Muhammad Aslam Awan Profile Banner
Muhammad Aslam Awan Profile
Muhammad Aslam Awan

@AwanAslamAwan1

Followers
3,986
Following
1,990
Media
3,871
Statuses
36,720

journalist/columnist(Roznama Duniya Lahore),Book Writer(War on terror),Researcher on culture and heritage.

Joined July 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
ڈیرہ والوں نے مولانا فضل الرحمن جیسے کہنہ مشق سیاستدان اور عظیم رہنما کو شکست کا مزہ چکھا کر اجتماعی گناہ کیا ہے، جسے فطرت کبھی معاف نہیں کرے گی۔ @MoulanaOfficial
Tweet media one
0
127
751
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
2 years
مصیبت کی اس گھڑی میں سچے مومن اور بلند نظر رہنما کی طرح مولانا فضل الرحمن نے پوری قوم اور حکومت کی درست رہنمائی کرتے ہوئے،ملک بھر کے لوگوں کو اپنے مصیبت ذرہ بھائیوں کی مدد کرنے کی ترغیب دی ہے۔ ۔۔ شاباش مولانا صاحب
45
295
686
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
مولانا فضل الرحمن اس مملکت اور اس ملک کے مقصد تخلیق، اسلامی نظام کے نفاذ ، کے لئے ہماری آخری امید ہیں ۔ اللہ کے سپاہیوں میدان میں آؤ قادیانیوں نے عمران نیازی کے ذریعے اس ملک پہ قبضہ کر لیا ہے۔ @MoulanaOfficial
24
202
705
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
پاکستان کی بدترین دھاندلی سندھ میں ہوئی اور سب صحافیوں کی زبان خشک ہے
12
282
569
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
1 month
مولانا فضل الرحمن نے اپنی استقامت اور سنجیدہ کردار سے قومی سیاست کو معنی و مفاہیم عطا کئے۔ وہ علماء دیوبند کی درخشندہ روایات کے امین اور اسلامیان پاکستان کی توانا آواز ہیں ۔ مولانا کو خدا تادیر سلامت رکھے۔
Tweet media one
23
169
591
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
تنہا مولانا فضل الرحمن نے عالمی سازش اور قادیانیوں کے عزائم کو خاک میں ملانے کے لئے اپنی جماعت کی ساکھ اور انتخابی مفادات کو قربان کر کے پاکستانی آئین اور ملک کے اسلامی تشخص کو بچا لیا۔ اب دشمن بھی گواہی دے رہے ہیں۔شاباش مولانا آپ کا کوئی ثانی نہیں۔ @MoulanaOfficial
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
حامد میر نے بلآخر عمران پراجیکٹ کو لانچ کرنے والوں کے عزائم سے پردہ اٹھا دیا، اسلامی صدارتی نظام کا شوشا چھوڑ کر قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے والی شقیں ختم کی جانی تھیں،ووٹنگ مشین کے ذریعے دھاندلی کا منصوبہ تھا اگر یہ منصوبہ کامیاب ہوجاتا تو ملک پر قادیانیوں کا قبضہ ہو جاتا.
17
177
297
16
305
576
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
جے یو آئی کی سندھ سے اٹھنے والی تحریک پورے ملک کو لپیٹ میں لے سکتی ہے، اس ملک میں سیاسی بحرانوں کا سرچشمہ زرداری کی پیپلزپارٹی ہے ،جو پی ٹی آئی کی بی ٹیم اور امریکی پراکسی ہے۔ پہلی بار مولانا فضل الرحمن نے یہاں برائی کی اصل جڑ پہ ہاتھ ڈالا ہے۔ @MoulanaOfficial @MaryamNSharif
17
233
570
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
پختون خوا اور بلوچستان میں مولانا فضل الرحمن کا مینڈیٹ چھین کر دراصل نوازشریف کا ڈیٹرنٹ کمزور کیا گیا,پیپلزپارٹی امریکی پراکسی اور زرداری ناقابل بھروسہ اتحادی ںیں، صرف مولانا ہی سویلین بالادستی کے سچے نقیب اور مزاحمتی قوت کا استعارہ تھا۔ @RashidMurad @MaryamNSharif
7
172
548
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
انتخابی نتائج کے بعد مولانا فضل الرحمن سے راقم کی تفصیلی ملاقات ، بادی نظری میں یہی تاثر ملا کہ جے یو آئی کراچی سے راولپنڈی تک ایک اور لانگ مارچ کی ٹھان چکی ہے، صوبائی تنظیموں نے پارلیمنٹ کے بائیکاٹ کی تجویز دے دی۔ بظاہر یہی لگتا ہے کہ اہل اسلام آخری لڑائی چھاؤنیوں میں لڑیں گے۔
37
179
536
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
1 year
جمعیت نے ایک غریب آدمی کو ٹکٹ دیکر بغیر کوئی ٹکا، پیسہ خرچ کئے ممبر قومی اسمبلی منتخب کرایا اور پھر وفاقی وزیر مذہبی امور کے منصب جلیلہ تک پہنچایا۔ میں نے مولانا فضل الرحمن کو اپنے قریب ترین رشتوں (ماں)کی موت پہ اسقدر غمگین نہیں دیکھا جتنا دکھی اسے مفتی شکور شہید کی موت پہ دیکھا+
Tweet media one
6
94
501
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
4 years
ڈیرہ اسماعیل خان دریائے سندھ کے کنارے کا خوبصورت منظر
Tweet media one
15
26
509
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
2 years
امریکہ،عمران کو دو تہائی اکثریت سے دوبارہ واپس لا کر نیازی کے ہاتھوں مذہبی قوتوں کو سر کچلوانے کے بعد ملک کو سیکولر بنانے اور معاشی کساد بازاری کو جواز بناکر اسرائیل تسلیم کو کرانے کے علاوہ ایٹمی آثاثوں کو ٹھکانے لگوائے گا کیونکہ عمران کے سوا کوئی دوسرا یہ کام نہیں کر سکتا۔
47
190
490
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
1 year
سابق آئی جی موٹر وے پولیس ذولفقار چیمہ کا مولانا فضل الرحمن کو خراج تحسین۔
Tweet media one
4
141
479
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
1 year
مولانا فضل الرحمن نے عید نماز آبائی گاؤں عبدالخیل میں پڑھائی ہے
Tweet media one
3
47
465
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
مولانا فضل الرحمن نے ہائبرڈ رجیم کی تکون کو مسترد کر دیا۔ اسی استرداد کو عملی شکل دینے کے لئے انہوں نے نواز شریف کو اپوزیشن میں بیٹھنے کی دعوت اور پی ٹی آئی کو ملکر جدوجہد کا عندیہ بھی دیا۔مولانا مذہبی اور قوم پرست جماعتوں کو انگیج کرنے کا منصوبہ بنا چکے ہیں۔ @MoulanaOfficial
Tweet media one
Tweet media two
7
118
490
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
مولانا فضل الرحمن کی جماعت نے بلوچستان میں 26 نشستیں جیتیں لیکن انہیں بمشکل 11 سٹیں دی گئیں,اب اگر نواز شریف، مولانا کے نقصان کی تلافی چاہتے ہیں تو خیبر پختون خوا کی گورنری اور بلوچستان حکومت جے یو آئی کو دیں بصورت دیگر یہ کمپنی نہیں چلے گی۔ @MoulanaOfficial @MaryamNSharif
Tweet media one
16
105
483
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
مولانا فضل الرحمن آج تاریخ کی دائیں جانب کھڑے ہیں اور پی ٹی آئی جیسی دشمن جماعت سمیت پوری دنیا مولانا کے موقف کی تائید اور کردار کی تعریف کر رہی ہے @MoulanaOfficial
Tweet media one
8
93
473
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
غریدہ فاروقی کا پروگرام ایڈیٹ کرکے چلایا گیا جس میں مولانا کی گفتگو کو سیاق و سباق سے نکال کر چلابا گیا ، اصل کلپ یہ ہے
7
260
475
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
نواز شریف، زرداری اور پردہ نشیں دوستوں نے مولانا فضل الرحمن کے ساتھ بے وفائی کرکے اچھا نہیں کیا،اس فریب کاری کے نتائج کسی کے لئے بھی اچھے نہیں ہوں گے ۔
34
109
462
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
اسرائیل،امریکہ اور برطانیہ کو خوش کرنے کے لئے جے یو آئی کو ہرایا گیا ، مولانا فضل الرحمن کو فلسطین کاز اور حماس کی حمایت کی سزا دی گئی ہے۔
65
134
457
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
7 months
مولانا فضل الرحمن عالمی سازشوں کا شکار ہوئے ہیں،ایسے وقت میں جب دنیا کی تمام مسلم اور غیر مسلم ریاستیں مصلحت کی بکل اوڑھے، غزہ میں اسرائیلی مظالم پہ خاموش ہیں،ایسے میں مولانا فضل الرحمن صہیونیت کے خلاف واحد توانا آواز بنکر ابھرے ہیں۔
11
146
466
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
مولانا فضل الرحمن ایک نفیس انسان اور مشرق کی اجلی روایات کا امین شخص ہے، ان کا مزاج واقعی شریفانہ اور مرنجاں مرنج انسان جیسا ہے۔وہ سچے مومن کی طرح زمین کا نمک اور ہمارے لئے پہاڑی کا چراغ ہیں۔ @MoulanaOfficial @ziaurrehman76
11
112
462
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
1 month
مولانا کی جدوجہد رنگ لے آئی بلآخر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مبارک ثانی کیس میں قادیانیوں کو مذہبی آزادی دینے کا جسٹس منصور شاہ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا 🚨چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے شجاعت کا مظاہرہ کرکے مسلمانوں کے دل موہ لیے ۔۔
Tweet media one
6
108
472
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
مولانا فضل الرحمن ہماری قومی سیاست کا ایسا باوقار کردار ہے ،جس نے ہمیشہ ملک میں آئین و قانونی کی حکمرانی کے لئے آواز اٹھانے کے علاؤہ دنیا بھر میں اسلامی اقدار ، جمہوری آزادیوں اور انسانی حقوق کے تحفظ کی بات کی ہے۔ @MoulanaOfficial
5
148
447
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
اب پارلیمنٹ میں نہیں بلکہ میدان میں امریکی ایجنٹوں اور اسلام دشمنوں کا مقابلہ کریں گے۔ مولانا فضل الرحمن
Tweet media one
28
72
417
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
جمیعت نے اس بار وکلاء، ڈاکٹرز وکلاء سمیت معاشرے کے بر طبقہ کو نمائندگی دی ، بلوچستان اسمبلی میں جمعیت کے 11 ارکان میں سے کوئی ایک بھی مولوی نہیں ہے
Tweet media one
11
121
415
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
25 days
لاہور،مینار پاکستان پر جمعیت علماء اسلام کا یہ تاریخی اجتماع 23 مارچ 1947 کی قرارداد پاکستان کی نشاۃ ثانیہ اور عہد نو کے مسلم سماج کی سچی ترجمانی کر گیا، اس دور آشوب میں عظیم اجتماع سے مولانا فضل الرحمن کا ولولہ انگیز خطاب قومی وحدت کی علامت تھا ۔
11
145
421
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
2 years
پاکستان کو برباد کرنے میں سب سے بڑا ہاتھ سپریم کورٹ کے کچھ ججز کا ہے جسٹس ریٹائرڈ شائق عثمانی
20
72
379
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
مولانا فضل الرحمن کا قوم کے نام پیغام ،سہل ذوق اور صاحب ادراک لوگ سماعت فرمائیں
7
180
395
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
1 year
سی پیک، واپڈا کا سرکل، ڈیرہ تعلیمی بورڈ، گومل میڈیکل کالج،زرعی یونیورسٹی،دینار ہسپتال، مفتی محمود ہسپتال اور سی آر بی سی کینال بحالی سمیت سارے بڑے پراجیکٹ تو مولانا فضل الرحمن لایا، کوئی مجھے بتائے گا کہ علی امین ڈیرہ اسماعیل خان کے لیے کوئی بڑا پراجیکٹ لایا ہے؟ @MoulanaOfficial
Tweet media one
15
105
383
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
2 years
مولانا فضل الرحمن اور اس کے بیٹے مفتی اسد محمود کے سوا کوئی سیاستدان ڈیرہ اسماعیل خان کے سیلاب متاثرین کے اشک پونچھنے نہیں پہنچا۔
11
111
362
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
7 months
عوامی مینڈیٹ پہ سب سے بڑا ڈاکہ خیبر پختون میں ڈالا گیا جہاں جے یو آئی کا مینڈیٹ دن دھاڑے چوری ہوا
20
127
374
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
5 months
ڈپٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر، آر او ، پی کے 82 اویس خان کی تصاویر پاوں تلے روند دی، دھاندلی میں ملوث سرکاری افسران کو نوکری سے فارغ کرینگے، پی ٹی آئی رہنما
2
128
362
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
7 months
مولانا فضل الرحمن نے پیپلزپارٹی،نواز لیگ،پی ٹی آئی و مقتدرہ کے خلاف جدوجہد شروع کی تو انہیں بیمثال پذیرائی ملے گی۔یہی وقت ہے، کوئی قومی رہنما اٹھ کر آئین کی حکمرانی اور سویلین بالادستی کے تصور کو عملی جامہ پہنا کر بھٹکتی قوم کو منزل مراد تک پہنچا سکتے ہیں۔ @MoulanaOfficial
9
126
362
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
7 months
ایک قادیانی کی ضمانت کے کیس میں سپریم کورٹ کےچدو رکنی بینچ کے فیصلہ پہ مفتی تقی عثمانی کا موقف نہایت متوازن اور گہری بصیرت کا حامل ہے، مسلمانان پاکستان سے گزارش ہے کہ وہ اسے پڑھیں اور آگے پھیلائیں
Tweet media one
15
175
358
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
مولانا فضل الرحمن نے موجودہ بندوبست کو پنپنے سے پہلے ہی اڑا دیا ، یہ کمپنی اب نہیں چلے گی، مولانا نے نواز شریف اور آصف زرداری کے چہرہ سے جمہوریت کا نقاب نوچ انہیں بے لباس کر دیا ، دونوں بڑی جماعتیں کسی کو منہ دیکھانے کے قابل نہیں رہیں۔
6
91
347
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
7 months
مولانا فضل الرحمن تصادم سے بچیں، اپنی تنظیمی قوت کو زیادہ مربوط و فعال بنانے پہ توجہ دیں، انقریب ملک میں ناقابل برداشت مہنگائی کے باعث تباہ کن انتشار بھڑکنے والا ہے، اس وقت صرف جمعیت ہی اس ملک کو بچا پائے گی۔ @MoulanaOfficial
10
72
349
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
1 month
قاضی فائز عیسی نے دلیل کے سامنے اور حق کے سامنے سرنڈر کرکے اپنا قد مزید بڑھا دیا ہے۔ شاباش قاضی صاحب
@Matiullahjan919
Matiullah Jan
1 month
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے علما کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے سپریم کورٹ میں نظر ثانی کے دوران دئیے گئے فیصلے کو اپنے چیمبر میں علما کرام سے ملاقات کے بعد تبدیل کر دیا اور پھر کمرہ عدالت میں آ کر وہی فیصلہ پڑھ کر سنا دیا۔ سپریم کورٹ کی طرف سے پہلے ایسا غلط فیصلہ سنانے، اُسے نظر ثانی
2K
5K
14K
18
69
359
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
مولانا فضل الرحمن کے کارکن بہت دکھی ہیں اور پارلیمنٹ سے نکل کر گلی کوچوں میں مزاحمت کے لئے مولانا پہ پارٹی کارکنوں کا دباؤ بڑھ رہا ہے ۔ نواز شریف کو جلد از جلد مولانا کو انگیج کرنا چاہئے۔ @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
27
72
333
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
اپنی جبری شکست کو ایک سنہری موقعہ میں بدلنے کا فن صرف مولانا فضل الرحمن ہی جانتے ہیں، 8 فروری کا الیکشن دھاندلی زدہ اور متنازعہ ہے، اگر ملک میں سیاسی استحکام چاہئے تو دوبارہ الیکشن کرانا پڑیں گے۔
3
113
337
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
نواز /مولانا دماغ سے غلط فہمی نکال دیں کہ مقتدرہ عمران مخالف ہے بلکہ اسٹبلشمنٹ عمران کو خمینی کی طرح ایسا انقلابی کردار بنانا چاہتے ہیں،جو پاکستان کو چین کے خلاف صف آراء کرنے کے علاؤہ یہاں ایسی سیکولر ریاست کا بانی بنے۔ جس کی عنان قادیانیوں کے ہاتھ میں ہو گی۔ @MoulanaOfficial
10
131
327
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
عمران باجوہ فیض کی ہائبرڈ رجیم کے خلاف چار سال تک مزاحمت اور سڑکوں پہ جدوجہد مولانا فضل الرحمن اور اسکے وفا شعار کارکنوں نے لیکن اس پوری مساعی کا پھل حافظ صاحب،قاری ندیم انجم،صوفی فیصل نصیر، میاں نواز شریف اور علامہ زرداری صاحب کو ملا۔۔ اب یہی دوست مولانا کے زخم کرید رہے ہیں۔
21
131
333
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
3 months
پی ٹی آئی کی لیڈر شپ اور پارلیمنٹیرین کو مولانا فضل الرحمن کے طرز عمل سے یہ سیکھنے کی ضرورت ہے کہ حکومت کی اپوزیشن کیسے کی جاتی ہے ؟ مولانا تصادم و انتشار اور سنسنی خیزی پیدا کئے بغیر ایک منجھے ہوئے رہنما کی طرح گورنمنٹ اور مقتدرہ کو سیدھا کرکے رکھتے ہیں۔ شاباش مولانا
Tweet media one
11
113
333
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
7 months
مولانا فضل الرحمن کو زرداری کے دام فریب سے بچنا چاہئے اس وقت اندرون سندھ میں زرداری کے خلاف نفرت کے لاوے۔ ابل رہے ہیں، مولانا ان اپنی قیادت میں مظلوم سندھیوں کے جذبات کو ریگولیٹ کرکے مظلوم ہاریوں کو وڈیوں کے جبر سے نجات دلا کر سندھ میں صحت مند تبدیلی لا سکتے ہیں
3
93
324
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
اگر فوج موجودہ انتخابات کے نتائج کو درست سمجھتی ہے تو پھر 9 مئی کا بیانیہ دفن ہو گیا قوم نے آپ کے غداروں کو منیڈیت دیا ہے ، مولانا فضل الرحمن
3
117
329
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
1 month
فاتح
Tweet media one
5
70
328
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
مولانا فضل الرحمن مقتدرہ کے ساتھ فیصلہ کن جنگ کے لئے اپنی جماعت کو پھر فعال کریں، ہر بار دھوکہ، تمام مذہبی جماعتوں کو متحد کریں، اب ریاستی اداروں کا ہاتھ جھٹک دینا چاہئے ورنہ مذہبی جماعتیں ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائیں گی۔ @MoulanaOfficial @MaryamNSharif
18
84
311
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
7 months
اچھا ہوا مولانا الیکشن ہار گئے، عمران نیازی نے اس ملک کی جڑوں میں جو بارود بھرا ہے اب مسلم۔لیگ ،پیپلزپاررٹی اور جرنیل ملک کو نہیں سنبھال پائیں گے۔ مہنگائی کے سیلاب کے پیچھے کبھی نہ تھمنے والا انتشار اس ملک کو پامال کرنے والا ہے۔تاریخ کا ملبہ نواز لیگ، پی پی پی اور جرنیل پہ گرے گا
8
93
321
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
نواز شریف کا مولانا فضل الرحمن سے ٹیلیفونک رابط، حکومت سازی کے لئے مشاورت میں شرکت کی دعوت، لاہور آنے کے لئے خصوصی طیارہ بھیجنے کی پیشکش ، مولانا نے انتہائی نرمی کے ساتھ مشاورت میں شرکت سے معذرت کر لی۔ @MoulanaOfficial @MaryamNSharif
13
72
309
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
الیکشن میں بھاری رقوم لیکر نشستیں بیچی اور چھینی گئیں، حالات کو خراب کرنے کی زمہ داری انہی پہ عائد ہوتی ہے جنہوں نے ظلم کا بازار گرم کرکے عوامی مینڈیٹ کی تضحیک کی, مولانا فضل الرحمن مقتدرہ کے خلاف کھل کر میدان میں آ گئے @MoulanaOfficial
5
162
300
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
حامد میر نے بلآخر عمران پراجیکٹ کو لانچ کرنے والوں کے عزائم سے پردہ اٹھا دیا، اسلامی صدارتی نظام کا شوشا چھوڑ کر قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے والی شقیں ختم کی جانی تھیں،ووٹنگ مشین کے ذریعے دھاندلی کا منصوبہ تھا اگر یہ منصوبہ کامیاب ہوجاتا تو ملک پر قادیانیوں کا قبضہ ہو جاتا.
17
177
297
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
7 months
مولانا فضل الرحمان کا قومی اسمبلی میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ ،جے یو آئی سربراہ نے اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور وزیر اعظم کے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان بھی کر دیا
Tweet media one
4
53
296
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
2 months
مولانا فضل الرحمن کی قطر میں حماس کی قیادت سے یادگار ملاقات ۔
0
54
298
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
صرف ایک پریس کانفرنس سے مولانا فضل الرحمن بازی پلٹ کر ہاری ہوئی جنگ جیت لی ، انقریب مولانا پی ٹی آئی سمیت تمام زخم خوردہ جماعتوں کو متحد کر کے مقتدرہ کی بالادستی کو چیلنج کریں گے۔ @MoulanaOfficial @ImranKhanPTI
4
82
288
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
1 month
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن اپنی 72 سالہ زندگی میں ختم نبوت کی خاطر پہلی بار عدالت میں کسی جج کے سامنے پیش ہوئے ہیں۔
Tweet media one
3
58
302
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
جمعیت نے ڈیرہ کی تاریخ کا سب سے بڑا اور منظم جلسہ کرکے تاریخ رقم کر دی ہے
4
75
287
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
7 months
مولانا فضل الرحمن کو انتہائی نرمی کے ساتھ پیپلزپارٹی اور نواز لیگ سے دامن چھڑا لینا چاہئے ،مومن ایک سوراخ سے ایکبار ڈسا جاتا ہے دوسری بار نہیں، مولانا صاحب اے این پی،جی ڈی اے، بلوچ اور پی کے میپ اور پی ٹی آئی کے ساتھ ملکر اس استبدادی نظام کے خلاف مزاحمتی تحریک منظم کریں۔
20
60
292
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
2 years
چودھری شجاعت حسین نے بطور پارٹی سربراہ منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کے لیے الیکشن کمشن کو خط لکھ دیا
8
35
281
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
1 month
مولانا فضل الرحمن نے نجم سیٹھی کی چڑیا سمیت ملک کے نمایاں ترین تجزیہ کاروں کے اندازوں کو غلط ثابت کر دیا ، بلاشبہ مولانا اپنے عہد کے روح کے ترجمان اور اس ملک کے وہ مایہ ناز سیاستدان ہیں جو اصولوں پہ کبھی سودا بازی نہیں کرتے۔ جو رکے تو کوہ گراں تھے ہم جو چلے تو جاں سے گزر گئے
11
91
295
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
1 year
پی ڈی ایم نے چیف جسٹس بندیال کے استعفی تک دھرنا جاری رکھنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے اپنی جماعت کے تمام اضلاع کے عہدیداروں کو حکم دیا ہے کہ وہ ضلعی جماعتوں کے اجلاسوں میں کارکنوں کو بتائیں کہ وہ طویل دھرنا کے لئے تیاری کرکے آئیں +
2
45
267
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
راشد۔ سومرو نے بلاول بھٹو زرداری کا چیلنج قبول کر لیا ، اسعمرو نے کہا اپنے فارم 45 لایا ہوں ، تم بھی لاو، بتایئے کہاں مناظرہ کرنا ہے ؟ جیو یا اے آر وائی چینل پر الیکشن کمیشن یا سپریم کورٹ میں یا کسی دھرنے میں سامنے آؤ گے ؟
1
131
288
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
سندھ میں دھاندلی کے خلاف پیر پگاڑا کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ ،عوام کی اتنی بڑی تعداد کا صرف ایک ہی مطالبہ ، الیکشن رزلٹ Form 45 کے مطابق جاری کیے جائیں
1
102
278
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
مولانا فضل الرحمن آج شام 5 بجے پریس کانفرنس کرکے اپنی جماعت کی مجلس عاملہ اور شوری کے فیصلوں کا اعلان کریں گے، مولانا کی پریس کانفرنس موجودہ انتخابات کی اصابت اور ملک کے سیاسی مستقبل بارے فیصلہ کن ججمنٹ ثابت ہو گی۔ @RashidMurad
Tweet media one
3
54
274
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
پی ٹی آئی کی اعلی قیادت نے جے یو ائی سے رابطہ کر لیا ، بیرسٹر گوہر علی کی قیادت میں 5 رکنی وفد آج رات مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کرے گا۔ وفد میں بیرسٹر گوہر علی کے ہمراہ اسد قیصر، بیرسٹر سیف اور آخوند ذادہ حسین احمد بھی شامل ہوں گے۔
Tweet media one
1
78
272
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
حیرت ہے لوگوں نے مولانا فضل الرحمن جیسے بہادر، بالغ النظر ،کہنہ مشق اور فاضل شخص کو مسترد کرکے اپنے مقدر میں دھکے اور گالیاں لکھ دیئے، بلاشبہ مجمع عام جلد بازی میں فیصلہ کرتا ہے اور پھر دیر تک کف افسوس ملتا ہے۔
Tweet media one
0
60
271
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
7 months
دفاعی قوت پلکیں ہیں لیکن پلکیں اگر آنکھوں میں گرنے لگے تو نکالنا پڑتی ہیں۔ہماری دفاعی قوت اب سیاسی قوت بن چکی ہے۔ قائدجمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب ✌️
0
94
256
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
جمعیت نے انتخابی نتائج کو مسترد کر دیا 2024 کے انتخابات نے 2018 کی دھاندلی کے ریکارڈ توڑ ڈالا۔ پارلیمنٹ اپنی اہمیت کھو چکی ہے، جمہوریت ہار گئی، اب فیصلے ایوان میں نہیں میدان میں ہوں گے۔ مولانا فضل الرحمن
3
84
252
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
7 months
مولانا فضل الرحمن نے بطور ممبر قومی اسمبلی حلف اٹھا لیا ہے۔
Tweet media one
3
40
249
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
1 month
مولانا فضل الرحمن نے حکومتی پیشکش کو نرمی اور دلیل کے ساتھ رد کرتے ہوئے واضح کیا کہ میری جماعت پوزیشن تبدیل نہیں کر سکتی بلکہ ایسی ہر ڈیل کو سیاسی خودکشی سمجھتی ہے،مولانا نے صدر اور وزیر اعظم سے کہا کہ آپ دونوں طویل سیاسی تجربہ رکھتے ہیں، بارہا سیاسی نشیب و فراز سے گزرے+
Tweet media one
3
65
251
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
2024 کا الیکشن برقرار نہیں رہ سکے گا بلآخر تمام سیاسی قوتوں کو متحد ہو کر مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ہم آواز ہونا پڑے گا۔اس الیکشن کو اگر تسلیم کر لیا گیا تو آئندہ اس ملک میں الیکشن نہیں بلکہ سکشن ہو گی۔ @MoulanaOfficial @ImranKhanPTI
4
101
246
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
مولانا فضل الرحمن نے انتخابی عمل کی راہ چھوڑ کر فلاحی اسلامی ریاست قیام کے لئے گلی کوچوں میں جدوجہد کرنے کا فیصلہ کر لیا، اس تحریک میں ہر مکتبہ فکر دانشوروں،صحافیوں وکلا اور تمام مذہبی جماعتوں کے علاؤہ قوم پرست تحریکوں کو بھی شامل کیا جائے۔ @MoulanaOfficial @MaryamNSharif
12
43
234
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
7 months
مولانا فضل الرحمن صاحب روضہ رسول (ص) پہ بیٹھ کر نبی اللہ سے عہد کریں کہ جب تک دم میں دم ہے، اسلام کے نام پہ حاصل کردہ ملک میں خلافت قائم کرنے کی جدوجہد جاری رکھوں گا، اس ملک کو برٹش رائل آرمی سے نجات دلانا علماء کا فرض ہے @MoulanaOfficial
Tweet media one
5
60
242
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
جمہوریت کا اصل دشمن آصف علی زرداری ہے جو پاور بروکر کی طرح سودا بازی کرکے اپنا حصہ وصول کرنے کے بعد اس ملک اور قوم کو نہایت سستے داموں مقتدرہ کے ہاتھوں بیچ دیتے ہیں۔ @MoulanaOfficial @ImranKhanPTI
7
82
236
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
اسٹبلشمنٹ نے پوری منصوبہ بندی سے پی ٹی آئی کو پہلے ہیرو بنایا اور پھر جتوایا ۔ پہلے سے طے شدہ سکیم کے مطابق ان سے دھاندلی کا شور مچوا کر زخم خوردہ اور مظلوم جماعتوں کو دفاعی پوزیشن پہ ڈال دیا گیا، تاکہ وہ اپنے ساتھ ہونے والے دھوکہ کو سمجھ ہی نہ سکیں+
17
67
235
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
اگر خیبر پختون خوا میں الیکشن کا پوسٹ مارٹم ہو جائے تو لوگوں کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے۔ سہیل وڑائچ
6
54
233
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
3 years
مولانا فضل الرحمن کی غالبا 1989 کی نوابزادہ نصراللہ۔اکبر بگٹی۔مصطفے جتوئی اور غلام اسحاق خان کے ساتھ یادگار تصویر
Tweet media one
5
39
223
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
این اے 251 قلعہ سیف اللہ ‘ ژوب ‘ شیرانی پوسٹل بیلٹ پیپرز کی گنتی کے بعد خوشحال کاکڑ کو 93 ووٹوں سے شکست خوشحال کاکڑ ٹوٹل ووٹ 46117 کامیاب جے یو آئی کے سید سمیع اللہ 46210 ووٹ پوسٹل بیلٹ میں خوشحال کاکڑ 405 جبکہ سید سمیع اللہ کو 1447 ووٹ ملے
3
52
230
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
7 months
جے یو آئی کا انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا فیصلہ مولانا فضل الرحمن نے مشاورت مکمل کر لی تحریک کی قیادت مولانا فضل الرحمن خود کریں گے
7
50
229
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
7 months
مولانا فضل الرحمن میں یہ صلاحیت ہے کہ وہ پی ٹی آئی کے علاؤہ اے این پی، پی کے میپ،بلوچ نیشنل پارٹیوں اور سندھ سے جی ڈی اے سمیت ملک بھر کے کہنہ مشق سیاستدان جاوید ہاشمی، خاقان عباسی،چوہدری نثار، مصطفے نواز کھو کھر اور شیرپاؤ کو ایک پلیٹ فارم پہ اکھٹا کر سکتے ہیں۔ @MoulanaOfficial
5
43
232
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
1 month
اب بھی وقت ہے کہ بلوچستان حکومت اگر جے یو آئی کو دے دی جائے تو صوبہ میں امن و امان کی صورت حال بہتر ہو سکتی ہے، مقتدرہ سے اپیل ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے اثر و رسوخ اور سیاسی بصیرت سے استفادہ کریں۔
Tweet media one
15
76
233
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
4 months
مظفرگڑھ مولانا فضل الرحمن کی انٹری ملک میں جعلی انتخابات کے خلاف مولانا کی اپیل پر عوامی سمندر امڈ آیا پشین ،کراچی اور پشاور کے بعد چوتھا ملین مارچ، ھر جگہ لاکھوں لوگ مولانا کے استقبال کو نکل آئے
2
70
233
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
5 months
قائد جمعیت نے 7 ستمبر کو لاہور میں مینار پاکستان پر تاریخی ختم نبوت کانفرنس کے منعقد کا اعلان کردیا، پوری قوم ختم نبوت قانون کی 50 سالہ گولڈن جوبلی منائے گی
Tweet media one
1
69
232
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
7 months
عام انتخابات کے حوالے سے اپسوس نے سروے رپورٹ جاری کردی!!
Tweet media one
5
90
225
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
جے یو آئی کی مرکزی مجلس عمومی و صوبائی امراء ونظماء کے اہم اجلاس کی صدرات جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کررہے ہیں ۔ اجلاس میں قومی انتخابات کا جائزہ لیا جائے گا ۔صوبائی جماعتیں انتخابات کے حوالے سے رپورٹ پیش کریں گی ۔شرکاء کو نتائج پر تحفظات ہیں ، بندر بانٹ کی گئی
2
59
224
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
3 months
مولانا فضل الرحمن کا چینی حکومت نمائندوں اور سی پیک کی ٹیم کے ہمراہ گروپ فوٹو
Tweet media one
5
49
227
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
نواز لیگ اور پیپلزپارٹی کے طرز عمل سے تو یہی لگتا ہے کہ وہ مولانا فضل الرحمن کے تحفظات کو دور کرنے اور زخموں پہ پھاہ رکھنے کی بجائے دانستہ اسے پی ٹی آئی کی طرف دھکیلنے پہ اتر آئے ہیں۔ نواز ،زرداری کچھ شرم کرو ،اس قدر سفاک طرز عمل تمہیں زیب نہیں دیتا۔ @MoulanaOfficial
3
65
218
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
2 years
عمران کی طرف سے اوورسیز پاکستانیوں سے چندہ کی اپیل دراصل عالمی قوتوں کی فنڈنگ حاصل کرنے کا انتہائی محفوظ طریقہ ہے۔اسے گپ نہ سمجھیں یہ انتہائی گہری چال ہے،ریاستی ادارے اس پہ نظر رکھیں۔
3
52
216
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
6 فروری کو مولانا فضل الرحمن ڈیرہ اسماعیل خان کے حقنواز پارک میں پی ٹی آئی کا جنازہ پڑھائیں گے،دودا حقانی قبرستان میں تدفین 8 فروری کے دن ووٹرز کریں گے۔
Tweet media one
11
39
215
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
ملکی بقاء کا تقاضہ یہی ہے کہ مولانا فضل الرحمن کو فی الفور سے این پی، محمود اچکزئی، مالک بلوچ ،اختر مینگل، ماہرنگ بلوچ،علی وزیر ، منظور پشتون سے رابطہ کرکے ۔دفاعی تحریک اٹھانی چاہئے ہماری مقتدرہ ملک کا دفاع نہیں کر سکتی، عالمی طاقتیں عمران اور زرداری کے ذریعے ملک توڑنا چاہتی ہیں۔
24
47
218
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
7 months
میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری آگے بڑھ کر مولانا صاحب کو انگیج کریں ،وقت کے تبدیل ہونے میں دیر نہیں لگتی کہیں ایسا نہ ہو کہ کل آپ سڑکوں پہ آئیں تو آپکی مدد کو کوئی نہ نکلے۔ @NawazSharifMNS @AsifAliZardariF
11
61
213
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
2 years
جمائمہ نے الخدمت کے حق میں ٹویٹ اس لئے کی کہ جماعت اسلامی عمران نیازی کی سہولت کار ہے۔الخدمت کی حمایت کا بنیادی مقصد عمران کے دشمن فضل الرحمن کی تنظیم انصار الاسلام کو زک پہنچانا تھا یعنی ہہ حب علی نہیں بلکہ بغض معاویہ ہے،تاہم یہودیوں کی مخالفت مولانا کے حق پہ ہونے کی دلیل بھی ہے
@geonews_urdu
Geo News Urdu
2 years
جمائما گولڈ اسمتھ کی سیلاب زدگان کی امداد کیلئے الخدمت کو عطیات دینے کی اپیل
128
511
3K
35
86
209
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
2 years
مولانا فضل الرحمن اس عہد سیاہ کار میں دین اسلام کی توانا آواز اور قومی سیاست میں پہاڑی کے چراغ کی حثیت رکھتے ہیں،جسے دیکھ کر حق کے متلاشی لوگ منزل کی سمت کا تعین کرتے ہیں۔ایسے اجلے کردار زمین کا نمک ہوتے ہیں۔خدا کرے مولانا تادیر زندہ رہے۔
Tweet media one
26
55
207
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
4 months
اسٹبلشمنٹ نے مولانا فضل الرحمن کو قومی سیاست سے آؤٹ کرنے کی کوشش کی لیکن حضرت جی سیاسی بصیرت سے سب کو شاہ مات دے دی، ملک کی تینوں بڑی جماعتیں، نواز لیگ، پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف سمیت مقتدرہ بھی مولانا کے در پہ سوالی بنکر بیٹھی ہیں۔ @juipakofficial @MoulanaOfficial
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
80
215
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
6 months
اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی چائنیز سفارتخانہ آمد مولانا فضل الرحمان کی چینی سفیر جیانگ زائیڈونگ سے ملاقات میں گذشتہ روز خود کش حملہ میں چینی شہریوں کے ہلاکتوں پر اظہار افسوس ،اس موقعہ پہ دونوں میں امن وامان سمیت دیگر امور پر گفتگو ہوئی
Tweet media one
0
32
205
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
9 months
ڈیرہ اسماعیل خان ، پہاڑپور، پی کے 111 سے مخدوم آفتاب حیدر جمعیت کے ٹکٹ پہ الیکشن لڑیں گے۔جمعت ، مخدوم اتحاد کی بدولت فیصل کنڈی اور احتشام جاوید کا سیاسی مستقبل تاریک نظر آنے لگا۔مولانا فضل الرحمن این اے 44/45 سمیت صوبائی اسمبلی کی پانچوں نشستیں جیت لیں گے۔ @MoulanaOfficial
30
36
190
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
کراچی میں ایم کیو ایم کو قومی کی 12 اور صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں کے علاؤہ پیپلزپارٹی کو قومی کی 45 اور صوبائی اسمبلی کی 81 نشستیں پیلٹ میں رکھ کر پیش کر دیں لیکن سندھ اور خیبر پختون خوا کی مقبول جماعت جے یو آئی کا ملک بھر میں صفایا کر دیا گیا @MoulanaOfficial
0
90
201
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
ریحان زیب کا قاتل گرفتار ریحان زیب کا قاتل باجوڑ عنایت کلی کا رہنے والا ہے ذرائع کے مطابق ملزم نے اعراف کیا کہ مخالف پارٹی نے منہ مانگی رقم دے کر ریحان زیب کو مجھ سے قاتل کر وایا عرفان ، عرف ، شنکر کو میاں والی پولیس نے گرفتار کیا ہے، ذرائع
7
88
202
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
نواز شریف کو خود آگے بڑھ کر مولانا فضل الرحمن کو انگیج کرنا چاہئے کیونکہ جب نواز شریف مشکل میں تھے مولانا نے انکی مدد کی تھی، آج مولانا مشکل میں ہیں،نواز شریف کو چاہئے کہ وہ مولانا کا ہاتھ پکڑیں، دوست آں باشد کہ گیرد دست دوست در پریشاں حالی و درماندگی۔ @MoulanaOfficial
2
58
205
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
7 months
نواز لیگ کے کارکن نئی سیاسی جنگ کے لئے تیار رہیں،جس دن مولانا فضل الرحمن سویلین امور میں مقتدرہ کی مداخلت کے خلاف مزاحمتی تحریک کی ابتداء کریں گے اس دن نواز شریف بھی ان کے ہمقدم ہوں گے۔ اس لئے فواد چوہدری مولانا کو مینیج کرنے کا کہہ رہے ہیں کیونکہ مولانا/ نواز ایک پیج پہ ہیں.
7
46
205
@AwanAslamAwan1
Muhammad Aslam Awan
8 months
نواز شریف کو اگر اپنی اور اس ملک کی سلامتی اور بقا چاہئے تو حکومت بنانے کی بجائے مولانا فضل الرحمن کے ساتھ لانگ مارچ میں شامل ہو کر اسلام آباد کا رخ کرنا چاہئے، حقیقت یہی ہے کہ ہماری مقتدرہ قومی سلامتی اور ملکی حاکمیت کا تحفظ نہیں کر سکتی ، قومی لیڈر شپ قوم کو سچ بتا دینا چاہئے۔
10
53
198