Zaigham Khan Profile Banner
Zaigham Khan Profile
Zaigham Khan

@zaighamkhan

Followers
25,796
Following
662
Media
2,247
Statuses
19,958

Analyst, SAMAA News; Column,The News International; Consultant; Social Anthropology, University of London; Democracy, Development, Liberty, Equality, Diversity.

Islamabad, Pakistan
Joined November 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@zaighamkhan
Zaigham Khan
2 days
لگتا ہے چھوٹے زرداری صاحب نے ابھی ابھی پڑھنا سیکھا ہے اور انہیں نورانی قائدے کی جگہ چارٹر آف ڈیموکریسی پڑھایا گیا ہے۔ وہ نیوٹن کی طرح مدرسے سے آئینی عدالت، ائینی عدالت کرتے بھاگ نکلے ہیں۔ آئینی عدالت پاکستان کے آئینی بندوبست کی بربادی کا فارمولا ہے۔
120
1K
3K
@zaighamkhan
Zaigham Khan
24 days
جنہوں نے غیر آئینی طور پر ایک سال تک الیکش لیٹ کئے وہ دو گھنٹے جلسہ لیٹ ہونے پر گرفتاریاں کر رہے ہیں۔
112
4K
11K
@zaighamkhan
Zaigham Khan
3 years
When an Indian channel invites a wrong Afghan to the show.
89
1K
3K
@zaighamkhan
Zaigham Khan
2 years
Spot a Seraiki, Sindhi, Pashtun or Baloch in this meeting. Wake up PML-N. Why can't you imagine Pakistan beyond the GT Road.
Tweet media one
236
651
3K
@zaighamkhan
Zaigham Khan
4 years
قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے پر نیب پر نیب کا کیس بنتا ہے۔
78
704
3K
@zaighamkhan
Zaigham Khan
8 months
یہ الیکشن زوال پذیر سیاسی جماعتوں کا نوحہ تھا۔ ایک جماعت نے ؓبغیر الیکٹیبلز کے میدان مارلیا ۔ یہ اصل تبدیلی ہے۔
72
1K
3K
@zaighamkhan
Zaigham Khan
18 days
Bilawal is emerging as the new Zardari—whatever that may mean to you.
150
605
3K
@zaighamkhan
Zaigham Khan
6 years
خاتم النبیین ﷺ کہنانہیں آتا تو کیا ہوا۔ سیاسی مخالفین کو ختم بنوت کے الزام میں پھنسانا توآ تا ہے۔
100
814
2K
@zaighamkhan
Zaigham Khan
9 months
اے طائر لاہوتی، اس جیت سے ہار اچھی
43
554
2K
@zaighamkhan
Zaigham Khan
2 months
کس قانون میں لکھا ہے کہ سعد رضوی ایک ہفتے تک دارلحکومت کو یرغمال بنا سکتا ہے لیکن علی امین گنڈاپور جلسہ نہیں کر سکتا۔ یہ حلال دھرنے اور حرام دھرنے کیا ہوتے ہیں؟ جتھے پلاننگ کے مطابق ہوں تو ٹھیک پلاننگ کے مطابق نہ ہوں تو غلط۔
16
797
2K
@zaighamkhan
Zaigham Khan
8 months
اگر نوجوانوں پر سیاست کے دروازے بند رکھے گئے تو وہ دروازے توڑ کر اندر داخل ہوں گے۔
40
616
2K
@zaighamkhan
Zaigham Khan
9 months
جب وزارت زراعت کا سوال وزیر اطلاعات سے پوچھا گیا۔ ہم بھی وہاں موجود تھے۔
112
573
2K
@zaighamkhan
Zaigham Khan
9 months
The PML-N finally realizing that they have lost it. Now demanding (from establishment and judiciary) to demolish the PTI as a party.
43
572
2K
@zaighamkhan
Zaigham Khan
3 months
کیا آپ کو معلوم ہے پنجاب کے دیہات میں کیا ہورہا ہے؟
68
744
2K
@zaighamkhan
Zaigham Khan
8 months
پی ٹی آئی کا منشور ڈائون لوڈ کرنے کے لئے وی پی این کی ضرورت پڑتی ہے جبکہ پی ٹی آئی ایک رجسٹرڈ سیاسی جماعت ہے۔
Tweet media one
33
566
2K
@zaighamkhan
Zaigham Khan
3 years
بھٹو صاحب اور پیپلز پارٹی کے اصل مزارات بحریہ ٹائوں کراچی میں واقع ہیں۔ گڑھی خدا بخش میں تو "گور پیا کوئی ہور" ہے۔
43
271
2K
@zaighamkhan
Zaigham Khan
16 days
بلاول نے اچھا کیا۔ اگر اکیسویں صدی کے ذوالفقار علی بھٹو نہیں بن سکے تو کیا ہوا۔ چھوٹے زرداری صاحب بننے سے تو کئی نہیں روک سکتا۔
61
377
2K
@zaighamkhan
Zaigham Khan
7 months
صدر تنخواہ نہیں لیں گے۔ زرداری صاحب نے ملک ریاض کو جو زمین ہدیہ کی اس سے صدر پاکستان کی 25 ہزار 556 سال کی تنخواہ ادا کی جاسکتی ہے۔ مکمل وی لاگ:
70
635
2K
@zaighamkhan
Zaigham Khan
3 months
عمران خان کو ایک طرف رکھیں۔ سپریم کورٹ نے پاکستان کے آئین کو ایک بے حمیت ہائبرڈ حکومت کی چیرہ دستیوں سے بچایا ہے اور ڈسٹرکٹ کورٹ نے پاکستانی خواتین کو سابقہ شوہروں کی بے غیرتیوں سے محفوظ کیا ہے۔
26
306
1K
@zaighamkhan
Zaigham Khan
4 years
مریم نواز کو اتنا بھی معلوم نہیں کہ کپتان کے اوپر کرنل ہوتا ہے۔
67
133
1K
@zaighamkhan
Zaigham Khan
2 years
ریاست مدینہ کس طرح بن رہی ہے؟
217
614
1K
@zaighamkhan
Zaigham Khan
2 years
آپ پر سیاسی قصیدہ گوئی کا الزام ہے سیاستدان ہونے کا نہیں۔ آپ سیاستدان ہوتے تو کوئی اعتراض نہ ہوتا۔۔
122
330
1K
@zaighamkhan
Zaigham Khan
15 days
بلاول کو چھوٹا زرداری صاحب بننا مبارک ہو۔ اگر پی ڈی ایم آج عدلیہ کو انتظامیہ کے نیچے لگانے میں کامیاب ہوگئی تو کل وہ قیمت دینا ہوگی کہ نانی کا گھر یاد آجائے گا۔
28
393
1K
@zaighamkhan
Zaigham Khan
2 years
Fascism Vs Dynasty. With a heavy heart, I welcome Hamza Shahbaz as the new Chief Minister of Punjab.
128
119
1K
@zaighamkhan
Zaigham Khan
9 months
حسن نثار کی عمران خان کے بارے میں ایک پیشین گوئی جو 9 مئی کو درست ثابت ہوئی۔ اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی اور فوج پر یلغار کرنے میں کیا فرق ہے؟
182
610
1K
@zaighamkhan
Zaigham Khan
3 years
ذرا تصور کیجئے سعودی عرب میں بسنے والے تیس لاکھ پاکستانی اپنے کفیلوں کے ہدایت کے مطابق ووٹ ڈالتے ہیں ۔ کفیل یہ ہدایات وہابی علما یا شاہی خاندان کی منشا پر جاری کرتے ہیں۔ کیا پاکستان کے ساٹھ ستر حلقوں میں اس پارٹی کو اکثریت حاصل نہیں ہو جائے گی جو سعودیوں کو پسند ہو گی؟
550
157
1K
@zaighamkhan
Zaigham Khan
2 years
مونس الٰہی اور پرویز الٰہی اگر بتادیں کہ چودھری شجاعت اور سالک حسین کو امریکیوں نے کیسے اور کتنے میں خریدا تو یہ ساری سازش سامنے آ جائے گی۔
@PTIofficial
PTI
2 years
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اہم پیغام- #الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
1K
12K
23K
34
332
1K
@zaighamkhan
Zaigham Khan
2 years
افتخار چودھری نے اپنی جعلی عظمت کا سہارا لیتے ہوئے اٹھارویں ترمیم کے موقع پر پارلیمنٹ کو بلیک میل کیا اور عدلیہ کو ایک ایسا ادارہ بنا دیا جو خود اپنے ارکان کا انتخاب کرتا ہے اور اکائونٹیبلٹی سے مبرا ہے۔ایسا دنیا کے کسی جمہوری ملک میں نہیں ہوتا۔ ریاست کا یہ ستون ریاست کو لے ڈوبےگا
Tweet media one
83
348
1K
@zaighamkhan
Zaigham Khan
4 years
میتیں کارگو سے ہی اؔٓئی ہیں ۔مردوں کو سیٹوں پر بٹھا کر نہیں بھیجا جاتا۔ ہماری ملک میں ایسی گفتگو تو گورکن بھی نہیں کرتے تھے جو کیبٹ کے ممبر کرنے لگے ہیں۔
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
4 years
سرکاری خرچ پر چارٹر طیاروں سے ہریسے منگوانے والوں نے والدہ کی میت کارگو سے ب��یج دی، فردوس عاشق اعوان
80
37
195
221
188
1K
@zaighamkhan
Zaigham Khan
4 years
So 60% divorce rate in Britain is a sign of the decay of family system and the civilization itself. Our PM's divorce rate is 200%. Hamra kia banay ga?
115
155
1K
@zaighamkhan
Zaigham Khan
6 years
Beginning to wonder why whenever there are elections Taliban massacre your political opponents.
@ImranKhanPTI
Imran Khan
6 years
Beginning to wonder why whenever Nawaz Sharif is in trouble, there is increasing tension along Pakistan's borders and a rise in terrorist acts? Is it a mere coincidence?
2K
7K
22K
56
552
1K
@zaighamkhan
Zaigham Khan
9 months
مسلم لیگ: 50% فی صد مرکزی عہدے خاندان میں اور%100 فی صد جی ٹی روڈ میں۔سب بلامقابلہ۔ یہ ہمیں جمہوریت اور سویلین بالادستی کے ساتھ پانچ کلو کدو بھی دیں گے۔
Tweet media one
49
328
1K
@zaighamkhan
Zaigham Khan
9 months
بیویاں، بیٹیاں، پھوپھیاں، تایاں سب کی سب اسمبلی آیاں یہ اسمبلی کی نشستیں ہیں یا اندھے کی ریوڑیاں؟
48
389
1K
@zaighamkhan
Zaigham Khan
1 year
جو لوگ انقلاب کے لئے نکلے تھے انہیں علم ہونا چاہئے تھا کہ ناکامی کی صورت میں یہ بغاوت کہلائے گی اور اُس کی معافی نہیں ہوگی ۔اِن کو شُکر کرنا چاہئےکہ اِن کا تعلق پنجابی ایلیٹ سے ہے، بلوچستان سے نہیں، کم از کم اِن پر عدالت میں مقدمہ تو چلے گا!
31
294
1K
@zaighamkhan
Zaigham Khan
9 months
ایک ٹیکنکل معاملے پر دوکروڑ لوگوں کو حق رائے دہی سے محرم کیا گیا۔ یہ نیا پھندا بھی عنقریب دوسری جماعتوں کی گردن ناپ رہا ہوگا۔
80
294
1K
@zaighamkhan
Zaigham Khan
6 years
بس اتنی مہربانی کردیں کہ وکلا کو ٹیکس نیٹ میں لے آئیں اور ٹیکس نہ دینے والے وکلا کے جج بننے پر پابندی لگا دیں۔ ہم آپ کو کبھی نہیں بھولیں گے۔
@geonews_urdu
Geo News Urdu
6 years
اسلام آباد:ہم خود ٹیکس نافذ کریں گے، چیف جسٹس
76
11
50
50
378
1K
@zaighamkhan
Zaigham Khan
4 years
کپاس کی فصل تباہ ہونے سے قوم کو پانچ بلین ڈالر کا نقصان ہورہا ہے۔ لاکھوں کسان کنگال ہوگئے جو بچوں کو سکول نہیں بھیج پائیں گے اور ہمارے بے رحم حکمران فرماتے ہیں ہیں قومیں کپاس اور کپٹرا بیچنے سے نہیں بنتیں۔شاید قومیں شوگر مافیا کے اےٹی ایم پالنے سے بنتی ہیں۔
@PTIofficial
PTI
4 years
“قوم کپاس اور کپڑا بیچنے سے نہیں بلکہ تعلیم کی وجہ سے ہی آگے بڑھتی ہے۔ ضروری ہے کہ بچیوں اورخواتین کے لئے تعلیم کی سہولیات پر خاص توجہ دی جائے۔” وزیر اعظم عمران
Tweet media one
169
347
5K
29
262
999
@zaighamkhan
Zaigham Khan
9 months
اگر رقیب کے گھر پر تالے لگائے بغیر کام نہیں بن سکتا تو بہتر ہے عشق چھوڑ کر شوگر ملوں پر توجہ دیں۔
@NadiaNaqi
Nadia Naqi
10 months
بلی تھیلے سے باہر آگئی ! ن لیگ کی اصل ڈیمانڈ مقتدرہ سے کیا ہے ؟؟؟ سات ماہ گزر چکے فیصلہ کریں کہ 9 مئی کسنے کیا یا مٹی ڈالنی ہے تو بتا دیں ! سینیٹر عرفان صدیقی @IrfanUHSiddiqui @Dawn_News @PTIofficial @PmlnMedia #InFocus
150
187
494
47
254
966
@zaighamkhan
Zaigham Khan
18 days
یہ سب کٹھ پتلیاں رقصاں رہیں گی رات کی رات سحر سے پہلے پہلے سب تماشا ختم ہو گا (افتخار عارف)
11
178
964
@zaighamkhan
Zaigham Khan
8 months
نواز شریف ، ووٹ کو عزت دو
37
206
933
@zaighamkhan
Zaigham Khan
5 years
معیشت دان ڈاکٹر حفیظ پاشا کے مطابق 20لاکھ نوکریاں تو کہاں ملنی تھیں، اُلٹا دس لاکھ لوگ اِس سال بیروزگار ہوئے اور چالیس لاکھ خطِ غربت سے نیچے گر گئے۔
23
392
891
@zaighamkhan
Zaigham Khan
5 years
کپتان کا سب سے بڑا کمال یہ ہے کہ جو کہتا ہے اس کے الٹ کرکے بھی دکھاتا ہے۔
46
182
909
@zaighamkhan
Zaigham Khan
2 years
CJ :"By asking for a Full Court, are you implying No Confidence in this bench?" Irfan :"By not constituting a Full bench, are you displaying No Confidence in the remaining 12 judges?" CJ gets annoyed and tells Irfan "to have manners". Irfan:"Don’t teach me manners, do justice."
34
289
910
@zaighamkhan
Zaigham Khan
1 year
Nawaz Sharif's speech was a masterclass in political oratory. Exceptional delivery!
95
197
892
@zaighamkhan
Zaigham Khan
2 years
آپ نے ان لوگوں کو دور دراز علاقوں سے بلوا کر ریاست سے بھڑوا دیا۔ پولیس پر تشدد کروایا، پٹرول بم چلوائے اور گاڑیاں جلوائیں۔ حاصل کیا ہوا؟
@ShireenMazari1
Shireen Mazari
2 years
State terrorism at Zaman Park
860
10K
17K
71
262
847
@zaighamkhan
Zaigham Khan
2 years
میری فیملی نے 1960 کی دہائی میں ٹیوب ویل لگوائے تھے جن کے انجن انتہائی مہنگے ہوا کرتے تھے اور انہیں افورڈ کرنا زمینداوں کے لئے بہت مشکل تھا۔ جو انجن ہم نے لگوائے وہ اتفاق کے بنے ہوئے تھے۔ سرمائے اور طاقت کا ملاپ ایک الگ کہانی ہے جو اس لئے نہیں سنائی جاتی کہ سب لپیٹ میں آتے ہیں۔
@Shiffa_ZY
Shiffa Z. Yousafzai
2 years
کسی نامور صحافی نے آج تک مریم نواز یا شریف خاندان کے کسی شخص سے یہ سوال نہ پوچھا کہ بھئی دسو نہ زرا داداجی امیر سی یا غریب سی؟خاندان اپنے ہی اثاثوں کےحوالے سےایک پیج پرنہیں ہےکوئی کہتا ہےاپارٹمنٹ ہمارےتھےکوئی کہتاہےنہیں تھے۔
406
2K
7K
47
219
863
@zaighamkhan
Zaigham Khan
3 years
ہم جسے معاشی آئن سٹائن سمجھتے رہے وہ چھوٹا تھانیدار��کلا۔
@MuneefBokhari
Muneef Bokhari
3 years
22
15
71
90
200
829
@zaighamkhan
Zaigham Khan
8 months
Indeed, he was so desperate to return to the government once again.
29
98
805
@zaighamkhan
Zaigham Khan
2 years
Imran Khan had problems with Jahangir Tareen. However, he let sugar mafia mint 260 billions from poor Pakistanis in two years. Imran Khan had problems with Aleeem Khan. However, he subsidized land mafia who escalated land prices and made housing a lot costlier for the common man.
37
196
792
@zaighamkhan
Zaigham Khan
13 days
صحافت کا کام عوامی مفاد اور اپنے اصولوں پر کھڑا ہونا ہے اگرکوئی پچھلے پروجیکٹ کا اصولو ں پر مخالف تھا تو وہ اس پروجیکٹ کا بھی مخالف ہوگا۔ ہمارا کام کسی سے بیر لگانا نہیں۔
35
193
816
@zaighamkhan
Zaigham Khan
2 years
پاکستان کے کونسے دو علاقے عمران خان کے وزیراعظم نہ بننے کی وجہ سے ملک سے الگ ہو جائیں گے؟
269
86
779
@zaighamkhan
Zaigham Khan
2 years
Pakistani community in Britain have failed to integrate in Britain. As a result, they are one of the poorest communities in that country (58% poor) According to one study, three in four Pakistani and Bangladeshi children in UK are living in poverty at age 7.
@Khalid_Munir
Khalid Munir
2 years
Tabdeeli Wali.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
57
42
159
110
190
768
@zaighamkhan
Zaigham Khan
3 years
Islamabad airport has such a stupid design. You get luggage in the basement and have to take a lift to go to the level where parking is. There are no escalators and it becomes such a hassle when two or more flights arrive.
Tweet media one
110
97
769
@zaighamkhan
Zaigham Khan
6 years
Dear @ImranKhanPTI ,give these characters access to your private bathrooms in Banigala. Don't let them diminish the dignity of the office of the Chief Executive of Pakistan.
Tweet media one
73
276
755
@zaighamkhan
Zaigham Khan
6 years
My heartiest congratulations to Aleem Khan and Riaz Malik. Non-tax payers can now buy as many dreams and files from them as they like without any fear or hindrance. Filain khareedo, filain becho, Naya Pakistan banao.
21
300
747
@zaighamkhan
Zaigham Khan
1 year
اگر چیف جسٹس صاحب ٹائیگر کی کھال اتار کر منصف کا عمامہ پہن لیتے اور معاملات فل کورٹ کے سپرد کردیتے توآج پاکستان ان حالات تک نہ پہنجتا۔ ان کی محبوبانہ بے قراریوں نے پی ٹی آئی کو بھی کھائی میں دھکیل دیا ہے۔
49
216
734
@zaighamkhan
Zaigham Khan
9 months
نوجوانوں کو برابھلا کہنے کی بجائے ان کے جذبات کو سمجھیں اور بدلتے وقت کو سمجھیں۔ قصور صرف تارپیڈو کا نہیں آپ کا زنگ آلود بحری جہاز ویسے ہی ڈوب رہا ہے۔
60
207
735
@zaighamkhan
Zaigham Khan
2 years
ایاز امیر صاحب کی لاجک تجزیاتی سے زیادہ شاعرانہ ہے۔ کہتے ہیں آ پ نے ملک پراپرٹی ڈیلروں کے حوالے کردیا لیکن آپ کے علاوہ آپشن کوئی نہیں۔ تسی اینے سوھنے او۔
36
108
712
@zaighamkhan
Zaigham Khan
26 days
کنیٹینر بازی کی بجائے اسلام آباد کے گرد فصیل بنا کر سات دروازے لگا دینے چاہیئیں جنہیں بوقت ضرورت بند کیا جاسکے۔
36
143
752
@zaighamkhan
Zaigham Khan
4 years
اگلا انٹرویو شہبار گل کریں گےا اوراس کے بعد انٹرویو کرنے کے لئے میانوالی سے لوک فنکاروں کو بلایا جائے گا۔
Tweet media one
51
65
724
@zaighamkhan
Zaigham Khan
1 year
یہ وقت بھی آنا تھا کہ خلمے ذلیل زاد پاکستان کے سابق وزیراعظم کے ساتھ مل کر پاکستان کے سابق صدر کو گالیاں بک رہا ہے اور پاکستانی تالیاں بجارہے ہیں۔ جیوے پاکستان۔
137
189
691
@zaighamkhan
Zaigham Khan
2 years
پاکستان ایک آئینی جمہوریت ہے۔ یہاں آرمی چیف آئین سے وفاداری کی قسم کھاتا ہے۔ وہ کسی سراج الدولہ یا محمد شاہ رنگیلا کی وفارداری کا حلف نہیں لیتا۔ وہ سیاسی طور پرنیوٹرل رہنے کی قسم کھاتا ہے۔یہاں غداری کا مطلب آئین سے غداری ہے۔
43
188
692
@zaighamkhan
Zaigham Khan
2 years
Iman Khan has again accused China of bribing Pakistani politicians while they visited the Peoples Republic. China as a self-respecting state does not take such accusations lightly. A former PM should know the repercussions.
63
223
705
@zaighamkhan
Zaigham Khan
2 years
کیا ایسے محنت کشوں کے بغیر ہم رات کو سکون کی نیند سو سکتے ہیں؟پاور سکیٹر کے محنت کشوں کو سلام تشکر!
Tweet media one
17
105
697
@zaighamkhan
Zaigham Khan
2 years
آج کا لفظ :الیٹ کیپچر
Tweet media one
30
130
686
@zaighamkhan
Zaigham Khan
2 years
Imran Khan's personal divorce rate is 200%, which is more than double the divorce rate of Britain. Lord of Contradictions?
72
175
675
@zaighamkhan
Zaigham Khan
2 years
There is a serious risk of incredible cyber propaganda machines of Russia and Iran influencing Pakistan's elections and politics. It is blatant interference if not saazish.
@TehranTimes79
Tehran Times
2 years
According to a survey conducted by Arab Magazine, 93% of Pakistanis have once again expressed confidence in Imran Khan as the Prime Minister.
Tweet media one
1K
14K
36K
62
226
671
@zaighamkhan
Zaigham Khan
4 months
مبارک ہو! اس روٹی کے آٹے کو پانی کی بجائے کسان کے خون سے گوندھا گیاہے۔
@pmln_org
PMLN
4 months
"سکھ غریب کا ، ویژن نوازشریف کا" الحمدللہ وزیراعلیٰ مریم نواز کے اقدامات کی بدولت 3 ماہ کے قلیل ترین عرصے میں روٹی کی قیمت 8 روپے تک کی ریکارڈ کمی
Tweet media one
208
226
779
57
196
680
@zaighamkhan
Zaigham Khan
2 years
A model defends herself against politically motivated false news and defamation with facts and proofs. Very interesting thread.
@AYYANWORLD
Ayyan
2 years
دو عادات شاید آپ مرتے دم تک نہیں چھوڑ سکتے پہلی میرے نام پر TRP کمانا (کیونکہ خود کمانا و کھانا آپ کی فطرت نہیں) دوسری جھوٹ بولنا (کیونکہ سچ بولنا آپ نے سیکھا نہیں) چار سال وزیر اعظم رہے، پھر بھی مجھ پر جھوٹا الزام لیے بغیر آپ کی تقریر و خبر نہیں بنتی جیسے پہلے نہیں بنتی تھی ​/1
Tweet media one
1
2K
7K
32
168
666
@zaighamkhan
Zaigham Khan
3 months
ایڈہاک ججز کی آئین و قانون میں گنجائش موجود ہے۔ آئین و قانون میں چار شادیوں کی گنجائش موجود ہے وزیراعظم تمام کابینہ کو بیویوں کی تعداد پوری کرنے کا حکم دیں۔
37
180
681
@zaighamkhan
Zaigham Khan
4 years
PML-N was a Convention League that evolved into a popular political party. PTI is a popular political party which has willfully regressed into a Convention League. Both men and institutions are defined by their evolution or regression. Our essence and identities aren't static.
38
148
647
@zaighamkhan
Zaigham Khan
1 year
اسٹیبلشمنٹ کے مزاج بدل گئے، جج بشیر کے مزاج بدل گئے۔ مسئلہ یہ ہے کہ عوام کے مزاج بھی بدل گئے۔
36
119
629
@zaighamkhan
Zaigham Khan
1 year
گزشتہ شب ابصار عالم @AbsarAlamHaider نے موجودہ صورتحال کو جوڈیشل مارشل لا کا نام دیا۔ سپریم کورٹ کے آج سٹیٹ بینک کو حکم کے بعد میں ان سے اتفاق کرتا ہوں۔ اس حکم کا کوئی آئینی یا قانونی جواز نہیں۔
51
148
626
@zaighamkhan
Zaigham Khan
2 years
جنرل صاحب کی یہ تصویر دیکھ کر دکھ ہوا۔ لیکن یہ یاد بھی آیا کہ میں جنرل صاحب کے ساتھ ایک شو میں تھا جب انہوں نے رانا ثنااللہ کو بین الاقوامی ڈرگ سمگلر ثابت کیا تھا اور ان کے ساتھ ہونے والے سلوک کی حمایت کی تھی۔ ہمیں اس ملک کو بدلنے کی ضرورت ہے۔
Tweet media one
94
139
629
@zaighamkhan
Zaigham Khan
18 days
جس وقت چارٹر آف ڈیموکریسی سائن کیا گیا تھا اس وقت پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ دوبڑی جماعتیں تھیں۔اب حالات بدل چلے ہیں۔ پی ٹی آئی کے بغیر نئے رولز آف گیم طے نہیں کئے جاسکتے۔
31
130
646
@zaighamkhan
Zaigham Khan
2 years
2014 کے دھرنے میں ایس پی جونیجو پر حملے کا نہ صرف پرچہ ہوا بلکہ عمران خان چار سال تک اشتہاری بھی رہے۔
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
2 years
پچاس سال سے لوگ مجھے جانتے ہیں ایک پرچہ نہیں ہوا مجھ پر،پچھلے سات ماہ میں 100 پرچے ہو گئے ہیں، چئیرمین تحریک انصاف عمران خان
76
19
70
61
245
604
@zaighamkhan
Zaigham Khan
9 months
اسحاق ڈار صاحب نے کس طرح پرائیوٹائزیشن کی کوششوں کو ناکام بنا کر پاکستانی معیشت کا ناس کیا۔ مسلم لیگ کے مرکزی رہنما محمد زبیر کے انکشافات۔
33
237
607
@zaighamkhan
Zaigham Khan
4 years
کل بہت عرصے کے بعد کسی شو میں کچھ تلخ کلامی ہوئی۔ وہ بھی نادیہ نقی کے انٹیلیجنٹ شو میں اور نقوی صاحب کے ساتھ جنہیں پہلے کبھی اس قدر غصے میں نہیں دیکھا تھا۔
45
180
600
@zaighamkhan
Zaigham Khan
5 months
ایوب کی لاش تو تاریخ کے پھانسی گھاٹ پر جھول رہی ہے خواجہ آصف اس میٹنگ کا حساب دیں جس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے مسلم لیگ کے تمام ایم این ایز کو بلا حیل وحجت باجوہ کی ایکٹنشن کے لئے ووٹ دینے کا حکم صادر کیاتھا۔
30
181
612
@zaighamkhan
Zaigham Khan
1 year
زبیری صاحب بتائیں عوام دشمن شوگر ملوں کو ایک ایک دن میں کیسے سٹے آرڈر ملتے ہیں، اس میں وکلا کا مصالحتی کردارکیا ہے اور ججوں کی پیالی میں کتنے چمچ چینی ڈالی جاتی ہے۔
44
212
589
@zaighamkhan
Zaigham Khan
6 years
Me as seen by my children and sculpted by a baker.
Tweet media one
41
28
594
@zaighamkhan
Zaigham Khan
9 months
ویسے تو قاضی ختم ہوئے بھی دو تین سو سال ہو گئے ہیں۔
@Wabbasi007
Waseem Abbasi
9 months
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے لطیف کھوسہ کے نام کیساتھ سردار لکھنے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا، ’یہ سردار،نواب اور پیر جیسے الفاظ اب لکھنا بند کر دیں، 1976 کے بعد سے سرداری نظام ختم ہوچکا ہے، یا تو پاکستان کا آئین چلائیں یا پھر سرداری نظام۔
47
52
312
24
126
577
@zaighamkhan
Zaigham Khan
2 years
میری ریڈلائن انسان کی تکریم ہے۔ کسی انسان کی کسی طور پر بھی تذلیل نہیں ہونی چاہئے۔
Tweet media one
14
83
572
@zaighamkhan
Zaigham Khan
1 year
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ افغانستان کے نام پر پاکستانی اشرافیہ کا اپنا دھندہ ہے جس کا کچھ منافع افغانستان کوجاتا ہے۔ گزشتہ سال افغانستان کی کل ایکسپورٹ دو بلین ڈالرتھی لیکن اسے ٹرانزٹ ٹریڈ کے نام پر سات بلین ڈٓالر کا مال امپورٹ کرنے کی اجازت دی گئی۔ یہ سب مال واپس سمگل کرکے کس نے کتنا
37
186
571
@zaighamkhan
Zaigham Khan
1 year
میرا خیال تھا کہ 2023 میں پی ٹی آئی پاکستان کی بی جے پی بن کر ابھرے گی۔ کیا خبر تھی کہ پی ٹی آئی بھائی سے محروم ایم کیو ایم بننے کا فیصلہ کرچکی ہے۔
46
112
566
@zaighamkhan
Zaigham Khan
1 year
یہ بات مورخ نے طے کرنی ہے کہ تبدیلی لائو پروجیکٹ زیادہ تباہ کن تھا یا تبدیلی بھگائو پروجیکٹ۔ ہمیں اتنا معلوم ہے کہ دونوں کا انجینئر ایک ہے۔
49
119
560
@zaighamkhan
Zaigham Khan
7 months
فیض آباد میں جو ٹوکہ تیار ہوا وہ پاکستان کی سیاست، معیشت اور معاشرت کا سر تن سے جدا کرکے ہی دم لے گا۔
32
109
576
@zaighamkhan
Zaigham Khan
21 days
دوسال تک جرگوں اور مولویوں کے ذریعے افغانستان سے سفارت کاری ہوتی رہی۔ ایک بار وزیراعلیٰ کو بھی موقع دے دیں۔ گنڈاپور طالبان سے پوچھیں کہ انہیں کیا مسئلہ ہے وہ کیوں پاکستان کے خلاف پراکسی وار کررہے ہیں۔ وہ جنگ بندی کے بدلے میں کیا بھتہ چاہتے ہیں؟
50
166
578
@zaighamkhan
Zaigham Khan
17 days
صرف اپنی سیاسی بقا کے لئے اور چند سال حکومت میں رہنے کے لئے حکومت پورے ریاستی سٹرکچر کو یکطرفہ طور پر بدلنے پر تلی ہے۔
27
217
579
@zaighamkhan
Zaigham Khan
1 year
وزیراعظم صاحب تھوڑی دیر انتظار کرتے تو شاید افواج کے سربراہ اپنے باس کو فون کرکے مبارک دیتے۔ پروٹوکول بھی فالوہوتا اور جمہوریت کی کچھ ساکھ بھی رہ جاتی۔
71
107
518
@zaighamkhan
Zaigham Khan
9 months
بیویاں، بیٹیاں، پھوپھیاں، تایاں سب کی سب اسمبلی آیاں
33
91
551
@zaighamkhan
Zaigham Khan
6 years
میں ہر اس نوجوان کی قدر کرتا ہوں جو کسی بھی جماعت کا حصہ ہے کیونکہ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ اپنی ذات سے بڑھ کر معاشرے اور ملک کے بارے میں سوچتا ہے اور کچھ کرنا چاہتا ہے۔ انہیں صرف اس بات کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ سیاسی جماعتیں قبائل نہیں ہوتے اور کوئی لیڈر دیوتا نہیں ہوتا۔
13
130
546
@zaighamkhan
Zaigham Khan
11 months
دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی ملک نے دوسرے ملک کو اپنے غیر قانونی تارکیں وطن کی میزبانی کا حکم دیا ہے اور حکم عدولی کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔ ایران نے بھی ساڑھے چھ لاکھ افغانوں کے بے دخل کیا ہے لیکن یہ طریقہ واردات پاکستان کے لئے مخصوص ہے۔
@taahir_khan
Tahir Khan
11 months
#افغان وزیر دفاع ملا #یعقوب #مجاہد نے #پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ افغانوں کو نکالنے کے ممکنہ نتائج کا جائزہ لے اور وہ کرے جو بعد میں برداشت کرسکے۔ ایک ویڈیو میں ملا یعقوب نے کہا کہ “#پاکستان جو بوئے گا وہی کاٹے گا”۔ افغان وزیر دفاع کے مطابق مہاجرین سے متعلق پاکستان کی پالیسی
470
188
669
81
229
555
@zaighamkhan
Zaigham Khan
2 years
آج کا لفظ
Tweet media one
37
110
536
@zaighamkhan
Zaigham Khan
8 months
شہباز شریف نے مریم نواز اور نواز شریف نے شہباز شریف کو نامزد کردیا۔ دیگر رشتہ داروں اور برادری کے لئے دستر خوان بچھایا جارہا ہے۔
26
127
546
@zaighamkhan
Zaigham Khan
2 years
وجاہت مسعود جدیدیت پسند ہوتے ہوئے بھی ہماری ہزار سالہ تہذیب اور علمی میراث کے وارث ہیں۔وہ اپنی نسل کے ان معدود چند لوگوں میں سے ہیں جنہیں عالم کہا جاسکتا ہے۔ @sabirnazar1 نے کیا کمال پورٹریٹ بنایا ہے۔
Tweet media one
35
73
536
@zaighamkhan
Zaigham Khan
4 months
You need to prove your source of income if you want to invest one million rupees in Pakistan's stock market. However, you can invest 10 billion (or even more) in the real estate without such a proof. Shows in which direction our power elite want our resources to flow.
16
159
550