Sada-i-Imroz Profile Banner
Sada-i-Imroz Profile
Sada-i-Imroz

@sada_imroz

Followers
2,842
Following
2,689
Media
686
Statuses
2,956

Gujranwala, Pakistan
Joined December 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
6 months
مارچ 1974 میں اسپیکر بلوچستان اسمبلی سیدشمس الدین کی شہادت سےانکے بھائی سیدسمیع الدین کےفروری2024 میں ممبرقومی اسمبلی منتخب ہونے تک کا کھٹن سفر شہید کی شہادت کو قافلۂ وارثین انبیاء جمعیۃ علماءاسلام کا خراج تحسین عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
Tweet media one
2
48
193
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
7 months
الحمداللّٰہ جمعیۃ طلباءاسلام پنجاب کے تین دفعہ صوبائی صدر چوہدری عبدالرشیدوڑائچ کے احترام میں مسلم لیگ ن اپنا ٹکٹ جاری نہیں کیا
Tweet media one
5
56
178
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
1 year
11محرم شہدائےباجوڑ یہ تو صرف ایک جنازہ کا منظر جس نے آج کےچکدرہ کے جلسہ کو مات دے دی احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم #جےیوآئی_باجوڑکنونشن_لہولہو
Tweet media one
3
69
143
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
7 months
احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم کے برینڈ اسٹار مشر سعیداللّٰہ وزیر کی اپنے حلقہ شیوہ شمالی وزیرستان میں پذیرائی کی جھلک
6
48
125
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
7 months
ہمیشہ کی طرح گوجرانوالہ کے پہلوانوں کو سلام عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
6
43
108
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
5 months
ن لیگ کانواز شریف کی بجائےشہبازشریف کاوزیراعظم،اسحاق ڈارکی وزیرخزانہ کوکن قوتوں نےروکا،محسن نقوی کوچیئرمینPCBکس نے بنایا؟ موجودہ سیٹ اپ میں مسلط فتنہ سے بھی زیادہ مداخلت کے اثرات ہیں ، عوام مولانافضل الرحمن کی تحریک کےانتظار میں ہے عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرلJUIپنجاب
2
57
119
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
6 months
احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم کے اسٹار مشر سعیداللّٰہ آن فائر #ایون_نہیں_میدان
2
76
104
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
7 months
اہلیانِ گجرات جمہوریت کیلئے حقیقی جدوجہد کرنے والی جماعت جمعیۃ علماءاسلام کے امیدوار کو ووٹ دیکر اس جماعت کا قرض اتار سکتےہیں آئیں عہد کریں کہ 8 فروری کو اپنی فیملی اور دوست احباب کے ہمراہ نکل کر کتاب کو ووٹ کاسٹ کریں عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
Tweet media one
3
48
98
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
1 year
باخدا میں نے اپنی زندگی میں اس شخص سے بڑا محب وطن پاکستانی کوئی نہیں دیکھا ۔۔ احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم #عمران_نیازی_رونگ_نمبر
Tweet media one
1
25
91
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
10 months
جمعیۃ علماءاسلام ضلع گوجرانوالہ کی نئی ولولہ انگیز قیادت کو انتہائی مختصر وقت میں کامیاب ترین طوفان الاقصی ریلی منعقد کرنے پر ضلعی امیر حاجی محمد شاہ زمان سمیت ضلعی عاملہ دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
0
26
87
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
6 months
لازوال نارووال امیدواران قومی و صوبائی اسمبلی کے ہمراہ مرکز اہلسنت حنفیہ قاسمیہ میں پریس ٹاک عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
Tweet media one
6
36
79
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
1 year
اجلا کردار پاکیزہ خیالات پرعزم جدوجہد امام وارثین انبیاءمولانافضل الرحمٰن عوام الناس کے بنیادی حقوق کا اصولی بیانیہ کےساتھ ملکی سیاست میں مصروف عمل احبابِ جمعیتہ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
Tweet media one
0
16
80
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
5 months
جمہوری روایات پروان چڑھانے کیلئے کوشاں دلیرمیاں نواز شریف کی سالار جمہوریت دبنگ مولانا فضل الرحمٰن کے ہاں آمد عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
Tweet media one
2
21
86
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
6 months
مولانا کی گھن گرج کسی کوتو اسٹیبلشمنٹ کے سامنے کھڑے ہو کر کہنا چاہیے کہ آپ غلط کر رہے ہیں اور ہم نے ایسا کیا #ایوان_نہیں_میدان
0
76
86
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
6 months
سہولت کاری جاری این اے 43 ٹانک سےJUIکےاسعدمحمودسےکامیاب کروائےگئےامیدوارداوڑخان کنڈی کاالیکشن کمیشن کی جانب سےکم ٹرن آؤٹ کےباعث6پولنگ اسٹیشنزپر17فروری کودوبارہ پولنگ کرانےکےآرڈرکےخلاف اسلام آبادہائیکورٹ سےرجوع۔ جب عوام تمہارے ساتھ ہے شفاف الیکشن سے فرار کیوں؟ #ایوان_نہیں_میدان
0
82
78
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
8 months
قائد ملت اسلامیہ مولانافضل الرحمٰن کا بندہ ناچیز پہ اعتماد ہی زندگی کا کل اثاثہ ہے اللّٰہ تعالٰی پورا اترنے کی ہمت عطاء فرمائے عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب ڈویژنل نگران جمعیۃ علماءاسلام گوجرانوالہ ممبر سیاسی کمیٹی جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
Tweet media one
4
24
72
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
5 months
ہم سمجھتے ہیں کہ جمہوریت کا دوام سیاسی ڈائیلاگ سے ممکن ہے نا کہ سڑکوں پہ گھسیٹنے اور شیر کے شکاری جیسے بلند وبانگ دعوے کرنے والوں کا عسکری سیمنٹ سے پختہ اتحاد کے ذریعے! عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
29
82
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
5 months
اقتدار کی بندر بانٹ میں اسمبلیوں کو چھاؤنیوں میں تبدیل کرنے میں نام نہاد سیاسی جماعتوں کے قبیح کردار کو قوم کبھی معاف نہیں کرےگی ایک جامع منظم تحریک کے ذریعہJUIاسمبلی کے تقدس کو بحال کرکے دم لےگی انشاءاللّٰہ العزیز عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
4
34
80
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
10 months
جےیوآئی سیالکوٹ کےعلماءکنونشن سےمہمانانِ خصوصی حافظ نصیراحمداحرارسیکرٹری جنرل جےیوآئی پنجاب،ڈاکٹرعبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جےیوآئی پنجاب سمیت مولاناقاسم طاہراعوان ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پنجاب،ضلعی امیرمفتی عارف وضلعی سیکرٹری جنرل پروفیسرطیب اعوان خطاب کررہے ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
29
75
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
5 months
اسپیکر ووٹ224 وزیرِ اعلیٰ ووٹ220 عسکری سیمنٹ کی بدولت اسپیکر پنجاب اسمبلی کی کنکریٹ تعیناتی اور وزیرِ اعلیٰ کی تعیناتی میں ووٹ کے واضح فرق سے اسپیکر کی بالادستی دراصل جمہوری قوتوں کیلئے واضح پیغام ہےکہ انکی سلیکشن ہمیشہ بالادست رہے گی عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرلJUIپنجاب
1
44
77
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
7 months
پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ سے
Tweet media one
3
20
69
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
1 year
یہ ہیں احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم کا درخشندہ ستارہ مشرسعیداللّٰہ وزیر @JUI_NW جوکارکنان کی سیاسی و نظریاتی تربیت ہر رات منفرد اسپیس کے ذریعہ کرنےمیں مصروف ہوتے ہیں تو دن میں سوشل میڈیا کی عملی تربیت کوبھی فرض سمجھتے ہیں ہم انکی بےلوث خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
6
24
69
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
7 months
لبیک قائد قافلۂ حریت سیدمحمودمیاں امیرجمعیۃ علماءاسلام پنجاب
Tweet media one
1
21
65
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
6 months
سابق قائد طلباءJTI پنجاب چوہدری عبدالرشیدوڑائچ کی الیکشن کمپیئن کی جھلک عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
1
24
67
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
6 months
عوام الناس کیلئے اکابرینِ قافلۂ وارثین انبیاء جمعیۃ علماءاسلام کا پیغام
Tweet media one
2
21
69
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
5 months
رمضان المبارک کی پہلی افطاری مروت علماء کرام کی جانب سے خادم کی دستاربندی میرے لیے بڑا اعزاز ہے شکریہ مولانا گل بادشاہ مروت عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
Tweet media one
Tweet media two
5
16
73
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
5 months
8فروری الیکشن کےبعدJUIکےاجلاس میں مینڈیٹ پہ ڈاکے کی بنا پراسپیکر ، ڈپٹی اسپیکر،وزیراعظم وصدر کےانتخاب سےلاتعلقی کافیصلہ اور اس پراسیس میں تمام تر پرکشش پیشکشوں کےباوجودسینٹرز،ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کی عدم شرکت ثابت کرتی ہےکہJUIسےمنسلک فرد کو کوئی طاقت خریدنہیں سکتی
2
31
72
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
7 months
اسرائیل دشمنی پاکستانیDNAمیں ہے فرمان قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمٰن عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
Tweet media one
1
25
64
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
4 months
حلقہ صوبائی اسمبلی 54 نارووال سے جمعیۃ علماءاسلام کے امیدوار مولانا ایاز فاروقی جےیوآئی تحصیل ظفروال کے راہنماؤں کے ہمراہ سالار جمہوریت مولانا فضل الرحمٰن کے ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ کے اعلان پہ اپنے کاغذات واپس لیتے ہوئے عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
Tweet media one
Tweet media two
4
29
71
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
7 months
گوجرانوالہ ڈویژن کے ضلع نارووال میں بھرپور بیداری کی جھلک عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
Tweet media one
0
28
60
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
10 months
برادرم فیض الرحمٰن کی محبتیں
1
17
66
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
8 months
جمعیۃ علماء اسلام صوبہ پنجاب کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس لاہور میں صوبائی امیر مولانا سید محمود میاں کی صدارت میں شروع اجلاس میں سیاسی و انتخابی امور، سیاسی جماعتوں کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ وغیرہ زیر غور آئیں گے۔ عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
2
23
63
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
5 months
��ادوئی حکومت سازوں نےجس طریقہ سےسالار جمہوریت مولاناکےہاں کالعدمPTIکےراہنماؤں کےوفدکی آمد پہ طوفان بدتمیزی برپاکروایاتھا انکی اطلاع کیلئےعرض ہےوہی وفد محمودخان اچکزئی کےہاں بھی ہوآیا ہے لیگو تے جیالو! مالکان کی جانب سے ہدایات صرف مولانا کےحوالہ سےہی تھی نا! شرمیدلیو
4
39
64
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
6 months
مولانا عبدالرؤف یحییٰ محسن کے مرکز اہلسنت جامعہ حنفیہ قاسمیہ میں نارووال کی تمام جملہ مذہبی تنظیموں کا اجلاس جمعیۃ علماءاسلام پلیٹ فارم سے کھڑے تمام قومی و صوبائی اسمبلی ممبران کے انتخابی نشان کتاب کی بھرپورحمایت کا اعلان عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
28
61
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
5 months
اے این پی،جماعت اسلامی،حق دو تحریک،مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی مدد سے نادیدہ قوتوں کے وزیراعلی بلوچستان کا تقرر جے یو آئی اور نیشنل پارٹی والوں کا جمہوری تاریخ کی درست سمت کے انتخاب پہ زبردست خراجِ تحسین عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
0
30
66
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
11 months
بوڑھا ہے پر کفر کیلئے پورا ہے احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم #تاجدارختم_نبوت_زندہ_آباد
Tweet media one
2
38
64
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
7 months
الحمداللّٰہ پہلوانوں کےشہرگوجرانوالہ کی خواتین بھی قائد ملت اسلامیہ مولانافضل الرحمٰن کے شانہ بشانہ عملی جدوجہد کیلئےپرعزم عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
Tweet media one
2
18
53
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
6 months
مولانا کی پریس کانفرنس نے سیاسی فضا میں چھائی بزدلی کا خاتمہ کردیا #شیر_بنو_شیر
0
32
59
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
9 months
قائد ملت اسلامیہ مولانافضل الرحمٰن کی اپیل پرمظلوم فلسطینی عوام کی امدادی فنڈ میں امیرJUIضلع گوجرانوالہ معروف صنعتکار حاجی محمدشاہ زمان اپنی جانب سےدس لاکھ روپےڈپٹی سیکرٹری جنرلJUIپنجاب ڈاکٹرعبدالمعین قریشی کےحوالہ کرتےہوئے اللّٰہ تعالٰی اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین
Tweet media one
4
18
58
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
11 months
تاجدار ختم نبوت کی بدولت ہزار فالورز مکمل ہونے پر تمام فالو کرنے والوں کو شکریہ کےساتھ ساتھ مبارکباد احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم #تاجدارختم_نبوت_زندہ_آباد
Tweet media one
10
12
60
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
6 months
جےیوآئی نارووال سےNA76مولانا اکبرتابانی(انکےمدرسہ میں رات گئے نامعلوم افراد کا دھاوا) اورPP54 مولانا ایاز فاروقی سمیت تمام امیدواران کو ہراساں کرنے والوں کو باز نہ رکھا گیا توJUIراست قدم اٹھانے پہ مجبور ہوگی الیکشن کمیشن سمیت عبوری حکومت مقامی انتظامیہ کو بازرکھے
4
33
58
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
8 months
الحمداللّٰہ قائد ملت اسلامیہ مولانافضل الرحمٰن کےحکم پہ مظلوم فلسطینیوں کی امدادکی مد میں ضلع گوجرانوالہ کی جانب سے1205500 جمع جمعیۃ علماءاسلام ڈویژن گوجرانوالہ سےاب تک11573060روپے جمع کرواکر پنجاب بھر میں سب سےآگے عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
Tweet media one
3
35
56
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
8 months
الحمداللّٰہ ملک خداداد پاکستان میں برسراقتدار استعماری قوتوں کو بدترین شکست فاش سے دوچار کرنے والے عالم اسلام کے عظیم ہیرو دھمکیوں سے ڈرنے کے بجائے اپنی سیاسی سرگرمیوں میں بدرجہ اتم مصروف ہیں اللّٰہ تعالٰی حفاظت فرمائے آمین عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
Tweet media one
3
21
55
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
8 months
دن رات علمی وتصنیفی مصروفیات لمبےاسفار کے باوجود استادمحترم شیخ الحدیث زاہدالراشدی کو جب بھیJUIنے سیاسی ایکٹویٹی کی دعوت دی ضرورشرکت فرمائی جےیوآئی گوجرانوالہ کی یوم یکجہتی فلسطین ریلی کی قیادت فرماکر ریلی کوچارچاندلگادیے عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جےیوآئی پنجاب
Tweet media one
1
16
57
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
3 months
ایوان کی راہداریوں میں تنصیب کیلئے سیاست دان بیوی کے قتل کا فائدہ جس طرح پاکستانی درندے نما سیاست دان نے فائدہ اٹھایا اسکی مثال مہذب دنیا میں کہیں نہیں ملے گی
4
40
47
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
3 months
سالار جمہوریت مولانا فضل الرحمٰن کے حکم پہ انشاءاللّٰہ العزیز جمعیۃ علماءاسلام پنجاب ایک نئی تاریخ رقم کرنے جاری ہے عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
Tweet media one
2
31
51
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
7 months
لاجواب نارووال عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
2
34
52
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
10 months
تحریک پاکستان سے لیکر تحریک نظام مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم تک کا ہراول دستہ کا کردار پنجاب کی عوام نے علماء حق کی قیادت میں اداکیا عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب #آگےبڑھو_جےیوآئی_پنجاب
0
51
58
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
6 months
عالمی اسٹبلشمنٹ کے منہ سے ملکی سالمیت کو بچا کر اپنی سیاست کی قربانی دینا کسی گھاٹے کا سودا نہیں ہمیں فخر ہے کہ ہم ازل سے حق پرستی کے اس سلسلہ کو قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کی قیادت میں جاری رکھے ہوئے ہیں عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
Tweet media one
0
37
56
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
6 months
انشاءاللّٰہ العزیز عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
2
25
54
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
7 months
لاڈلے فتنے کو چار سال منت سماجت سے مناتے رہے مہاراج خدارا پارٹی الیکشن کا کوئی پتر دیکھا دیں مگر قربان جاؤں سالار قافلہ حریت و جمہوریت مولانا فضل الرحمٰن پہ جو قوم کو 2013 سے آگاہ کرتے آرہے ہیں کہ یہ فتنہ ہے پارٹی نہیں عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
2
36
52
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
5 months
الحمداللّٰہ انقلابی اقدامات کے فیصلے جڑیں رہیں ہم کارکنان کو مایوس نہیں کریں گے عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب وڈویژنل نگران جمعیۃ علماءاسلام گوجرانوالہ
1
30
54
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
9 months
گوجرانوالہ چند ماہ قبل انتہائی سخت ترین سیکورٹی انتظامات کو ب��لائے طاق رکھتے ہوئے بغیر پلان کے قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمٰن کارکنان کےساتھ گھنٹہ بھر وقت گذارا اسی لیے تو کارکنان اپنے قائد پر جان نچھاور کرتےہیں عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
0
20
44
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
6 months
پارٹی قیادت کا پتا نہیں لیکن اگر پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کا اتحاد ہو گیا تو ہم پٹواری ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالیں گے قسمے الحمداللّٰہ ن لیگیوں میں سالار قافلۂ جمہوریت مولانا فضل الرحمٰن کے بیانیہ کی پزیرائی کی ایک اور جھلک #ایوان_نہیں_میدان
0
66
52
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
1 year
نواب شاہ کے قریب ہزارہ ایکسپریس ٹرین حادثہ جہاں انتہائی اندوہناک ہے وہاں اس موقع پر جمعیۃ علماءاسلام کی تنظیم انصار الاسلام کے رضاکار اس شدید ترین گرم موسم میں جوامدادی سرگرمیاں سرانجام دےرہےہیں اس انہیں سلام پیش کرتےہیں احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
Tweet media one
0
20
46
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
10 months
جمعیۃ علماءاسلام پنجاب کے ساہیوال اجلاس سے واپسی پہ پتوکی ٹول پلازہ سے متصل پٹرول پمپ پہ نماز عشاء کی ادائیگی کے بعد پمپ مالک عبداللّٰہ حیدر ڈھلوں سے ملاقات اور بہترین تواضع کے بعدگروپ فوٹو
Tweet media one
2
8
49
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
5 months
اہلیانِ وطن بس اک زرا انتظار! سسٹم کے بچاؤ کے نام پہ عوامی مینڈیٹ پہ شب خون مارنے والوں کے ہاتھوں نصب حکمران جےیوآئی کی تحریک کے سامنے ریت کی دیوار سے بھی کمزور ثابت ہوں گے انشاءاللّٰہ العزیز
Tweet media one
6
24
52
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
10 months
فلسطینی اپنےحق کیلئےاس بار مزاحمت کےساتھ ساتھ پروپیگنڈہ جنگ کو بطور ہتھیار انتہائی شاندار انداز سے لڑرہے ہیں ہر واقعہ کی ویڈیو بناکرسوشل میڈیاپرشیئرکرکےعالمی سطح پہ فلسطینوں کامورال بلند رکھےہوئےہیں احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم انکی حمایت کرتےہوئےخراجِ تحسین پیش کرتی ہے
0
22
50
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
3 months
قابل فخر ہیں وہ درندے نما خاوند جو اپنی بیوی کے قاتلوں سے ملکر ایوان اقتدار میں اپنے بے ضمیر جسم کے لوتھڑے کی تنصیب کیلئے جی رہے ہیں دماغ سکھڑ جائے تو جسم بدبودار گوشت کے پہاڑ کے سوا کچھ نہیں ہوتا چاہے گڑی خدابخش میں اپنے سسرال کی قبروں کے مجاور ہوں یا ایوان صدر میں نصب مجسمہ
@ShahzadShafi007
Shahzad Shafi
3 months
Shame on You Maolana the Same President Asif Ali Zardari rescued you many times . نمک حرام ہو آپ سب
8
14
47
1
34
38
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
11 months
مستونگ دھماکہ ملک بھر میں جمعیۃ علماءاسلام کی عوام مقبولیت کو دیکھتے ہوئے ٹارگٹ کے ذریعہ درجنوں افراد شہید ہوچکےہیں عالمی اسٹیبلشمنٹJUIکو انتخابی مہم سےروکنےکیلئےاپنے ایجنٹوں کےذریعہ خوفزدہ کرنےکی ناکام کوشش کررہی ہے عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
1
24
44
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
9 months
الحمداللّٰہ پنجاب بھر میںJUIگوجرانوالہ ڈویژن کی سبقت قائدمولانافضل الرحمٰن کی اپیل پرڈپٹی سیکرٹری جنرل پنجاب ڈاکٹرعبدالمعین قریشی کوششوں سےمظلوم فلسطینی عوام کی امدادی فنڈریزنگ میں سب سےزیادہ رقم کی پہلی قسط صوبائی عاملہ کےاجلاس میں صوبائی ناظم مالیات مفتی عبدالخالق مہارکےسپرد
Tweet media one
3
17
48
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
8 months
بدترین سیکورٹی تھریڈ کے باوجود قافلۂ جمہوریت کے سرخیل قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمٰن جہاں عوام سے دوری کا تصور نہیں کرسکتے وہیں کارکنان کا بےہنگم ہجوم ایک لمحۂ فکریہ ہے اللّٰہ تعالٰی حفاظت فرمائے آمین عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
3
14
44
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
3 months
قافلۂ حریت رواں دواں نئی تحریک کا آغاز پشین سے عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
3
18
48
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
7 months
جہاں ڈاکٹر فنا اقبال کی شمولیت جمعیۃ علماءاسلام ضلع کوہاٹ کی انتخابی سیاست کیلئے خوش آئند ہے وہاں سابق ممبر قومی اسمبلی مفتی ابرار سلطان کا متحرک ہونا بہت بڑی کامیابی سے تعبیر کی جاسکتی ہے عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
Tweet media one
1
21
42
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
8 months
الحمداللّٰہ احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم کی اسپیس جاری
Tweet media one
3
12
47
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
3 months
لفظ بیٹی ہی کائنات کا کل حسن ہے تصویر کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی اللّٰہ تعالٰی بٹیا رانی کو دونوں جہانوں میں مسکراتا رکھے
3
29
36
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
10 months
پنجاب کے غیرت مند عوام جےیوآئی کی منتظر عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب #آگےبڑھو_جےیوآئی_پنجاب
0
46
49
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
10 months
Believing in yourself means believing in your ability to overcome challenges and achieve your goals. It's not always easy, but it is one of the most powerful tools we have. Abdul Mueen Qureshi Deputy Secretary General Jamiat Ulama Islam Punjab #آگےبڑھو_جےیوآئی_پنجاب
Tweet media one
1
38
47
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
10 months
سوشل میڈیا کے ذریعہJUIکےانتہائی قیمتی نظریاتی غیر فعال ساتھیوں کو احبابِ جمعیتہ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم کے پلیٹ فارم پہ فعال کرکے جماعتی دھارے میں جوڑنے والا مردقلندر سعید اللّٰہ اللّٰہ تعالٰی اس مسکراتے چہرے کو ہمیشہ آباد رکھے عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جےیوآئی پنجاب
Tweet media one
4
5
45
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
3 months
ایرانی صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثہ کو لیکر جو احباب JUI لبادہ میں منفی پوسٹس شیئر کررہے ہیں انکا جمعیۃ علماء اسلام سے دور دور کا واسطہ نہ ہے جےیوآئی اس المناک حادثہ کے موقع پہ ایرانی قوم کے شانہ بشانہ کھڑی ہے عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرلJUIپنجاب
11
17
47
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
1 year
پاکستانی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزارت مواصلات کے2ہزار کےقریب کنٹریکٹ ملازمین کومستقل کرنےپہ قافلہ وارثین انبیاءJUIکےوفاقی وزیرمواصلات مفتی اسعدمحمودکوخراج تحسین پیش کرتےہوئےپاکستانیوں کویقین دلاتے ہیں کہJUIہی پاکستان کےروشن مستقبل کی ضامن ہے احبابِ جمعیتہ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
0
12
44
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
3 months
بارہا اس جماعت سے وابستہ دوستوں سے پرسنل اور سوشل میڈیا کی وساطت سےگذارش کرچکا مگر ان کی سالارجمہوریت مولانافضل الرحمٰن کی پالیسیوں پہ تنقید کے نام پہ بدتمیزی بڑھتی جارہی تو مجبوراً یہ سب کچھ کرنا پڑرہا ہے
@Behramkhan24280
Behram Jui
3 months
@sada_imroz چھکا جیالوں اب گیند ڈونڈو سیدھا زرداری کی گود میں
0
0
1
3
33
35
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
8 months
جمعیۃ علماءاسلام ضلع گوجرانوالہ کے زیر اہتمام منعقدہ یکجہتی فلسطین ریلی کو استاد محترم شیخ الحدیث مولانا زاہدالرشدی نے اس بچے کے نام کرتےہوئے عالمی طاقتوں کو خبردار کیا کہ ہمارے بچے بھی قبلہ اول ارض فلسطین امت مسلمہ کی ملکیت تصور کرتےہیں
Tweet media one
0
10
43
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
6 months
لب یو وڑائچ صاحب
Tweet media one
1
7
43
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
9 months
قائد ملت اسلامیہ مولانافضل الرحمٰن کی اپیل پرمظلوم فلسطینی عوام کی امداد کیلئےجماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کےماموں مولانا علاؤالدین سابق سینیئر نائب امیرJUIضلع گوجرانوالہ اپنی جانب سے155075صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ڈاکٹرعبدالمعین قریشی کے حوالہ کرتے ہوئے
Tweet media one
2
14
43
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
8 months
جمعیۃ علماءاسلام گوجرانوالہ ڈویژن کے تمام اضلاع کو بھرپور یوم یکجہتی فلسطین پروگرامات منعقد کروانے پہ خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
17
40
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
1 year
امام وارثین انبیاءمولانافضل الرحمٰن کے پاس غیرملکی سفارت کار مختلف سیاسی زعماء و قائدین تعزیت کیلئے آرہے ہیں جبکہ یہودی ایجنٹ اور اسکےاتحادی ترچھی ٹوپی والا جتھہ کہتاہے کہ مولانا دوبئی میں ہے احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم #جےیوآئی_باجوڑکنونشن_لہولہو
1
25
41
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
8 months
Tweet media one
0
19
39
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
3 months
سالارجمہوریت مولانا فضل الرحمٰن صاحب! حالات جیسے بھی ہوں جمعیۃ علماءاسلام کا "کارکن زندہ ہے، پُرعزم ہے اور تھکا نہیں" عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
5
16
43
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
6 months
لب یو مولانا سالار جمہوریت مولانا نے ایسا کاری وار کیا کہ اگلوں نے اپنے پالتو بھی میدان میں اتار دیا #ایوان_نہیں_میدان
Tweet media one
1
29
42
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
9 months
دنیابھرکےانسانوں نےبڑے بڑے فلسطین مارچ اور الاقصی کانفرنسز کیں مگر اسرائیل و یہود کو منہ توڑ عملی واضح جواب صرف قافلۂ وارثین انبیاء جمعیۃ علماءاسلام کے قائد مولانا فضل الرحمٰن نےکوئٹہ طوفان الاقصی کانفرنس میں دیا عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
Tweet media one
0
22
39
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
11 months
كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ مرتےدم تک کراچی میں غریب,مظلوم عوام کیلئےجدوجہدکااستعارہ JUIکےرہنما سابقMPA حافظ محمدنعیم کی رحلت اہلیان کراچی کیلئےناقابل تلافی نقصان ہے۔ اللّٰہ تعالٰی کامل مغفرت فرمائے عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
2
13
41
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
5 months
عوامی مینڈیٹ چور بدمست ہاتھیوں کی لڑائی(پارلیمان کے اندرونی الیکشن پراسیس)میں جمعیۃ علماءاسلام نے لاتعلق رہ کر تمام دانشوروں کے دعوؤں کو نہ صرف غلط ثابت کیا بلکہ جمہوریت پسندوں کے سرفخر سے بلند کردیئے عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
0
25
43
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
3 months
سالارجمہوریت مولانافضل الرحمٰن کی پریس کانفرنس کے گھنٹوں سے منتظر ملتان کے صحافی عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
Tweet media one
1
16
42
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
3 months
میلوں دور سے قافلے جوق در جوق جلسہ گاہ کی جانب رواں دواں
4
20
42
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
10 months
جدوجہدآزادی میں ہراول دستہ کاکرداراداکرنےوالاخاندان پنجاب میں جماعت کی نشاۃ ثانیہ کابھرپورعزم لیے اللّٰہ تعالٰی امیرصوبہ سیدمحمود میاں کےاخلاص وللہیت کی بدولت و انکی ٹیم کی انتھک جدوجہدسےقافلۂ وارثین انبیاءکوترقی عطاءفرمائے عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
Tweet media one
Tweet media two
1
13
34
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
6 months
کالعدم تحریک انصاف کی مجلسِ وحدت المسلمین میں ادغام کی تقریب میں بنوں سےبنوائے گئےMNAشیخ الحدیث نسیم علی شاہ و اصحابِ صفہ کراچی کےمفتی زبیرکےبھائی حافظ طاہرقیصرانی MPAپنجاب کی انکےقائدعلامہ راجہ ناصر عباس کےساتھ گروپ فوٹو سےسنیوں مسلمانوں کےاشتعال کم کرنے میں مدد مل سکتی تھی
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
6
28
38
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
4 months
ایسٹیبلشمنٹ کا کردار تو عرصہ دراز سے متنازعہ تھا۔متنازعہ انتخابات کے بعد سیاسی وآئینی ڈھانچہ کے ساتھ عدلیہ بھی کمزور ہوچکی۔ نام نہاد سیاسی جماعتیں اقتدار میں حصہ داری پر مطمئن ہیں۔ اس بحران سے نکلنے کی حکمت عملی صرفJUI کے پاس ہے عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرلJUIپنجاب
2
8
41
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
5 months
تخلیق کار انتہائی مہارت سے داخلہ، خارجہ اور خزانہ کی پالیسیاں مرضی سے مرتب کرکے نصب شدہ حکومت کی پہنچ سے دور رکھنے کی مکمل تیاریوں میں مصروف کمال نہیں ہوگیا
4
19
39
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
6 months
پی پی پی اور پی ٹی آئی حکومتی بینچ پر ۔۔۔مولانا اور میاں صاحب اپوزیشن بینچ پر پٹواری سوشل میڈیا کی عید ہو جانی یہ ہے گراؤنڈ پہ ن لیگی سوشل میڈیائی کارکنان ہمیں خوشی ہے سارے لیگی رانا ثناء اللّٰہ نہیں ہیں #ایوان_نہیں_میدان
0
56
39
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
6 months
انشاءاللّٰہ العزیز گکھڑ منڈی ضلع وزیر آباد کا روشن مستقبل عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
Tweet media one
0
13
33
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
6 months
اگلوں کی ملک کی تقدیر سے کھیلنے کی تدبیریں مولانا کی 18 منٹی پریس کانفرنس سے زمین بوس ہوگئیں! زر خرید گالی بریگیڈ تو متحرک ہوگا
0
18
37
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
1 year
Tweet media one
2
12
38
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
1 year
باخدا میں نے اپنی زندگی میں اس شخص سے بڑا محب وطن پاکستانی کوئی نہیں دیکھا ۔۔ احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم #علماءحق_وطن_کےپاسبان
Tweet media one
1
29
36
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
7 months
السلامُ علیکم پاکستان عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
Tweet media one
8
17
34
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
6 months
لب یو مولانا! حالیہ الیکشن میں جمہوریت کے خلاف کھیل کھیلا نہ جاتا تو شاید مولانا اداروں اور پارٹیوں کو ایکسپوز نہ کرتے #ایوان_نھیں_میدان
0
30
37
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
10 months
جمعیۃ علماء اسلام صوبہ پنجاب کے زیر اہتمام صوبائی تربیتی اجلاس کا دعوت نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اضلاع کے ذمہ داران سے گذارش ہے کہ شیڈول کے مطابق اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔ عبدالمعین قریشی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیۃ علماءاسلام پنجاب
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
14
34