Humaira Tayyaba Profile Banner
Humaira Tayyaba Profile
Humaira Tayyaba

@humairatayyaba

Followers
5,399
Following
361
Media
111
Statuses
800

Social Activist | Founder @SaveGazaPk

Islamabad
Joined June 2017
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
2 months
ڈی چوک اب غزہ چوک ہے آپ بھی گوگل میپ پر جا کر ڈی چوک کو rename کیجیے
Tweet media one
41
936
3K
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
9 months
پاکستان فوری طور پر انیلا علی کی پاکستانی شہریت ختم کرے۔ انیلا علی نے کل واشنگٹن میں اسرائیل کی حمایت میں نکالی گئی ریلی سے شرمناک خطاب کیا ہے۔ #savegazacampaign
286
1K
1K
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
3 months
اپنے مظاہرین کو پ��لیس کی تحویل سے بازیاب کرانے کے بعد میں تھانے سے آ چکی ہوں۔ صبح ان شاءاللہ گوجرانولہ سے اسلام آباد روانگی ہے جہاں کل ہماری hike for Gaza اور کار/بائک ریلی ہے۔ پر امن احتجاج اور مہم @SaveGazaPK کو جاری رکھیں گے۔
Tweet media one
Tweet media two
31
332
1K
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
4 months
کامیاب دھرنا الحمدللہ اب دھرنوں کا سلسلہ جاری رہے گا حکومت کو غزہ میں فوری جنگ بندی، نیوی فلوٹیلا کے ذریعے امداد پہنچانے، زخمیوں کا انخلاء کروانے اور اسرائیل نواز ممالک کے سفیروں کو تنبیہ کے لیے حرکت میں آنا ہو گا #SaveGaza
18
241
674
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
3 months
مجھ سے پہلے ہمارے مظاہرین میں سے کوئی گرفتار نہیں ہو گا رفح کو بچانا ہو گا دھرنا ہو گا دھرنا ہو گا دن رات مسلسل دھرنے کا آغاز
29
255
585
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
5 months
کل راولپنڈی سٹیڈیم کے باہر ہماری ٹیم @SaveGazaPK نے کافی جوش و خروش سے PSL کے خلاف غم و غصّے کا اظہار کیا ایک معذور نوجوان ہم سے پلے کارڈ اور جھنڈا لے کر ایک گھنٹہ نہ صرف بیساکھیوں پر کھڑا رہا بلکہ پوری قوت سے نعرے لگاتا رہا۔ کاش کہ سارے عوام میں یہ شعور ہوتا۔ #BoycottPSL
10
255
544
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
6 months
جنوبی افریقہ کے ہائی کمشنر سے ملاقات کی اور خراج تحسین پیش کیا۔ ان کا یہ بار بار دہرایا جانے والا جملہ ہی دراصل ان کی اصل طاقت ہے "ہمیں کسی کی پروا نہیں" #PakInterveneICJ
Tweet media one
9
191
530
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
1 year
الفلاح قرآن انسٹی ٹیوٹ اسلام آباد میں تقسیم اسناد تقریب کے موقع پر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے شرکاء سے گفتگو کی۔ خواتین نے نشستوں پر کھڑے ہو کر پوسٹرز پکڑ کر عافیہ کے ساتھ اظہار یک جہتی کیا۔ اس جذبے کو منظم تحریک میں ڈھالنے کے لیے رجسٹریشن لنک
Tweet media one
Tweet media two
8
172
446
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
7 months
کل 13 جنوری کو غ ز ہ پر اسرائیلی حملے کو 100 دن مکمل ہونے پر global call for action ہے۔ حامد میر صاحب کا شکریہ کہ انہوں نے ہماری آواز کو توانا کیا @HamidMirPAK @SaveGazaPK
7
237
502
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
4 months
غزہ سے اظہار یکجہتی کیلئے کل ڈی چوک پر @SaveGazaPK کے دھرنے کی قیادت کے جرم میں امریکہ و اسرائیل نواز حکومت نے میرے، @SenatorMushtaq اور ہمارے ساؤنڈ کے لوگوں کے خلاف جھوٹے مقدمات درج کئے ہیں۔ تحریک جبر سے نہیں رکے گی۔ دھرنا دوبارہ اور بھرپور ہوگا،جب تک مطالبات تسلیم نہیں کرتے۔
Tweet media one
31
249
476
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
6 months
چیف جسٹس، چیف آف آرمی سٹاف سے لے کر ماما قدیر تک سب کے لیے ایک آئین اور ایک قانون ہونا چاہیے۔ ایک ماں اپنے بیٹے کے لیے دھرنے دیتی ہے، اس کو کہا جاتا ہے کہ تم بولو گی تو باقی بچے بھی اٹھا لیے جائیں گے۔ کیا یہی اظہار رائے کی آزادی ہے؟ بلوچ دھرنے میں شرکت @GovtofPakistan
Tweet media one
Tweet media two
25
109
458
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
1 year
خان محمد مری اور گراں ناز بی بی کے خاندان سے کراچی میں پہلی ملاقات۔ نجی جیلوں کے خلاف جنگ میں اپنا حصہ ڈالیں تاکہ نہ صرف گراں ناز بلکہ ان جیسی ہزاروں مظلوم خواتین اس آزاد ملک میں آزادی سے جینے کا حق پا سکیں۔ #barkhanincident
Tweet media one
4
134
429
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
7 months
گلوبل کال کے موقع پر @SaveGazaPK کے سول سوسائٹی پلیٹ فارم سے اسلام آباد کے ڈی چوک پر کھڑے ہو کر غزہ کی پکار پر لبیک کہنے کے قابل ہو سکے۔ یہ ایک خواب تھا جو اگر پورا نہ ہوتا تو ایک کرب بن جاتا فللہ الحمد @SenatorMushtaq @qaiseraraja
9
160
405
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
4 months
جھوٹی ایف آئی آر کو تمغہ حسن کارکردگی سمجھتی ہوں ✌️🇵🇸 ان شاءاللہ اگلا دھرنا 31 مارچ ڈی چوک پر امن دھرنے ۔۔۔ جائز مطالبات ۔۔۔ جدوجہد جاری رہے گی حکومت فوری جنگ بندی کے لیے آواز اٹھائے بلاکیڈ کو توڑنے کے لیے نیوی فلوٹیلا روانہ کرے زخمیوں کا انخلا کرائے #SaveGazaCampaign
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
22
166
335
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
6 months
ترازو کی ووٹ دیں کیونکہ ۔ جماعت اسلامی کے پاس دیانت دار قیادت اور نظریاتی کارکن ہے ۔ جماعت اسلامی ہی پاکستان کو چوروں اور ڈاکووں سے نجات دلا سکتی ہے ۔ جماعت اسلامی ہی امت کے زخموں کا مرہم ہے جیت ترازو کی ان شاءاللہ ✌️⚖️🇵🇰🇵🇸 #حل_صرف_جماعت_اسلامی #ترازو
18
153
336
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
1 month
اسلامی جمعیت طلبہ کے نوجوان جنہیں میکڈونلڈز پر پر امن احتجاج کی پاداش میں گھناؤنے جھوٹے مقدمات میں گرفتار کیا گیا تھا۔ آج پیشہ کے موقع پر تر و تازہ اور پر جوش ہیں۔ @isbjamiat
6
122
324
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
3 months
بڑا اعلان انتہائی قدم "رفح بچاؤ" مطالبے کی منظوری تک مسلسل دن رات دھرنا اب جس کو بھی ملنا ہو ڈی چوک پر ملے ربنا افرغ علینا صبرا وثبت اقدامنا #rafah_genocide
6
152
279
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
3 months
ایرانی خاتون اول ڈاکٹر جمیلہ علم الھدی کے اسلام آباد دورے کے موقع پر منعقدہ خواتین کی پروقار تقریب سے خطاب. فخر ہے کہ غزہ پر بات کرنے والی میں واحد مقرر تھی۔ ایران کے حالیہ جرات مندانہ اقدام کی تعریف کی۔ @SaveGazaPK پاکستان سے ایسے ہی کردار کا مطالبہ کرتی ہے۔ @IraninIslamabad
Tweet media one
Tweet media two
9
75
287
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
2 years
سودی نظام سے چھٹکارے کی تحریک میں سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر اپنا حصہ ڈالیے #RibaFree_IslamiPakistan
2
88
281
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
1 year
گوادر کی خواتین حقیقت میں حق دو تحریک کا ہراول دستہ ہیں۔ صبر و استقامت کا پہاڑ اور مولانا کے لیے ڈھال ہیں۔ تصویر میں حق دو تحریک کی محرک بننے والی ماسی زینی، والدہ مولانا ہدایت الرحمان، حلقہ خواتین جماعت اسلامی کی مرکزی، صوبائی و ضلعی ذمہ داران کے ساتھ #maulanahidayaturrahman
Tweet media one
2
92
268
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
1 year
میں نے پہلی بار نعروں میں بھرپور حصہ لیا۔ کچھ قرض اترا الحمدللہ
@VoiceQuetta
Quetta Voice
1 year
Thousands of #women turn out in #Gwadar for the release of #MaulanaHidayaturRehman
12
179
575
9
62
272
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
2 months
میں چراہ کی ریجنل ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں. ریجنل ٹیمز ہماری @SaveGazaPK کمپین کا ایک اہم حصہ ہیں. میں آپ سب سے گزارش کرتی ہوں کہ اپنے اپنے علاقوں میں ریجنل ٹیم قائم کریں. بازاروں اور گلیوں میں لوگوں کو ہمارے دھرنے میں شرکت کی دعوت دیں. #IAmAtDChowkDharna
15
145
264
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
9 months
امریکہ سے اس قدر خوف شرمناک شرمناک!!! امریکی سفارت خانے کے قریب جانے سے بھی روکا جا رہا ہے۔ جماعت اسلامی کی قیادت اور کارکنان کی گرفتاریا�� اور سامان ضبطی لیکن مارچ تو ہو گا ان شاءاللہ #مارچ_تو_ہو_گا
16
161
248
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
30 days
کراچی میں ڈاکٹر فوزیہ سے ان کے گھر پر ملاقات ہوئی۔ امریکی صدارتی انتخابات کے تناظر میں عافیہ کی واپسی کے لیے اگلے چار ماہ نہایت اہم ہیں۔ تمام پاکستانیوں کے لیے اپنے حصے کا کردار ادا کرنا ضروری ہے۔ @Aafiamovement @SenatorMushtaq
1
116
263
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
2 months
جدوجہد تیز ہو 7 جون شام پانچ بجے ڈی چوک
5
122
251
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
7 months
وزیراعظم جناب @anwaar_kakar سے ملاقات کے بعد @SaveGazaPK کمپین کا وفد۔ حکومت سے مطالبات کے حوالے سے ٹویٹر کمپین، پٹیشن سائن اور ہفتہ وار rallies میں ملنے والی support اور عوامی جذبات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔ @PakPMO @GovtofPakistan @ForeignOfficePk @qaiseraraja
Tweet media one
10
85
229
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
2 months
اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا بھی ایک جرم ہے۔اسلامی جمعیت طلبہ کے پرامن مظاہرین کو جھوٹے مقدمات میں گرفتار کر لیا گیا۔ طلبہ عید کا دن اپنے گھر والوں سے دور ، حوالات میں گزاریں گے ۔
Tweet media one
9
173
221
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
4 months
احد خان صوابی 10 اپریل 2024 #EidWithGaza
Tweet media one
3
26
217
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
7 months
We Support South Africa's Genocide Convention Case Against Israel" Over 1,000 popular movements, political parties, unions, and other organizations call on states around the world to support South Africa's genocide case against Israel. #HamidMir
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
8
148
202
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
2 months
ڈی چوک پاکستانی قوم کا اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کی علامت بن چکا ہے ۔ @SaveGazaPK کے دھرنے کے ستائیسویں دن، آج ڈی چوک کا نام غزہ چوک میں تبدیل کیا جائے گا۔ سوسائٹی کے تمام طبقات خصوصا طلبہ و طالبات سے اپیل ہے کہ وہ شرکت کریں ۔ #RenamingDChowk
Tweet media one
8
162
205
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
7 months
بلوچ کیمپ میں اکثر جانا ہوتا ہے۔ ایک طرف حکومتی بے حسی اب بے غیرتی میں تبدیل ہو رہی ہے اور ریاست سے انصاف مانگنے والوں کو ہر ہتھکنڈے کے ذریعے زچ کرنے پر تلی ہے تو دوسری طرف ان لڑکیوں کا عزم و حوصلہ ایک آہنی دیوار کی مانند ہے۔ سمی بلوچ سے ملاقات ہوئی۔ #balochlongmarch
Tweet media one
10
49
204
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
2 months
اگر شہداء بچوں کے جنازے نہیں اٹھا سکے تو ان کے ناموں کا ڈیڑھ سو فٹ لمبا بینر تھامنے کے لیے آیے۔ رفح آپریشن رکوانے کے لیے دستخط کر کے اپنی گواہی اللہ کے حضور ثبت کروانے کے لیے ڈی چوک آئیے۔ @SaveGazaPK #ReachDChowkNow
Tweet media one
9
138
195
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
1 year
گوادر کے لیے روانہ ہو گئے ہیں
@SenatorMushtaq
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
1 year
مولانا ہدایت الرحمن بلوچ @MHidayatRehman کاہتھکڑیاں پہنےگوادر،تربت،مکران ڈویژن کی خواتین سےریلی میں شرکت کی اپیل۔کل ان شاءاللہ اہلیہ @humairatayyaba سمیت اس ریلی میں شریک ہوں گا۔غیرت مندبلوچ،مائیں،بہنیں،بیٹیاں اپنےحقوق کےحصول اوراپنےلیڈرکی رہائی کےلیےکل نکلیں۔ @HDT_Balochistan
80
903
3K
5
33
196
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
1 year
آج منعقد ہونے والی ریلی نہ صرف گوادر کی خواتین کے سیاسی شعور اور جدوجہد کی عمدہ مثال ہے بلکہ اس بات کا ثبوت بھی ہے کہ نظریاتی، مخلص، بے باک، اصولوں پر ڈٹ جانے والا لیڈر اگر سلاخوں کے پیچھے بھی ہو تو اس کی برپا کردہ تحریک آگے بڑھتی رہتی ہے۔ الحمدللہ گوادر کے لیے روانہ
Tweet media one
1
55
183
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
2 months
Play your part in renaming D Chowk as G @za Chowk @ismailkhanhoon
2
84
187
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
1 month
سول سوسائٹی کی منظم جدوجہد ایک تاریخ رقم کر رہی ہے۔ نئی نسل اعتماد حاصل کر رہی ہے کہ cause کے لیے عام پاکستانی متحد ہو کر اہداف حاصل کر سکتے ہیں @SaveGazaPK #VictoryAtGazaChowk
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
16
141
183
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
1 year
ماسی زینی سیاسی شعور، حقوق کی جدوجہد کی علامت، مولانا ہدایت الرحمان کی صف اول کی سپاہی۔ کل کی ریلی میں ماسی زینی کے ساتھ #maulanahidayaturrahman
Tweet media one
2
48
176
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
6 months
ہم @SaveGazaPK سیاسی گروپ نہیں ہیں لیکن ہر پاکستانی ووٹر کو یہ شعور ضرور دینا چاہتے ہیں کہ وہ ووٹ دیتے ہوئے غزہ، فلسطین اور بیت المقدس سے وفاداری کو ضرور ترجیح میں رکھے
@qaiseraraja
Qaiser Ahmed Raja
6 months
The Space will be held today on @SaveGazaPK In Shah Allah 🙂
34
130
540
5
69
178
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
2 months
رومان کے خون نے جتنے جذبے جگائے ہیں، وہ میرے لیے ایک درد بھرا مگر ایمان افروز احساس ہے۔ دور دور سے لوگ صرف رومان کے خون کی خوشبو محسوس کرنے ڈی چوک آ رہے ہیں۔ دھرنا کیمپ میں یہ ترانہ، میں خدا کو بتاؤں گا، غزہ سے اسلام آباد تک کی پوری فضا کو سوگوار کر دیتا ہے #IAmAtDChowkDharna
4
106
167
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
3 months
ترکی سے واپسی پر جامعہ پنجاب لاہور میں منعقد ہونے والی غزہ ریلی کی قیادت کروں گی۔ دنیا بھر کے طلباء کی طرح پاکستان کے طلباء بھی غزہ کے حق میں متحرک ہیں۔ 30th April - 11am @JamiatPK @jamiatpu @Jamiatpu_ @Jamiat_Talibaat #PunjabUniversity #universityprotests #StudentsForGaza
7
80
166
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
2 months
مائیں آئیں، بچوں کو ساتھ لائیں 14500 بچوں کے احترام اور سوگ میں آئیں اپنے بچوں کو دوسرے بچوں کا درد محسوس کرنا سکھائیں یہ بچے بھی ڈی چوک پر اپنی گواہی ثبت کرا چکے ہیں تو کیا آپ آج شام پانچ بجے اپنے بچوں کو لے کر ڈی چوک آ رہے ہیں؟ #IAmAtDChowkDharna
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
120
164
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
4 months
کراچی پریس کلب میں @SaveGazaPK اور اس کے تحت آج 7 اپریل کو پریس کلب تا گورنر ہاؤس مارچ اور دھرنے کے حوالے سے صحافی حضرات سے گفتگو کی۔ صحافی حضرات کی طرف سے بھرپور تعاون اور اظہار دلچسپی کے اظہار پر میں ان کی شکر گزار ہوں۔ ویمن کامپلیکس، میڈیکل یونٹ کی سہولت نے بہت متاثر کیا۔
0
55
167
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
2 months
جن کے اخلاص کی بنا پر تحریک آگے بڑھ رہی ہے۔ پیارا بیٹا طلحہ، جو غزہ چوک پر زخمی ہونے کے بعد چودہ دن بے ہوش رہا۔ دوبارہ اپنی ڈیوٹی پر آنے کے لیے بے چین ہے۔ پیارا بیٹا رومان شہید جس کو پہلا پاکستانی شہید الاقصی ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ کل اس کے والدین سے ملاقات کی سعادت ملی۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
78
162
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
7 months
Hamas in Pakistan. Khaled Qudoomi is in our country. Khaled Qudoomi is in Senate of Pakistan Gaza is in Pakistan, then why not Pakistan for Gaza? #PakistantoICJ
Tweet media one
6
116
153
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
4 months
May Allah bless you @javerias
@javerias
Javeria Siddique
4 months
یہ تصویر اس جوڑے کے نام جو پاکستان اور فلسطین سے بہت محبت رکھتا ہے۔ @SenatorMushtaq @humairatayyaba
Tweet media one
33
348
3K
4
23
143
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
3 months
شکریہ @DaleelPk
@DaleelPk
Daleel.Pk
3 months
سیو #غزہ کمپین کے تحت اسلام آباد میں #فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلیے احتجاج کیا گیا سینیٹر مشتاق خان، حمیرا طیبہ، ماریہ بی، اویس منگل والا ، شفا یوسف زئی اور سول سوسائٹی کی دیگر اہم شخصیات نے شرکا سے خطاب کیا اور حکومت سے فوری جنگ بندی کیلیے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا #savegaza
3
54
124
2
52
135
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
7 months
Did you know that Pakistan 🇵🇰 was the first to back the 🇵🇸 Hamas govt with financial support? Senator Mushahid Hussain reminds us of our strong national stance as he welcomes the honourable Dr Khalid Qudoomi in the Senate of Pakistan. #PakistanToICJ
1
112
120
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
1 year
گوادر کے حقیقی لیڈر کو رہا کرو اور جرم بے گناہی کی سزا ختم کرو #مولانا_ہدایت_الرحمان_بلوچ_کو_رہا_کرو
Tweet media one
0
49
121
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
1 month
اسلامی جمعیت طلبہ کے فلسطین کے حق میں مظاہرے میں کارکنان کے اوپر انسداد دہشتگردی کا کیس بنانا قابل مذمت ہے ۔ ایس پی خان زیب اور ڈی ایس پی خالد محمود کو اس ڈیوٹی پر مامور کردیا گیا ہے کہ شہر اقتدار میں فلسطین کے حق میں اٹھائی جانے والی ہر آواز کو تشدد اور جبر سے دبایا جائے۔
2
76
124
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
4 months
Adv @RizwankayaniASC , SecGen IHC Bar, urges people of #Islamabad to join #Dharna organized by @SaveGazaPK on March 31 at D Chowk. Time: 2pm - 8pm. He condemns @GovtofPakistan for not letting citizens exercise their constitutional #right to protest for very legitimate demands.
2
54
117
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
1 year
گراں ناز بی بی کا کیس ایک ٹیسٹ کیس ہے اور پاکستان کے آزاد باشندوں کے لیے ایک اپیل ہے کہ ہر پاکستانی کو آزاد زندگی گزارنے کا حق دلوانے کے لیے نجی جیلوں کے خلاف آواز اٹھائیں کل گراں ناز اور ان کے شوہر افطار پر ہمارے ساتھ تھے #notoprivatejails #civilawardforameerobibi
Tweet media one
Tweet media two
0
39
110
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
4 months
ہم غزہ کے لیے محض اظہار یکجہتی کو ناکافی سمجھتے ہیں۔ ہماری مہم حکومت سے واضح مطالبات پر مبنی ہے۔ اور ہماری لائن آف ایکشن جلسے نہیں بلکہ احتجاج اور دھرنے ہیں مگر پر امن اور آئین و قانون کے دائرے میں۔ واضح رہے کہ ملک کے ہر چپے پر پر امن احتجاج ہمارا آئینی حق ہے @SaveGazaPK
4
64
113
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
3 months
کانفرنس کے سٹیج کا بیک گراؤنڈ القدس، پرندے، خاردار تاریں، سکرین پر پہلی نظر پڑتے ہی ان حرکی تصویروں نے رلا دیا۔ اور پھر شارٹ فلم چلا دی گئی اللہ کرے کہ یہ غم ہماری طاقت بن سکے
9
53
105
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
1 month
دھرنے اور مہم کے آئندہ کے لائحہ عمل کا خصوصی اعلان کل بروز اتوار 23 جون شام چھ بجے پریس کانفرنس میں کیا جائے گا ۔ تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ اس اہم دن غزہ چوک لازمی پہنچیں۔ #VictoryAtGazaChowk
5
54
100
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
2 months
اس لنک میں جاکر فریم میں اپنی تسویر یا غزہ کے بچوں کی تسویر اپلوڈ کریں اور اپنے بچوں کے ساتھ شام پانچ بجے DChowk پہنچیں #IAmAtDChowkDharna
Tweet media one
1
54
96
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
1 year
منشیات مافیا، بھتہ مافیا کے بعد ٹرالر مافیا جس نے مچھیرے کے دسترخوان کا کھانا تک چھین لیا۔ حق دو کے قائد کی رہائی اور تمام مطالبات کی منظوری تک تحریک جاری رہے گی۔ #womenactivism
0
32
98
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
19 days
اب عوام کو اس معاہدے کی پاسداری کے لیے اٹھنا ہو گا۔ حلف برداری تقریبات کا حصہ بنیے۔ حلف اٹھائیے اور معاہدے پر عمل درآمد کروانے کے لیے بڑے پیمانے پر عوامی احتجاجوں کا حصہ بنیے۔ #عہد_نبھاؤ_غزہ_بچاؤ
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
61
98
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
4 months
Mobilization Started, come & Join us for the 35,000 martyrs of Gaza. Islamabad, Jinnah Avenue - D Chowk #Dharna4GazaDchowk
Tweet media one
1
59
97
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
5 months
We can never leave our loved ones helpless. We urge @GovPakistan to arrange transportation for volunteer health workers and health aid to Gaza and evacuate the injured.
@SaveGazaPK
Save Gaza Campaign
5 months
📢Press conference held on Thursday. Honourable speakers: Dr. Hafeez ur Rehman - President AlKhidmat Dr. Iftikhar Burney - Gen. Sec. PIMA Dr. Sher Ali - Gen. Sec. YDA ISB Dr. Fazal Rabbi - Patron in Chief YDA Humaira Tayyaba - CEO Save Gaza Shifa Khan Bangash - Vice Pres. PPA
3
65
126
6
58
97
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
6 months
Join our Twitter campaign to pressurize pak govt to take practical steps to stop Gaza genocide #PakInterveneICJ
Tweet media one
1
109
90
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
4 months
یہ صرف آغاز ہے۔ ان شاءاللہ بہت آگے تک جائیں گے۔
@SenatorMushtaq
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
4 months
سیو غزہ @SaveGazaPK (سول سوسائٹی موومنٹ)کے پلیٹ فارم سے غزہ کے ساتھ اظہارِ یکجہتی ، پاکستان /عالم اسلام کے حکمرانوں کی مجرمانہ خاموشی ، اسرائیل کے انسانیت /جنگی جرائم کے خلاف احتجاجی دھرنا۔ 24 مارچ 2024ء بروز اتوار دن 2 بجے سے 8 بجے رات تک ڈی چوک اسلام آباد غزہ کے مسلمانوں کے
Tweet media one
19
588
1K
2
33
89
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
1 month
جامعہ الرشید پاکستان میں دینی و عصری علوم کا ایک ادارہ ہے جو نہ صرف معیاری تعلیم وژن کے ساتھ دے رہا ہے بلکہ دینی اصولوں کے زندگی کے مختلف شعبوں میں اطلاق کے حوالے سے بھی ہمہ جہت کام کر رہا ہے آج غزہ کے حوالے سے @DrRasheedahmed اور عبدالودود صاحب سے ملاقات اور شعبوں کا دورہ کیا
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
28
90
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
6 months
غزہ کے لیے مہم @SaveGazaPK لانچ کی تو اندازہ ہوا کہ اس امت کی گود میں کیسے کیسے لعل و گہر موجود ہیں۔ جس طرح نوجوان اس مہم کو آگے بڑھا رہے ہیں، اسے دیکھ کر دل شاد اور روح سرشار ہو رہی ہے اور فاطمہ بنت عبداللہ کی یاد تازہ ہو رہی ہے کہ ایسی چنگاری بھی یارب اپنی خاکستر میں تھی
1
20
85
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
6 months
Can Pakistan help stop the Genocide? #PakInterveneICJ
5
72
74
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
6 months
Our team member presented her painting to the High Commissioner of South Africa. Youth of Pakistan want their govt to take deliberate and impactful action. @SaveGazaPK #PakInterveneICJ
Tweet media one
Tweet media two
0
77
75
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
5 months
مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی طرف سے غزہ کے مسئلے پر APC میں گفتگو کا موقع ملا جس پر میں ان کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔ سیو غزہ @SaveGazaPK کے تحت 7 مارچ کو گول میز کانفرنس اور 9 مارچ کی بڑی ریلیوں میں سب کی جانب سے بھرپور شرکت کو اعلامیہ کا حصہ بنایا گیا۔ @msopakorg @BilalRabbani8
3
22
70
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
8 months
عزم و حوصلہ 👏
@MahrangBaloch_
Mahrang Baloch
8 months
آج 11 بجہ گدائی چوک دھرنے کے جگہ سے اسلام آباد کے جانب پیدل لانگ مار چ کیا جائے گا، ڈی جی خان کے غیور بلوچ اپنے شرکت یقینی بنائے۔ #MarchAgainstBalochGenocide
177
3K
10K
1
15
73
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
6 months
A call for justice resonates globally. Pakistan must intervene in ICJ and be a prominent voice for the rights of Palestine. #PakInterveneICJ
1
99
69
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
3 months
جمعیت جامعہ پنجاب کی دعوت پر غزہ مارچ میں شرکت اور خطاب کیا۔ امریکہ اور یورپ کے طلباء مثال قائم کر رہے ہیں۔ پاکستان بھر کے طلباء کو بھی متحرک ہونا ہوگا اور حکومت پر دباؤ ڈالنا ہوگا کہ وہ غزہ کو بچانے کیلئے مؤثر اقدامات کرے۔ @JamiatPK #PunjabUniversity #Punjab #University #PU
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
3
23
72
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
3 months
May 3rd: Save Palestine Youth Conference, Jinnah Convention Centre #Islamabad May 5th Dharna at DChowk #SaveGazaCampaign
@SenatorMushtaq
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
3 months
استنبول، ترکیہ سے واپس روانگی۔
30
553
3K
4
26
68
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
1 month
راؤنڈ ٹیبل کانفرنس میں شامل تمام معزز مہمانوں نے دھرنے کے مطالبات کی بھرپور تائید کی ہے اور اعلامیے پر دستخط کے ذریعے مطالبات کی منظوری کے لیے سیو غزہ کمپین کے ساتھ کھڑے ہونے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ #HonorTheAgreement_SaveGaza
Tweet media one
Tweet media two
2
44
68
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
8 months
کامیاب یوتھ ایکسپو کے انعقاد پر اسلام آباد جمعیت کو مبارک باد ❤️🌈🎖️ ایکسپو میں ویمن ایمپاورمنٹ کانفرنس میں اپنی گفتگو کے ذریعے غزہ کی خواتین کو بطور کامیاب ماں پیش کرنے کا موقع ملا۔ شکریہ جمعیت #IsbJamiat #CapitalYouthExpo #SaveGaza
2
20
68
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
27 days
#سیو_فلس_طین_یوتھ_کانفرنس_ملتان سے خطاب کا موقع ملا۔ غزہ اور فلسطین کے لیے مختلف مکاتب فکر اور تنظیمیں ایک دوسرے سے قریب آ رہی ہیں۔ ان شاءاللہ @SaveGazaPK کے حکومت کے ساتھ ہونے والے معاہدے کی پشت پر بڑی تعداد میں عوام کھڑے ہوں گے اور دوبارہ غزہ چوک پہنچیں گے۔ #MSOpak #MSO_MTM
Tweet media one
Tweet media two
2
35
69
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
6 months
Do you know what is the Genocide Convention? #PakInterveneICJ
0
82
66
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
2 months
As we'll be spending Eid here with our loved ones, people in G @z @ would be spending it in fear and loss. @SaveGazaPK will be spending Eid at G-Chowk as we demand action . Join us with your families at G @z @ Chowk this Eid. #Eid4Gaza
Tweet media one
4
34
67
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
1 year
Get ready for Ramadan You can register yourself with Quran Institute or give me your WhatsApp number so I'll send you daily lectures My WhatsApp 03339451847
Tweet media one
1
21
66
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
6 months
Let there be no misunderstanding
@bilaalasiff
Bilaal Asif
6 months
Political parties of Pakistan that support LGBTQ !
57
374
668
1
38
62
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
7 months
Hamas in Pakistan. Khaled Qudoomi is in our country representing Hamas. Gaza is in Pakistan, then why not Pakistan for Gaza? #PakistantoICJ
0
57
62
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
8 months
الحمد للہ کثیرا
0
13
64
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
4 months
#Dharna4GazaDchowk We are Protesting for these five demands from @GovtofPakistan .
@SaveGazaPK
Save Gaza Campaign
4 months
@SenatorMushtaq counts the five demands from @GovtofPakistan for which we are Protesting at Jinnah Avenue - D Chowk right now. #Dharna4GazaDchowk It will continue till 8pm tonight. Location:
2
16
25
2
45
64
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
3 months
O Allah, count us among the supporters of the people of #Gaza . رب انزلنی منزلا مبارکا وانت خیر المنزلین Heading towards Istanbul, #Turkey to attend "Freedom and Independence of Palestine Conference" organised by The League of Parliamentarians for Al-Quds. @SaveGazaPK
Tweet media one
Tweet media two
3
28
62
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
7 months
سیو غزہ کمپین کو سپورٹ کرنے پر ہم آپ کے شکر گزار ہیں
@SenatorMushtaq
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
7 months
(1) فوری سیز فائر (2) انسانی امداد کی فوری فراہمی (3) اسرائیل @Israel کے خلاف نسلی کشی اور جنگی جرائم پر جنوبی افریقہ @GovernmentZA کی طرف سے دائر کردہ درخواست کو پاکستان اوآئی سی @OIC_OCI کی طرف سے مکمل تائید اور عالمی برادری مٰیں اس کی تائید کے لیے مہم پاکستان میں
25
484
996
0
28
63
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
1 month
دھرنے کے 41 ویں دن سیو غزہ کمپین کے وزیر داخلہ محسن نقوی کے ساتھ کامیاب مذاکرات ہوئے۔دھرنے کے تمام مطالبات کو منظور کرنے اور عمل درآمد کی یقین دہانی کے بعد معاہدے پر دستخط ہوئے۔حکومت پاکستان کے آفیشل اکاؤنٹس سے وزیر داخلہ کا ویڈیو میسج اور مطالبات کی منظوری کا اعلان جاری کیا گیا۔
Tweet media one
Tweet media two
4
33
62
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
4 months
We welcome @HamidMirPAK in @SaveGazaPK Dharna. His commitment to the cause is commendable. #Dharna4GazaDchowk
@SaveGazaPK
Save Gaza Campaign
4 months
Renowned Journalist & supporter of Save Gaza Campaign, Mr @HamidMirPAK has joined our Sit-In Protest. #Dharna4GazaDchowk @humairatayyaba @qaiseraraja @Mushahid @ImaanZHazir @SenatorMushtaq
Tweet media one
15
191
421
4
35
60
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
2 months
نماز جمعہ کے لیے غزہ چوک آئیے اہل غزہ کو پیغام دینے کے لیے آئیے کہ ہم تھکے نہیں، ہم تمہارے لیے ہر دن، ہر رات، ہر جگ�� اور ہر وقت آواز اٹھاتے رہیں گے۔
Tweet media one
Tweet media two
1
19
61
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
4 months
A new wave of massive protests has started all over the world including Jordan, Yemen, Iraq, Egypt, London, United States etc. Why can't we have such big crowds in the capital of Pakistan? Join our ongoing Sit-In. #Dharna4GazaDchowk @HRCPakistan @Allama_Ibtisam @javerias
3
50
59
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
7 months
اس کھلی درندگی پر پاکستان عالمی عدالت انصاف میں ساؤتھ ایفریکا کو کیوں سپورٹ نہیں کر رہا؟ #PakistanToICJ
Tweet media one
1
63
54
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
6 months
This painting summarizes the current situation. We would love to see Pakistan in this picture as well. #PakInterveneICJ
Tweet media one
0
81
54
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
5 months
سوات کے مئر کا جرات مندانہ اقدام قابل تقلید ہے
2
24
56
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
6 months
اب وقت ترازو آیا ہے ✌️ اسلام آباد جلسہ #JamaateIslami
1
9
53
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
3 months
اور اب یہ ہے یمن ✌️✌️✌️ بچوں کا قتل اور خواتین کا ریپ ہم کسی صورت نظر انداز نہیں کر سکتے بین الاقوامی قانون اور انسانی حقوق اپنی وقعت کھو چکے ہیں کیونکہ یہ صرف مغرب کے مفادات کے تابع ہیں اس سے پہلے قبرص : فلسطین کی حمایت کرنے والے ممالک کو زیادہ فیصلہ کن کردار نبھانا چاہیے
Tweet media one
Tweet media two
4
19
53
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
4 months
The Twitter Storm for Gaza has started. Bring the hashtag #Dharna4GazaDchowk on No.1 Trend.
Tweet media one
2
42
52
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
4 months
@SaveGazaPK
Save Gaza Campaign
4 months
5
89
147
1
32
50
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
6 months
آخر اس ظلم کا سلسلہ کہیں ختم بھی ہو گا؟
@SenatorMushtaq
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
6 months
حکمرانوں سے پوچھتے ہیں کہ ہمارے قاتل کون ہیں؟
251
5K
14K
2
16
46
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
4 months
I urge people of Islamabad to reach D Chowk & join our Sit-In for Gaza. We will sit here till 8pm tonight with our Five Demands from @GovtofPakistan to help people in Gaza. #Dharna4GazaDchowk @javerias @HamidMirPAK @Mushahid @AzazSyed @qaiseraraja @RealMariaButt
3
29
46
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
6 months
South Africa calls for the nations of the world to support them in this humanitarian issue. Pakistan must intervene in ICJ! #PakInterveneICJ
0
70
42
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
6 months
Visualize enduring the invasion of settlers who assault your villages, vandalize vehicles and crops, with no police to turn to for help. Feel the rage? It's time for Pakistan to intervene in ICJ. #PakInterveneICJ
0
55
36
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
3 months
بولیویا، یوگنڈا، سمیت تمام افریقی ممالک فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں ✌️ جب تک فلسطینی آزاد نہیں ہیں، تب تک دنیا میں کوئی آزاد نہیں ہے (بولیویا) بوسنیا خود نسل کشی کا survivor ہے اس لیے ہمارا موقف ہے کہ نسل کشی کے مرتکب کو نسلیں گزر جانے پر بھی تاریخ کی تاریک سمت میں دیکھنا چاہیے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
21
37
@humairatayyaba
Humaira Tayyaba
4 months
What's the #Redline of our fources to mobilize, very important and strategic question
@SaveGazaPK
Save Gaza Campaign
4 months
What's the point of displaying arms when they failed to save a single life in #Gaza ? What is the #Redline of our forces to mobilize? Don't we have any duty towards #AlQuds ? The ONLY #Muslim NuclearState will remain spectator while Palestinians die in Genocide? #23march2024
8
117
196
1
15
36