ہم پاک آرمی میں پروموشن کے نظام پر مضبوط یقین رکھتے ہیں، صدر آصف علی زرداری
تمام تھری اسٹار جنرلز برابر ہیں اور آرمی کی سربراہی کے مکمل اہل ہیں، صدر آصف زرداری
Congratulations & Good Luck all PPP Members of the cabinet .!
May you all serve the people of Pakistan according to the wisdom of Shaheed Benazir Bhutto
پیغمبر اسلام کے شان میں گستاخی سے ہر اہل ایمان کی دل آزاری ہوئی ہے، آصف علی زرداری
مسلمان ممالک کی طرف سے مودی سرکار کے خلاف سفارتی سطح پر احتجاج باعث اطمینان ہے، صدر آصف علی زرداری
جیالو، بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے بھی کمر کس لو، فتح آپ کی منتظر ہے: آصف علی زرداری
پیپلز پارٹی عوام کے بلدیاتی مساٸل حل اور اداروں کو بااختیار بنانے کے لیے پرعزم ہے: آصف علی زرداری
"ہماری جستجو جو ہے وہ صرف آپ کے لیے پاکستان کے لیے اور آنے والے نسلوں کے لیے ہم ملے بھی ایسی کانسیپٹ پے ہے کہ کیسی طرح پاکستانیوں کو مشکلوں سے نکالے آنے والے نسلوں کے لیے اسکو کامیاب کریں"، صدر آصف علی زرداری
صدر آصف علی زرداری کا پاکستان کی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
قومی کرکٹ ٹیم نے بھارت کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، آصف علی زرداری
میری دعائیں اور نیک تمنائیں قومی ٹیم کے ساتھ ہیں، آصف زرداری
آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ کسی صورت بھی سیاسی نہیں ہونا چاہئیے، یہ ادارے کو نقصان پہنچائے گا، صدر آصف علی زرداری
آرمی چیف کی تعیناتی قانون کے مطابق وزیراعظم کریں گے، صدر آصف زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری کا محبوب اللہ جان ،بلال خان شیرپاؤ کی شمولیت کا خیر مقدم
خیر پختونخوا کو ایک بار پھر پیپلزپارٹی کا گڑھ بنایا جائے گا ، آصف علی زرداری
Welcome to the 30’s club
@AseefaBZ
- may your shine only get brighter & may you always be surrounded with love & laughter and most importantly - may you always be protected (or have me on speed dial 🤗. Standing strong with
@AAliZardari
from court to jail as SMBB would have been.
سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری کا سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس صفدر شاہ مرحوم کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ ، غم اور افسوس کا اظہار
سابق صدر آصف علی زرداری کا ڈاکٹر عامر لیاقت کے انتقال پر اظہار افسوس
ڈاکٹر عامر لیاقت کے انتقال کی خبر انتہائی افسوسناک ہے، صدر آصف
علی زرداری
#AamirLiaquat