sofiajawad Profile Banner
sofiajawad Profile
sofiajawad

@sofiajawad2

Followers
1,411
Following
2,188
Media
353
Statuses
5,352

My fate is in the hand of Allah Almighty.❤️

Pakistan
Joined July 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@sofiajawad2
sofiajawad
6 months
رفتہ رفتہ یہ ماجرا بھی کُھلا۔۔۔۔۔۔ دل کے سودے میں سب خسارہ ہے!!! نصیر ترابی
Tweet media one
4
4
22
@sofiajawad2
sofiajawad
7 months
بہت اچھی دعا ہے روزہ کھلنے سے پہلے پڑھ لیں
Tweet media one
2
2
13
@sofiajawad2
sofiajawad
7 months
Tweet media one
7
1
12
@sofiajawad2
sofiajawad
6 months
بارش کے بعد چھت کا ایک نظارہ
Tweet media one
10
0
12
@sofiajawad2
sofiajawad
4 months
غزل میں تذکزہ اس کا نہ کر نصیرؔ کہ اب بھلا چکا وہ تجھے تو بھی بھول جا اُس کو
5
2
13
@sofiajawad2
sofiajawad
6 months
صبح بخیر
Tweet media one
5
0
10
@sofiajawad2
sofiajawad
5 months
Salam to everyone
Tweet media one
6
0
8
@sofiajawad2
sofiajawad
5 months
میں نے کب چاہا کہ وہ شخص ہمارا ہو جائے بس اتنادکھ جائےکہ انکھوں کا گزارا ہو جائے 🤏🤏
4
1
10
@sofiajawad2
sofiajawad
4 months
إِنَّاللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَاأَيُّهَاالَّذِينَ آمَنُو صَلُّواعَلَيْهِ وَسَلِّمُواتَسْلِيمًا اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ💓
4
0
9
@sofiajawad2
sofiajawad
5 months
تمہیں ضد ہے میرے ہمدم بچھڑ جاؤ اجازت ہے اور اپنے سارے وعدوں سے مکر جاؤ اجازت ہے🫠🥀 ہمارے جب نہیں ہو تم رہو جس کے ہمیں کیا غم اِدھر ٹھہرو اُدھر ٹِھہرو جدھر جاؤ اجازت ہے !!🌚
6
1
10
@sofiajawad2
sofiajawad
7 months
27th ramazan Mubarak to all 😍
Tweet media one
7
0
7
@sofiajawad2
sofiajawad
6 months
صبح کا سلام سب دوستوں کو 🥰
Tweet media one
7
0
7
@sofiajawad2
sofiajawad
6 months
لوگ کیا کر رہے ہیں؟ کیوں کر رہے ہیں؟ اور کس لیے کر رہے ہیں؟ ان سب سے آپ جتنا دور رہیں گے اتنا ہی خوش رہیں گے
5
0
8
@sofiajawad2
sofiajawad
4 months
Salam to everyone 💐
9
2
10
@sofiajawad2
sofiajawad
3 months
Tweet media one
4
2
9
@sofiajawad2
sofiajawad
4 months
Meri post ko ap X family nae like and repsot kiya os k liye dil se sb ki nam ba nam shuker guzar hn🥰
4
1
8
@sofiajawad2
sofiajawad
5 months
*زندگی میں انسان کو ایک عادت ضرور سیکھ لینی چاہیئے جو چیز ہاتھ سے نکل گئی ہے اُسے بھول جانے کی عادت ۔یہ بہت سی تکلیفوں سے بچا دیتی ہے*
4
0
9
@sofiajawad2
sofiajawad
6 months
جمعہ مبارک
Tweet media one
7
0
9
@sofiajawad2
sofiajawad
5 months
بکریوں کی نیلم منیر 😉
Tweet media one
6
0
10
@sofiajawad2
sofiajawad
4 months
Salam to everyone and جمعہ مبارک 💥💫
Tweet media one
5
0
7
@sofiajawad2
sofiajawad
3 months
Tweet media one
5
0
8
@sofiajawad2
sofiajawad
5 months
Subha bakhair
Tweet media one
5
0
6
@sofiajawad2
sofiajawad
4 months
Ye mere beto ka kam check krn apne office mae party gol gapo ki or pictures mere liye😊🥰
Tweet media one
5
0
8
@sofiajawad2
sofiajawad
4 months
مُجھ سے مُخلص تھا ، نہ واقف میرے جذبات سے تھا اُس کا رِشتہ تو فقط اپنے مفادات سے تھا اب جو بچھڑا ہے تو کیا روئیں جُدائی پہ تیری یہ اندیشہ تو ہمیں ، پہلی ملاقات سے تھا
2
0
8
@sofiajawad2
sofiajawad
3 months
Shab bakhair
Tweet media one
Tweet media two
10
0
7
@sofiajawad2
sofiajawad
4 months
دُنیا کا سب سے مُشکل کام اِس بات کی وضاحت کرنا ہے کہ آپ کِسی کے ساتھ کِتنے سچے اور مُخلص ہیں
4
2
7
@sofiajawad2
sofiajawad
4 months
’’پھولوں کا مرجھانا ان کی بدصورتی کی علامت نہیں ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ پھولوں کے آس پاس جو بھی موجود ہے وہ ان کی دیکھ بھال کرنے میں اچھا نہیں ہے۔
2
0
9
@sofiajawad2
sofiajawad
4 months
لوگوں کے دِلوں سے کھیلنے والے بھی اپنے دِلوں کے لیئے اللہ سے راحت مانگ رہے ہوتے ہیں
3
1
8
@sofiajawad2
sofiajawad
6 months
چائے کا اہتمام آپ سب کے لیے 😊
Tweet media one
1
0
8
@sofiajawad2
sofiajawad
6 months
Good morning everyone
Tweet media one
4
0
7
@sofiajawad2
sofiajawad
6 months
Memories of last year Niagara Falls,,,Canada 🥰
Tweet media one
2
1
8
@sofiajawad2
sofiajawad
6 months
Bht sehi baat hae 💯
Tweet media one
2
0
6
@sofiajawad2
sofiajawad
7 months
السلام علیکم کیسے ہیں سب ؟ درود پاک ایک مقبول عبادت ھے خود بھی پڑھیں اور دوسروں کو بھی ترغیب دیں
Tweet media one
4
0
6
@sofiajawad2
sofiajawad
6 months
رشتوں کی رسی کمزور تب ہوتی ہے جب انسان غلط فہمی میں پیدا ہونے والے سوالوں کا جواب خود بنا لیتا ہے اچھی سوچ اور اچھی نیت والوں کو سکون ڈھونڈنا نہیں پڑتا اُن کے دل ہمیشہ کسی نکھری ہوئی صبح کی طرح اُجلے اور پُر سکون رہتے ہیں۔
3
1
8
@sofiajawad2
sofiajawad
4 months
ہم جس کے منتظر تھے اس شخص کے سوا سارے جہاں نے عید مبارک کہا ہمیں۔۔!! 🖤🥀 خیر عید کا تیسرا دن بہت مبارک ہو حسین لوگوں ❤️ Translate post
6
0
8
@sofiajawad2
sofiajawad
5 months
Tweet media one
4
0
7
@sofiajawad2
sofiajawad
5 months
بڑے سکون سے رخصت کیا ، اس کو پھر اس کے بعد محبت نے انتہا کر دی
Tweet media one
2
1
8
@sofiajawad2
sofiajawad
6 months
سامنے والے کی طرف سے اگر بہت دیر تک کوئی رابطہ نہ ھو تو دستک دے کر پوچھ لیجئے کیا وہ زندہ ھیں؟ اگر وہ زندہ ھیں .... تو یقیناً آپ وہاں مر چکے ھیں.
3
0
6
@sofiajawad2
sofiajawad
7 months
اگر تم قُرآن کو آنکھوں سے دیکھوگے تو تمہیں "الفاظ " نظر آئیں گے، دماغ سے دیکھو گے تو تمہیں "علم نظر آئے گا، دل سے دیکھو گے تو "محبت نظر آئے گی، اور اگر اپنی" روح" سے دیکھو گے تو تمہیں "خدا" نظر آئے گا!
Tweet media one
4
1
4
@sofiajawad2
sofiajawad
6 months
رابطہ ٹوٹ چکاہے توصدایں کیسی؟؟ اب جوملناہی نہیں تو وفایئں کیسی؟؟🙍‍♀️ چند یادیں ہیں اورآنسوں ہیں واپس لے جاو😢 جب جرم ہی نہیں تو سزایئں کیسی؟؟
Tweet media one
1
1
8
@sofiajawad2
sofiajawad
6 months
Tweet media one
2
2
7
@sofiajawad2
sofiajawad
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر
Tweet media one
3
1
6
@sofiajawad2
sofiajawad
6 months
@moona_sikander اور محمد علی کااچھلتے کودتے آ کر کہنا ماں میں میٹرک میں فرسٹ آیا 😂😂
2
0
7
@sofiajawad2
sofiajawad
7 months
سلام صبح بخیر
Tweet media one
5
0
7
@sofiajawad2
sofiajawad
5 months
اتنے حسین چہرے ملے تم نہیں ملے کچھ تمہارے جیسے ملے تم نہیں ملے بارش،فضا تمہاری پسندیدہ چائے ملنے کے سب اشارے ملے تم نہیں ملے۔۔
3
0
7
@sofiajawad2
sofiajawad
5 months
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
1
0
6
@sofiajawad2
sofiajawad
6 months
اگر محبتیں سچی ہوں تو روحیں عقیدت کے گھنگھرو پہن کر جزبوں کی تھاپ پر رقص کرتی ہیں پھر چاہے محبوب ملے یا نہ ملے__🍂
Tweet media one
1
2
7
@sofiajawad2
sofiajawad
5 months
ہم آپکے لگتے تو کچھ نہیں مگر بن آپکے نہ جانے کیوں اداس رہتے ہیں..😌
1
0
7
@sofiajawad2
sofiajawad
5 months
میں نے جتنی محبت تمہیں دی وہ ایک خوشبوؤں سے مہکتا ہوا پورا باغ اگانے کو کافی تھی۔ مگر "تمہارے دل کی زمین ہی بنجر تھی."
7
0
6
@sofiajawad2
sofiajawad
6 months
چھوٹے ہوتے کسں کس نے یہ گیم کھیلی ے😊
Tweet media one
5
0
6
@sofiajawad2
sofiajawad
5 months
@DrXiakhan Makrooh
2
0
7
@sofiajawad2
sofiajawad
7 months
میں نے وہ ڈھونڈ لیے بابا جو کہتے ہیں 😆😅😜🤪
Tweet media one
4
0
6
@sofiajawad2
sofiajawad
4 months
دل میں اب سوزِ انتظار نہیں شمعِ امید بجھ گئی ہو کیا جون ایلیا
3
0
7
@sofiajawad2
sofiajawad
6 months
Subha bakhair to all☺
Tweet media one
4
0
5
@sofiajawad2
sofiajawad
5 months
جی ہاں ۔۔۔۔ یہ تصویر یہاں موجود ان لوگوں کے لیے جو واقعی میں اپنے آپ کو کچھ سمجھ بیٹھے ہیں۔
Tweet media one
2
0
7
@sofiajawad2
sofiajawad
7 months
Tweet media one
7
0
5
@sofiajawad2
sofiajawad
5 months
ایک غزل!!!!😂😂🙈* *خوشیاں ملیں تمہیں قدم بہ قدم😊😊* *اس کے ساتھ ہی غزل ختم!!!!!* 🙈😂😂 *چاہیں گے تمہیں دل و جان سے ہم 😊🙂* *تیری قسم یہ غزل بھی ختم!!!! ..۔....see.more
5
0
6
@sofiajawad2
sofiajawad
4 months
Salam to everyone
Tweet media one
4
1
5
@sofiajawad2
sofiajawad
7 months
اگر مُجھے عید کا سوٹ نہ ملا تو میں🤧29 روزے کو افطاری کے بعد چھت پر بھی نہیں جانا😐ڈھونڈتے رہنا چاند کو 👀
Tweet media one
3
0
6
@sofiajawad2
sofiajawad
7 months
گونجتی تھی جو فضاؤں میں سلونی کی صدا وہ صداے دلنشیں خاموش ہوجانے کو ہے واعلیّاہ وامُرتضیٰ السلام علیك یا اول المظلوم یا عـلــــی ع #فزت_ورب_الكعبه
Tweet media one
2
0
7
@sofiajawad2
sofiajawad
5 months
میں جہاں رہوں میں کہیں بھی ہو ں تیری یاد ساتھ ہے
2
0
6
@sofiajawad2
sofiajawad
4 months
Salam to everyone 🥰
Tweet media one
4
0
4
@sofiajawad2
sofiajawad
6 months
محبت مانگی نہیں جاتی کی جاتی ہے دی جاتی ہے نبھائی جاتی ہے اور کبھی کبھی ہو جاتی ہے اور کبھی کبھی کھو جاتی ہے....!!💟
3
0
4
@sofiajawad2
sofiajawad
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر الھم انی اسئلک العفو والعافیہ فی الدنیا والآخرہ
Tweet media one
4
2
6
@sofiajawad2
sofiajawad
4 months
Tweet media one
1
1
5
@sofiajawad2
sofiajawad
3 months
تُجھے اُداس کرے گی کیا میری یاد کبھی؟ مُجھے بھی قسم سے ایسا کوئی گُمان نہیں
2
1
5
@sofiajawad2
sofiajawad
7 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ دن بخیر زندگی "تم اسے خاص رکھو .....!! وہ تمہیں خاص رکھے گا..!
Tweet media one
2
0
5
@sofiajawad2
sofiajawad
5 months
Tweet media one
3
0
5
@sofiajawad2
sofiajawad
6 months
Tweet media one
3
0
4
@sofiajawad2
sofiajawad
6 months
چھوڑو یہ شاعری ،یہ برسات، یہ دھند کا سماں اور یہ برفباری آؤ بیٹھو چائے پیتے ہیں باری باری
Tweet media one
1
0
5
@sofiajawad2
sofiajawad
4 months
Tweet media one
2
0
6
@sofiajawad2
sofiajawad
4 months
Salam to everyone 💐🍁💐
5
0
6
@sofiajawad2
sofiajawad
6 months
Tweet media one
4
0
3
@sofiajawad2
sofiajawad
6 months
بےشک
Tweet media one
4
0
4
@sofiajawad2
sofiajawad
7 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ ﷽○ "قُلِ اللّٰہُ یُنَجِّیۡکُمۡ مِّنۡہَا وَ مِنۡ کُلِّ کَرۡبٍ ثُمَّ اَنۡتُمۡ تُشۡرِکُوۡنَ ﴿۶۴﴾" "فرما دیجئے کہ ﷲ ہی تمہیں اس (مصیبت) سے اور ہر تکلیف سے نجات دیتا ہے تم پھر (بھی) شرک کرتے ہو" *(سورہ الْأَنْعَام،آیت نمبر64)* Translate post
Tweet media one
3
1
5
@sofiajawad2
sofiajawad
5 months
Salam to all
Tweet media one
4
0
6
@sofiajawad2
sofiajawad
7 months
یا اللّٰہ ہمارے اُن گُناہوں کو معاف فرما جو ہماری دُعاؤں کو قبول نہیں ہونے دیتے آمین۔
Tweet media one
3
0
6
@sofiajawad2
sofiajawad
7 months
لاکھوں کروڑوں درود و سلام جناب خدیجہ الکُبریٰؑ مادرِ سیدہ فاطمہ الزہراؑء پر!!! ❤️❤️❤️
0
0
5
@sofiajawad2
sofiajawad
7 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Tweet media one
6
0
4
@sofiajawad2
sofiajawad
6 months
@jhalllii Mae nae gao ki khawateen dekhi hn,yaqeen krn ,hm to on k samne kch bhi nhi,,
0
0
5
@sofiajawad2
sofiajawad
4 months
Tweet media one
2
1
5
@sofiajawad2
sofiajawad
6 months
خوشبو چاۓ کی ہو یا رشتوں کی احساس کے رنگ میں ہی اچھی لگتی ہے
Tweet media one
3
0
5
@sofiajawad2
sofiajawad
4 months
😂😄
Tweet media one
1
2
6
@sofiajawad2
sofiajawad
5 months
ہم گھومتی زمیں کے مسافر ہیں اس لئے اک بار زندگی میں دوبارہ ملیں گے ہم
2
0
5
@sofiajawad2
sofiajawad
6 months
Tweet media one
3
0
4
@sofiajawad2
sofiajawad
7 months
بروزِ حشر پوچھیں گے، میاں کیا کر کے آئے ہو؟ ادب سے عرض کروں گا ،خدایا ، مر کے آیا ہوں
Tweet media one
0
0
6
@sofiajawad2
sofiajawad
5 months
مجھے یہ خوش گمانی تھی کہ۔۔۔۔۔۔۔ تم میری صداؤں پر کسی لمحے تو پلٹو گے ، مگر۔۔۔۔ کچھ اس طرح تم نے ہنر سیکھا بچھڑنے کا " نظر انداز" کرنے کا ، چلو چھوڑو یہ سب باتیں فقط۔۔۔۔۔ اتنا تو بتلا دو!! محبت "ہم" نے کی تھی ناں؟!🙂💔
1
1
5
@sofiajawad2
sofiajawad
4 months
😉
Tweet media one
2
0
6
@sofiajawad2
sofiajawad
6 months
Tweet media one
2
0
5
@sofiajawad2
sofiajawad
7 months
*میری پوسٹ پر دل والا ریکٹ* **کرنےسےقدلمبا🕴️* *رنگ گورا👌اور* *نکاح جلدی💑ہوتا ہے*� *آگے مرضی آپکی ہے*🤣🤣
Tweet media one
4
0
4
@sofiajawad2
sofiajawad
4 months
بہترین یادیں وہ ہیں جہاں ہم نے بدلے میں کسی کی توقع کیے بغیر کسی کی مدد کی
1
0
4
@sofiajawad2
sofiajawad
6 months
ہم اپنے آپ میں گم تھے مگر حیرت کی بات ہے وہاں بھی تم تھے۔۔۔۔۔
Tweet media one
1
0
5
@sofiajawad2
sofiajawad
8 months
Tweet media one
0
0
5
@sofiajawad2
sofiajawad
5 months
Salam to all
Tweet media one
2
0
4