Explore trending content on Musk Viewer
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
شہباز گل۔۔بھاگو نہیں نعرہ لگاو ۔۔امریکہ کا جو یار ہے غدار ہے۔۔
292
3K
6K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
دوستوں کا کیا مشورہ ہے؟ میرے پاس دو سو سے زیادہ کارٹون ہیں جو عمرانی فسطائ دور میں نہ چھپ سکے۔۔۔کیا کتاب چھاپ دوں یا روزانہ ٹویٹر پر ڈال دوں؟ ہیں
2K
710
6K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
یہ لیڈر اپنے کارکن کو آرام سے سائیڈ پر ہونے کا کہہ سکتا ہے۔۔۔لیکن اس نے تھپڑ مارنے اور انتہائ رعونیت سے سائِڈ پر ہونے کا اشارہ کیا۔۔۔یہی اس کا اصل چہرہ ہے-
733
2K
5K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
3 years
مراد سعید کے دو سو ارب ڈالر پر 2019 میں ایک کارٹون بنایا تھا۔۔جو کسی اخبار کو نہیں بھیجا۔۔۔آپ لوگ��ں کی خدمت میں پیش ہے۔
Tweet media one
144
1K
5K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
نیازی کی 5 ارب کی حقیقت. سٹیٹ بینک کےرپورٹ مطابق تاحال خیبر بینک میں 34000 ہزار اور پنجاب بنک میں 69000 روپے جمع ھوئے ھیں. #ٹیلی_تھو
2K
2K
5K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
Didn't i tell you?...My cartoon on 23 march on Asad Qaiser.
Tweet media one
251
1K
5K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
my cartoon for Friday Times...
Tweet media one
653
1K
4K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
شہباز شریف صاحب۔۔آپ پٹرول 300 روپے لٹر کر دیں۔۔ہمارا ووٹ پھر بھی آپ کا ہوگا۔
379
586
4K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
جو وڈیو ابھی نہیں آی اور کسی نے نہیں دیکھی، وہ جعلی ہے۔ یوتھیے
256
746
4K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
Bilquis Bano 147-2022
Tweet media one
49
841
4K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
وہ پوچھنا تھا کہ پرویز الہی کاعلاج صحت کارڈ پر ہوا تھا کہ نہیں؟
390
525
4K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
عید کے بعد پنجاب میں گندگی اس طرح صفر ہے جس طرح خان کی کارکردگی چار سالہ دور میں صفر تھی
191
700
4K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
1 year
میں پچھلے 32 سال سے کارٹون بنا رہا ہوں۔ میں نے نجم سیٹھی، رضیہ بھٹی عارف نظامی اور راشد رحمان جیسے ایڈیٹروں کے ساتھ کام کیا ہے۔۔ان کے دور میں میرے صرف 6 کارٹون پرنٹ نہیں ہوئے لیکن عمران کے ساڑھے تین سالہ دور میں میرے 200 سے اوپر کارٹون سنسر کی نظر ہوئے۔ پوری ایک کتاب بن سکتی ہے۔
281
1K
4K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
Hor Choopo 😄😄 brilliance..i want to follow him..hassan murtaza
161
1K
4K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
سوچ رہا ہوں کہ آج یوتھیوں کو آگ کیسے لگانی ہے۔
Tweet media one
1K
190
4K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
بزدار دور میں لاہور کچرے کا ڈھیر بنا ہوا تھا۔۔صبح آٹھ بجے جانوروں کے بقایاجات اٹھانے ٹریکٹر پھر رہے ہیں۔۔ڈیر فرق دا۔
Tweet media one
219
690
4K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
عمران الیکشن جیتا۔۔سٹاک ایکسچینج 950 پوائنٹ گر گئی۔۔ڈالر 225 پر چلا گیا۔۔یہ عمران پر اعتماد کا اظہار ہے
297
823
4K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
1 year
اعتزاز احسن کے بارے میں یہ کارٹون میں نے 2009 میں بنایا تھا۔۔جب یہ حضرت افتخار چودھری لے نمائندے تھے۔
Tweet media one
230
1K
3K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
شیخ رشید نے جیل بھرو تحریک کا اعلان کر کے ضمانت کروالی۔
81
664
3K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
شہباز گل، آج ہایکورٹ میں اور کل ایکسیڈنٹ کے وقت۔۔
Tweet media one
Tweet media two
313
1K
3K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
Watercolor portriat of ... @MaryamNSharif
Tweet media one
258
371
3K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
مغرب میں رنگ رلیاں منانے کے بعد جب انکے رنگ پسٹن بیٹھ جاتے ہیں۔۔۔تو پاکستان آکر ہاتھ میں تسبیح پکڑ کر تلقین شاہ بن جاتے ہیں- ایک سال پرانی پوسٹ، دوبارہ پیش خدمت ہے۔
156
673
3K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
یوتھیے کہہ ریے ہیں میں اسد قیصر کی شکل بگاڑ کر بناتا ہوں۔۔سالیو۔۔ ہن کی انہوں ٹام کروز بنا کے وکھاواں
Tweet media one
174
724
3K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
اسامہ ایبٹ باد میں موجود نہیں تھا۔بلکہ کئ سال پہلے مر چکا تھا ملا لہ پر حملہ ڈرامہ تھا ۔بے نظیر کو آصف زرداری نے قتل کروایا تھا 9/11 کے دن یہودی بلڈنگ میں موجود نہیں تھے جو قوم ان باتوں پر یقین رکھتی ہو۔۔وہ اگر یہ کہے کہ عمران پاکستان کے مسائل کو حل کرسکتا ہے، تو حیران نہ ہوں۔
347
799
3K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
3 years
اسامہ ایبٹ باد میں موجود نہیں تھا۔بلکہ کئ سال پہلے مر چکا تھا ۔ اجمل قصاب نامی کوئی شخص پاکستانی شہری نہیں تھا ۔ ملا لہ پر حملہ ڈرامہ تھا ۔9/11 کے دن یہودی بلڈنگ میں موجود نہیں تھے ۔کارگل کی جیتی ہوئی جنگ، نواز شریف امریکہ میں ہار گیا تھا ای وی ایم EVM سے شفاف انتخابات ہونگے
113
666
3K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
خان کو UAE کے عربوں نے لاکھوں ڈالر کیوں دیے۔۔انہیں گوادر اور CPEC سے کیا خطرہ ہے؟
214
647
3K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
عمرانی فسطائ دور کا ایک کارٹون جو @indyurdu میں نہ چھپ سکا۔۔اور اخبار سے نکا ل دیا گیا۔
Tweet media one
134
930
3K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
My watercolor portrait of Shaheed BB
Tweet media one
153
279
3K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
3 years
How GDP projected to 3.94. My cartoon for independent urdu
Tweet media one
138
622
3K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
گھڑی چور آخری بال تک چوروں سے لڑے گا
Tweet media one
543
669
3K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
I stand with @Matiullahjan919 ..and journalists shall boycott fawad Chaudhry
451
530
3K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
3 years
جو بھی @MiftahIsmail کے ووٹنگ کیمپ سے اپنا ووٹ بناتے ہوے اپنی سیلفی میرے ٹایم لاین پر پوسٹ کرے گا۔ ان تمام لوگوں کے ناموں سے ایک نام قرعے کے ذریعے نکالوں گا۔ اس کا واٹر کلر پورٹریٹ مفت اسے کے گھر بھیجوں گا۔ یہ میرا پکا وعدہ ہے
94
454
3K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
my cartoon for TFT
Tweet media one
173
640
3K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
دو سال پہلے لکھا تھا۔۔یہ سالہ سیاسی شہید نہیں بلکہ سیاسی یتیم ہوگا۔
90
379
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
ویلڈن ٹیم سری لنکا۔ کپ تم لے جاؤ، ہمیں ضرورت نہیں یہاں تو پہلے والا ہی گلے پڑا ہوا ہے Copied
280
399
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
فارن فنڈنگ اور ٹیلی تھون کی رسیدیں دکھاو۔۔شوکت خانم کا آڈٹ کروائو۔
583
539
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
Excellent cartoon by @MANJULtoons
Tweet media one
108
755
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
3 years
یوتھیے کی ایک نشانی یہ ہے کہ وہ صابر شاکر، کامران خان، عمران ریاض وغیرہ کو غیر جانبدار صحافی سمجھتے ہیں اور طلعت حسین، حامد میر، اسد علی طور، مطیع اللہ جان، عمران شفقت، عامر میر، نجم سیٹھی، مرتظی سولنگی، رضا رومی، رضوان دادا، وغیرہ کو لفافہ صحافی سمجھتے ہیں۔
162
536
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
6 years
Naya terms in Naya Dictionary sajda = kiss Rigging = engineering Died in suicide attack= sacrifice for pakistan Lotas = electables VIP culture = security protocol slap = transaction Banned Orgs = mainstreaming criticism = fake news Ephedrine = drug 70 plus = young leadership
258
1K
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
یوتھیو۔۔تم اگر 80 فیصد نہیں تو 76 فیصد یوتھیے ضرور ہو
182
342
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
6 years
My cartoon for The Friday Times last week.
Tweet media one
218
989
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
6 years
If PTI brings back just One BILLION dollars of 200 billion dollars stashed abroad as they claim....that is 0.5 % of 200 billion. I will join PTI.
514
520
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
6 years
اتنے شفاف الیکشن ہیں۔۔۔کہ سب کچھ واضع نظر آرہا ہے۔
107
852
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
5 years
شام کا غریب مہاجر جو اسلام آباد میں شورما بیچتا تھا ایک پری پلان حادثے کا شکار ہوگیا اسکی دکان چل پڑی تھی ، گاہک کا ہجوم تھا باقی دکان والوں سے دیکھا نہیں گیا اور اسکو راستے سے ہٹا دیا . ہسپتال میں زخمی ہے . دعا کیجئے
Tweet media one
303
687
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
6 years
New Cabinet...of Naya Pakistan
Tweet media one
188
810
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
جنہوں نے پشاور میٹرو۔۔۔40 ارب کے بجاےَ 71 ارب میں بنائ۔۔وہ کہتے ہیں کہ خان معیشت ٹھیک کر دے گا۔ 😂😂😂
197
566
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
6 years
Peshawar Bus Rapid Transit project has gone up from 49 billion to over 68 billion due to bad planning. Now serving biscuits in govt function will not compensate the loss of 19 billion. its called penny wise pound foolish.
184
944
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
My cartoon for the friday times @TFT_
Tweet media one
452
669
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
3 years
Congratulations! Your work is selected for inclusion in Pennsylvania Watercolor Society 42nd Annual International Juried Exhibition. We had 635 entries and juror selected 110 works. The exhibit will open online September 25, 2021 on our website, .
Tweet media one
114
187
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
7 years
تمام پاکستانیوں کو KPK کا شکریہ ادا کرنا چاہئے- جنھوں نے تبدیلی کا تجربہ اپنے اوپر کر کے پورے پاکستان کو بچالیا- 🤣
137
903
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
6 months
my cartoon for Express Tribune.
Tweet media one
229
797
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
5 years
Two future Prime Ministers of Pakistan...
Tweet media one
2K
160
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
3 years
دبئی میں اوورسیز نے اسدقیصر کو کھری کھری سنادیں، تقریب چھوڑ کر فرار ہونا پڑا
81
798
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
Excellent cartoon..by a hobbyist cartoonist
Tweet media one
29
374
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
7 years
PTI is now photoshop tehreek insaf
Tweet media one
Tweet media two
264
978
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
Excellent cartoon
Tweet media one
71
506
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
سچی گل اے
Tweet media one
56
782
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
Dear Sabir Nazar, Congratulations! It is both an honor and a pleasure to inform you that your painting has been accepted in the upcoming 2022 NWS 102nd International Open Exhibition. :-)
293
183
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
my friend...great Zahoor's work today
Tweet media one
76
446
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
خان! جن روڈوں پر تم خوار ہو رہے ہو، دھکے کھا رہے ہو۔۔وہ مسلم لیگ نون نے بنائے ہیں۔
177
317
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
کیسا زمانہ آگیا ہے۔ جو صلی الله علیه وسلم بول نہیں سکتے۔۔وہ اسلام پر لیکچر اور فتوے دے رہے ہیں۔۔جو معیشت 5.8 سے0.4 پر لے آے۔۔وہ معیشت ٹھیک کرنے کے نسخے دے رہے ہیں۔ جن کو میڈیا کے درندے کا ٹائیٹل ملا، وہ میڈیا کی آزادی کے علمبردار بنے ہوے ہیں۔
121
593
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
ہاہاہا۔۔خالق خان کا کارٹون
Tweet media one
207
589
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
ٹرین وایٹ کے بھائ یوتھیو۔۔تمہاری تربیت کس نے کی ہے؟ ہیں جی
123
349
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
خان فوری الیکشن کیوں چاھتا ہے؟ کہیں اس کا تعلق قاضی فائز عیسی کی چیف جسٹس سےتقرری سے تو نہیں؟
69
250
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
عمران اپنے نہیں، ہمارے بچوں کے مستقبل [تباہ کرنے} کے لیے جدوجہد کررہا ہے۔
219
439
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
5 years
Guess who came to my exhibition of paintings in Islamabad?
Tweet media one
Tweet media two
145
245
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
یوتھیے کی نشانی یہ ہے کہ وہ زرداری اور نواز کے دس سال کے ساتھ مشرف کے نو سال کو 35 سال لکھتا ہے۔۔اور پھر معیشت پر اعداد و شمار بھی پوسٹ کرتا ہے۔
175
407
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
آخری مرتبہ عمران نے سچ کتنے سال پہلے بولا تھا؟
352
313
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
My cartoon for The Friday Times..
Tweet media one
198
423
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
خان کہہ رہا ہے اسے قتل کرنے کی سازش ہورہی ہے۔ ان کے بعد پی ٹی آئ کا چیرمین کون ہوگا؟
417
240
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
7 years
آصف علی زرداری پاکستان کے واحد سیاستدان ہیں جنہوں نے PTI میں شامل ہوئے بغیر پاک صاف اور شفاف ہونے کا ریکارڈ قائم کیا ہے! via @adnanrehmat1
87
700
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
3 years
Wood collectors Sindh, Lockdown watercolor No 79 arches, 11x14 june 2021
Tweet media one
57
179
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
مسلم امہ لیڈر اور ریاست مدینہ کے خلیفہ جی نے کس مسجد میں عید کی نماز پڑھی ہے؟
145
314
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
7 years
میاں صاحب،آئین میں ایک تبدیلی کے ذریعے کیبل ٹی وی چینل نمبرز کو فکس کیا جاے۔ ARY اوربول کو62 اور63 پر رکھا جاے۔
161
742
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
کیا وقت ہے۔ کبھی یہاں خان صیب۔۔چولیں مارتا تھا۔۔
Tweet media one
436
224
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
3 years
Badshahi mosque, Lahore Lockdown watercolor No 78 Arches, 21x16 June 2021
Tweet media one
38
156
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
3 years
Happy Mother's Day
Tweet media one
17
124
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
بریکنگ نیوز - - - - سائفر کا اسکرین شاٹ منظر عام پر آگیا
Tweet media one
90
540
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
خان ایک کاریگر بندہ ہے، کرکٹر تھا، پھر دس دس روپے بھیک مانگنا شروع کیا۔ وزیر اعظم بن کر گھڑیاں اور قالینیں بیچیں۔ اسلامی ٹچ کے ساتھ روحانیت بیچی۔۔۔ہر فن مولا شخص ہے۔
77
424
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
7 years
Sarfraz...please start a hospital in your mother's name...so we get rid of this 92 world cup win wala.
940
813
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
یوتھیے کی ایک نشانی یہ ہے کہ وہ سمجھتا ہے شان اینکر جرنلسٹ ہوسکتا ہے، مولوی ڈریس ڈیزاینر اور کرکٹر، سیاستدان ہوسکتا ہے، لیکن نجم سیٹھی پی سی بی کا چیرمین نہیں بن سکتا۔
71
397
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
مفتاح اسماعیل کو چاھیے کہ پٹرول اور بجلی کی قیمت بڑھائے۔ کیونکہ پاکستان دنیا کا سستا ترین ملک ہے۔ کیوں بھئ یوتھیو! صحیح کہہ رہا ہوں نا میں؟
36
382
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
جو دس کیسوں میں ضمانت پر ہے، وہ بھی کہہ رہا ہے آدھے حکومتی وزیر ضمانت پر ہیں۔ 🤣
139
356
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
خاں جی۔۔پہلا ایٹم بم بنی گالہ پر نہ پھینک دیں؟
100
278
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
4 years
I am honoured and delighted...
Tweet media one
76
223
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
6 years
Sheikh Rashid Express Train...
Tweet media one
107
556
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
دو قوموں نے مکمل تباھی کے بعد ترقی کی۔۔جرمنی اور جاپان۔۔۔عمران کو واپس لائیں تاکہ پاکستان مکمل تباہ ہو جائے۔۔۔پھر پاکستان دنیا میں ابھرے گا۔
158
350
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
6 years
Saleem Safi sb is one of the rare refined & credible journalists. others have the right to disagree but absolutely no right to disrespect. Journalism is not a crime. I stand with you @SaleemKhanSafi and right to report and free media...Stay strong as ever!
235
464
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
سارے گیلے تیتر کی پانچ گھنٹے بعد انی والی ووڈیو کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔۔ او بھائیو۔۔گھڑیاں تو انہوں نے بیچ دی ہیں۔۔اس لیے ٹایم کا پتہ نہیں چل رہا۔
71
317
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
یہ شخص پاکستان کی معیشت کو سمجھتا ہے۔۔اور پاکستان کو معاشی بحران سے نکالے گا
179
822
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
میرا کارٹون جو فسطائ دور میں چھپ نہ سکا۔۔۔اب حاضر ہے عوام کے لیے؟
Tweet media one
118
380
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
3 years
The Mall, Lahore Lockdown watercolor No 74 Arches paper, 14x21 inches, 28 may 2021
Tweet media one
40
204
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
عمران کرے تو سیم پیچ اپوزیشن کرے تو چیری بلاسم واہ رے
33
293
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
6 years
Imran Khan & PTI Spent 20 Crores on Tea , average 2 lacs per day at one KPK Government Guest House . - Saleem Safi
146
951
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
یوتھیے کہہ رہے ہیں خان کی وڈیو پورن ہب پے ڈال دو، پاکستان کا آدھا قرض اتر جائے گا۔
89
233
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
6 years
این اے 54 کے باسیو۔۔۔ووٹ دیتے وقت اسد عمر کے اکلوتے کارنامے، ہینڈ پمپ کو نہ بھولیے گا۔
39
565
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
7 years
تحریک انصاف والے "اے آر وائے" دیکھتے رہے ، ن لیگ والے "جیو" دیکھتے رہے ، جبکہ پپلزپارٹی والے ایک دوسرے کا منہ دیکھتے رہے via Soulat Pasha
62
442
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
واشنگٹن پہنچتے ہی پاکستانی اوبر ڈرایور مل گیا۔ بولا تین شادیاں کی تاکہ نیشنلیٹی ملے۔اب تمباکو شاپ کھولنے کا ارادہ ہے۔۔نوجوان نشہ کرتے ہیں اور دس ڈالر کی شے سو ڈالر میں بکتی ہے۔۔اس کے بعد اس نے پاکستان میں سیاستدانوں کی کرپشن پر ہمیں اگاہی دی۔
99
385
2K
@sabirnazar1
Sabir Nazar
2 years
میں نے اج تک جو بھی بینچ دیکھیں ہیں۔۔ان پر تین ہی بندے بیٹھ سکتے ہیں
78
248
2K