foziatahir32 Profile Banner
Fozia Tahir Profile
Fozia Tahir

@foziatahir32

Followers
5K
Following
49K
Media
4K
Statuses
63K

vote 🌹#PTI#🌹 stand with pak army 🇵🇰💚 پاکستان ہے تو ہم ہیں 🇵🇰🇵🇰💚💚 No DM please

Joined October 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@foziatahir32
Fozia Tahir
2 years
@mfayyazraja آب سب سکون سے بیٹھ جائیں کوئی گھر سے باہر نہ نکلے ورنہ پکڑا جائے گا اپنی اور اپنے بچوں کی روزی روٹی کی فکر کریں ،یہ چور اور ڈاکو آپ کو زندہ رکھیں گے ان کی غلامی کریں دو وقت کی روکھی سوکھی روٹی کتے کی طرح آپ کے آگے ڈال دیں گے بس آپ نے اپنے حق کے لیے باہر بلکل بھی نہیں انا 💔💔😡.
5
119
337
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
Khan is fighting for us.For our better future, for our generations, for our self respect, for the Pakistan🇵🇰. #نکلو_خوداری_کی_خاطر
Tweet media one
Tweet media two
6
95
298
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
@Fani2536 بات ہوئی نہ پھر، آگر فروغ نسیم ساتھ نہ چھوڑتا تو شائد یہ عزت اس کے حصے میں آتی ۔فواد چوہدری زبردست جی 👍🏻👍🏻اور ساتھ میں قاسم سوری صاحب 👍🏻👍🏻🇵🇰.
5
18
323
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
اللّٰہ تعالیٰ میرے بچوں کو کبھی بھی کسی کا غلام نہ بنائے 🤲
Tweet media one
Tweet media two
18
71
282
@foziatahir32
Fozia Tahir
1 year
@MaidahMuhammad انکے والد چوریاں کر کے گزر بسر کرتے تھے اس وقت بھی ، اور وہی کام آب گھٹیا اولاد کر رہی ہے 😡.
10
30
293
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
نیوزی لینڈ کو بہترین سیکورٹی دینے والی فورسز 👍🏻👍🏻🇵🇰
Tweet media one
5
32
246
@foziatahir32
Fozia Tahir
2 years
لو کر لو گل 🤔
Tweet media one
0
55
219
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
نعمان نیاز پٹواری پر سب پاکستانیوں کی طرف لعنت ،
Tweet media one
24
32
207
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
یہ اللہ اس ملک کے غدار کو کبھی حکومت میں مت آنے دینا 🤲🤲.
10
29
211
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
ایتھے رکھ لوٹیاں نوں، غداراں نوں ،کرپٹ نوں۔ .دھرم پورہ خان کا 👍🇵🇰
Tweet media one
2
52
206
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
عمران خان کی کال پر پورا پاکستان تیار ہے الحمداللہ . #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور.
6
114
186
@foziatahir32
Fozia Tahir
1 year
@MaidahMuhammad @ImranKhanPTI ابھی خان کو سیاست نہیں آتی، کہنے والوں کو خان نے اتنا لمبا چھکا لگایا ہے کہ آب الیکشن تک بال ڈھونڈنے رہیں 👍.
6
17
183
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
جس نے 25 برس انتظار کیا اک نسل کے بڑا ہونے کا، آب کیسے چھوڑ دیں عمران خان کو جس نے اپنے بچوں سے دوری اختیار کی ہمارے وطن کے بچوں کے لیے . #MarchAgainstImportedGovt
Tweet media one
3
89
157
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 months
اِنّا لِلِّٰهِ وَاِنّا اِلَيًهِ رَاجِعُونَ .میری خالہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں 😥💔 .دعاؤں کی درخواست 🤲 اللّٰہ پاک مغفرت فرمائیں آمین ثم آمین 🤲.
66
30
173
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
@shazia747 @MaleehaHashmey آب وہ وقت دور نہیں جب مریم جھوٹی اور بلاول زرداری سے لوگ مائیک چھین کر باہر کریں گے انشاء اللہ.
4
21
160
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
موٹر وے سے گزرنے والی گاڑیوں کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے ۔اپوزیشن ہن آرام آ.یہ ہیں کپتان کے کھلاڑی .Well done 👍🏻🇵🇰👍🏻🇵🇰
Tweet media one
4
43
150
@foziatahir32
Fozia Tahir
1 year
@MaidahMuhammad بہت دکھ تکلیف کی بات ہے 😡 جہاں بھائی ہی لالچ میں اپنی بہن کو رسوا کروا رہا ہے سیاست بعد میں پہلے اپنی رشتے داری تو نبھائیں چودھری شجاعت حسین اس قدر گر جائیں گے امید نہ تھی 💔😡.
6
23
140
@foziatahir32
Fozia Tahir
1 year
@ssgviews بات چیت کے لیے پنڈی لایا جا رہا ہے ہو سکتا ہے بیماری بہانہ ہو خان کے کیس کے جج حسنات بھی بیمار ہو کر ایک ہفتے کی چھٹی پر چلے گئے 😡💔 سب سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہو رہا ہے 😡 اور عوام غفلت کی نیند سو رہی ہے 😡 اس ہجوم کے لیے خان لڑ رہا ہے 😭جو ایک ہفتے کے لیے روڈ بلاک نہ کر سکی.
4
59
132
@foziatahir32
Fozia Tahir
1 year
@MaidahMuhammad بہت اعلیٰ ترین الفاظ میں بہترین چھترول شہد میں بھگو بھگو کر 🤣🤣.
3
5
136
@foziatahir32
Fozia Tahir
2 years
اس سے زیادہ وفا دار لیڈر نہیں مل سکا پاکستان 🇵🇰💚کو.
@FatimaPTI_IK
Fatima PTI
2 years
زمین پے 20 روپے والا پین گرا ہوا تھا عمران خان نے خود وہ پین اٹھایا حالانکہ یہ پین عمران خان کا نہیں تھا،. ہم کیسے مان لیں کہ عمران خان نے ملک کا ایک روپیہ بھی کھایا ہو ✌🏻
6
61
130
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
سیاست دان آگر ٹھیک ہو جائیں تو سب ٹھیک ہو جائے گا، سیاست دانوں سے پہلے کسی اور کا ٹھیک ہونا بنتا ہے سر . #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور.
6
96
138
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
اللہ تعالی رحم کریں کراچی کے بعد کوئٹہ میں دھماکہ آب تربت میں دھماکے کی خبر، ہمارا دشمن تاک میں رہتا ہے جب پاکستان میں کوئی خاص ایونٹس ہوں تو تخریب کاری شروع ہو جاتی ہے ۔oic کا اجلاس ہے اور دھماکہ پر دھماکہ 😥.
8
22
133
@foziatahir32
Fozia Tahir
2 years
@Moona_sikander1 معصوم بکریوں 🐐کی جگہ سوروں 🐷 نے لے لی 😡.
5
2
133
@foziatahir32
Fozia Tahir
2 years
@United_World__ قومی خزانے سے بہتر تھا ایدھی فاؤنڈیشن کو یا شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کو دے جاتے تو حق دار کو پیسے مل جاتے یہاں سب نواز چور اور زرداری کھا جاتے ہیں 😥.
3
13
132
@foziatahir32
Fozia Tahir
2 years
@zbcheema اوپر اللّٰہ کی زات ہے اگر سب اس سے ڈرنا اور اسکے قانون کے مطابق فیصلہ کرنا شروع کر دیں سب مسئلے حل ہو جائیں گے.
1
6
111
@foziatahir32
Fozia Tahir
2 years
@_NadeemZaidi بلکل صحیح بات ہے، آپ ڈیم بنا دیں گھر خود با خود بن جائیں گے اور جو کہتے ہیں ہماری لاشوں پر بنے گا آب وقت آ گیا کہ ان گھٹیا انسانوں کی لاشوں پر بنا ڈالیں
Tweet media one
5
57
109
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
امریکہ اپنی حکومت امریکہ تک محدود رکھے پاکستان میں مداخلت نہ کرے آگر زیادہ شوق ہے تو ان چور اور ڈاکوؤں کو امریکہ لے جائے 🙏.#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور.
1
42
99
@foziatahir32
Fozia Tahir
2 years
@MaidahMuhammad دور کیوں جاتے ہیں بے نظیر کے قاتل میں اس کا اپنا گارڈ شامل تھا مجھے نام نہیں یاد آ رہا اسے پولیس مقابلے میں مروایا گیا پھر اسکی بھابھی جو سب جانتی تھی اس مارا گیا جتنے لوگ شامل تھے سب ختم سوائے ایک بندے کے جسے سب جانتے ہیں یہاں تک کہ بچوں کو بھی پتہ ہے مگر پراسرار خاموشی 😥.
18
21
102
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
شو باز کو موقع مل گیا بکواس کرنے کا ایک گھنٹے سے بک بک کر رہا ہے گھٹیا انسان بھکاری . #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور.
4
54
105
@foziatahir32
Fozia Tahir
2 years
@Moona_sikander1 سبق آموز کہانی.کاش یہ بات ہمارے بھکاری وزیراعظم کو سمجھ آ جائے،عمران خان یہی بات ہمیں سمجھانے کی کوشش کر رہا ہے کہ اپنے ملک کی صنعت کو فروغ دیں ہنرمند افرادی قوت پیدا کریں چاہے مرغی اور انڈے کا ہی کاروبار کریں۔مگر امپورٹڈ حکومت کا بھکاری اور وزیر خارجہ کو مانگنے سے فرصت نہیں.
8
14
106
@foziatahir32
Fozia Tahir
2 years
@NaikRooh بہت افسوس ہوا اعتزاز احسن کی چوائس پر عیسی فائز کا بیک گراؤنڈ ہی مشکوک تھا انکے والد ہیروں کی اسمگلنگ میں پکڑے گئے تھے.
7
27
102
@foziatahir32
Fozia Tahir
2 years
@MaidahMuhammad جس اللّٰہ نے یہاں تک پہنچایا ہے انشاء اللہ وہ آگے بھی آپکی مدد کرے گا امید کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے۔ اللّٰہ تعالیٰ سب مسلمانوں کو ثابت قدم رکھے آمین ثم آمین 🤲💚.
3
12
102
@foziatahir32
Fozia Tahir
1 year
@paglii_dewanii کاش کہ ہم نے تھوڑی سی بھی کوشش کی ہوتی عمران خان کو جیل سے نکالنے میں ایک کڑوڑ بندے بھی نکل آتے پھر توقع کرتے کہ ہم کچھ کر سکتے ہیں 😥.
4
10
98
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
@hansbadvi آج بھٹو مر گیا اپنے داماد اور نواسے کے ہاتھوں .#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
4
61
104
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
اگر عمران خان کی جان کو کوئی خطرہ ہوا تو سب لوگ بے نظیر کی موت بھول جائیں گے۔بے نظیر کی موت پر پاکستان کھپے کا نارا لگا تھا اسلئے کہ قاتل شوہر تھا اور حکومت میں آگیا اور بچوں نے ماں کو بھلا دیا اقتدار کے لیے مگر اس دفعہ کچھ اور ہو گا پاکستان کی کسی چیز کو نقصان نہی پہنچایا جائےگا.
4
16
90
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
خان صاحب کے آب تک کے تمام جلسے ایک طرف اور آج کے جلسے کی یہ گڑیا سب پر بھاری، چار چاند نہیں ہزاروں چاند لگا دیے آج اس بے بی نے 💞😘.#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
7
36
100
@foziatahir32
Fozia Tahir
2 years
عمران خان نے ایک اور ویڈیو بیان ریکارڈ کروا دیا گرفتار کیا تو نشر کر دیا جائے گا.نعیم بخاری.
0
41
99
@foziatahir32
Fozia Tahir
1 year
فیر ہون آرام آ 😅
Tweet media one
6
45
91
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
@AnwarLodhi کچھ نہیں ہونا جو بک گئے وہ واپس نہیں آنے لگے اور اس خط کے بارے میں سب کو پتہ ہے ان کے کہنے پر اور رضامندی پر ہی سب کچھ ہوا ہے جب تک گھر کے لوگ بکتے رہیں گے امریکہ من مانی کرتا رہے گا سب غدار ملے ہوئے ہیں ۔بس عمران خان کو استعفی نہیں دینا چاہئے ورنہ چوروں کو کھلی چھوٹ مل جائے گی ۔.
1
21
100
@foziatahir32
Fozia Tahir
1 year
@ReadinWakil مریم صفدر کے علاؤہ اور کون گھٹیا انسان ہو سکتا ہے 😡.
6
12
98
@foziatahir32
Fozia Tahir
2 years
@Moona_sikander1 ولی خان کا اپنا ایک کردار ہے اسی طرح سے ڈیزل کا بھی انکے باپ دادا پاکستان بننے کے مخالف تھے پہلے دن سے، بات صرف سرحد اور پنجاب کی نہیں آن کے دلوں میں خنناس بھرا ہوا ہے شروع سے۔.آب رجیم چینج میں جو شامل ہیں ان میں ہر زبان کے لوگ شامل ہیں ہر صوبے سے،ہر ایک کا اپنا لیول ہے 😡.
4
9
89
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
الحمداللہ .عمران خان کا ایک اور بہترین . فیصلہ ،.اپنے انی والی نسلوں کو قرآن پاک کے قریب کرنا، قرآن مجید ترجمہ کے ساتھ پڑھایا جائے اللہ تعالی کی کتاب سمجھنے کے لیے ہے۔تاکہ اپنی زندگیوں کو اسلام کے مطابق گزار سکیں ۔
Tweet media one
5
19
86
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
ریڈیو آکاش وانی.کس نے کس کو کہا.پر بات سچ ثابت ہو رہی ہے.نانی آکاش وانی 😅
Tweet media one
3
29
91
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
@MaidahMuhammad پورے 74 سال قوم کے وسیع تر مفاد میں حکمرانوں نے عوام کو پاؤں تلے روندتے ہوئے. اپنے خاندان والوں کو نوازتے رہے ہیں آب عوام کو چاہیے کہ اپنے مفاد کے لیے ان سب کی بلی چڑھا دے قائد اعظم کے بعد صرف عمران وہ واحد بندہ ہے جو پاکستان کے ساتھ کھڑا ہےاگر آب ہم ہمت ہار گئے تو پھر کبھی نہی😥.
1
28
86
@foziatahir32
Fozia Tahir
1 year
@MaidahMuhammad جب اپنے پر بات آئے سمجھ پھر ہی آتی ہے،عمران خان سے بڑھ کر پاکستان کا محب وطن کوئی نہیں، خان نے ولی خان کی بیوی کو بھی بے حد عزت دی جس کا اعتراف محترمہ نے خود کیا،بے نظیر کا قتل بھی اپنوں نے کیا آب پاکستان کو تباہی کے دہانے پر لے گے ہیں سب مکر یہ سب وطن کے غدار ہیں 😥💔.
0
14
89
@foziatahir32
Fozia Tahir
1 year
الحمدللہ رب العالمین 🤲💚🇵🇰.ایسا ہے ہمارا لیڈر
Tweet media one
0
15
93
@foziatahir32
Fozia Tahir
1 year
عابد محمود کھگہ ریٹائرڈ کرنل صاحب کو کاغذات نامزدگی جمع کرواتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا.ایک بہترین انسان ایمان دار مخلص محب وطن پی ٹی آئی کے امیدوار،.یہ انتخابات نہیں ہو رہے بلکہ چور اور ڈاکووں کو زبردستی عوام پر مسلط کیا جا رہا ہے 😡
Tweet media one
4
30
85
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
اس ماں کو صبر کیسے آئے گا کیا مارنے والے بتا سکتے ہیں 💔💔😭ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے ۔اس ماں کی آہیں آب کبھی مارنے والوں کو بھی چین سے سونے نہیں دیں گی 😥😥💔
Tweet media one
13
16
79
@foziatahir32
Fozia Tahir
2 years
@betterpakistan آب یہ دونوں جھنڈے اس بات کی گواہی ہے کہ آزاد وطن کے ساتھ حقیقی آزادی بھی حاصل کرنی ہے 75سالہ غلامی کا طوق گلے سے اتار پھینکنے کا وقت آ پہنچا ہے ،35 سال ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے حکومت کی اور تباہی کے علاؤہ کچھ نہ کیا آب آپ لوگ آرام کریں ۔💚🇵🇰💚🇵🇰
Tweet media one
1
22
87
@foziatahir32
Fozia Tahir
2 years
@Naya__Pakistan_ بہترین خاتون ہمیں شکوہ نہیں مجبور ہیں۔.ہمیں انتظار ہے شیریں مزاری اور آئرین لیڈی ڈاکٹر یاسمین کا، وہ کب تک اس عمر میں ثابت قدم رہیں گیں۔ اللہ تعالیٰ ثابت قدم رکھے آمین ثم آمین 🤲.
0
11
87
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
@Irshaadbhatti33 زبردست فیصلہ آب کسی اور کو ٹکٹ نہی دینا اپنے بندوں کو ٹکٹ دیں آب خود دیکھیں سابق گورنر سرور اور آب کے گورنر کا فرق صاف ظاہر ہے .#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور.
1
24
90
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
پاکستان کی آخری امید ہے عمران خان جو ابھی بھی اپنے اداروں کی اتنی عزت کرتا ہے نہ خود کچھ کہا اور نہ اپنے لوگوں کو کچھ کہنے دے رہا ہے اللہ تعالی اس بندے کی حفاظت کر آمین . #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور.
4
69
85
@foziatahir32
Fozia Tahir
2 years
روک سکو تو روک لو👍.نکل آیا زمان پارک سے لیڈر اپنی قوم کو لیڈ کرنے، ایسی شخصیت کے حامل لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں اللّٰہ غیب سے مدد کریں آمین 🤲.اللّٰہ تعالیٰ سب لوگوں کی حفاظت کریں جو جو شامل ہیں ریلی میں آمین ثم آمین 🤲.🇵🇰💚🇵🇰
Tweet media one
5
22
83
@foziatahir32
Fozia Tahir
1 year
@MaidahMuhammad نفرت ہے مریم سے.جس نے کہا جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے. وردی ہے. فضلو سے نفرت ہے . جس نے فوج کو اسرائیلی ایجنٹ کہا.ایاز صادق سے نفرت ہے .جس نے کہا فوج کی ٹانگیں کانپتی ہیں بھارت کے سامنے. نفرت ہے خواجے سے.کہ فوج ہماری ہڈیوں سے گوشت نوچ کر کھا گئی .بس کہانی ختم😭.پھرآ رہے کھانے💔.
0
47
86
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
پلیز ڈی چوک پر پانی کی اشد ضرورت ہے۔جن کے گھر قریب ہیں وہ پانی پہنچانے میں مدد کریں ۔.
1
42
79
@foziatahir32
Fozia Tahir
1 year
@ReadinWakil موقع کی مناسبت سے بہترین الفاظ کا چناؤ کرتیں ہیں کبھی اخلاق سے گرے ہوئے الفاظ استعمال نہیں کرتیں یہ صلاحیت ہر ایک کے پاس نہیں ہوتی اللّٰہ تعالیٰ اپنی حفاظت میں رکھیں آمین 🤲.
3
3
82
@foziatahir32
Fozia Tahir
1 year
پاکستان کو سیمی فائنل سے باہر کرنے کے لیے افغانستان کو میری لاش پر سے گزرنا پڑے گا ۔.میکسویل 👍
Tweet media one
7
11
81
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
@BegumHamza ایسے ہی افراد کی دعائیں ہیں جو ملک ابھی تک قائم ہے ورنہ برباد کرنے والوں نے کوئی کسر نہیں چھوڑی 😥.
0
12
77
@foziatahir32
Fozia Tahir
2 years
سب یہ صورت پڑھیں.اللّٰہ تعالیٰ ہمیں ہر ناگہانی آفت سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین 🤲😥
Tweet media one
5
23
79
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
آب پیر کو اسلام آباد میں سپریم کورٹ سماعت کرے گی GHQ کی نگرانی میں ۔.
5
20
76
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
@IG_Zahra ہر کسی نے ماں کا نام کیش کروایا .عمران خان نے ماں کے لیے ہسپتال بنا کر انسانی بھلائی کا ایسا کام شروع کیا کہ رہتی دنیا تک یہ صدقہ جاریہ چلتا رہے گا ، اور ماں کو ثواب ملے گا ۔ اللہ ایسی اولاد سبکو دے آمین 🤲🤲.
17
3
83
@foziatahir32
Fozia Tahir
1 year
برگر پارٹی سے،.دہشت گرد تک کا سفر کرنے والی پارٹی کا مقابلہ مشکل ہی نہیں ناممکن ہے 😅
Tweet media one
3
25
74
@foziatahir32
Fozia Tahir
2 years
آج صابر شاکر کی یاد تازا کروا دی صدیق جان نے.
2
17
67
@foziatahir32
Fozia Tahir
2 years
@Afsom12 یہی بات عمران خان بار بار دوہراتا ہے معاشرے کفر کے ساتھ زندہ رہ سکتے ہیں لیکن ناانصافی کے ساتھ نہیں ۔.اگر حضرت علی کا یہ قول حکمرانوں اور اعلٰی عدلیہ کو سمجھ آ جائے پھر پاکستان میں کسی چیز کی کمی نہیں، پر افسوس ہم مسلمان ہو کر بھی کافروں سے کہیں زیادہ نیچلے مقام پر ہیں انصاف میں.
1
16
68
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
@HamidMirPAK غدار باپ کی غدار اولاد تمہارے باپ شہباز چور نے 5 گھر کیمپ آفس ڈکلیئر کئے ہیں 3600 پولیس اہلکار تعینات کئے ہیں 5 بیویاں تو ڈیکلیئر کی ہوئی ہیں باقی پتہ نہیں کتنی ہیں ایک تو غریدہ بی بی بھی ہے.
2
12
74
@foziatahir32
Fozia Tahir
2 years
اس قدر لوگوں کا جم غفیر ہے آب الیکشن کرواؤ ملک بچاؤ.عمران خان کا نام لیوا آب کوئی نہیں.مسز صفدر چھا گئی ہے پورا لبرٹی چوک بھر گیا.لوکر لو گل 🤔
3
26
73
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
دوسروں کو نیچا دیکھانے کی کوشش میں خود کتنا گرو گے، .خود کی ہی آڈیو ریلیز ہو گئی ۔.ڈرو اس دن سے جب اللہ تعالی نے دراز کی ہوئی رسی کھینچ لی ۔
Tweet media one
6
14
68
@foziatahir32
Fozia Tahir
2 years
@YousafSaeedPTI @ImranRiazKhan @arsched جو ڈر گیا وہ مر گیا اینکر بھی نکال دیئے اور چینل بھی بند.
0
11
74
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
یہ کریں گے پاکستان کو لیڈ، جو انکو لے کر آئیں ہیں کچھ تو شرمندگی محسوس ہوتی ہو گی .#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
15
61
72
@foziatahir32
Fozia Tahir
1 year
بلوچستان کے شہر شیلا باغ کا خوبصورت منظر ☁️☁️
1
19
75
@foziatahir32
Fozia Tahir
2 years
جس کے لئے مائیں بہنیں بیٹیاں دعائیں کریں وہ کیسے ہمت ہار سکتا ہے، اللّٰہ انکی دعائیں قبول کرے آمین ثم آمین 🤲
Tweet media one
4
23
68
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
خان تیرا اک اشارا ، حاضر پاکستان سارا . #MarchAgaintsImportedGovt.
2
46
64
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
آخر کار عمران خان کے مشکل وقت میں وسیم اکرم +ہی کام آیا جے 👍🏻😅.
4
6
75
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
ان سب مجرموں کو سخت ترین سزا ملنی چاہئے ۔جس جس نے جلایا ہے اس پر تیل ڈالا ان سب کو بھی ایسے ہی مارنا چاہیے جلا کر تاکہ دوبارہ ایسا واقعہ نہ ہو ۔😥😥😥
Tweet media one
2
17
61
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
@gardezimabida @hinaparvezbutt انکے باس لیٹرین پر لٹکے رہتے تھے اور ایک ہمارا لیڈر ہے بغیر تصویر کے بھی چیخیں نکلوا رہا ہے 👍🏻.روئیں پیٹیں چیخیں اور تڑپین 😅😅
Tweet media one
2
12
65
@foziatahir32
Fozia Tahir
2 years
کیا کوئی اپنا اس طرح سے سوچ رہا ہے اپنے لوگوں کے لیے ایک غیر مسلم عورت پاکستان آ کر پاکستانی 🇵🇰 لباس پہن کر لوگوں کے دکھ بانٹ رہی ہے اور کچھ صرف فوٹو شوٹ کر کے روانہ 😥
Tweet media one
3
31
65
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 months
@noshigilani آپ خود دوسروں کی بہو بیٹیوں کے ساتھ ڈراموں میں کام کریں وہ سہی ہے، آگر آپ کی بیٹی بہو ڈرامے میں کام کرے وہ غلط آپ پھٹان ہو اتنے غیرت مند ہو پھر خود کیوں کام کیا شوبز میں کسی کی بیٹی کے ساتھ 😡
12
10
72
@foziatahir32
Fozia Tahir
2 years
بہت زبردست چھترول کی ہے 👍.پی ڈی ایم کی، کیا خوب بولتیں ہے۔. عالیہ حمزہ کی کمی پوری کر رہی ہیں، اس مشکل وقت بولنا بنتا ہے اور جو بول رہا ہے وہ بہت بہادر ہے۔.کمال کی خاتون ہیں سائرہ 👍
3
32
69
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
میرا نام فوزیہ طاہر ہے .فلسطینیوں کے خون سے غداری اور اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہر بیغیرت نا منظور ‼️.
2
12
63
@foziatahir32
Fozia Tahir
2 years
آب ہمیں احساس ہو رہا ہے کیسے ہمارے آباؤ اجداد نے انگریزوں سے آزادی حاصل کی تھی 😥🇵🇰💚.فرق یہ ہے آب ہمیں اپنے وطن کے غداروں سے آزادی حاصل کرنی ہے۔.
5
27
61
@foziatahir32
Fozia Tahir
2 years
بڑی مشکل سے ملا ہے قائد اعظم کے بعد دوسرا عظیم لیڈر عمران خان 💚🇵🇰
Tweet media one
13
18
63
@foziatahir32
Fozia Tahir
1 year
لو کر لو گل 🤔
Tweet media one
2
11
68
@foziatahir32
Fozia Tahir
2 years
اس گھٹیا انسان کے گھر کے باہر بھی لوگ جمع ہو گئے ہیں آب فیصلہ عوام کرے گی یہ حرام کے پیسوں سے عمرہ کرے جو انشاء اللہ قبول نہیں ہو گا 😡
Tweet media one
3
22
61
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
Tweet media one
2
3
67
@foziatahir32
Fozia Tahir
1 year
@noshigilani @aliya_hamza میری بہن ہاری نہیں جیتی ہوئی ہے اتنے ووٹ لینا وہ بھی جیل سے لڑ کر بہت ہمت کی بات ہے ۔یاسمین راشد ، عالیہ حمزہ جیتے ہوئے لشکر سے ہیں.الحمدللہ 🤲.
1
12
70
@foziatahir32
Fozia Tahir
2 years
آج عمران خان کو گرفتار کرنے کا پلان ہے پنڈی اسلام آباد والے اپنے کپتان کی حفاظت کے لیے بنی گالا کی طرف جائیں ۔
Tweet media one
2
36
65
@foziatahir32
Fozia Tahir
2 years
وزیر داخلہ پنجاب کو تبدیل کیا جائے.آگر آپ مجھ سے متفق ہوں تو ریٹویٹس کریں پلیز ۔.شہباز گل کو انصاف دو.
3
38
68
@foziatahir32
Fozia Tahir
1 year
عمران خان کی بات سچ ثابت کر دی آج آسٹریلیا نے 💛💛
Tweet media one
2
14
63
@foziatahir32
Fozia Tahir
6 months
بھارت کے کہنے کی وجہ سے ڈوپ ٹیسٹ دوبارا کرایا گیا، جس کی وجہ سے یہ گولڈ میڈل آب دیا گیا یہ پڑوسی باز نہیں آتے آگ لگانے سے 😡 اللّٰہ تعالیٰ کا خاص کرم ہے ارشد ندیم پر 🤲💚🇵🇰.
0
20
72
@foziatahir32
Fozia Tahir
2 years
2سال سے مریم صفدر کیوں باہر ہے جیل سے چور باپ لندن میں ہے یہ گھٹیا عورت کس کی تیمارداری کے لیے جیل سے باہر ہے 😡😡.
3
34
59
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
@MaidahMuhammad کبھی تو مجھے لگتا ہے یہ پاکستانی یا مسلمان نہیں ہیں شاید یہ لوگ یہودیوں کے پالے ہوئے بندے ہیں جو ہم جیسے ملکوں میں بھیج کر وہ اپنا مفاد عزیز رکھتے ہیں ایک اللہ کو ماننے والا اپنے مسلمان بھائیوں پر کیسے اتنا ظلم کرسکتا ہےیا یہ مسلمان کے روپ میں سانپ ہیں جو اپنے بچوں کو کھاتا ہے😥.
0
23
63
@foziatahir32
Fozia Tahir
2 years
بے شکّ.اللّٰہ معاف کرنے والا غفور الرحیم ہے 🤲💚
Tweet media one
11
12
62
@foziatahir32
Fozia Tahir
8 months
اس گوشت کے پہاڑ کا کیا کرنا چاہیے 😡
Tweet media one
45
17
67
@foziatahir32
Fozia Tahir
2 years
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر قتل کیا،بچہ اغوا ہوا تھا اس کے لیے ٹریفک بند تھی نہ روکنے پرشوٹ کیا ہم یہ مان ہی نہیں سکتے کہ ارشد شریف ایسا کر سکتا ہے کینیا کی پولیس کا پیشہ ہے پیسے لے کر قتل کرتے ہیں اس بات کی گواہی کینیا کے لوگ دے رہے ہیں یہ ہمارے ملک کے غداروں کا کام ہے😥
Tweet media one
5
12
66
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
امپورٹڈ حکومت نے لاہور کے مختلف راستوں پر کنٹینر کھڑے کرنے شروع کر دیے،نہ کوئی شرم نہ کوئی حیا 17 پارٹیاں بمعہ امریکہ ایک عمران خان کو روکنے کی کوشش،عمران خان ایک جنون کا نام ہے کیسے روکو گے . #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور.
5
70
59
@foziatahir32
Fozia Tahir
2 years
@MaidahMuhammad بغیر دھاندلی کے کبھی ن لیگ اور پیپلز پارٹی جیتی ہی نہیں.
1
9
64
@foziatahir32
Fozia Tahir
2 years
نہ کوئی شرم نہ کوئی حیا 😡😡.مال روڈ پر بھاری پولیس کی نفری تعینات 😡😡
Tweet media one
Tweet media two
2
24
63
@foziatahir32
Fozia Tahir
3 years
تحریک آزادی کے بعد یہ دوسری تحریک ہے حق خودارادیت کی جو عمران خان کی قیادت میں شروع ہو گئی ہے اور انشاءاللہ یہ آب عوام کامیاب کریں گے اپنے ہر دل عزیز قائد عمران خان کی قیادت میں👍🏻🇵🇰👍🏻🇵🇰 . #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور.
2
19
65
@foziatahir32
Fozia Tahir
2 years
@ReadinWakil ڈیزل کا %💯 ہاتھ ہے اس دھماکے میں 💔💔😭.
10
10
70
@foziatahir32
Fozia Tahir
2 years
@waqas_amjaad بڑی مشکل سے ملا ہے 😅
Tweet media one
5
1
65