NadiaNaqi Profile Banner
Nadia Naqi Profile
Nadia Naqi

@NadiaNaqi

Followers
13K
Following
11K
Statuses
14K

Broadcast Journalist @Dawn_News Previously @nayadaurpk ,NewsOne TV ,AajTv,ExpressNews,CNBCPak Recipient of ICFJ Award 2013,IVLP Fellow 2

Karachi
Joined March 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@NadiaNaqi
Nadia Naqi
13 hours
ججز دو گروہوں میں بٹ چکے ہیں اور جو اس وقت میجورٹی ججز ہیں ان کو یاد رکھا جائے گا کہ وہ جسٹس منیر مولوی تمیز الدین کیس کے پیروکار ہیں @Dawn_News @therealaitzaz #InFocus
0
1
1
@NadiaNaqi
Nadia Naqi
13 hours
حکومت اور اس کی اتحادی جماعتیں استعفی دیں اور نئے انتخابات کا اعلان کریں پھر ہم ان کے ساتھ بیٹھ کر ایک نئے چارٹر اف ڈیموکریسی پر بات کر سکتے ہیں @RaoofHasan @Dawn_News #InFocus
0
1
0
@NadiaNaqi
Nadia Naqi
2 days
موجودہ تحریک انصاف کے پاس اس طرح کی قیادت نہیں یہ صرف فل ان دا بلینکس ہیں لہذا مذاکرات مولانا فضل الرحمن یا محمود اچکزئی کے ذریعے کیے جا سکتے ہیں @MoulanaOfficial @fawadchaudhry @Dawn_News @PTIofficial #InFocus #8thFebruary
0
3
3
@NadiaNaqi
Nadia Naqi
2 days
ملک کی تاریخ میں کسی بھی لیڈر کے لیے اتنا کنسنسس نہیں دیکھا جتنا عمران خان کے لیے ہے پاکستان کی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کو یہ ماننا ہوگا ورنہ ملک میں استحکام نہیں ا سکتا @Dawn_News @fawadchaudhry #InFocus #8thFebruary #BlackDayforPakistan
0
8
24
@NadiaNaqi
Nadia Naqi
2 days
عوام اور فوج کے درمیان خلیج کیسے بڑھی @Dawn_News @fawadchaudhry #InFocus #8thFebBlackDay
0
2
1
@NadiaNaqi
Nadia Naqi
2 days
26ویں ائینی ترمیم خاص حالات میں لائی گئی ہے جس کا خاص مقصد ہے اس سے عدلیہ کی ازادی کو سلب کر دیا گیا ہے @Dawn_News @j_jadoon #InFocus
0
3
1
@NadiaNaqi
Nadia Naqi
2 days
ججز کا کام خط لکھنا نہیںاور جس کو وہ خط لکھ رہے ہیں انہیں یہ پتہ ہونا چاہیے کہ پاکستان کے ائین کے نیچے اس کا کوئی اختیار نہیں ہے @Dawn_News @ahsaan_hafiz #InFocus
0
5
5
@NadiaNaqi
Nadia Naqi
2 days
ابھی تو صرف اپوزیشن جماعتوں کا اتفاق ہوا ہے اور حکومت کی نیندیں اڑ گئی ہیں ان کی کاپی ٹانگ رہی ہیں @SheikhWaqqas @PTIofficial @Dawn_News #InFocus
0
5
17
@NadiaNaqi
Nadia Naqi
2 days
عمران خان کو اٹک میں کہہ دیا گیا تھا کہ اپ دو سال کے لیے ملک سے باہر چلے جائیں اور سسٹم کو چلنے دیں! @SheikhWaqqas @PTIofficial @Dawn_News #InFocus
0
6
22
@NadiaNaqi
Nadia Naqi
2 days
صدر ٹرمپ کے غذا پر قبضے کے بیان پر پاکستان کا رد عمل ڈاکٹر ملیحہ لودی کو مایوسی! @Dawn_News @LodhiMaleeha @POTUS #InFocus #Gaza
1
6
6
@NadiaNaqi
Nadia Naqi
2 days
26ویں ائینی ترمیم کا معاملہ سپریم کورٹ میں ہے تو پھر کیا ضرورت ہے شارہ دستور پر جا کر جمع ہونے کی @Dawn_News #InFocus
1
4
6
@NadiaNaqi
Nadia Naqi
5 days
True that! @MunizaeJahangir is the most credible journo we have. Intimidation through this farce wont help . I stand by her always! Stay as strong as u r dear @MunizaeJahangir
@AzazSyed
Azaz Syed
5 days
strongly condemn the trolling by mafia involved in the so-called 'blasphemy business’ and stand in solidarity with well-respected journalist @MunizaeJahangir
Tweet media one
0
0
2
@NadiaNaqi
Nadia Naqi
5 days
@LodhiMaleeha I guess they r waiting for the rest of the world to speak up and then decide. Shame
2
0
0
@NadiaNaqi
Nadia Naqi
5 days
@FarooqHKhan But when ???
0
0
0
@NadiaNaqi
Nadia Naqi
8 days
RT @mahobili: Help - #Lahore: If anyone needs a nurse for their elderly parent, please contact me. My nurse needs work. I can vouch for her…
0
221
0
@NadiaNaqi
Nadia Naqi
8 days
ٹرانسفر کے بعد نیا حلف نہیں لینا ہوتا جج ٹرانسفر کے بعد اپنا تجربہ اور اپنی سینیورٹی ساتھ لے کر جاتا ہے اور یہ چٹھی لکھنا منع ہے @Dawn_News #InFocus #Islamabad #IslamabadHighCourt
0
5
8
@NadiaNaqi
Nadia Naqi
8 days
سوائے اسلام اباد کے کسی بھی ہائی کورٹ میں یہ تجربہ نہیں کیا گیا یہ بد نیتی پر مبنی ہے ہم تحریک چلائیں گے اس کے خلاف @Dawn_News @riasataliazad24 @pmln_org #InFocus #Isbhighcourt #26thAmmendment
0
4
6
@NadiaNaqi
Nadia Naqi
8 days
ڈنڈا چلا کے چلا کے کیا ہوا کیا کسی کی ذہنیت بدل گئی اور اب دیکھیں جو کچھ اسلام اباد ہائی کورٹ میں ہو رہا ہے یوں لگتا ہے کہ یہ ایک ایک جج جو ازاد ہیں ان سے ڈرتے ہیں @Dawn_News @Jhagra @PTIofficial #InFocus
0
8
28
@NadiaNaqi
Nadia Naqi
9 days
اسلام اباد ہائی کورٹ کے جج صاحبان کے خط پر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ ائینی ترمیم پر عمل کرنا اپ کا کام ہے ائین یہ کہتا ہے کہ اپ کسی بھی ترمیم کو کورٹ میں چیلنج نہیں کر سکتے @Dawn_News @IrfanUHSiddiqui #InFocus #IsbHighCourt
0
2
4
@NadiaNaqi
Nadia Naqi
9 days
میں نہیں سمجھتا کہ مولانا فضل الرحمن تحریک انصاف کی نو مئی 26 نومبر والی تخریب کاری کی فلاسفیمیں شریک نہیں ہوں گے @Dawn_News @IrfanUHSiddiqui #InFocus
0
2
1