فرما رہے ہیں #KingOfPoliticsMaulana
Tweet media one
Tweet media two
0
101
174
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
8 months
اس علاقے کا ووٹ مولانا کا ہے کوئی اور مانگ کر شرمندہ نہ ہو ووٹ صرف اور صرف کتاب کا انشاءاللہ ❤️‍🔥✌️ #TeamJUIKP
Tweet media one
1
35
165
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
مولانا نے درست فرمایا تھا ہمارے بغیر حکومتیں بن سکتی ہیں چل نہیں سکتیں۔ مولانا ہر حکومت کی ضرورت ہے ۔ دلیر صحافی راشد مراد صاحب🩵 @RashidMurad #جےیوآئی_مینڈیٹ_پرڈاکہ_نامنظور
1
78
169
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
الیکشن کمپین NA 15 مانسہرہ و تورغر 💙✌️ جیت ان شاءاللہ کتاب کی ہوگی ۔ جیت جمعیت علماء اسلام کی ہوگی اور جیت مفتی کفایت اللہ صاحب کی ہوگی انشاءاللہ 💙✌️ ویڈیو کریڈٹ۔ابن نصیر #کتاب_ترقی_کا_ضامن
2
66
166
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
وادی کیلاش اور چترال میں جےیوآئ کا راج انشاءاللہ انشاءاللہ 🩵✌️ #KP_JUI_Ka
4
64
170
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
سندھ میں بوگس انتخابات کے خلاف جمعیت علماء اسلام میدان میں آگئی۔ علامہ راشد محمود سومرو کی قیادت میں سکھر ملٹری روڈ پر دھرنا جاری، سندھ ہزاروں کارکنان دھرنے میں شریک #TeamJUISindh #TeamJUIPak
2
101
168
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
بغیر کسی حکومتی وسائل کے سائیں راشد محمود سومرو صاحب نے سندھ کے عوام کی خدمت کی ہے اقتدار میں آکر اس سے بڑھ کر خدمت کریں گے ان شاءاللہ 8 فروری کو کتاب پر مہر لگائیں #کتاب_ترقی_کا_ضامن
4
68
166
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
1 month
جب میرا پیسہ میری فلاح و بہبود پر خرچ نہیں ہوگا ۔ تو ٹیکس کیوں دو ۔ قائد ملت اسلامیہ ۔ #جےیوآئی_قبائلی_جرگہ
2
109
170
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
ایک خوشحال، مستحکم اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کی تکمیل کیلئے آگے بڑھیں، اور 8 فروری کتاب کو ووٹ دے کر جےیوآئی کا ساتھ دیجئے. #الکتاب📖📘 #کتاب_ترقی_کا_ضامن
Tweet media one
2
40
152
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
بلوچستان قلعہ سیف اللہ جےیوآئی کے مرکزی جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کا اہم ویڈیو پیغام۔ #امن_کانشان_کتاب
0
77
159
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
8 months
حافظ نصیر احمد احرار صاحب کی دن رات کی محنت رنگ لا رہی ہے حافظ نصیر احرار صاحب اور انکی ٹیم کی کاوشوں کو سلام اور ڈھیروں مبارکباد ❤️‍🔥 #طوفان_اقصٰی_کانفرنس_بہاولپور
5
52
158
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
7 months
ابایلوں کمر کس۔ لو ✌️ آج کا ہنگامی ہیش ٹیگ #سفیرامن_مولانا ٹوئٹر پر ٹرینڈ شروع ہے، احباب ٹوئٹر پر تشریف لائے.
Tweet media one
4
84
159
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
5 months
چیف صاحب آپ ہمیں آئین اور اسلام نہ سکھائیں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کہتے ہے آئین پہلے بعد میں اسلام نہیں چیف صاحب اسلام پہلے ہے آئین بعد میں ہے اسی اسلام سے آئین بنا ہے آئین پاکستان بنانے میں جمعیت علماء اسلام پاکستان کا کردار ہیں #TeamJUIPak
3
73
165
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
7 months
مولانا اسجد محمود صاحب کا نورنگ میں پرتپاک استقبال اللہ قائدین کو ھر قسم شرور آفات سے محفوظ کریں 💙✌️ #ووٹ_صرف_کتاب_کا
5
61
149
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
اسلام آباد ۔ جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر حلقہ این اے 264کے امیدوار مولانا عبد الرحمن رفیق صاحب نے نتائج کو چیلنج کیا اس سلسلے میں مولانا سعید الرحمن نے وکلاء کی ٹیم کے ہمراہ کیس جمع کروایا پرسوں سماعت ہوگی ۔
Tweet media one
0
58
158
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
نصر من الله وفتح قريب چترال جے یو آئی کا ۔ انشاءاللہ عشریت چترال میں سینیٹر طلحہ محمود صاحب کا جلسہ #الکتاب📖🩵 #TeamJauaiPak
0
62
154
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
9 months
سوچ بدلو ! پاکستان بدلو ہر کارکن کو اس طرح ویڈیو بنانی چاہیے اسی کو کاپی کریں اور شروع کریں
4
81
150
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
7 months
*اوگی دلبوڑی جمعیت علماء اسلام این اے پندرہ کے امیدوار حضرت مفتی کفایت اللہ صاحب کی دبنگ انٹری ، الحمدللہ عوام ، علماء اور مشائخ کی جانب سے بھرپور پزیرائی 💙✌️💪 #ووٹ_مولانا_کا
1
79
146
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
14 days
چند دن پہلے مفتی کفایت اللہ نے قلعہ سیف اللہ میں علماء کرام کے مشورے سے فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کیلے چندہ کیا تھا جو بخوبی فلسطین تک پہنچا دیا گیا ہے اللہ قبول فرمادیں۔ #JUIStandWithPalestine
0
63
155
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
8 months
کلپ 5 اسلام آباد : امیر محترم کا حرمت مسجد اقصیٰ کانفرنس سے خطاب۔💙 #JUIReliefWorkInGaza
3
109
139
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
5 months
مولانا فضل الرحمن کی غزہ جانے کی تفصیلات سامنے اگئیں بڑے بڑے لیڈر ز منہ دیکھتے ہی رہ گئے #HelpPalestineNow
3
103
147
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
5 months
مولانا فضل الرحمان صاحب کے پاس پولیٹیکل سٹرینتھ اتنی ہے کہ وہ سسٹم کو ہلا دیتے ہیں اس مولانا سے پاکستانی ہو یا عالمی اسٹبلیشمینٹ ڈرتی ہے #TeamJUIPak
3
50
143
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
7 months
پنجاب میں جمعیت علماء اسلام کی مقبولیت عروج پر آج صاحبزادہ مولانا محمد یحییٰ عباسی صاحب امیدوار ایم پی اے حلقہ پی پی 273کی زیر قیادت بھرپور عوامی قوت کا اظہار اور عوام کی طرف سے والہانہ محبت کا اظہار 💙✌️💪 #ووٹ_مولانا_کا
4
71
133
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
7 months
میں آپ سے وعدہ کرتا ھوں اگر آپ پر وؤٹ کی خاطر جھوٹی ایف آئی آر ھوئی میں تب تک میں تھانے سے نھیں اٹھوں گا جب تک وڈیرے پر آیف آئی آر نھیں کرواتا قائد سندھ کی للکار۔🔥 #ووٹ_مولانا_کا
2
61
137
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
9 months
تازہ ترین قائد جمیعت کا عربی زبان میں خطاب جاری ہے اللہ پاک سلامت رکھیں❤️‍🔥✌️🤲💪 #طوفان_الاقصٰی_کانفرنس_کوئٹہ
2
100
143
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
7 months
بڑی خبر __💙 قطر کے وزیر اعظم محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی کے بعد مولانا فضل الرحمان صاحب دوسرے رہنما بن گئے جنہوں نے ہیبت اللہ اخوندزادہ سے ملاقات کی #MaulanaInKabul
Tweet media one
2
30
135
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
بلوچستان ضلع قلعہ سیف اللہ صوبائی قائد محسن بلوچستان حضرت مولانا عبدلواسع صاحب کا شاندار استقبال 🩵✌️ #ٹھپہ_صرف_کتاب_پر
3
75
131
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
5 months
مولانا کے ان الفاظ کو نہ سراہنا زیادتی ہوگی، جو انہوں نے پورے پاکستان کی طرف سے اہل غزہ کیلئے کہیں ! یہی کہوں گا ! کہ اہل پاکستان کے دلوں کی ترجمانی کر گئے #غزہ
1
48
142
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
چترال کے رہائشی جمعیت علماۓ اسلام کا پہلا قافلہ اسلام آباد سے چترال میں کتاب کو ووٹ ڈالنے کے لیے روانہ ۔ ووٹ کتاب کا🩵✌️ #LakkiMarwat_JUI_Ka
0
46
132
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
5 months
عالی مقام ہے دیوبند والے 🩵✌️
Tweet media one
Tweet media two
0
19
139
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
9 days
مولانا فضل الرحمان صاحب ایک شیر ہے ۔ جو سواے اللہ کے کسی سے نہیں ڈرتا۔ King of politics #TeamJUIPak
0
63
143
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
5 months
جس کی وجہ سے ہمارے ساتھ دھوکہ فراڈ کر کے ہمیں ھروایا گیا ہم آج بھی اس کے حق میں آواز بلند کریں گے اور کرتے رہیں گے اور اپنا حق بھی لینگے۔ ہم لے کے رہیں گے اپنا حق ہم چھین کے لیں گے اپنا حق تو کیسے نہ دے گا میرا حق تیرا باپ بھی دے گا #HelpPalestineNow
Tweet media one
0
111
138
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
5 months
اس الیکشن کے پیچھے جیب کترے پڑھے ہوئے تھے۔ جو ہارا ہوا ہے اسکا بھی جیب کاٹ لیا حافظ حمداللہ #TeamJUIPak
1
69
140
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
7 months
سبحان اللہ 🤍 مولانا فضل الرحمن صاحب کو ہم اس لے ووٹ نہیں دیتے کہ وہ ہمارے سڑک اور گلی بنائے بلکہ اس لے دیتے ہےکہ وہ دین اسلام کی سر بلندی کےلے اسمبلی میں کام کرے اللہ کا ولی 💙 مفتی محمد حسن صاحب دامت برکاتھم العالیہ #ووٹ_صرف_کتاب_کا
1
70
125
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
7 months
امارت اسلامی کے ڈھائی سالہ اقتدار میں سب سے ذیادہ پروٹوکول مولانا فضل الرحمان صاحب اور انکے وفد کو دیا گیا، پانچ پروٹوکول آفسران،سات آرمڈ لینڈکروزر اور سیرینہ ہوٹل میں قیام صبح سے شام تک ایک وفاقی وزیر وفد کے ساتھ موجود رہتا تھا۔ یہ ایک کامیاب اور تاریخی دورہ تھا #سفیرامن_مولانا
3
53
128
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
7 months
آہا قربان __💙 ایک اور انٹری مُرشد ❤️‍🔥 مرشد جی کی کابل صدارتی محل میں انٹری ،💚 #MaulanaFazlurRehman #MaulanaInKabul
2
56
125
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
چترال جےیوآئ کا ۔🩵 سنیٹر طلحہ محمود انتخابی کمپین بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت #الکتاب📖🩵 #TeamJUIPak
0
40
124
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
5 months
کیا اس الیکشن سے سیاسی یا معاشی استحکام آئے گا؟ مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی میں بھی بہت سے رہنماؤں کو دبایا گیا ہے، اور یہ تو جبری حکومت بن رہی ہے، اسٹیبلشمنٹ جس وقت جو چاہیں، ان سے وہ کروائے گی۔ حافظ حمدُ اللّٰه صاحب کی ڈان نیوز پر گفتگو #سندھ_بچانےنکلو
0
72
130
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
قلعہ سیف اللہ نوجوان عالم دین کا انتہائی خوبصورت پیغام کارکنان کو🩵✌️ #امن_کانشان_کتاب
2
57
122
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
7 months
پنجاب کی سیاست میں جمعیت کی اہم کامیابی سابق صوبائی وزیر مخدوم سید ہارون سلطان بخاری صاحب جمعیۃ علماء اسلام میں شامل مظفر گڑھ حلقہ NA177 پی پی 272 پی پی 274 سے جمعیۃ علماء اسلام کے نشان کتاب سے الیکشن میں حصہ لیں گے #الکتاب📖📕 #TeamJUIPanjab
1
51
116
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
2 months
ذندگی جس رسول اللہﷺ کے دین کی خاطر پہاڑوں اور غاروں میں گزاری، ذندگی میں پہلی دفعہ جب انکے روزہ پہ حاضری نصیب ہوئی تو آنسوؤں کا سیلاب امڈ آیا ۔ خلیفہ سراج الدین حقانی #نبی_آخرالزماںﷺ
3
90
127
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
ناچ گانے کے بعد سٹیج پر آ کر کہتا ہے ایاک نعبد و ایاک نستعین مولانا فضل سبحان صاحب نے آج پی ٹی آئی میں ہونے والے اس افسوس ناک عمل کو دکھ کے ساتھ بیاں کیا ۔ #ٹھپہ_صرف_کتاب_پر
3
72
116
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
7 months
کابل_ قائد مِلت حضرت مولانا فضل الرحمن کا قافله امارت اسلامیہ کے وزيراعظم ہاوس داخل ہوتے ہوئے💙✌️ #امارت_او_جمعیت
2
43
118
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
ابابیلوں آج کا ہنگامی ہیش ٹیگ شروع ہوچکا ہے۔ ساتھی جلدی ٹوئٹر کا رُخ کریں شکریہ #ایوان_نہیں_میدان
Tweet media one
2
127
119
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
جے یو آئی NA15 مانسہرہ کے نامزد امیدوار مفتی کفایت اللّٰہ کا انتخابی حلقوں تحصیل دربند و اؤگی کا دورہ اور احباب سے ملاقاتیں ۔ عوام کی بھرپور سپورٹ اور حمایت حاصل 💙✌️ #MaulanaInMuzaffargarh
0
70
115
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
1 month
مولانا صاحب نے آج کمال کردیا۔ @MoulanaOfficial
2
51
125
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
پیر عزیز الرحمن ہزاروی صاحب کے فرزند شیخ ابوبکر ہزاروی صاحب کی پیر مفتی گوھرعلی شاہ کے الیکشن کمپین کیلئے خانقہ فریدیہ گوہریہ تشریف آوری #ٹھپہ_صرف_کتاب_پر
1
70
119
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
شکار پور اب تک کے سب سے بہترین انتخابی کمپین 🩵✌️ شکارپور کی ماوں بہنوں نے بھی کتاب کا پیغام گھر گھر پہنچا کر لوگوں کے شعور کو بیدار کیا ہے ان شاءاللہ اب کی باری صرف کتاب #کتاب_پرمہرلگائیں
0
97
120
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
8 months
مسجداسلام کی عمارت ہے تو یہاں اسلام کی بات ہوگی مفتی عبدالواحدقریشی
11
39
117
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
ڈیرہ اسماعیل خان اکیلے فرزند مفتی محمود رح انجینئر ضیاء الرحمٰن صاحب نے الیکشن کمپیئن میں مخالفین کے اوسان خطا کر دئے ہیں.
2
42
115
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
7 months
یااللہ ہماری عمروں کو مولانافضل الرحمان کے لیےلگادینا یااللہ ہردشمن سے انکا حفاظت فرما💙🤲 #الکتاب #TeamJUIPak
3
43
117
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
8 months
مینگل آباد حب میں جمعیت علماء اسلام کا انٹری سینکڑوں لوگوں نے جمعیت علماء اسلام میں شمولیت کا اعلان کردیا رپورٹ گلاب شاہ بخاری۔ حب TV #TeamjUIBalochisatn
1
31
107
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
5 months
یہ جو اسمبلی ہے یہ 9 فروی کا ہے آٹھ فروی کا نہیں یہ اسمبلی 45 فارم کی نہیں ہیں یہ اسمبلی 47 فارم کی ہیں فاطمہ جناح کے پاس 45 فارم تھا ہار گئی لیکن وہ جیتی ہوئی تھی لیکن جرنل ایوب کے پاس فارم 47 تھا وہ جیت گئے حالانکہ وہ ہار چکے تھے حافظ حمداللہ صاحب @iHafizHamdullah #TeamJUI
0
70
119
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
5 months
قربان با با جان آہا سندھ دھرتی کے اس بابا جی نے تو کمال کردیا ہے سماعت فرمائیں ۔ بابا جی کی زبانی میدان کار زار میں پڑھے گئے اشعار #سندھ_بچانےنکلو
1
55
116
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
امریکہ کو للکارنے والا مرد مجاھد۔ اج کہاں ہے وہ قوت جس نے پاکستانی معیشت کو تباہ صرف گھمنڈ میں کہ اس کی پشت پہ امریکہ ہے ہم نے یہاں نہ امریکہ کو چلنے دیا اور نہ یہودیوں کو چلنے دیا آج امریکہ شکست کھا چکھا ہے #خوشحال_سندھ_مولاناکےسنگ
2
66
108
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
9 months
سفیر امن سائیں راشد محمود سومرو۔❤ جماعتی احباب بقایہ مصروفیات چھوڑ کر سندھ امن مارچ کی مکمل کرویج دیں ✌❤ #سندھ_امن_مارچ
2
55
108
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
انتہائی اہم کلپ💙 ہمارا کام ہیں محنت کرنا کوشش کرنا ۔نتائج کے بارے میں اللہ ہم سے نہیں پوچھے گا کہ تم اسلام نافذ کیا کہ نہیں لیکن یہ تو پوچھے گا کہ تم نے محنت کی یا نہیں? #کتاب_ترقی_کا_ضامن
3
61
105
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
8 months
کلپ 5 امیر محترم کا پشاور میں شمولیتی تقریب سے خطاب۔💙 #TeamJUIPak
2
32
106
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
سابق صوبائی وزیربلوچستان ملک سلطان ترین اور ملک شمروزکاکڑ کی جےیوآئ میں شمولیت پی بی 7زیارت سےجےیوآئ کےنامزد امیدوارخلیل الرحمٰن دمڑبھی اس موقع پر موجودتھے #الکتاب📘💙✌️ #کتاب_ترقی_کا_ضامن
1
29
103
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
8 months
ساری دنیا امریکہ کے سامنے سجدہ ریز تھی اس وقت واحد جمعیت علماء اسلام تھی جس نے امریکہ مردہ باد کا نعرہ لگایا ❤️‍🔥✌️💪 #MaulanaOnAAJNews
Tweet media one
2
30
106
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
7 months
رواں صدی کے طاقتور مولوی صاحبان کی اہم ملاقات جیو نیوز #MaulanaInKabul
0
36
105
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
6 months
بہادُر باپ کا بہادُر بیٹھا فرزند علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو شہید رحمہ اللہ🩵 میں اپنے گھر والوں کو یے کھہ کر نکلا ھوں میں یا جیل میں ھونگا یا میری لاش گھر آئے گی میں دونوں چیزوں کے لئے تیار ھوں #جےیوآئی_مینڈیٹ_پرڈاکہ_نامنظور
1
52
107
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
1 month
اسلام آباد میں سی پیک پر ہونے والے کانفرنس میں قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی شرکت اور حقائق پر مبنی خطاب پر سینئر صحافی راشد مراد کا زبردست تجزیہ۔ @RashidMurad @MoulanaOfficial #JuiUpdates #TeamJUIPak
2
46
111
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
2 months
اس کو کہتے ہے ۔ صادق اور امین ۔ پاکستانی سیاست میں مولانا فضل الرحمٰن وہ واحد شخصیت ہے جو پینتالیس سال سے مسلسل سیاست کررہاہے ۔ لیکن ان کا دامن الحمداللہ ہر طرح کے کرپشن سے پاک وصاف ہے ۔ الحمداللہ #TeamJUIPak
2
42
111
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
7 months
ان جذبوں کو کیسے شکست دوگے۔🥰 #الکتاب📖📕
1
28
105
@Abdulbari0336
Abdul Bari Kakar
5 months
نہ حکومت کی کوئی وضاحت ہمیں قبول ہے نہ عدالت کی وضاحت قبول ہے عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کا مسئلہ ہے، اور ہم اس عقیدے پر مرمٹنے کیلئے تیار ہیں۔ یہ مقدمہ ہم خود لڑیں گے۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن @MoulanaOfficial #TeamJUIPak
1
51
109